چین امریکہ معاشی و تجارتی مذاکرات کا ملائیشیا میں آغاز
اشاعت کی تاریخ: 25th, October 2025 GMT
چین امریکہ معاشی و تجارتی مذاکرات کا ملائیشیا میں آغاز WhatsAppFacebookTwitter 0 25 October, 2025 سب نیوز
بیجنگ : چین اور امریکہ کے اقتصادی اور تجارتی وفود کے درمیان ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں چین۔امریکہ اقتصادی اور تجارتی مذاکرات کا آغاز ہوا۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرعالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں 5 دن بعد سونا پھر سے مہنگا ہوگیا عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں 5 دن بعد سونا پھر سے مہنگا ہوگیا سونے کی قیمت میں آج بھی کمی ، فی تولہ مزید سستا ہوگیا چینی کمپنیوں کے جائز حقوق و مفادات کا مضبوط تحفظ کیا جائے گا ، چینی وزارت تجارت ایک ہفتے میں ملکی مجموعی زرمبادلہ ذخائر میں 4کروڑ 30لاکھ ڈالر کا اضافہ قطر کا 3ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعادہ، اقتصادی اور تیکنیکی تعاون کے پروٹوکولز پر دستخط سونے کی قیمت میں آج بھی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟Copyright © 2025, All Rights Reserved
رابطہ کریں ہماری ٹیم.ذریعہ: Daily Sub News
پڑھیں:
پاک-برطانیہ اسٹریٹجک ترقیاتی مذاکرات کو ادارہ جاتی شکل دینے پر اتفاق
اسلام آباد:پاکستان اور برطانیہ کے درمیان اسٹریٹجک ترقیاتی مذاکرات کو سالانہ بنیادوں پر ادارہ جاتی شکل دینے پر اتفاق ہوگیا ہے۔
ترجمان وزارت اقتصادی امور کے مطابق حکومت پاکستان اور برطانوی حکومت کے درمیان وزارتی سطح پر مذاکرات ہو رہے ہیں۔
اعلامیے میں بتایا گیا کہ 2017 کے بعد آج دوبارہ وزارتی سطح پر ترقیاتی مذاکرات ہوئے اور وزیر اقتصادی امور احد چیمہ نے برطانیہ کی دیرینہ معاونت، بالخصوص 2022 کے سیلاب کے دوران فراہم کی گئی امداد پر شکریہ ادا کیا۔
وفاقی وزیر احد چیمہ نے اقتصادی استحکام، برآمدات پر مبنی ترقی، ادارہ جاتی اصلاحات اور موسمی تغیرات کے مطابق اہم شعبوں میں شراکت داری آگے بڑھانے پر برطانوی حکومت کو سراہا۔
ترجمان اقتصادی امور کے مطابق برطانیہ کی جانب سے برآمدات پر مبنی ترقی کے حوالے سے پاکستان کی مالیاتی اصلاحات اور مسابقت میں اضافے کے لیے جاری کوششوں کو سراہا گیا۔
مذاکرات کے اختتام پر اسٹریٹجک ترقیاتی مذاکرات کو سالانہ بنیادوں پر ادارہ جاتی شکل دینے پر اتفاق کیا گیا۔
پاکستانی وفد کی سربراہی وفاقی وزیر اقتصادی امور احد چیمہ کر رہے ہیں، مذاکرات میں وزیرمملکت خزانہ بلال اظہر کیانی، برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ، سیکریٹری اقتصادی امور محمد حمیر کریم، سیکریٹری داخلہ خرم آغا، سیکریٹری موسمیاتی تبدیلی عائشہ حمیرہ، سیکریٹری پلاننگ اویس منظور اور ایڈیشنل سیکریٹری خزانہ سمیت اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔
ترجمان اقتصادی امور نے بتایا کہ برطانوی وفد کی قیادت وزیر مملکت برائے بین الاقوامی ترقی جینیفر چیپ مین نے کی۔