data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی کے علاقے صدر کے ٹائون چیئرمین منصورشیخ سے سرجیکل مارکیٹ کے صدر ناصر تنولی نے دکانداروں کے ہمراہ ان کے آفس میں ملاقات کی۔ ناصر تنولی نے ٹائو ن چیئرمین کوسرجیکل مارکیٹ کے مسائل سے آگاہ کیا جبکہ ٹائون چیئر مین مسائل کے حل کیلیے ہرممکن اقدام اور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ اس موقع پر سرجیکل مارکیٹ کے 14 دکانداروں کو میونسپل کمشنر کی جانب دیے گئے 15ہزار روپے کے چالان معاف کردیے گئے جبکہ دکانداروں کی جانب سے اپناسامان دکان کے اندر رکھنے کی یقین دہانی کرائی گئی۔ اس موقع پر سرجیکل مارکیٹ کے سیٹنگ ایریا میں رنگ وروغن اور مزید درخت لگانے کی منظوری بھی دی گئی۔ آخر میں ناصر تنولی نے سرجیکل مارکیٹ میں ترقیاتی کام کروانے پر پوری سرجیکل مارکیٹ کی جانب سے ٹائون چیئرمین منصور شیخ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔

اسٹاف رپورٹر گلزار.

ذریعہ

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

پاکستان اور اٹلی کے سفارتی پاسپورٹ ہولڈرز کیلئے ویزا ختم کرنے کا معاہدہ

روم (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور اٹلی کے سفارتی پاسپورٹ ہولڈرز کے لئے ویزا ختم کرنے کا معاہدہ ہوگیا۔

 نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پاکستان اور اٹلی کے سفارتی پاسپورٹ ہولڈرز کے لئے ویزا ختم کرنے کے معاہدے پر دستخط کی تقریب اٹلی وزارت خارجہ روم میں منعقد ہوئی۔ معاہدہ سفارتی وفود کے تبادلوں میں آسانی اور روابط مضبوط کرے گا۔

مزید :

متعلقہ مضامین

  • کراچی، ہل پارک کے اطراف میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن، پلاٹس مسمار
  • فراری کی پہلی الیکٹرک کار متعارف، رونمائی کے فوراً بعد تنقید کا طوفان
  • کے پی اسمبلی میں حکومتی ناراض ارکان کا مذاکرات سے انکار
  • دوسرا ون ڈے: آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کیلئے 232 رنز کا ہدف
  • بٹ کوائن کی تاریخی گراوٹ، سرمایہ کاروں کے کروڑوں ڈالر ڈوب گئے
  • نیشنل کانفرنس کی حکومت ہر محاذ پر ناکام ہو چکی ہے، غلام علی کھٹانہ
  • ایران-امریکا مجوزہ معاہدہ، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں کمی
  • شیخ رشید کا وکالت شروع کرنے کا اعلان
  • پاکستان اور اٹلی کے سفارتی پاسپورٹ ہولڈرز کیلئے ویزا ختم کرنے کا معاہدہ
  • دعا گو ہیں جنگ کے خاتمے کیلئے فیلڈ مارشل کی کوششیں کامیاب ہوں، بلاول بھٹو