Jasarat News:
2025-11-24@11:21:37 GMT

وزیراعلیٰ سندھ کا خواتین کوبااختیار بنانے کا عزم

اشاعت کی تاریخ: 10th, October 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیرِاعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ان کا مقصد ایک ایسے سندھ کی تشکیل ہے جہاں ہر باصلاحیت مرد و عورت کو مالی وسائل، روزگار اور ترقی کے مساوی مواقع حاصل ہوں۔ وہ مقامی ہوٹل میں پاکستان مائیکروفنانس نیٹ ورک کی نویں سالانہ کانفرنس کے اختتامی سیشن سے خطاب کر رہے تھے۔ وزیراعلیٰ نے بتایا کہ سندھ نے غربت میں کمی اور مالی شمولیت کے جامع پروگراموں کے ذریعے نمایاں پیش رفت کی ہے۔ پی پی آر پی‘‘ اور سکسس‘‘ منصوبوں کے تحت اب تک دیہی سندھ کے 24 اضلاع میں لاکھوں گھرانے کمیونٹی گروپس میں منظم ہوچکے ہیں اور 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد خواتین نے کمیونٹی قرضوں کے ذریعے اپنے کاروبار قائم کیے ہیں۔

اسٹاف رپورٹر گلزار.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز محکموںکی کارکردگی کے جائزہ اجلاس کی صدارت کررہی ہیں

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار

متعلقہ مضامین