data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

250926-2-23

جسارت نیوز.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

علامہ ڈاکٹر محمد اقبال صرف ایک شاعر نہیں بلکہ انقلابی مفکر تھے، اعزاز حسین

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251110-2-13
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی یوتھ ونگ ضلع حیدرآباد کے نائب صدر اعزاز حسین پنہور نے یوم اقبال کے موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ علامہ ڈاکٹر محمد اقبال صرف ایک شاعر نہیں بلکہ ایک انقلابی مفکر تھے جنہوں نے نوجوانوں کے اندر خودی، حوصلے اور بیداری کی نئی روح پھونک کرنوجوانوں کے دلوں میں خودی اور عزم کی وہ شمع روشن کی جس نے پاکستان کے قیام کی بنیاد رکھی۔ ان کے افکار نے غلامی کے اندھیروں میں امید کی وہ کرن پیدا کی جس نے تحریکِ پاکستان کو جلا بخشی۔اعزاز حسین پنہور نے کہا کہ علامہ اقبال کی شاعری نوجوانوں کے لیے مشعلِ راہ ہے، آج کے نوجوان اگر اقبال کے پیغام کو سمجھ لیں ۔

سیف اللہ

متعلقہ مضامین