صدرمملکت آصف علی زرداری کا ڈاکٹروقارمسعود کے انتقال پر افسوس کا اظہار
اشاعت کی تاریخ: 20th, September 2025 GMT
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2025ء) صدر مملکت آصف علی زرداری نے ڈاکٹر وقار مسعود کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
(جاری ہے)
ہفتے کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے ڈاکٹر وقار مسعود کے انتقال پر مرحوم کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔\932
.ذریعہ: UrduPoint
کلیدی لفظ: تلاش کیجئے
پڑھیں:
صدر زرداری کا کاشغر کی تاریخی عیدگاہ مسجد کا دورہ، نماز کی ادائیگی
—سوشل میڈیا ویڈیو گریبچین کے دورے پر گئے ہوئے صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کاشغر کی تاریخی عیدگاہ مسجد کا دورہ کیا ہے۔
اس موقع پر صدرِ پاکستان کا استقبال کاشغر کی کمیونسٹ پارٹی کے سیکریٹری یاوننگ اور امام میماتی جوبن نے کیا۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے عصر کی نماز ادا کی اور مسجد کے شاندار فنِ تعمیر کو سراہا۔
اعلامیے کے مطابق اس موقع پر صدر آصف زرداری کو مسجد کی تاریخی اہمیت اور ورثے پر بریفنگ دی گئی۔
سینیٹر سلیم مانڈوی والا اور دونوں ممالک کے سفراء بھی صدرِ مملکت آصف علی زرداری کے ہمراہ تھے۔