ویب ڈیسک: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کو ان کے عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کی خبروں کے بعد علی امین گنڈا پور کا ردعمل سامنے آگیا۔

 خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ انہیں ابھی وزارت اعلیٰ چھوڑنے کی کوئی باضابطہ اطلاع نہیں دی گئی، وزارت اعلیٰ پارٹی اور عمران خان کی امانت ہے، جب کہیں گے چھوڑ دوں گا۔

 علی امین گنڈاپور نے کہا کہ جب مجھے کہا جائے گا کہ وزارت اعلیٰ چھوڑ دو تو اس کی تعمیل کروں گا،انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ  جیل میں رہنماؤں کی ملاقات جاری ہے،ملاقات کے بعد پارٹی رہنما صورتحال واضح کر دیں گے۔

پاکستان میں8 اکتوبر کو آنیوالے تباہ کن زلزلے کو 20 برس بیت گئے، خوفناک یادیں آج بھی ذہنوں پر نقش

.

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: وزارت اعلی

پڑھیں:

پاکستان اور جمہوریہ سلووینیا کے مابین علاقائی مسائل کے حل بارے معاہدہ

پاکستان اور جمہوریہ سلووینیا کے مابین علاقائی مسائل کے حل بارے معاہدہ WhatsAppFacebookTwitter 0 20 November, 2025 سب نیوز

برسلز(آئی پی ایس ) پاکستان اور جمہوریہ سلووینیا کے مابین برسلز میں علاقائی مسائل کے مشترکہ حل بارے معاہدے کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور جمہوریہ سلووینیا کے وزیر خارجہ نے معاہدے کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے۔

جمہوریہ سلووینیا کی وزارت خارجہ اور یورپی امور اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کی وزارت خارجہ کے درمیان دو طرفہ مشاورت سے متعلق مفاہمت کی یادداشت دونوں ممالک کے درمیان سیاسی مذاکرات کے لیے ادارہ جاتی فریم ورک وضع کرتی ہے۔

یہ ایم او یو دونوں وزارت خارجہ کو اپنے دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوں کا جائزہ لیتے ہوئے، موجودہ معاہدوں کے تحت ہونے والی پیش رفت پر اپ ڈیٹس کا تبادلہ کرنے کیلئے جامع میکانزم فراہم کرتا ہے۔اس کے علاوہ،اس معاہدے سے باہمی مشاورت ، نقطہ نظر کے تبادلے اور مشترکہ تشویش کے علاقائی اور عالمی مسائل کا جائزہ لینے کے لیے ایک پلیٹ فارم فراہم میسر ہو گا، اس طرح پاکستان اور سلووینیا تعلقات کو مزید وسعت اور تقویت ملے گی

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرامریکی کانگریس ارکان کا مریم نواز کے نام خط، اینٹوں کے بھٹوں کو جدید خطوط پر استوار کرنے پر تعریف امریکی کانگریس ارکان کا مریم نواز کے نام خط، اینٹوں کے بھٹوں کو جدید خطوط پر استوار کرنے پر تعریف لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے توہین مذہب کے4 ملزمان کو بری کردیا سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز : زمبابوے نے سری لنکا کو 67 رنز سے شکست دیدی بھارتی میڈیا جھوٹ کا ماہر، سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر کا بیان توڑ مروڑ کر پیش کر دیا:وزات اطلاعات دبئی ایئرشو میں جے ایف 17 تھنڈر کے چرچے، فروخت کیلیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط دبئی ایئر شو ،سربراہ پاک فضائیہ کی قیادت میں عالمی فضائی شراکت داری کو مضبوط بنانے کی کوشش TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہماری ٹیم

متعلقہ مضامین

  • فتنہ الہندوستان اور ان کے سہولت کاروں کو کہیں بھی چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی؛ محسن نقوی
  • عمران خان سے ملاقاتوں پر پابندی کی تصدیق، شیخ وقاص اکرم کا بیان
  • بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقاتوں پر پابندی لگائی گئی ہے: شیخ وقاص اکرم
  • ایوان بلوچستان میں وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کے مخالف کون؟
  • عمران خان سے ملاقات میں رکاوٹیں ڈالنے پر وزیر اعلیٰ کے پی نے مریم نواز کو باضابطہ خط لکھا دیا
  • مخدوم امین فہیم کی برسی پر عام تعطیل کااعلان
  • پاکستان اور جمہوریہ سلووینیا کے مابین علاقائی مسائل کے حل بارے معاہدہ
  • پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا ہنگامی اجلاس، عمران خان کی بہنوں پر تشدد کی شدید مذمت
  • احتجاج کے حوالے سے پارٹی عمران خان کے پیغام کی منتظر ہے، شفیع جان
  • پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا ہنگامی اجلاس،  عمران خان کی بہنوں پر مبینہ تشدد کی شدید ترین مذمت