بوگوٹا: امریکی سفارت خانے پر حملہ‘ متعدد پولیس اہلکار زخمی
اشاعت کی تاریخ: 19th, October 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
بوگوٹا: کولمبیا کے دارالحکومت میں امریکی سفارت خانے کے باہر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف ہونے والے احتجاج میں شامل شرپسندوں نے تیر کمان اور دیگر ہتھیاروں کے ساتھ پرتشدد حملہ کیا۔ جس کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔
عالمی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بوگوٹا کے میئر کارلوس فرنینڈو گالان کا کہنا تھا کہ نقاب پوش مظاہرین نے آگ لگانے والے آلات، دھماکا خیز مواد اور تیروں سے سفارت خانے پر حملہ کیا۔جبکہ دوسری طرف احتجاجی مظاہرین کا دعویٰ تھا کہ وہ اپنی خودمختاری کے لیے مظاہرہ کر رہے ہیں، امریکا کی طرف سے مزید مداخلت نہیں کی جانی چاہیے۔
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
حیدرآباد ،حسین آباد پولیس اسٹیشن میں ملزمان سے برآمد ہونے والی موٹرسائیکلیں پولیس تحویل میں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز