ڈیفنس میں کم عمر نوجوان نے ٹریفک پولیس کی دوڑیں لگوادیں
اشاعت کی تاریخ: 11th, December 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیفنس میں کم عمر نوجوان نے ٹریفک پولیس کی دوڑیں لگوادیں تاہم بعد ازاں پولیس نوجوان کو پکڑنے میں کامیاب ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ایک کم عمر نوجوان کے بغیر نمبر پلیٹ والی گاڑی چلانے پر ٹریفک پولیس نے رکنے کا اشارہ کیا جس پر نوجوان نے گاڑی بھگادی اور مختلف گلیوں میں تیز رفتاری سے دوڑ لگا رہا تھا۔ ٹریفک پولیس نے فوری طور پر کنٹرول روم کے ذریعے دیگر اہلکاروں کو اطلاع دی، جس پر اضافی اہلکار موقع پر پہنچے اور نوجوان کی گاڑی کو گھیر کر روکنے میں کامیاب ہو گئے۔
ذریعہ: Jasarat News
کلیدی لفظ: ٹریفک پولیس
پڑھیں:
کراچی کے میئر نے کراچی موسمیاتی ایکشن پلان پر عمل درآمد میں سول سوسائٹی کی مضبوط شمولیت پر زور دیے رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">