اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے 3 سرکاری بجلی تقسیم کار کمپنیوں پر مجموعی طورپر  14کروڑ روپے کا جرمانہ عائدکردیا۔

نیپرا کی جانب سے گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی ( گیپکو)، کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو)  اور  فیصل آباد  الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو )  پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

ان کمپنیوں پر جرمانے کی وجہ 2023-24 کی ناقص کارکردگی بتائی جارہی ہے،  کمپنیوں پر  اوور بلنگ، غلط رپورٹنگ اور وصولیوں میں بہتری نہ لانے کے الزامات ثابت ہو گئے ہیں۔

یو اے ای: خاتون کو چکما دیکر ایک لاکھ 95 ہزار درہم چوری کرنیوالےچور 3 گھنٹے میں گرفتار

 تینوں کمپنیوں کو 15 دن میں جرمانہ جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مزید :.

ذریعہ: Daily Pakistan

کلیدی لفظ: کمپنیوں پر

پڑھیں:

بھارت میں لگژری برانڈ کی کولہاپوری چپل؛ قیمت جان کر ہوش اڑ جائیں گے

اٹلی کے لگژری فیشن برانڈ پراڈا نے کولہا پوری چپل کا لمیٹڈ کلیکشن لانچ کرنے کی تیاری کرلی۔ایک جوڑی کی قیمت 930 امریکی ڈالر (84 ہزار بھارتی روپے، 2 لاکھ 60 ہزار پاکستانی روپے) ہوگی۔

پراڈا نے ان چپلوں کی فروخت کا اعلان کرناٹکا اور مہاراشٹرا ریاستوں کی انڈین لیدر ڈیویلپمنٹ کارپوریشنز کے ساتھ ایم او یو پر دستخط کے بعد کیا۔

پراڈا کے ہیڈ آف کارپوریٹ رسپانسبلیٹی لورینزو برٹیلی کا کہنا تھا کہ کمپنی اس چپل کو بنانے میں اصل چپل ساز کے معیار کے ساتھ اپنی تکنیک شامل کرے گی۔

کمپنی کا کہنا تھا کہ یہ کلیکشن فروری 2026 میں پراڈا کے دنیا بھر میں موجود 40 اسٹورز اور آن لائن فروخت کے لیے پیش کی جائے گی۔

مہاراشٹرا اور کرناٹکا کی کارپوریشنز کے ساتھ یادداشت پر دستخط کے بعد کمپنی ان ریاستوں میں سینڈل کے دو ہزار جوڑے بنائے گی جو بھارتی ہنرکاری اور اطالوی ٹیکنالوجی کا امتزاج ہوگا۔

متعلقہ مضامین

  • مقبوضہ کشمیر، بی جے پی کے رکن اسمبلی رتلے پن بجلی منصوبے میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں، تعمیراتی کمپنی
  • مقبوضہکشمیر، بی جے پی کے رکن اسمبلی رتلے پن بجلی منصوبے میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں، تعمیراتی کمپنی
  • روس کا یوکرین کی 2 بندرگاہوں پر حملہ‘ نیوکلیئر پاور پلانٹ بچ گیا
  • اسلام آباد: پولیس اہلکاروں نے گینگ بناکر تاجر سے 2 کروڑ چھین لیے
  • بھارت میں لگژری برانڈ کی کولہاپوری چپل؛ قیمت جان کر ہوش اڑ جائیں گے
  • یوکرین کا زیپوریژیا نیوکلیئر پاور پلانٹ ایک اور بڑے حادثے سے محفوظ رہا
  • لاہور:ٹریفک خلاف ورزیوں پر دلچسپ کارروائیاں، پیدل چلنے پر گرفتاری، ایک ہی شہری پر لاکھوں روپے جرمانہ
  • کرنٹ کے حادثات اور اوور بلنگ پر لیسکو کو کروڑوں روپے کے جرمانے عائد
  •  اووربلنگ کی مد میں بجلی صارفین سے 8 ارب سے زاید رقم بٹورنے کا انکشاف
  • اووربلنگ، بجلی صارفین سے 8 ارب سے زائد رقم بٹورنے کا انکشاف