2026-07-24@12:26:07 GMT
تلاش کی گنتی: 26127
«حملہ آوروں»:
(نئی خبر)
اپوزیشن اتحاد نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور علاج تک پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کو اپوزیشن اتحاد کے ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق اپوزیشن نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ اُس وقت تک جاری رہے گا کہ بانی سے ملاقات اور مکمل علاج تک دھرنا جاری رہے گا۔ ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس کے مرکزی دروازے پر پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت دھرنا دے گی، جس کیلیے تمام ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کو پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد پہنچنے کی ہدایات جاری کردی گئیں ہیں۔ مزید پڑھیں عمران خان کی آنکھ خراب ہونے کا سن کر مشی خان رو پڑیں، ویڈیو وائرل اپوزیشن عمران...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) اپوزیشن اتحاد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات اور مکمل علاج تک پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینےکا فیصلہ کرلیا۔جیو نیوز کے مطابق اپوزیشن اتحاد کے رہنماؤں کا اسلام آباد میں اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور مکمل علاج تک پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دیا جائے گا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے مرکزی دروازے پر تحریک انصاف کی مرکزی قیادت دھرنا دے گی، اس سلسلے میں تمام اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور سینیٹرز کو پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنےکی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ پاکستان کرسچن الائنس یو اے ای کے ارکان کی قونصلیٹ جنرل آف پاکستان دبئی کے قونصل جنرل حسین محمد سے ملاقات...
فوٹو: فائل اپوزیشن نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن اتحاد کے رہنماؤں کا اسلام آباد میں اجلاس ہوا جس میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور مکمل علاج تک دھرنا جاری رکھنے کا فیصلہ کیا۔ ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس کے مرکزی دروازے پر تحریک انصاف کی مرکزی قیادت دھرنا دے گی۔ تمام اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور سینیٹرز کو پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے کی ہدایات جاری کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق دھرنے کا فیصلہ اپوزیشن اتحاد قائدین کی مشاورت کے دوران ہوا۔
اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کی قیادت کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں کل پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے نمازِ جمعہ کے بعد دھرنا شروع کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ اجلاس میں یہ تجویز بھی زیر غور آئی کہ بانی پی ٹی آئی تک رسائی حاصل ہونے تک دھرنا جاری رکھا جائے۔ ذرائع کے مطابق مجوزہ دھرنے میں پارٹی کی مرکزی قیادت اور ارکانِ پارلیمنٹ بھرپور شرکت کریں گے۔ مشاورتی اجلاس میں اپوزیشن کے اتحادی رہنما اور اپوزیشن لیڈرز بھی شریک ہوئے۔
ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس کے مرکزی دروازے پر تحریک انصاف کی مرکزی قیادت دھرنا دے گی، اس سلسلے میں تمام اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور سینیٹرز کو پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اپوزیشن اتحاد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات اور مکمل علاج تک پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن اتحاد کے رہنماؤں کا اسلام آباد میں اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور مکمل علاج تک پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس کے مرکزی دروازے پر تحریک انصاف کی مرکزی قیادت دھرنا دے گی، اس...
ریاض ( وقار نسیم وامق) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی سعودی عرب آمد، سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سےملاقات، پاک سعودی اسٹرٹیجک اور دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سعودی عرب پہنچے جہاں انہوں نے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان گہرے برادرانہ تعلقات اور اسٹرٹیجک دفاعی شتراکت داری سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے مشترکہ مفادات کی تکمیل سمیت اور دونوں ممالک کی قیادت کی جانب سے مختلف سمجھوتوں اور معاہدوں کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بھارتی کھلاڑی...
اپوزیشن اتحادکا عمران خان سے ملاقات اور مکمل علاج تک پارلیمنٹ ہاوس کے باہر دھرنا دینے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) اپوزیشن اتحاد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات اور مکمل علاج تک پارلیمنٹ ہاوس کے باہر دھرنا دینے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن اتحاد کے رہنماوں کا اسلام آباد میں اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور مکمل علاج تک پارلیمنٹ ہاوس کے باہر دھرنا دیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ ہاوس کے مرکزی دروازے پر تحریک انصاف کی مرکزی قیادت دھرنا دے گی، اس سلسلے میں تمام اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور سینیٹرز کو پارلیمنٹ ہاوس پہنچنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بینائی کی اصل صورتحال کا تعین کسی وکیل نہیں بلکہ ماہر ڈاکٹر ہی کر سکتا ہے، اس لیے ان کے طبی معائنے کے لیے ماہر معالج کو مقرر کر دیا گیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ قانون کی حکمرانی کی بہترین مثال یہی ہے کہ ملزم کو طبی معائنے اور علاج کی مکمل سہولت دی جا رہی ہے، بانی پی ٹی آئی کے وکیل کو ہدایت کی گئی تھی کہ وہ اپنے مؤکل کی میڈیکل رپورٹ پیش کریں، آنکھوں کی حالت کا حتمی فیصلہ طبی ماہرین کریں گے کیونکہ یہ ایک...
لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے صاحبزادے قاسم خان کا کہنا ہے کہ ان کے والد عمران خان کی دائیں آنکھ کی بینائی بڑی حد تک متاثر ہو چکی ہے اور اطلاعات کے مطابق اب صرف 15 فیصد نظر باقی رہ گئی ہے۔ انہوں نے اس صورتحال کو 922 روزہ قید تنہائی، طبی معائنے خصوصاً خون کے ٹیسٹ نہ کرانے دینے، اور جیل میں مناسب علاج کی عدم فراہمی کا براہِ راست نتیجہ قرار دیا ہے۔ ایکس پر اپنے بیان میں قاسم خان نے موجودہ حکومتی انتظامیہ اور متعلقہ ذمہ داران پر الزام عائد کیا کہ عمران خان کی جسمانی حالت میں بگاڑ ان کی نگرانی اور احکامات کے تحت ہو رہا ہے۔...
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ سعودی عرب، وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سعودی عرب پہنچ گئے جہاں انہوں نے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان گہرے برادرانہ تعلقات اور اسٹرٹیجک دفاعی شتراکت داری سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں دونوں رہنماوں نے مشترکہ مفادات کی تکمیل سمیت اور دونوں ممالک کی قیادت کی جانب سے مختلف سمجھوتوں اور معاہدوں کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے متعدد امور اور موضوعات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بانی کی بینائی کا معاملہ سینیٹ میں اٹھا دیا، تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ قائد حزب اختلاف علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا کہ مجرمانہ غفلت کی گئی، بانی پی ٹی آئی کو اسپیشلسٹ کو نہیں دکھایا گیا، بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی 85 فیصد بینائی چلی گئی، تحقیقات ہونی چاہیے اس کا کون ذمہ دار ہے۔ راجہ ناصر عباس نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے فیملی کی ملاقات ہوتی رہتی تو ایسا نہ ہوتا، کوئی پاکستانی نہیں کہہ سکتا کہ یہ درست ہوا ہے، جو عذر لائے گا وہ بھی مجرموں کا ساتھی ہے، بطور قائد حزب اختلاف انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظمیوں اور سفیروں کو اس ظلم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پیرس: گزشتہ دنوں فرانس میں ایک طالب علم نے خاتون ٹیچر پر حملہ کرکے اسے بری طرح زخمی کر دیا تھا، جسے فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا تھا۔ عالمی میڈیا کے مطابق یاد رہے کہ شہر ٹولون میں اسکول کے طالب علم نے خاتون ٹیچر پر چاقو سے حملہ کر دیا، جس سے وہ شدید زخمی ہو گئی اور اسے اسپتال منتقل کر دیا گیا تھا۔ مذکورہ حوالے سے اعلیٰ حکام کے مطابق پراسیکیوٹر نے بتایا کہ ایک سیکنڈری اسکول کے طالب علم نے جنوبی فرانس میں آرٹ ٹیچر کو چھراگھونپ دینے کے باعث 60 سالہ ٹیچر کی حالت تا حال تشویشناک ہے۔ واضح رہے کہ طالب علم نے استاد پر پے در پے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مسقط: سلطنتِ عمان نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں رمضان المبارک کا آغاز جمعرات 19 فروری 2026 سے ہوگا جبکہ بدھ 18 فروری شعبان المعظم کا آخری دن ہوگا۔ عمان سرکاری میڈیا کے مطابق یہ اعلان مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی نے فلکیاتی حسابات اور سائنسی شواہد کی بنیاد پر کیا ہے، جس کے تحت چاند کی ممکنہ رویت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، عمان ان چند عرب ممالک میں شامل ہے جو باقاعدہ چاند نظر آنے سے قبل فلکیاتی تحقیق اور سائنسی اندازوں کی روشنی میں رمضان کی متوقع تاریخ کا اعلان کرتے ہیں۔ مرکزی کمیٹی کا کہنا ہے کہ ماہرین فلکیات کی رپورٹس سے ثابت ہوا ہے کہ منگل 29 شعبان کو چاند کا نظر آنا فلکیاتی...
اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی بینائی کی کیا پوزیشن ہے یہ فیصلہ وکیل نہیں ڈاکٹرز کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ کوئی ماہر ڈاکٹر اس کا فیصلہ کرے گا اور ماہر ڈاکٹر کو بھیج دیا گیا ہے۔ طلال چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی اب ہمدردی کارڑ کھیل رہی ہے، 8 فروری کے احتجاج میں ناکامی کے بعد یہ بانی پی ٹی آئی کی صحت کے پیچھے چھپنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ رپورٹ نے ثابت کیا ہے کہ قانون کی حکمرانی ہے، بانی پی ٹی آئی کا جیل میں وہ مینو ہے جو کسی عام آدمی کے...
نگراں وزیر داخلہ گلگت بلتستان ساجد علی بیگ نے تانگیر میں ایف ڈبلیو او کی گاڑی پر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فتنہ الخوارج بدامنی اور ملک کو غیر مستحکم کرنے کے لیے بزدلانہ کاروائیاں کر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ نگراں وزیر داخلہ گلگت بلتستان ساجد علی بیگ نے تانگیر میں ایف ڈبلیو او کی گاڑی پر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فتنہ الخوارج بدامنی اور ملک کو غیر مستحکم کرنے کے لیے بزدلانہ کاروائیاں کر رہے ہیں۔ حکومت ان دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرے گی اور قانون کی گرفت میں لایا جائے گا۔ قانون نافذ کرنے...
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی بینائی کی کیا پوزیشن ہے یہ فیصلہ وکیل نہیں ڈاکٹرز کریں گے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ کوئی ماہر ڈاکٹر اس کا فیصلہ کرے گا اور ماہر ڈاکٹر کو بھیج دیا گیا ہے۔طلال چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی اب ہمدردی کارڑ کھیل رہی ہے، 8 فروری کے احتجاج میں ناکامی کے بعد یہ بانی پی ٹی آئی کی صحت کے پیچھے چھپنا چاہتے ہیں۔ بانی کی بینائی کا معاملہ سینیٹ میں اٹھا دیا گیا، تحقیقات کا مطالبہقائد حزب اختلاف نے کہا کہ ہمیں کسی ایک دن تو اکھٹا ہونا چاہیے، مل جانا چاہیے، ہم سیاستدان تو اکٹھے ہوں، ہم...
وزیر داخلہ محسن نقوی اور طلال چوہدری سے امریکی محکمہ خارجہ کے معاون کی اہم ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیرمملکت طلال چوہدری سے امریکہ کے محکمہ خارجہ کے معاون وزیر برائے جنوبی و وسطی ایشیا جان مارک پومرشائم نے اہم ملاقات کی۔امریکی سفیر نیٹلی بیکر بھی اس موقع پر موجود تھیں۔ امریکی وزیر نے اسلام آباد اور کوئٹہ کے حالیہ دہشت گرد حملوں کی مذمت کی اور متاثرین سے تعزیت کا اظہار کیا۔ملاقات میں پاک امریکہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ انسدادِ دہشت گردی خصوصا داخلی سکیورٹی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر بات چیت کی گئی۔ملاقات کے دوران مائننگ،...
وزیراعظم کی صدرمملکت سے ملاقات، غزہ امن بورڈ سمیت اہم قومی و داخلی امور پر تبادلہ خیال WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)وزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف زرداری نے غزہ امن بورڈ میں پاکستان کے نکتہ نظر سمیت اہم قومی اور داخلی سلامتی امور پر تبادلہ خیال کیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی اور یہ ملاقات ایوان صدر میں ہوئی۔ ذرائع نے بتایا کہ ملاقات میں دونوں جماعتوں کے مرکزی رہنما بھی موجود تھے، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی معاشی اور سلامتی کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں اہم قومی اور داخلی سلامتی کے امور پر بھی بات چیت کی گئی...
عالمی یومِ ریڈیو کے موقع پر منعقد ہونے والا انٹر یونیورسٹی ڈیجیٹل کانٹینٹ کری ایشن مقابلہ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ یہ مقابلہ رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے شعبہ ابلاغ (رفاہ انسٹیٹیوٹ آف میڈیا سائنسز) اور ریڈیو پاکستان راولپنڈی کے اشتراک سے منعقد ہوا، جس میں جڑواں شہروں کی مختلف جامعات کے طلبہ و طالبات نے بھرپور حصہ لیا۔ اختتامی تقریب اور شرکا اختتامی تقریب میں رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر انیس احمد، ڈائریکٹر پروگرامز ریڈیو پاکستان مس مسرت شارخ، اسٹیشن ڈائریکٹر ریڈیو پاکستان راولپنڈی عاطف اپنی ٹیم کے ہمراہ شریک ہوئے، جبکہ اساتذہ، میڈیا پروفیشنلز اور طلبہ کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ طلبہ کی تخلیقی صلاحیتوں کی ستائش تقریب سے خطاب کرتے ہوئے...
بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آنکھ سے کتنا نظر آتا ہے ، یہ فیصلہ کوئی وکیل نہیں بلکہ ماہر ڈاکٹر کرے گا، طلال چوہدری
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آنکھ سے کتنا نظر آتا ہے اور ان کی بینائی کتنی متاثر ہوئی ہے، یہ فیصلہ کوئی وکیل نہیں بلکہ ماہر ڈاکٹر کرے گا۔وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے پارلیمنٹ ہاؤس میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے وکیل کو کہا گیا وہ اپنے کلائنٹ کی رپورٹ بنائیں، قانون کی حکمرانی کی اس سے بڑی مثال کیا ہوسکتی ہے؟ طلال چوہدری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی بینائی کی کیا پوزیشن ہے یہ فیصلہ وکیل نہیں ڈاکٹرز کریں گے، وکیل فیصلہ نہیں کرسکتا کہ ان کی آنکھ کتنی ٹھیک...
کراچی: (نیوزڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی مجموعی زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہو گیا۔ رپورٹ کے مطابق سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 2 کروڑ 10 لاکھ ڈالر اضافے سے 16 ارب 17 کروڑ ڈالر ہوگئے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کمرشل بینکس ذخائر 1 کروڑ 50 لاکھ ڈالر اضافے سے 5 ارب 19 کروڑ ڈالر ہوگئے۔ ملکی مجموعی زرمبادلہ ذخائر 3 کروڑ 60 لاکھ ڈالر اضافے سے 21 ارب 37 کروڑ ڈالر ہوگئے۔
پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران دو کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد وشمار کے مطابق 6 فروری 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں دو کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے بعدا سٹیٹ بینک کے ذخائر 16 ارب 17 کروڑ 78 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ پاکستان کے زر مبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 6 فروری 2026 کو 21 ارب 37 کروڑ 47 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی تحویل میں سرکاری زر مبادلہ ذخائر کی مالیت 16 ارب 17 کروڑ 78 لاکھ ڈالر کی سطح...
محمود اچکزئی صاحب کا مسئلہ کیا ہے؟ وہ جمہوریت کی محبت میں آتش فشاں بنے ہوئے ہیں یا پنجاب سے غصے اور نفرت کی شدت ایسی ہے جس نے ان سے توازن چھین لیا ہے؟ قومی اسمبلی میں محمود اچکزئی صاحب گرجے اور برسے۔ تاریخ اور حقائق سے نا بلد نسل تو شاید ان کی گرمی گفتار سے متاثر ہو گئی ہو لیکن جو حقائق سے آگہی رکھتے ہیں وہ جانتے ہیں کہ اچکزئی صاحب حقائق بیان نہیں کر رہے تھے ، وہ قوم پرستی کا زہر تھوک رہے تھے۔ اچکزئی صاحب کی اکثر باتیں، میں ایک اچھے سیاست دان کے تفردات سمجھ کر نظر انداز کر دیتا ہوں لیکن اب کی بار انہوں نے جو فرد جرم عائد کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سندھ حکومت نے فائر سیفٹی قوانین پر سختی سے عملدرآمد کرانے کے لیے بڑے پیمانے پر کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے خطرناک قرار دی گئی عمارتوں کے خلاف سخت اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں کراچی میں چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے بھر میں عمارتوں کی حفاظتی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے حکام نے بتایا کہ صوبہ سندھ میں مجموعی طور پر 3,633 عمارتوں کا معائنہ کیا گیا جن میں سے 3,319 عمارتوں کو فائر سیفٹی خامیوں کے باعث نوٹس جاری کیے گئے، 889 عمارتوں کو ہائی رسک قرار دیا گیا ہے جن میں حفاظتی انتظامات نہ...
اسلام آباد(نیوزڈیک )سپریم کورٹ نے حکومت کو بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ اور بچوں سے بات کرانے کا حکم دیدیا۔ جیل میں مناسب جگہ اور سہولتوں پر عدالت نے اطیمنان کا اظہار کیا۔ سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی کی جیل میں حالت اور سہولیات کے معاملے کی سماعت میں فرینڈ آف کورٹ سلمان صفدر نے رپورٹ کی سفارشات پڑھ کر سنا دیں۔ سلمان صفدر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق فوری مداخلت کی ضرورت ہے۔ فرینڈ آف کورٹ سلمان صفدر نے استدعا کی کہ طبی معائنہ کسی فیملی ممبر کی موجودگی میں کرایا جائے ۔ عدالت نے فیملی ممبر کی موجودگی کو کورٹ آرڈر کا حصہ بنانے کی استدعا مسترد کردی...
ڈھاکا: بنگلادیش میں عام انتخابات کا عمل زور و شور سے جاری ہے، جس میں ملک بھر کے 12 کروڑ 70 لاکھ سے زائد ووٹرز اپنی رائے دے رہے ہیں۔ الیکشن میں ملک کے 299 حلقوں میں صبح 7:30 بجے سے پولنگ کا آغاز ہوا جو شام 4:30 بجے تک جاری رہے گا۔ اس بار 300 نشستوں پر امیدوار مد مقابل ہیں اور حکومت بنانے کے لیے 151 نشستوں پر اکثریت حاصل کرنا لازمی ہے۔ اہم سیاسی جماعتوں میں بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی)، جماعتِ اسلامی، نیشنل سٹیزن پارٹی اور جماعتی پارٹی شامل ہیں۔ بی این پی کی جانب سے سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کے بیٹے طارق رحمان وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار ہیں، جبکہ جماعتِ اسلامی کی قیادت میں...
حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ موجودہ سولر صارفین سے نیٹ بلنگ وصول نہیں کی جائے گی۔ وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن اویس لغاری نے جیو نیوز کے پروگرام ’’کیپیٹل ٹاک‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ آئندہ ایک ماہ تک نیٹ میٹرنگ پالیسی میں کوئی رد و بدل نہیں کیا جائے گا۔ ان کے مطابق یہ فیصلہ وزیراعظم کی ہدایت پر کیا گیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ مجوزہ نیٹ بلنگ پالیسی کا اطلاق صرف نئے سولر صارفین پر ہوگا، جبکہ موجودہ صارفین اس سے متاثر نہیں ہوں گے۔ اویس لغاری کا کہنا تھا کہ حکومتی اتحادی جماعتیں بھی سولر صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ ختم کرنے کی مخالفت کر رہی ہیں، حتیٰ کہ ان کی اہلیہ بھی...
فوٹو: فائل سندھ حکومت نے فائر سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی ہائی رسک عمارتوں کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے کراچی میں چیف سیکریٹری سندھ کی زیر صدارت سندھ بھر میں فائر سیفٹی سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔ چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ بھر میں 3,633 عمارتوں کا معائنہ کیا گیا، 3،319 کو فائر سیفٹی خامیوں پر نوٹس جاری کیے۔ انھوں نے کہا کہ 889 عمارتیں ہائی رسک قرار دی گئیں جبکہ میڈیم اور لو رسک عمارتوں کو اصلاحی اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے۔
جوڈیشل کمیشن نے سانحہ گل پلازہ کے بعد متاثرہ سائٹ کا دورہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں قائم جوڈیشل کمیشن نے گل پلازہ کا دورہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جوڈیشل کمیشن 14 فروری کو گل پلازہ کا دورہ کرے گا۔ جوڈیشل کمیشن حکومتی اداروں کو تحقیقات کے لیے طلب کرنے سے قبل پوری عمارت کا خود جائزہ لے گا۔ جوڈیشل کمیشن گل پلازہ کی موجودہ صورتحال کا معائنہ کرے گا۔ جوڈیشل کمیشن جائے وقوعہ پر آتشزدگی کے بعد ریسکیو اور سرچ آپریشن، موجود راستے اور دیگر انتظامات کا جائزہ لے گا۔ کمیشن گل پلازہ کا وزٹ کرنے کے بعد متعلقہ اداروں کو نوٹسز جاری کرکے طلب کرے گا۔ فائر بریگیڈ، کے ایم سی،...
کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے قصبے ٹمبلر رج میں ہونے والی ایک ہولناک اسکول فائرنگ کے واقعے میں پولیس نے 18 سالہ خاتون کو مرکزی ملزم قرار دیا ہے۔ حکام کے مطابق ملزمہ نے اسکول پر حملے سے قبل اپنی والدہ اور سوتیلے بھائی کو گھر میں قتل کیا اور بعد ازاں خودکشی کر لی۔ رائٹرز کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ملزمہ، جس کی شناخت جیسی وان روٹسیلار کے نام سے کی گئی، ماضی میں ذہنی صحت کے مسائل کا شکار رہی اور صوبائی مینٹل ہیلتھ ایکٹ کے تحت مختلف اوقات میں اس کا معائنہ بھی کیا گیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے محرکات کے بارے میں ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا۔...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف عالمی سطح پر مربوط اور مؤثر اقدامات اٹھانے گا وقت آگیا ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی اور ان کے بحرینی ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں راشد بن عبداللہ الخلفیہ نے اسلام آباد کی مسجد میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ مسجد پر حملہ انسانیت کے خلاف حملہ ہے، بحرین ہمیشہ سے پاکستان کے ساتھ ہے اور آئندہ بھی پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا۔ اس موقع پر محسن نقوی نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف عالمی سطح پر مربوط اور مؤثر اقدامات اٹھانے گا وقت آگیا ہے، اقوام عالم دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کندھے...
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے مشیر علی شمخانی نے کہا ہے کہ ایران کی میزائل صلاحیت ملک کی ریڈ لائن ہے اور اسے کسی بھی مذاکرات کا حصہ نہیں بنایا جا سکتا۔ تہران میں اسلامی انقلاب کی 47ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علی شمخانی نے خبردار کیا کہ ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی محدود فوجی کارروائی کو بھی جنگ کا آغاز تصور کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ایران اپنی دفاعی صلاحیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ علی شمخانی کا کہنا تھا کہ امریکا کو چاہیے کہ وہ دھمکیوں کے بجائے سنجیدہ مذاکرات کا راستہ اختیار کرے۔ ان کا یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب امریکی...
لاہور(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف عالمی سطح پر مربوط اور مؤثر اقدامات اٹھانے کا وقت آگیا ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے بحرینی ہم منصب راشد بن عبداللّٰہ الخلفیہ سے ٹیلی فون پر گفتگو میں کہا کہ اقوام عالم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑی ہو۔ راشد بن عبداللّٰہ الخلفیہ نے اسلام آباد کی مسجد میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مسجد پر حملہ انسانیت کے خلاف حملہ ہے۔ بحرینی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ بحرین ہمیشہ سے پاکستان کے ساتھ ہے اور آئندہ بھی پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا۔
سٹی42: محکمہ اوقاف پنجاب نے داتا دربار لاہور میں زیرِ زمین پارکنگ بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ کے مطابق یہ اقدام تعمیراتی اور ترقیاتی کاموں کے باعث کیا گیا ہے، جن کے دوران پارکنگ کی عمارت کو توڑنے کا کام بھی شروع کر دیا گیا ہے۔داتا دربار کی پارکنگ کا انتظام لاہور پارکنگ کمپنی کے سپرد ہے اور پارکنگ بند کرنے کا فیصلہ لاہور پارکنگ کمپنی اور داتا دربار انتظامیہ کے مشاورت سے کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ پارکنگ کئی سال بعد نگران حکومت کے دوران دوبارہ کھولی گئی تھی، تاہم اب کمپلیکس کی توسیع اور تعمیراتی کاموں کے باعث اسے بند کیا جا رہا ہے۔ علیمہ خانم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
ویب ڈیسک :پنجاب حکومت نے لاہور میں مزید ہسپتال قائم کرنےکا فیصلہ کرلیا۔ لاہور میں مزید ہسپتالوں کے قیام کیلئےانفراسٹرکچر ڈوپلمنٹ اتھارٹی پنجاب نے ٹینڈرجاری کر دیے ہیں،ٹینڈر نواز شریف میڈیکل ڈسٹرکٹ کے ہسپتالوں کے لیے جاری کیے گئے۔99 کینال زمین پرچلڈرن ہسپتال ٹوکی نئی بلڈنگ تعمیر کی جائے گی،چلڈرن ہسپتال ٹو کی تعمیر کا تخمینہ 23 ارب 68 کروڑ روپےلگایاگیاہے۔نوازشریف میڈیکل ڈسٹرکٹ میں 18کینال پرانفیکشن ڈیزیزہسپتال قائم ہوگا جو34 ارب روپےسےتیار ہوگا،180کینال پرسنٹرفارایکسیلنس فارنرسنگ ایجوکیشن اینڈ مڈوائفری قائم کیا جائےگا،سنٹرفارایکسیلنس فارنرسنگ ایجوکیشن پر13ارب روپےلاگت آئے گی۔ علیمہ خانم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری نوازشریف میڈیکل ڈسٹرکٹ کیلئے لاہور میں 191 ایکڑ زمین مختص کی گئی ہے،پنجاب حکومت نے زمین خیابان امین انٹر چینج رنگ روڈ کے قریب...
—فائل فوٹو وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف عالمی سطح پر مربوط اور مؤثر اقدامات اٹھانے کا وقت آگیا ہے۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے بحرینی ہم منصب سے ٹیلی فون پر گفتگو میں کہا کہ اقوام عالم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑی ہو۔ راشد بن عبداللّٰہ الخلفیہ نے اسلام آباد کی مسجد میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مسجد پر حملہ انسانیت کے خلاف حملہ ہے۔انہوں نے کہا کہ بحرین ہمیشہ سے پاکستان کے ساتھ ہے اور آئندہ بھی پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا۔
انہوں نے 5 اگست 2019ء کے بھارت کے غیر قانونی اقدامات کو خطے کے امن کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا اور کہا کہ مقبوضہ کشمیرمیں آبادی کا تناسب بدلنے کی کوششیں کشمیری شناخت کو مٹا نہیں سکتیں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کے لیے ناگزیر ہے۔ ذرائع کے مطابق فیصل ممتاز راٹھور نے یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے منعقدہ ایک بین الاقوامی کانفرنس سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یوم یکجہتی کشمیر پاکستان کے کشمیری عوام کے ساتھ غیر متزلزل عزم کا اظہار ہے۔ انہوں نے کہا کہ سات دہائیوں سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود مسئلہ کشمیر آج...
گزشتہ منگل کو مغربی کینیڈا میں ایک ہولناک اسکول فائرنگ کے واقعے میں ملوث مشتبہ حملہ آور 18 سالہ خاتون تھی جو ذہنی صحت کے مسائل کا شکار تھی۔ پولیس کے مطابق اس نے اپنے سابقہ اسکول پر حملہ کرنے سے قبل اپنی والدہ اور سوتیلے بھائی کو قتل کیا۔ یہ بھی پڑھیں: کینیڈا: برٹش کولمبیا کے اسکول میں فائرنگ، 10 افراد ہلاک؛ مشتبہ حملہ آور بھی مارا گیا تاہم حکام نے اس اندوہناک سانحے کے محرکات کے بارے میں کوئی وضاحت نہیں کی، یہ واقعہ کینیڈا کی تاریخ کے بدترین اجتماعی قتل عام میں شمار کیا جا رہا ہے۔ پولیس کے مطابق حملہ آور خاتون کی شناخت جیسی وین روٹسیلار کے نام سے ہوئی ہے۔ 10 dead,25 injured after shootout...
ویب ڈیسک : وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف عالمی سطح پر مربوط اور مؤثر اقدامات اٹھانے کا وقت آگیا ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے بحرینی ہم منصب سے ٹیلی فون پر گفتگو میں کہا کہ اقوام عالم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑی ہو۔ راشد بن عبداللّٰہ الخلفیہ نے اسلام آباد کی مسجد میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مسجد پر حملہ انسانیت کے خلاف حملہ ہے۔ علیمہ خانم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری انہوں نے کہا کہ بحرین ہمیشہ سے پاکستان کے ساتھ ہے اور آئندہ بھی پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا۔
خاتون اوّل آصفہ بھٹو زرداری نے ایشیا پیسیفک شیلٹر اینڈ سیٹلمنٹس فورم 2026 سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ محفوظ رہائش صرف چھت فراہم کرنے کا نام نہیں بلکہ یہ بچوں اور خواتین کے وقار، مواقع اور معاشرتی استحکام کی بنیاد ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایشیا پیسیفک خطے میں لاکھوں خاندان موسمیاتی تبدیلی اور مختلف سماجی چیلنجز سے متاثر ہو رہے ہیں، اس لیے ضروری ہے کہ محفوظ رہائش کے فوائد بالخصوص خواتین اور بچوں تک پہنچائے جائیں تاکہ وہ باوقار اور محفوظ زندگی گزار سکیں۔ خاتون اوّل نے سندھ کی مثال دیتے ہوئے بتایا کہ 2022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد سندھ حکومت نے سندھ پیپلز ہاؤسنگ فار فلڈ فیکٹیز پروگرام شروع کیا، جو دنیا کا...
لاہو ر(ویب ڈیسک)چیف سیکریٹری سندھ کی زیر صدارت صوبہ بھر میں فائر سیفٹی سے متعلق اہم اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں سیکریٹری بحالی، ڈی جی پی ڈی ایم اے، کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز شریک ہوئے۔ چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے بتایا کہ صوبے بھر میں 3,633 عمارتوں کا معائنہ کیا گیا، جن میں سے 3,319 کو فائر سیفٹی خامیوں پر نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔ ان کے مطابق 889 عمارتیں ہائی رسک قرار دی گئی ہیں۔ چیف سیکریٹری سندھ نے کہا کہ میڈیم اور لو رسک عمارتوں کو اصلاحی اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے، جبکہ ہائی رسک اور غیر تعمیل عمارتوں کے خلاف سیلنگ سمیت سخت قانونی کارروائی کا حکم دے دیا گیا ہے۔ لاہور...
سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کیس کے ٹرائل کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ درخواستگزار نے ٹرائل کورٹ کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر رکھا ہے۔ سماعت کے دوران وکیل سردار لطیف کھوسہ نے دلائل دیے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ عدالت اپیل کے قانونی پہلوؤں کا بھی جائزہ لے گی، اب ٹرائل کورٹ کا فیصلہ بھی آ چکا ہے اور اس فیصلے کے خلاف اپیلیں زیرِ التوا ہیں۔ چیف جسٹس نے سوال اٹھایا کہ ایسی صورتِ حال میں کیا یہ مقدمہ غیر مؤثر نہیں ہو چکا؟ اس پر وکیل لطیف کھوسہ نے مؤقف اختیار کیا کہ اگر...
صیہونی ذرائع کے مطابق یہ مشق بہت سے منظرناموں کے لیے تیاری کا مظاہرہ کرنے کے لیے منعقد کی گئی تھی، جن میں سب سے زیادہ سنگین حالات بھی شامل ہیں، کیونکہ غیر ملکی ایئر لائنز آہستہ آہستہ اسرائیل کے لیے اپنی پروازیں دوبارہ شروع کر رہی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اسرائیلی انتظامیہ نے بین گوریون بین الاقوامی ہوائی اڈے کو نقصان پہنچنے کے خوف سے ہنگامی مشقیں شروع کر دی ہیں۔ تسنیم نیوز کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق، مقبوضہ فلسطین کے بین گوریون ہوائی اڈے پر ایران کے ساتھ کشیدگی کے پیش نظر بڑے پیمانے پر ہنگامی مشق کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ آئی 24 نیٹ ورک کے مطابق اسرائیلی پولیس نے بدھ کو بین گوریون ہوائی اڈے پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فائبر کو عرصہ دراز سے بہتر نظامِ ہاضمہ کی ضمانت سمجھا جاتا ہے اور اکثر افراد قبض یا اپھارے کی شکایت پر فوری طور پر ریشے دار غذاؤں کا استعمال بڑھا دیتے ہیں، تاہم ماہرین غذائیت اب خبردار کررہے ہیں کہ فائبر کا اندھا دھند استعمال ہر صورت فائدہ مند نہیں ہوتا، بلکہ بعض حالات میں یہ معدے کے مسائل کو مزید بڑھا سکتا ہے۔طبی ماہرین کے مطابق روزانہ تقریباً 30 گرام فائبر حاصل کرنے کے لیے صرف سلاد پر انحصار کرنا مؤثر حکمتِ عملی نہیں۔ اندازوں کے مطابق اتنی مقدار کے حصول کے لیے درجنوں پیالے سبزیاں درکار ہوں گی، جب کہ یہی ضرورت ایووکاڈو، السی کے بیج اور چیا سیڈز جیسی غذاؤں سے نسبتاً آسانی...
بنگلہ دیش میں آج ملک کی سیاست کے منظرنامے میں اہم تبدیلی کے بعد پہلے عام انتخابات ہو رہے ہیں۔ الجزیرہ نے کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق جماعت اسلامی مذہبی اور قدامت پسند پارٹی ملک کی سیاست میں ایک اہم کھلاڑی کے طور پر ابھر رہی ہے، جو طویل عرصے تک عوامی لیگ (Awami League) اور بنگلہ دیش نیشنل پارٹی (BNP) کے زیر اثر تھی۔ مقامی شہریوں نے بتایا کہ کئی سالوں بعد انہیں مقابلہ جاتی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کا موقع ملا ہے، اور وہ تبدیلی کی امید کے ساتھ ووٹنگ کر رہے ہیں۔ شیخ حسینہ کی قیادت والی پچھلی حکومت کے دوران جماعت اسلامی کو دہائیوں تک انتخابات میں حصہ لینے سے روکا گیا۔ اس دوران پارٹی...
کلیم اختر: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے راشن کارڈ پروگرام کے تحت کارڈز کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے جبکہ تقسیم کی موجودہ صورت حال پر اعلیٰ سطحی بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ اب تک لاکھوں محنت کشوں میں راشن کارڈ تقسیم کیے جا چکے ہیں اور مزید مستحق افراد کو شامل کرنے کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ حکام کے مطابق ماہِ رمضان میں مریم نواز راشن کارڈ پر ’’نگہبان رمضان پیکج‘‘ کی خصوصی سہولت بھی میسر ہوگی۔ اس دوران ہر محنت کش کو معمول کے 3 ہزار روپے کے بجائے 10 ہزار روپے منتقل کیے جائیں گے تاکہ وہ مہنگائی کے دباؤ میں بہتر انداز سے اپنی ضروریات پوری کر سکیں۔ پنجاب میں رمضان...
اوٹاوا (نیوز ڈیسک) کینیڈا کے سکول میں فائرنگ کر کے 10 افراد کو موت کے گھاٹ اتارنے والی حملہ آور کی شناخت 18 سالہ لڑکی وین روٹسیلا کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق حملہ آور لڑکی ذہنی صحت کے مسائل کا شکار تھی، فائرنگ کے بعد ملزمہ نے خودکشی کرلی، ملزمہ مقامی رہائشی تھی اور اسے جائے وقوعہ پر خود کو گولی مارنے کے باعث مردہ حالت میں پایا گیا۔ پولیس حکام نے بتایا کہ ہلاک ہونے والوں میں طلبہ اور ایک استاد بھی شامل ہیں، سکول کے علاوہ مزید 2 افراد، جو ملزمہ کے رشتہ دار بتائے جاتے ہیں، قصبے کے ایک گھر سے مردہ پائے گئے، اس قصبے کی آبادی تقریباً 2,400 افراد پر مشتمل ہے۔...
کراچی (نیوز ڈیسک) بلوچ کالونی پل کے قریب 8 منزلہ رہائشی عمارت کی بیسمٹ میں آگ بھڑک اٹھی تھی جہاں اب کولنگ کا عمل جاری ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی 5 گاڑیاں اور 2 سنارکل موقع پر پہنچ گئیں، فائر بریگیڈ حکام کے مطابق عمارت میں دھواں بھر جانے کے باعث متعدد رہائشیوں کی حالت غیر ہوگئی، رہائشیوں کو سنارکل کی مدد سے عمارت سے نکالا گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق 8 منزلہ عمارت کی بیسمنٹ میں لگی آگ پر اب مکمل قابو پا لیا گیا ہے، تاہم امدادی کارروائیاں ابھی بھی جاری ہیں، سنارکل کے ذریعے عمارت کی چھت پر موجود لوگوں کو نکالا جا رہا ہے۔
سٹی42: ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کے ممبران کے دیرینہ مسئلے کے حل کے لیے حکومت نے اہم اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ سیکرٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پلاٹس کی فراہمی اور پرائیویٹ ڈویلپرز کے ذریعے منصوبہ بندی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ پہلے مرحلے میں 15 ہزار ممبران کو پلاٹس فراہم کیے جا سکیں گے۔ پرائیویٹ ڈویلپرز سے معیاری پلاٹس ممبران کے لیے حاصل کیے جائیں گے اور پلاٹس کی پروکیورمنٹ میرٹ اور شفافیت کی بنیاد پر یقینی بنائی جائے گی۔ سرد ہواؤں سے خنکی برقرار، لاہور آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کے ایم ڈی عمر علوی نے پرائیویٹ پروکیورمنٹ کی تفصیلات پر بریفنگ...
ڈھاکہ ( نیوزڈیسک) بنگلہ دیش میں عام انتخابات کا میلہ سج گیا، بی این پی جیتے گی یا جماعت اسلامی کا اتحاد؟ پولنگ کا آغاز ہو گیا، 12 کروڑ 76 لاکھ سے زائد ووٹرز ملک کو نئی قیادت دیں گے، حالیہ قانون سازی پر بھی رائے دیں گے۔ سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کے بیٹے طارق رحمان بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی جانب سے وزارت عظمی کےامیدوار ہیں جبکہ جماعت اسلامی کی جانب سے شفیق الرحمان وزارت عظمی کے مضبوط امیدوار ہیں۔ 300 پارلیمانی نشستوں کے لیے بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی، بنگلہ دیش کی جماعت اسلامی، نیشنل سٹیزن پارٹی اور جماعتی پارٹی سمیت دیگر پارٹیوں کے امیدواروں میں مقابلہ ہو رہا ہے، حکومت بنانے کے لیے 300 میں سے 151...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سولہویں میچ میں عمان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پالیکیلے میں کھیلے جارہے میچ میں عمان کے کپتان کا ٹاس جیت بولنگ کرنے کے فیصلے پر کہنا تھا کہ صبح میں ہلکی نمی ہوتی ہے جس کا فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔ جتندر سنگھ کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں ٹیسٹ پلیئنگ نیشنز کے خلاف کھیلنے کے مواقع کم ہی ملتے ہیں تو یہ ایک اچھا موقع ہے۔ عمان کی ٹیم میں دو تبدیلیاں ہوئی ہیں، جے اوڈیڈرا اور محمد ندیم کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ سری لنکن کپتان دسن شناکا کا کہنا تھا کہ ہم پہلے بیٹنگ کرنے پر خوش ہیں۔ بدقسمتی سے چیمپئن بولر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں ایران کے 47ویں یومِ انقلاب اور قومی دن کی تقریب کے موقع پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر مسلم ممالک اتحاد کا مظاہرہ کریں تو دنیا میں کوئی ان کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔ تقریب ایرانی قونصل خانے میں منعقد ہوئی جہاں مختلف شخصیات نے شرکت کی۔گورنر سندھ نے کہا کہ ایرانی انقلاب عوام کی امنگوں کے مطابق برپا ہوا اور ایران نے عالمی سطح پر اپنی حیثیت منوائی اور ترقی کی منازل طے کیں۔ انہوں نے اس موقع پر مسلم دنیا کے باہمی تعاون اور یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا۔کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان دوطرفہ تجارت کو 10 ارب ڈالر...
توشہ خانہ فوجداری کیس کے ٹرائل کیخلاف سماعت پر فیصلہ محفوظ، فیملی ممبر کی موجودگی میں بانی کا میڈیکل کرانے کی استدعا مسترد
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ فوجداری کیس کے ٹرائل کیخلاف سماعت پر فیصلہ محفوظ کر لیا اور فیملی ممبر کی موجودگی میں بانی کا میڈیکل کرانے کی استدعا مسترد کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ فوجداری کیس کے ٹرائل کیخلاف سماعت ہوئی، چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں بنچ نے سماعت کی۔ بانی پی ٹی آئی نے جیل میں حفاظتی اقدامات اور کھانے پینے کی سہولیات پر اظہار اطمینان کیا،بیرسٹر سلمان صفدر نے رپورٹ میں شامل سفارشات پڑھ کر سنائیں،سلمان صفدر نے کہاکہ بانی کا طبی معائنہ فیملی ممبر کی موجودگی میں کرایا جائے،عدالت نے فیملی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں دہشتگردی کا نشانہ بننے والی مسجد خدیجۃ الکبریٰ کا دورہ کیا اور واقعے کی شدید مذمت کی۔انہوں نے کہا کہ اس سے بدترین بربریت کی کوئی مثال نہیں ملتی اور یہ حملہ ملک میں تفریق پیدا کرنے کی سازش تھی جو ناکام ہو چکی ہے۔وزیراعظم نے شہدا کے ورثا کے لیے فی کس 50 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ شدید زخمیوں کو 30 لاکھ جبکہ معمولی زخمیوں کو 10 لاکھ روپے فی کس دیے جائیں گے تاکہ متاثرہ خاندانوں کی فوری مدد کی جا سکے۔شہباز شریف خودکش حملہ آور کو روکنے کی کوشش میں جان کا نذرانہ پیش کرنے والے عون عباس شہید کے گھر...
کون سنبھالے گا بنگلادیش کی باگ ڈور؟ فیصلہ کن انتخابی معرکہ میں بی این پی اور جماعتِ اسلامی آمنے سامنے
بنگلادیش میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ ملک بھر میں 50 سیاسی جماعتیں انتخابی میدان میں ہیں جبکہ 12 کروڑ 70 لاکھ سے زائد ووٹرز حقِ رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔ ملک کے 299 حلقوں میں مقامی وقت کے مطابق صبح 7:30 بجے پولنگ شروع ہوئی جو شام 4:30 بجے تک جاری رہے گی۔ قومی پارلیمنٹ کی 300 نشستوں پر امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہو رہا ہے اور حکومت بنانے کے لیے 151 نشستوں پر اکثریت حاصل کرنا ضروری ہے۔ اہم سیاسی جماعتوں میں بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی)، جماعتِ اسلامی، نیشنل سٹیزن پارٹی اور جماعتی پارٹی شامل ہیں۔ بی این پی کی جانب سے سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کے بیٹے طارق رحمان وزارتِ...
اسلام آباد: سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں ججوں کے خلاف 50 شکایات نمٹا دی گئیں جبکہ 3 شکایات پر کارروائی آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ہوا، جس میں 59 شکایات کا جائزہ لیا گیا، 50 شکایات نمٹا دی گئیں اور 3 پر کارروائی آگےبڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججوں کے خلاف شکایات پر کارروائی کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اجلاس میں شریک نہیں ہوئے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججوں کے خلاف شکایات پر چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ عتیق شاہ نے کونسل ممبر کی حیثیت سے شرکت کی۔ سپریم...
سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس، ججز کیخلاف 3 شکایات پر کارروائی کا فیصلہ، 50 نمٹا دی گئیں، عدالتی اصلاحات، انصاف فراہمی پر اہم فیصلے
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر + نوائے وقت رپورٹ) چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت ہونے والے سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں ججوں کے خلاف 50 شکایات نمٹا دی گئیں جبکہ 3 شکایات پر کارروائی آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ہوا، جس میں 59 شکایات کا جائزہ لیا گیا، 50 شکایات نمٹا دی گئیں اور 3 پر کارروائی آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اجلاس میں شریک نہیں ہوئے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججوں کے خلاف شکایات پر چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ عتیق شاہ نے کونسل ممبر کی حیثیت سے شرکت کی۔ سپریم جوڈیشل کونسل...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترکیہ اور ایرانی وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق زیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترکیہ کے وزیر خارجہ حاکان فیدان نے علاقائی اور بین الاقوامی پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی۔ دونوں رہنماؤں نے گفتگو کے دوران قریبی رابطے اور ہم آہنگی جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔ علاوہ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقی سے رابطہ کیا جس میں دونوں رہنماؤں نے علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور بات چیت و سفارتکاری کی اہمیت پر زور دیا۔ دریں اثناء وزیر خارجہ سینیٹر محمد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھرکی( نمائندہ جسارت +مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے گھوٹکی کے کچے کے علاقے رونتی میں قائم بند اور پنجاب کے علاقے کھمبڑا کیمپ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سیکورٹی اقدامات اور ضلع میں امن و امان کی مجموعی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا۔اس موقع پر آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کو کچے کے علاقے میں جاری میگا آپریشن ’’نجات مہران‘‘ سے متعلق جامع بریفنگ میں ڈی آئی جی ناصر آفتاب اور بریگیڈیئر ندیم (رینجرز سندھ) نے آپریشن کے اہداف، حکمت عملی، پیش رفت اور درپیش چیلنجز پر تفصیلی آگاہی فراہم کی گئی، جبکہ جدید ٹیکنالوجی،ڈرون سرویلنس اور انٹیلی جنس...
دہشتگردوں نے پولیس اسٹیشن احمدزالی اور پولیس چوکی فتح خیل پرحملے کیے بنوں میں پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ڈی آئی جی سجاد خان کے مطابق دہشت گردوں نے رات گئے پولیس اسٹیشن احمدزالی اور پولیس چوکی فتح خیل پرحملے کیے۔ سجاد خان نے بتایا کہ بنوں میں پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ کے تبادلے سے 3 دہشت گرد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔ڈی آئی جی کے مطابق دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار معمولی زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات اور مصر کے صدور نے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور خطے کی موجودہ سیاسی صورتِ حال پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔یہ ملاقات مشرقِ وسطیٰ میں استحکام، تجارت، سیکورٹی تعاون اور باہمی مفادات کے فروغ کے حوالے سے ایک سنگِ میل حیثیت رکھتی ہے۔ملاقات کے دوران دونوں صدور نے تجارت، سرمایہ کاری، انفراسٹرکچر اور سیکورٹی کے شعبوں میں باہمی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔ امارات اور مصر نے خطے میں امن و استحکام کے لیے سفارتی تعاون بڑھانے، دہشت گردی کے خلاف مشترکہ کوششوں اور اقتصادی روابط کو مضبوط بنانے پر بھی زور دیا ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے علاقائی چیلنجز،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) میونسپل کارپوریشن سکھر کی جانب سے ریٹائرڈ ملازمین میں واجبات کی ادائیگی کا سلسلہ جاری ہے۔ آج میئر آفس سکھر میں ایک تقریب کے دوران انکیشمنٹ اور گریجوٹی کے چیک تقسیم کیے گئے۔ چیک تقسیم کرنے کی تقریب میں میونسپل کمشنر پیر واحد بخش، یوسی چیئرمین احسان لاشاری، مختیار کھوکھر اور ایڈوائزر ٹو میئر عابد علی انصاری نے شرکت کی۔ نمائندہ جسارت گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ میںکاروباری تنازع پر اغوا برائے تاوان کا مقدمہ درج کرنے کا معاملہ عدالت نے دو درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔سندھ ہائیکورٹ میں کاروباری تنازع پر اغوا برائے تاوان کا مقدمہ درج کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جہاں درخواست گزار کے وکیل کا کہنا تھا درخواست گزار نے اپنے خلاف مسلسل مقدمات کے اندراج اور ہراسانی کے خلاف درخواست دائر کی ہے،عدالتی احکامات کے باوجود گھر پر چھاپے مارے گئے، پولیس نے تاحال درخواست گزار کے خلاف مقدمات کی تفصیلات نہیں دی ہیں،عدالت نے تفتیشی افسر سے استفسار کیا کہ چیک باؤنس کیس کی تحقیقات کہاں تک پہنچی؟ سرکاری وکیل کا کہنا تھا کہ عدالت نے تحقیقات سے روکا ہوا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اوٹاوا(مانیٹرنگ ڈیسک ) کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے ہائی اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں مبینہ خاتون حملہ آور سمیت 10 افراد ہلاک اور 27 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ برٹش کولمبیا میں ٹمبلر رج کے ایک ہائی اسکول میں پیش آیا ۔اس حوالے سے پولیس نے بتایا ہے کہ اسکول سے 6 افراد کی لاشیں ملیں جب کہ واقعے میں ایک زخمی شخص اسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑ گیا۔پولیس کے مطابق مزید 2 افراد ایک گھر میں مردہ پائے گئے جن کے بارے میں خیال ہے کہ ان کا تعلق بھی فائرنگ کے واقعے سے ہی ہے۔پولیس کے مطابق واقعے میں شدید زخمی ہونے والے 2...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر(نمائندہ جسارت )وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے کچے کے ڈاکوؤں کو خبردار کیا ہے کہ جو ہتھیار نہیں ڈالے گا وہ مرے گا، ڈاکوؤں کو جلد بڑا سرپرائز دیں گے۔بدھ کو وزیرداخلہ سندھ ضیا لنجار نے گھوٹکی کے علاقے رونتی میں قائم بند کا دورہ کیا اور ضلع میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا۔اس موقع پر آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو بھی وزیرداخلہ سندھ کے ساتھتھے۔ وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو ہتھیار نہیں ڈالے گا وہ مرے گا،ڈاکوؤں کو جلد بڑا سرپرائز دیں گے، کچے میں ریاستی رٹ کے قیام تک آپریشن’’نجات مہران‘‘ جاری رہے گا۔وزیر داخلہ سندھ نے کہا کہ جرائم پیشہ عناصر کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر)ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی صوبہ سندھ رخشندہ منیب نے نائب ناظمہ کراچی ہاجرہ عرفان اور مرکزی نگراں بیت المال نائلہ تجمل کی والدہ کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ پر جا کر تعزیت کی اور مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی۔ ان کے ہمراہ معتمدہ صوبہ سندھ عذرا جمیل بھی تھیں۔ناظمہ صوبہ نے مرحومہ کی مغفرت، درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں جماعت اسلامی حلقہ خواتین صوبہ سندھ کی نائب ناظمات شگفتہ ابراہیم، عائشہ ظہیر،فخر النسا ، اسما ادریس ، سیکرٹری اطلاعات صائمہ افتخار اور دیگر صوبائی ذمے داران ہاجرہ عرفان اور ان کے اہل خانہ...
ڈھاکا: بنگلہ دیش میں عام انتخابات آج، 12.77 کروڑ ووٹر اہم قومی ریفرنڈم پر بھی حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ عوامی لیگ رجسٹریشن معطل ہونے کے باعث براہ راست انتخابی عمل سے باہر ہے تاہم اس کے حامی آزاد امیدواروں کی صورت میں میدان میں ہیں۔ چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس نے قوم سے خطاب میں کہا کہ امن وامان کیلیے پہلی بار سی سی ٹی وی کیمروں، باڈی کیمروں اور ڈرونز کا استعمال کیا جائے گا، اداروں کو خصوصی اختیارات دے دیے گئے، عبوری حکومت کا اقتدار منتقل نہ کرنے کا پروپیگنڈا بے بنیاد ہے، انتخابات کے فوری بعد اقتدار منتخب نمائندوں کو منتقل کر دیا جائے گا۔ بنگلہ دیش الیکشن کمیشن کے مطابق300 پارلیمانی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا (نمائندہ خصوصی) بنگلا دیش میں 13 ویں پارلیمانی انتخابات اور آئینی ترامیم کے لیے قومی ریفرنڈم آج منعقد ہو رہے ہیں۔شیخ حسینہ کی سول آمریت کے خاتمے کے بعد یہ بنگلا دیش کے تاریخی عام انتخابات ہوں گے جس میں جماعت اسلامی اور بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔انتخابات میں 2000 امیدوار 350 نشستوں کے لیے مقابلہ کر رہے ہیں۔ ان میں سے تقریباً 1400 پہلی بار انتخابات لڑ رہے ہیں۔ انتخابی کمیشن کے اعداد و شمار کے مطابق 600 سے زاید امیدوار 44 سال یا اس سے کم عمر کے ہیں۔سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں ، 9 لاکھ سیکورٹی اہلکار الیکشن ڈیوٹی دیں گے۔بنگلا دیش...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260212-01-15 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں ججوں کے خلاف 50 شکایات نمٹا دی گئیں جبکہ 3 شکایات پر کارروائی آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ہوا، جس میں 59 شکایات کا جائزہ لیا گیا، 50 شکایات نمٹا دی گئیں اور 3 پر کارروائی آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججوں کے خلاف شکایات پر کارروائی کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اجلاس میں شریک نہیں ہوئے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججوں کے خلاف شکایات پر چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ عتیق شاہ نے کونسل ممبر کی حیثیت سے شرکت کی۔سپریم جوڈیشل کونسل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) پی ٹی آئی کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے نیپرا کی جانب سے نیٹ بلنگ کے نئے طریقہ کار کو عوام کے لیے معاشی خودکش حملہ قرار دے دیا ہے۔ سینیٹ میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت عوام سے 11 روپے یونٹ بجلی خرید کر انہیں واپس 40 روپے میں فروخت کرنا چاہتی ہے، جو سراسر ناانصافی ہے۔ علی ظفر نے کہا کہ لاکھوں شہریوں نے قرض لے کر سولر پینلز لگائے، اب حکومت نیپرا کو ڈھال بنا کر اپنی ذمہ داری سے بچ نہیں سکتی۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ نیپرا کے چیئرمین کو ایوان میں طلب کیا جائے اور آئی پی پیز کو دی جانے والی مراعات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا (نمائندہ خصوصی) بنگلا دیش ایک پارلیمانی جمہوریہ ہے، انتظامی اختیارات وزیراعظم کے پاس ہوتے ہیں جو کابینہ مقرر کرتے ہیں، پالیسی بناتے ہیں اور سرکاری نظام کی نگرانی کرتے ہیں، صدر ملک کا رسمی سربراہ ہوتا ہے، جسے پارلیمنٹ 5 سال کے لیے منتخب کرتی ہے۔قانون سازی کا اختیار 350 رکنی قومی اسمبلی کے پاس ہے، جس میں 300 نشستیں براہ راست منتخب ہوتی ہیں، 50 نشستیں خواتین کے لیے مخصوص ہوتی ہیں، انتظامی طور پر ملک کو 8 ڈویژنز، 64 اضلاع اور 495 تحصیلوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ نمائندہ خصوصی سیف اللہ
ہر دور میں حکومتیں اپنے خلاف احتجاج و ہڑتال کو ناکام اور اپوزیشن احتجاج و ہڑتالوں کو حکومت کے خلاف اور اپنے حق میں کامیاب قرار دیتی آئی ہیں جو کوئی نئی بات نہیں، فرق صرف یہ ہے کہ جھوٹ کو حکومت اور اپوزیشن نے اپنا فرض اولین نہ صرف بنا رکھا ہے بلکہ جھوٹوں میں مسلسل اضافہ اپنا اصول بنا لیا ہے اور دونوں اپنے اپنے اصولوں پر ڈھٹائی سے کاربند ہیں اور عوام دونوں کا تماشا دیکھتے دیکھتے تنگ آ گئے بلکہ بے زار ہو کر رہ گئے ہیں جس کا ثبوت 8 فروری کو ہونے والے اپوزیشن کے احتجاج اور حالیہ جزوی ہڑتالوں سے مل گیا اور یہ جزوی ہڑتال سندھ و پنجاب میں ناکام اور کے...
صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) آزاد کشمیر کے رہنماؤں کی ملاقات اختتام پذیر ہوگئی جس میں آزاد کشمیر کی تازہ سیاسی صورتحال اور اہم آئینی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید پڑھیں: کون ہوگا صدر آزاد کشمیر؟ فیصلہ آج متوقع وفد نے صدر مملکت آصف زرداری سے پارٹی معاملات پر رہنمائی طلب کی اور آئندہ اقدامات پر مشاورت کی۔ ملاقات میں مرحوم بیرسٹر سلطان محمود سابق صدر آزاد جموں و کشمیر کی مغفرت کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔ آصف زرداری نے بھارتی غیر قانونی تسلط میں مقیم کشمیری عوام کے تحفظ اور ان کے حقِ خودارادیت کے لیے قومی یکجہتی اور پختہ موقف پر زور دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس...
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے پروٹیکٹڈ صارفین پر بھی فکسڈ چارجز لگا دیے جبکہ ماہانہ 301 سے 600 یونٹ تک استعمال کرنے والے نان پروٹیکٹڈ صارفین پر فکسڈ چارجز میں اضافہ کردیا۔ نیپرا نے فکسڈ چارجز کے حوالے سے پاور ڈویژن کی درخواست پر فیصلہ جاری کردیا جس میں کہا گیا کہ فکسڈ چارجز پروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹڈ صارفین پر لگائے گئے ہیں۔ اس سے پہلے صرف 300 یونٹ سے زائد استعمال کے نان پروٹیکٹڈ صارفین پر فکسڈ چارجز عائد تھے۔ نیپرا کے مطابق ماہانہ 100 یونٹ استعمال کرنے والے پروٹیکٹڈ صارفین پر 200 روپے فکسڈ چارجز عائد کردیے گئے ہیں۔ ماہانہ 200 یونٹ بجلی استعمال کرنے والے پروٹیکٹڈ گھریلو صارفین پر 300 روپے ماہانہ فکسڈ چارجز عائد...
بانی پاکستان تحریک انصاف کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کا مسئلہ گزشتہ 6 ماہ سے چل رہا ہے، حکومت نے کہا ہے اسپتال لے جا کر بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کا علاج کیا گیا، ہمیں کیا پتہ کہ کس نے اور کیا علاج کیا ہے؟ راولپنڈی میں علیمہ خان نے اپنے وکیل فیصل ملک کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کل سلمان صفدر کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی ہے، سلمان صفدر نے اتنا کہا ہے کہ ان کی ملاقات ہوئی ہے، کل ہم سب سپریم کورٹ جائیں گے، رپورٹ کے بارے میں کل ہی ہمیں پتہ چلے گا۔ علیمہ خان نے کہا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">متحدہ عرب امارات اور مصر کے صدور نے حال ہی میں اعلیٰ سطح ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور خطے کی موجودہ سیاسی صورتِ حال پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ ملاقات مشرقِ وسطیٰ میں استحکام، تجارت، سیکورٹی تعاون اور باہمی مفادات کے فروغ کے حوالے سے ایک سنگِ میل حیثیت رکھتی ہے۔ملاقات کے دوران دونوں صدور نے تجارت، سرمایہ کاری، انفراسٹرکچر اور سیکورٹی کے شعبوں میں باہمی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔ یو اے ای اور مصر نے خطے میں امن و استحکام کے لیے سفارتی تعاون بڑھانے، دہشت گردی کے خلاف مشترکہ کوششوں اور اقتصادی روابط کو مضبوط بنانے پر بھی زور دیا...
پولیس کے مطابق حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم گھر کو جزوی نقصان پہنچا ہے، حملے کے وقت وحید خان گھر پر موجود نہیں تھے، جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ قبائلی ضلع باجوڑ میں مسلم لیگ ن کے رہنما وحید خان کے گھر پر رات گئے نامعلوم افراد نے حملہ کیا۔ پولیس کے مطابق حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم گھر کو جزوی نقصان پہنچا ہے، حملے کے وقت وحید خان گھر پر موجود نہیں تھے، جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
پشاور(نیوزڈیسک)عسکری اور سیاسی قیادت نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایک سمت پر چلنے پر اتفاق کیا ہے۔خیبر پختونخوا میں سکیورٹی صورتحال سے متعلق کور ہیڈکوارٹر میں اجلاس ہوا جس میں وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی ،قومی سلامتی کے مشیر، کور کمانڈر پشاور سمیت اعلیٰ سول اور عسکری حکام شریک ہوئے۔عالمی منظرنامے پر پاکستان کی سفارتی واپسی میں عسکری قیادت کا کلیدی کردار، عالمی جریدے کی رپورٹ اجلاس کے اعلامیے کے مطابق ملا کنڈ ڈویژن میں فوج کی ذمہ داریاں صوبائی اداروں کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ماڈل کو خیبر پختونخوا کے متاثرہ اضلاع خیبر، اورکزئی اور کرم میں مرحلہ وار نافذ کیا جائے گا۔ان اضلاع میں ترقیاتی منصوبوں کی موثر...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس پر فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کی فائرنگ کے واقعے کی مذمت کرتے ہیں، انہوں نے جام شہادت نوش کرنے والے 4 پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں نے وانڈہ بڈھ پولیس پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں ایس ایچ او سمیت 4 اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس نے بتایا کہ ایس ایچ او تھانہ پنیالہ فہیم ممتاز شہید اور دیگر اہلکار شہید ہوگئے جبکہ اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس نے بتایا کہ حملے میں ڈی ایس پی پہاڑپور حافظ محمد عدنان بھی شدید...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں 10 افراد ہلاک، جبکہ 27 زخمی ہوگئے، حملہ آور نے بھی مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔عالمی میڈیا رپورٹ میں پولیس کے مطابق یہ خونریز واقعہ ایک سیکنڈری سکول اور گھر میں پیش آیا، فائرنگ کے واقعے میں چھ افراد سکول کے اندر مردہ پائے گئے جبکہ ایک ہسپتال جاتے ہوئے دم توڑ گیا اور دو مزید افراد رہائش گاہ سے برآمد ہوئے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مشتبہ فائرنگ کرنے والا شخص بھی سکول کے اندر خود ساختہ زخموں کی وجہ سے مردہ پایا گیا ہے، واقعے میں 25 سے زائد افراد زخمی ہوئے، جن میں سے دو کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے اور...