حماس اور اسرائیل کے درمیان معاہدہ طے پانے کے بعد غزہ اور تل ابیب میں عوام کا جشن
اشاعت کی تاریخ: 9th, October 2025 GMT
گذشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اسرائیل اور حماس کے درمیان معاہدہ طے پانے کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا تھا کہ آج امن کے لیے بہت ہی بڑا دن ہے، مشرق وسطیٰ میں مستقل بنیادوں پر امن قائم ہونے جا رہا ہے، معاہدے کے تحت فریقین کو مکمل تعاون فراہم کیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدہ طے پانے کے اعلان کے بعد غزہ اور تل ابیب میں عوام خوشی کا اظہار کرنے کے لیے سڑکوں پر نکل آئے۔ گذشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اسرائیل اور حماس کے درمیان معاہدہ طے پانے کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا تھا کہ آج امن کے لیے بہت ہی بڑا دن ہے، مشرق وسطیٰ میں مستقل بنیادوں پر امن قائم ہونے جا رہا ہے، معاہدے کے تحت فریقین کو مکمل تعاون فراہم کیا جائے گا۔
خان یونس میں شہری خوشی کا اظہار کر رہے ہیں
خان یونس میں نوجوان غزہ امن معاہدے پر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں
خان یونس کے ایک خیمے بچی مسکراتے ہوئے دیکھ رہی ہے
امن معاہدہ طے پانے کے بعد ایک فلسطینی نوجوان بیکری کا سامان پیک کرنے میں مصروف ہے
تل ابیب میں خاتون اور ایک مرد اسرائیلی قیدیوں کی تصویر کے سامنے ایک دوسرے سے گلے مل رہے ہیں
تل ابیب میں اسرائیلی شپری معاہدے پر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں
تل ابیب میں اسرائیلی خواتین آتشبازی کے ساتھ خوشی کا اظہار کر رہی ہیں
معاہدہ طے پانے کے بعد اسرائیلی قیدیوں کے اہلخانہ ایکدوسرے کو گلے لگا کر مبارکباد دے رہے ہیں
ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: معاہدہ طے پانے کے خوشی کا اظہار کر تل ابیب میں کے درمیان رہے ہیں کے بعد
پڑھیں:
حماس وفد غزہ جنگ کے ثالثوں سے ملاقات کیلئے قاہرہ پہنچ گیا
قاہرہ (ویب ڈیسک) مصری سیکیورٹی نے بتایا ہے کہ حماس کا وفد آج غزہ جنگ کے ثالثوں سے ملاقات کے لیے قاہرہ میں موجود ہے۔
ادھر حماس کے عہدے دار کا کہنا ہے کہ حماس کا وفد اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی پر بات کرے گا۔
قاہرہ سے غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل اور حماس نے ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کے الزامات لگائے ہیں۔