2026-06-02@21:07:52 GMT
تلاش کی گنتی: 6771

«اسرائیل کو»:

(نئی خبر)
    وفاقی حکومت نے نئے سال کے لیے سرکاری اور اختیاری تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ جاری کردہ کیلنڈر کے مطابق رواں سال مجموعی طور پر 11 سرکاری عام تعطیلات جبکہ 23 اختیاری چھٹیاں ہوں گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جنوری کے بعد 18 فروری اور یکم جولائی کو بینک بند رہیں گے۔ اسی طرح 5 فروری کو یومِ یکجہتی کشمیر اور 23 مارچ کو یومِ پاکستان کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ عیدالفطر کی ممکنہ تعطیلات 21، 22 اور 23 اپریل کو ہوں گی، جبکہ یکم مئی کو عالمی یومِ مزدور اور 28 مئی کو یومِ تکبیر کے موقع پر بھی سرکاری چھٹی دی جائے گی۔ اس کے علاوہ عیدالاضحیٰ...
    لاہور: حکومتِ پنجاب اور مدارس بورڈز کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں پنجاب حکومت نے علما کو یقین دہانی کرائی کہ حکومت نہ تو مدارس کے نظام میں مداخلت چاہتی ہے اور نہ ہی دینی نصاب میں تبدیلی اس کے ایجنڈے کا حصہ ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومتِ پنجاب اور مختلف مدارس بورڈز کے نمائندوں کے درمیان ایک اہم اجلاس کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا جس میں مدارس و مساجد کے معاملات کو افہام و تفہیم اور مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق اجلاس کی صدارت صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے کی، اجلاس میں چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی، 10 مدارس...
    واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ نوبیل امن انعام نہ ملنے کے بعد اب وہ خود کو صرف امن کے بارے میں سوچنے کا پابند نہیں سمجھتے۔ یہ بات انہوں نے ناروے کے وزیرِ اعظم یوناس گار اسٹورے کو لکھے گئے ایک خط میں کہی، جسے عالمی خبر رساں اداروں نے دیکھا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ نے خط میں گرین لینڈ پر مکمل امریکی کنٹرول کے مطالبے کو بھی دہرایا اور کہا کہ عالمی سلامتی اس وقت تک ممکن نہیں جب تک امریکا کو گرین لینڈ پر مکمل اختیار حاصل نہ ہو۔ ٹرمپ نے خط میں لکھا کہ ان کے بقول انہوں نے آٹھ جنگیں رکوائیں، اس کے باوجود نوبیل امن انعام...
    ویب ڈیسک : وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ گل پلازہ پرریسکیو اور امدادی کارروائیاں بلا تعطل جاری ہیں، صوبائی انتظامیہ کا پورا نظام ہمہ وقت مصروف عمل ہے، حکومت کی ترجیح متاثرہ افراد کو بحفاظت ریسکیو کرنا ہے۔وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ سندھ نے کمشنر کراچی کو واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیا ہے، تحقیقات سے واضح ہوگا آگ کس وجہ سے لگی،اور ذمہ داری کس پرعائد ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ عوامی املاک میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے مؤثر انتظامات ناگزیر ہوتے ہیں، فائربریگیڈ کی گاڑیاں مسلسل موقع پر موجود اور ریسکیو آپریشن بغیرکسی وقفے کے جاری رہا،امدادی کارروائیوں کے دوران ایک...
    اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سال 2026 کے لیے سرکاری اور اختیاری تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ کابینہ سیکریٹریٹ نے سال 2026 کے لیے عام تعطیلات کا اعلان کیا۔ کابینہ ڈویژن نے قومی، اسلامی اور اقلیتوں کے تہواروں پر عام تعطیلات کا شیڈول جاری کیا ہے۔ شیڈول کے مطابق سال کی پہلی تعطیل یوم کشمیر پر 5 فروری بروز جمعرات کو ہوگی جبکہ اس کے بعد یوم پاکستان کے موقع پر 23 مارچ بروز پیر کو چھٹی ہوگی۔ عید الفطر پر 21، 22 اور 23 مارچ، یکم مئی کو مزدوروں کے عالمی دن پر اور 28 مئی کو یوم تکبیر کے موقع پر عام تعطیل ہوگی۔ مزید پڑھیں کراچی سمیت سندھ کے تعلیمی اداروں میں تعطیل...
    کراچی (ویب ڈیسک) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا کہ نہیں مانتا جان بوجھ کر لوگوں کو ریسکیو نہیں کیا گیا،،تاجروں کے الزامات درست نہیں۔ سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن نے پروگرام ’’ٹونائٹ ود ثمر عباس‘‘ میں گفتگو میں کہا کہ گل پلازہ پرانی عمارت ضرور مگر مخدوش نہیں تھی، کراچی میں 80 سے 90 فیصد پرانی عمارتیں ہیں، 95 فیصد پرانی عمارتوں میں فائر ایگزٹ کا نظام نہیں ہے، شرجیل میمن نے مزید کہا کہ ہمارے پاس وسائل کی کوئی کمی نہیں۔ سعید غنی کا کہنا تھا کہ اس وقت بھی لوگ پلازے کے اندر موجود ہیں، آگ بجھانے کی بھرپور کوششیں جاری ہیں، شہریوں سے گزارش ہے اداروں کے اہلکاروں کے ساتھ تعاون کریں۔
    چندر گپت موریا اور اشوک کے زمانے سے برصغیر کے معاملات کا احاط کیجیے۔ چند اجزاء مسلسل ایک جیسے نظر آئیں گے۔ پہلی بات تو یہ ‘ کہ دولت اور اقتدار ہمیشہ ایک ہی شخص یا اس کے نزدیک ترین لوگوں کے درمیان رہا ہے۔ خاندانی بادشاہت ہمیشہ قائم و دائم رہی ہے۔ یعنی پورے ہندوستان میں دھن‘ دولت اور اقتدار‘ صرف اور صرف چند خوش قسمت افراد کے ہاتھ میں رہا ہے۔ آٹھ نو صدیاں پہلے‘ حکومت ‘ ان مسلمانوں کے ہاتھ میں چلی گئی جن کا اس علاقہ سے دور دور تک کا کوئی تعلق نہیں تھا۔ ان کے مزاج شاہی اورپہلے کے حکمرانوں میں رتی بھر بھی فرق نہیں تھا۔ داد عیش اور ذاتی آرام کے سوا...
    کراچی میں آگ پر قابو نہیں پاسکتے تو اندرون سندھ کے کیا حالات ہونگے، مفتاح اسماعیل WhatsAppFacebookTwitter 0 18 January, 2026 سب نیوز کراچی(آئی پی ایس )سابق وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے وفاقی اور صوبائی حکومت کی کارکردگی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی 18سال سے سندھ میں حکومت کر رہی ہے اور جب کراچی میں آگ پر قابو نہیں پاسکتے تو اندرون سندھ کے کیا حالات ہوں گے۔ کراچی میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کے تحت کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ چند ہفتوں میں حکومت نے دو سروے لیبر اور ہاس نکالا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ غربت میں اصافہ ہوا ہے۔ان...
    سابق وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے وفاقی اور صوبائی حکومت کی کارکردگی پر گہری مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی 18 سال سے سندھ میں حکومت کر رہی ہے، اور یہ اگر کراچی میں آگ پر قابو نہیں پاسکتے تو اندرون سندھ کے حالات کیا ہوں گے، اس کا اندازہ لگانا مشکل نہیں۔ کراچی میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے حکومت کے حالیہ اقدامات کی نشاندہی کرتے ہوئے کہاکہ چند ہفتوں میں 2 سروے جاری کیے گئے، جن میں غربت میں اضافے کی تصدیق ہوئی۔ مزید پڑھیں: کراچی: گل پلازہ میں لگنے والی آگ پر دوسرے روز بھی قابو نہ پایا جا سکا، 6 افراد جاں بحق، عمارت کے...
    کراچی: سابق وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے وفاقی اور صوبائی حکومت کی کارکردگی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) 18 سال سے سندھ میں حکومت کر رہی ہے اور جب کراچی میں آگ پر قابو نہیں پاسکتے تو اندرون سندھ کے کیا حالات ہوں گے۔ کراچی میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کے تحت کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ چند ہفتوں میں حکومت نے دو سروے لیبر اور ہاؤس نکالا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ غربت میں اصافہ ہوا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ غریب لوگ مزید 18 فیصد غریب ہوئے ہیں، اوسطاً پاکستانی 12 فیصد غریب ہوئے ہیں...
    اسلام آباد: وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ جس طریقے سے سندھ نے کارکردگی دکھائی باقی صوبوں کو بھی دکھانی چاہئے۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شرجیل انعام میمن نے کہا کہ ہمارے ملک میں سیاست کا کردار یہ رہ گیا ہے کہ ہم ایک دوسرے پر تنقید کریں، چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے دو روز قبل ایوان صدر میں سندھ کے منصوبوں پر بریفنگ دی، کچھ لوگوں نے بریفنگ کے مقام پر تنقید کی، ایوان صدر سب کا ہے اسی لیے ہم نے اس مقام کے لیے درخواست کی تھی، ایوان صدر میں مختلف اداروں کی تقاریب منعقد ہوتی رہتی ہیں، رانا ثنا...
    لاہور (سپورٹس رپورٹر) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے وفد پر زور دیا کہ وہ سری لنکا میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے گروپس کی تبدیلی کریں۔بنگلا دیشی کرکٹ بورڈ کے ترجمان کے مطابق بی سی بی نے یہ پیشکش ڈھاکہ میں آئی سی سی کے نمائندے کیساتھ میٹنگ کے دوران کی۔ بی سی بی نے اصرار کیا کہ انہیں گروپ سی میں آئرلینڈ کی جگہ لینی چاہیے تاکہ وہ اپنے تمام میچ سری لنکا میں کھیل سکیں۔آئرلینڈ کا کولمبو میں سری لنکا، آسٹریلیا اور عمان سے مقابلہ ہونا ہے جبکہ اس کا آخری گروپ میچ کینڈی میں زمبابوے کیخلاف شیڈول ہے۔ بنگلہ دیش گروپ بی میں ہے جہاں وہ...
    اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ جس طرح سندھ نے کارکردگی دکھائی دیگر صوبے بھی دکھائیں، بدقسمتی سے سیاست کا معیار ایک دوسرے پر تنقید تک رہ گیا ہے۔ نیشنل پریس کلب اسلام اباد کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت سائبر نائف سے علاج مفت فراہم کررہی ہے، سندھ حکومت دنیا میں واحد ہے جو سائبر نائف سے مفت علاج فراہم کر رہی ہے۔ سندھ کے سرکاری ہسپتالوں میں گزشتہ سال 29 لاکھ افراد کے مفت علاج کیلئے، این آئی سی وی ڈی میں سندھ کے علاوہ دیگر صوبوں کے56 فیصد مریض دل کے امراض کا علاج کراتے ہیں۔ 2022ء میں آنے...
    ہمارے ملک میں سیاست کا کردار یہ رہ گیا ہے کہ ہم ایک دوسرے پر تنقید کریں رانا ثنا اللہ صاحب نے جو تنقید کی ہے وہ مناسب بات نہیں ،پریس کانفرنس سے خطاب وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ جس طریقے سے سندھ نے کارکردگی دکھائی باقی صوبوں کو بھی دکھانی چاہئے۔نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شرجیل انعام میمن نے کہا کہ ہمارے ملک میں سیاست کا کردار یہ رہ گیا ہے کہ ہم ایک دوسرے پر تنقید کریں، چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے دو روز قبل ایوان صدر میں سندھ کے منصوبوں پر بریفنگ دی، کچھ لوگوں نے بریفنگ کے مقام پر تنقید کی، ایوان صدر سب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس کی جانب سے بڑے فضائی حملوں کا خطرہ ہے جس کے پیش نظر یوکرین کو جدید فضائی دفاعی نظام کی ضرورت ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق صدر ولودومیر زیلنسکی کی قیادت میں یوکرینی وفد سکیورٹی ضمانتوں پر گفتگو کے لیے امریکا روانہ ہوا جہاں ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر امریکی صدر ٹرمپ اور زیلنسکی کی ملاقات متوقع ہے۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے یوکرینی صدر نے کہا کہ روسی حملوں سے شہری علاقوں کو خطرات لاحق ہیں، یوکرینی صدر نے عالمی اتحادیوں سے دفاعی امداد بڑھانے کی اپیل بھی کی۔ ویب ڈیسک مرزا ندیم بیگ
    سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ اگر دیگر صوبے بھی سندھ کی طرز پر کارکردگی دکھائیں تو ملک بہت تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکتا ہے۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے سندھ حکومت کی فلاحی اور ترقیاتی کارکردگی پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ ان کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت سائبر نائف ٹیکنالوجی کے ذریعے کینسر کے مریضوں کو مکمل طور پر مفت علاج فراہم کر رہی ہے اور یہ سہولت دنیا میں اپنی نوعیت کی واحد مثال ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے مطابق سائبر نائف کے ذریعے علاج صرف 11 ممالک میں دستیاب...
    نیو کراچی ٹاؤن میں ایک ہزار گلیوں کو پختہ کرنے کے منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں امیر جماعت اسلامی کراچی نے کہا کہ سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اور واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کی کارکردگی مسلسل زوال کا شکار ہے، جس کے باعث کراچی کے عوام شدید مشکلات میں مبتلا ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ نیو کراچی ٹاؤن میں ایک ہزار گلیوں کو پختہ کرنے کے منصوبے کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جس میں نیو کراچی ٹاؤن کی مجموعی ترقی، بلدیاتی کارکردگی اور کراچی کو درپیش مسائل پر اظہارِ خیال کیا گیا۔ تقریب میں امیر جماعت اسلامی ضلع شمالی طارق مجتبی، نائب امیر ضلع شمالی اکبر قریشی، جنرل سیکریٹری شکیل احمد، وائس چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن شعیب بن ظہیر، میونسپل...
    سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہےکہ جس طرح سندھ نے کارکردگی دکھائی دیگر صوبے بھی دکھائیں، بدقسمتی سے سیاست کا معیار ایک دوسرے پر تنقید تک رہ گیا ہے۔نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت سائبرنائف سےعلاج مفت فراہم کررہی ہے، سندھ حکومت دنیا میں واحد ہے جو سائبر نائف سے مفت علاج فراہم کررہی ہے، بلاول بھٹو نے بتایا سائبر نائف کے ذریعے محض 11 ممالک میں علاج ہوتا ہے، دنیا میں سائبر نائف کے ذریعے لاکھ لاکھ ڈالرز سے علاج ہوتا ہے۔شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ سندھ کےسرکاری اسپتالوں میں گزشتہ سال 29 لاکھ افراد کے مفت علاج کیےگئے، این...
    وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ جس طرح سندھ نے ترقیاتی منصوبوں اور عوامی سہولیات کے حوالے سے کارکردگی دکھائی، باقی صوبوں کو بھی اس کی مثال قائم کرنی چاہیے۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران شرجیل میمن نے کہاکہ ہمارے ملک میں سیاست کا رجحان تنقید پر مبنی ہو گیا ہے، حالانکہ دو روز قبل چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے ایوان صدر میں سندھ کے ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی، لیکن بعض افراد نے اس دوران تنقید کی۔ مزید پڑھیں: سہیل آفریدی نے ہماری شرافت کا ناجائز فائدہ اٹھایا، دورہ کراچی پر ایک اور 9 مئی کی سازش کی گئی، شرجیل میمن ان کے مطابق ایوان صدر تمام عوام...
    اسلام آباد: وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ جس طریقے سے سندھ نے کارکردگی دکھائی باقی صوبوں کو بھی دکھانی چاہئے۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شرجیل انعام میمن نے کہا کہ ہمارے ملک میں سیاست کا کردار یہ رہ گیا ہے کہ ہم ایک دوسرے پر تنقید کریں، چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے دو روز قبل ایوان صدر میں سندھ کے منصوبوں پر بریفنگ دی، کچھ لوگوں نے بریفنگ کے مقام پر  تنقید کی، ایوان صدر سب کا ہے اسی لیے ہم نے اس مقام کے لیے درخواست کی تھی، ایوان صدر میں مختلف اداروں کی تقاریب منعقد ہوتی رہتی ہیں، رانا ثنا اللہ صاحب نے جو تنقید کی ہے وہ مناسب...
    وزیراعلیٰ مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی مہندی کی تقریب، دلہن کون؟ WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی مہندی کی تقریب کی تصاویر اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی مہندی کی تقریب لاہور میں جاتی امرا میں ان کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی۔ جنید صفدر کی شادی مسلم لیگ ن کے رہنما شیخ روحیل اصغر کی پوتی شانزے علی روحیل کے ساتھ ہو رہی ہے۔ مہندی کی تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سمیت خاندان کے دیگر افراد شریک ہوئے۔ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جنید صفدر...
    روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو ایران کے معاملے پر خطے میں کشیدگی کم کرنے اور بات چیت شروع کرنے کے لیے ثالثی کی پیشکش کی ہے۔ گزشتہ روز پوٹن نے نیتن یاہو اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے الگ الگ ٹیلیفونک رابطہ  کیا۔ ان گفتگوؤں کا مقصد وسطِ مشرق میں بڑھتی ہوئی کشیدگی، خاص طور پر ایرانی تناؤ کے بارے میں تبادلہ خیال کرنا تھا۔ روسی صدر نے کہا ہے کہ ماسکو خطے میں استحکام اور امن کے لیے سیاسی و سفارتی کوششیں بڑھانے پر زور دیتا ہے اور وہ ثالثی کے ذریعے تعلقات میں بہتر مذاکرات کی راہ ہموار کرنا چاہتا ہے۔ واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں ایران میں مظاہروں، سخت حکومتی ردعمل، اور علاقائی خطرات کی...
    کوسٹر ڈیرہ اسماعیل خان سے پشاور جا رہی تھی تاہم حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔ ریسکیو ٹیم نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے تمام زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔ اسلام ٹائمز۔ درہ آدم خیل کے علاقے بازی خیل کے قریب ایک مسافر کوسٹر حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کوسٹر ڈیرہ اسماعیل خان سے پشاور جا رہی تھی تاہم حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔ ریسکیو ٹیم نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے تمام زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور بعد ازاں انہیں درہ آدم خیل ویلفیئر اسپتال قاسم خیل منتقل کر دیا۔ زخمیوں کی شناخت 26 سالہ بلال، 33 سالہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) وینزویلا کی اپوزیشن رہنما ماریہ کورینا ماچاڈو نے اپنا امن نوبیل انعام امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دے دیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ماریہ کورینا ماچاڈو نے وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ سے ملاقات کی اور انہیں اپنا انعام پیش کیا، جو صدر ٹرمپ نے قبول کر لیا ۔ وائٹ کے ایک عہدیدار نے تصدیق کی ہے کہ صدر ٹرمپ میڈل اپنے پاس رکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر کی گئی ایک پوسٹ میں صدر ٹرمپ نے لکھا کہ ماریہ نے خدمات کے صلے کے طور پر مجھے نوبیل امن انعام پیش کیا جو کہ باہمی احترام کی شاندار علامت ہے۔ دوسری طرف ماریا ماچاڈو نے صدر ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کے بعد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    راولپنڈی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عبدالغفور انجم کو تبدیل کردیا گیا۔ راولپنڈی عبدالغفور انجم کو سپرنٹنڈنٹ فیصل آباد جیل تعینات کردیا گیا۔ راولپنڈی سپرنٹنڈنٹ فیصل آباد جیل ساجد بیگ کو سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل تعینات کردیا گیا راولپنڈی محکمہ جیل خانہ جات نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ Tagsپاکستان
      کوئٹہ:(نیوزڈیسک) ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ ایران سید ابوالحسن میری نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے ایران کے موجودہ حالات میں بھرپور حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہیں۔ بلوچستان کے دارالحکومت سے جاری اپنے ایک بیان میں ایران سید ابوالحسن میری کا کہنا تھا کہ سفارتی سطح پر پاکستان کا موقف ہمارے لئے حوصلہ افزاء ہے، پاکستان ایران میں تناؤکو کم کرنے میں اہم کردار ادا کررہا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ مغربی میڈیا منفی پروپیگنڈے کے ذریعے ایران میں حالات کو بگاڑنے کا ذمہ دار ہے، پاکستانی میڈیا سے بھی اپیل کرتے ہیں کہ مغربی میڈیا کی خبروں کو فالو نہ کریں، امریکہ اور اسرائیل کی سازشوں کو ایرانی عوام نے ناکام بنا دیا۔ ڈائریکٹر جنرل...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے کے معاملے پر وفاقی حکومت کا مؤقف سامنے آ گیا، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے واضح کیا کہ اڈیالہ جیل پنجاب حکومت کے دائرہ اختیار میں آتی ہے، یہ معاملہ عدالت اور جیل اتھارٹی کے درمیان ہے، وفاقی حکومت کا اس پر کوئی کنٹرول نہیں۔ سینیٹ اجلاس کی صدارت شیری رحمان نے کی، جہاں نو منتخب سینیٹر عابد شیر علی نے حلف اٹھایا۔ اجلاس میں پی ٹی آئی ارکان نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے کا معاملہ اٹھایا اور عدالتی احکامات پر عمل نہ ہونے پر سوالات اٹھائے، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ اڈیالہ جیل پنجاب...
    اسلام آباد: پی ٹی آئی نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا معاملہ سینیٹ میں پھر اٹھادیا، وزیرقانون اعظم تاڑ کہتے ہیں یہ معاملہ عدالت اور جیل حکام کے مابین ہے، حکومت کا کنٹرول نہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سینیٹ کا اجلاس سینیٹر شیری رحمان کی زیر صدارت شروع ہوا تو پی ٹی آئی رہنما فلک ناز چترالی نے کہا دو ماہ سے بانی پی ٹی آئی تک کسی کی رسائی نہیں۔ پی ٹی آئی رہنما علی ظفر نے کہا کہ عدالتی حکم کے باوجود ملاقات نہیں کروائی جارہی۔ پی ٹی آئی کو جواب دیتے ہوئے وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا میں خود اس حوالے سے رپورٹ آئندہ ہفتے سینٹ میں پیش کروں گا، انہوں ںے...
    وزیراعلیٰ ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے اعلان پر عملدرآمد کرتے ہوئے کوئٹہ میں واقع تھانہ خروٹ آباد کا نام تبدیل کرکے شہید میجر انور کاکڑ پولیس اسٹیشن رکھ دیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ کے تھانہ خروٹ آباد اور سرکاری ٹی بی سینٹوریم سکول کو شہید میجر انور کاکڑ سے منسوب کر دیا گیا۔ وزیراعلیٰ ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے اعلان پر عملدرآمد کرتے ہوئے کوئٹہ میں واقع تھانہ خروٹ آباد کا نام تبدیل کرکے شہید میجر انور کاکڑ پولیس اسٹیشن رکھ دیا گیا ہے، جبکہ کوئٹہ میں قائم سرکاری ٹی بی سینٹوریم سکول کا نام بھی شہید میجر انور کاکڑ سے منسوب کر دیا گیا ہے، جس...
    جموں و کشمیر کی سابق وزیراعلٰی نے امریکہ پر الزام عائد کیا کہ وہ جمہوریت کی بحالی کے نام پر مختلف ممالک پر حملے کرکے قدرتی وسائل کا استحصال کرتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر اور جموں کشمیر کی سابق وزیراعلٰی محبوبہ مفتی نے جمعہ کے روز امریکہ پر الزام عائد کیا کہ وہ جمہوریت کی بحالی کے نام پر مختلف ممالک پر حملے کرکے قدرتی وسائل کا استحصال کرتا ہے۔ محبوبہ مفتی نے ایرانی عوام سے یک جُٹ ہوکر امریکہ اور اسرائیل کی چال کو ناکام بنانے کا مشورہ دیا وہیں انہوں نے ایرانی حکومت سے بھی عوامی شکایات کا ازالہ کرنے کی وکالت کی۔ سرینگر میں صحافیوں سے بات...
    تصویر بشکریہ سوشل میڈیا وزیراعلیٰ بلوچستان کے اعلان پر کوئٹہ میں خروٹ آباد پولیس اسٹیشن کا نام تبدیل کر کے شہید میجر انور کاکڑ پولیس اسٹیشن رکھ دیا گیا۔وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے اپنے پیغام میں کہا کہ شہداء قومی ہیرو ہیں۔ ان کا نام، قربانی اور کردار ہمیشہ زندہ رہنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ شہداء کے اہلخانہ کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، میجر انور کاکڑ جیسے بہادر سپوتوں کی قربانیوں کے باعث ملک امن و استحکام کی جانب گامزن ہے۔ انہوں نے کہا کہ قوم کی سلامتی کے لیے جان قربان کرنے والے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنا ریاست اور حکومت کا اولین فرض ہے۔
    پشاور: درہ آدم خیل کے علاقے بازی خیل کے قریب ایک مسافر کوسٹر حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کوسٹر ڈیرہ اسماعیل خان سے پشاور جا رہی تھی تاہم حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔ ایمرجنسی کی اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 کوہاٹ کنٹرول روم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے میڈیکل ٹیم کو جائے حادثہ کے جانب روانہ کیا۔ مزید پڑھیں لاہور، دھند کے باعث خوفناک ٹریفک حادثہ، ایک نوجوان جاں بحق، دو شدید زخمی ریسکیو ٹیم نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے تمام زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور بعد ازاں انہیں درہ آدم خیل ویلفیئر اسپتال قاسم خیل منتقل کر دیا۔...
    وینزویلا کی اپوزیشن لیڈر کا وائٹ ہاؤس کا دورہ: نوبیل امن انعام ٹرمپ کو تحفے میں دینے کی دلچسپ کہانی WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن(شاہ خالد کی خصوصی رپورٹ) وینزویلا کی ممتاز اپوزیشن لیڈر ماریا کورینا ماچاڈو نے وائٹ ہاؤس کا دورہ کیا اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک نایاب تحفہ پیش کیا: نوبیل امن انعام کی وہ میڈل جو انہوں نے پچھلے سال جمہوریت کی بحالی کی جدوجہد پر حاصل کی تھی۔ یہ قدم ماچاڈو کی جانب سے امریکہ سے سیاسی حمایت حاصل کرنے کی ایک کوشش کے طور پر دیکھا جا رہا ہے، تاکہ وہ وینزویلا کے سابق حکمران نکولس مادورو کے بعد ملک کی قیادت سنبھال سکیں۔ ماچاڈو، جو مادورو کی...
    وینزویلا کی اپوزیشن لیڈر ماریا کورینا ماچادو نے اپنے نوبیل امن انعام کا تمغہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پیش کردیا ہے۔ ماچادو نے یہ تمغہ وائٹ ہاؤس میں صدر ٹرمپ کو ایک علامتی اور احترام کے اظہار کے طور پر دیا، جسے صدر نے قبول بھی کرلیا حالانکہ نوبیل انتظامیہ واضح کر چکی ہے کہ اس حقیقی اعزاز کا عنوان منتقل نہیں ہو سکتا۔ یہ بھی پڑھیں: مذکورہ نوبیل امن انعام ماریا کورینا ماچادو نے 2025 میں جمہوری حقوق اور آمریت کے خلاف جدوجہد کے اعتراف میں حاصل کیا تھا۔ صدر ٹرمپ نے ماچادو کے اس اقدام کو ’باہمی احترام کا شاندار اشارہ‘ قرار دیتے ہوئے ان کی تعریف کی اور سوشل میڈیا پر لکھا کہ ماچادو نے انہیں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی،پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں کسی بھی رہنما کو ملاقات کی اجازت نہیں ملی جبکہ فہرست میں شامل دو رہنما اڈیالہ جیل ہی نہیں آئے، ترجمان بانی پی ٹی آئی نیاز اللہ نیازی نے کہا کہ ہم نہیں چاہتے جمہوریت ڈی ریل ہو، ہم چاہتے ہیں سب کا احتساب ہو۔بانی پی ٹی آئی عمران خان سے آج جیل میں دوستوں کی ملاقات کا دن تھا جہاں ملاقات کی فہرست میں 6 رہنمائوں میں سے 4 رہنما ترجمان بانی پی ٹی آئی نیازاللہ نیازی، سینیٹر فلک ناز، انعام اللہ خان یوسفزئی اور صفدر حسین ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل آئے لیکن کسی کو بھی بانی سے ملاقات کی اجازت...
    ماسکو: روس نے کہا ہے کہ کیوبا کے خلاف بلیک میل اور دھمکیوں پر مبنی استعمال ہونے والی زبان ناقابل قبول ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زخاروا نے کہا کہ ہم لاطینی امریکا اور کیریبیئن کی صورت حال کو گہرائی سے جائزہ لے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم اپنے دوست ملک کیوبا سمیت خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور جارحانہ بیانات کی شدت اور حالات پر تشویش ہے۔ روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ ہمارا اس بات پر یقین ہے کہ بلیک میل اور دھمکیوں کی زبان ناقابل قبول ہے اور خاص طور پر جزیرے کی آزادی، اس کے عوام اور حکومت کے حوالے سے...
      داہیگل (نیوزڈیسک) محکمہ جیل خانہ جات نے سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی کے سپرنٹنڈنٹ عبدالغفور انجم کو تبدیل کر دیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سینٹرل جیل اڈیالہ کے سپرنٹنڈنٹ عبدالغفور انجم کو تبدیل کرتے ہوئے انہیں سینٹرل جیل فیصل آباد کا سپرنٹنڈنٹ تعینات کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب ساجد بیگ کو سینٹرل جیل راولپنڈی اڈیالہ کا نیا سپرنٹنڈنٹ مقرر کر دیا گیا ہے۔ ساجد بیگ اس سے قبل سینٹرل جیل فیصل آباد میں سپرنٹنڈنٹ کے فرائض انجام دے رہے تھے۔ محکمہ جیل خانہ جات کے مطابق تبادلے انتظامی امور کو بہتر بنانے اور کارکردگی میں بہتری کے لیے کیے گئے ہیں۔
    ذرائع کے مطابق میلبرن رینیگیڈز کے کپتان اورکوچ نے پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر سے معذرت کی، کپتان وِل سدرلینڈ کا کہنا تھا میچ سنسنی خیز مراحل میں تھا، اپنے رویئے پر شرمندہ ہوں، آپ اچھے کھلاڑی ہیں اور لوگ آپ کو پسند کرتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق رضوان نے مینجمنٹ سے ناراضگی کا اظہارکیا تھا۔ یاد رہے کہ بگ بیش میں سٹرائیک ریٹ کم ہونے پر میلبرن رینیگیڈز نے محمد رضوان کو ریٹائرڈ آؤٹ کر کے میدان سے باہربلالیا تھا جس پر سوشل میڈیا صارفین نے خوب تنقید کی۔
     ویب ڈیسک :حکومت نے وفاقی کابینہ کی باضابطہ منظوری کے بعد نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ چھاپنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت بدھ کے روز وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے کابینہ اجلاس میں 100، 500، 1,000 اور 5,000 روپے کے بینک نوٹس کے نئے ڈیزائن متعارف کرانے کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ نئے کرنسی نوٹس جدید بین الاقوامی معیار کے مطابق تیار کیے جا رہے ہیں، جس کے لیے عالمی ماہرین کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔ جعلی نوٹوں کی روک تھام کے لیے نئے نوٹس میں جدید اور مضبوط سکیورٹی تھریڈز شامل کیے جائیں گے۔ 15 جنوری کو انٹر نیٹ سروسز مکمل طور پر فعال رہیں گی :...
      سپریم کورٹ نے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں زنا بالجبر کے ملزم مدثر کی ضمانت منظور کر لی ہے۔ 3 رکنی بینچ کی سربراہی جسٹس جمال خان مندوخیل نے کی۔ دوران سماعت عدالت نے مقدمے میں ثبوتوں اور تحقیقات کے معیار پر تفصیلی گفتگو کی اور مقدمے میں لڑکی اور ملزم کے مؤقف دونوں پر غور کیا۔ یہ بھی پڑھیں:لاہور میں 2 سگی بہنوں کے ساتھ اجتماعی زیادتی، 5 ملزمان گرفتار سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ جتنا سنگین الزام ہو، اتنی سنجیدہ تحقیقات بھی ہونی چاہیے۔ سرکاری وکیل نے بتایا کہ تحقیقات میں لڑکی کے ملزم کے گھر رہنے کی تصدیق ہوئی ہے، جبکہ ملزم کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ ملزم...
    راولپنڈی (نیوز ڈیسک) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے کل ملاقات کا روز ہے جس کیلئے فہرست جیل حکام کو ارسال کر دی گئی۔ پی ٹی آئی کوآرڈی نیٹر سلمان اکرم راجہ نے 6 ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوائی۔ فہرست میں صفدر حسن یوسفزئی ،عمران شوکت خان ،انعان اللہ کا نام شامل ہے، ان کے ساتھ سعد علی خان ،نیاز اللہ نیازی ،فلک ناز کا نام ملاقات کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔
    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتيريس نے قابض اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے اقوام متحدہ کے فلسطینی مہاجرین کی امداد اور روزگار کے ادارے ''انروا'' کو نشانہ بنانے والے قوانین منسوخ نہ کیے اور ضبط کی گئی جائیدادیں اور اثاثے واپس نہ کیے تو اسے عالمی عدالت انصاف میں پیش کیا جا سکتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتيريس نے قابض اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے اقوام متحدہ کے فلسطینی مہاجرین کی امداد اور روزگار کے ادارے ''انروا'' کو نشانہ بنانے والے قوانین منسوخ نہ کیے اور ضبط کی گئی جائیدادیں اور اثاثے واپس نہ کیے تو اسے عالمی عدالت انصاف میں پیش کیا جا سکتا ہے۔...
    زمیندار نے زبردستی شراب پلاکر مبینہ طور پر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے مقامی زمیندار کو گرفتار کرلیا، پولیس ترجمان کیمطابق خاتون کا میڈیکل کروالیا گیا، فرانزک شواہد کی رپورٹ آنے پر کیس میں مزید پیشرفت ہوگی۔  اسلام ٹائمز۔ مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی کے علاقے ہیڈبکائنی میں اعجاز نامی مقامی زمیندار کے ساتھی ایک شادی شدہ خاتون کو اس کے گھر سے اغوا کرکے زمیندار کے ڈیرے پر لے گئے، ڈیرے پر مقامی زمیندار اعجاز نے خاتون کو زبردستی شراب پلاکر مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا، پولیس کیمطابق واقعے کا مقدمہ تھانہ بیٹ میرہزار میں درج کرکے ملزم زمیندار کو گرفتار کرلیا گیا ہے، پولیس ترجمان کیمطابق خاتون کا میڈیکل کروالیا گیا،...
    ایران میں موجود پاکستانی شہریوں اور طلبہ کیلئے وزارت خارجہ میں کوآرڈینیشن و مانیٹرنگ سیل قائم WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز تہران (آئی پی ایس )ایران میں موجود پاکستانی شہریوں وطلبا کے لیے وزارت خارجہ میں کوآرڈینیشن و مانیٹرنگ سیل قائم کردیا گیا۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق کوآرڈینیشن ومانیٹرنگ سیل ایران کی صورتحال کے حوالے سے پاکستانیوں کیلئے کام کر رہا ہے۔ دوسری جانب ایران میں تعینات پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو کا کہنا ہے کہ ایران میں موبائل اور لینڈلائن فونز سے بین الاقوامی کالزکی سہولت بحال ہوگئی ہے۔مدثر ٹیپو کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی کالزکی بحالی سے پاکستانی شہری اپنے اہلخانہ اور عزیز واقارب سے رابطہ کرسکیں گے۔مدثر ٹیپو کے مطابق ایران میں موجود پاکستانی...
    لاہور:(دنیا نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے اڈیالہ جیل کے باہرخواتین کو ڈھال کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘پر جاری اپنے ایک بیان میں عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ یہ اڈیالہ جیل ہے زمان پارک یا پاکپتن کا پیر خانہ نہیں، جہاں ہر ہفتے بمہ اہل و عیال اور چند کرائے کے لوگوں کے ساتھ تو تماشا لگایا جاتا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ اڈیالہ جیل کے باہر ان کی پارٹی کا کوئی عہدے دار نہیں پہنچتا خواتین کو ڈھال کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے، پولیس ہمیشہ صبر و تحمل کا مظاہرہ کرتی ہے۔ صوبائی وزیر اطلاعات ونشریات کا کہنا تھا...
    وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل کسی زمان پارک یا پاکپتن کے پیر خانے کی طرح نہیں ہے۔ پی ٹی آئی پر ردعمل دیتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہاکہ پولیس ہمیشہ صبر و تحمل کا مظاہرہ کرتی ہے، لیکن کچھ عناصر خواتین کو ڈھال کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ مزید پڑھیں: عمران خان سے ملاقاتوں پر پابندی، علیمہ خان کا اڈیالہ جیل کے باہر دعاؤں کے اہتمام کا اعلان انہوں نے واضح کیاکہ اڈیالہ جیل میں ہر ہفتے غیر متعلقہ افراد کے ساتھ تماشا لگانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ وزیر اطلاعات نے مزید کہاکہ اڈیالہ جیل کے باہر ان کی پارٹی کا کوئی عہدیدار نہیں پہنچتا اور پولیس تب ہی کارروائی کرتی ہے...
    فائل فوٹو گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ کے پی بھارت، اسرائیل اور ٹی ٹی پی کو خوش کرنا چاہتے ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ اداروں کے خلاف بیانات دے کر ملک دشمنوں کو خوش کر رہے ہیں۔فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ مطالبات مذاکرات سے منوائے جاتے ہیں، ریاست مخالف بیانات سے نہیں۔ وزیراعلیٰ بتائیں افغانستان ملوث نہیں تو دہشتگردی میں کون ملوث ہے؟ فیصل کریم کنڈیانہوں نے کہا کہ یہ مانتے ہیں کہ وفاق نے صوبے کو سو فیصد حصہ نہیں دیا لیکن جو دیا ہے وہ کہاں لگایا؟ ضم اضلاع میں ایک تھانا بھی بنایا گیا؟ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کو...
    کراچی: سندھ کے سینئر وزیر برائے اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والوں نے دورہ کراچی میں ایک دفعہ پھر 9 مئی جیسا واقعہ دہرانے کی کوشش کی، سندھ حکومت نے تحمل کا مظاہرہ کیا اور پرچہ نہیں کاٹا، ہماری شرافت کا ناجائز فائدہ اٹھایا گیا، 8 فروری کو پہیہ جام نہیں کرنے دیں گی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چند دن پہلے خیبرپختونخوا کے وزیر اعلٰی یہاں آئے، اطلاع ملی تو سندھ حکومت نے ان سے رابطہ کیا، سکیورٹی اور سہولیات کی یقین دہانی کروائی، اس سے پہلے تھریٹ الرٹ آیا تھا ہم نے اس لیے نہیں بتایا کہ کوئی اس کا فائدہ نہ لے، سید ناصر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی ٹی آئی کراچی کے صدر راجا اظہر نے شرجیل انعام میمن کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شرجیل انعام میمن کی پریس کانفرنس کم، جھوٹ کی پریزنٹیشن زیادہ تھی، سندھ حکومت کی جلسے کی اجازت ایسے تھی جیسے دعوت دے کر دروازے پر پہرہ بٹھا دیا جائے، سندھ حکومت نے ایک ہاتھ سے جلسے کا این او سی دیا اور دوسرے ہاتھ سے پرامن کارکنوں پر لاٹھیاں چلائیں۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کے عوام نے جس انداز سے سہیل آفریدی کا ویلکم کیا یہ پیپلز پارٹی کیلیے وارننگ سے کم نہیں، سندھی ٹوپی، اجرک ثقافتی شناخت ہیں مگر پی پی نے اسے بھی سیاسی ضد کی بھینٹ چڑھا دیا۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ پختونخوا کی آمد سے قبل تھریٹ الرٹ موصول ہوا تھا، عوامی سطح پر ظاہر نہیںکیا، انہیں مکمل سیکورٹی فراہم کی گئی تھی، استقبال بھی خلوص دل سے کیا تھا، جناح گراؤنڈ میں جلسے کی زبانی اجازت بھی دی تھی تاہم بعد میں خود پی ٹی آئی قیادت نے کہا کہ وہ گراؤنڈ کے اندر کے بجائے باہر جلسہ کریں گے، جس کی اجازت ممکن نہیں تھی۔ انہوںنے پریس کانفرنس میں خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ کے حالیہ دورہ سندھ سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیسے ہی ان کی آمد کی اطلاع ملی، سندھ حکومت نے ان سے رابطہ کیا اور مکمل سیکورٹی...
    پی ٹی آئی نے کراچی میں 9 مئی جیسا واقعہدہرانے کی کوشش کی مگر سندھ حکومت نے تحمل کا مظاہرہ کیا پولیس پر پتھراؤ ہوا،میڈیا کی گاڑیاں توڑیں، 8 فروری کو پہیہ جام نہیں کرنے دینگے، پریس کانفرنس سینئر وزیر سندھ اور صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی میں 9 مئی جیسا واقعہ دہرانے کی کوشش کی گئی، پولیس پر پتھراو کیا گیا، مرد و خواتین صحافیوں کو پی ٹی آئی کی پرانی روایت کے تحت تشدد کا نشانہ بنایا گیا، سیاسی مخالفین پر کیچڑ اچھالنا پی ٹی آئی قیادت کی تربیت ہے۔ 8 فروری کو پہیہ جام نہیں کرنے دینگے۔شرجیل میمن نے کراچی میں کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چند روز قبل وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا...
    راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ جب ظلم حد سے بڑھ جاتا ہے تو عوام خود میدان میں نکل آتی ہے اور بالآخر انصاف عوام کی عدالت میں ملتا ہے۔  راولپنڈی کے علاقے ٹینچ بھاٹہ میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشعال ملک نے کہا ہے کہ ٹینچ بھاٹہ سے یاسین ملک کی بہت سی یادیں وابستہ ہیں اور وہ یہاں رہائش پذیر بھی رہے ہیں، یہی وجہ ہے کہ یہ علاقہ ان کے لیے خصوصی اہمیت رکھتا ہے۔ مشعال ملک نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماؤں کو منظم طریقے سے قتل کیا جا رہا ہے۔ بھارت مسلسل جارحیت پر اتر آیا ہے اور پاکستان میں...
    کراچی (سٹاف رپورٹر) سندھ کے سینئر وزیر برائے اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والوں نے دورہ کراچی میں ایک دفعہ پھر 9 مئی جیسا واقعہ دہرانے کی کوشش کی، سندھ حکومت نے تحمل کا مظاہرہ کیا اور پرچہ نہیں کاٹا، ہماری شرافت کا ناجائز فائدہ اٹھایا گیا، 8 فروری کو پہیہ جام نہیں کرنے دیں گی۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چند دن پہلے خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ یہاں آئے، اطلاع ملی تو سندھ حکومت نے ان سے رابطہ کیا، سکیورٹی اور سہولیات کی یقین دہانی کروائی، اس سے پہلے تھریٹ الرٹ آیا تھا ہم نے اس لیے نہیں بتایا کہ کوئی اس کا فائدہ نہ لے، سید ناصر حسین شاہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں رواں برس قومی مسافر ریل نیٹ ورک کا آغاز ہوگا جو اماراتی ریاست کے 11 شہروں اور علاقوں کو آپس میں منسلک کردے گی۔ ٹرین سروس الاتحاد ریل نیٹ ورک ابوظبی، دبئی، شارجہ اور فجیرہ کو آپس میں منسلک کرے گا جب کہ ابوظبی اور شارجہ کے دور دراز علاقوں تک بھی ریل سروس فراہم کرے گا۔اتحاد ریل کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ ابوظبی کے مغربی علاقے الظفرہ اور شارجہ کے دور دراز صحرائی علاقوں تک ٹرین سروس مسافروں کو پہنچائے گی۔یہ ریل سروس جدید سہولتوں سے لیس ہوگی جس میں انٹرنیٹ ، موبائل چارجر اور 400 مسافروں کی گنجائش ہوگی۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">متحدہ عرب امارات میں موجودہ سال قومی مسافر ریل نیٹ ورک کا آغاز ہونے جارہا ہے جو اماراتی ریاست کے 11 شہروں اور علاقوں کو آپس میں منسلک کردے گی۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹرین سروس “ الاتحاد ریل” نیٹ ورک ابوظبی، دبئی، شارجہ اور فجیرہ کو آپس میں منسلک کرے گا جب کہ ابوظبی اور شارجہ کے دور دراز علاقوں تک بھی ریل سروس فراہم کرے گا۔اتحاد ریل کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ ابوظبی کے مغربی علاقے الظفرہ اور شارجہ کے دور دراز صحرائی علاقوں تک ٹرین سروس مسافروں کو پہنچائے گی۔ابوظبی کے ٹرین اسٹیشنز السلع — سعودی عرب کی سرحد کے قریب اور ابوظبی شہر سے تقریباً 350 کلومیٹر دور، الذہ — ساحلی شہر،...
    امریکاس نے مصر، لبنان اور اردن میں سرگرم اخوان المسلمین کو دہشتگرد گروپ قرار دے دیا جس کا مقصد دنیا بھر میں اسرائیل کے حریفوں کے خلاف اپنے اقدامات کو مزید تیز کرنا بتایا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سابق فرانسیسی وزیراعظم کا بچیوں کے اسکارف پہننے پر پابندی لگانے کا مطالبہ منگل کو یہ فیصلہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس حکم کے کچھ ہفتے بعد آیا جس میں ان کی انتظامیہ کو گروہوں کی بلیک لسٹنگ کا عمل شروع کرنے کی ہدایت دی گئی تھی۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے بیان میں کہا کہ یہ اقدامات اخوان المسلمین کی تشدد اور عدم استحکام پھیلانے والی کارروائیوں کو روکنے کی مسلسل کوشش کا حصہ ہیں۔ انہوں نے مزید کہا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سندھ کےصوبائی وزیر برائے اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے اپنے حالیہ دورۂ کراچی کے دوران ایک بار پھر 9 مئی جیسے واقعات دہرانے کی کوشش کی، سندھ حکومت نے صبر و تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوئی مقدمہ درج نہیں کیا،8 فروری کو صوبے میں پہیہ جام نہیں ہونے دیا جائے گا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ چند روز قبل خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ کراچی آئے، جس کی اطلاع ملتے ہی سندھ حکومت نے ان سے رابطہ کیا اور سکیورٹی سمیت تمام سہولیات کی یقین دہانی کروائی، اس سے قبل تھریٹ الرٹ موصول ہوا تھا، تاہم اس کی تشہیر اس لیے نہیں کی گئی کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سندھ حکومت نے شبِ معراج کے بابرکت موقع پر صوبے بھر کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔اس حوالے سے سندھ حکومت کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق 17 جنوری کو سندھ بھر کے اسکولز، کالجز اور دیگر تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ تعطیل کا فیصلہ عوامی جذبات اور شبِ معراج کی مذہبی اہمیت کے پیش نظر کیا گیا ہے، تاکہ شہری اس مقدس رات کی مناسبت سے عبادات اور دیگر مذہبی سرگرمیوں میں یکسوئی کے ساتھ شرکت کر سکیں۔واضح رہے کہ شبِ معراج اسلامی تاریخ کا ایک نہایت اہم اور مقدس واقعہ ہے، جس کی یاد...
    ویب ڈیسک: پی آئی اے کا کینیڈا اور برطانیہ کی ریل سروسز کے ساتھ تاریخی اشتراک ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے نے ایک ہی ٹکٹ پر ہوائی اور ٹرین سفر کی سہولت فراہم کردی، مسافروں کے لیے ایئر ٹو ریل سروس کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ پی آئی اے پرواز سے ٹورنٹو پہنچنے والے مسافر ریل سروس سے مزید سفر کرسکیں گے۔ پی آئی اے ترجمان کا کہنا ہے کہ ٹورنٹو سے کینیڈا کے 8 اہم شہروں تک ریل کے ذریعے رسائی ممکن ہوگی، برطانیہ میں 50 سے زائد شہروں تک ایسیس ریل سروس کے ذریعے سفر ممکن ہوگا۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا ...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ 8 فروری کے حوالے سے آئندہ کا لائحہ عمل فی الحال ظاہر نہیں کیا جا رہا، تاہم ڈی چوک جانے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ انسدادِ دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے باہر اپنے وکیل فیصل ملک کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ جھوٹے مقدمات میں وقت ضائع کیا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں: عمران خان سے ملاقات کی پھر کسی کو اجازت نہ ملی، بہنوں کا جیل کے قریب دھرنا، سیکیورٹی سخت ان کا کہنا تھا کہ 50 سے 60 ججز کو عدالتی نظام سے ہٹایا گیا، جبکہ وہ ججز جو ضمیر کے مطابق فیصلے دینا چاہتے...
    مشرقی بھارت کی ریاست جھاڑ کھنڈ میں ایک بپھرے ہوئے مست ہاتھی کے حملوں کے نتیجے میں جنوری کے پہلے 9 دنوں کے دوران کم از کم 20 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس دوران 2 دن ایسے بھی گزرے جن میں اس ہاتھی نے 13 افراد کو ہلاک کیا۔ بی بی سی کے مطابق حکام نے ہاتھی کو قابو میں کرنے کے لیے ہنگامی اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: بھارت میں جنگلی ہاتھی نے نوجوانوں کے ساتھ فٹبال کھیلی، ویڈیو وائرل حکام کا کہنا ہے کہ یہ ہاتھی ایک تنہا نر ہے جو اپنے جھنڈ سے بچھڑ چکا ہے اور جنگلاتی علاقوں سے ملحقہ دیہات میں رات کے وقت حملے کر رہا ہے جس کے باعث مقامی...
    (ارشاد قریشی) اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی ائی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم ہو گیا ،بانی  پی ٹی ائی اور بشری بی بی سے آج ملاقات کیلئے مقررہ وقت کے دوران  بانی کی بہنوں سمیت کسی کی ملاقات تاحال نہیں ہوسکی۔  بانی پی ٹی ائی  کی بہنیں اور کارکن گورکھپور ناکے پر موجود  ہیں۔گورکھپور فیکٹری ناکے پر تحریک انصاف کے کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا
    راولپنڈی:علیمہ خان نے کہا ہے کہ 8 فروری کا کیا لائحہ عمل ہے یہ ہم ابھی نہیں بتا رہے. تاہم ڈی چوک کوئی نہیں جارہا۔انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے باہر اپنے وکیل فیصل ملک کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ پتا نہیں جھوٹے کیسز پر کیوں وقت ضائع کیا جارہا ہے، پچاس سے ساٹھ ججز کو عدالتوں سے ہٹایا گیا ہے، جو ججز ضمیر کے مطابق فیصلے کرنا چاہتے تھے وہ سب ہٹائے گئے، عدلیہ سے کہنا چاہتی ہوں انصاف کا نظام تو دفن ہو چکا ہے، بانی پی ٹی آئی رول آف لاء کی بات کر رہے ہیں، جج سے پہلے ٹی وی پر اینکر بتاتے ہیں کیا فیصلہ آئے گا۔انہوں نے...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سے آج اڈیالہ جیل میں ملاقات کا دن ہے، تاہم جیل انتظامیہ نے ابھی تک کسی کو اندر جانے کی اجازت نہیں دی۔ پی ٹی آئی نے آج کارکنوں کو کال دی تھی کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے یکجہتی کے لیے اڈیالہ جیل کے باہر پہنچیں، تاہم پولیس نے اس تناظر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کررکھی ہے، اور جگہ جگہ رکاوٹیں کھڑی کی گئی ہیں۔ پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر بتایا کہ انہیں بحریہ ٹاؤن کے فوراً بعد پولیس نے ناکے پر روک لیا ہے۔ سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار...
    سندھ حکومت نے شبِ معراج کے موقع پر اسکولوں میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 17 جنوری کو شبِ معراج کے موقع پر تعلیمی ادارے بند رہے گے۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ حکومت نے شبِ معراج کے موقع پر تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ سندھ حکومت نے شبِ معراج کے موقع پر اسکولوں میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 17 جنوری کو شبِ معراج کے موقع پر تعلیمی ادارے بند رہے گے۔
    فائل فوٹو سندھ حکومت نے شبِ معراج کے موقع پر تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔اس سلسلے میں سندھ حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 17 جنوری کو بند رہیں گے۔
    سندھ حکومت نے شبِ معراج کے موقع پر تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ سندھ حکومت نے شبِ معراج کے موقع پر اسکولوں میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 17 جنوری کو شبِ معراج کے موقع پر تعلیمی ادارے بند رہےگے۔
    بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان حال ہی میں اپنی پروڈکشن ہیپی پٹیل: خطرناک جاسوس کی تشہیری ویڈیو کے دوران کامیڈین سنیل گروور کے ساتھ نظر آئے، جہاں سنیل کی بے مثال نقالی نے سب کو حیران کر دیا۔ ویڈیو کے دوران عامر خان خود ہنسی پر قابو نہ رکھ سکے اور بار بار تالیاں بجاتے نظر آئے۔ عامر خان کی ٹیم کے ایک رکن کی جانب سے شیئر کی گئی پشتِ مناظر (BTS) ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سنیل گروور اداکار وِر داس کے ساتھ ایک سین میں عامر خان کے انداز اور آواز کی نقل کر رہے ہیں جبکہ عامر کیمرے کے پیچھے کھڑے ہو کر یہ منظر دیکھ رہے ہیں۔ Behind The Scenes Even...
     شاہد سپرا:لیسکو نے نیٹ میٹرنگ پراجیکٹ کے تحت صارفین کو مشروط کنکشن دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔  ذرائع کے مطابق کمپنی نے 15 دسمبر تک جمع ہونے والے ڈیمانڈ نوٹسز پر میٹرز کا اجرا شروع کر دیا ہے۔ اس سے قبل لیسکو نے وزارتِ پاور ڈویژن کے زبانی احکامات پر کنکشن دینے سے تمام دفاتر کو روک دیا تھا۔ اب لیسکو کے شعبہ میٹریل مینجمنٹ نے نیٹ میٹرنگ کے لیے اے ایم آئی سمارٹ میٹرز جاری کرنے کا آغاز کر دیا ہے۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا ذرائع کا کہنا ہے کہ 15 دسمبر کے بعد سسٹم پر آنے والی میٹرز کی درخواستوں کو مسترد کر دیا گیا ہے، جبکہ لیسکو میں صارفین...
    —فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں ہے، خان صاحب کے فیصلے کو کوئی سیاسی یا ایپکس کمیٹی تبدیل نہیں کر سکتی۔قومی اسمبلی کے اسپیکر آفس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر کے لیے محمود خان اچکزئی کے مقابلے میں کوئی دوسرا فرد نہیں ہے، اپوزیشن لیڈر کے لیے کاغذات صرف انہوں نے جمع کروائے۔بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ ہماری اسپیکر کے ساتھ ملاقات اچھے ماحول میں ہوئی، ہم نے تمام اعتراضات دور کر دیے ہیں، کاغذات پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ کل تک دستخط کی تصدیق ہو جائے گی، جمعرات کو...
    معروف کامیڈین و اداکار سنیل گروور جو حال ہی میں دی گریٹ انڈین کپل شو  میں عامر خان کی شاندار نقالی کرنے پر وائرل ہوئے تھے۔ ایک بار پھر اپنی بے مثال نقالی کے باعث سوشل میڈیا پر چھا گئے ہیں۔ حال ہی میں جاری ہونے والی فلم ہیپی پٹیل کے پروموشنل ویڈیو میں ایک مزاحیہ منظر دکھایا گیا ہے جس میں سنیل گروور بالی ووڈ اداکار عامر خان کی ایسی جاندار نقل کرتے نظر آتے ہیں کہ خود عامر خان بھی پہچانے نہیں جاتے اور سیکیورٹی انہیں اپنے ہی دفتر سے باہر نکال دیتی ہے۔ ویڈیو کا آغاز اس وقت ہوتا ہے جب اداکار و ہدایتکار ویر داس عامر خان کے دفتر میں داخل ہوتے ہیں۔ دفتر کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-08-18 لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی حکومت نے پاکستان سے گرفتار ہوکر 23 برسوں سے تاحال گوانتانا موبے میں بے گناہ قید کاٹنے والے فلسطینی نژاد ابو زبیدہ کو زرتلافی کے طور پر بھاری رقم ادا کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ ادائیگی ابو زبیدہ کی جانب سے برطانوی حکومت کے خلاف دائر کیے گئے مقدمے کے نتیجے میں کی گئی۔ مقدمے میں ابو زبیدہ نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ میری 23 سال سے تاحال جاری غیر قانونی حراست اور تشدد میں برطانوی اداروں نے بھی بالواسطہ کردار ادا کیا تھا۔ اگرچہ معاوضے کی درست رقم ظاہر نہیں کی گئی تاہم ابو زبیدہ کی وکیل کا کہنا ہے کہ یہ رقم خاصی بڑی ہے اور اس...
    کیوبا کے صدر میگوئل دیاز کانیل نے امریکا کے ساتھ مذاکرات سے صاف انکار کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میگوئل دیاز کانیل نے واضح کیا ہے کہ امریکا کے ساتھ سوائے امیگریشن کے تکنیکی مسائل کے علاوہ کسی بھی معاملے پر بات چیت نہیں ہو رہی۔ مزید پڑھیں: کوئی ہمیں حکم نہیں دے سکتا کہ کیا کرنا ہے، کیوبن صدر کا ٹرمپ کی دھمکی پر سخت ردعمل صدر کانیل کا یہ مؤقف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کیوبا پر معاہدے کے لیے دباؤ ڈالنے اور دھمکی دینے کے بعد سامنے آیا۔ صدر کانیل نے کہاکہ امریکی حکومت کے ساتھ مہاجرین کے سوا کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے۔ ان کا یہ ردعمل اس بیان کے بعد آیا جس...
    ( سٹی42) اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی ائی اور انکی اہلیہ بشری بی بی سے کل منگل کے روز ملاقات کا دن ہے،تحریک انصاف کے چھ رہنماؤں پر مشتمل فہرست اڈیالہ جیل انتظامیہ کو بھجوا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی ائی سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل جانیولالے پی ٹی ائی کے 6 رہنماؤں پر مشتمل فہرست اڈیالہ جیل انتظامیہ کو بھجوا دی  گئی ہے۔فہرست  پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کی جانب سے ترتیب دی گئی ہے۔ فہرست میں سلمان اکرم راجہ ،بیرسٹر گوہر ،نیاز اللہ خان نیازی، علی اعجاز بٹر،قاضی افضال احمد  اور بلال عمر بودلہ کا نام شال ہے۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک )حکومت نے 10 روپے سے لے کر 5 ہزار روپے تک کے تمام کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن اور سیکیورٹی فیچرز تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق اس فیصلے کے تحت کوئی بھی کرنسی نوٹ بند نہیں کیا جائے گا بلکہ تمام موجودہ نوٹ نئے ڈیزائن کے ساتھ مرحلہ وار تبدیل کیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق پرانے نوٹوں کی تبدیلی کے لیے حکومت کی جانب سے تمام بینکوں کو واضح ٹائم لائن جاری کر دی جائے گی تاکہ عوام کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ نجی ٹی وی کے نمائندہ نے تفصیلات بتاتے ہوئے  کہا کہ یہ فیصلہ دراصل 2025 کے دوران کیا گیا تھا، جس پر اب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسرائیل نے ایران میں جاری حکومت مخالف مظاہروں کی کھل کر حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔اسرائیلی وزیر خارجہ گیدون سار نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران میں احتجاج کرنے والوں کی کامیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ ایرانی عوام آزادی کے حق دار ہیں اور اسرائیل کو ایرانی عوام سے کوئی دشمنی نہیں، بلکہ مسئلہ ایرانی حکومت سے ہے، جسے انہوں نے دہشت گردی اور انتہاپسندی کی سب سے بڑی سرپرست قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایرانی حکومت نہ صرف اسرائیل بلکہ پورے خطے اور عالمی برادری کے لیے ایک سنگین مسئلہ ہے۔اس سے قبل اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے...
    گائیڈ لائنز پر عمل کریں، وزیراعلیٰ کا عہدہ آئینی عہدہ ہے اوراس کا مکمل احترام کیا گیا ہے جو یقین دہانیاں کرائی گئی تھیں، افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ان پر عمل نہیں کیا جا رہا سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حکومتِ سندھ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو دور سندھ پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہا ہے اور انہیں مکمل سیکیورٹی فراہم کی گئی ہے، وزیراعلیٰ کا عہدہ ایک آئینی عہدہ ہے اور آئینی عہدوں کا مکمل احترام کیا گیا ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا پی ٹی آئی کی انتظامیہ حکومتِ سندھ کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہی۔ جو یقین...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حکومت سندھ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو دورہ سندھ پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہا ہے اور انہیں مکمل سیکورٹی فراہم کی گئی ہے، وزیراعلیٰ کا عہدہ ایک آئینی عہدہ ہے اور آئینی عہدوں کا مکمل احترام کیا گیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی انتظامیہ حکومت سندھ کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہی۔ جو یقین دہانیاں پی ٹی آئی کی جانب سے کرائی گئی تھیں، افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ان پر عمل نہیں کیا جا رہا۔ پہلے ہی دن واضح طور پر کہا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کارکنوں کو احتجاج کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان جیسا حکم دیں گے ہم ویسا ہی کریں گے اور ہم کسی کو اجازت نہیں دیں گے کہ وہ ہمارے لیڈر کو بلاجواز جیل میں رکھیں۔شہر قائد کی نمائش چورنگی پر عوامی اجتماع سے خطاب میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ پنجاب میں حکومت نے ہمارے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا، اسی طرح سندھ میں بھی صوبائی حکومت نے اچھا سلوک نہیں کیا تاہم اس کے بعد خیبرپختونخوا میں اگلا پڑاؤ ہوگا۔ان کا کہنا تھاکہ اسٹریٹ موومنٹ کے ذریعے عمران خان کا پیغام ملک بھر میں پہنچائیں گے، سندھ کے عوام کا...
    کراچی: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کارکنوں کو تیار رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان جیسا حکم دیں گے ہم ویسا ہی کریں گے اور ہم کسی کو اجازت نہیں دیں گے کہ وہ ہمارے لیڈر کو بلاجواز جیل میں رکھیں۔ نمائش چورنگی پر عوامی اجتماع  سے خطاب میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ پنجاب میں حکومت نے ہمارے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا، سندھ میں بھی صوبائی حکومت نے اچھا سلوک نہیں کیا تاہم اس کے بعد خیبرپختونخوا میں اگلا پڑاؤ رکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اسٹریٹ موومنٹ کے ذریعے عمران خان کا پیغام ملک بھر میں پہنچائیں گے، سندھ کے عوام کا مشکور ہوں  اور کراچی کی...
    ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے خبردار کیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل اپنے ذاتی مفادات کے لیے ایران میں انتشار پھیلانے کی کوشش کررہے ہیں۔ ایرانی میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ فسادیوں اور دہشتگردوں سے دور رہیں اور امن قائم رکھنے میں مدد کریں۔ صدر پزشکیان نے کہاکہ ایرانی عوام کو یقین ہونا چاہیے کہ حکومت انصاف قائم کرنے اور مسائل کے حل کے لیے سرگرم ہے، اور فسادیوں کو انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ دوسری جانب ایرانی صدر کے حالیہ قوم سے خطاب کے نکات ایرانی سفارتخانے نے جاری کیے ہیں، جن میں بتایا گیا کہ حکومت عوامی مشکلات کم کرنے اور ملک میں استحکام قائم رکھنے کی...
    اپنے بیان میں صوبائی وزیر نے کہا کہ سیکیورٹی پلان پر عمل نہیں کیا جا رہا، جلسے کے حوالے سے سندھ پولیس کی جانب سے مکمل سیکیورٹی فراہم کی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حکومتِ سندھ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو دور سندھ پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہا اور انہیں مکمل سیکیورٹی فراہم کی گئی، وزیراعلیٰ کا عہدہ ایک آئینی عہدہ ہے اور آئینی عہدوں کا مکمل احترام کیا گیا ہے۔ ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا پی ٹی آئی کی انتظامیہ حکومتِ سندھ کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہیم جو یقین دہانیاں پی ٹی آئی کی جانب سے کرائی...
    لاہور:(نیوزڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دسمبر 2025 میں گزشتہ برس کے مقابلے ریکارڈ ترسیلات زر بھیجنے پر سمندر پار مقیم پاکستانیوں سے اظہار تشکر۔دسمبر 2025 میں محب وطن سمندر پار مقیم پاکستانیوں نے 3.6 ارب ڈالر کی ترسیلات زر بھیجیں جن پر انکے مشکور ہیں۔ ترسیلات زر میں گزشتہ برس کے مقابلے 16.5 فیصد اضافہ سمندر پار مقیم پاکستانیوں کا حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کا مظہر ہے۔ وزیرِ اعظم سمندر پار پاکستانیوں کے پراپیگینڈے کو مسترد کرکے وطن کی تعمیر و ترقی کیلئے ترسیلات زر بھیجنا انکی اپنے ملک سے محبت کی اعلی مثال ہے۔ سمندر پار مقیم پاکستانی ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں، مجھ سمیت پوری قوم کو ان پر فخر ہے۔ سمندر پار مقیم پاکستانیوں کی بہبود کیلئے...
      ایران سمیت مختلف بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق تہران نے امریکا کو سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہدایت پر ایران پر حملہ کیا گیا تو اس کے جواب میں اسرائیل اور خطے میں موجود امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔ بین الاقوامی میڈیا اور ایرانی ذرائع کے مطابق ایران نے امریکا کو واضح پیغام دیا ہے کہ کسی بھی فوجی کارروائی کا بھرپور اور فوری جواب دیا جائے گا۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ایرانی حکام نے خبردار کیا ہے کہ امریکی حملے کی صورت میں ردعمل صرف ایران تک محدود نہیں رہے گا بلکہ اسرائیل اور مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی مفادات بھی اس...