Jasarat News:
2025-12-10@22:48:03 GMT
سرسید یونیورسٹی میں خانہ کعبہ کے چیف انجینئر کا دورہ
اشاعت کی تاریخ: 11th, December 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) خانہ کعبہ کے چیف انجینئر ریاض احمدنے حجاز کے آفیشل فوٹوگرافر، مجیب الحسن اور مشہور نعت خوان اسد ایوب کے ہمراہ سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا دورہ کیا اور چانسلر محمد اکبر علی خان سے ملاقات کی۔اس موقع پر انہوں نے خانہ کعبہ کی توسیع و آرائش کے حوالے سے انجینئرنگ کے کام کی افادیت و اہمیت کو اجاگر کیا۔انہوں نے کام کے دوران پیش آنے والے چیلنجز اور اپنے تجربات شیئر کئے۔ اس موقع پر انہوں نے خانہ کعبہ کی نایاب تصاویر بھی دکھائیں۔
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
سکھر: ڈی آئی جی سکھر ، ایس ایس پی اور اے ایس پی سٹی نے سکھر چیمبر آف کامرس کا دورہ کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251208-11-21