2026-07-24@13:02:35 GMT
تلاش کی گنتی: 1675

«روما مائیکل نے»:

(نئی خبر)
     حجرہ شاہ مقیم (این این آئی )مین جی ٹی روڈ اختر آباد سٹاپ کے قریب ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق جبکہ اس کا سگا بھائی زخمی ہو گیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق نامعلوم گاڑی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار دونوں سگے بھائی شدید متاثر ہوئے۔ جاں بحق ہونے والے نوجوان کی لاش اور زخمی بھائی کو ٹی ایچ کیو ہسپتال رینالہ منتقل کر دیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت زمیر ولد یاسین عمر تقریباً بائیس سال سکنہ 50 تھری آر کے نام سے ہوئی جبکہ زخمی کی شناخت تنویر ولد یاسین عمر تقریباً ستائیس سال سکنہ 50 تھری آر...
    قصور (نامہ نگار+ نمائندہ نوائے وقت) ملتان روڈ شوگر ملز کے قریب یوٹرن لیتے ہوئے موٹرسائیکل سواروںکو بس کی ٹکر، 2 موٹرسائیکل سوار موقع پر جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق موٹرسائیکل پر سوار 3 افراد منڈیکی چک 34 سے شوگر مل ڈیوٹی کی غرض سے جا رہے تھے کہ بس نے ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 24سالہ حسیب، 28 سالہ صدیق موقع پر جاں بحق جبکہ 19سالہ دانش زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ٹیم نے شدید زخمی کو فوری طبی امداد دیتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال پتوکی منتقل جبکہ دونوں نعشوں کو ورثاءکے حوالے کر دیا۔ پولیس مصروف کارروائی ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں بڑھتے ہوئے اسٹریٹ کرائمز کے خلاف پولیس نے مؤثر اور بھرپور کارروائی کرتے ہوئے منظم جرائم پیشہ نیٹ ورک پکڑ لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق عوامی کالونی پولیس نے دو الگ الگ آپریشنز میں نہ صرف موٹر سائیکل چوری کرنے والے بین الصوبائی گروہ کو بے نقاب کیا بلکہ موبائل فون چھیننے اور ان کے آئی ایم ای آئی نمبرز تبدیل کرکے فروخت کرنے والے ایک خطرناک نیٹ ورک کو بھی گرفتار کر لیا۔پولیس حکام کے مطابق پہلی کارروائی ایک گرفتار ملزم کی نشاندہی پر عمل میں لائی گئی، جس کے بعد الیاس گوٹھ کے علاقے میں قائم ایک خفیہ گودام پر چھاپا مارا گیا، جس میں 35 چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد کی گئیں، جن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">عام طور پر کچرے کے ڈبے ایک ہی جگہ کھڑے نظر آتے ہیں، مگر برطانیہ کے ایک محقق نے اسی تصور کو یکسر بدلتے ہوئے ایک ایسا کوڑے دان تیار کر لیا ہے جو رفتار میں موٹر سائیکلوں کو بھی پیچھے چھوڑ گیا ہے اور گنیز ورلڈ ریکارڈ کا حصہ بن چکا ہے۔برطانوی محقق مائیکل وال ہیڈ نے پہیوں سے لیس ایک موٹرائزڈ کوڑے دان تیار کیا، جس نے 66 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ کر دنیا کا تیز ترین کچرا دان ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ اس غیر معمولی ایجاد نے نہ صرف شائقین کو حیران کر دیا بلکہ مائیکل کے اپنے پچھلے ریکارڈ کو بھی توڑ دیا، جو 55 میل فی گھنٹہ کی...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک) انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) کے ایک وفد نے 14 جنوری 2026 کو نیشنل ریڈیو ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن (این آر ٹی سی) کا دورہ کیا۔ وفد کی قیادت سفیر خالد محمود، چیئرمین بورڈ آف گورنرز، آئی ایس ایس آئی نے کی۔ دورے کا مقصد پاکستان کی مقامی ریڈیو اور ٹیلی کمیونیکیشن صلاحیتوں سے براہِ راست آگاہی حاصل کرنا تھا، جس میں انوویشن، خود انحصاری اور ان صلاحیتوں کی اسٹریٹجک اہمیت پر خصوصی توجہ دی گئی۔ اس موقع پر سفیر خالد محمود نے این آر ٹی سی کی جانب سے مقامی ٹیکنالوجیکل صلاحیتوں کے فروغ کے لیے کی جانے والی کاوشوں کو سراہا اور انوویشن اور ٹیکنالوجیکل برتری کے ذریعے پاکستان کے دفاع...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-08-6 ٹوبہ ٹیک سنگھ(مانیٹر نگ ڈ یسک) تیز رفتار بس کی کار اور موٹرسائیکل کو ٹکر دے ماری، حادثے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔افسوسناک حادثہ رجانہ روڈ پر پیش آیا جہاں مسافر بس تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر کار اور موٹرسائیکل سے ٹکرا گئی، حادثے میں 2 افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ5 شدید زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس جو وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرِ صدارت منعقد ہوا مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کی جانب سے پیش کی گئی متعدد تجاویز اور سمریز پر غور کیا گیا، جن میں ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری کی درخواستیں، نیز دیگر اہم پالیسی اور انتظامی امور شامل تھے۔ موجودہ مالی سال کے دوران پنجاب میں سسٹین ایبل ڈیولپمنٹ گولز اچیومنٹ پروگرام کے لیے 2 ارب روپے‘ دفاعی خدمات کے لیے 5 ارب روپے سے کچھ زائد کی ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹ کی بھی منظوری دی، یہ اخراجات مستقل نوعیت کے ہیں، اس لیے آئندہ مالی سال سے انہیں باقاعدہ دفاعی بجٹ کا حصہ بنایا جائے گا۔ای سی...
    کینٹ اسٹیشن زم زم ٹاور کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ چھیپا حکام کے مطابق متوفی کی شناخت 35 سالہ ناصر کے نام سے کی گئی جو کہ موٹر سائیکل پر سوار تھا۔ اس حوالے سے ایس ایچ او آرٹلری میدان ندیم حیدر نے بتایا کہ ابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ موٹر سائیکل اسپیڈ بریکر سے اچھل کر گرنے کے باعث پیش آیا ہے۔ مزید پڑھیں کراچی؛ بے لگام ہیوی ٹریفک آدھے گھنٹے کے دوران مزید 2 جانیں نگل گئی کراچی میں ٹریفک مسائل کے حل کے لیے بڑا منصوبہ تیار جنازے سے واپسی پر موٹرسائیکل سوار کو واٹرٹینکر نے کچل دیا انہوں نے بتایا کہ متوفی سر پر گہری چوٹ لگنے کی...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے دفاعی شعبے کیلئے 5 ارب روپے سے زائد کے ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹس جبکہ پنجاب میں ایس ڈی جیز پروگرام کیلئے 2 ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دیدی ، دفاعی اخراجات آئندہ مالی سال سے باقاعدہ بجٹ میں شامل ہوں گے۔ وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت ای سی سی کااجلاس ہوا جس دوران ترقیاتی، دفاعی اور ڈیجیٹل منصوبوں کیلئے اضافی فنڈز کی منظوری دی گئی ، دفاعی شعبے کیلئے 5 ارب روپے سے زائد کے ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹس ، پنجاب میں ایس ڈی جیز پروگرام کیلئے 2 ارب روپے ، خصوصی بچوں کیلئے 15 گاڑیاں خریدنے کیلئے 32 کروڑ روپے جاری کرنے کی منظوری دیدی گئی ہے ۔ وزارت خزانہ کے...
    ای سی سی نے دفاعی شعبے کیلئے 5 ارب روپے سے زائد کے ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری دیدی WhatsAppFacebookTwitter 0 13 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )اقتصادی رابطہ کمیٹی نے دفاعی شعبے کیلئے 5 ارب روپے سے زائد کے ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹس جبکہ پنجاب میں ایس ڈی جیز پروگرام کیلئے 2 ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دیدی ، دفاعی اخراجات آئندہ مالی سال سے باقاعدہ بجٹ میں شامل ہوں گے۔ وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت ای سی سی کااجلاس ہوا جس دوران ترقیاتی، دفاعی اور ڈیجیٹل منصوبوں کیلئے اضافی فنڈز کی منظوری دی گئی ، دفاعی شعبے کیلئے 5 ارب روپے سے زائد کے ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹس ، پنجاب میں ایس ڈی...
    شہر قائد کے علاقے منگھوپیر میں واٹر ٹینکر نے موٹر سائیکل کو روند دیا، حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ منگھوپیر تھانے کے قریب واٹر ٹینکر نے موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔  ایس ایچ او منگھوپیر نے بتایا کہ فوری طور پر متوفی کی شناخت نہیں ہو سکی جبکہ اس کی عمر 55 سال کے قریب بتائی جاتی ہے جبکہ زخمی ہونے والے 45 سالہ صالح محمد کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ مزید پڑھیں کراچی؛ بے لگام ہیوی ٹریفک آدھے گھنٹے کے دوران مزید 2 جانیں نگل گئی کراچی میں ٹریفک حادثے میں موٹرسائیکل سوار جاں بحق کورنگی...
    اخبار کے مطابق، اس اسرائیلی بندرگاہ کی آمدنی جو پہلے سالانہ تقریباً 240 ملین شیکل ہوتی تھی، اب تقریباً صفر ہو گئی ہے، جبکہ حکومت کی طرف سے امداد صرف 15 ملین شیکل ہے۔ اسلام ٹائمز۔ یمنی حملوں کی وجہ سے جنوبی اسرائیلی بندرگارہ اپنی تاریخ کے شدید ترین بحران سے گزر رہا ہے، یہ انکشاف صیہونی میڈیا نے کیا ہے۔ اسرائیلی اخبار "یدیعوت أحرونوت" نے تصدیق کی ہے کہ جنوبی اسرائیل کا اسٹریٹجک بندرگاہ ایلات اپنی تاریخ کے شدید ترین بحران کا سامنا کر رہا ہے۔ گزشتہ دو سال سے زیادہ عرصے سے بحیرہ احمر کی طرف جانے والے بحری راستوں میں بار بار نقصان، جہازوں پر حملے، اور جیو پولیٹیکل انتشار کی وجہ سے بندرگاہ کی نقل و...
    وفاقی حکومت نے کلوروفارم کیمیکل کی عمومی درآمد پر پابندی عائد کر دی ہے. تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے امپورٹ پالیسی آرڈر 2022 میں ترامیم کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صرف فارماسیوٹیکل کمپنیوں یا شعبےکو امپورٹ کرنے کی اجازت ہوگی۔فارماسیوٹیکل کمپنیوں کو ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی سے این او سی لینا ہوگا۔ مزید برآں کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق کلوروفارم ایک مضرصحت اور ماحولیات کیلئے نقصان دہ کیمیکل ہے۔ درآمدی پالیسی میں ترمیم کا مقصد کیمیکلز کے غلط استعمال کی روک تھام قرار دیا گیا ہے۔
    بس اور موٹرسائیکل جائے حادثہ پر موجود ہے اور ڈرائیور فرار ہوگیا، جبکہ لاش اسپتال منتقل کر دی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے علاقے کورنگی نمبر 4 میں بس کی ٹکر سے خاتون جاں بحق ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی میں تیز رفتار خستہ حال بس نے موٹرسائیکل کوٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوارخاتون جاں بحق ہوگئی۔ حادثے میں خاتون کا شوہر اوربیٹا بھی زخمی ہوا، متوفیہ خاتون نجی اسکول کی پرنسپل تھیں۔ جاں بحق خاتون کی شناخت 35 سالہ سمیرا کے نام سے ہوئی ہے۔ خاتون اپنے شوہر اور بچے کے ساتھ بائیک پر سفر کر رہی تھیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق بس اور موٹرسائیکل جائے حادثہ پر موجود ہے اور ڈرائیور فرار ہوگیا، جبکہ لاش اسپتال منتقل کر دی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    لاس اینجلس(نیوز ڈیسک) میٹ پروکوپ، جو ہائی اسکول میوزیکل 3 میں اپنے کردار کی وجہ سے مشہور ہیں، ایک اور بڑے قانونی بحران کا شکار ہو گئے ہیں۔ TMZ کی رپورٹ کے مطابق 35 سالہ اداکار کو ٹیکساس میں گرفتار کر لیا گیا ہے اور وہ اس وقت بغیر ضمانت کے حراست میں ہیں۔ ان پر متعدد الزامات عائد کیے گئے ہیں، جن میں مبینہ طور پر بچوں کی فحش مواد رکھنے کا الزام بھی شامل ہے۔ رپورٹ کے مطابق پروکوپ کو کرسمس ایو کے روز ٹیکساس کے وکٹوریہ کاؤنٹی میں حراست میں لیا گیا۔ مقامی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تصدیق کی ہے کہ وہ تاحال کاؤنٹی جیل میں موجود ہیں اور ان پر گرفتاری کے دوران...
    تین برطانوی نژاد پاکستانی نوجوان بھائیوں نے عزم، ایمان اور غیر معمولی حوصلے کی مثال قائم کرتے ہوئے مکہ المکرمہ سے مدینہ منورہ تک کا مقدس اور بابرکت سفر سائیکل پر کامیابی سے مکمل کر لیا۔ یہ منفرد اور روح پرور سفر ناصرف جسمانی قوت کا امتحان تھا بلکہ صبر، شکر اور عشقِ رسول ﷺ کی عملی تصویر بھی تھا۔ تینوں نوجوان بھائی برطانیہ کے شہر ہیلی فیکس کے سابق میئر ارشد محمود کے بیٹے ہیں۔ نوجوانوں نے اس طویل اور مشقت طلب سفر کے دوران شدید گرمی، طویل فاصلے اور جسمانی تھکن کا سامنا کیا، تاہم ان کا کہنا تھا کہ اللّٰہ تعالیٰ پر کامل یقین اور دل میں مدینہ منورہ کی حاضری کا شوق ان کے...
    کورنگی بلال کالونی چورنگی کے قریب ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی کے علاقے بلال چورنگی سونا کانٹا کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخس جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔  متوفی کی لاش ایدھی کے رضا کاروں نے ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا جہاں متوفی کی شناخت 35 سالہ اعجاز کے نام سے کی گئی جبکہ 35 سالہ راشد کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ مزید پڑھیں کراچی: سپر ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں کار سوار ایک شخص جاں بحق، دوسرا شدید زخمی کراچی: نیپا پر مین ہول میں بچے کے گرنے کا واقعہ، اندراج مقدمہ کی درخواست پر فریقین...
    اسلام آباد (خبر نگار) وفاقی وزیر برائے صحت مصطفیٰ کمال کی سربراہی میں پاکستان میں کلینیکل ٹرائل سیکٹر کے فروغ سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا۔ وزیر صحت مصطفی کمال نے کہا کہ پاکستان آئندہ دنوں میں کلینیکل ٹرائلز کا علاقائی حب بننے جا رہا ہے، اس مقصد کے حصول کے لیے ڈریپ بایو سٹڈی رولز میں ضروری ترامیم کی جا رہی ہے تاکہ بین الاقوامی معیار کے مطابق شفاف، موثر اور تیز تر نظام قائم کیا جا سکے۔ کلینیکل ٹرائلز کے فروغ کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں جن میں تمام درخواستوں کو آن لائن کرنے کے لیے جدید ڈیجیٹل سسٹم کے نفاذ پر تیزی سے کام جاری ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چین کی ایک کمپنی کے تیار کردہ جدید روبوٹ نے مصنوعی ذہانت کے استعمال سے 30 کلوگرام وزنی سور پر بائلیری سرجری کامیابی کے ساتھ انجام دی، جس کے دوران کسی بھی مرحلے پر براہِ راست انسانی مداخلت شامل نہیں تھی۔یہ تجربہ 24 دسمبر کو شنگھائی میں تیار کیے گئے ایک سرجیکل روبوٹ کے ذریعے کیا گیا، جو کمپنی کے اپنے نیورون ملٹی موڈل سرجیکل اے آئی سسٹم سے لیس تھا۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ آپریشن کے بنیادی اور اہم مراحل روبوٹ نے مکمل طور پر خودمختار انداز میں مکمل کیے۔روبوٹ نے پہلی کوشش میں سرجری کے 88 فیصد مراحل درست طور پر سرانجام دیے، جبکہ باقی مراحل میں اس نے حالات کے مطابق فوری طور پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">رحیم یارخان (مانیٹرنگ ڈیسک) رحیم یارخان میں ٹرالی کی ٹکر سے 2 موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ ایل پی روڈ پر فاطمہ چوک کے قریب تیز رفتار گنے کی ٹرالی نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا، حادثے کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری اور امدادی ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں، جاں بحق نوجوانوں کی شناخت ارشد اور عبد الغفار کے نام سے ہوئی۔پولیس حکام نے بتایا کہ لاشوں کو اسپتال منتقل کرکے ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیں، ٹرالی کو تحویل میں لیکر ڈرائیور کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    معروف بالی ووڈ اداکار شیش ودیارتی اور ان کی اہلیہ روپالی بروآہ کو ٹریفک حادثہ اُس وقت پیش آیا جب وہ سڑک عبور کر رہے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ریاست آسام کے شہر گوہاٹی میں رات گئے دی گوہاٹی ایڈریس ہوٹل کے سامنے پیش آیا۔ پولیس نے بتایا کہ اداکار اشیش اور ان کی اہلیہ ہوٹل سے عشایئے کے بعد باہر نکل رہے تھے اور سڑک عبور کرنے کے دوران ایک تیز رفتار ایونجر موٹر سائیکل نے انہیں ٹکر ماری۔ حادثے کے نتیجے میں آشیش ودیارتی اور روپالی بروآہ دونوں سڑک پر گر گئے اور انھیں شدید چوٹیں آئی ہیں جب کہ موٹر سائیکل سوار کا حال بھی کچھ مختلف نہیں ہے۔ گیتانگر پولیس نے اداکار اشیش اور ان کی اہلیہ سمیت موٹر سائیکل...
    امریکی مصنف مائیکل شوماخر 75 سال کی عمر میں 29 دسمبر 2025 کو دار فانی سے کوچ کر گئے لیکن دنیا میں بہت سے لوگوں یہ سمجھ بیٹھے کہ جرمنی کے سابق فارمولا 1 ریس کے ڈرائیور کا انتقال ہوگیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: فارمولا ون ڈرائیور کارلوس سینز کی تیز رفتاری کام آگئی، قیمتی گھڑی بازیاب امریکی مصنف مائیکل شوماخر۔  مصنف وسکونسن کے مشہور بایوگرافر تھے اور اپنی کتابوں کے لیے جانے جاتے تھے، جن میں فرانسس فورڈ کوپولا: اے فلم میکرز دی لائف، کراس روڈز: دی لائف اینڈ میوزک آف ایرک کلیپٹن اور بیٹ شاعر ایلن گنسبرگ پر لکھی گئی دھرما لائن شامل ہیں۔ انہوں نے این بی اے کے اسٹار جارج مائیکن پر مسٹر باسکٹ بال اور گرافک...
    کراچی: گلبائی چوک پھاٹک کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق  سائٹ بی تھانے کےعلاقے گلبائی چوک پھاٹک کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوار نوجوان شدید زخمی ہوگیا جسے فوری طورپرچھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ کچھ دیر موت اور زندگی کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد دوران علاج دم توڑ گیا۔ جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت 22 سالہ درشن کے نام سے کی گئی، پولیس نے متوفی نوجوان کے اہلخانہ کی تلاش شروع کردی۔  دوسری جانب پیر کو منگھوپیر میں واٹر ٹینکر کی ٹکرسے بچے 7 سالہ بچے عارف کی ہلاکت کا مقدمہ متوفی کے والد غلام عباس کی مدعیت...
     لاہور (نامہ نگار) نصیر آباد کے علاقے میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار50 سالہ شخص فلائی اوور سے نیچے گر کر جاں بحق ہو گیا جبکہ کار ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا ہے۔پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نصیر آباد کے علاقے میں فلائی اوور پر تیز رفتار کار موٹرسائیکل سے ٹکرا گئی۔ 50 سالہ شخص فلائی اوور سے نیچے گر کر موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ ڈرائیور کار سمیت فرار ہو گیا ہے۔ جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔
    چنیوٹ (نمائندہ نوائے وقت) لالیاں کانڈیوال روڈ مائی کے ڈیرہ کے قریب بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 63 سالہ نواز جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو 1122 ٹیم نے ڈیڈ باڈی اور 50 سالہ زخمی ظفر، زخمی مسرت بی بی کو لالیاں ہسپتال ریفر کر دیا جہاں ظفر دم توڑ گیا، دوسری طرف فیصل آباد روڈ پر ٹائر پھٹنے سے رکشہ اُلٹ گیا۔ 12سالہ احسان، برہان، ہارون، طاہرہ، شازیہ سکنہ فیصل آباد زخمی ہوئے، ریسکیو ٹیم نے ڈی ایچ کیو ہسپتال ریفر کیا۔
    ملائیشیا کی معروف ٹک ٹاک اسٹار نورال اتھیرا جو سوشل میڈیا پر اتھیرا عونی کے نام سے مشہور تھیں 3 جنوری کو پیش آنے والے ایک موٹر سائیکل حادثے میں جاں بحق ہو گئیں۔ مرحومہ کی عمر 21 برس تھی۔ اتھیرا عونی کے ٹک ٹاک سمیت مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر 77 ہزار سے زائد فالوورز تھے۔ وہ ٹک ٹاک پر لائیو اسٹریمنگ اور اپنے والد کے کھانے کے اسٹال پر روٹی کنی (روایتی بھارتی فلیٹ بریڈ) بناتے ہوئے ویڈیوز کی وجہ سے خاصی مقبول تھیں۔ یہ بھی پڑھیں: معروف ٹک ٹاکر پیاری مریم زچگی کے دوران انتقال کر گئیں پولیس کے مطابق حادثہ رات تقریباً 2 بج کر 30 منٹ پر پیش آیا جب اتھیرا عونی اپنی موٹر سائیکل...
    رحیم یارخان (نیوز ڈیسک) رحیم یارخان میں ٹرالی کی ٹکر سے 2 موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ ایل پی روڈ پر فاطمہ چوک کے قریب تیز رفتار گنے کی ٹرالی نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا، حادثے کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری اور امدادی ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں، جاں بحق نوجوانوں کی شناخت ارشد اور عبد الغفار کے نام سے ہوئی۔ پولیس حکام نے بتایا کہ لاشوں کو ہسپتال منتقل کرکے ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیں، ٹرالی کو تحویل میں لیکر ڈرائیور کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھرکی(نمائندہ جسارت)ڈھرکی میںموٹر سائیکل سوار باپ بیٹی پر مسلح افراد کی اندھا دھندہ فائرنگ، بیٹی ہلاک،باپ شدید زخمی۔ ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے فرار۔ قتل کا واقعہ ڈھرکی کے نواحی علاقے نرلی مائنر کے قریب پیش آیا ہے جس میں نامعلوم مسلح ملزمان نے موٹر سائیکل سوار باپ بیٹی پر فائرنگ کی جس کی زد میں آ کر 15 سالہ بیٹی موقع پر ہلاک اور اسکا باپ شدید زخمی ہو گیا ہے۔ ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے۔ ہلاک ہونے والی بچی کی شناخت فاطمہ اور زخمی باپ کی شناخت ڈاکٹر محمد ایوب کھمبڑو کے ناموں سے ہوئی ہے جو نواحی گاو¿ں محمد عارب کھمبڑو کے رہائشی ہیں اور یہ دونوں باپ بیٹی شہر سے واپس اپنے گاو¿ں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    معروف بالی ووڈ اداکار شیش ودیارتی اور ان کی اہلیہ روپالی بروآہ کو ٹریفک حادثہ اُس وقت پیش آیا جب وہ سڑک عبور کر رہے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ریاست آسام کے شہر گوہاٹی میں رات گئے دی گوہاٹی ایڈریس ہوٹل کے سامنے پیش آیا۔ پولیس نے بتایا کہ اداکار اشیش اور ان کی اہلیہ ہوٹل سے عشایئے کے بعد باہر نکل رہے تھے اور سڑک عبور کرنے کے دوران ایک تیز رفتار ایونجر موٹر سائیکل نے انہیں ٹکر ماری۔ حادثے کے نتیجے میں آشیش ودیارتی اور روپالی بروآہ دونوں سڑک پر گر گئے اور انھیں شدید چوٹیں آئی ہیں جب کہ موٹر سائیکل سوار کا حال بھی کچھ مختلف نہیں ہے۔ گیتانگر پولیس نے اداکار اشیش اور ان کی اہلیہ سمیت موٹر سائیکل سوار...
    کراچی میں 2 سال قبل چوری کی گئی موٹر سائیکل کے مالک کو ای چالان موصول ہوگیا۔متاثرہ شہری کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل 7 دسمبر 2023ء کو لیاقت آباد سے چوری ہوئی تھی، جس کا ای چالان مجھے موصول ہوا ہے۔شہری نے مزید کہا کہ موٹر سائیکل چوری کی ایف آئی آر بھی درج کروائی تھی لیکن پولیس موٹر سائیکل برآمد نہیں کر سکی لیکن مجھے 28 دسمبر 2025ء کو ای چالان مل گیا ہے۔شہری نے یہ بھی کہا کہ ای چالان نیشنل اسٹیڈیم فلائی اوور کے قریب ہیلمٹ کی خلاف ورزی پر کیا گیا تھا۔متاثرہ شہری نے پولیس حکام سے اپیل کی ہے کہ ای چالان تو بھیج دیا ہے، موٹر سائیکل کی برآمدگی کے لیے بھی اقدامات...
    کراچی میں ایک شہری اس وقت حیران رہ گیا جب اسے دو سال قبل چوری ہونے والی اپنی موٹر سائیکل کا ای چالان موصول ہوا۔ متاثرہ شہری کے مطابق اس کی موٹر سائیکل 7 دسمبر 2023 کو لیاقت آباد کے علاقے سے چوری ہوئی تھی جس کی باقاعدہ ایف آئی آر بھی درج کرائی گئی، تاہم طویل عرصہ گزرنے کے باوجود موٹر سائیکل برآمد نہیں ہوسکی لیکن اس کا ای چالان مل گیا.شہری کا کہنا ہے کہ 28 دسمبر 2025 کو اچانک اسے ای چالان موصول ہوا، نیشنل اسٹیڈیم فلائی اوور کے قریب ہیلمٹ کی خلاف ورزی پر چالان کیا گیا ہے۔ متاثرہ شخص کے مطابق چونکہ موٹر سائیکل دو سال سے اس کے قبضے میں نہیں اور چوری ہوچکی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: کراچی میں 2 سال قبل چوری ہونے والی موٹر سائیکل کے مالک کو ای چالان موصول ہو گیا۔میڈیاذرائع کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم فلائی اوور کے قریب ہیلمٹ نہ پہننے پر چالان بھیجا گیا۔متاثرہ شہری کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکل 7دسمبر 2023 کو لیاقت آباد سے چوری ہوئی تھی اور ایف آئی آر درج کرانے کے باوجود موٹرسائیکل نہیں ملی۔متاثرہ شہری کے مطابق 28 دسمبر 2025 کو موٹرسائیکل کا ای چالان مل گیا لہذا موٹرسائیکل کی برآمدگی کےلیے اقدامات کیے جائیں۔27 دسمبر 2025 کو گورنر ہاؤس کے قریب ہیلمٹ نہ پہننے پر شہری طلحہ احمد کو ای چالان موصول ہوا جبکہ ان کی موٹرسائیکل گھر کی پارکنگ میں کھڑی تھی۔متاثرہ شہری طلحہ احمد نے بتایا کہ ای چالان...
    کوئٹہ: گوادر کے علاقے جیونی پانوان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار موٹر سائیکل پر گشت کر رہا تھا کہ دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی جس سے اہلکار موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ فائرنگ سے موٹر سائیکل پر سوار دوسرا اہلکار شدید زخمی ہوگیا۔ واقعے کے بعد دہشت گرد فرار ہوگئے جبکہ علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا۔
    مزنگ پولیس کی کارروائی کے دوران دو رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے میانی صاحب قبرستان کے قریب سے گرفتار کیا گیا۔ ملزمان قبرستان کے باہر کھڑی موٹر سائیکل لے کر رفو چکر ہو جاتے تھے۔ ملزمان کو فوٹیج میں موٹرسائیکل چوری کر کے فرار ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ملزمان کے قبضہ سے چوری شده موٹر سائیکل، غير قانونی پستول موبائل فونز اور نقدی رقم برآمد ہوئی ہے۔ گرفتار ملزمان میں علی حیدر اور اشمان شامل ہیں جن کیخلاف مقدمات درج کرکے تفتيش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ایس پی سول لائنز نے ایس ایچ او مزنگ ملک خالد محمود، اے ایس آئی نذیر و ٹیم...
    پشاور کے باہمت اور ذہین رہائشی ارشاد خان نے ٹیکنالوجی اور انسانی قوتِ ارادی کے امتزاج سے ایک ایسا عجوبہ تخلیق کیا ہے جو دنیا کو حیران کر رہا ہے۔ انہوں نے ایک دماغ سے کنٹرول ہونے والا یونی سائیکل (Mind-Controlled Unicycle) ایجاد کیا ہے۔ یہ صرف ایک پہیے پر چلنے والی سائیکل نہیں، بلکہ مستقبل کی سواری ہے۔ یونی سائیکل روایتی پیڈل یا ہینڈل سے نہیں چلتا۔ ارشاد خان نے بظاہر ایسا نظام تیار کیا ہے جو سوار کے دماغی اشاروں (Brain Signals) کو پڑھتا اور سمجھتا ہے، اور انہیں یونی سائیکل کی حرکت (آگے، پیچھے، یا رکنا) میں تبدیل کرتا ہے۔ یہ مکینیکل انجینیئرنگ اور نیورو ٹیکنالوجی کے میدان میں ایک بہت بڑا قدم ہے، جہاں سوار کی...
    لاہور: شہر میں جعلی نمبر پلیٹ استعمال کرکے موٹر سائیکل چلانے کا واقعہ سامنے آ گیا۔ متاثرہ شہری کے مطابق ان کی موٹر سائیکل واقعے کے روز گھر پر کھڑی تھی تاہم کسی نامعلوم شخص نے جعلی نمبر پلیٹ لگا کر سڑک پر موٹر سائیکل چلائی۔ خلاف ورزی کے دوران موٹر سائیکل سوار نے ہیلمٹ بھی نہیں پہنا جس پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کا ای چالان اوورسیز پاکستانی کے گھر پہنچ گیا۔ ای چالان کے مطابق موٹر سائیکل پر یہ خلاف ورزی 28 دسمبر کو کی گئی جبکہ چالان میں شامل تصویر میں موٹر سائیکل چلانے والے شخص کا چہرہ بھی واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ متاثرہ شہری کے بھائی قاسم منیر نے معاملے پر قانونی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)ڈکیتی اور چوری واردات میں دو شہری موٹر سائیکل، ایک شہری بھینس اور کباڑی کباڑ سے محروم، اکری پولسی تھانہ کی حدود میں شیشہ موڑ کے پاس رہزنوں نے اسلحہ کے زور پر کوٹ لالو کے رہائشی انٹرں علی سے موٹر سائیکل، نقدی اور موبائل فون چھین لیا، بھریا روڈ پولیس تھانہ کی حدود میں لاکھا روڈ رابطہ سڑک (لنک روڈ) پر پولٹری فارم کے پاس رہزنوں نے اسلحہ کے زور پر استاد فرید سولنگی سے موٹر سائیکل، 37 ہزار کی نقدی اور موبائل فون چھین لیا، خان واہن پولیس تھانہ کی حدود گاؤں حمزو خان ڈھر میں مشتاق ڈھر کے گھر میں کھڑی ہوئی بھینس چور چرا کر لے گئے محبت ڈیرو کنڈیارو رابطہ سڑک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)لانڈھی اسپتال چورنگی کے قریب صبح سویرے پیش آنے والے ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں 10 وہیلر ٹرالر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار خاتون جاں بحق ہو گئی جبکہ حادثے کے بعد ٹرالر ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق حادثہ صبح 7 بج کر 45 منٹ پر پیش آیا۔ جاں بحق ہونے والی خاتون کی شناخت 26 سالہ بشریٰ کے نام سے کی گئی ہے، جو خود موٹرسائیکل چلا رہی تھیں۔خوفناک حادثے کے بعد موقع پر موجود شہریوں نے ٹرالر پر پتھرائوکر دیا جس کے باعث ٹرالر کی ونڈ اسکرین ٹوٹ گئی جبکہ ٹرالر کا ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا جبکہ خاتون کی لاش قانونی کارروائی کیلیے جناح پوسٹ گریجویٹ...
    فائل فوٹو کراچی کے علاقے لانڈھی میں ٹریلر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار خاتون جاں بحق ہوگئی۔پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والی خاتون خود موٹرسائیکل چلا رہی تھی، حادثے کے بعد 10 وہیلر ٹریلر کا ڈرائیور فرار ہوگیا۔پولیس نے ٹریلر کو قبضے میں لے کر ڈرائیور کی تلاش شروع کردی ہے۔ کراچی میں رواں سال ٹریفک حادثات میں 847 افراد جاں بحقکراچی میں رواں سال ٹریفک حادثات میں 847 افراد جاں بحق اور 11 ہزار 990 زخمی ہوئے۔ جاں بحق موٹرسائیکل رائڈر کے اہلخانہ نے کہا کہ بشریٰ ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں پرانے کپڑوں کی فیکٹری میں انچارج تھی۔اہلخانہ نے کہا کہ بشریٰ کی اوکاڑہ میں تدفین کے بعد قانونی کارروائی کا آغاز کریں گے۔اس سے قبل اختر...
    مری(ممتاز نیوز)نیو ایئر نائٹ پر موسیقی کا تڑکا ،رمادہ ہوٹل مری میں خوشیوں اور موسیقی سے بھرپور میوزیکل کنسرٹ کا انعقاد کیا گیا۔ شاندار میوزیکل کنسرٹ میں شہریوںکی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کنسرٹ میں شریک شہریوں نے موسیقی سے بھرپور لطف اٹھایا۔ آن انٹرٹینمنٹ نے بطور آفیشل میڈیا پارٹنر کنسرٹ میں حصہ لیا، کنسرٹ کے دوران سہارا یوکے بینڈ کی جانب سے پیش کی جانے والی موسیقی نے محفل کو چار چاند لگا دیئے۔شہریوں نے موسیقی ، لائیوپرفارمنس اور بھنگڑوں سے خوب لطف اٹھاتے ہوئے میوزیکل کنسرٹ کی انتظامیہ کو اور آن انٹرٹینمنٹ کو بطور آفیشل میڈیا پارٹنر فرائض انجام دینے پر خراج تحسین پیش کیا۔سہار ا بینڈ کی لائیو پرفارمنس دیکھنے کیلئے شہری دور دور سے ملکہ کوہسار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لانڈھی اسپتال چورنگی کے قریب تیز رفتار ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون جاں بحق ہوگئی، حادثے کے بعد ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔پولیس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب موٹر سائیکل سوار خاتون لانڈھی اسپتال چورنگی کے قریب سے گزر رہی تھیں کہ عقب سے آنے والے 10 وہیلر ٹرالر نے انہیں کچل دیا۔ جاں بحق ہونے والی خاتون کی شناخت 26 سالہ بشریٰ کے نام سے ہوئی ہے، جو خود موٹر سائیکل چلا رہی تھیں۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی، خاتون کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق خاتون کو سر اور جسم کے...
    کراچی: لانڈھی اسپتال چورنگی کے قریب ٹرالر کی زد میں آکر موٹر سائیکل چلانے والی خاتون جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق خاتون کی شناخت 26 سالہ بشریٰ کے نام سے کی گئی، خاتون کی لاش قانونی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کی گئی۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والی خاتون خود موٹر سائیکل چلا رہی تھی جبکہ حادثے کے بعد 10 وہیلر ٹرالر کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے ٹرالر کو قبضے میں لے کر ڈرائیور کی تلاش شروع کر دی ہے۔  
    ویب ڈیسک: کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن مومن آباد میں موٹرسائیکل سوار گڑھے میں گر گیا۔ پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا تاہم علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ کھدائی کے مقام پر کوئی حفاظتی نشاندہی موجود نہیں تھی۔ واقعہ اردو چوک پر 29 دسمبر کو پیش آیا تھا،  اس کی سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیو میں موٹر سائیکل سوار کو موٹر سائیکل سمیت گڑھے میں گرتے دیکھا گیا ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ سندھ بھر میں منانے کا اعلان پولیس کے مطابق پانی کی لائن ڈالنے کیلئے کھدائی کی گئی تھی جبکہ واقعے سے متعلق متاثرہ شخص نے پولیس سے رابطہ نہیں کیا۔
    اسکرین گریب کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن مومن آباد میں موٹرسائیکل سوار گڑھے میں گر گیا۔پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا تاہم علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ کھدائی کے مقام پر کوئی حفاظتی نشاندہی موجود نہیں تھی۔واقعہ اردو چوک پر 29 دسمبر کو پیش آیا تھا،  اس کی سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیو میں موٹر سائیکل سوار کو موٹر سائیکل سمیت گڑھے میں گرتے دیکھا گیا ہے۔پولیس کے مطابق پانی کی لائن ڈالنے کیلئے کھدائی کی گئی تھی جبکہ واقعے سے متعلق متاثرہ شخص نے پولیس سے رابطہ نہیں کیا۔
      مری(ممتاز نیوز)نیو ایئر نائٹ پر موسیقی کا تڑکا ، ملکہ کوہسار مری میں خوشیوں اور موسیقی سے بھرپور میوزیکل کنسرٹ کا انعقاد کیا گیا۔ شاندار میوزیکل کنسرٹ میں شہریوںکی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کنسرٹ میں شریک شہریوں نے موسیقی سے بھرپور لطف اٹھایا۔ آن انٹرٹینمنٹ نے بطور آفیشل میڈیا پارٹنر کنسرٹ میں حصہ لیا، کنسرٹ کے دوران سہارا یوکے بینڈ کی جانب سے پیش کی جانے والی موسیقی نے محفل کو چار چاند لگا دیئے۔شہریوں نے موسیقی ، لائیوپرفارمنس اور بھنگڑوں سے خوب لطف اٹھاتے ہوئے میوزیکل کنسرٹ کی انتظامیہ کو اور ا?ن انٹرٹینمنٹ کو بطور آفیشل میڈیا پارٹنر فرائض انجام دینے پر خراج تحسین پیش کیا۔سہار ا بینڈ کی لائیو پرفارمنس دیکھنے کیلئے شہری دور دور سے...
    دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی نئے سال کے آغاز پر ہر شہر نے اپنے اپنے انداز میں خوشیوں کا جشن منایا۔ اسلام آباد، لاہور، کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں نئے سال کا آغاز دھوم دھام اور شاندار آتشبازی کے مظاہروں سے ہوا جس نے آسمان کو رنگ برنگی روشنیوں سے منور کر دیا۔ یہ دلکش مناظر اور آتشبازی کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر بھی خوب وائرل ہوئیں۔ گورنر ہاؤس کراچی میں بھی شاندار آتشبازی کا انعقاد کیا گیا۔ یہ آتشبازی 47 منٹ تک جاری رہی جسے دیکھنے کے لیے ہزاروں افراد جمع ہوئے اور سالِ نو کو خوش آمدید کہا۔ کراچی کے علاقے نیا ناظم آباد سمیت مختلف علاقوں میں میوزیکل شو کا بھی اہتمام کیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260101-05-13 محراب پور(جسارت نیوز)خاتون کی موت معمہ بن گئی، گھر سے پھندا لگی نعش برآمد، پولیس اور ورثاء کا موقف دینے سے انکار، نوشہرو فیروز پولیس تھانہ کی حدود گاؤں لیٹ نگر چانڈیو کی رہائشی ایک خاتون مسمات شہناز چانڈیو کی گھر سے پھندا لگی نعش ملی ہے جسے پولیس نے تحویل میں لیکر سول اسپتال نوشہرو فیروز منتقل کر دیا ہے خاتون کی پراسرار موت کا سبب جاننے کیلئے پولیس اورورثاء سے رابطہ کیا گیا لیکن دونوں نے موقف دینے سے انکار کر دیا، پولیس کے مطابق پوسٹ مارٹم کی رپورٹ آنے پر تحقیقات کا دائرہ کار بڑھایا جائے گا۔دوسری جانب پولیس کارروائی میں 2 منشیات فروش، 1 رہزن گرفتار، شراب، چرس، مسروقہ موٹر سائیکل برآمد، ایس...
    داد لغاری لنک روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 2 نوجوان جاں بحق ہو گئے۔ حادثے میں 15 سالہ بچہ موقع پر جاں بحق، ایک نوجوان زخمی ہو گیا۔ اسلام ٹائمز۔ داد لغاری لنک روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 2 نوجوان جاں بحق ہو گئے۔ حادثے میں 15 سالہ بچہ موقع پر جاں بحق، ایک نوجوان زخمی ہو گیا، زخمی کو رحیم یار خان ہسپتال منتقل کیا گیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کر دی گئیں، پولیس نے ٹریکٹر ٹرالی تحویل میں لے لی، ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔
    کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کردی گئی۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی یکم جنوری تک ہوگی۔ نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ شہر میں اسلحے کی نمائش اور ہوائی فائرنگ پر پابندی عائد ہوگئی۔
    جسٹس کنہا نے اپنی حتمی سفارشات میں حکومت پر زور دیا ہے کہ عوامی مفاد، شفافیت اور اصلاحات کی فوری ضرورت کے پیش نظر رپورٹ کو جلد از جلد عوامی سطح پر جاری کیا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ کووِڈ-19 وباء کے دوران سابق بی جے پی حکومت کے تحت طبی انتظامات، ادویات اور طبی آلات کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیوں کی جانچ کے لئے قائم واحد رکنی کمیشن کے سربراہ، سابق جج جسٹس جان مائیکل کنہا نے بدھ کو اپنی حتمی رپورٹ کرناٹک حکومت کے حوالے کر دی۔ جسٹس کنہا نے دو جلدوں پر مشتمل رپورٹ وزیرِ اعلیٰ سدارامیا اور ریاست کی چیف سکریٹری شالنی راج نیش کو پیش کی، اگرچہ رپورٹ کی تفصیلات تاحال عوام کے سامنے نہیں لائی...
    ویب ڈیسک :  کراچی ،حیدرآباد اور چکوال میں نئے سال کے موقع پر امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔  کراچی میں شہریوں کی حفاظت اور امن و امان برقراررکھنے کے لئے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری، اسلحے کے ساتھ چلنے اورنمائش پرپابندی عائد کی گئی ہے۔ حیدرآباد میں ڈویژنل کمشنرنے ڈی آئی جی پولیس کی سفارش پر یہ قدم اٹھایا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق آتشبازی، ہوائی فائرنگ اوراسلحے کی نمائش پرمکمل پابندی عائد کی گئی ہے۔ مسلمان کھلاڑی کی نیوزی لینڈ دورہ سے قبل طوفانی سینچری،بھارتی سلیکٹرز کو کھلا پیغام  خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف مقدمات درج کرنے اور قانونی کارروائی کرنے کی ہدایات بھی جاری کی گئی ہیں۔...
    عمرکوٹ کے علاقے ڈھورونارو کے قریب ایک دلخراش حادثے میں دو نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جب ان کی تیز رفتار موٹرسائیکل ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے نوجوانوں کی شناخت زوہیب نیازی اور میر مرتضیٰ راجڑ کے طور پر ہوئی ہے۔ حادثے کے فوری بعد ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور لاشوں کو موٹ اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعے کے بعد ٹریکٹر ٹرالی کا ڈرائیور فرار ہو گیا، تاہم ٹریکٹر ٹرالی کو تحویل میں لے لیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ تفتیش جاری ہے اور ذمہ دار ڈرائیور کو جلد گرفتار کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
    ویب ڈیسک: اسلام آباد پولیس نے موٹر سائیکل سواروں کی لین کی خلاف ورزی، بغیر ہیلمٹ ڈرائیونگ اور پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں تمام زونل ایس پیز، ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو باقاعدہ ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کے مطابق لین کی خلاف ورزی کرنے والے اور بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کے خلاف بلا تفریق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ایس ایس پی آپریشنز نے بتایا کہ پیشہ ور بھکاریوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی کے علاقے صدر کے ٹائون چیئرمین منصورشیخ سے سرجیکل مارکیٹ کے صدر ناصر تنولی نے دکانداروں کے ہمراہ ان کے آفس میں ملاقات کی۔ ناصر تنولی نے ٹائو ن چیئرمین کوسرجیکل مارکیٹ کے مسائل سے آگاہ کیا جبکہ ٹائون چیئر مین مسائل کے حل کیلیے ہرممکن اقدام اور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ اس موقع پر سرجیکل مارکیٹ کے 14 دکانداروں کو میونسپل کمشنر کی جانب دیے گئے 15ہزار روپے کے چالان معاف کردیے گئے جبکہ دکانداروں کی جانب سے اپناسامان دکان کے اندر رکھنے کی یقین دہانی کرائی گئی۔ اس موقع پر سرجیکل مارکیٹ کے سیٹنگ ایریا میں رنگ وروغن اور مزید درخت لگانے کی منظوری بھی دی گئی۔ آخر میں ناصر تنولی نے...
    سٹی 42: اسلام آباد پولیس  نے  موٹر سائیکل سواروں کا لین وائلیشن اور پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا۔  تمام زونل ایس پیز،ایس ڈی پی اوز،اور ایس ایچ آوز کو ہدایات جاری کردی ۔  لین کی خلاف ورزی اور بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کے خلاف بلا تفریق کارروائی عمل میں لائی جائیں۔پیشہ ور بھکاریوں اور ان کے سہولت کاروں کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹاسک سونپ دیے گئے ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی  ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا  نے کہا ٹریفک روانی میں رکاوٹ بننے والے ڈرائیورز کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے۔شہر میں مربوط ٹریفک نظام کی بحالی اسلام آباد پولیس کی اولین ترجیح ہے ۔شہری...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس آج وزارتِ خزانہ میں وفاقی وزیرِ خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزیرِ توانائی سردار اویس احمد لغاری، وفاقی وزیرِ پٹرولیم علی پرویز ملک (جنہوں نے بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی)، وفاقی وزیرِ سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ، وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان کے علاوہ متعلقہ وزارتوں، ڈویژنز اور ریگولیٹری اداروں کے وفاقی سیکریٹریز اور سینئر حکام نے شرکت کی۔ اجلاس کے آغاز میں کمیٹی نے سابق وفاقی وزیرِ خزانہ اور سابق گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان ڈاکٹر شمشاد اختر کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ چیئرمین نے خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے...
    آئی ایم ایف کا قرض پروگرام کے تحت الیکٹرک گاڑیوں اور بائیکس پر 18فیصد جی ایس ٹی لگانے کا مطالبہ WhatsAppFacebookTwitter 0 30 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)قرض پروگرام کے تحت عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف)کی نئی شرائط سامنے آگئیں۔آئی ایم ایف نے مقامی طور پر تیار ہونے والی الیکٹرک گاڑیوں اور بائیکس پر سیلز ٹیکس چھوٹ ختم کرنے اور 30جون کے دو 2026سے 18فیصد جی ایس ٹی لگانے کا مطالبہ کردیا۔ مقامی مینوفیکچرڈ ہائبرڈ الیکٹریکل وہیکل پر 30جون 2026تک ٹیکس چھوٹ ہے، 1800سی سی تک مقامی سطح پر تیار ہائبرڈ الیکٹریکل وہیکل پر 8.5فیصد سیلز ٹیکس ہے۔ 2500سی سی تک لوکل مینوفیکچرڈ ہائبرڈ الیکٹریکل گاڑیوں پر 12.75فیصد سیلز ٹیکس ہےذرائع کے مطابق آئی ایم...
    نواب شاہ میں ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ واقعے میں ملوث ڈرائیور ٹریلر چھوڑ کر فرار ہوگیا۔پولیس کے مطابق سکرنڈ کے قریب نیشنل ہائی وے پر تیز رفتار ٹریلر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔ حادثے میں خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ لاشیں اسپتال منتقل کردی گئیں۔ حادثے کے بعد ڈرائیور فرار ہوگیا جبکہ ٹریلر کو تحویل میں لے لیا گیا۔
    عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں مقامی سطح پر تیار کی جانے والی ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں اور بائیکس پر دی گئی سیلز ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال سے ان گاڑیوں پر ٹیکس چھوٹ ختم کر کے 18 فیصد کی سٹینڈرڈ شرح کے مطابق سیلز ٹیکس عائد کرنے پر زور دیا ہے۔دستاویزات کے مطابق اس وقت لوکل مینوفیکچرڈ ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں کو سیلز ٹیکس کے آٹھویں شیڈول کے تحت ٹیکس چھوٹ حاصل ہے، تاہم آئی ایم ایف نے وزارتِ صنعت و پیداوار کے ساتھ ہونے والی بات چیت میں اس رعایت کو ختم کرنے کی تجویز دی ہے۔آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ مقامی سطح...
    سٹی42: سال 2025 کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے حوالے سے موٹر سائیکل سوار بدستور سرِفہرست رہے۔ ٹریفک پولیس پنجاب کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق صوبہ بھر میں موٹر سائیکل سواروں کو لاکھوں کی تعداد میں چالان جاری کیے گئے، تاہم اس کے ساتھ ساتھ ٹریفک نظم و ضبط اور ہیلمٹ کے استعمال میں نمایاں بہتری بھی دیکھنے میں آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سال 2025 میں موٹر سائیکل سواروں کو 60 لاکھ 55 ہزار سے زائد چالان ٹکٹ جاری کیے گئے، جن میں سے لاہور میں 23 لاکھ 24 ہزار سے زائد چالان موٹر سائیکل سواروں کے کیے گئے۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق بغیر لائسنس موٹر سائیکل چلانے پر 21 لاکھ 67...
    حافظ آباد + فیروز والا (نمائندہ نوائے وقت + نامہ نگار) دھند کے باعث موٹر سائیکل حادثات میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق‘ باپ بیٹا زخمی ہو گئے۔ حافظ آباد مےںلکھےا سٹاپ کے قرےب برج دارہ کا رہائشی عاقب علی ولد لےاقت اپنے دوست کے ہمراہ موٹرسائےکل پر سوارہوکر جارہا تھا کہ دھند کے باعث اسکی موٹرسائےکل آگے جاتے ہوئے ڈمپر سے ٹکراگئی جس کے نتےجہ مےں عاقب علی اور اسکا دوست دونوں جاں بحق ہوگئے۔فیروزوالہ میں شرقپور روڈ پر چک نمبر 11 کے نزدیک تیز رفتار موٹر سائیکل درخت سے ٹکرا کر الٹ گئی، جس کے نتیجہ میں کاشتکار محمد اسلم کی بیوی ہلاک جبکہ باپ بیٹا شدید زخمی ہو گئے۔ تینوں افراد شیخوپورہ سے موٹرسائیکل پر اپنے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان کے طلبہ نے ایسی سائیکل ایجاد کی ہے جو صرف پیڈل چلانے کی طاقت سے زمین سے اڑ سکتی ہے۔یہ منفرد منصوبہ ایک عام سائیکل سے شروع ہوا، مگر اسے اس طرح ڈیزائن کیا گیا کہ ہر پیڈل کا گھومنا مشین کو اڑان دینے کے لیے کافی ہو۔ طلبہ کی یہ ایجاد ثابت کرتی ہے کہ معروف اور سادہ مشینیں بھی تخلیقی ڈیزائن کے ذریعے ہوا میں بلند کی جا سکتی ہیں۔سائیکل کے لیے کوئی انجن، بیٹری یا دیگر پاور سورس استعمال نہیں کیے گئے۔ اڑان کے لیے تمام قوت رائیڈر کی جسمانی طاقت فراہم کرتی ہے، جس سے ہر گھما کو فضا میں لے جانے کے لیے مطلوبہ توانائی ملتی ہے۔یہ کامیابی اس...
        بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی 60ویں سالگرہ کے موقع پر سیکیورٹی پروٹوکول کو نظرانداز کیا۔ سلمان خان نے روایتی بلٹ پروف گاڑی چھوڑ کر اپنی موٹرسائیکل پر سوار ہو کر پانوویل فارم ہاؤس کے گرد ایک آزادانہ اور خوش مزاج سواری کا لطف اٹھایا۔ ہفتے کے روز انہیں موٹرسائیکل پر سوار دیکھا گیا، جبکہ ان کے سیکیورٹی اہلکار ان کے پیچھے تھے۔ یہ بھی پڑھیے: سلمان خان 60 سال کے ہو گئے، سادہ مگر پر وقار تقریب میں کیک کاٹا راستے میں سڑک کنارے موجود مداحوں اور فوٹوگرافروں نے انہیں دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا اور ہاتھ ہلائے۔ پل عبور کرتے ہوئے سلمان خان نے انتہائی اعتماد اور آسانی کے ساتھ سواری کی۔ اپنی...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک) شکرپڑیاں میں میوزیکل نائٹ کے دوران شہری سمیع اللہ کی ٹارگٹ کلنگ کا مقدمہ تھانہ آبپارہ میں درج کرلیا گیا۔ تھانہ آبپارہ پولیس نےمقتول کےکزن عمران اللہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا،جس میں صدر اسلام، اسحاق،رضوان اور سوار خان کو نامزد کیا گیا ہے،مقدمےمیں کہاگیا ہےکہ مقتول اپنےدوستوں کے ہمراہ سیر کےلیےشکرپڑیاں آیا تھا جب ملزمان نےفائرنگ کر کےاسےقتل کیا اور شدید زیادتی کی،واقعہ گزشتہ رات پیش آیا۔ شکرپڑیاں اسلام آبادمیں میوزیکل نائٹ کےدوران شہری سمیع اللہ کوٹارگٹ کلنگ کانشانہ بنایا گیا،جس کے نتیجےمیں وہ جاں بحق ہوگیا اورپولیس اہلکار غلام حسنین زخمی ہوا۔
    وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ صرف 3 دن کےلیے لاہور میں بسنت منانے کی اجازت ہوگی۔ ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ خاص پوائنٹس پر پتنگ اور ڈور مل سکے گی ہر جگہ یہ نہیں ملے گی، ٹریفک اور ٹرانسپورٹ والوں سے پلان مانگا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صرف 3 دن کے لیے لاہور میں بسنت منانے کی اجازت ہوگی، کوشش ہے کہ ان دنوں میں لوگ کم سے کم موٹر سائیکل استعمال کریں۔ وزیر اطلاعات پنجاب نے مزید کہا کہ کچھ علاقوں میں شاید موٹر سائیکل جانے کی اجازت نہیں ہوگی، جو لوگ رولز پر عمل نہیں کریں گے ان کے لیے بہت سخت سزا ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ...
    لاہور: رائیونڈ کے علاقہ میں چوری ہوئی موٹرسائیکل کے مالک کو چالان موصول ہونے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ سیف سٹی حکام کے مطابق معاملہ سامنے آنے کے بعد سیف سٹی اور پولیس حکام نے واقعے کی تحقیقات کیں جس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ چالان غلطی سے رائیونڈ کے شہری کو جاری ہوا۔  حکام کے مطابق جس موٹرسائیکل  کا چالان ہوا اس کی نمبر پلیٹ پر نمبر واضح نہیں  تھا جس سے چالان غلط نمبر پر پہنچا۔ جس موٹرسائیکل کا چالان ہوا اسے ٹریس کرلیا گیا ہے۔ سیف سٹی حکام کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکل مالک نے تسلیم کیا کہ موٹرسائیکل چالان کے وقت اسکا بیٹا چلارہا تھا۔ جس موٹرسائیکل کا چالان ہوا...
    انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل پر فائرنگ کے وقت ایک ریسٹورنٹ میں بند ہوجانے کا انکشاف کیا ہے۔ اس حوالے سے مائیکل وان کا کہنا ہے کہ ریسٹورنٹ میں بند ہونا بہت خوفناک تھا، ہم محفوظ گھر پہنچے، ایمرجنسی فورسز اور دہشت گردوں کے ساتھ لڑنے والے کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ریسٹورنٹ کا باؤنسر ہاتھ میں گن پکڑے میرے پاس آیا اور مجھے اندر جانے کو کہا، ہم حملے سے چند سو قدموں کے فاصلے پر تھے، سائرنز کی اونچی آواز سنیں۔ مائیکل وان کا کہنا تھا کہ سائرن کی آواز اکثر شارک کے حملے یا 2 نوجوانوں کی لڑائی کی وجہ سے سننے میں آتی...
    انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان مائیکل وان نے سڈنی کے ساحل بونڈی میں ہونے والے خونریز حملے کی دل دہلا دینے والی تفصیلات شیئر کی ہیں۔ مائیکل وان کے مطابق حملے کے وقت وہ بھی سڈنی میں موجود تھے اور اگلے ہفتے سے ایڈلیڈ میں ہونے والی ایشز سیریز کے حوالے سے تیاری کررہے تھے۔ مائیکل وان نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر لکھا کہ یہ میری زندگی کا سب سے زیادہ دل دہلا دینے والا واقعہ ہے، فائرنگ کے وقت میں نے بھی اور لوگوں کی طرح بھاگ کر جان بچائی۔ انہوں نے بتایا کہ ’میں نے خود کو ہوٹل میں بند کرلیا تھا اور پھر حالات نارمل ہونے کے بعد وہ وہاں سے نکل کر بحفاظت گھر...
    پنجاب کے شہر سرائے مغل کے نواحی علاقے ہیڈ بلوکی کے مقام پر ٹریفک حادثے میں 4 دوست جاں بحق اور 2 شدید زخمی ہوگئے۔ ترجمان ریسکیو ترجمان چاروں دوست موٹرسائیکل پر ہیڈ بلوکی سے پھول نگر جا رہے تھے کہ سامنے سے آنے والی موٹرسائیکل سے ٹکر ہوگئی۔ پولیس نے بتایا کہ جاں بحق اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا، بعد ازاں لاشیں ورثا کے حوالے کردی گئیں، جاں بحق افراد کی شناخت 19 سالہ وسیم، 22 سالہ علی حسن، 17 سالہ حسنین اور 20 سالہ عمر کے ناموں سے ہوئی۔ فیملی ذرائع نے کہا کہ جاں بحق ہونے والے چاروں افراد گہرے دوست تھے، زخمیوں میں 40 سالہ نیاز اور 35 سالہ خالد شامل ہیں۔
    سندھ کے تاریخی شہر شکارپور سے تعلق رکھنے والے سلیمان حیدر ایک ایسے فن کے امین ہیں جس کے اردگرد اب صرف خاموشی باقی رہ گئی ہے۔ وہ کلاسیکل موسیقی کے ساتھ سرمنڈل بجاتے ہیں۔ ایک ایسا ساز جس کی نرم، مدھم اور گہری آواز کبھی برصغیر کے درباروں اور محفلوں میں گونجتی تھی، مگر آج اسے بجانے والے انگلیوں پر گنے جا سکتے ہیں۔ شکارپور کبھی موسیقی کا مرکز تھا، یہاں کے لوگ کلاسیکل موسیقی کو دل سے سنتے اور سراہتے تھے، لیکن اب شہر میں اس فن کا چراغ بجھتا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں: سعودی عرب میں موسیقی کے رنگ، چینی کورس نے عربی زبان میں پہلی بار گیت پیش کیے سلیمان حیدر کا کہنا ہے کہ ان...
    سٹی 42 : گوجرانوالہ میں شہری کو 12 سال قبل دورانِ ڈکیتی چھینے جانے والی موٹر سائیکل کا چالان آگیا ۔  2013 میں عثمان الیاس نامی شہری کی اروپ کے علاقہ میں موٹر سائیکل ڈاکوؤں نے چھین لی تھی۔  سیف سٹی کے کیمروں نے باقاعدہ چوری شدہ موٹر سائیکل کی تصویر بھی جاری کر دی، تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ  ایک نوجوان خاتون کو موٹر سائیکل پر بٹھا کر چلا رہا ہے۔  ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی متاثرہ شہری عثمان کا کہنا ہے کہ چالان بھرنے کو تیار ہوں میری ڈکیتی میں چھینی کی موٹر سائیکل برآمد کی جائے ۔ 
    بینک الفلاح نے اٹلس ہنڈا کی موٹرسائیکلوں کے لیے محدود مدت کی زیرو مارک اپ یعنی بلا سودی قسط اسکیم متعارف کرائی ہے، جس کے تحت صارفین مقبول ہنڈا ماڈلز آسان اقساط پر خرید سکتے ہیں۔ بینک الفلاح کی جانب سے پیش کی گئی یہ نئی سہولت ایسے وقت میں متعارف کرائی گئی ہے جب مہنگائی اور قیمتوں میں اضافے کے باعث نئی موٹر سائیکل خریدنا عام خریداروں کے لیے مشکل ہوتا جارہا ہے۔ بینک کے مطابق ہنڈا کے 3 مقبول ترین ماڈلز سی ڈی 70، سی جی125 اور سی جی 150 اب بینک الفلاح کریڈٹ کارڈ کے ذریعے ماہانہ اقساط پر حاصل کیے جا سکتے ہیں۔ بینک الفلاح کے مطابق ہنڈا کے مقبول ماڈل سی ڈی 70 کی...
    لاہور: شہری کو چالان پر چالان ملنے لگے جب کہ پولیس اس  کی چوری شدہ موٹرسائیکل تاحال نہیں ڈھونڈ سکی۔ معاملے کی تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے رائیونڈ میں شہری کو انوکھے ای چالان موصول  ہونے لگے کیوں کہ چوری شدہ موٹر سائیکل کو پولیس تاحال ڈھونڈ نہیں سکی مگر ای چالان شہری کے گھر باقاعدگی سے پہنچ رہے ہیں۔   واضح رہے کہ شہری کی موٹر سائیکل 2024ء  میں چوری ہوئی تھی، جس پر شہری کی جانب سے تھانہ رائیونڈ میں فروری 2024ء  میں مقدمہ درج کروایا گیا تھا، تاہم پولیس میں مقدمے کے باوجود شہری کو گزشتہ روز اپنی چوری شدہ موٹر سائیکل کا دوسرا ای چالان بھی موصول ہوگیا۔ ای چالان کے مطابق...
    لاہور میں ایک شہری کو اپنی چوری شدہ موٹر سائیکل کے ای چالان موصول ہو گئے۔شہری کی موٹر سائیکل فروری 2024 میں چوری ہوئی تھی اور اس پر مقدمہ بھی درج کرایا گیا تھا لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ پولیس اب تک موٹر سائیکل تلاش نہ کر سکی، مگر ای چالان گھر پہنچ گئے۔شہری کو موصول ای چالان کے مطابق چوری شدہ موٹر سائیکل لاہور کی سڑکوں پر موجود ہے، پولیس پھر بھی چور کو پکڑنے میں ناکام ہے۔دوسری جانب لاہور میں ٹریفک اصلاحات نے شہری زندگی پر مثبت اثرات مرتب کیے ہیں، موٹر وہیکل آرڈیننس میں ترمیم اور ٹریفک قوانین کے سخت نفاذ کے نتیجے میں صرف 12 روز میں مہلک حادثات کی شرح میں 47 فیصد کمی...
    رائیونڈ کے ایک شہری کو اپنی چوری شدہ موٹر سائیکل کے انوکھے ای چالان موصول ہوئے۔ شہری کی موٹر سائیکل فروری 2024 میں چوری ہوئی تھی اور اس پر مقدمہ بھی درج کرایا گیا تھا۔ لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ پولیس اب تک موٹر سائیکل تلاش نہ کر سکی، مگر ای چالان گھر پہنچ گئے۔ یہ بھی پڑھیں:آئی جی سندھ کی زیر صدارت اجلاس، فیس لیس ای چالان کے نفاذ سے متعلق اہم فیصلے  تازہ ترین اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز شہری کو دوسرا ای چالان موصول ہوا، جس میں بتایا گیا کہ چوری شدہ موٹر سائیکل لاہور کی سڑکوں پر موجود ہے۔ دوسری جانب لاہور میں ٹریفک اصلاحات نے شہری زندگی پر مثبت اثرات مرتب کیے ہیں۔ موٹر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251213-05-5 محراب پور(جسارت نیوز)حادثے میں نوجوان جاں بحق، موٹر سائیکل کی زد میں آکر بچہ زخمی، قومی شاہراہ پردھند کے باعث کئی گاڑیوں میں تصادم، حادثہ سدھوجاپولیس تھانہ کی حدود میں قومی شاہراہ پر سدھوجا بائی پاس کے مقام پر ہوا، جہاں ٹرالر کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار نوجوان واصف مشتاق بوھیو کچل کر جاں بحق ہوگیا، پولیس کے مطابق نوجوان ڈاکٹر عارف مشتاق بوھیو اور ایڈووکیٹ مشتاق بوھیو کا بھائی اور گاؤں اٹل بوھیو کا رہائشی تھا گھر جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگیا، نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاکے حوالے کر دی ہے، قمر الدین چانڈیو پولیس تھانہ کی حدود قمر الدین چانڈیو شہر میں تیز رفتار موٹر سائیکل سوار نوجوان راہگیر بچے کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251213-05-2 گولارچی (نمائندہ جسارت) تھانہ کڑیو گھنور پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز کرتے ہوئے دو بڑی کامیابیاں حاصل کرلیں۔ ایس ایچ او تھانہ کڑیو گھنور انسپکٹر فیصل زمان جٹ کی قیادت میں چھاپہ مار ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی کے مقدمے میں طویل عرصے سے مطلوب روپوش ملزم رام چند کولھی کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم متعدد کیسز میں نامزد اور کافی عرصہ سے قانون کی گرفت سے بچتا پھر رہا تھا۔علاوہ ازیں، ایس ایچ او فیصل زمان جٹ نے گشت کے دوران اہم کارروائی کرتے ہوئے شہری ڈاکٹر محمد اسماعیل کی چوری شدہ موٹر سائیکل CD-70 بھی برآمد کرلی۔ چوری شدہ موٹر سائیکل چند روز قبل نامعلوم ملزمان لے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251213-01-19  کراچی(اسٹاف رپورٹر)شہر قائد میں عوام کو ہیوی ٹریفک کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا، واٹر ٹینکر نے ایک اور بچے کو کچل دیا، واقعے کی وڈیو بھی سامنے آگئی۔جمعے کی صبح زمان ٹاؤن تھانے کے علاقے کورنگی 100 کوارٹر بنگالی پاڑا کے مرکزی بازار کے قریب واٹر ٹینکر کی زد میں آکرایک بچہ جاں بحق ہوگیا جس کی لاش کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کیا گیا، حادثے کے موقع پرشہریوں کی بڑی تعداد  موقع پر جمع ہو گئی اورشہریوں نے واٹر ٹینکر کا گھیراؤ کرلیا جبکہ ڈرائیور نے موقع سے فرار ہونے کی کوشش کی تاہم اطلاع ملتے ہی پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی، پولیس نے واٹر ٹینکر کے ڈرائیور کو گرفتار...