ڈپٹی وزیر اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی اپنے بیٹے کے ہمراہ داتا دربار حاضری
اشاعت کی تاریخ: 5th, December 2025 GMT
سٹی 42: ڈپٹی وزیر اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈاراپنے بیٹے کے ہمراہ داتا دربار حاضری دینے پہنچے۔
اس موقع پر سابق سیکرٹری اوقاف پنجاب ڈاکٹر طاہر رضا بخاری بھی ہمراہ تھے۔ڈپٹی پرائم منسٹر نے مزار شریف پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی و دُعا کی ۔
ڈپٹی پرائم منسٹر کو داتاؒ دربار پر جاری ترقیاتی امور کی بابت بریف کیا گیا۔ داتا دربار کے فرنٹ پر گورنمنٹ آف پنجاب کے منصوبہ سے بھی آگاہ کیا گیا۔منصوبہ اوقاف اور ایل ڈی اے کے اشتراک سے 2.
جعلی ملازمتوں کی پیشکش، ایف آئی اے نے بیرون ملک جانے والوں کو خبردار کردیا
ترقیاتی منصوبے میں داتاؒ دربار اور اردگرد کی سیکیورٹی کو مزید بہتر کیا جائے گا۔
ذریعہ: City 42
پڑھیں:
سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمن کی سینیٹر راجہ محمد ظفر الحق سے ملاقات
اسلام آباد (خبر نگار) فضل الرحمن نے سیکرٹری جنرل موتمر العالم الاسلامی سینیٹر راجہ محمد ظفر الحق( نشان امتیاز) کی رہائشگاہ پر تفصیلی ملاقات کے دوران کیا۔. ملاقات میں عالم اسلام کو درپیش مسائل، خطے کی سیاسی صورتحال اور پاکستان میں جمہوری استحکام کے امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ فریقین نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان کو درپیش چیلنجز کے حل کے لیے باہمی رابطوں، مفاہمت اور قومی وحدت کی ضرورت پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ چکی ہے۔