پاراچنار، آئی ایس او کے زیراہتمام شب شہداء
اشاعت کی تاریخ: 28th, November 2025 GMT
اسلام ٹائمز: مقررین نے کہا کہ ان مظلوم شہداء کو تاحال انصاف نہیں مل سکا، جو انتہائی افسوس ناک ہے۔ آخر میں شمعیں روشن کی گئیں، شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی گئی اور پروگرام کا اختتام امامِ زمانہؑ کے ظہور کی دعا پر ہوا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
آئی ایس او کے زیراہتمام شب شہداء بیاد شہدائے پاراچنار کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن خیبر پختونخوا ریجن ضلع کرم پارا چنار کے زیرِ اہتمام پاراچنار پریس کلب کے سامنے شبِ شہداء بعنوان یادِ شہدائے پاراچنار کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام میں سابقہ ڈویژنل صدر و رکن ضلعی نظارت محمد ثقلین مہدوی، پاراچنار کے ضلعی صدر سید الیاس فخری اور تحریک حسینی نائب صدر علامہ سید امین شاہ نے خیالات کا اظہار کیا اور سانحہ بگن کانوائے کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ مقررین نے کہا کہ ان مظلوم شہداء کو تاحال انصاف نہیں مل سکا، جو انتہائی افسوس ناک ہے۔ آخر میں شمعیں روشن کی گئیں، شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی گئی اور پروگرام کا اختتام امامِ زمانہؑ کے ظہور کی دعا پر ہوا۔.ذریعہ: Islam Times
پڑھیں:
یوم شہادت حضرت فاطمہ زہرا (س)، کراچی میں مرکزی جلوس کا انعقاد
اسلام ٹائمز: جلوس کے دوران نوحہ خوانی، ماتم داری اور سیرتِ حضرت فاطمہ زہراؑ پر روشنی ڈالنے کے لیے خطابات بھی کیے گئے۔ عزاداروں نے اس موقع پر حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کے مصائب کو یاد کرتے ہوئے گہری عقیدت و احترام کا اظہار کیا۔ جلوس اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا آئی آر سی امام بارگاہ پر اختتام پذیر ہوا، جہاں عزاداروں کے لیے مجالس اور نیاز کا اہتمام کیا گیا تھا۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ ایام شہادت حضرت بی بی فاطمہ زہرا (س) کی مناسبت سے منائے جانے والے ایامِ فاطمیہ کے موقع پر بوتراب امام بارگاہ سے آئی آر سی امام بارگاہ تک ایک عظیم الشان ماتمی جلوس برآمد ہوا، جس میں ہزاروں عزاداروں نے شرکت کی۔ جلوس میں مختلف عزاداری و ماتمی انجمنوں، علما کرام، ذاکرین اور معزز شخصیات نے بھی شرکت کی۔ جلوس کے دوران نوحہ خوانی، ماتم داری اور سیرتِ حضرت فاطمہ زہراؑ پر روشنی ڈالنے کے لیے خطابات بھی کیے گئے۔ عزاداروں نے اس موقع پر حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کے مصائب کو یاد کرتے ہوئے گہری عقیدت و احترام کا اظہار کیا۔ جلوس اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا آئی آر سی امام بارگاہ پر اختتام پذیر ہوا، جہاں عزاداروں کے لیے مجالس اور نیاز کا اہتمام کیا گیا تھا۔ امن و امان کے حوالے سے مقامی انتظامیہ اور رضاکاروں نے حفاظتی انتظامات کے سخت ترین اقدامات کیے، جبکہ ریسکیو و میڈیکل ٹیمیں بھی جلوس کے ہمراہ موجود رہیں۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/@ITNEWSUrduOfficial