Nawaiwaqt:
2025-10-26@07:34:35 GMT

کتاب ہدایت

اشاعت کی تاریخ: 26th, October 2025 GMT

کتاب ہدایت

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
 O لیکن جسے اس (کے اعمال) کی کتاب اس کے بائیں ہاتھ میں دی جائے گی، وہ تو کہے گا کہ کاش کہ مجھے میری کتاب دی ہی نہ جاتیO اور میں جانتا ہی نہ کہ حساب کیا ہےO کاش! کہ موت (میرا) کام ہی تمام کردیتیO میرے مال نے بھی مجھے کچھ نفع نہ دیاO میرا غلبہ بھی مجھ سے جاتا رہاO (حکم ہوگا) اسے پکڑ لو پھر اسے طوق پہنا دوo پھر اسے دوزخ میں ڈال دوO 
سورۃ الحاقۃ (آیت : 25 تا 31)  

.

ذریعہ: Nawaiwaqt

پڑھیں:

کوشش کی جا رہی ہے کہ مجھے گرفتار کر کے قید میں رکھا جائے: علیمہ خان

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ کوشش کی جا رہی ہے کہ مجھے گرفتار کر کے قید میں رکھا جائے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر گفتگو کے دوران علیمہ خان نے کہا کہ میں گرفتاری دینے کے لیے تیار ہوں، مجھ پر بہت سے کیسز بنائے گئے ہیں، اپنے بھائی کے لیے جدوجہد جاری رکھوں گی۔

اس سے قبل پنجاب پولیس بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ، علیمہ خان کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کروانے اِن کے ہمراہ اسلام آباد پہنچی تھی۔

ایس ڈی پی او اظہر شاہ نے علیمہ خان کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کروائی تھی۔

ٹیسٹ کرکٹ کا کم ہونا قومی ٹیم کی شکست کا باعث ہے، اظہر محمود

مزید :

متعلقہ مضامین

  • بھارت،ڈانٹنے پر 14 سالہ لڑکے نے ماں کوقتل کردیا
  • ریپ سے متاثرہ لڑکی کا کردار ادا کرتے ہوئے مجھے صحت کے مسائل کا سامنا کرنا پڑا: صبا قمر
  • سیلاب سے 27 اضلاع کی 72 تحصیلیں آفت زدہ قرار
  • پنجاب کے سیلاب متاثرہ 27 اضلاع کی 72 تحصیلیں آفت زدہ قرار
  • فیصلے بانی کے وژن کے مطابق اور پالیسی صرف بانی ہی کی چلے گی، سہیل آفریدی
  • مجھے کہا گیا آپ کی جان کو خطرہ ہے، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
  • جنہوں نے ظلم و جبر کیا ہے انہیں انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
  • کوشش کی جا رہی ہے کہ مجھے گرفتار کر کے قید میں رکھا جائے: علیمہ خان
  • 21 سال قبل گم ہونے والی عشرت بالآخر اپنے گھر واپس پہنچ گئی