احتجاج کے دوران تشدد کا عنصر جان و مال کے نقصان کا باعث ہے۔ احتجاج میں نوجوانوں کو گمراہ کرنے کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ آزاد کشمیر میں پرتشدد احتجاج پر عوام میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے، شہید نوجوان کے والد کا شدید ردعمل بھی سامنے آیا ہے۔ احتجاج کے دوران تشدد کا عنصر جان و مال کے نقصان کا باعث ہے۔ احتجاج میں نوجوانوں کو گمراہ کرنے کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی۔ عوامی ایکشن کمیٹی کے پرتشدد احتجاج میں شہید کیے گئے نوجوان کے والد نے ہڑتال کو ظلم قرار دے دیا۔ شہید نوجوان کے والد نے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ آپ کا بچہ کہاں تھا؟، کیا کر رہا تھا؟ اور اس کے ہاتھ میں کیا تھا؟
احتجاج کا واحد حل جمہوری طرز عمل کے ذریعے مسائل ختم کرنا ہے۔

.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: نوجوان کے والد

پڑھیں:

محبت ٹھکرانے پر نوجوان نے طالبہ کو چھری سے قتل کردیا،ملزم گرفتار

 

تامل ناڈو(ویب ڈیسک)پولیس نے 12 ویں جماعت کی طالبہ کو چھری مار کر قتل کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا۔بھارتی ریاست تمل ناڈو میں 21 سالہ نوجوان نے اسکول کی طالبہ کو بیدردی سے قتل کردیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ نوجوان گزشتہ کئی ماہ سے بارہویں جماعت کی طالبہ کا پیچھا کر رہا تھا اور اس سے دوستی کرنا چاہتا تھا۔

نوجوان نے نہ صرف لڑکی کو خطوط لکھے بلکہ متعدد بار راستے میں روک کر بات کرنا چاہی تھی اور ہر بار لڑکی نے انکار کردیا تھا۔

جس پر نوجوان لڑکے کو غصہ آگیا اور اس نے محبت سے مسلسل انکار پر اسکول جاتے ہوئے لڑکی پر حملہ کردیا۔

21 سالہ نوجوان نے 12 ویں جماعت کی طالبہ پر چھری سے پہ در پہ وار کیے جس سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگئی۔

عینی شاہدین نے لڑکے کو پکڑنے کی کوشش کی لیکن وہ چھری لہراتا ہوا فرار ہوگیا اور فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی گئی۔

تمل ناڈو پولیس نے رمیش ورم علاقے میں 21 سالہ مونییارج کو طالبہ کے قتل کے الزام میں گرفتار کرکے تفتیش کا آغاز کردیا۔

متعلقہ مضامین

  • محسن نقوی کا نجم سیٹھی کے بیانات پر سخت ردعمل،بیانات بے بنیاد ہیں
  • نجم سیٹھی آپ کے بیانات مکمل طور پر غلط ہیں، محسن نقوی کا سخت ردعمل
  • پولینڈ کی خاتون پاکستانی نوجوان سے شادی کیلئے سرگودھا پہنچ گئی
  • دبئی ائیر شو میں بھارتی طیارہ تیجس گر کر تباہ، بھارتی عوام کا شدید ردعمل
  • ٹرمپ کے سابق فوجی ڈیموکریٹس پر سنگین الزامات، غیر قانونی احکامات سے متعلق ویڈیو پر شدید ردعمل
  • بھارتی طیارے کے حادثے پر شاہد آفریدی کا ردعمل
  • ٹنڈو محمد خان، تیز رفتار ٹینکر موٹر سائیکل پر چڑھ دوڑا، دو نوجوان جاں بحق
  • مقبوضہ کشمیر، بھارتی فورسز نے 37 برس میں 936 بچوں کو شہید کیا
  • نثار کھوڑو کے بیان پر اے پی ایم ایس او کی مرکزی کمیٹی کا ردعمل
  • محبت ٹھکرانے پر نوجوان نے طالبہ کو چھری سے قتل کردیا،ملزم گرفتار