2026-06-02@21:12:27 GMT
تلاش کی گنتی: 6771

«اسرائیل کو»:

(نئی خبر)
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260126-01-15 استنبول (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک وزیر خارجہ حاکان فیدان نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران پر حملے کے لیے موقع کی تلاش میں ہے، تاہم امید کی جا سکتی ہے کہ کوئی متبادل راستہ اختیار کیا جائے گا۔ ترک نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں حاکان فیدان کا کہنا تھا کہ زمینی حقائق یہ ظاہر کرتے ہیں کہ اسرائیل ایران کے خلاف کارروائی کا موقع ڈھونڈ رہا ہے، جو خطے کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے‘ اگر اس قسم کا کوئی اقدام کیا گیا تو مشرقِ وسطیٰ مزید عدم استحکام کا شکار ہو جائے گا اور حالات مزید بگڑ سکتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ حالیہ دورہ ایران کے دوران، بحیثیت ایک دوست ملک، انہوں نے...
    اسلام ٹائمز: صومالی صدر حسن شیخ محمد نے اس سے قبل انکشاف کیا تھا کہ صومالی لینڈ کے الگ ہونیوالے علاقے نے اسرائیل کیطرف سے تسلیم کرنے کے بدلے غزہ کے فلسطینیوں کو دوبارہ آباد کرنے اور تل ابیب کے فوجی اڈے کی میزبانی کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ محمود، جنہوں نے صومالی لینڈ کو اسرائیل کیجانب سے تسلیم کرنے کو "انتہائی غیر متوقع اور عجیب" قرار دیا، کہا کہ اس "اچانک" اقدام نے اسرائیل کو 1991ء کے بعد سے صومالی لینڈ کو ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنیوالا پہلا فریق بنا دیا۔ تحریر: فتانہ غلامی اتوار کے روز ایک اسرائیلی میڈیا آؤٹ لیٹ نے انکشاف کیا کہ صومالی لینڈ کے علیحدگی پسند علاقے نے غزہ کی...
    پشاور: کوہستان مالیاتی اسکینڈل میں پلی بارگین کے خواہاں 2 ملزمان کو جیل سے  نکال دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اپر کوہستان مالیاتی اسکینڈل میں گرفتار 2 ملزمان کی پلی بارگین سے متعلق معاملہ سامنے آ گیا ہے۔ نیب کے مطابق اپر کوہستان مالیاتی اسکینڈل میں گرفتار ملزمان قیصر اقبال اور ممتاز کو ضمیمہ ب پر جیل سے نکال دیا گیا ہے۔ نیب کا کہنا ہے کہ دونوں گرفتار ملزمان پلی بارگین کرنا چاہتے ہیں، جس کے باعث انہیں پلی بارگین کے قانونی تقاضے پورے کرنے کے لیے جیل سے باہر نکالا گیا ہے۔ نیب کے مطابق قانونی تقاضے مکمل ہونے کے بعد دونوں ملزمان کو پیر کے روز دوبارہ جیل بھیج دیا جائے...
    کراچی: 100 سے زائد بچوں سے زیادتی کے کیس  میں پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے مطابق شناخت پریڈ میں طالب علم نے ملزم کو پہچان لیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ ساؤتھ کی عدالت کے روبرو پولیس نے ملزم کو شناخت پریڈ کے لیے پیش کیا، جہاں 100 سے زائد بچوں کے ساتھ زیادتی کے ملزم کو ایک طالبعلم نے شناخت کر لیا، جس کے بعد جوڈیشل مجسٹریٹ نے شناخت پریڈ مکمل ہونے پر ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ عدالت میں ہونے والی شناخت پریڈ کے دوران متاثرہ بچے نے ملزم عمران کو عدالت کے روبرو پہچان کر تصدیق کی۔ میٹرک کے طالبعلم نے 10 ڈمیز میں کھڑے ملزم کو شناخت کیا، جس...
    کراچی میں پیش آنے والے سانحہ گل پلازہ سے متعلق ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے سرچ آپریشن مکمل کرلیا، جس کے بعد تازہ صورت حال سے آگاہ کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر ساؤتھ جاوید نبی کھوسو کے مطابق گل پلازہ کی متاثرہ عمارت میں گزشتہ 9 روز سے جاری سرچ آپریشن اپنے آخری قریباً مکمل کرلیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں: سانحہ گل پلازہ: نویں روز بھی ملبے سے انسانی باقیات برآمد، ڈی این اے سے 15 افراد کی شناخت انہوں نے بتایا کہ ایک مرتبہ مزید سروے ٹیم عمارت کا جائزہ لے گی، جس کے بعد متاثرہ عمارت کو سیل کر دیا جائے گا۔ سانحے میں جاں بحق افراد کی تعداد بڑھ کر 73 ہو گئی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے...
    اسرائیل ایران پر حملے کے موقع کی تلاش میں ہے، ترک وزیر خارجہ کا بڑا انکشاف WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز استنبول (سب نیوز)ترک وزیر خارجہ حاکان فیدان نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران پر حملے کے لیے موقع کی تلاش میں ہے، تاہم امید کی جا سکتی ہے کہ کوئی متبادل راستہ اختیار کیا جائے گا۔ ترک نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں حاکان فیدان کا کہنا تھا کہ زمینی حقائق یہ ظاہر کرتے ہیں کہ اسرائیل ایران کے خلاف کارروائی کا موقع ڈھونڈ رہا ہے، جو خطے کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ترک وزیر خارجہ نے خبردار کیا کہ اگر اس قسم کا کوئی اقدام کیا گیا تو مشرقِ وسطی مزید عدم استحکام...
    جہازوں کی نقل و حرکت سے باخبر ادارے کے اعداد و شمار کے مطابق اسرائیل کو غزہ میں اس کے جرائم پر پابندیوں کے باوجود اپنی توانائی کی فراہمی کو برقرار رکھنے میں مدد ملتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ شپ ٹریکنگ اینڈ انرجی مارکیٹ اینالیسس کمپنی کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ اسرائیل غزہ میں اپنے جرائم پر پابندیوں اور بین الاقوامی دباؤ کے باوجود انقرہ اور باکو کی بدولت اپنی توانائی کی فراہمی کو محفوظ بنانے میں کامیاب رہا ہے۔ آذربائیجان سے ترکیہ کی سیہان بندرگاہ کے ذریعے اسرائیلی تیل کی درآمد 2025 میں تین سالوں میں اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ جہازوں کی نقل و حرکت سے باخبر ادارے کے اعداد و شمار کے مطابق...
    سپریم کورٹ نے خلع سے متعلق اہم فیصلہ سنا دیا۔سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا ہے کہ خاتون کی رضامندی کے بغیر طلاق کو خلع میں تبدیل نہیں کیا جا سکتا، سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے اصول طے کردیا۔سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ عدالت ازخود طلاق کے دعویٰ کو خلع میں تبدیل نہیں کرسکتی، عدالت نے خاتون کو حق مہر کی 12 لاکھ کی رقم ادا کرنے کا حکم دیا۔سپریم کورٹ نے فیملی کورٹ اور پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا، عدالت نے فیملی کورٹ اور پشاور ہائیکورٹ کی قانونی تشخیص غلط قراردے دی۔ جسٹس مسرت ہلالی نے پانچ صفحات کا فیصلہ تحریر کیا۔فیصلے کے مطابق درخواست گزار نائلہ جاوید نے شادی...
    کراچی (نیوز ڈیسک) اسرائیلی اخبار ہارٹز نے انکشاف کیا ہے کہ 27ستمبر 2024کو حزب اللہ کے سابق سربراہ حسن نصراللہ کو شہید کرنے والا اسرائیلی فوجی آپریشن مالی طور پر بھی ایک بڑا اور مہنگا اقدام تھا، جس پر مجموعی طور پر تقریباً 9ارب 44 کروڑ روپے(34 ملین ڈالر) خرچ ہوئے۔83 ٹن بم، چھ عمارتیں اور ایک ہدف،امدادی ٹیموں کو روکنے کیلئے اضافی بمباری، ہتھیاروں پر 1ارب89کروڑ روپے خرچ ہوئے،غزہ جنگ کی قیمت166کھرب 59 ارب روپے ، یمن پر ہر حملہ 3ارب88کروڑ روپے تک، جنگی اخراجات پر اختلاف ۔ یہ حساب اسرائیلی جنرل اسٹاف، وزارتِ خزانہ اور بینک آف اسرائیل سے حاصل کردہ شیکل میں موجود مالی معلومات کی بنیاد پر لگایا گیا۔رپورٹ کے مطابق، اس دن دوپہر کے وقت...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے دوران استعمال ہونے والے خفیہ امریکی ہتھیار کا نام بتا دیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ وینزویلا کے حکام کے پاس روس اور چین کے راکٹ موجود تھے، لیکن امریکی ہتھیار کے استعمال کے بعد وہ سب ناکام ہو گئے اور کسی بھی قسم کے حملے میں کام نہیں آئے۔ یہ بھی پڑھیے: نکولس مادورو کی برطرفی کے بعد وینزویلا کے تارکین وطن واپسی پر غور کرنے لگے امریکی اخبار سے بات کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ اس خفیہ ہتھیار کو Discombobulator کہا جاتا ہے، اور اسی کے ذریعے 3 جنوری کو کاراکاس میں امریکی فوج نے وینزویلا کے دفاعی نظام کو جام...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ نے اصول طے کر دیا ہے کہ خاتون کی واضح رضامندی کے بغیرطلاق کا دعویٰ خلع میں تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس مسرت ہلالی نے پانچ صفحات کا فیصلہ تحریر کیا، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جسٹس ہلالی کے فیصلہ سے اتفاق کیا، دو رکنی بنچ نے قرار دیا کہ عدالت ازخود طلاق کے دعویٰ کو خلع میں تبدیل نہیں کرسکتی، فیملی کورٹ اور پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم کرتے ہوئے درخواست گزار خاتون نائلہ جاوید کو حق مہر کی 12 لاکھ کی رقم دینے کا حکم دے دیا۔ کوئٹہ میں خون جماتی سردی سے سڑکوں پرکھڑا پانی جم گیا عدالت عظمیٰ...
    سٹی42: وفاقی حکومت نے ان لینڈ ریونیو ریوارڈ رولز 2021 میں ترمیم کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت ایف بی آر کے افسران کو بنیادی تنخواہوں سے دو گنا تک ریوارڈ دیا جا سکے گا۔ اس ترمیم کے بعد افسران کو دئیے جانے والے ریوارڈ کی زیادہ سے زیادہ حد بھی واضح طور پر مقرر کر دی گئی ہے۔ نئے قواعد کے مطابق شاندار خدمات پر ہر ملازم کو ایک مالی سال میں زیادہ سے زیادہ 24 تنخواہوں تک ریوارڈ دیا جا سکے گا۔ یہ ریوارڈ انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس، فیڈرل ایکسائز اور دیگر متعلقہ شعبوں میں کام کرنے والے افسران پر لاگو ہوگا۔ سٹی @ 10 ,24 جنوری، 2025 یہ ترمیم انکم ٹیکس آرڈیننس...
    وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی نے جمعرات کو اڈیالہ جیل جانےکا اعلان کیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق سہیل آفریدی نے ہفتے کے دن مردان میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جمعرات کے دن میں اور میری قیادت اڈیالہ جیل جائیں گے۔ ان کا کہناتھاکہ مذاکرات کی ذمہ داری محمود اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کو دی گئی ہے، بہت جلد ہی ان چوروں، ڈاکوؤں اور ظالموں کا حساب ہوگا۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ کے پی کی مردان آمد پر شہریوں نے احتجاج کیا اور عبدالولی خان سمیت دیگر جامعات کو اپنی زمینیں دینے والے افراد نے معاوضے کا مطالبہ کیا۔ 
    ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے جمعرات کے روز اڈیالہ جیل جانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی قیادت کے ہمراہ وہاں جائیں گے۔ انہوں نے یہ اعلان مردان میں منعقدہ ایک ریلی سے خطاب کے دوران کیا۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کے پی نے کہا کہ مذاکرات کی ذمہ داری محمود اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کو سونپی گئی ہے، جبکہ بہت جلد سیاسی مخالفین کا احتساب کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال زیادہ دیر برقرار نہیں رہے گی۔ سٹی @ 10 ,24 جنوری، 2025 دوسری جانب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی مردان آمد پر شہریوں کی جانب سے احتجاج بھی دیکھنے میں آیا۔ عبدالولی خان یونیورسٹی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    نوشہرہ کے علاقے تاروجبہ میں اسٹریٹ موومنٹ ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کہا کہ یہ تحریک فسطائیت کے خلاف ایک منظم، پرامن اور آئینی جدوجہد ہے، جس میں کسی قسم کے تشدد یا انتشار کی کوئی گنجائش نہیں۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ سے اڈیالہ جیل میں ملاقات نہ کرانے پر تنقید کا اظہار کرتے ہوئے جمعرات کو اڈیالہ جیل جانے کا اعلان کردیا۔ نوشہرہ کے علاقے تاروجبہ میں اسٹریٹ موومنٹ ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کہا کہ یہ تحریک فسطائیت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز(آباد) کے چیئرمین سدرن ریجن احمد اویس تھانوی نے کہاکہ رئیل سیکٹر اور تعمیراتی شعبہ کسی بھی ملک کا معاشی انجن سمجھا جاتا ہے، پاکستان کی معیشت کو فروغ دینا ہے ہے توتعمیراتی شعبے سے منسلک سرمایہ کاروںسہولت فراہم کرنا ناگزیر ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایکسپو سینٹر میں بلڈ ایشیا تعمیراتی مشینری کی بین الاقوامی نمائش اور کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ احمداویس تھانوی نے پراپٹیک کی جانب سے کامیاب اور بروقت پراگرام کے انعقاد پر منتظمین کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ رئیل اسٹیٹ اور تعمیراتی صنعت ملک کی معاشی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، کیونکہ اس شعبے سے درجنوں صنعتیں وابستہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک) چینی صدر شی جن پنگ نے برازیل کے صدر لوئز انا سیو لولا ڈا سلوا کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا۔ چینی صدر نے گفتگو کے دوران کہا کہ 2024ء میں انہوں نے صدر لولا ڈا سلوا کے ساتھ مشترکہ طور پر اعلان کیا تھا کہ دوطرفہ تعلقات کو مشترکہ فائدہ مند معاشرے کے قیام کی طرف آگے بڑھایا جائے تاکہ ایک زیادہ منصفانہ دنیاقائم ہو اور زیادہ پائیدار ترقی کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ رواں سال چین کے پندرہویں 5سالہ منصوبے کے آغاز کا سال ہے، چین اعلیٰ سطح کے کھلے پن کے ذریعے...
    نوشہرہ: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ سے اڈیالہ جیل میں ملاقات نہ کرانے پر تنقید کا اظہار کرتے ہوئے جمعرات کو اڈیالہ جیل جانے کا اعلان کردیا۔ نوشہرہ کے علاقے تاروجبہ میں اسٹریٹ موومنٹ ریلی کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کہا کہ یہ تحریک فسطائیت کے خلاف ایک منظم، پرامن اور آئینی جدوجہد ہے، جس میں کسی قسم کے تشدد یا انتشار کی کوئی گنجائش نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہماری قیادت نے ہمیں پرامن سیاسی جدوجہد کی جو تربیت دی ہے، ہم اس پر مکمل طور پر کاربند ہیں، اسی لیے اس پوری...
    نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے نازیبا مواد کے ذریعے خاتون کو ہراساں اور بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ این سی سی آئی اے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق راولپنڈی میں کامیاب کارروائی کے دوران ملزم سبحان لطیف کو حراست میں لیا گیا، جو سوشل میڈیا پر نازیبا ویڈیوز شیئر کرنے کی دھمکی دے کر خاتون سے رقم وصول کر رہا تھا۔ اعلامیے میں بتایا گیا کہ ملزم کے قبضے سے واردات میں استعمال ہونے والا موبائل فون بھی برآمد کر لیا گیا ہے، جب کہ تفتیش کے دوران مزید اہم انکشافات کی توقع ہے۔ این سی سی آئی اے کے مطابق یہ کارروائی انسپکٹر بصیرت سلیمان کی...
    اپنے بیان میں جمعیت طلباء اسلام کوئٹہ نے کہا کہ جب تک غزہ کا ظالمانہ محاصرہ ختم، فلسطینی عوام کو حق آزادی و خودمختاری نہیں ملتا، ایسے تمام معاہدے محض فریب ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت طلباء اسلام ضلع کوئٹہ نے امریکی صدر ٹرمپ کے "بورڈ آف پیس" کو سازش، اور امریکہ و اسرائیل کو ہی فساد کی جڑ قرار دیتے ہوئے نام نہاد امن بورڈ کو مسترد کیا ہے۔ جے ٹی آئی کوئٹہ کے صدر حافظ حبیب الرحمٰن، جنرل سیکرٹری حافظ عابد اللّٰہ حنفی و دیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ تنظیم غزہ کے حوالے سے ہونے والے نام نہاد امن معاہدے کو مسترد کرتی ہے اور اسے مظلوم فلسطینی عوام کی قربانیوں مزاحمت اور شہداء کے...
    نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے نازیبا مواد کے ذریعے خاتون کو ہراساں اور بلیک میلک رنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ این سی سی آئی اے کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق راولپنڈی میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے بلیک میلر سبحان لطیف کو گرفتار کیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق ملزم نازیبا مواد کے ذریعے خاتون کو ہراساں اور بلیک میل کررہا تھا اور سوشل میڈیا پر ویڈیوز شیئر کرکے رقم ہڑپتا تھا۔ مزید پڑھیں سابق مشہور کرکٹر کا بیٹا گھریلو ملازمہ سے جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار، ایف آئی آر درج بھتہ خوری کے الزام میں گرفتار افغان مہاجر کی ضمانت خارج، جیل بھیجنے کا حکم بدنام زمانہ سابق اولمپیئن...
    پون کھیڑا نے اس معاملہ پر اپنی فکر ظاہر کرتے ہوئے پریس کانفرنس میں کہا کہ بی جے پی حکومت نے ایک بار پھر اس ملک کے جمہوری اداروں کو کھلے عام کمزور کر کے اپنا سب سے خطرناک، عوام مخالف، آئین مخالف، بربریریت و تاناشاہی والا کردار ظاہر کر دیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس نے سنبھل کے چیف جیوڈیشیل مجسٹریٹ (سی جے ایم) وبھانشو سدھیر کے تابدلہ کو عدلیہ کی آزادی پر براہ راست حملہ قرار دیا ہے۔ ہفتہ کے روز پارٹی کے میڈیا ڈپارٹمنٹ چیف پون کھیڑا نے پریس کانفرنس کر سپریم کورٹ اور الٰہ آباد ہائی کورٹ سے گزارش کی ہے کہ وہ اس معاملے کا از خود نوٹس لے۔ انہوں نے یہ الزام بھی عائد کیا...
    ویب ڈیسک: لاہور میں 6 فروری کو بسنت کے موقع پر مقامی تعطیل کا فیصلہ کیا گیا ہے، ضلعی انتظامیہ کی تجویز پر حکومت پنجاب نے اس دن کو تعطیل کے طور پر مقرر کرنے کی منظوری دی ہے تاکہ شہری بسنت کی تقریبات میں حصہ لے سکیں۔  ذرائع کے مطابق 6 فروری کو لاہور میں مقامی تعطیل بسنت کی وجہ سے دی جائے گی، اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ نے 5 فروری کو چھٹی رکھنے کی تجویز دی تھی، جس کے پیش نظر پنجاب حکومت نے 6 فروری کو تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ سونے کی اونچی اڑان، ساڑھے 6 ہزار روپےفی تولہ مہنگا ہوگیا  جمعرات، ہفتہ اور اتوار کی چھٹیاں پہلے سے طے جس کے بعد...
    لاہور میں 6 فروری کو بسنت کے موقع پر مقامی تعطیل کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی تجویز پر حکومت پنجاب نے اس دن کو تعطیل کے طور پر مقرر کرنے کی منظوری دی ہے تاکہ شہری بسنت کی تقریبات میں حصہ لے سکیں۔ ذرائع کے مطابق 6 فروری کو لاہور میں مقامی تعطیل بسنت کی وجہ سے دی جائے گی۔ اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ نے 5 فروری کو چھٹی رکھنے کی تجویز دی تھی، جس کے پیش نظر پنجاب حکومت نے 6 فروری کو تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ ڈی سی لاہور نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ 18 سال سے کم عمر بچے اہلخانہ کے ساتھ مل کر بسنت منا سکتے ہیں، تاکہ...
    اسرائیلی حکام کے مطابق صورتحال پر گہری نظر رکھی جا رہی ہے اور کسی بھی ممکنہ خطرے سے نمٹنے کے لیے دفاعی تیاریوں کو مزید مضبوط کیا جا رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ایران پر ممکنہ امریکی حملے کے پیش نظر اسرائیل نے دفاعی الرٹ بڑھا دیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایرانی قیادت امریکی حملےکے جواب میں حکمت عملی پر غور کررہی ہے۔ اسرائیلی فضائیہ نے خدشہ ظاہر کیا کہ ایران اسرائیل کو لڑائی میں شامل کر سکتا ہے تاہم یہ یقینی نہیں کہ ایران اسرائیل کو پہلا ہدف بنائے گا۔ اسرائیلی حکام کے مطابق صورتحال پر گہری نظر رکھی جا رہی ہے اور کسی بھی ممکنہ خطرے سے نمٹنے کے لیے دفاعی تیاریوں کو مزید مضبوط کیا جا رہا...
    ایمان مزاری اور ہادی علی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 24 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) انسدادِ دہشتگردی عدالت نے ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کو ہائیکورٹ کے باہر جھگڑا کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایمان مزاری اور ہادی علی کے خلاف ہائیکورٹ کے باہر جھگڑا کیس کی سماعت انسدادِ دہشتگردی عدالت اسلام آباد کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کی۔ ملزمان کو پولیس کے سخت پہرے میں کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا اور تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزمان کو تھانہ سیکرٹریٹ میں گزشتہ برس درج ہونے والے مقدمے میں گرفتار کیا گیا ہے...
    بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی صدر شی جن پنگ نے برازیل کے صدر لوئز انا سیو لولا ڈا سلوا کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے لئے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چینی صدر نے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ 2024ء میں انہوں نے صدر لولا ڈا سلوا کے ساتھ مشترکہ طور پر اعلان کیا تھا کہ دوطرفہ تعلقات کو مشترکہ فائدہ مند معاشرے کے قیام کی طرف آگے بڑھایا جائے تاکہ ایک زیادہ منصفانہ دنیاقائم ہو اور زیادہ پائیدار ترقی کی جائے۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا کہ چینی صدر نے کہا کہ رواں سال چین کے پندرہویں پانچ سالہ...
    گزشتہ چند دہائیوں میں کینسر کے علاج میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے، تاہم ایک خوفناک مسئلہ اب بھی موجود ہے اور وہ ہے کینسر کا دوبارہ لوٹ آنا۔ اکثر مریض سرجری، کیموتھراپی یا ریڈی ایشن کے بعد یہ سن کر مطمئن ہو جاتے ہیں کہ کینسر ختم ہو چکا ہے، مگر بعض اوقات برسوں بعد یہی بیماری زیادہ شدت کے ساتھ واپس آ جاتی ہے، جس کی وجہ طویل عرصے تک معمہ بنی رہی۔ ماہرینِ تحقیق اب اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ کینسر کے دوبارہ ظاہر ہونے کی ایک بڑی وجہ کینسر اسٹیم سیلز نامی خلیات کا ایک نہایت چھوٹا مگر خطرناک گروہ ہے۔ یہ خلیات عام کینسر سیلز سے بالکل مختلف انداز میں کام کرتے ہیں۔ یہ...
    وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ گل پلازہ کی تعمیر اور منظوری میں سندھ حکومت یا پیپلز پارٹی کا کوئی کردار نہیں تھا۔شرجیل میمن نے اپنے بیان میں کہا کہ عمارت کی منظوری 1983 میں میئر عبد الستار افغانی کے دور میں دی گئی جبکہ 1991 میں میئر ڈاکٹر فاروق ستار کے دور میں لیز کی تجدید ہوئی۔انہوں نے کہا کہ تمام بے ضابطگیاں 2003 میں ریگولرائز کی گئیں، اس وقت کے میئر نعمت اللّٰہ خان تھے۔ تمام فیصلے اٹھارہویں ترمیم سے پہلے بلدیاتی اداروں نے کیے، معاملے کو سیاسی رنگ دینا حقائق مسخ کرنے کے مترادف ہے۔واضح رہے کہ کراچی کے سانحہ گل پلازہ میں اب تک 71 لاشیں اور انسانی باقیات لائی گئی ہیں۔پولیس سرجن...
    اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو جو ڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ ایمان مزاری کی پیشی پر عدالت میں سیکیورٹی کے کڑے اقدامات کیے گیے تھے، وکلاء اور میڈیا کو عدالت میں داخل نہیں ہونے دیا گیا۔ اس سے قبل، ہائیکورٹ کے باہر جھگڑا کیس میں ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو آج صبح گرفتار کیا گیا تھا۔ دوسری جانب، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے متنازع ٹویٹس کیس پر سماعت کل تک ملتوی کر دی۔ پراسیکیوشن ٹیم عدالت میں پیش ہوئی لیکن ملزمان اور نہ وکیل صفائی عدالت میں پیش ہوئے۔ جج افضل مجوکا نے کہا کہ...
    دونوں کو اسلام آباد ہائی کورٹ بار سے ڈسٹرکٹ کورٹ جاتے ہوئے گرفتار کیا گیا سیکیورٹی کے سخت انتظامات،وکلاء اور میڈیا کو عدالت میں داخل نہیں ہونے دیا گیا انسانی حقوق کیلئے سرگرم وکیل،سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو اب سے پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ایمان مزاری کو سرینہ چوک انڈر پاس کے قریب گاڑی رکوا کر گرفتار کیا گیا۔وہ اور ہادی علی چٹھہ اسلام آباد ہائی کورٹ بار سے ڈسٹرکٹ کورٹ جارہے تھے۔ دونوں وکلاء اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی وین میں تھے،اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے صدر واجد گیلانی اور منظور ججہ بھی ان کے ہمراہ تھے۔ پولیس اسکواڈ بھی ہائیکورٹ بار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگر میں سابق صدر جنرل پرویز مشرف کے خلاف نکل سکتا ہوں تو ان کے خلاف بھی نکل سکتاہوں، یہ غلامی نواز شریف اور شہباز شریف قبول کرنا چاہتے ہیں تو انہیں مبارک، ہم غلامی قبول نہیں کریں گے۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اگر پیس بورڈ کے نکات میں تبدیلیاں ہوئیں تو آپ کیوں گئے، ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیل کی قوت جارحیت کو تقویت دے رہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ حماس کو دھمکیاں دے رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ افغانستان، عراق، لیبیا کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، اسرائیل ایران پر حملہ کرنے کے بعد تفتان کی...
    اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کو لڑائی جھگڑا کرنے کے کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ اے ٹی سی کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سماعت کی جس کے دوران عدالت سے ایمان مزاری اور ہادی علی کے 7 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی۔ جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ایمان مزاری اور ہادی علی کو جوڈیشل کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا جس کے بعد ایمان مزاری اور ہادی علی کو 14 روز کےلیے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کو لڑائی جھگڑا کرنے کے...
    گوگل کا یاہو اور آؤٹ لک کے لیے سپورٹ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ یہ بھی پڑھیں: دہائیوں پہلے دنیا کو چیٹنگ کے ذریعے جوڑنے والی کمپنی اے او ایل کا انٹرنیٹ باب بند ہوگیا گوگل کی ای میل سروس جی میل دنیا بھر میں اربوں صارفین استعمال کرتے ہیں اور یہ ذاتی و پیشہ ورانہ رابطے کا ایک مؤثر ذریعہ سمجھی جاتی ہے۔ گزشتہ برسوں کے دوران جی میل میں اسپیم پروٹیکشن، بہتر سرچ اور دیگر کئی جدید سہولیات متعارف کرائی گئی ہیں۔ گوگل نے سنہ 2016 میں جی میلیفائی کے نام سے ایک فیچر متعارف کرایا تھا جس کا مقصد یاہو، آؤٹ لک، ہاٹ میل اور اے او ایل جیسے دیگر ای میل سروسز استعمال کرنے والے صارفین کو...
    بھارتی ریاست راجستھان میں قتل کے دو سزا یافتہ مجرمان جیل میں ملنے اور محبت میں گرفتار ہونے کے بعد پیرول پر رہائی پا کر شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق قتل کے جرم میں سزا یافتہ پریا سیٹھ عرف نیہا سیٹھ اور مجرم ہنومان پرساد کو راجستھان ہائی کورٹ نے شادی کے لیے 15 دن کی ایمرجنسی پیرول دی ہے۔ دونوں کی آج شادی ہو رہی ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ پریا سیٹھ ایک ماڈل رہ چکی ہے اور وہ ایک آن لائن ایپلیکیشن کے ذریعے ملنے والے نوجوان دشینت شرما کے قتل کے مقدمے میں عمر قید کی سزا کاٹ رہی ہیں۔ یہ قتل 2018ء میں اغواء اور تاوان...
    جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ میں 18 سال سے کم عمر نوجوانوں کی قانون سازی کو غیر اسلامی سمجھتا ہوں۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے اسپیکر سے کہا کہ مجھے محسوس ہورہا ہے کہ آپ دباؤ میں ہیں۔ اس پر اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ یہ ایسی کرسی ہے جس سے نہ حکومت خوش ہوتی ہے نہ اپوزیشن۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اس قانون سازی کو اسلامی نظریاتی کونسل بھیجتے تو اچھا ہوتا، میں آپ کے قانون کی خلاف ورزی کروں گا، 18 سال سے کم عمر نوجوانوں کی شادیاں کراؤں گا۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنا شدید احتجاج ایوان...
    امریکی آزادی کو منانے کے لیے ناظم الامور نیٹلی بیکر نے لبرٹی بیل مہم کا افتتاح کردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستان میں امریکی مشن کی جانب سے لیٹ فریڈم رِنگ کے عنوان سے لنکن کارنر اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریبِ رونمائی کے دوران فریڈم لبرٹی بیل انیشی ایٹو کا سرکاری طور پر افتتاح کیا گیا ۔ اس موقع پرناظم الامور نیٹلی بیکر نے مشہورزمانہ لبرٹی بیل کے اصل حجم کے موافق علامتی گھڑیال کی رونمائی کی جس کے ساتھ ہی امریکہ کے ویں یوم آزادی کا جشن منانے اور امریکہ کے قومی سفر اور عالمی اثر انگیزی میں امریکی سفارتکاری کے دیرپا کردار کو خراج تحسین پیش کرنے کی...
    لوگوں کو بھتے کے چکر میں جلانے والے کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کی باتیں کر رہے،شرجیل میمن WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز کراچی(سب نیوز)پیپلز پارٹی کے رہنما و سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ کیا 18 ویں ترمیم ختم کرنے اور کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے سے گل پلازہ جیسے واقعات نہیں ہوں گے؟ سانحہ گل پلازہ کو افسوسناک اور دردناک سمجھتے ہیں، قیمتی جانیں ضائع ہوئی ہیں اس پر ہر آنکھ اشکبار ہے، ہر پاکستانی اس پر افسردہ و غمزدہ ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا کہ گل پلازہ کے واقعہ سے جان نہیں چھڑارہے اورنہ چھڑانا چاہتے ہیں، سمجھتے ہیں لواحقین کے...
    ڈپٹی کمشنر ایسٹ نے جامعہ کراچی کی زمین پر بغیر اجازت چلنے والے پیٹرول پمپ کو سیل کر دیا ہے۔ یہ کارروائی این او سی منسوخی کے بعد کی گئی، کیونکہ پیٹرول پمپ نے حکومتی اجازت کے بغیر دوبارہ کام شروع کر دیا تھا۔ یاد رہے کہ ڈپٹی کمشنر ایسٹ نے منگل کو ختم نبوت چوک کے قریب کنیز فاطمہ سوسائٹی سے ملحقہ جامعہ کراچی کی اراضی پر قائم پیٹرول پمپ کی این او سی منسوخ کر دی تھی، تاہم بدھ سے یہاں پیٹرول کی فروخت شروع کر دی گئی، جس سے یونیورسٹی کے اکیڈمک حلقوں میں تشویش پیدا ہو گئی۔ جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی نے نجی میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ جیسے ہی...
    برسلز میں مقیم بیلجیئم کے فوٹو جرنلسٹ سیڈرک گرابھیے کی کتاب  ’کشمیر: ویٹ اینڈ سی‘ پاکستان اور آزاد جموں و کشمیر میں 26 جنوری کو لانچ کی جائے گی۔ یہ بھی پڑھیں: بھارت کی تہاڑ جیل میں قید حریت رہنما یاسین ملک کا قریبی ساتھیوں اور کشمیری عوام کے نام خط، کیا پیغام دیا؟ اس موقعے پر کشمیر کونسل یورپ کی جانب سے تصویری نمائشوں کا سلسلہ بھی منعقد کیا جائے گا۔ کتاب کی رونمائی کے لیے مصنف کے ہمراہ 7 رکنی یورپی وفد مختلف اعلیٰ سطحی تقریبات میں شریک ہوگا۔ تین روزہ نمائش اور پاکستان فوٹو فیسٹول کشمیر کونسل یورپ کے زیر اہتمام ’پاکستان فوٹو فیسٹول‘ کی شروعات 26 تا 28 جنوری 2026 کو پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس،...
    ڈپٹی کمشنر ضلع شرقی نے جمعرات کو جامعہ کراچی کی اراضی پر بننے والے غیر قانونی پیٹرول پمپ کو باقاعدہ سیل کر دیا، تین روز قبل پیٹرول پمپ کا این او سی منسوخ کر دیا گیا تھا۔ جامعہ کراچی کے وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود عراقی نے جنگ کو بتایا کہ پیٹرول پمپ کا این او سی منسوخ ہونے کے باوجود پمپ کا افتتاح کر دیا گیا اور پیٹرول کی فروخت شروع کردی گئی تھی۔ جس کے بعد اس کی اطلاع اعلیٰ حکام کو دی گئی جس پر ڈپٹی کمشنر شرقی نے فوری کارروائی کی اور پیٹرول پمپ کو سیل کر دیا گیا، انھوں نے کہا جلد ہی جامعہ کراچی کی زمین پر قائم پیٹرول پمپ کو گرا کر زمین کو اصل...
    کراچی: سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کی باتیں وہ لوگ کر رہے ہیں جنہوں نے بھتے کے چکر میں لوگوں کو زندہ جلایا۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ آج ایک صاحب کی پریس کانفرنس سنی کہ 18ویں ترمیم خراب ہے لہٰذا کراچی کو وفاق کے حوالے کیا جائے، تو کیا اس سے ایسے واقعات رونما نہیں ہوں گے۔ یہ باتیں وہ لوگ کر رہے ہیں جنہوں نے بھتے کے چکر میں اپنے ہاتھوں سے لوگوں کو جلایا ہے۔ مصطفیٰ کمال کی پریس کانفرس پر انہوں نے کہا کہ میں آپ کو جواب آپ کی باتوں سے دوں گا،...
    سپریم کورٹ نے قصور میں 5 افراد کے قتل سے متعلق کیس میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے 6 ملزمان کی عمر قید کی سزا برقرار رکھتے ہوئے تمام اپیلیں مسترد کر دی ہیں۔ عدالتِ عظمیٰ نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو درست قرار دیتے ہوئے مدعی مقدمہ کی جانب سے سزائیں بڑھانے کی درخواست بھی خارج کردی۔ یہ فیصلہ جسٹس ہاشم کاکڑ، جسٹس صلاح الدین پنہور اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل سپریم کورٹ کی 3 رکنی بینچ نے سنایا۔ یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ: بیوی کے قتل میں نامزد ملزم کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل فیصلے میں سپریم کورٹ نے واضح کیا کہ لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے میں کوئی قانونی خامی یا سقم موجود نہیں ہے۔ عدالتِ عظمیٰ...
    ڈیرہ اسماعیل خان ٹانک روڈ پر نامعلوم افراد نے پیٹرول پمپ کو آگ لگا دی۔ ڈی آئی خان پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے اسٹاف کو رسیوں کے ساتھ باندھ کر پیٹرول پمپ کو آگ لگا دی جبکہ پیٹرول پمپ انتظامیہ نے کہاکہ نامعلوم افراد رقم بھی لوٹ کر لے گئے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر روانہ ہو گئیں،دوسری جانب پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
    اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت میں بھارت اور اسرائیل سے درآمدات پر پابندی کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر عدالت کو بتایا گیا کہ لاہور ہائیکورٹ نے بھارت اور اسرائیل سے درآمدات پر عائد پابندی کو آئینی قرار دیتے ہوئے وفاقی حکومت کو بعض ہدایات جاری کی تھیں، تاہم وفاقی حکومت نے ہائیکورٹ کے اس فیصلے کو آئینی عدالت میں چیلنج کر رکھا ہے۔ وفاق کی جانب سے پیش ہونے والے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ درآمدی پابندی برقرار رکھی جائے، تاہم لاہور ہائیکورٹ کی...
    فائل فوٹو وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ تجاوزات کے خلاف کارروائی کے دوران 800 سے زائد غیرقانونی پیٹرول پمپس سیل کیے گئے ہیں۔اپنے بیان میں سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان میں چند ماہ میں تجاوزات کے خلاف 3 ہزار سے زائد آپریشنز کیے جاچکے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ کوئٹہ میں سرکاری زمین پر تعمیر غیرقانونی پیٹرول پمپ گرادیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ تجاوزات کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔
    سپریم کورٹ نے قتل کے مقدمے میں مجرم جواد علی کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے یہ فیصلہ ملزم کی کم عمری اور دیگر قانونی پہلوؤں کو مدنظر رکھتے ہوئے سنایا۔ جواد علی کو ٹرائل کورٹ نے ننکانہ صاحب میں جولائی 2017 کے دوران طلحہ امجد کے قتل کے جرم میں سزائے موت اور 2 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی تھی۔ یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ نے 15 سال بعد قتل کیس کے تینوں ملزمان بری کر دیے بعد ازاں لاہور ہائیکورٹ نے ملزم کی اپیل خارج کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھا تھا۔ سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران عدالت نے قرار دیا کہ وقوعہ کے وقت مقتول...
    جنگ بندی کے بعد پہلا بڑا اقدام،گھروں اور خیمہ بستیوں سے نکلنے کے احکامات جاری اسرائیلی فوج نے پمفلٹس گرائے ،اس میںلکھا تھا علاقہ اسرائیلی فوج کے کنٹرول میں ہے اسرائیلی فوج نے اکتوبر میں ہونے والی جنگ بندی کے بعد پہلی بار جنوبی غزہ میں فلسطینی خاندانوں کو اپنے گھروں اور خیمہ بستیوں سے نکلنے کے احکامات جاری کر دیٔے ہیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ احکامات خان یونس کے مشرقی علاقے بنی سہیلہ میں دیے گئے، جہاں درجنوں خاندان مقیم تھے۔ مقامی رہائشیوں کے مطابق پیر کے روز الرقیب محلے میں خیموں اور جزوی طور پر تباہ گھروں میں رہنے والے خاندانوں پر اسرائیلی فوج کی جانب سے پمفلٹس گرائے گئے۔ پمفلٹس میں عربی، عبرانی اور...
    اسرائیل اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں اسرائیلی حکومت نے ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لیے حفاظتی اقدامات تیز کر دیے ہیں۔ اسرائیلی وزیر ٹرانسپورٹ میری ریگوف نے کہا ہے کہ ایرانی میزائل حملوں کے خدشے کے پیش نظر اسرائیلی ایئرلائنز اپنے طیاروں کو عارضی طور پر بیرونِ ملک منتقل کرنے کی تیاری کر رہی ہیں۔ میری ریگوف کے مطابق اگرچہ تاحال طیاروں کی منتقلی کے باقاعدہ احکامات جاری نہیں کیے گئے، تاہم اسرائیلی ایئرلائنز پہلے سے تیار کردہ منصوبوں کے تحت کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری کارروائی کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق قومی ایئرلائن کے ایک سینیئر اہلکار نے بتایا کہ اس وقت فضائی آپریشن معمول کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران پر ممکنہ امریکی حملے کے خدشے کے پیش نظر اسرائیل نے اپنی دفاعی تیاریوں اور الرٹ کی سطح میں اضافہ کر دیا ہے۔اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی قیادت کسی بھی ممکنہ امریکی کارروائی کے جواب میں اپنی حکمتِ عملی پر غور کر رہی ہے۔ اسرائیلی فضائیہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ایران کسی بھی ردِعمل میں اسرائیل کو تنازع میں گھسیٹ سکتا ہے، تاہم یہ ضروری نہیں کہ ایران اپنا پہلا حملہ اسرائیل پر ہی کرے۔اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ صورتحال پر گہری نظر رکھی جا رہی ہے اور کسی بھی ممکنہ خطرے سے نمٹنے کے لیے دفاعی اقدامات کو مزید مؤثر بنایا جا رہا ہے۔ ان کے مطابق خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی آئینی عدالت نے بھارت اور اسرائیل سے درآمدات پر پابندی کیس میں فیصلہ محفوظ کر لیا۔ وفاقی آئینی عدالت میں جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے بھارت اور اسرائیل سے درآمدات پر پابندی بارے کیس میں فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے درآمدی پابندی کو آئینی قرار دیتے ہوئے وفاقی حکومت کو ہدایات جاری کی تھیں، لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو وفاق نے وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کیا۔ کیس کی سماعت کے دوران ریونیو ڈویژن کی طرف سے حافظ احسان کھوکھر نے پیش ہوکر دلائل دیتے ہوئے کہا کہ درآمدی پابندی وفاقی حکومت نے آئینی اختیار استعمال کرتے ہوئے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک ) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر ایک غلط کلک یا غیر محتاط پوسٹ شہریوں کو جیل لے جاسکتی ہے۔این سی سی آئی اے نے عوامی آگاہیکے لیے ایک اہم ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ صارفین کسی بھی پوسٹ، خبر یا لنک کو شیئر کرنے سے قبل اس کی تصدیق ضرور کریں کیونکہ بغیر تحقیق مواد پھیلانا قانون کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتا ہے۔ایجنسی نے واضح کیا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ اور مقتدر اداروں کے خلاف غیر مصدقہ معلومات یا جھوٹی خبریں پھیلانا ایک سنگین قانونی جرم ہے۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    فوٹو: پی آئی ڈی  چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت ماہانہ اصلاحات ایکشن پلان اجلاس میں سزائے موت اور فوجداری مقدمے کی جیل اپیلوں کا جائزہ لیا گیا۔اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر، سیکریٹری و دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔سپریم کورٹ اعلامیے میں کہا گیا کہ کیس کیٹیگرائزیشن کا عمل دو ماہ میں مکمل ہو جائے گا، مقدمات کی فائلوں پر ٹریکنگ فائلز کے لیے بار کوڈنگ سسٹم اگلے  15دنوں میں مکمل ہوجائے گا۔اجلاس میں سزائے موت اور فوجداری مقدمے کی جیل اپیلوں کاجائزہ لیا گیا، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے منصب سنبھالا تو سزائے موت کی زیر التوا اپیلیں 26 اکتوبر 2024 کو 384 تھیں، سزائے موت کی زیر التوا اپیلیں 107رہ گئی...
    ایک جانب امریکی صدر دونلڈ ٹرمپ غزہ بورڈ آف پیس کی دستخطی تقریب میں امن و امان کی یقین دہانی کرا رہے تھے تو دوسری جانب اسرائیل فلسطینیوں پر قہر ڈھا رہا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ پر اسرائیلی بمباری تھم نہ سکی۔ اسرائیلی فوج کی فائرنگ اور فضائی حملوں میں کم از کم 11 فلسطینی شہید ہوگئے۔ شہید ہونے والوں میں تین صحافی اور دو کم عمر بچے بھی شامل ہیں جب کہ درجنوں افراد زخمی ہیں جن کی حالت نازک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہونے والے تینوں فلسطینی صحافی انس غنئیم، عبدالرؤف شعت اور محمد قشطہ بے گھر افراد کے کیمپ کی رپورٹنگ کے لیے ایک گاڑی میں پہنچے تھے۔ صحافیوں کی تنظیم کے...
    ٹیکنالوجی کی صنعت میں ایک نیا تنازعہ پیدا ہو گیا ہے کیونکہ ایک اوپن اے آئی ملازم کے حوالے سے یہ دعویٰ سامنے آیا ہے کہ تحقیقاتی کردار پہلے خودکار ہو سکتے ہیں، جبکہ انجینئرنگ یا سیلز کی ملازمتیں نسبتاً زیادہ دیر تک محفوظ رہیں گی۔ یہ بھی پڑھیں: مصنوعی ذہانت: کون سی نوکریاں ختم اور کون سی جنم لے رہی ہیں؟ یہ دعویٰ ہائپر بولک لیبز کے شریک بانی اور سی ٹی او یوچن جن کے ایک بیان میں سامنے آیا، جنہوں نے کہا کہ اوپن اے آئی کے ایک محقق نے انہیں بتایا کہ محققین کو سب سے پہلے خودکار کرنے والی ملازمت سمجھا جاتا ہے۔ یوچن جن نے ایکس پر کہا کہ اس کے بعد انفراسٹرکچر انجینئرز کی...
    راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے چھ ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی۔ یہ فہرست سلمان اکرم راجہ کی طرف سے بھی گئی ہے۔ فہرست میں دوستوں اور ایسوسی ایٹس کی ملاقات کے حوالے سے چھ نام بھیجے گئے ہیں اور کہا گیا ہے کہ یہ افراد کل عمران خان سے ملاقات کریں گے۔ فہرست میں بریگیڈئیر مشتاق ،راجہ تنویر ،سید رفعت شاہ کا نام شامل ہے، ان سمیت سردار محمد علی ،اسد عباس ،ملک ممتاز کا نام بھی شامل کیا گیا ہے۔ مزید :
    وفاقی آئینی عدالت نے بھارت اور اسرائیل سے درآمدات پر پابندی کیس میں فیصلہ محفوظ کر لیا۔ وفاقی آئینی عدالت میں جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے بھارت اور اسرائیل سے درآمدات پر پابندی بارے کیس میں  فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے درآمدی پابندی کو آئینی قرار دیتے ہوئےوفاقی حکومت کو ہدایات جاری کی تھیں، لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو وفاق نے وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کیا۔ کیس کی سماعت کے دوران ریونیو ڈویژن کی طرف سے حافظ احسان کھوکھر نے پیش ہوکر دلائل دیتے ہوئے کہا کہ درآمدی پابندی وفاقی حکومت نے آئینی اختیار استعمال کرتے ہوئے عائد کی، پالیسی برقرار رکھتے ہوئے ہدایات...
    جنگ بندی کے بعد پہلا بڑا اقدام: اسرائیل کا جنوبی غزہ میں فلسطینیوں کو انخلا کا حکم WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز اسرائیلی فوج نے اکتوبر میں ہونے والی جنگ بندی کے بعد پہلی بار جنوبی غزہ میں فلسطینی خاندانوں کو اپنے گھروں اور خیمہ بستیوں سے نکلنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ احکامات خان یونس کے مشرقی علاقے بنی سہیلہ میں دیے گئے، جہاں درجنوں خاندان مقیم تھے۔ مقامی رہائشیوں کے مطابق پیر کے روز الرقیب محلے میں خیموں اور جزوی طور پر تباہ گھروں میں رہنے والے خاندانوں پر اسرائیلی فوج کی جانب سے پمفلٹس گرائے گئے۔ پمفلٹس میں عربی، عبرانی اور انگریزی زبان میں لکھا...
    سی ڈی اے میں بڑے پیمانے پر تقرری و تبادلے ، متعدد ڈی جیز کو تبدیل ،ڈائریکٹر کو ڈی جی بنا دیا گیا،،، تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز سی ڈی اے میں بڑے پیمانے پر تقرری و تبادلے ،،، متعدد ڈی جیز کو تبدیل ،، ڈائریکٹر کو ڈی جی بنا دیا گیا روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرچین، پاکستان کے ساتھ مل کر مختلف شعبوں میں عملی تعاون کو فروغ دینا چاہتا ہے، چئیر مین عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی چین، پاکستان کے ساتھ مل کر مختلف شعبوں میں عملی...
    اسلام آباد: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے عوامی آگاہی کے لیے ایک اہم ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر ایک غلط کلک یا غیر محتاط پوسٹ شہریوں کو جیل پہنچا سکتی ہے۔ این سی سی آئی اے کے مطابق صارفین کسی بھی پوسٹ، خبر یا لنک کو شیئر کرنے سے قبل اس کی تصدیق ضرور کریں کیونکہ بغیر تحقیق مواد پھیلانا قانون کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتا ہے۔ ایجنسی نے واضح کیا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ اور مقتدر اداروں کے خلاف غیر مصدقہ معلومات یا جھوٹی خبریں پھیلانا ایک سنگین قانونی جرم ہے۔ مزید پڑھیں این سی سی آئی اے کے سابق ڈی...
    کراچی کے علاقے صدر ایم اے جناح روڈ  پر گل پلازہ میں آتشزدگی کے بعد ایس بی سی اے حکام نے ساتھ میں قائم رمپا پلازہ کو غیر محفوظ قرار دیتے ہوئے سیل کردیا۔ سندھ بلڈنگ کنڑول اتھارٹی نے رمپا پلازہ کو غیر محفوظ قرار دیتے ہوئے انتظامیہ اور دکان مالکان کو نوٹس جاری کر دیا۔ ایس بی سی اے حکام کا کہناہے کہ گل پلازہ میں آتشزدگی کے بعد گرنے والے ملبے سے رمپا پلازہ کے ساختی ستون شدید متاثر ہوئے ہیں جس کی وجہ سے رمپا پلازہ کے نقصان زدہ اور خطرناک حصے کے استعمال پر فوری مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے۔ مزید پڑھیں گل پلازہ کا 40 فیصد حصہ منہدم، شاپنگ کیلئے مشہور عمارت کی دردناک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-08-14 راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ تاریخ پہ تاریخ پڑ رہی ہے اور آج پھر تاریخ ڈال دی گئی، پاکستان کو جرمانستان میں تبدیل کر دیا گیا۔ راولپنڈی میں اے ٹی سی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کا خاتمہ ہو، آٹا اور چینی 150 روپے کلو تک پہنچ گئے، 70 ہزار روپے کی قبر اور کفن ہو گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بائیکیہ کا 2 ہزار، ریڑھی والے کا 5 ہزار اور دکاندار کا جرمانہ 20 ہزار ہو چکا ہے، حالات کو ٹھیک کیا جائے تاکہ غریب بھی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-08-2 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے سال 2026 ء کے لیے سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ وفاقی حکومت کی منظور شدہ عوامی تعطیلات پنجاب میں بھی لاگو ہوں گی، نوٹی فکیشن کے مطابق کشمیر ڈے 5 فروری، پاکستان ڈے 23 مارچ کو منایا جائے گا، عیدالفطر کی تعطیلات 21 سے 23 مارچ تک ہوں گی، یوم تکبیر 28 مئی کو سرکاری تعطیل ہوگی۔ عیدالاضحیٰ کی تعطیلات 27 سے 29 مئی تک ہوں گی، عاشورہ کی تعطیلات 24 اور 25 جون کو ہوں گی، یومِ آزادی 14 اگست کو عام تعطیل ہوگی، عید میلادالنبی 25 اگست کو منائی جائے گی، علامہ اقبال ڈے 9 نومبر کو تعطیل ہوگی، قائداعظم ڈے اور کرسمس25 دسمبر کو منائے جائیں...
    خیبرپختونخوا کے دارالحکومت کے علاقے بازید خیل میں نامعلوم مسلح افراد نے بینک میں داخل ہوکر فائرنگ کر کے سیکیورٹی گارڈ کو قتل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تھانہ انقلاب کے علاقے بازید خیل میں نامعلوم مسلح افراد نے نجی بینک کے اندر گھس کر عملے کو یرغمال بنایا اور فائرنگ کر کے سیکیورٹی گارڈ کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ ملزمان واردات کے بعد مقتول کاپستول لے کر موٹر سائیکل پر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، پولیس نے منیجر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے قاتلوں کی تلاش شروع کر دی ہے۔ نجی بینک کی بازید خیل برانچ کے منیجر ذوالفقار ولد غلام سرور نے رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا کہ وہ گزشتہ روز عملے کے ہمراہ بینک...
    فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ حکومت نے اپوزیشن لیڈرز کا نوٹیفکیشن کرکے کوئی احسان نہیں کیا۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں سلمان اکرم راجا نے کہا کہ جھوٹ اور ظلم پر قائم عمارت زیادہ دیر قائم نہیں رہ سکتی، ہم یلغار کا ارادہ نہیں رکھتے، ہم کوئی انتشاری ٹولہ نہیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے اپوزیشن لیڈرز کا نوٹیفکیشن کرکے کوئی احسان نہیں کیا، نوٹیفکیشن جاری کرنا اسپیکر اور چیئرمین سینیٹ کا آئینی فریضہ تھا۔پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ ملک میں عدلیہ اور الیکشنز کو بے معنی کردیا گیا ہے، ہم اپنی تحریک جاری رکھے ہوئے ہیں چاہے 8 فروری ہو یا...
    کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ امریکہ اور اسرائیل اس وقت ایران کو بہانہ بنا کر مشرقی ممالک میں انتشار پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ امت مسلمہ کو دشمنوں کی سازش سمجھ کر اتحاد و اتفاق کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے علماء، مشائخ اور عمائدین نے پاکستان کے ہمسایہ ملک اسلامی جمہوریہ ایران کے داخلی امور میں امریکہ اور اسرائیل کی مداخلت کے خلاف شدید مذمت کی ہے۔ ادارہ اسلامی کی جانب سے گزشتہ روز بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں علماء، مشائخ اور عمائدین کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مختلف مسالک سے تعلق رکھنے والے علماء کرام اور سیاسی و سماجی رہنماؤں نے شرکت کی۔ کانفرنس میں ادارہ اسلامی کے صدر علامہ...
    سال کی پہلی تعطیل یوم کشمیر پر 5 فروری بروز جمعرات کو ہوگی جبکہ اس کے بعد یوم پاکستان کے موقع پر 23 مارچ بروز پیر کو چھٹی ہوگی، عید الفطر پر 21، 22 اور 23 مارچ، یکم مئی کو مزدوروں کے عالمی دن پر اور 28 مئی کو یوم تکبیر کے موقع پر عام تعطیل ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی حکومت نے سال 2026 کے لیے سرکاری اور اختیاری تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ کابینہ سیکریٹریٹ نے سال 2026 کے لیے عام تعطیلات کا اعلان کیا۔ کابینہ ڈویژن نے قومی، اسلامی اور اقلیتوں کے تہواروں پر عام تعطیلات کا شیڈول جاری کیا ہے۔ شیڈول کے مطابق سال کی پہلی تعطیل یوم کشمیر پر 5 فروری بروز جمعرات کو ہوگی جبکہ...
    افغانستان کی خفیہ ایجنسی نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سیکیورٹی (NDS) کے سابق سربراہ رحمت اللہ نبیل کے پاکستان پر الزامات بے بنیاد پراپیگنڈا اور داخلی افغان سیکیورٹی ناکامیوں سے توجہ ہٹانے کی بدنما کوشش ہے۔ مزید پڑھیں:کابل کے چینی ریسٹورنٹ میں دھماکا، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی عالمی رپورٹس کے مطابق افغانستان کا خفیہ ادارہ جنرل ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلیجنس (GDI) داعش خراسان کی سرگرمیوں کو بدنیتی سے پاکستان سے جوڑ رہا ہے۔ رحمت اللہ نبیل نے حالیہ کابل بم دھماکے کے بارے میں کہا تھا کہ اس کی منصوبہ بندی نوشہرہ میں کی گئی اور کابل کے مقامی بانشدوں کو استعمال کیا گیا۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ رحمت اللہ نبیل کے الزامات بھارت اثر رسوخ والے افغان...
    پولیس نے احتجاج کرنیوالے ملازمین پر دھاوا بول کر درجنوں ملازمین کو گرفتار کر لیا ہے، جبکہ بلوچستان گرینڈ الائنس کیجانب سے جیل بھرو تحریک کا اعلان ہوا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس نے احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمین پر دھاوا بول کر درجنوں ملازمین کو گرفتار کر لیا ہے۔ دوسری جانب سرکاری ملازمین نے جیل بھرو تحریک کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری ملازمین کی اتحادی تنظیم بلوچستان گرینڈ الائنس نے اپنے مطالبات کے حق میں ریڈ زون میں دھرنے کا اعلان کیا تھا۔ حکومت نے گزشتہ شب احتجاج کے پیش نظر ریڈ زون کے داخلی راستوں پر کنٹینرز لگا کر بند کر دیئے۔ آج ملازمین کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاج کے...
    اسرائیل نے مقبوضہ مشرقی یروشلم میں فلسطینی مہاجرین کے لیے کام کرنے والے اقوام متحدہ کے ادارے یو این آر ڈبلیو اے  کے ہیڈکوارٹرز میں واقع عمارتوں کو بلڈوز کرنا شروع کر دیا ہے۔ یہ کارروائی ایسے وقت میں کی گئی ہے جب اسرائیلی حکومت غزہ میں فلسطینیوں کو انسانی امداد فراہم کرنے والے اداروں کے خلاف سخت اقدامات کر رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: غزہ میں فلسطینیوں پر مظالم کے بعد اسرائیلی فوجیوں میں ذہنی امراض میں تشویشناک اضافہ یو این آر ڈبلیو اے نے منگل کو جاری بیان میں کہا کہ اسرائیلی فورسز نے شیخ جراح کے علاقے میں واقع اس کے ہیڈکوارٹرز پر دھاوا بولا، عملے کے آلات ضبط کیے اور ملازمین کو زبردستی عمارت سے نکال دیا۔...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سے آج جیل میں ملاقات کا دن ہے، تاہم ابھی تک کسی کو ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی۔ عمران خان کی تینوں بہنیں اڈیالہ جیل کے قریب داہگل کے پاس موجود ہیں، جہاں کارکنان کے ہمراہ قرآن خوانی کی جارہی ہے۔ عمران خان کی تینوں ہمشیر اس وقت اڈیالہ جیل دھاگل ڈی ایچ اے گیٹ کے سامنے اپنی عوام کے ساتھ موجود ہیں اور پرامن طور پر قرآن خانی کر رہی ہیں ان کا کہنا ہے کہ ہماری خواتین کی گاڑیاں روکی جاتی ہیں اور انہیں اندھیرے میں کھڑا کیا جاتا ہے ہمیں یہ منظور نہیں کہ کسی کارکن کو تکلیف پہنچے ہم… pic.twitter.com/Q2YJXeeEJY — Agha Sheikh Sarwar (@Agha_Sarwar804)...
    گل پلازہ واقعے کے بعد ریسکیو کا کام اور امدادی کارروائیاں بلا تعطل جاری رہیں تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ہی یہ واضح ہو سکے گا کہ آگ کس وجہ سے لگی،گفتگو سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ریسکیو گل پلازہ کو آگ لگنے کے واقعے کے بعد ریسکیو کا کام اور امدادی کارروائیاں بلا تعطل جاری رہیں اور صوبائی انتظامیہ کا پورا نظام ہمہ وقت مصروف عمل رہا۔ایک بیان میں انہوں نے بتایا کہ وزیر اعلی سندھ نے واقعے کی شفاف تحقیقات کے لیے کمشنر کراچی کو مکمل اختیارات دے دیے ہیں، تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ہی یہ واضح ہو سکے گا کہ آگ...
    امریکا نے غزہ میں امن، نظم و نسق اور تعمیرِ نو سے متعلق امور کے لیے قائم کیے جانے والے مجوزہ ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کے لیے روس، اسرائیل اور پولینڈ کو باضابطہ دعوت دے دی ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق اس بورڈ کی سربراہی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کریں گے اور اس کا مقصد عالمی تنازعات بالخصوص غزہ کے بحران سے نمٹنا ہے۔ کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے تصدیق کی ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو بورڈ میں شمولیت کی دعوت موصول ہوچکی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ماسکو اس پیشکش کے تمام پہلوؤں اور تفصیلات پر غور کر رہا ہے، تاہم ابھی شمولیت سے متعلق حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ وسطی ایشیا کے...
    سپریم کورٹ آف پاکستان نے بیوی کے قتل کے مقدمے میں ملزم ابرار کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا ہے۔ عدالتِ عظمیٰ نے قرار دیا کہ استغاثہ کی جانب سے پیش کیے گئے شواہد قابلِ اعتماد نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹرائل کورٹ نے ملزم ابرار کو اپنی بیوی زینت بی بی کے قتل کے جرم میں سزائے موت سنائی تھی، جبکہ مقتولہ کے والد پر فائرنگ کرنے کے الزام میں 7 سال قید کی سزا بھی دی گئی تھی۔ بعد ازاں لاہور ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھا تھا۔ یہ بھی پڑھیے: سپریم کورٹ: بیوی کے قتل کے مقدمے میں ملزم کی بریت کی درخواست پر سماعت، فیصلہ محفوظ سپریم کورٹ...
    راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ تاریخ پہ تاریخ پڑ رہی ہے اور آج پھر تاریخ ڈال دی گئی، پاکستان کو جرمانستان میں تبدیل کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق راولپنڈی میں اے ٹی سی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کا خاتمہ ہو، آٹا اور چینی 150روپے کلو تک پہنچ گئے، 70 ہزار روپے کی قبر اور کفن ہو گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بائیکیہ کا 2 ہزار، ریڑھی والے کا 5 ہزار اور دکاندار کا جرمانہ 20 ہزار ہو چکا ہے، حالات کو ٹھیک کیا...
    پنجاب حکومت نے سال 2026 کے لیے سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ وفاقی حکومت کی منظور شدہ عوامی تعطیلات پنجاب میں بھی لاگو ہوں گی، نوٹی فکیشن کے مطابق کشمیر ڈے 5 فروری، پاکستان ڈے 23 مارچ کو منایا جائے گا عیدالفطر کی تعطیلات 21 سے 23 مارچ تک ہوں گی، یوم تکبیر 28 مئی کو سرکاری تعطیل ہوگی۔ عیدالاضحیٰ کی تعطیلات 27 سے 29 مئی تک ہوں گی، عاشورہ کی تعطیلات 24 اور 25 جون کو ہوں گی، یومِ آزادی 14 اگست کو عام تعطیل ہوگی، عید میلادالنبی 25 اگست کو منائی جائے گی، علامہ اقبال ڈے 9 نومبر کو تعطیل ہوگی، قائداعظم ڈے اور کرسمس 25 دسمبر کو منائے جائیں گے۔ کرسمس کے بعد 26 دسمبر صرف...
    فائل فوٹو سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ تاریخ پہ تاریخ پڑ رہی ہے اور آج پھر تاریخ ڈال دی گئی، پاکستان کو جرمانستان میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔راولپنڈی میں اے ٹی سی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کا خاتمہ ہو، آٹا اور چینی 150روپے کلو تک پہنچ گئے، 70 ہزار روپے کی قبر اور کفن ہو گیا ہے۔ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ بائیکیہ کا 2 ہزار، ریڑھی والے کا 5 ہزار اور دکاندار کا جرمانہ 20 ہزار ہو چکا ہے۔ شیخ رشید کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیاشیخ رشید کا کہنا تھا...
    مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی خطرناک مرحلے میں داخل ہو گئی ہے، جہاں ایک طرف ایران نے جاری عوامی احتجاج کے پس منظر میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو حالات کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے سخت سزا دینے کی دھمکی دی ہے، تو دوسری جانب اسرائیل نے واضح کیا ہے کہ اگر اس کے خلاف کسی بھی قسم کی کارروائی کی گئی تو وہ غیر معمولی نوعیت کی فوجی طاقت استعمال کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق وہ کسی بھی اچانک جنگی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہائی الرٹ پر ہے۔ Will Ali Khamenei step down as Supreme Leader of Iran by Jan 31? I put 1,000$ on him staying What the...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ناروے کے وزیر اعظم کو ایک سخت پیغام بھیجا ہے جس میں انہوں نے نوبیل امن انعام نہ ملنے پر اپنی مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے اسے گرین لینڈ کے معاملے سے جوڑ دیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے پیغام میں واضح طور پر لکھا کہ اس بات پر غور کرتے ہوئے کہ آپ کے ملک نے 8 سے زائد جنگیں رکوانے کے باوجود مجھے نوبیل امن انعام نہ دینے کا فیصلہ کیا، اب میں صرف امن کے بارے میں سوچنے کا پابند نہیں ہوں۔ یہ بھی پڑھیے: گرین لینڈ پر امریکی کنٹرول کے علاوہ کچھ بھی قابلِ قبول نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ ان کا کہنا تھا کہ اگرچہ امن ہمیشہ اولین ترجیح رہے گا، لیکن...
    فائل فوٹو۔ پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کوٹ لکھپت جیل لاہور سے ایم پی اے ندیم قریشی کے نام خط تحریر کیا ہے۔ شاہ محمود قریشی کا خط ان کے بیٹے زین قریشی نے ایم پی اے ندیم قریشی کے حوالے کیا۔ خط میں انھوں نے کہا کہ اسمبلی میں پنجاب پروٹیکشن آف اموویبل پراپرٹی ایکٹ 2025 کیخلاف تقریر پر مبارکباد دیتا ہوں، یہ مسئلہ قانونی برادری کو متحد کرنے کا سبب بنا ہے۔ خط کے متن کے مطابق حامدخان کی قیادت میں دونوں پیشہ ور گروپس نے اسے مسترد کیا ہے، احسن بھون کی قیادت میں پنجاب بار کونسل نے بھی اس قانون سازی کو مسترد کر دیا۔ خط کے مطابق پنجاب بار کونسل بھی اس ایکٹ کے خلاف...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وفاقی حکومت نے سال 2026 کے لیے سرکاری تعطیلات کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت قومی، مذہبی اور اقلیتی تہواروں کے مواقع پر ملک بھر میں عام تعطیلات ہوں گی۔پیر کے روز کابینہ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ فیصلے کے بعد کابینہ ڈویژن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا، جس میں آئندہ سال کے لیے تعطیلات کی تفصیلات درج ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق سال 2026 کا آغاز یومِ کشمیر کی عام تعطیل سے ہوگا، جو 5 فروری بروز جمعرات منائی جائے گی۔ اس کے بعد یومِ پاکستان کے موقع پر 23 مارچ بروز پیر ملک بھر میں سرکاری دفاتر، تعلیمی ادارے اور بیشتر نجی ادارے بند رہیں گے۔مذہبی تہواروں کے حوالے سے...
      کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان کی معروف کاروباری شخصیت عقیل کریم ڈھیڈی نے سماء ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پہلے بھی کہہ چکا ہوں پہلے ہمیں متاثرین کی مدد کرنی چاہیے، ہم اس وقت مل کر کوشش کریں کہ ہم متاثرین کیلئے کیا کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گل پلازہ میں آگ سے 8 ارب کے قریب نقصان ہوا ہے، یہ لوگ مڈل کلاس سے تعلق رکھتے ہیں، اپنے طور پر متاثرین کی مدد کریں پھر سندھ حکومت سے بات چیت کریں، اسی طرح ہم کام کریں گے تو وفاقی،صوبائی حکومت بھی تعاون کریں گی۔ عقیل کریم ڈھیڈی کا کہناتھا کہ میری پلازہ مالک سے بھی بات ہوئی، پلازہ مالک سے بھی متاثرین کی مدد کیلئے...
    پنجاب، مدارس کے نظام میں عدم مداخلت اور نصاب تبدیل نہ کرنے کی یقین دہانی WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی یس )حکومتِ پنجاب اور مدارس بورڈز کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں پنجاب حکومت نے علما کو یقین دہانی کرائی کہ حکومت نہ تو مدارس کے نظام میں مداخلت چاہتی ہے اور نہ ہی دینی نصاب میں تبدیلی اس کے ایجنڈے کا حصہ ہے۔حکومتِ پنجاب اور مختلف مدارس بورڈز کے نمائندوں کے درمیان ایک اہم اجلاس کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا جس میں مدارس و مساجد کے معاملات کو افہام و تفہیم اور مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق اجلاس...
    نوبیل نہیں دیا گیا،خود کو اب امن کا پابند نہیں سمجھا ،ٹرمپ کی یورپ کو دھمکی WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن(آئی پی ایس ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ نوبیل امن انعام نہ ملنے کے بعد اب وہ خود کو صرف امن کے بارے میں سوچنے کا پابند نہیں سمجھتے۔یہ بات انہوں نے ناروے کے وزیرِ اعظم یوناس گار اسٹورے کو لکھے گئے ایک خط میں کہی، جسے عالمی خبر رساں اداروں نے دیکھا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ نے خط میں گرین لینڈ پر مکمل امریکی کنٹرول کے مطالبے کو بھی دہرایا اور کہا کہ عالمی سلامتی اس وقت تک ممکن نہیں جب تک امریکا کو گرین لینڈ پر مکمل...