اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
اشاعت کی تاریخ: 25th, November 2025 GMT
پاکستان نے اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
بحری جہاز سے لانچ کیے جانے والے بیلسٹک میزائل کے تجربے کا نیول چیف نے مشاہدہ کیا
آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ پاک بحریہ کااینٹی شپ بیلسٹک میزائل کاکامیاب تجربہ مکمل ہو گیا ہے۔ یہ بیلسٹک میزائل سمندراورزمین پرکامیابی سےاہداف کانشانہ بناسکتاہے۔
یہ جدید ترین ویپن سسٹم اسٹیٹ آف دی آرٹ ،گائیڈنس اورجدیدسہولیات سے لیس ہے۔
راکھ کا بادل پاکستان آ گیا، پروازوں کو خطرہ لاحق، سرکاری الرٹ آگیا
Waseem Azmet.
ذریعہ
ذریعہ: City 42
کلیدی لفظ: بیلسٹک میزائل
پڑھیں:
جماعت اسلامی کے سیکریٹری جنرل امیرالعظیم انتقال کرگئے
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)جماعت اسلامی پاکستان کے سیکریٹری جنرل امیرالعظیم لاہور میں انتقال کرگئے۔جماعت اسلامی پاکستان کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں بتایا گیا کہ امیرالعظیم صاحب اللہ کے حضور پیش ہوگئے۔
سیکریٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم طویل عرصے سے علیل اور کینسر کے مرض سے نبرد آزما تھے۔امیرالعظیم کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔امیرالعظیم جماعت اسلامی کے سیکریٹری جنرل کے علاوہ زمانۂ طالب علمی میں اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ بھی رہے۔
پاکستانی تاجروں نے چین کو 60ہزار ٹن چاول برآمد کرنے کے آرڈرز حاصل کرلئے
لاہور میں 1958 میں پیدا ہونے والے امیرالعظیم نے پنجاب یونیورسٹی سے ایم بی اے کی ڈگری حاصل کی اور اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظم اعلی رہے۔جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر سراج الحق نے انہیں 2019 اور 2024 میں موجودہ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے مرکزی مجلس شوریٰ کے مشورے سے انہیں مرکزی سیکریٹری جنرل مقرر کیا۔
مزید :