2026-06-02@21:07:56 GMT
تلاش کی گنتی: 6771

«اسرائیل کو»:

(نئی خبر)
    کراچی کے مقامی ہوٹل میں تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ نے کہا کہ ایم کیو ایم وفاقی حکومت میں بیٹھی ہے، آپ وفاقی وزیر ہیں وزیراعظم کو بولیں کہ سندھ حکومت سے بات کریں، آئین میں ہر کسی کا کردار موجود ہے، کسی نے تنقید کرنی ہے کر لے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے جماعت اسلامی کو مظاہرے کیلئے جگہ دینے کی پیشکش کردی۔ کراچی کے مقامی ہوٹل میں تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ شاہراہ فیصل پر جماعت اسلامی کے احتجاج سے عوام کو نقصان پہنچا، بد قسمتی سے جماعت اسلامی کا وتیرہ ہے کہ عوام کو پریشان کرے۔ انہوں نے کہا...
    فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت پر کوئی سمجھوتا نہیں ہونا چاہیے، ماحول نارمل کرنا حکومت کے ہاتھ میں ہے۔جیو نیوز کے پروگرام نیاپاکستان میں گفتگو کے دوران اسد قیصر نے کہا کہ ابھی حکومت نے اپوزیشن سے باضابطہ رابطہ نہیں کیا، بانی پی ٹی آئی کی صحت پر کوئی سمجھوتا نہیں ہونا چاہیے۔ بانی پی ٹی آئی کو اسلام آباد جیل لاسکتے ہیں، وزیر داخلہ محسن نقویوفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو اسلام آباد جیل مکمل ہونے پر منتقلی کا واضح پیغام دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا ایک ہی مطالبہ...
    وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے لاہور میں انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی آنکھ کا سن کر بہت دکھ ہوا، سوائے دعا کے کچھ نہیں کرسکتا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے آنکھ کی خرابی پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے اگر اڈیالہ جیل میں کسی کی بینائی چلی جائے تو اس کی ذمہ داری جیل انتظامیہ اور حکومت پنجاب ہے۔ وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے لاہور میں انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر...
    وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے لاہور میں انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی آنکھ کا سن کر بہت دکھ ہوا، سوائے دعا کے کچھ نہیں کر سکتا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے آنکھ کی خرابی پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے اگر اڈیالہ جیل میں کسی کی بینائی چلی جائے تو اس کی ذمہ داری جیل انتظامیہ اور حکومت پنجاب ہے۔ وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے لاہور میں انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا...
    شرجیل میمن : فائل فوٹو  وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے جماعت اسلامی کو مظاہرے کیلئے جگہ دینے کی پیشکش کردی۔کراچی کے مقامی ہوٹل میں تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ شاہراہ فیصل پر جماعت اسلامی کے احتجاج سے عوام کو نقصان پہنچا، بد قسمتی سے جماعت اسلامی کا وتیرہ ہے کہ عوام کو پریشان کرے۔انہوں نے کہا کہ ہفتے کو اسمبلی نہیں ہوتی جماعت اسلامی والے بند عمارت کا گھیراؤ کرنا چاہتے ہیں، سڑکیں بند کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے، ہم مظاہرے کیلئے جگہ دینے کو تیار ہیں۔شرجیل میمن نے کہا کہ ایم کیو ایم وفاقی حکومت میں بیٹھی ہے، آپ وفاقی وزیر ہیں وزیراعظم کو بولیں کہ سندھ حکومت سے بات کریں،...
    سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سانحہ گل پلازا میں بلڈر کے ساتھ ساتھ انتظامیہ کی بھی کوتاہی سامنے آئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سانحہ گل پلازہ کیس کی سماعت میں اہم پیشرفت، گواہوں کے بیانات قلمبند ان کے مطابق متعلقہ انتظامیہ کو 2 مرتبہ خبردار کیا گیا لیکن اس نے وارننگ پر سنجیدگی سے عمل نہیں کیا۔ سینیئر وزیر نے کہا کہ ابتدائی معلومات کے مطابق اس واقعے میں بلڈر کی سنگین غفلت بھی سامنے آئی ہے جس کی مکمل چھان بین کی جا رہی ہے۔ مزید پڑھیے: گل پلازہ آتشزدگی کیس: جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں انکوائری کمیشن قائم ان کا کہنا تھا کہ واقعے کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن کام کر رہا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور : سابق وزیر خارجہ اور پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے عمران خان کی آنکھ کی خرابی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اڈیالہ جیل میں کسی قیدی کی بینائی متاثر ہوتی ہے تو اس کی ذمے داری جیل انتظامیہ اور حکومت پنجاب پر عائد ہوگی۔لاہور میں انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھ سے متعلق خبر سن کر انہیں شدید دکھ ہوا اور وہ اس وقت دعا کے سوا کچھ نہیں کر سکتے۔انہوں نے کہا کہ قیدیوں کے بھی بنیادی حقوق ہوتے...
    مغوی پولیس کانسٹیبل قدیر کو مسلح افراد نے ڈومیل میں واقع اکبر علی خان کلے جنگل میں لے گئے مسلح افراد نے سوشل میڈیا پر مغوی پولیس اہلکار قدیر کی اغوا کی خبر بھی پوسٹ کر دی۔ اسلام ٹائمز۔ بنوں میں سی ٹی ڈی پولیس اہلکار قدیر کو مسلح افراد نے اغوا کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بنوں میں تھانہ ٹاؤن شپ کے علاقہ ڈوگر عمر زائی میں سی ٹی ڈی پولیس اہلکار قدیر کے گھر کو اگ لگا کر اسے اغواء کر لیا گیا۔ پولیس کانسٹیبل سی ٹی ڈی قدیر ولد نور زادہ سکنہ ڈوگر عمر زائی سی پیک پولیس چوکی پر تعینات تھا۔ پولیس کانسٹیبل قدید کی اغوا کی ذمہ داری مسلح تنظیم گیدڑ گروپ ڈومیل نے...
    اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے واضح کیا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ائی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کو اڈیالہ جیل سے اسلام آباد کی نئی جیل منتقل کیا جائے گا، جب یہ مکمل طور پر فعال ہو جائے گی، جیل کے اندر تمام طبی سہولیات موجود ہیں۔ وفاقی دار حکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ محسن نقوی نے بتایا کہ اسلام آباد جیل دو ماہ کے اندر مکمل ہو جائے گی اور اس کے بعد عمران خان کو وہاں منتقل کیا جائے گا، جہاں تمام طبی سہولیات دستیاب ہوں گی۔ محسن نقوی نے مزید کہا کہ عمران خان کو سزا اسلام آباد کی عدالت سے سنائی گئی ہے، اس لیے قانونی...
    وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو اسلام آباد جیل مکمل ہونے پر منتقلی کا واضح اشارہ دے دیا۔ محسن نقوی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اسلام آباد کی جیل مکمل ہوگی تو بانی پی ٹی آئی کو وہاں منتقل کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد جیل 2 ماہ میں مکمل ہوجائے گی، جس کے اندر تمام طبی سہولیات موجود ہیں۔ وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو سزا اسلام آباد کی عدالت سے ہوئی اسلام آباد جیل منتقل کیا جائے گا۔ اس سے قبل وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا تھا کہ خان...
    (عثمان خان) و زیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ پوری دنیا کو پتا چل گیا ہے کہ عمران خان کے ساتھ جیل میں کیا رویہ رکھا گیا ہے، ہمیں یہاں روکا جا رہا ہے آگے  جانے نہیں دیا جارہا، وہ لوگ کوئی وجہ نہیں بتاتے بس اوپر سے انہیں ایک حکم آ جاتا ہے، ہمارے وزرا کے گریبانوں پر ہاتھ ڈالا گیا ہے۔  فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی عرب کے وزیر دفاع سے اہم ملاقات و زیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کے پی ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے وزراء کے گریبان پھاڑے گئے ہیں، میرے مطابق یہ رویہ درست نہیں ہے، ہمارے کے پی  اور  پنجاب...
      کراچی: ( نیوزڈیسک) سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حادثات میں ذمہ داری کس کی ہے، حکومت، انجینئر اور بلڈرز سب جوابدہ ہیں۔ کراچی کے مقامی ہوٹل میں ایسوسی ایشن آف کنسلٹنگ انجینئرزپاکستان کی زیراہتمام کانفرنس ہوئی، کانفرنس میں انجینئرنگ اور تعمیراتی شعبے کے سینئر انجنیئرز اور ماہرین نے شرکت کی۔ سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن کی کانفرنس میں آمد پر انجینئرز اور آرکیٹیکٹس کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ تمام نظام ایسا ہو گیا ہے کہ ہم اصل مسئلے پر بات ہی نہیں کرتے، تمام میڈیا اور ٹی وی چینلز صرف سیاسی موضوعات پر بات کرتے ہیں، غیر نتیجہ خیز مسائل پر...
    اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہاہے کہ اسلام آباد کی جیل مکمل ہوگی تو بانی پی ٹی آئی کو وہاں منتقل کیا جائے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہناتھا کہ دو ماہ میں اسلام آباد جیل مکمل ہو جائے گی، جیل کے اندر تمام طبی سہولیات موجود ہیں ، بانی پی ٹی آئی کوسزا اسلام آباد کی عدالت سےہوئی انہیں اسلام آباد جیل منتقل کیا جائےگا۔ دوسری جانب وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پولیس لائنز میں پاسنگ آوٹ کی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی پولیس کے لئے یہ بہت اہم دن ہے، ہمارے پاس دہشتگردی سے لڑنے والی پولیس فورس موجود نہیں تھی، ہم نے تین ماہ پہلے کورس...
    وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں زیر تعمیر نئی جیل دو ماہ کے اندر مکمل ہو جائے گی. جس کے بعد بانی پی ٹی آئی عمران خان کو وہاں منتقل کیا جائے گا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ چونکہ بانی پی ٹی آئی کو سزا اسلام آباد کی عدالت سے ہوئی ہے. اس لیے قانونی تقاضوں کے مطابق انہیں اسلام آباد کی جیل میں منتقل کیا جائے گا۔انہوں نے واضح کیا کہ نئی جیل میں قیدیوں کے لیے جدید سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ جیل کے اندر مکمل طبی مرکز، ایمرجنسی سہولیات، جدید سیکیورٹی سسٹم اور نگرانی کے خصوصی انتظامات موجود ہوں گے۔ خیال رہے کہ پی ٹی آئی...
    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسلام آباد سے سزا ہوئی ہے، انہیں اسلام آباد میں قائم نئے جیل منتقل کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا کہ حکومت جیل، میڈیکل اور اصلاحی نظام کو جدید خطوط پر استوار کر رہی ہے اور ایسے ماڈل تیار کیے جا رہے ہیں جہاں قیدیوں کو صحت، علاج اور دیگر بنیادی سہولیات ایک ہی جگہ میسر ہوں گی۔ یہ بھی پڑھیں: امن و امان کی صورت حال پیدا ہوئی تو عمران خان کی اڈیالہ جیل سے منتقلی پر غور ہو سکتا ہے، رانا ثنااللہ انہوں نے بتایا کہ نئے ماڈل جیل کمپلیکس میں ایک جدید...
    اسلام آباد: حکومت نے عمران خان کو اڈیالہ جیل سے اسلام آباد جیل منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے. محسن نقوی نے کہا ہے کہ عمران خان کو سزا اسلام آباد کی عدالت سے ہوئی ہے. اس لیے انہیں اسلام آباد جیل منتقل کیا جائے گا۔اسلام آباد پولیس کی پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ وفاقی پولیس کے لیے یہ بہت اہم دن یے ہمارے پاس دہشت گردی سے لڑنے والی فورس موجود نہیں تھی. ہم نے تین ماہ پہلے شروع کیا یہ 6 ماہ کا کورس ہے جو دن رات کر کے 3 ماہ میں مکمل کیا. ہمارے ان آفیسرز کو کریڈٹ جاتا ہے. جنہوں نے ان کی ٹریننگ کی. اسلام آباد میں ٹریننگ اسکولز...
    حکومت کا عمران خان کو اڈیالہ سے اسلام آباد جیل منتقل کرنے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)حکومت نے عمران خان کو اڈیالہ جیل سے اسلام آباد جیل منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، محسن نقوی نے کہا ہے کہ عمران خان کو سزا اسلام آباد کی عدالت سے ہوئی ہے اس لیے انہیں اسلام آباد جیل منتقل کیا جائے گا۔اسلام آباد پولیس کی پاسنگ آوٹ تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ وفاقی پولیس کے لیے یہ بہت اہم دن یے ہمارے پاس دہشت گردی سے لڑنے والی فورس موجود نہیں تھی، ہم نے تین ماہ پہلے شروع کیا یہ 6 ماہ کا کورس ہے جو دن رات کر کے 3...
    وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کی جیل مکمل ہوگی تو بانی پی ٹی آئی عمران خان کو وہاں منتقل کیا جائے گا۔اسلام آباد میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ  دو ماہ میں اسلام آباد جیل مکمل ہو جائے گی جس کے بعد بانی پی ٹی آئی کو وہاں منتقل کیا جائے گا۔محسن نقوی نے کہا کہ جیل کے اندر تمام طبی سہولیات موجود ہیں ، بانی پی ٹی آئی کو سزا اسلام آباد کی عدالت سے ہوئی، انہیں اسلام آباد جیل منتقل کیا جائے گا۔خیال رہے کہ پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کی صحت کے حوالے سے تحفظات کا اظہارکیاجارہاہے اور...
    پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو جیل سے عدالت میں پیش کرنے کی درخواست دائرکردی گئی۔درخواست میں وکلا کی جانب سے موقف اختیارکیاگیاہے کہ شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت پر سماعت ہے ،عبوری ضمانت کیلئے ملزم کا پیش ہونے لازمی ہے ۔وکلا کی جانب سے استدعاکی گئی ہے کہ شاہ محمود قریشی کو جیل سے پیش کیا جائے ۔  واضح رہے کہ شاہ محمود قریشی نے گرفتاری سے پہلے سے عبوری ضمانتیں دائر کر رکھی ہیں۔
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو سزا اسلام آباد کی عدالت سے ہوئی، اس لیے انہیں اسلام آباد منتقل کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ 2 ماہ میں اسلام آباد جیل مکمل ہو جائے گی۔ جیل کے اندر تمام طبی سہولیات موجود ہیں۔ وزیر داخلہ کا مزید کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو سزا اسلام آباد کی عدالت سے ہوئی، اس لیے انہیں اسلام آباد ہی منتقل کیا جائے گا۔ اسلام آباد جیل مکمل ہو گی تو بانی پی ٹی آئی کو وہاں منتقل کیا جائے گا۔ رمضان المبارک...
    برصغیر میں احتجاجی سیاست کوئی نئی بات نہیں لیکن آج سے ڈیڑھ سال قبل جس طرح سے بنگلہ طلبا نے کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج شروع کیا اور ایک ہیوی مینڈیٹ والی عوامی لیگ کی حکومت کو نکال باہر کیا یہ تاریخی اعتبار سے ایک بہت بڑا واقعہ تھا۔ دنیا بھر میں سوشل میڈیا اور پیغام رسانی کے ذرائع میں ترقی نے نوجوان نسل کو اُن سیاسی موضوعات کی طرف متوجہ کیا ہے جو اِس سے پہلے بڑی عمر کے افراد کے موضاعاتِ گفتگو ہوا کرتے تھے۔ گزشتہ برس ستمبر میں نوجوان نسل نے نیپال میں سوشل میڈیا پر پابندیوں کے خلاف اتنا مؤثر احتجاج کیا کہ وزیراعظم کے پی شرما اولی کو مستعفی ہونا پڑا۔ پاکستان میں دیکھا جائے...
     ویب ڈیسک :ملک میں کاروباری سرگرمیوں اور براہ راست بیرونی سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے وفاقی حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا۔ صنعتوں اور نجی شعبے کو غیر ضروری ہراسانی سے بچانے کی تیاری کر لی گئی۔  سیلز ٹیکس کے تمام سرکاری عمل کو مکمل طور پر ڈیجیٹل کیا جائے گا۔ وزارت صنعت و پیداوار نے بیرون ملک سے لیگل چینل کے ذریعے آنے والی سرمایہ کاری کو مزید چیکنگ سے استثنیٰ دینے اورایف بی آر، نیب اور ایف آئی اے کی غیر ضروری مداخلت روکنے کی سفارش کر دی ۔ براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کے تحفظ کا اختیار وزیراعظم آفس کو دیئے جانے کا بھی امکان ہے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی عرب کے وزیر دفاع سے...
    لاہور: حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں اسسٹنٹ کمشنرز اور دیگر انتظامی افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے، جبکہ متعدد افسران کو ریلیو کر کے رپورٹ کرنے کی ہدایات بھی دی گئی ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عبدالباسط صدیقی کو اے سی ماڈل ٹاؤن لاہور کے عہدے سے ریلیو کر کے حکومت سندھ کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، جبکہ عبدالسمیع شیخ کو جہلم سے تبادلہ کر کے اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن لاہور تعینات کیا گیا ہے۔ اسی طرح حافظ محمد آفتاب اشرف (ڈی جی پی ای آر اے کے ڈسپوزل پر) کو جہلم تعینات کیا گیا ہے۔ فاطمہ ارشد کو اے سی لاہور کینٹ سے تبدیل کر کے سروسز ونگ S&GAD رپورٹ کرنے کی...
    ایران میں 1979 کے اسلامی انقلاب کی 47 ویں برسی کے موقع پر تہران اور دیگر بڑے شہروں میں جاری سرکاری تقریبات کے دوران مظاہرین نے ’بعل‘ کے نام سے مشہور ایک مجسمے کو آگ لگا دی اور ’’مرگ بر اسرائیل‘‘ کے نعرے لگائے۔ یہ مظاہرے ’’22 بہمن‘‘ کے نام سے منائے جانے والے سرکاری جلسوں کا حصہ تھے، جن میں بڑی تعداد میں افراد نے شرکت کی اور ایران کی موجودہ سیاسی اور علاقائی پالیسیوں کے حق میں اظہارِ یکجہتی کیا۔ بعل کے مجسمے پر ڈیوڈ کے ستارے اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر بھی تھی، جسے مظاہرین نے جلایا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق بعل کو ایک قدیم دیوتا کے طور پر دکھایا جاتا ہے اور اس علامتی...
    اسلام آباد: سپریم کورٹ میں دوران سماعت فرینڈ آف کورٹ بیرسٹر سلمان صفدر نے بانی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی جیل میں صحت اور سہولیات کی صورتحال سے متعلق تفصیلی رپورٹ پیش کی۔ رپورٹ کے مطابق عمران خان نے جیل میں اپنی طبی سہولیات پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے آنکھوں کے مسئلے کے فوری حل کے لیے ماہر ڈاکٹروں تک رسائی کی درخواست کی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ گزشتہ دو سال چار ماہ سے قید میں رہنے کے دوران عمران خان کی دائیں آنکھ کی بینائی متاثر ہوئی اور دھندلا پن بڑھتا گیا۔ انہیں بلڈ کلاٹ ہونے کی اطلاع بھی ملی، جس کے سبب وہ تشویش میں مبتلا ہیں۔ ملاقات کے دوران ان...
    وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اگر سپریم کورٹ نے عمران خان کو بنی گالہ منتقل کرنے کا حکم دیا تو حکومت حکم پر عمل کرے گی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ انہوں نے عمران خان کی میڈیکل رپورٹ مکمل طور پر نہیں پڑھی، میڈیا سے اس بارے میں معلومات ملی ہیں، رپورٹ میں عمران خان کو جیل میں میسر جو سہولیات سامنے آئی ہیں وہ وہی سہولتیں ہیں جو انہیں شروع سے حاصل ہیں۔ پی ٹی آئی مسلسل پروپیگنڈا کرتی رہی کہ انہیں کوئی سہولت حاصل نہیں اور وہ قید تنہائی میں ہیں، انہیں کھانے پینے کی کوئی سہولت نہیں دی جاتی۔ یہ بھی...
    "عمران احمد خان نیازی بنام ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر، اسلام آباد" مورخہ 10.02.2026 کے حکم کی تعمیل میں، اڈیالہ جیل، راولپنڈی میں پٹیشنر (جناب عمران احمد خان نیازی) کے "رہنے کے حالات" پر عدالتی معاون (ایمیکس کیوری) کی رپورٹ۔ احتراماً عرض ہے، کہ مورخہ 10.02.2026 کو، "عمران احمد خان نیازی بنام ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر، اسلام آباد" کے عنوان سے فوجداری پٹیشن نمبر 921/2023، 922/2023 اور 938/2023 کی سماعت کے دوران، معزز سپریم کورٹ آف پاکستان نے مذکورہ بالا کیسز کے پٹیشنر جناب عمران احمد خان نیازی (جنہیں بعد ازاں "پٹیشنر" کہا جائے گا) کے ’رہنے کے حالات‘ کے بارے میں تحریری رپورٹ جمع کرانے کی خصوصی ہدایات کے ساتھ زیرِ دستخطی کو 'ایمیکس کیوری' (عدالتی معاون) مقرر کیا۔ تحریک فساد...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپارکو نے پاکستان کا دوسرا مقامی الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-2 کامیابی سے لانچ کر دیا۔EO-2 سیٹلائٹ چین کے یانگ جیانگ سی شور لانچ سینٹر سے خلا میں بھیجا گیا۔سیٹلائٹ کی تیاری، انجینئرنگ اور انضمام سپارکو کے سیٹلائٹ ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ سینٹر میں کیا گیا۔EO-2 پاکستان کی مقامی سیٹلائٹ ڈیزائن اور سسٹمز انجینئرنگ صلاحیتوں کا مظہر قرار دیا گیا۔EO-2 کو EO-1 کے ساتھ مل کر زمین کے مشاہدے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔نیا سیٹلائٹ مختلف روشنی کے حالات میں زمینی مناظر کی بہتر نگرانی ممکن بنائے گا۔EO-2 سے سطحی تبدیلیوں کی نشاندہی اور مسلسل امیجنگ صلاحیت میں اضافہ ہوگا۔سیٹلائٹ پاکستان کے ارتھ آبزرویشن فلیٹ کو مزید مضبوط بنائے گا۔EO-2 قومی منصوبہ بندی اور حکمرانی کے لیے ڈیٹا کی دستیابی...
    (ارشاد قریشی) بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کیلئے آنے والے کسی رہنما کو ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔ایم پی اے عبدالسلام آفریدی، امتیاز شیخ اور مشرف آفریدی، اظہر خان، اویس یونس واپس روانہ ہوگئے۔تفصیلات کے  مطابق ایم پی اے عبدالسلام آفریدی نے دیگر رہنماوں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہہم عدالتی احکامات پر ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل آتے ہیں۔پنجاب پولیس نہ کسی قانون کو مانتی ہے نہ آئین کو مانتی ہے۔پارلیمنٹیرینز کو بھی جیل کی طرف جانے سے روک دیتے ہیں۔قانون کے مطابق ہمارا اپنے لیڈر سے ملنے کا حق ہے۔بانی نے اس ملک کو ہمیشہ دیا ہے کچھ نہیں لیا۔بانی نے عوام کیلئے شوکت خانم ہسپتال بنایا اور نمل یونیورسٹی بنائی۔جو...
      وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان کی جیل میں مبینہ بدسلوکی اور خراب حالات سے متعلق بیانیہ بے بنیاد ثابت ہوا ہے اور روزمرہ معمولات اور خوراک سے متعلق رپورٹ نے تمام ابہام دور کر دیا ہے۔ The narrative which was being propagated to International Media by Aleema Khan and other members of IK's family regarding mistreatment and shabby conditions in prison has fallen flat on its face. The report regarding daily routine and diet plan has cleared all ambiguity. All… — Attaullah Tarar (@TararAttaullah) February 12, 2026 سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ علیمہ خان اور...
    فوٹو: فائل سندھ حکومت نے فائر سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی ہائی رسک عمارتوں کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے کراچی میں چیف سیکریٹری سندھ کی زیر صدارت سندھ بھر میں فائر سیفٹی سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔ چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ بھر میں 3,633 عمارتوں کا معائنہ کیا گیا، 3،319 کو فائر سیفٹی خامیوں پر نوٹس جاری کیے۔ انھوں نے کہا کہ 889 عمارتیں ہائی رسک قرار دی گئیں جبکہ میڈیم اور لو رسک عمارتوں کو اصلاحی اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے۔
    پاکستان تحریک انصاف نےعمران خان سے متعلق سپریم کورٹ میں بیرسٹر سلمان صفدر کی جانب سے جمع کرائی گئی تفصیلی رپورٹ اور اس کی روشنی میں عدالتی احکامات پر گہری تشویش اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔ پارٹی نے عمران خان کی صحت، خصوصاً ان کی آنکھ کے مسئلے سے متعلق رویے کی شدید مذمت کی ہے۔ مرکزی شعبہ اطلاعات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رپورٹ نے ایسے حقائق سامنے رکھے ہیں جو انتہائی تشویشناک ہیں۔ پی ٹی آئی کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق جیل میں مختلف مقدمات کا سامنا کرنیوالے 73 سالہ سابق وزیراعظم کی بینائی شدید متاثر ہوئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ کا بانی پی ٹی آئی عمران خان...
    حافظ نعیم الرحمٰن — فائل فوٹو  امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ رپورٹس کے مطابق امریکا نے اسرائیل کو ہیمر بم فراہم کیے۔حافظ نعیم الرحمٰن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہیمر بم سے درجہ حرارت بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے، اس سے فلسطین پر بمباری کی گئی۔ حافظ نعیم نے دہشت گردی کی حالیہ لہر کو پریشان کن قرار دیدیاامیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے دہشت گردی کی حالیہ لہر کو پریشان کن قرار دیا ہے۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ ٹرمپ نے نیتن یاہو کو یہ بم دیے، ایسے لوگوں کے پیچھے حکمران چلیں تو کیا امن ہوگا؟ ٹرمپ کے پیس بورڈ پر پاکستان اور اسرائیل نے دستخط کیے، اس...
    بانی پی ٹی آئی کو جیل میں دستیاب سہولتوں سے متعلق سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی فرینڈ آف کورٹ سلمان صفدر کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ علاج کے باوجود عمران خان کی دائیں آنکھ کی بینائی صرف 15 فیصد ہے، رپورٹ میں فوری آنکھ کے معائنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ بانی پی ٹی آئی کی صحت اور جیل سہولیات سے متعلق فرینڈ آف کورٹ بیرسٹر سلمان صفدر کی رپورٹ سامنے آگئی، جس میں کہا گیا ہے کہ ان کا طبی معائنہ ذاتی ڈاکٹر فیصل سلطان، ڈاکٹر عاصم یوسف یا کسی ماہر ڈاکٹر سے بھی کرایا جا سکتا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ بانی کی ایک آنکھ کی بینائی 15 فیصد تک ہے جس...
    کراچی: پاپوش نگر صرافہ بازار میں واقع نجی بینک کے باہر فائرنگ سیکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کرکے خاتون کو قتل کر دیا، پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے سیکیورٹی گارڈ کو گرفتار کرکے اسلحہ اور چلیدہ خول برآمد کرلیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ خاتون اور گرفتار سیکیورٹی گارڈ مبینہ طور پر آپس میں دوست تھے اور دوران تفتیش گرفتار گارڈز نے بتایا کہ مقتولہ خاتون اسے بیلک میل کر رہی تھی اور اسی وجہ سے اس نے فائرنگ کی۔ تفصیلات کے مطابق پاپوش نگر تھانے کے علاقے پاپوش نگر صرافہ بازار میں واقع نجی بینک کے باہر فائرنگ کے واقعے میں ایک خاتون شدید زخمی ہوگئی جسے چھیپا ایمبولینس کے ذریعے فوری طور پر سول اسپتال منتقل کیا...
    اسلام آباد: سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی فرینڈ آف دی کورٹ بیرسٹر سلمان صفدر کی رپورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں دستیاب سہولیات کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق عمران خان نے جیل میں سیکیورٹی اور فراہم کردہ خوراک پر اطمینان کا اظہار کیا ہے جبکہ سیل میں ہوا اور روشنی کے مناسب انتظام کو بھی تسلی بخش قرار دیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو کپڑے دھونے اور صفائی کے لیے مشقتی دستیاب ہے جس کے ذمے واش روم اور سیل کی صفائی بھی ہے۔ انہوں نے صفائی ستھرائی کے انتظام پر اطمینان بھی ظاہر کیاہے۔ علاوہ ازیں سردی کے موسم میں...
    عمران خان کو جیل میں کیا سہولیات دستیاب ہیں؟ تفصیلی رپورٹ سامنے آ گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی فرینڈ آف دی کورٹ بیرسٹر سلمان صفدر کی رپورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں دستیاب سہولیات کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق عمران خان نے جیل میں سیکیورٹی اور فراہم کردہ خوراک پر اطمینان کا اظہار کیا ہے جبکہ سیل میں ہوا اور روشنی کے مناسب انتظام کو بھی تسلی بخش قرار دیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو کپڑے دھونے اور صفائی کے لیے مشقتی دستیاب ہے جس کے ذمے واش روم اور سیل کی...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اڈیالا جیل میں قید بانی پی ٹی آئی کو دستیاب سہولیات کی رپورٹ سامنے آگئی جس میں عمران خان نے دعویٰ کیا ہےکہ ان کی دائیں آنکھ کی بینائی صرف 15 فیصد تک محدود رہ گئی۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق رپورٹ میں عمران خان نے مطالبہ کیا کہ ذاتی ڈاکٹر فیصل سلطان اور ڈاکٹرعاصم یوسف سے معائنہ کرایا جائے، ان کا طبی معائنہ کسی ماہر ڈاکٹر سے بھی کرایا جا سکتا ہے، ان کی قید تنہائی اور ٹی وی تک رسائی نہ ہونے کی وجہ سے کتابیں فراہم کرنے کا حکم دیا جائے۔ رپورٹ کے مطابق حفاظت اور سکیورٹی سے متعلق درخواست گزارنے بیان کیا کہ اس حوالے سے انہیں کوئی تشویش نہیں ہے،...
    --فائل فوٹوز بانی پی ٹی آئی کو جیل میں دستیاب سہولتوں سے متعلق سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں فوری آنکھ کے معائنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ان کا طبی معائنہ ذاتی ڈاکٹر فیصل سلطان، ڈاکٹر عاصم یوسف یا کسی ماہر ڈاکٹر سے بھی کرایا جا سکتا ہے۔رپورٹ میں یہ بھی سفارش کی گئی ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی قید تنہائی اور ٹی وی تک رسائی نہ ہونے کی وجہ سے انہیں کتابیں فراہم کی جائیں، حفاظت اور سیکیورٹی کے حوالے سے درخواست گزار نے کوئی تشویش ظاہر نہیں کی۔رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے بتایا کہ ان کے زیرِ استعمال کمپاؤنڈ میں تقریباً 10 سی سی ٹی...
    لاہو ر(ویب ڈیسک)چیف سیکریٹری سندھ کی زیر صدارت صوبہ بھر میں فائر سیفٹی سے متعلق اہم اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں سیکریٹری بحالی، ڈی جی پی ڈی ایم اے، کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز شریک ہوئے۔ چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے بتایا کہ صوبے بھر میں 3,633 عمارتوں کا معائنہ کیا گیا، جن میں سے 3,319 کو فائر سیفٹی خامیوں پر نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔ ان کے مطابق 889 عمارتیں ہائی رسک قرار دی گئی ہیں۔ چیف سیکریٹری سندھ نے کہا کہ میڈیم اور لو رسک عمارتوں کو اصلاحی اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے، جبکہ ہائی رسک اور غیر تعمیل عمارتوں کے خلاف سیلنگ سمیت سخت قانونی کارروائی کا حکم دے دیا گیا ہے۔ لاہور...
    اسلام آباد: اسلام آباد: فرینڈ آف کورٹ بیرسٹر سلمان صفدر  نے سپریم کورٹ کو عمران خان کی جیل میں حالت سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کیا۔ دوران سماعت انہوں نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جیل میں طبی سہولیات پر عدم اطمینان کے ساتھ ساتھ خصوصاً اپنی آنکھوں کے مسئلے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ماہر ڈاکٹروں تک فوری رسائی کا مطالبہ کیا ہے۔ دھندلا دکھائی دینا فرینڈ آف دی کورٹ کی رپورٹ کے مطابق عمران خان نے بتایا کہ وہ گزشتہ دو سال چار ماہ سے قید ہیں ۔ اکتوبر 2025 تک ان کی نظر 6/6 تھی، تاہم بعد ازاں انہیں دھندلا دکھائی دینا شروع ہوا جو وقت کے ساتھ بڑھتا...
    ممبئی (ویب ڈیسک) معروف بالی وڈ سٹار سلمان خان کے بہنوئی اداکار آیوش شرما بھی متعدد فلمی ستاروں کی طرح انتہا پسندی کا شکار ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق بالی وڈ سٹار سلمان خان کی بہن ارپیتا خان کے شوہر آیوش شرما کو دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ ای میل لارنس بشنوئی گینگ سے جڑے کسی فرد نے بھیجی ہے، آیوش شرما کو ملنے والی دھمکی سے بالی وڈ سٹارز میں ایک دفعہ پھر تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ ممبئی کرائم برانچ نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ آیوش شرما کو پروٹون میل کے ذریعے ایک دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئی ہے، پولیس نے ای میل...
    راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی سے آج ملاقات کا دن ہے۔ نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجہ نے 6 ناموں کی فہرست گزشتہ روز جیل حکام کو بھجوائی تھی، اس  فہرست میں امتیاز شیخ، مشرف آفریدی، اظہر غزوانی، محمد عبدالسلام آفریدی، فضل حکیم یوسفزئی اور اویس یونیس کے نام شامل ہیں۔ فہرست میں شامل رہنما آج ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل جائیں گے، اڈیالہ جیل کے اطراف میں سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں۔ دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا تیسرا اور کراچی کا 14 واں نمبر واضح رہے کہ راولپنڈی شہر بھر میں دفعہ 144 نافذ...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھ کا چیک اپ  اور بچوں سے فون پر بات کرانے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں بانی کی جیل میں حالت اور فراہم کردہ سہولیات سے متعلق کیس کی سماعت  ہوئی،چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی قیادت میں بنچ نے سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کا چیک اپ 16فروری سے پہلے کرایا  جائے،عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی ان کے بچوں سے فون پر بات کرانے کی بھی ہدایت کی۔ دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا تیسرا اور کراچی کا 14 واں نمبر سپریم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آج بانی پی ٹی آئی عمران خان سے رفقاء کی ملاقات کا دن ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 6 رفقاء کے ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی جس میں کراچی سے امتیاز شیخ، لاہور سے اویس یونس کے نام شامل ہیں۔ اِسی طرح ایم پی اے عبدالسلام آفریدی، مشرف آفریدی، فضل حکیم یوسفزئی اور اظہر غزوانی کے نام بھی ملاقاتیوں میں شامل کیے گئے ہیں۔ علاوہ ازیں فرینڈ آف کورٹ بیرسٹر سلمان صفدر نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بعد رپورٹ عدالت عظمیٰ میں پیش کر دی۔ عدالت عظمیٰنے سلمان صفدر کو عمران خان سے ملاقات کے لیے فرینڈ آف کورٹ مقرر کیا تھا، گزشتہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا (نمائندہ خصوصی )بنگلا دیش کی سیاسی ترقی بغاوتوں، قتل و غارت اور فوجی و سویلین حکومتوں کے ادوار کے درمیان تبدیلیوں سے متاثر رہی ہے۔2026 کے انتخابات ایک اہم موڑ سمجھے جا رہے ہیں کیونکہ کئی دہائیوں میں پہلی بار 2 بڑی سیاسی جماعتیں شیخ حسینہ کی شمولیت کے بغیر مقابلہ کریں گی جبکہ لاکھوں نئے اور نوجوان ووٹرز کی شمولیت کے باعث نتائج بنگلا دیش کے سیاسی منظرنامے کو تبدیل کر سکتے ہیں۔ نمائندہ خصوصی سیف اللہ
    بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کے بہنوئی اداکار آیوش شرما بھی مشکل پھنس گئے ہیں جہاں دیگر بالی ووڈ اداکاروں کی طرح انہیں بھی دھمکی موصول ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سلمان کی بہن ارپیتا خان کے شوہر آیوش شرما کو دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ ای میل لارنس بشنوئی گینگ سے جڑے فرد نے بھیجی ہے۔ آیوش شرما کو ملنے والی دھمکی سے بالی ووڈ اسٹارز میں ایک دفعہ پھر تشویش پھیل گئی ہے کیونکہ ایک روز قبل ہی ایک اور اسٹار رنویر سنگھ کو وٹس ایپ وائس مسیج کے ذریعے دھمکی دی گئی تھی اور بھتہ بھی طلب کیا گیا تھا۔ ممبئی کرائم برانچ نے تصدیق...
    اسلام آباد: بانی تحریک انصاف عمران خان سے کل رفقاء سے ملاقات کا دن ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 6 رفقاء کے ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی جس میں کراچی سے امتیاز شیخ، لاہور سے اویس یونس کے نام شامل ہیں۔ اِسی طرح ایم پی اے عبدالسلام آفریدی، مشرف آفریدی، فضل حکیم یوسفزئی اور اظہر غزوانی کے نام بھی ملاقاتیوں میں شامل کیے گئے ہیں۔
      اسلام آباد:(دنیا نیوز) بانی پی ٹی آئی سے کل رفقاء سے ملاقات کا دن ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 6 رفقاء کے ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی جس میں کراچی سے امتیاز شیخ، لاہور سے اویس یونس کے نام شامل ہیں۔ اِسی طرح ایم پی اے عبدالسلام آفریدی، مشرف آفریدی، فضل حکیم یوسفزئی اور اظہر غزوانی کے نام بھی ملاقاتیوں میں شامل کیے گئے ہیں۔
    رقم دو ورنہ جعلی مقدمات اور جعلی پولیس مقابلے میں ڈال دیں گے، راحیل قریشی اور سب انسپکٹر عبدالرشید بھتے کے خلاف متاثرہ شخص وجیہ احمد نے آئی جی سندھ اور ڈی آئی جی ویسٹ کو درخواست جمع کرا دی (رپورٹ؍ ایم جے کے)رئیل اسٹیٹ کے مالک سے اے ایس آئی راحیل قریشی نے 5 لاکھ بھتہ طلب کر لیا، رقم دو ورنہ جعلی مقدمات اور جعلی پولیس مقابلے میں ڈال دیں گے، اے ایس آئی راحیل قریشی اور سب انسپیکٹر عبدالرشید، بھتے کے خلاف متاثرہ شخص وجیہ نے آئی جی سندھ اور ڈی آئی جی ویسٹ کو درخواست جمع کرا دی۔ علاقہ باوثوق ذرائع کے مطابق اے ایس آئی راحیل قریشی جس کی تعیناتی عزیز بھٹی پولیس ہیڈ کوارٹر...
    میلسی: دوکوٹہ کے تھانہ ٹبہ سلطان پور کی حدود میں جنڈا والے پل پر اس وقت سنسنی پھیل گئی جب شہباز قلندرؒ کے عرس سے واپس آنے والے زائرین کی بس کو پانچ مسلح ڈاکوؤں نے اسلحے کے زور پر روک کر لوٹ لیا۔ اطلاعات کے مطابق ڈاکوؤں نے بس میں سوار تمام مسافروں کو یرغمال بنا کر ان سے نقدی، موبائل فونز اور دیگر قیمتی سامان چھین لیا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اسی مقام سے گزرنے والے دیگر مسافر بھی ڈاکوؤں کا نشانہ بنے اور چند ہی منٹوں میں ملزمان واردات کر کے فرار ہو گئے۔ واقعے کے بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ متاثرہ مسافروں نے سیکیورٹی...
    اسلام آباد‘ راولپنڈی (خصوصی رپورٹر+نوائے وقت رپورٹ) بیرسٹر سلمان صفدر نے گزشتہ روز سپریم کورٹ کے حکم پر بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی۔ بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر کی اڈیالہ جیل میں ملاقات 3 گھنٹے تک جاری رہی۔ سلمان صفدر ملاقات کر کے اڈیالہ جیل سے روانہ ہو گئے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی کی صحت ٹھیک ہے۔ رپورٹ سپریم کورٹ داخل کرانے تک کچھ نہیں کہوں گا۔ بانی پی ٹی آئی تک پوری رسائی دی گئی۔ دیکھ لیں میں 3 گھنٹے بعد باہر آیا ہوں۔ قبل ازیں سپریم کورٹ نے ایڈووکیٹ سلمان صفدر کو فرینڈ آف دی کورٹ مقرر کرتے ہوئے عمران خان کی جیل...
    اپنے ایک بیان میں پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف قوم متحد ہے، دہشتگردوں کو ملک میں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان سنی تحریک کے سربراہ محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ بھارت اور اسرائیل ملک میں دہشتگردی کرا کر پاکستان کو کمزور کرنے کی سازشیں کرتے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا کہ بھارت کے دہشتگردانہ چہرے کو پورے دنیا کے سامنے بے نقاب کیا جائے، ملک میں ہونیوالی دہشتگردی کرنیوالے بھارتی آلہ کاروں کو پوری طاقت سے کچلنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام قومی اداروں کے ساتھ ہیں اور ملک سے دہشتگردی کا خاتمہ کرنے کیلئے پُرعزم ہیں، پاک فوج نے ملک کی سلامتی...
    کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے جے یو آئی سندھ کے صدر نے ایران اور امریکا کے ممکنہ تنازع پر کہا کہ ہم خطے میں اپنے پڑوسی ممالک کیساتھ کھڑے ہیں اور امریکی جارحیت کی مذمت کرتے ہیں، اگر مسلم امت متحد نہ ہوئی تو طاقتور ممالک ایک ایک کرکے سب کو نشانہ بنائیں گے، اس لیے مسلم حکمرانوں کو یکجا ہونا ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) سندھ کے صدر علامہ راشد محمود سومرو نے کہا ہے کہ اسرائیل کو نہ پہلے تسلیم کیا، نہ اب کیا جائے گا اور نہ آئندہ کیا جائے گا، ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدین جیم خانہ ہال میں جمعیت طلبہ اسلام کے زیرِ اہتمام تربیتی کنونشن میں شرکت کے دوران ملکی صورتحال پر گفتگو...
    راولپنڈی:سپریم کورٹ کی جانب سے فرینڈ آف دی کورٹ مقرر کیے جانے والے بانی پاکستان تحریک انصاف کے وکیل ایڈووکیٹ سلمان صفدر نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کر لی ہے۔ یہ ملاقات سپریم کورٹ کے واضح احکامات کی روشنی میں کی گئی، جس کا مقصد بانی پی ٹی آئی کی جیل میں موجودہ حالت، سہولیات اور صحت سے متعلق حقائق کا جائزہ لینا تھا۔ اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد ایڈووکیٹ سلمان صفدر نے جیل کے باہر میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق انہیں بانی پی ٹی آئی تک مکمل رسائی دی گئی، وہ تقریباً تین گھنٹے بعد جیل سے باہر آئے ہیں، جس سے اندازہ...
    احتجاج میں شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنماء علامہ رمضان توقیر، آئی ایس او پاکستان ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے ضلعی صدر جواد حسین، شیعہ علماء کونسل کے ضلعی صدر مولانا کرامت حیدری، مجلس وحدت مسلمین کے ضلعی صدر تنویر مہدی و دیگر نے شرکاء ریلی سے خطاب کیا۔ اسلام ٹائمز۔ مختلف شیعہ تنظیموں کی طرف سے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں مسجد و امام بارگاہ خدیجہ الکبریٰ میں ہونے والے ظلم کے خلاف ڈیرہ اسماعیل خان میں مشترکہ پرامن احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں بڑی تعداد میں عوام نے بھرپور شرکت کی۔ احتجاج میں شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنماء علامہ رمضان توقیر، آئی ایس او پاکستان ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے ضلعی صدر جواد حسین، شیعہ علماء...
    فوٹو: پی آئی ڈی وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اور کویت کے درمیان شراکت داری کو معاشی تعاون میں تبدیل کرنے پر زور دیا ہے۔وزیر اعظم نے رقمی اسلامک بینک کو ڈیجیٹل لائسنس کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلقات سرمایہ کاری، تجارت اور معاشی تعاون میں تبدیل کرنا ہیں۔انہوں نے کہا کہ رقمی بینک کو ڈیجیٹل بینکنگ کے لئے لائسنس کا اجراء پاکستان-کویت تعلقات کے لئے بہت اہم ہے، اس سے پاکستان میں بینکاری کے شعبے کو فروغ ملے گا، سیاسی تعلقات کو معاشی تعاون میں تبدیل کرنا اہمیت کا حامل ہے۔انہوں نے کہا کہ اقتصادی شراکت داری کے لئے کویتی قیادت کے ساتھ مل کر آگے بڑھنے کے لئے پرعزم ہیں، ترقی اور خوشحالی...
    سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ آزاد اور ذمے دار میڈیا جمہوریت کی بنیاد ہے۔ محکمہ اطلاعات سندھ کے اہم اجلاس میں گفتگو کے دوران شرجیل میمن نے کہا کہ صوبائی حکومت میڈیا کے ساتھ مضبوط اور بااعتماد تعلقات کو فروغ دینا چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صحافیوں کی فلاح و بہبود حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، میڈیا اداروں کو درپیش مسائل کے حل کے لیے عملی اقدامات کررہے ہیں۔ سندھ کے سینئر وزیر نے محکمے کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کی یقین دہانی کرائی اور ڈیجیٹل میڈیا کے فروغ اور میڈیا سے متعلق منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت کی۔
      راولپنڈی (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ کے مقرر کردہ فرینڈ آف کورٹ سلمان صفدر کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی۔ ملاقات تقریباً ساڑھے تین گھنٹے تک جاری رہی۔سلمان صفدر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت ٹھیک ہے، سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرانے تک اس سے زیادہ کچھ کہنا مناسب نہیں۔ بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا کہ تین ساڑھے تین گھنٹے ملاقات ہوئی، بانی پی ٹی آئی تک مکمل رسائی دی گئی ہے، بانی پی ٹی آئی کی صحت ٹھیک ہے۔اس سے قبل عمران خان کے خلاف دائر توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل دو رکنی بینچ...
    ویب ڈیسک : سپریم کورٹ کی جانب سے فرینڈ آف دی کورٹ مقرر کیے جانے والے بانی پی ٹی آئی کے وکیل ایڈوکیٹ سلمان صفدر نے عمران خان سے ملاقات کرلی۔ سپریم کورٹ کے حکم پر عمران خان سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر  سلمان نے میڈیا سے مختصر گفتگو کی۔انہوں نے کہا کہ عدالتی حکم کے مطابق خان صاحب تک مکمل رسائی دی گئی، پورٹ سپریم کورٹ میں داخل کرانے تک مناسب نہیں کچھ کہوں  گا۔ نقلی پسٹل دیکھا کر شہریوں کو لوٹنے والے 2ملزمان گرفتار انہوں نے کہا کہ دیکھ لیں تین گھنٹے کے بعد باہر آیا ہوں۔ سلمان صفدر نے کہا کہ خان صاحب کی صحت ٹھیک ہے۔   اس سے قبل سپریم...
    اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاسی تعلقات کو معاشی تعاون میں تبدیل کرنا اہمیت کا حامل ہے۔وزیراعظم نے رقمی اسلامک بینک کو ڈیجیٹل بینکنگ لائسنس دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے لائسنس کے اجرا پر رقمی بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین اور متعلقہ حکام کو مبارکباد پیش کی۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ رقمی اسلامک بینک کو ڈیجیٹل بینکنگ کے لیے لائسنس کا اجرا پاکستان اور کویت کے درمیان تعلقات کے لیے ایک اہم سنگِ میل ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور کویت کے درمیان دہائیوں پر محیط برادرانہ تعلقات قائم ہیں جنہیں اب مزید مضبوط معاشی تعاون میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سیاسی تعلقات کو...
    راولپنڈی میں این سی سی ڈی آئی اے کی کارروائی کے دوران ٹک ٹاک پر نازیبا مواد وائرل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم  فیک آئی ڈی بنا کر خواتین کی عزت کو مجروح کرنے اور واٹس ایپ و ٹک ٹاک کے ذریعے نازیبا ویڈیوز پھیلا کر بلیک میل کرنے میں ملوث نکلا۔ ملزم کے قبضے سے واردات میں استعمال ہونے والا موبائل فون برآمد ہوا، جس سے اہم ڈیٹا حاصل ہوا۔ این سی سی ڈی آئی اے نے ملزم کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے اور تفتیش جاری ہے۔
    بیرسٹر سلمان صفدر— فائل فوٹو عدالتی حکم کے بعد بانیٔ پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کو اڈیالہ جیل کے اندر جانے کی اجازت دے دی گئی۔بیرسٹر سلمان صفدر علیمہ خان سے ملے بغیر اڈیالہ جیل روانہ ہو گئے۔سپریم کورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر کو بانی کی بیرک تک رسائی دینے کا حکم دیا تھا اور انہیں فرینڈ آف کورٹ مقرر کر دیا تھا۔ بانئ پی ٹی آئی کی جیل میں حالتِ زار اور سہولتوں سے متعلق رپورٹ جمع کروانے کا حکم سماعت کے آغاز پر چیف جسٹس پاکستان نے لطیف کھوسہ کو بات کرنے سے روک دیا۔ توشہ خانہ فوجداری کیس کے تحریری حکم میں سپریم کورٹ نے کہا تھا کہ...
    سٹی42 : وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کے پہلے ڈیجیٹل بینک رقمی کو لائسنس کا اجرا پاکستان اور کویت تعلقات میں بہت اہم ہے۔  وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں رقمی اسلامک بینک کو ڈیجیٹل لائسنس دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور کویت کے تعلقات کئی دہائیوں پر مشتمل ہیں،کویت کا سیاسی تعلقات کو معاشی تعاون میں تبدیل کرنا بہت اہم ہے۔ نقلی پسٹل دیکھا کر شہریوں کو لوٹنے والے 2ملزمان گرفتار  شہبازشریف نے کہا کہ دونوں ممالک اپنے تعلقات کو سرمایہ کاری، تجارت اور معاشی تعاون میں تبدیل کر رہے ہیں۔ Ansa Awais Content Writer
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لئے بیرسٹر سلمان صفدر کو فرینڈ آف دی کورٹ مقرر کرنے سے متعلق دو صفحات پر مشتمل تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ہے ۔ تحریری حکمنامے کے مطابق بانی پی ٹی آئی سے متعلق کیس میں اٹارنی جنرل نے عدالت کو ایک رپورٹ سے آگاہ کیا تاہم عدالت اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ مذکورہ رپورٹ اس وقت کی ہے جب بانی پی ٹی آئی اٹک جیل میں قید تھے ۔ عدالت نے قرار دیا کہ موجودہ حالات کے تناظر میں بانی پی ٹی آئی کی حالیہ رہائشی صورتحال سے متعلق نئی رپورٹ طلب کرنا مناسب ہے ۔ سپریم کورٹ نے...
    اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جیل میں حالت سے متعلق معاملے پر اہم پیش رفت کرتے ہوئے ایڈووکیٹ سلمان صفدر کو فرینڈ آف دی کورٹ مقرر کر دیا ہے اور انہیں ہدایت کی ہے کہ وہ جیل جا کر عمران خان کی لیونگ کنڈیشن اور دستیاب سہولیات سے متعلق تحریری رپورٹ عدالت میں جمع کرائیں۔ یہ ہدایت عمران خان سے ان کے وکلا کی ملاقات سے متعلق دائر درخواست کی سماعت کے دوران جاری کی گئی۔ سماعت چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کی۔ یاد رہے کہ گزشتہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی کی جیل میں حالت زار کے حوالے سے رپورٹ طلب...
    —فائل فوٹوز سپریم کورٹ آف پاکستان نے وکیل سلمان صفدر کو ملاقات کی اجازت دیتے ہوئے بانئ پی ٹی آئی کی جیل میں حالتِ زار اور دستیاب سہولتوں سے متعلق تحریری رپورٹ جمع کروانے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کی۔عدالت نے ایڈووکیٹ سلمان صفدر کو فرینڈ آف دی کورٹ مقرر کرتے ہوئے ہدایت کی کہ وہ بانئ پی ٹی آئی کی جیل میں حالتِ زار اور دستیاب سہولتوں سے متعلق تحریری رپورٹ جمع کرائیں۔سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے کہ اگست 2023ء کے حکم نامے کے تحت جو رپورٹ تھی اس وقت بانئ پی ٹی آئی اٹک جیل...
    قابض صیہونی وزیر اعظم کے دورہ امریکہ کے بارے صحافیوں کے سوال کے جواب میں ترجمان ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ یہ امریکہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ دوسروں کو امریکہ کی خارجہ پالیسی کا فیصلہ نہ کرنے دے! اسلام ٹائمز۔ صحافیوں کے ساتھ ہفتہ وار پریس کانفرنس میں ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسمعیل بقائی نے خارجہ پالیسی کے میدان میں تازہ ترین ملکی پیشرفت پر روشنی ڈالی ہے۔ اس حوالے سے اپنی گفتگو کے آغاز میں، ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کے موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے اسمعیل بقائی نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ جو راستہ ہم نے سختیوں اور تلخیوں کے باوجود طے کیا ہے، وہ ایران کی آزادی، ملکی...
    سپریم کورٹ نے بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت دے دی۔عدالت نے توشہ خانہ فوجداری کیس کے ٹرائل کے خلاف دائر اپیلوں پر سماعت کے دوران بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت دیتے ہوئے انہیں عدالتی نمائندہ مقرر کر دیا۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی، عدالت نے حکم دیا کہ سلمان صفدر جیل جا کر بانی پی ٹی آئی کی حالتِ زار اور انہیں دستیاب سہولیات کے حوالے سے تفصیلی تحریری رپورٹ پیش کریں۔چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل کو ہدایت کی کہ ملاقات میں سلمان صفدر کو کسی قسم کی رکاوٹ پیش نہیں آنی چاہیے۔انہوں...
    برطانوی حکومت نے اسرائیل سے مغربی کنارے پر کنٹرول کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ مغربی کنارے پر قبضے کو وسعت دینے کے اسرائیلی کابینہ کے فیصلےکی مذمت کرتے ہیں، فلسطین کی جغرافیائی ساخت کو یکطرفہ طور پر تبدیل کرنے کی کوشش ناقابل قبول ہے۔ برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ ایسی کوئی بھی کوشش بین الاقوامی قوانین سے متصادم ہوگی۔ دوسری جانب برطانوی حکومت نے اسرائیل سے مطالبہ کیا کہ وہ ان فیصلوں کو فوری طور پر واپس لے۔
    ویب ڈیسک: حمزہ شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میرے والد اور میں نے جیل میں مشکل وقت گزارا لیکن غلط باتوں کو تسلیم نہیں کیا۔نائب صدر ن لیگ حمزہ شہباز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پپارٹی ورکرز ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں، ن لیگ قیادت کے مشکل ترین دور میں پارٹی ورکرز نے پارٹی کا سب سے زیادہ ساتھ دیا، پارٹی ورکرز نے مشکل ترین حالات میں مشکلات اور صعوبتیں برداشت کی لیکن پارٹی کا ساتھ نہیں چھوڑا۔ نقلی پسٹل دیکھا کر شہریوں کو لوٹنے والے 2ملزمان گرفتار ان کا کہنا تھا کہ قومی اسمبلی سے ایک بل پاس ہونا چاہیے جس کے مطابق پورے ملک میں بلدیاتی انتخابات ایک وقت میں...
    راولپنڈی میں سپریم کورٹ کے حکم پر فرینڈ آف کورٹ بیرسٹر سلمان صفدر آج بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کریں گے۔ جیل ذرائع کے مطابق سینٹرل جیل اڈیالہ کی انتظامیہ نے ملاقات کے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے۔ جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ بیرسٹر سلمان صفدر آج دوپہر 2 بجے جیل میں ملاقات کریں گے اور اس حوالے سے جیل انتظامیہ نے انہیں آگاہ کر دیا ہے۔ تاہم اس بات کا ابھی فیصلہ نہیں ہو سکا کہ بیرسٹر سلمان صفدر بانی پی ٹی آئی کے کمپاؤنڈ تک جائیں گے یا نہیں۔ مزید پڑھیں ایڈووکیٹ سلمان صفدر فرینڈ آف دی کورٹ مقرر، عمران خان کی جیل میں حالت کی رپورٹ دیں، سپریم کورٹ...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ نے بیرسٹر سلمان صفدر کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دے دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عدالت نے توشہ خانہ فوجداری کیس کے ٹرائل کے خلاف دائر اپیلوں پر سماعت کے دوران بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت دیتے ہوئے انہیں عدالتی نمائندہ مقرر کر دیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی، عدالت نے حکم دیا کہ سلمان صفدر جیل جا کر بانی پی ٹی آئی کی حالتِ زار اور انہیں دستیاب سہولیات کے حوالے سے تفصیلی تحریری رپورٹ پیش کریں۔ برطانوی وزیراعظم کیئراسٹارمر کے استعفے کی قیاس آرائیاں...
    ایڈووکیٹ سلمان صفدر فرینڈ آف دی کورٹ مقرر، عمران خان کی جیل میں حالت کی رپورٹ دیں، سپریم کورٹ WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس)سپریم کورٹ نے ایڈووکیٹ سلمان صفدر کو فرینڈ آف دی کورٹ مقرر کرتے ہوئے عمران خان کی جیل میں حالت سے متعلق رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ان کے وکلا کی ملاقات کے معاملے پر آج بھی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی، جو چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سماعت پر عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی جیل میں حالت زار...
    برطانوی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مغربی کنارے پر قبضے کو وسعت دینے کے اسرائیلی کابینہ کے فیصلے کی مذمت کرتے ہیں، فلسطین کی جغرافیائی ساخت کو یکطرفہ طور پر تبدیل کرنے کی کوشش ناقابل قبول ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک کے بعد برطانیہ نے بھی اسرائیل سے مغربی کنارے پر کنٹرول کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ برطانوی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مغربی کنارے پر قبضے کو  وسعت دینے کے اسرائیلی کابینہ کے فیصلے کی مذمت کرتے ہیں، فلسطین کی جغرافیائی ساخت کو یکطرفہ طور پر تبدیل کرنے کی کوشش ناقابل قبول ہے۔ برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ ایسی کوئی بھی کوشش بین...
    مشترکہ بیان میں عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنی قانونی اور اخلاقی ذمہ داریاں ادا کرے اور اسرائیل کو مقبوضہ مغربی کنارے میں خطرناک اقدامات روکنے پر مجبور کرے۔ مشترکہ بیان میں زور دیا گیا کہ دو ریاستی حل، عرب امن منصوبے اور 4 جون 1967ء کی سرحدوں کے مطابق القدس کو فلسطینی ریاست کا دارالحکومت بنانا ہی خطے میں منصفانہ اور پائیدار امن کا واحد راستہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی اقدامات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے اسرائیل کو  خطرناک اقدامات روکنے کا مطالبہ کردیا۔ سعودی وزارتِ خارجہ کے بیان کے مطابق سعودی عرب، اردن، متحدہ عرب امارات، قطر، انڈونیشیا، پاکستان، مصر اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ حکومت یا کسی اور سے بیک ڈور کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے۔عدالت عظمیٰ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آج ہم عدالت عظمیٰ آئے تھے، چیف جسٹس نے مہربانی کی اورآج تمام کیسز لگائے، 3 کیسز ایسے ہیں جو آج پر چلے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہماری 8 فروری کی کال پر پنجاب میں سختی کی گئی لیکن سب چیزوں کے باوجود پاکستان کے عوام کا شکر گزار ہوں، پنجاب، بلوچستان، سندھ اور خیبرپختونخوا میں لوگوں نے احتجاج، پہیہ جام ہڑتال کی، چاہے کاروبار تھوڑے وقت بند ہو، بتانا یہ ہوتا ہے کہ ہمارا مینڈیٹ چوری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حماس نے کہا کہ اسرائیلی حملوں نے غزہ میں جنگ بندی کو بے معنی کردیا۔حماس کا کہنا ہے ثالثوں کی امن کوششیں اسرائیل کی جانب سے نظر انداز کی جا چکی ہیں، غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیاں مسلسل جاری ہیں، حماس نے مزید کہا کہ امریکا اور دیگر ثالث ممالک اسرائیل کو جنگ بندی کی خلاف ورزیوں سے روکیں۔واضح رہے کہ اس سے پہلے امریکی میڈیا نے بتایا تھا کہ واشنگٹن میں شیڈول میٹنگ کیلئے ارکان کو دعوت نامے ارسال کر دیئے ہیں، میٹنگ کی میزبانی امریکی صدر ٹرمپ، بورڈ ممبران اور غزہ ایگزیکٹو کمیٹی کے ارکان کریں گے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ غزہ بورڈ آف پیس کے چیئرمین ہیں۔برطانیہ، فرانس اور ناروے سمیت اہم یورپی...
    ایران میں انسانی حقوق اور خواتین کے حقوق کے لیے سرگرم معروف کارکن اور نوبیل امن انعام یافتہ نرگس محمدی کو ایک مرتبہ پھر سخت عدالتی فیصلے کا سامنا کرنا پڑا ہے، جہاں انہیں ساڑھے 7 سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا جب نرگس محمدی پہلے ہی مختلف الزامات کے تحت قید کاٹ رہی ہیں ۔ دوسری جانب عالمی برادری ایران میں انسانی حقوق کی صورت حال پر مسلسل تشویش کا اظہار کر رہی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق نرگس محمدی فاؤنڈیشن نے تصدیق کی ہے کہ 53 سالہ نرگس محمدی کو خواتین کے حقوق کے لیے 3 دہائیوں پر محیط جدوجہد کے تناظر میں یہ نئی سزا...
    سونم وانگچک نے اپنی بیوی کو بتایا کہ باہر 6 ڈگری سیلسیس اور اندر 6 ڈگری سیلسیس ہے۔ سیمنٹ اور پتھر سے بنے اسکے بڑے ہال نما سیل میں 10 کھڑکیاں ہیں جن میں صرف لوہے کی سلاخیں ہیں، کوئی شٹر نہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جودھ پور جیل میں قید جموں و کشمیر خطہ لداخ کے ماہر ماحولیات سونم وانگچک کو جودھ پور میں انٹارکٹیکا سے زیادہ سردی کا سامنا کرنا پڑا۔ ان کی اہلیہ گیتانجلی انگمو نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا کہ جب وہ جودھ پور جیل میں اپنے شوہر سے ملنے گئیں تو سونم نے جودھ پور جیل میں سردیوں کا اپنا تجربہ بیان کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ ان کی زندگی کی سرد ترین سردی تھی۔...
      اسلام آباد:(نیوزڈیسک) پاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکی، سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ نے اسرائیل کے غیر قانونی فیصلوں اور اقدامات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے جو مقبوضہ مغربی کنارے پر غیر قانونی اسرائیلی خودمختاری نافذ کرنے، بستیاں بڑھانے اور نئی قانونی و انتظامی حقیقت قائم کرنے کے لیے کیے جا رہے ہیں۔ پاکستان کے فتر خارجہ کے مطابق وزرائے خارجہ نے اس بات کو دوہرایا کہ اسرائیل کا مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر کوئی حق خودمختاری نہیں ہے۔ وزرائے خارجہ نے انتباہ کیا کہ اسرائیلی حکومت کی مقبوضہ مغربی کنارے میں مسلسل توسیع پسندانہ پالیسیاں اور غیر قانونی اقدامات خطے میں تشدد اور تنازعات کو بڑھا رہے ہیں۔ انہوں نے ان غیر...