2026-06-02@21:09:11 GMT
تلاش کی گنتی: 14203

«جنوبی افریقہ کے»:

(نئی خبر)
    اسلام آباد (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف )مشن کی آمد سے قبل  انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان میں غربت بڑھ کر 28.8 فیصد ہو گئی ہے۔ انگریزی جریدے دی نیوز کے حوالے سے جیو نے بتایاکہ  آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کی آمد سے عین قبل پاکستان میں غربت کے حوالے سے تشویشناک اعداد و شمار سامنے آئے ہیں۔ تازہ ترین تخمینوں کے مطابق گزشتہ 6 سالوں کے دوران ملک میں غربت کی شرح میں اضافہ ہوا ہے اور مالی سال 25-2024 میں پاکستان کی 28.8 فیصد آبادی غربت کے بے رحم شکنجے میں جکڑی ہوئی ہے۔  26 نومبر احتجاج کیس؛ علیمہ خان کو 23 فروری کو پیش ہونے کا حکم پاکستان میں غربت...
    —فائل فوٹو پاکستان میں دہشت گردی کے لیے افغان سر زمین کے استعمال کے نئے شواہد منظرِ عام پر آ گئے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 16 فروری کو باجوڑ میں ملنگی پوسٹ پر خودکش حملہ کرنے والا خارجی افغان شہری تھا۔حملہ آور کی شناخت احمد المعروف قاری عبداللّٰہ ابوذر کے نام سے ہوئی ہے، جو افغانستان کے صوبے بلخ کا رہائشی تھا۔ پاکستان کیخلاف دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین کے استعمال پر افغان ناظم الامور دفتر خارجہ طلب پاکستان نے ٹی ٹی پی کی قیادت کی افغانستان میں موجودگی پر اظہار تشویش کیا۔ ذرائع کے مطابق احمد المعروف قاری عبداللّٰہ ابوذر طالبان کی اسپیشل فورسز کا حصہ بھی رہ چکا ہے۔سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہونے والی دہشت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">طبی تحقیق کے میدان میں ایک دلچسپ نظریہ زور پکڑ رہا ہے کہ بلیوں میں پائے جانے والے بعض حیاتیاتی نظام انسانوں میں کینسر کے علاج کی نئی راہیں کھول سکتے ہیں۔سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ بلیوں میں موجود بعض وائرس اور مدافعتی ردِعمل ایسے پہلو رکھتے ہیں جو انسانی بیماریوں، خصوصاً سرطان، کو بہتر طور پر سمجھنے میں معاون ثابت ہو سکتے ہیں۔بلیوں میں پایا جانے والا فیلائن امیونوڈیفیشنسی وائرس (FIV) انسانی ایچ آئی وی سے مماثلت رکھتا ہے کیونکہ دونوں مدافعتی نظام کو متاثر کرتے ہیں۔ماہرین اس وائرس کے مطالعے کے ذریعے یہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ مدافعتی خلیات کس طرح ردِعمل ظاہر کرتے ہیں اور انہیں مضبوط بنانے کے کون...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )کوٹ لکھپت جیل میں قید تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں نے رمضان میں احتجاج مؤخر کرنے کی اپیل کردی۔ جیو نیوز کے مطابق شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ اور محمود الرشید  کی جانب سے میڈیا کو ایک مشترکہ لکھا گیا جس میں  رہنماؤں نےاپیل کی ہے کہ رمضان المبارک میں ہر قسم کی احتجاجی تحریک مؤخر کردی جائے۔ خط میں صدر آصف زرداری کی جانب سے عمران خان کے خلاف حالیہ بیان بازی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی باوقار طریقے سے مشکل حالات میں جیل کاٹ رہے ہیں۔ خیبرپختونخوا حکومت کا اعلان کردہ رمضان پیکج تاحال شروع نہ ہو سکا اسیر...
    لاہور (نیوز ڈیسک) محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبے بھر کے سرکاری سکولوں میں اساتذہ کیلئے سٹینڈرڈ ڈریس کوڈ نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تدریسی اوقات کے دوران اساتذہ کیلئے بلیک گاؤن پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے، مرد اساتذہ کیلئے سادہ شلوار قمیض یا پینٹ شرٹ تجویز کی گئی ہے جبکہ خواتین اساتذہ کو باوقار اور مناسب لباس پہننے کی ہدایت کی گئی ہے، تاہم 23 فروری 2026 سے تمام سرکاری تعلیمی اداروں میں ڈریس کوڈ پر عملدرآمد لازمی ہوگا۔ مزید برآں، اساتذہ کیلئے بند جوتے یا مناسب سینڈل پہننے کی بھی ہدایت جاری کی گئی تاکہ پیشہ ورانہ اور باوقار ماحول کو فروغ دیا جا سکے۔ حکام کے مطابق تعلیمی اداروں کے...
    عالمی دن برائے سماجی انصاف کے موقع پر، بھارت میں اقلیتیں اب بھی مودی حکومت کے تحت نظامی محرومی کا شکار ہیں اور ہر سطح پر انصاف سے محروم رہتی ہیں۔ کشمیری میڈیا سروس کے مطابق سماجی انصاف کا بنیادی اصول مساوات ہے، مگر مسلمانوں، عیسائیوں، دلتوں اور سکھوں کے ساتھ بھارت میں بڑھتا ہوا امتیاز دیکھنے میں آ رہا ہے۔ مزید پڑھیں: مقبوضہ کشمیر میں پابندسلاسل شیخ عبدالرشید کی جیت مودی سرکار کے منہ پر طمانچہ عالمی سماجی انصاف کا دن بھارت میں اقلیتوں کے لیے خالی پن کا پیغام دیتا ہے، کیونکہ وہاں بنیادی انسانی حقوق کی فراہمی بھی ان سے منسوب نہیں ہے۔ مودی حکومت کے دور میں مسلمانوں، عیسائیوں، دلتوں اور سکھوں کے خلاف حملوں میں اضافہ...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان آئین میں درج انصاف، مساوات اور انسانی وقار کے اصولوں کے فروغ کے لیے پُرعزم ہے اور ریاست کمزور طبقات کی فلاح و بہبود کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے ۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے عالمی یومِ سماجی انصاف کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ عالمی یومِ سماجی انصاف کے موقع پر ہم آئینِ پاکستان میں درج انصاف، مساوات اور انسانی وقار کے اصولوں سے متعلق اپنے عزم کی تجدید کرتے ہیں۔ آئین کے آرٹیکل 3، 37 اور 38 ریاست کو پابند کرتے ہیں کہ استحصال کا خاتمہ کرے،...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبے بھر کے سرکاری سکولوں میں اساتذہ کیلئے سٹینڈرڈ ڈریس کوڈ نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق  نوٹیفکیشن کے مطابق تدریسی اوقات کے دوران اساتذہ کیلئے بلیک گاؤن پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے، مرد اساتذہ کیلئے سادہ شلوار قمیض یا پینٹ شرٹ تجویز کی گئی ہے جبکہ خواتین اساتذہ کو باوقار اور مناسب لباس پہننے کی ہدایت کی گئی ہے، تاہم 23 فروری 2026 سے تمام سرکاری تعلیمی اداروں میں ڈریس کوڈ پر عملدرآمد لازمی ہوگا۔ پی ایچ ایف کے ایڈہاک صدر محی الدین وانی نے چارج سنبھال لیا مزید برآں، اساتذہ کیلئے بند جوتے یا مناسب سینڈل پہننے کی...
    فائل فوٹو  بورڈ آف انویسٹمنٹ کے ایک افسر کو جبری طور پر مستعفی قرار دینے کے خلاف دائر درخواست پر سندھ ہائی کورٹ نے فیصلہ سنا دیا۔ ہائیکورٹ، ریٹائرڈ ملازمین کو 2 ماہ میں پینشن ادا کرنے کا حکم کراچی سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس عدنان الکریم میمن اور... عدالتِ عالیہ نے بورڈ آف انویسٹمنٹ انتظامیہ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے درخواست گزار عبدالخالق کو عہدے پر بحال کرنے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائی کورٹ نے قرار دیا کہ استعفیٰ منظور ہونے سے قبل اسے واپس لینا ملازم کا اختیار ہے۔
    اسلام آباد: رمضان المبارک کے دوران غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف وفاقی دارالحکومت سمیت مختلف شہروں میں بڑا مشترکہ کریک ڈاؤن کیا گیا، جس میں دو ہزار سے زائد اہلکار متحرک رہے۔ حکام کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، جہلم اور چکوال میں پولیس، پاکستان رینجرز، کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ اور انٹیلیجنس اداروں نے مشترکہ سرچ اور کومبنگ آپریشنز کیے، جبکہ مساجد کی سیکیورٹی بھی سخت رکھی گئی۔ حکام نے واضح مؤقف اختیار کیا کہ ریاستی رٹ کو مزید مضبوط بنایا جائے گا اور قانون کے مطابق قیام رکھنے والے افراد کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کے علاقے دینہ میں رات گئے...
    ماہِ رمضان المبارک کا آغاز ہوتے ہی پاکستانی کمیونٹی سمیت مقامی سعودی شہری ایسے مقامات کا رخ کرتے ہیں جہاں نہ صرف بہترین افطاری دستیاب ہو بلکہ ماحول بھی خوشگوار اور فیملی فرینڈلی ہو۔ خوبصورت ایمبیئنس، بچوں کے لیے خصوصی سرگرمیاں، لائیو باربی کیو، لائیو جلیبی اور مٹکا چائے، یہ سب مل کر رمضان کی شاموں کو یادگار بنا دیتے ہیں۔ اسی سلسلے میں ریاض میں ٹوڈے بائٹس کی جانب سے خصوصی رمضان فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا ہے، جہاں افطار اور سحری کے لیے فیملیز کی بڑی تعداد میں رُخ کر رہی ہیں۔ اس فیسٹیول میں نہ صرف پاکستانی کمیونٹی بلکہ سعودی اور دیگر عرب شہری بھی بھرپور شرکت کر رہے ہیں اور پاکستانی اسٹریٹ فوڈ اور روایتی کھانوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاڑکانہ (نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی سندھ نے کہا ہے کہ ٹیکسوں کی بھرمار اور مہنگائی کے طوفان نے عام آدمی سے خوشیاں چھین لیں ہیں۔حکومت صرف پیٹرول پر100اورڈیزل پر95روپے فی لیٹر ٹیکس وصول کررہی ہے جبکہ بدلے میںعوام کو کوئی ریلیف نہیں ملتا، تعلیم امن، صحت کی سہولیات یہاں تک کے زندگی کی اہم ضرورت پانی بھی لوگ خود خریدتے ہیں جوکہ ظلم ونانصافی کی انتہا ہے۔غربا و مساکین کی مدد اور فلاحی کاموں میں خرچ کیا جانے والا ہر روپیہ دراصل آخرت کی کامیابی کی بہترین سرمایہ کاری ہے۔ موجودہ معاشی حالات میں بے شمار سفید پوش اور بے سہارا خاندان شدید مشکلات کا شکار ہیں اور ایسے وقت میں صاحبِ حیثیت افراد کی ذمے...
    بلوچستان حکومت نے افغانستان کے بعد ایران سے ملحقہ سرحد پر بھی راہداری نظام ختم کر کے اسے پاسپورٹ سسٹم پر منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس سے سرحدی تجارت اور کاروباری سرگرمیوں پر نمایاں اثرات مرتب ہونے کا امکان ہے۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ بلوچستان محمد حمزہ شفقات نے اعلان کیا ہے کہ ایک سے2 ماہ کے اندر ایران بارڈر پر راہداری کے بجائے مکمل طور پر پاسپورٹ سسٹم نافذ کر دیا جائے گا اور بغیر پاسپورٹ کے آمد و رفت ممکن نہیں ہوگی۔ یہ بھی پڑھیں: پاک ایران سرحد پر تجارتی آمدورفت بحال، مقامی معیشت میں نئی جان پڑنے کی توقع ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے کہا کہ حکومت قانونی تجارت سے وابستہ افراد کو سہولیات فراہم کرنے...
    لنڈی کوتل (نا مہ نگار) اسلام آباد سے افغانستان کے سفارت خانے کے ایک وفد نے پشاور اور ملحقہ علاقوں میں افغان مہاجرین  کی واپسی کے عمل کا تفصیلی جائزہ لیا، وفد نے اضاخیل ریٹرن سینٹر اور لنڈی کوتل حمزہ بابا سینٹر کا دورہ کر کے مہاجرین کے مسائل سنے اور UNHCR  کے نمائندوں سے ملاقات کی جہاں درپیش مشکلات کے حل کے لیے عملی اقدامات پر غور کیا گیا۔ وفد نے طورخم بارڈر پر بائیومیٹرک عمل اور رش کی صورتحال کا جائزہ لیا اور متعلقہ حکام سے بات چیت کی۔
    فیروزوالہ ‘نارنگ(نامہ نگار‘نمائندہ نوائے وقت)  مریدکے نارووال روڈ پر کیری ڈبہ اور ٹرک میں خوفناک تصادم کیری میں ڈبہ میں سوار ایک ہی خاندان کی 2خواتین، دو بچیوں سمیت چار جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہو گئے۔ سرور سکنہ نارووال کے رہائشی خاندان کے 11 افراد بھکھی شیخوپورہ سے واپس ناروال جا رہے تھے کہ مریدکے نارووال روڈ بھاگوڈیال پولیس چوکی کے قریب سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکراگئے جس سے کیری ڈبہ میں سوار دو ماہ کی بچی میرب، ڈرائیور سرور،  دو خواتین کومل،  رابعہ موقع پر جاں بحق ہو گئیں۔ جبکہ خواتین عاصمہ آمنہ زرقہ سدرہ اور وسیم سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے۔ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔
    حافظ آباد(نمائندہ نوئے وقت)خاتون کو مبینہ طور پر قتل کرنے کے بعد نعش کو آگ دی گئی۔مقتولہ تین بچوں کی ماں تھی۔حافظ آباد کے علاقہ اختر ٹاؤن کولو روڈ کی رہائشی خاتون خالدہ بی بی اپنے گھر کے ایک کمرے میں سو ئی ہوئی تھی جہاں نا معلوم ملزموں نے مبینہ طور پر قتل کرنے کے بعد نعش کو آگ لگا دی ۔مقتولہ کے بچوں کا کہنا تھا کہ انکی والدہ الگ کمرے  میں تھی  جب وہ صبح اٹھے تو کمرے سے دھواں نکل رہا تھا جب دیکھا تو انکی والدہ آگ سے جل چکی تھی،کمرے میں پٹرول کی بوتل بھی پڑی تھی ۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سرجانی پولیس نے پولیس افسر بن کر لوگوں کو ڈرانے دھمکانے والے جعلی افسر ظفر خان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم نہ تو اپنا کارڈ پیش کر سکا اور نہ ہی تعیناتی کی تفصیلات بتا سکا۔ تفتیش کے دوران ملزم نے اعتراف کیا کہ وہ عادی مجرم ہے اور صرف رعب جمانے کے لیے وردی پہنتا تھا۔ ملزم کے خلاف کراچی اور حیدرآباد کے مختلف تھانوں میں اقدامِ قتل، ڈکیتی اور منشیات کے 6 مقدمات درج ہیں، پولیس نے ملزم کے خلاف ساتواں مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) اسلام آباد میں ترلائی کے علاقے میں 6 فروری کو مسجد و امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ پر ہونے والے دہشت گرد حملے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کو وزیراعظم کی جانب سے اعلان کردہ امدادی رقوم کے چیکس پیش کر دیے گئے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے 36 جاں بحق افراد کے ورثاء کو امدادی چیکس پہنچائے گئے، ورثاء کو فی 50 لاکھ روپے کے چیک دیے گئے۔ تونسہ شریف، تلہ گنگ، ستور اور اسکردو سے تعلق رکھنے والے 4 افراد کے لواحقین کو چیکس پہنچائے جا رہے ہیں۔  نمائندہ جسارت گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم امریکی صدر کی دعوت پر امریکا میں موجود ہیں، وزیر اعظم بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس میں شرکت کریں گے، بورڈ آف پیس میں اسرائیل کے ہونے نہ ہونے سے پاکستان کو فرق نہیں پڑتا،افغان نائب سفیر کو ایک باضابطہ احتجاجی مراسلہ تھمایا گیا ہے جس میں باجوڑ حملے کے لیے افغان سرزمین کے استعمال پر سخت تشویش کا اظہار کیا گیا ہے، دفاع کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا کہ انٹرنیشنل اسٹیبلائزیشن فورس سے متعلق اپنی ریڈ لائن ظاہر کی ہے، اس کا مینڈیٹ سامنے آنے تک...
    حافظ طاہر محمود اشرفی(فائل فوٹو)۔ چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ دنیا کی نظریں پیس بورڈ اجلاس پر لگی ہوئی ہیں۔ لاہور سے جاری اپنے ویڈیو بیان میں حافظ طاہر اشرفی نے کہا کہ وزیراعظم نے فلسطینوں کا مقدمہ پیش کیا ہے، پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا وزیراعظم نے پورے عالم اسلام کی ترجمانی کی ہے، غزہ کی بحالی کی بات کرنا پاکستانی قیادت کو ممتاز کرتا ہے۔
    واشنگٹن میں ہونے والے غزہ بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس میں صدر ٹرمپ کے خطاب کے بعد ترکیہ اور قطر نے بڑا اعلان کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ اور قطر کے نمائندگان نے غزہ میں جنگ بندی کے بعد کی صورتحال کو مستحکم کرنے کی عالمی کوششوں میں اپنے کردار کو مزید واضح کردیا۔ ترکیہ نے غزہ میں بین الاقوامی استحکامی فورس کے لیے اپنی فوج بھیجنے پر آمادگی ظاہر کی جب کہ قطر نے امن منصوبے کی حمایت کے لیے ایک ارب ڈالر کی مالی امداد کا اعلان کیا۔ ترکیہ کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ہماری حکومت غزہ میں نہ صرف فوجی دستے بھیجنے کے لیے تیار ہے بلکہ صحت، تعلیم اور فلسطینی پولیس فورس کی تربیت میں بھی...
    غزہ پیس بورڈ کے پہلے اجلاس سے خِطاب میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایسا غزہ حاصل کرنا چاہتے ہیں، جس پر مناسب طریقے سے حکومت ہو، یہ نہیں سوچیں کہ جنگ کیلئے فوج بھیجنی ضروری ہوگی، ایسا لگ رہا ہے کہ حماس اپنے ہتھیار چھوڑ دے گی، غزہ اب مزید انتہاء پسندی اور دہشتگردی کا گڑھ نہیں رہے گا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم غزہ کے لوگوں کے لیے روشن مستقبل چاہتے ہیں، اقوام متحدہ بہت اہم ہے اور اپنی صلاحیت کے مطابق کام کرے گی۔ واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت غزہ پیس بورڈ کے پہلے اجلاس میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف بھی شریک ہیں۔ اجلاس میں چین،...
    رحیم یارخان کے علاقے بیٹ دیوان میں پاگل کتوں کے کاٹنے سے 8 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ پولیس اہلکاروں نے بتایا ہے کہ علاقہ مکینوں نے ایک کتے کو مار دیا ہے۔ دوسری جانب ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان نے کہا ہے کہ علاقے میں آوارہ کتوں کو پکڑنے کے لیے ٹیمیں روانہ کر دی گئی ہیں۔
    واشنگٹن میں غزہ پیس بورڈ کے اجلاس کے موقع پر پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ پاکستان اور اسلامی ممالک کی شمولیت فلسطینی عوام کے حق میں ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان کا موقف فلسطین کے مسئلے پر یکساں اور متفقہ ہے، اور بعض عناصر صرف سیاسی مقاصد کے لیے افواہیں پھیلا رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:واشنگٹن: ٹرمپ کی زیر صدارت پیس بورڈ اجلاس، پاک بھارت جنگ پر بھی گفتگو پاکستان علما کونسل کے چیئرمین نے اجلاس کے دوران کہا کہ وزیر اعظم میاں شہباز شریف اور فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر نے ہمیشہ فلسطین کے حق میں امت مسلمہ کی ترجمانی کی ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ...
    افغان ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے پاکستان کےخلاف دہشت گردی کیلئے افغان سرزمین کے استعمال پر ڈی مارش جاری کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق 16 فروری کو باجوڑ میں دہشت گرد حملے پر افغان حکومت کو احتجاجی مراسلہ دیا گیا، پاکستان نے  ٹی ٹی پی کی قیادت کی افغانستان میں موجودگی پر اظہار تشویش کیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق افغان عبوری حکومت کو خبردار کیا ہے کہ پاکستان فتنہ الخوارج اور سہولت کاروں کیخلاف کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے، افغان عبوری حکومت اپنی سرزمین سے سرگرم تمام دہشت گرد گروہوں کیخلاف ٹھوس اقدامات یقینی بنائے۔ خیال رہے کہ 16 فروری کو باجوڑ میں دہشت گرد حملے میں 11 پاکستانی فوجی جوان شہید ہوئے تھے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سیئول: جنوبی کوریا کی تاریخ میں ایک غیر معمولی اور فیصلہ کن موڑ اس وقت آیا جب عدالت نے ملک کے سابق صدر یون سک یول کو بغاوت کا مجرم قرار دیتے ہوئے عمر قید کی سزا سنا دی۔عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق عدالت نے اپنے تفصیلی فیصلے میں کہا کہ دسمبر 2024 میں مارشل لا نافذ کرنے اور پارلیمنٹ کو معطل کرنے کا اعلان دراصل آئینی نظام کو مفلوج کرنے کی ایک دانستہ کوشش تھی۔فیصلے میں بتایا گیا کہ سابق صدر نے فوج کو قومی اسمبلی بھیج کر جمہوری اداروں کے کام میں رکاوٹ ڈالنے کی منصوبہ بندی کی، جس سے ملک شدید سیاسی بحران اور سماجی انتشار کا شکار ہوا۔عدالت نے اپنے ریمارکس میں...
    وزیراعظم محمد شہباز شریف کی کراچی کے سولجر بازار میں عمارت گرنے کی واقعے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار وزیراعظم کی جاں بحق افراد کی بلندیء درجات کی دعاء اور ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت وزیراعظم کی زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعاء وزیراعظم کی زخمیوں کو ہر ممکن طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت. 
    سندھ ہائیکورٹ میں گل پلازا جوڈیشل کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر جنوبی، پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ، ڈی جی ایس بی سی اے، سی ای او واٹر کارپوریشن اور صدر گل پلازا ایسوسی ایشن تنویر پاستا کمیشن اجلاس میں شریک ہوئے۔ یہ بھی پڑھیں: تجربے کی بنیاد پر بتا رہا ہوں درجہ حرارت 1000 ڈگری سے زیادہ تھا، چیف فائر فائٹر کا گل پلازا کمیشن کے سامنے بیان سی ای او واٹر کارپوریشن نے کمیشن کو بتایا کہ تمام ہائیڈرنٹس پر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی تھی، قریبی ہائیڈرنٹ 14 کلومیٹر دور ہے۔ جسٹس آغا فیصل نے کہا کہ فائر اسٹیشنز کے پاس واٹر کارپوریشن کی لائن ہونی چاہیے۔ سی ای او واٹر کارپوریشن کا کہنا تھا کہ...
    اسلام آباد میں ترلائی کے علاقے میں 6 فروری کو امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ پر ہونے والے دہشت گرد حملے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کو وزیراعظم کی جانب سے اعلان کردہ امدادی رقوم کے چیکس پیش کر دیئے گئے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے 36 جاں بحق افراد کے ورثاء کو امدادی چیکس پہنچائے گئے، ورثاء کو فی 50 لاکھ روپے کے چیک دیے گئے۔ تونسہ شریف، تلہ گنگ، ستور اور سکردو سے تعلق رکھنے والے 4 افراد کے لواحقین کو چیکس پہنچائے جا رہے ہیں۔ وزیراعظم نے 11 فروری کو ترلائی امام بارگاہ کے دورے کے موقع پر ہر جاں بحق افراد کے ورثاء کو 50 لاکھ روپے کی امدادی رقم دینے...
    ویب ڈیسک : پنجاب اوقاف بورڈ کے اجلاس میں ملازمین کے لیے 20 فیصد الاؤنس اور کنٹریکٹ ملازمین کی مدت ملازمت میں توسیع کی بھی منظوری دے دی گئی۔ صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی زیرصدارت پنجاب اوقاف بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا، اس اجلاس میں کئی اہم فیصلے کیے گئے۔  اجلاس میں ڈائریکٹر فنانس کی آسامی کی بحالی اور ڈائریکٹر ایگری کلچر لیز اینڈ ڈویلپمنٹ کی پوسٹ کی تخلیق اور اوقاف کے ایڈمنسٹریٹرز کی گریڈ 18 کی آسامیوں پر بھرتیوں کی منظوری دی گئی۔ لاہور:ٹرانسپورٹرز کو 15 دن کی مہلت، لین ڈسپلن یقینی بنانے کی ہدایت جاری اوقاف آرگنائزیشن کے ملازمین کے لیے 20 فیصد الاؤنس اور کنٹریکٹ ملازمین کی مدت ملازمت میں توسیع کی بھی منظوری...
    —فائل فوٹو صدرِ آصف زرداری نے کراچی کے علاقے سولجر بازار میں عمارت گرنے کے واقعے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے متوفیوں کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔آصف علی زرداری نے زخمیوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کے احکامات دیے ہیں۔ کراچی: سولجر بازار کی عمارت میں گیس لیکیج سے دھماکا، ہلاکتوں کی تعداد 16 ہو گئیمتاثرہ عمارت دو منزلہ تھی جہاں تنگ گلیوں کی وجہ سے ریسکیو آپریشن میں مشکلات کا سامنا ہے۔ انہوں نے ریسکیو آپریشن کی فوری اور مؤثر انجام دہی کو یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی ہے۔صدر آصف زرداری نے یہ بھی کہا ہے کہ صوبائی حکومت واقعے کی انکوائری کر...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سزائے موت کے مجرم کی اپیل پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس ہاشم کاکڑ نے مقتول کے والدہ سے استفسار کیا کہ تم کیا شاہ رخ خان ہو، 4شادیاں کیسے کرلیں؟  نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں سزائے موت کے مجرم کی اپیل پر سماعت ہوئی،جسٹس ہاشم کاکڑ اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل بنچ نے سماعت کی۔ مقتول کے والدنے کمرہ عدالت میں ویڈیو لنک پر موجود سابقہ اہلیہ کو پہچاننے سے انکارکر دیا۔ وکیل مدعی نے کہاکہ مقتول کی والدہ مجرم کو معاف کرنا چاہتی ہیں،جسٹس ہاشم کاکڑ نے استفسار کیا کہ لاہور رجسٹری میں ویڈیو لنک پر کون ہے؟وکیل نے کہا کہ خاتون سامنے کھڑے  شخص کی سابقہ بیوی...
    پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف سینئر اداکارہ نازلی نصر نے کم عمری میں شادی کو اپنی زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا قرار دے دیا۔ حال ہی میں نازلی نصر نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں بطور مہمان شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی، کیریئر، محبت اور وفاداری پر کھل کر گفتگو کی۔ ان کا کہنا ہے کہ پہلی شادی کے تلخ تجربے کے بعد میری دوسری شادی نے مجھے یہ سکھایا کہ دنیا میں آج بھی سچی محبت اور وفاداری موجود ہے۔ اداکارہ نے کہا کہ موجودہ شوہر محسن طلعت کی زندگی میں آمد نے مجھے محبت پر دوبارہ یقین دلایا۔ گفتگو کے دوران اداکارہ نے اپنی زندگی کے سب سے بڑے پچھتاوے...
    بھارتی شہر بنگلورو میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں 65 سالہ سابق آئی ایس آر او( انڈین سپیس ریسرچ آرگنائزیشن) کے افسر نے اپنی 60 سالہ اہلیہ کو تولیے سے گلا گھونٹ کر قتل کر دیا اور بعد ازاں گھر میں ہی رہ کر گرفتاری کے لیے پولیس کا انتظار کرتا رہا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ بنگلورو کے علاقے بومنہلی میں پیش آیا۔ ملزم، جس کی شناخت ’نگیشور راؤ‘ کے نام سے ہوئی ہے، نے اپنی اہلیہ سندیا سری کو مبینہ طور پر تولیے سے گلا گھونٹ کر قتل کیا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزم ڈپریشن کا مریض تھا اور اپنی بیوی کے مستقبل کے حوالے سے شدید ذہنی دباؤ کا شکار تھا۔ واقعے کے بعد اس نے...
    کراچی(نیوز ڈیسک) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کراچی کے علاقے سولجر بازار میں عمارت کے منہدم ہونے کے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ صدرِ مملکت نے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کو بہترین ممکنہ طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے متعلقہ اداروں کو ریسکیو آپریشن فوری اور مؤثر انداز میں مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی غفلت کا مظاہرہ نہ کیا جائے اور تمام متاثرہ افراد کو بروقت امداد فراہم کی جائے۔ صدرِ مملکت نے سندھ حکومت کو ہدایت کی ہے کہ عمارتوں کی حالت کی مکمل جانچ پڑتال کی...
    اسلام آباد؛ امام بارگاہ حملے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہلخانہ کو امدادی رقوم کے چیکس تقسیم WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) اسلام آباد میں ترلائی کے علاقے میں 6 فروری کو امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ پر ہونے والے دہشت گرد حملے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کو وزیراعظم کی جانب سے اعلان کردہ امدادی رقوم کے چیکس پیش کر دیے گئے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے 36 جاں بحق افراد کے ورثاء کو امدادی چیکس پہنچائے گئے، ورثاء کو فی 50 لاکھ روپے کے چیک دیے گئے۔تونسہ شریف، تلہ گنگ، استور اور اسکردو سے تعلق رکھنے والے 4 افراد کے لواحقین کو چیکس پہنچائے جا...
    ویب ڈیسک :سندھ کےتیس اضلاع میں نئی بھرتیاں ہوں گی۔ گریڈ ایک سے4 تک کے ملازمین رکھے جائیں گے جس کے لئےتمام ڈپٹی کمشنرز کو اختیار دے دیا گیاہے۔سندھ کے تیس اضلاع میں گریڈ ایک سے 4تک کی بھرتیوں کا عمل شروع کیا جا رہا ہے جس کے لئے یونین کونسل، ٹاؤن، تحصیل اور ضلعی سطح پر تقرریاں ہوں گی۔حکومت نے ڈسٹرکٹ ریکروٹمنٹ کمیٹی کی تیار کردہ فہرستوں کی منظوری دے دی ہے، یہ انٹرویو اور ٹیسٹ 2023 میں لئے گئے تھے،اس میں نائب قاصد، چوکیدار، سینیٹری ورکر، ڈرائیور اور ڈسپیچ رائیڈر سمیت دیگر آسامیاں شامل ہیں۔ کراچی ڈویژن کے ساتوں اضلاع میں بھی بھرتیاں ہوں گی، نئی بھرتیوں کا عمل جون2027 سے پہلے مکمل کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔  ایم کیو...
    راولپنڈی کے علاقے قاسم آباد میں جرگے کے دوران فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں تین افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق جرگہ ایک گھریلو تنازع کے حل کے لیے منعقد کیا گیا تھا کہ اسی دوران فائرنگ شروع ہوگئی۔ واقعے میں جاں بحق ہونے والوں میں دو خواتین اور ایک مرد شامل ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 48 سالہ شخص اور اس کی دو بیویوں کو نشانہ بنا کر قتل کیا گیا۔ حکام نے بتایا کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور ملزمان کی تلاش کے لیے کارروائی کی جا رہی ہے۔
    اسلام آباد: 6 فروری کو ترلائی کے علاقے میں امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ پر ہونے والے دہشت گرد حملے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہل خانہ کو وزیراعظم کی جانب سے اعلان کردہ امدادی رقوم کے چیکس پیش کر دیے گئے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے 36 جاں بحق افراد کے ورثاء کو فی شخص 50 لاکھ روپے کے چیکس فراہم کیے گئے۔ اس کے علاوہ تونسہ شریف، تلہ گنگ، استور اور اسکردو کے 4 جاں بحق افراد کے ورثاء کو بھی چیکس پہنچائے جا رہے ہیں۔ وزیراعظم نے 11 فروری کو ترلائی امام بارگاہ کے دورے کے دوران ہر جاں بحق فرد کے اہل خانہ کو 50 لاکھ روپے کی امدادی رقم دینے...
    پاکستان نے افغان ناظم الامور کو طلب کر کے حالیہ دہشت گرد حملوں خاص طور پر باجوڑ میں 16 فروری کو سیکیورٹی فورسز پر ہونے والے حملے پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔ واضح رہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان یعنی ٹی ٹی پی کے زیر اثر فتنہ الخوارج گروپ کی جانب سے کی گئی کارروائی میں 11 پاکستانی فوجی شہید ہوئے تھے۔ یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز کی 2 الگ الگ کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 20 دہشتگرد ہلاک ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی کے مطابق، افغان نائب سفیر کو ایک باضابطہ احتجاجی مراسلہ تھمایا گیا ہے جس میں باجوڑ حملے کے لیے افغان سرزمین کے استعمال پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا۔ دفترِ خارجہ نے افغان سفارت خانے...
    وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے بھر میں خصوصی افرادکے لیے روزگار کے مواقع اور ادارہ جاتی معاونت کو مؤثر بنانے کے مقصد سے اسپیشل ایمپلائمنٹ ایکسچینج جاب پورٹل اور شکایات کے ازالے کے نظام کی تیاری کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے یہ فیصلہ آج وزیراعلیٰ ہاؤس میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کے دوران کیا گیا۔، وزیراعلیٰ سندھ نے زور دیا کہ ٹیکنالوجی اور ادارہ جاتی معاونت کے ذریعے خصوصی افراد کو بااختیار بنانا ’سندھایمپلائیمنٹ آف پرسنز وتھ ڈس-ایبلٹیز ایکٹ 2018ء کا بنیادی ستون ہے۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری آغا واصف، سیکریٹری ڈی ای پی ڈی طاحہٰ احمد فاروقی، سکھر انسٹی ٹیوٹ آف بزنس (سکھر آئی بی اے)  کے وائس چانسلر پروفیسر آصف...
     ویب ڈیسک :دفتر خارجہ پاکستان نے افغان ناظم الامور کو طلب کر کے پاکستان میں ہونے والی حالیہ دہشت گردی پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔  ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی کے مطابق، افغان نائب سفیر کو ایک باضابطہ احتجاجی مراسلہ تھمایا گیا ہے جس میں باجوڑ حملے کے لیے افغان سرزمین کے استعمال پر سخت تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔  واضح رہے کہ 16 فروری کو باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز پر ایک دہشت گرد حملہ ہوا تھا، جس کے لیے فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں نے سرحد پار سے آکر کارروائی کی تھی، اس حملے کے نتیجے میں وطنِ عزیز کے 11 بہادر جوانوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے ہوئے شہادت کا رتبہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کینسر کے مریضوں کے لیے خوراک کے حوالے سے ایک نئی سائنسی تحقیق نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق نئی تحقیق میں پتا چلا ہے کہ وہ مریض جو الٹرا پراسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال کرتے ہیں، انہیں قبل از وقت موت کا خطرہ نمایاں طور پر زیادہ لاحق ہو سکتا ہے۔ یہ تحقیق ایک معروف بین الاقوامی سائنسی جریدے میں شائع ہوئی ہے اور اسے امریکی تحقیقاتی ادارے برائے کینسر کے آفیشل جرنل کا درجہ حاصل ہے۔اطالوی ماہرین نے جنوبی اٹلی کے علاقے مولیز میں 2005 سے 2022 تک 24 ہزار سے زائد افراد کے طویل المدتی ڈیٹا کا جائزہ لیا۔ ان میں 800 سے زائد ایسے افراد بھی شامل تھے...
    اسلام آباد(ڈی؎لی پاکستان آن لائن) اسلام آباد میں ترلائی کے علاقے میں 6 فروری کو امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ پر ہونے والے دہشت گرد حملے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کو وزیراعظم کی جانب سے اعلان کردہ امدادی رقوم کے چیکس پیش کر دیئے گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے 36 جاں بحق افراد کے ورثاء کو امدادی چیکس پہنچائے گئے، ورثاء کو فی 50 لاکھ روپے کے چیک دیے گئے۔ تونسہ شریف، تلہ گنگ، ستور اور سکردو سے تعلق رکھنے والے 4 افراد کے لواحقین کو چیکس پہنچائے جا رہے ہیں۔ مریم نواز کی رمضان المبارک میں سکیورٹی اقدامات سخت کرنے کی ہدایت ...
    کراچی کے علاقے سولجر بازار میں مبینہ گیس دھماکے کے باعث ایک رہائشی عمارت کا حصہ گر گیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 6 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ سولجر بازار کے علاقے گل رعنا کالونی میں پیش آیا، جہاں ایک رہائشی مکان میں دھماکے کے بعد عمارت کا کچھ حصہ زمین بوس ہو گیا۔ ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس کے ترجمان کے مطابق ابتدائی اطلاعات سے ظاہر ہوتا ہے کہ واقعہ گیس لیک ہونے کے باعث پیش آیا۔ ریسکیو 1122 کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جائے وقوعہ پر سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم اور ڈیزاسٹر رسپانس وہیکل بھی...
    پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر افنان اللہ خان نے وی نیوز کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک اِنصاف کی سیاست نہ تو کسی نظریے اور نہ عوامی مفادات پر مبنی ہے۔ اُس کا صرف ایک ہدف ہے کہ عمران خان جیل سے باہر آ کر ایک بار پھر وزیراعظم بن جائیں۔ جب آپ کی سیاست کا ہدف اِتنا محدود ہو جائے تو زیادہ عرصہ نہیں چل سکتا۔ میں یہ نہیں کہتا کہ اِن کی سیاست ختم ہو جائے گی لیکن اِن کی سیاست کا نتیجہ مجھے زیادہ اچھا دِکھائی نہیں دیتا۔عمران خان کی طرزِ سیاست سے سب سے زیادہ نقصان پاکستان کو پہنچا۔ یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی ملک میں افراتفری اور انتشار...
    کوہستان اسکینڈل کے بعد ایبٹ آباد میں محکمہ کمیونیکیشن اینڈ ورکس ڈیپارٹمنٹ (سی اینڈ ڈبلیو) بلڈنگ ڈویژن میں جعلی کمپنیوں کے نام پر کروڑوں روپے کے چیک کیش کروانےکا انکشاف ہوا ہے۔جعلی چیک اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے ایگزیکٹو انجینئر نے چیف انجینئر سی اینڈ ڈبلیو بلڈنگ ڈویژن اور صوبائی حکومت کو خط لکھ دیا۔خط میں کہا گیا ہےکہ جعلی چیکوں کے ذریعے 5 کروڑ سے زائد رقم بینکوں سےنکلوائی گئی، بروقت کارروائی کرکے 3 کروڑ کے چیک کیش ہونے سے رکوالیےگئے۔خط کےمتن کے مطابق سی اینڈ ڈبلیو بلڈنگ ڈویژن کے نام پرکروڑوں روپےکے جعلی چیک جاری کیےگئے، جعلی چیک کیش کروانے میں مبینہ طور پر اکاؤنٹس آفس کے اہلکار اور بینک عملہ ملوث ہے۔ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس اور متعلقہ بینکوں...
    کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ایمیگریشن کاؤنٹرز پر عملہ نہ ہونے کے باعث مسافر مشکل میں پڑ گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایمیگریشن کاونٹرز پر مسافر پریشان ہیں، کاونٹرز پر عملہ غائب ہے اور اکثر کاؤنٹر خالی پڑے ہیں۔ذرائع کے مطابق بدھ کو دبئی سے آئی پروازکے لیے صرف ایک کاؤنٹر کھلا تھا، مسافروں کے شور شرابے کے بعد کچھ کاؤنٹرز مزید کھولے گئے۔ذرائع نے بتایا کہ مسلسل شکایات کے باوجود ایمیگریشن کاونٹرز پر صورتحال بہتر نہیں ہو رہی۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست نیویارک کے قصبے بونول کے گرجا گھر میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق دھماکے کے زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جن میں سے 2 کی حالت تشویش ناک ہے۔ دھماکے سے قبل چرچ میں گیس لیک ہونے کی اطلاع ملی تھی،جس کے بعد دھماکے سے عمارت کو نقصان پہنچا ہے۔ پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ چرچ میں پروپین سلنڈر استعمال ہوتے تھے۔ واقعے کے مجرمانہ ہونے کے شواہد سامنے نہیں آئے۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)کے ایم سی کے فائر بریگیڈ کا غلط استعمال کا انکشاف ہوا ہے، شہری نے وڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کردی۔کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کی جانب سے ایمرجنسی سروسز کے غلط استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ فائر بریگیڈ کی گاڑیوں کو آگ بجھانے جیسی ہنگامی صورتحال کے بجائے سڑک کنارے پودوں کو پانی دینے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک شہری کی جانب سے وائرل کی گئی وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جس وقت سائٹ ایریا کی ایک کیمیکل فیکٹری میں خوفناک آگ لگی ہوئی تھی، عین اسی وقت بلوچ کالونی کے قریب نئی فائر بریگیڈ گاڑی سڑک پر موجود پودوں کو پانی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(آن لائن)عدالت عظمیٰ نے بیوی کو قتل کرنے والے منشیات کے عادی شخص وارث مسیح کی اپیل خارج کرتے ہوئے اس کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کرنے سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھاہے ،عدالت نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ ریاست جامع قانون سازی، مؤثر نفاذ کے طریقہ کار اور معاون پروگراموں کے ذریعے خواتین پر ہونے والے ظلم کو روکے۔مردعورتوں کے محافظ ہیں، قاتل نہیں۔ خواتین معاشرے کی برابر کی رکن ہیں جو تحفظ، احترام اور وقار کی حقدار ہیں۔جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ، جسٹس صلاح الدین پنہور اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل بینچ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا، جسے جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)کے ایم سی کے فائر بریگیڈ کا غلط استعمال کا انکشاف ہوا ہے، شہری نے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کردی۔کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کی جانب سے ایمرجنسی سروسز کے غلط استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ فائر بریگیڈ کی گاڑیوں کو آگ بجھانے جیسی ہنگامی صورتحال کے بجائے سڑک کنارے پودوں کو پانی دینے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک شہری کی جانب سے وائرل کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جس وقت سائٹ ایریا کی ایک کیمیکل فیکٹری میں خوفناک آگ لگی ہوئی تھی، عین اسی وقت بلوچ کالونی کے قریب نئی فائر بریگیڈ گاڑی سڑک پر موجود پودوں کو پانی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گھارو(جسارت نیوز)اسسٹنٹ کمشنر میرپور ساکرو اٹ گھارو کے دفتر میں تاجر ایسوسی ایشن کے رہنماؤں کے ساتھ ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں شہر میں تجاوزات کی صورتحال پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مین روڈ پر کسی بھی قسم کی تجاوزات برداشت نہیں کی جائیں گی اور 59 فٹ (18 میٹر) کی حد تک سڑک کو مکمل طور پر صاف رکھا جائے گا، جبکہ غیر ضروری گاڑیوں کو سڑک پر کھڑا کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ اسسٹنٹ کمشنر نے ہدایت کی کہ دکاندار فٹ پاتھ سے دس فٹ کے اندر اپنی دکان کی حدود میں پارکنگ کی جگہ مختص کریں تاکہ گاڑیاں وہیں کھڑی کی جا سکیں اور سامان کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی؛ قاسم آباد میں گھریلو تنازع پر جرگے کے دوران فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق واقعہراولپنڈی کے علاقے پشاور روڈ پر قاسم آباد بازار کے قریب ایک گھر میں پیش آیا، جہاں فائرنگ کرنے والے تینوں ملزمان مقتولین کے قریبی عزیز ہیں۔ بظاہر فائرنگ رشتے کے تنازع پر کی گئی۔ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزمان صوابی سے آئے تھے اور جرگے کے دوران تلخ کلامی پر فائرنگ کر دی۔ ملزمان کی شناخت شہزاد، ساجد اور مزمل مشتاق کے ناموں سے ہوئی ہے۔ دو ملزمان مقتول حسین عرف بادشاہ کے بہنوئی جبکہ ایک ملزم اس کی دوسری بیوی کا کزن ہے۔جاں بحق ہونے والوں میں حسین عرف بادشاہ اور اس کی...
    فائل فوٹو  جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی کے امیگریشن کاؤنٹرز پر عملہ غائب ہونے کی وجہ سے اکثر کاؤنٹر خالی پڑے رہے، جس کی وجہ سے مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بدھ کو دبئی سے آئی پرواز کیلئے صرف ایک کاؤنٹر کھلا تھا، مسافروں کے شور شرابے کے بعد کچھ کاؤنٹرز مزید کھولے گئے۔ایئرپورٹ پر مسلسل شکایات کے باوجود کاونٹرز پر صورتحال بہتر نہیں ہو رہی۔
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے سوشل میڈیا سے مشہور ہونے والی ابھرتی ہوئی کرکٹر عینہ وزیر کی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ انہیں آئندہ زلمی ویمن لیگ میں شامل کیا جائے گا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر جاوید آفریدی نے کہاکہ عینہ وزیر غیر معمولی ٹیلنٹ کی مالک ہیں اور ایسی صلاحیتوں کو درست پلیٹ فارم فراہم کرنا ضروری ہے۔ MashAllah, what an outstanding young talent Aina Wazir is! Talent like this deserves a right platform. This is why I am pleased to share that she will be part of our upcoming Zalmi Women League @ZWLofficial. A platform we’ve created for our girls to play, inspire...
    راولپنڈی کے علاقے قاسم آباد میں جرگہ کے دوران فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 3 افراد قتل کر دیے گئے۔  پولیس حکام کے مطابق جرگہ کے دوران فائرنگ سے ایک شخص زخمی بھی ہوا، جرگہ گھریلو تنازع کے حل کے لیے ہو رہا تھا۔  پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولین میں 48 سالہ شخص اور اس کی 2 بیویاں شامل ہیں۔ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئیں۔
    حکومت نے رمضان المبارک کے دوران سحر و افطار کے اوقات میں بجلی اور گیس بلا تعطل فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر پاور ڈویژن اویس لغاری اور وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے رمضان المبارک کے حوالے سے حکومتی اقدامات پر مشترکہ پریس کانفرنس میں بریفنگ دیتے ہوئے کہاکہ روزہ داروں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے جامع انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں: رمضان المبارک: مساجد میں پہلی تراویح کے روح پرور اجتماعات، بازاروں میں رونق انہوں نے کہاکہ سحر اور افطار کے اوقات میں کسی بھی علاقے، بشمول ہائی لاس فیڈرز پر لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی جبکہ گیس پریشر برقرار رکھنے کے لیے خصوصی اقدامات کیے گئے ہیں۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گوجرانوالہ:شہر میں مبینہ زمین فراڈ کے ایک بڑے معاملے میں پولیس نے فرحت شہزادی عرف فرح گوگی، ان کے شوہر احسن جمیل گجر اور متعدد دیگر افراد کے خلاف دھوکا دہی اور فراڈ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے، جس میں اہم سیاسی و سماجی شخصیات کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق تھانہ صدر میں درج ایف آئی آر میں مسلم لیگ (ن) کے سابق صوبائی وزیر چوہدری اقبال گجر کو بھی شامل کیا گیا ہے، جو فرح گوگی کے سسر اور احسن جمیل کے والد ہیں۔ مقدمے میں ان کے خاندان کے دیگر افراد، جن میں بیٹے، بھائی اور بھتیجے شامل ہیں، کے علاوہ ہاؤسنگ سوسائٹی کے منیجر اور بعض ملازمین...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماہرینِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ فضائی آلودگی میں مسلسل رہنے والے افراد میں دماغی بیماری الزائمر لاحق ہونے کا خطرہ نمایاں طور پر بڑھ سکتا ہے اور یہ خطرہ خاص طور پر بزرگ افراد میں زیادہ شدت اختیار کر سکتا ہے۔ یہ انکشاف ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے جس میں لاکھوں افراد کے طویل المدتی ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا۔سائنسی جریدے پلوس میڈیسن میں شائع تحقیق کے مطابق الزائمر، جو دماغی تنزلی کی بیماری ڈیمینشیا کی سب سے عام قسم ہے، دنیا بھر میں تقریباً پانچ کروڑ ستر لاکھ افراد کو متاثر کر چکی ہے۔ محققین نے سن دو ہزار سے سن دو ہزار اٹھارہ تک پینسٹھ برس یا اس سے زائد...
    کراچی: خلیجی ممالک جانےوالے ملازمت کے خواہش مند افراد کے لیے جعلی میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹس بنانے والے منظم گروہ کے کارندوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق شاہراہ فیصل کےعلاقے نرسری میں کارروائی کے دوران ایک منظم گروہ کے دو اہم کارندوں، محمد منیر اور محمد احسن رضا کو گرفتار کرلیا۔ انہوں نے بتایا کہ گرفتار ملزمان خلیجی ممالک میں روزگار کے حصول کے لیے جانے والے پاکستانی شہریوں کو جعلی میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹس فراہم کرنےمیں ملوث تھے۔ ترجمان نے بتایا کہ ملزمان ہر فرد سے تقریبا دو سے ڈھائی لاکھ روپے وصول کرتےتھے اوروافد(گاماکا)کے میڈیکل ریکارڈ میں ردوبدل کرتے ہوئے"ان فٹ"قرار دیے گئے امیدواروں کا ریکارڈ حذف کرکے جعلی طور پر نئےفٹنس سرٹیفکیٹس جاری...
    ڈپٹی کمشنر سکردو حمزہ مراد نے کہا ہے کہ رمضان دسترخوان کے قیام کا مقصد دور دراز علاقوں سے علاج کے لیے آنے والے مریضوں، ان کے تیمارداروں اور مستحق افراد کو ماہِ صیام میں زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنا ہے۔ ضلعی انتظامیہ سکردو کی جانب سے آر ایچ کیو ہسپتال سکردو میں ماہِ رمضان المبارک کے دوران خصوصی رمضان دسترخوان کا اہتمام کیا جائے گا۔ اس دسترخوان میں مرد و خواتین روزہ داروں کے لیے باقاعدہ افطاری اور طعام کا علحیدہ علحیدہ انتظام کیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر سکردو حمزہ مراد نے کہا ہے کہ رمضان دسترخوان کے قیام کا مقصد دور دراز علاقوں سے علاج کے لیے آنے والے مریضوں، ان کے تیمارداروں اور مستحق افراد کو...
    کراچی: ملیر فلک ناز ٹاور میں قائم نجی انٹر نیٹ آفس میں جنریٹر کا دھواں بھرنے کے باعث ایک نوجوان  دم گُھٹنے سے جاں بحق ہوگیا۔ ایکسپریس کے مطابق ایئر پورٹ تھانے کے علاقے ملیر فلک ناز ٹاور نجی انٹرنیٹ آفس میں جنریٹر کا دھواں بھرنے کے باعث ایک نوجوان  دم گُھٹنے سے جاں بحق ہو گیا جس کی لاش قانونی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کردی گئی۔ متوفی نوجوان کی شناخت 22 سالہ اویس ولد خدا داد کے نام سے ہوئی، پولیس نے قانونی کارروائی کے بعد نوجوان کی لاش ورثا کے حوالے کردی۔
    اسلام آباد: وفاقی وزیرتوانائی اویس لغاری نے رمضان المبارک کے دوران سحر اور افطار کے اوقات میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کا حکم دے دیا ہے۔ انہوں نے پاور ڈویژن کو ہدایت کی ہے کہ زیادہ نقصانات والے علاقوں میں بھی ان اوقات کے دوران لوڈشیڈنگ نہ کی جائے۔ وفاقی وزیر توانائی نے واضح کیا کہ اگر لوڈ مینجمنٹ ضروری ہو تو اسے سحر اور افطار کے علاوہ اوقات میں ایڈجسٹ کیا جائے تاکہ عوام کو اہم اوقات میں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ دوسری جانب سوئی سدرن گیس کمپنی نے بھی رمضان المبارک کے لیے گیس فراہمی کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے، جس کے مطابق شہریوں کو روزانہ صبح 3...
    پنجاب کے شہر لودھراں کے علاقے دنیاپور میں آوارہ کتوں کے حملے سے کمسن بچی جاں بحق ہوگئی۔ بچی مدرسے سے واپس گھر جا رہی تھی کہ راستے میں کتوں نے اس پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئی۔ حکام کے مطابق کتوں کے کاٹنے سے 3 سالہ بچی جانبر نہ ہو سکی اور موقع پر ہی دم توڑ گئی۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور شہریوں نے انتظامیہ سے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا۔ انتظامیہ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے سینیٹری سپروائزر اور حلقہ پٹواری کو معطل کر دیا ہے جبکہ ذمہ داران کے تعین کیلئے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ...
    اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی اور انتخابی عملے کو دھمکیاں دینے کے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ الیکشن کمیشن کے نوٹس اور بابر نواز کی درخواست پر چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن نے سماعت کی۔ سہیل آفریدی کے وکیل علی بخاری اور درخواست گزار بابر نواز کے وکیل سجیل سواتی الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔ کمیشن میں درخواست گزار بابر نواز کے وکیل سجیل سواتی، الیکشن کمیشن کے وکیل خرم شہزاد اور وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے وکیل علی بخاری نے دلائل دیے جس کے بعد فیصلہ محفوظ ہوا۔ الیکشن کمیشن کے وکیل خرم شہزاد نے دلائل میں کہا کہ ضمنی...
    احکامات دیتے ہوئے ضیاء الحسن لنجار نے کہا کہ فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور امن و امان کے قیام کے لیے علمائے کرام سے رابطہ مضبوط کیا جائے، افطار پوائنٹس اور دسترخوانوں کی سیکیورٹی کے لیے مقامی پولیس اور رضاکاروں کے ساتھ کوآرڈینیشن کو یقینی بنایا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ کے وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار نے پولیس حکام سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ماہ رمضان المبارک میں فول پروف سیکیورٹی یقینی بنانے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے احکامات دیتے ہوئے کہا کہ ماہِ صیام 2026ء کے تینوں عشروں میں فول پروف سیکیورٹی یقینی بنائی جائے، مساجد، امام بارگاہوں، مزارات، درگاہوں اور تراویح اجتماعات کی خصوصی نگرانی کی جائے۔ وزیر داخلہ سندھ نے...
    سانحہ گل پلازہ: لائٹ بند نہ ہوتی تو جانیں بچ سکتی تھیں: چیف فائر افسر کے کمیشن کے سامنے سنسنی خیز انکشافات WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز کراچی: (آئی پی ایس) چیف فائر آفیسر نے سانحہ گل پلازہ پر بنے جوڈیشل کمیشن کے روبرو انکشاف کیا کہ اگر پلازہ کی بجلی بند نہ ہوتی اور اعلان ہوتا تو انسانی جانیں بچائی جا سکتی تھیں۔ سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے حوالے سے بنے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں ہوا جس میں ڈی جی ریسکیو 1122 واجد صبغت اللہ کمیشن کے سامنے پیش ہوئے۔ جسٹس آغا فیصل نے استفسار کیا اس رات کیا ہوا کچھ بتائیں گے، جس پر ڈی جی ریسکیو نے بتایا...
    مرد عورتوں کے محافظ ہیں قاتل نہیں، سپریم کورٹ نے بیوی کو قتل کرنے والے منشیات کے عادی شوہر کی اپیل خارج کر دی WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس):سپریم کورٹ آف پاکستان نے بیوی کو قتل کرنے والے منشیات کے عادی شوہر وارث مسیح کی اپیل خارج کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا جس کے تحت سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کیا گیا تھا۔سپریم کورٹ کی جانب سے رپورٹنگ کے لیے منظور شدہ تحریری تفصیلی فیصلہ کے مطابق یہ فیصلہ جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ، جسٹس صلاح الدین پنہور اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل تین رکنی بینچ نے جاری کیا، جبکہ تحریری فیصلہ جسٹس محمد ہاشم...
    سٹی42: ماہ رمضان کے دوران سحری اور افطار کے اوقات میں لیسکو نے بجلی کی بلا تعطل فراہمی کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد رمضان بٹ نے افسران کو ہدایت کی ہے کہ سحری و افطار میں 100 فیصد بجلی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ تمام چیف انجینئرز، آپریشنل اسٹاف اور فیلڈ ٹیمیں فرائض انجام دیں گی تاکہ کسی قسم کی بجلی کی بندش نہ ہو۔ کیا شوگر کے مریض روزہ رکھ سکتے ہیں؟ افطاری میں دودھ سوڈا پینا فائدہ مند یا نقصان دہ؟ لیسکو کے مطابق مرکزی کنٹرول روم 24 گھنٹے فعال رہے گا اور رمضان کے دوران بجلی کی سپلائی کے حوالے سے نگرانی میں اضافہ کیا جائے گا۔ اجلاس...
    رمضان میں مسلمان دن بھر کھانے سے پرہیز کرتے ہیں اور اب ڈاکٹرز کہہ رہے ہیں کہ اس کا فائدہ صرف روحانی نہیں بلکہ جسمانی بھی ہے۔ روزہ رکھنے سے جسم کو کھانے سے آرام ملتا ہے اور یہ خراب یا پرانے خلیات صاف کرنے، سوزش کم کرنے اور جسم کی مرمت کرنے کا موقع دیتا ہے۔ اس طرح روزے سے نہ صرف وزن اور ہاضمہ بہتر ہوتا ہے بلکہ صحت مند عمر کے لیے بھی مدد ملتی ہے۔ رمضان ایک سالانہ ”ری سیٹ“ کی طرح کام کرتا ہے، جو جسم اور دماغ کو تازہ اور چست رکھنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ ڈاکٹر راحت غضنفر، فیملی میڈیسن کنسلٹنٹ، لونجیویٹی کلینک، شیخ شخبوط میڈیکل سٹی، بتاتی ہیں، ’روزے کے...
    کراچی: کراچی: سپر ہائی وے دنبہ گوٹھ کے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ریسکیو حکام نے حادثے سے متعلق بتایا کہ ویگو ڈالے اور سوزوکی کے درمیان تصادم کے باعث حادثہ پیش آیا، جس میں زخمی ہونے والے افراد کو فوری طور پر بقائی ٹول پلازہ اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ حکام کے مطابق زخمیوں میں 65 سالہ سلیم، 30 سالہ اویس، 27 سالہ فاروق، 28 سالہ نعمان، 31 سالہ حیدر علی، 26 سالہ عامر، 18 سالہ حامد اور 27 سالہ اعظم شامل ہیں۔
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ایرک ٹرمپ نے ایک ڈرون بنانے والی اسرائیلی کمپنی میں سرمایہ کاری کی ہے جس کے بعد مفادات کے ٹکراؤ سے متعلق خدشات ایک بار پھر سامنے آ گئے ہیں۔ عرب میڈیا ’الجزیرہ‘ کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایرک ٹرمپ ایک ڈیڑھ ارب ڈالر کے معاہدے کے تحت اسرائیلی ڈرون کمپنی ایکسٹینڈ اور امریکا کی تعمیراتی کمپنی جے ایف بی کنسٹرکشن ہولڈنگز کے انضمام میں سرمایہ لگا رہے ہیں۔ اس معاہدے کا مقصد ایکسٹینڈ کو رواں سال اسٹاک مارکیٹ میں لانا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایکسٹینڈ کے ڈرونز اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں استعمال کیے جا چکے ہیں جن میں زیرِ زمین سرنگوں کی نقشہ سازی بھی...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے بیوی کو قتل کرنے والے منشیات کے عادی شوہر کی اپیل خارج کرتے ہوئے کہا مرد عورتوں کے محافظ ہیں، قاتل نہیں۔ جسٹس صلاح الدین پنہور اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل بینچ کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، فیصلہ میں قاتل شوہر وارث مسیح کی عمر قید سزا کا فیصلہ برقرار رہا۔ فیصلہ کے مطابق خواتین معاشرے کی برابر کی رکن ہیں،جو تحفظ، احترام اور وقار کی حقدار ہیں ، معاشرے میں خواتین کے ساتھ معمولی باتوں پر جانوروں جیسا سلوک اور بہیمانہ تشدد کیا جا رہا ہے تاہم منشیات کی لت خواتین پر ہونے والے وحشیانہ تشدد کی ایک بڑی وجہ ہے۔ مزید لکھا گیا کسی کو ماں، بہن، بیوی اور بیٹی...
    سپریم کورٹ نے بیوی کو قتل کرنے والے منشیات کے عادی شوہر کی اپیل خارج کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا، جس کے تحت سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کیا گیا تھا۔ جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ کی جانب سے قلمبند کیے گئے فیصلے میں قرار دیا ہے کہ مرد عورتوں کے محافظ ہیں، قاتل نہیں۔ جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ کی سربراہی میں جسٹس صلاح الدین پنہور اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل 3 رکنی بینچ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ خواتین معاشرے کی برابر کی رکن ہیں جو تحفظ، احترام اور وقار کی حقدار ہیں۔ فیصلے میں کہا گیا کہ معاشرے میں معمولی باتوں پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں آئس ہاکی میچ کے دوران تماشائیوں میں بیٹھے ایک شخص نے اچانک اٹھ کر فائرنگ شروع کر دی، جس سے 2 افراد ہلاک ہو گئے،جب کہ فائرنگ کرنے والے شخص نے خود کو بھی گولی مار لی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ اس وقت ہوئی جب میچ جاری تھا اور شائقین کی بڑی تعداد اسٹیڈیم میں موجود تھی۔ حملہ آور کی فائرنگ سے 3 افراد شدید زخمی بھی ہوئے ہیں، جنھیں قریبی اسپتال منتقل کر کے طبی امداد دی جا رہی ہے۔ ابتدائی تحقیقات میں پولیس نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ حملہ آور نے فائرنگ کے بعد خود کو بھی گولی مار لی، جب کہ یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ...