City 42:
2025-09-26@17:49:09 GMT

یکم اکتوبر کو عام تعطیل کا اعلان ہوگیا ، نوٹیفیکشن جاری

اشاعت کی تاریخ: 26th, September 2025 GMT

سٹی 42: معروف صوفی شاعر حضرت خواجہ غلام فرید رحمتہ اللہ علیہ کےعرس کے موقع پر ضلع میں عام تعطیل ہوگی۔

ڈپٹی کمشنر خرم پرویز نے یکم اکتوبر کو رحیم یار خان بھر میں عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

نوٹی فکیشن کے مطابق تمام جاری بورڈ امتحانات، بینک اور دیگر وفاقی اداروں پر نوٹی فکیشن کا اطلاق نہیں ہوگا۔

مجسٹریٹ کافوڈاتھارٹی کی قبضےمیں لی گئی اشیاملزم کوسپرداری پردینےکاآرڈرکالعدم قرار

.

ذریعہ: City 42

پڑھیں:

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کی مدت میں 7 اکتوبر تک توسیع

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

اسلام آباد: شہریوں کےلئے ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کی مدت میں 7 اکتوبر تک توسیع کردی گئی۔

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کی مدت میں توسیع کرتے ہوئے آئی جی اسلام آباد نے کہا ہے کہ شہری 7 اکتوبر تک ہر صورت اپنا ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں۔

اس سے قبل آئی جی اسلام آباد کی زیرصدارت پبلک سروس ڈلیوری کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا تھا، جس میں شہریوں کو سہولتیں فراہم کرنے اور ٹریفک نظام کو مزید مؤثر بنانے کے لیے بڑے فیصلے کیے گئے تھے۔

ترجمان اسلام آباد پولیس نے بتایا تھا کہ آئی جی نے لائسنس کے اجرا کے عمل کو مزید تیز کرنے اور عوام کو سہولیات مہیا کرنے کی ہدایات جاری کیں۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ ایف-6 خدمت مرکز کے ساتھ ساتھ ٹریفک پولیس دفتر فیض آباد بھی 24 گھنٹے کھلا رہے گا تاکہ شہری دن رات سہولت حاصل کرسکیں۔

اجلاس میں مزید بتایا گیا تھا کہ خدمت مراکز کے اوقات کار بڑھا دیے گئے ہیں، جو اب شام 6 بجے کے بجائے رات 9 بجے تک کھلے رہیں گے جبکہ عنقریب تھانوں سے بھی ٹریفک سے متعلقہ سہولتیں فراہم کی جائیں گی تاکہ عوام کو مزید آسانی میسر ہو۔

ویب ڈیسک عادل سلطان

متعلقہ مضامین

  • سندھ کابینہ میں ردوبدل: صوبائی وزیر بلدیات کا قلمدان سعید غنی کی جگہ  ناصر حسین شاہ کو تفویض ، نوٹی فکیشن جاری
  • اقوام متحدہ میں نیتن یاہو کی تقریر کے دوران مسلم ممالک کے ارکان کا واک آؤٹ، ہال خالی ہوگیا
  • راولپنڈی میں ڈینگی بےقابو ہوگیا
  • ملالہ فنڈ کا غزہ میں کام کرنے والی تنظیم کو ایک لاکھ ڈالر کی فنڈنگ کا اعلان
  • ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کی مدت میں 7 اکتوبر تک توسیع
  • پہلگام حملے سے واضح ہوگیا مسئلہ کشمیر حل ہوئے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں.او آئی سی رابطہ گروپ
  • جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے قومی اسکواڈ پر مشاورت مکمل، اعلان جلد متوقع
  • گرین لائن منصوبے کی وجہ سے ایم اے جناح روڈ کا برا حال ہوگیا، میئر کراچی وفاق پر برس پڑے
  • ایمیریٹس پر سفر کرنے والے ہوجائیں خبردار، یکم اکتوبر سے مسافروں کے لیے اہم پابندیوں کا اعلان