Jasarat News:
2025-12-02@22:50:51 GMT

نمل یونیورسٹی اسلام آباد میں زورداردھماکا،4 افراد زخمی

اشاعت کی تاریخ: 3rd, December 2025 GMT

نمل یونیورسٹی اسلام آباد میں زورداردھماکا،4 افراد زخمی

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251203-08-1
اسلام آباد(نمائندہ جسارت) نمل یونیورسٹی اسلام آباد میں زوردار دھماکے سے خوف و ہراس پھیل گیا اور یونیورسٹی میں بھگدڑ مچ گئی۔سیکورٹی حکام کے مطابق دھماکا سلنڈر پھٹنے سے ہوا جس میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر ایچ نائن میں واقع نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز ( نمل ) میں سلنڈر دھماکا ہوا ہے۔

سیف اللہ.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

اسلام آباد: ائربس کے نئے طیاروں میں بڑی خامی کا انکشاف

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251203-08-18
اسلام آ باد (مانیٹر نگ ڈ یسک) ائربس نے اے320 فیملی کے چند درجن طیاروں میں صنعتی معیار سے متعلق ایک مسئلہ دریافت کیا ہے، جو طیاروں کے فیوزلاج پینلز کو متاثر کر رہا ہے۔اس پیداواری خامی کے باعث کچھ نئے طیاروں کی ڈیلیوری میں تاخیر ہو رہی ہے، تاہم ابتدائی معلومات کے مطابق یہ مسئلہ ان طیاروں میں نظر نہیں آیا جو پہلے سے سروس میں استعمال ہو رہے ہیں۔

سیف اللہ

متعلقہ مضامین

  • پنجگور: دہشتگردوں نے گھر پر 2 راکٹ داغ دیے، بچے زخمی
  • اسلام آباد: ائربس کے نئے طیاروں میں بڑی خامی کا انکشاف
  • نمل یونیورسٹی میں گیس لیکج سے دھماکہ،چار افراد زخمی
  • نمل یونیورسٹی اسلام آباد میں زورداردھماکا
  • اسلام آباد: نجی یونیورسٹی میں سلنڈر کا دھماکا، 3 طلبہ زخمی
  • اسلام آباد، نمل یونیورسٹی میں گیس سلنڈر دھماکہ، 4 افراد زخمی
  • نمل اسلام آباد میں گیس لیکج کے باعث دھماکا، نائب قاصد سمیت 4 افراد زخمی
  • ہانگ کانگ میں رہائشی عمارت میں لگنے والی آگ سے ہلاکتیں 151 تک پہنچ گئیں
  • کراچی: وفاقی وزیرماحولیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک آغا خان یونیورسٹی میں موسمیاتی تبدیلی کے حوالے منعقدہ کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں