2026-06-02@21:07:35 GMT
تلاش کی گنتی: 2775
«کو ناکارہ»:
(نئی خبر)
پاکستان ٹیلی وژن کے سینیئر اداکار راشد محمود نے حال ہی میں اپنی صحت کے بارے میں مداحوں کے ساتھ تفصیلات شیئر کی ہیں اور اپنی صحت کے حوالے سے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔ راشد محمود نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ’میں پچھلے بیس دنوں سے بستر پر ہوں۔ میں پہلے ہی دل کا مریض تھا کہ اب مجھے مہروں کی تکلیف شروع ہو گئی ہے۔ میں نے مختلف علاج کروائے سب سے پہلے مجھے جناح اسپتال کے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ لے جایا گیا جہاں میرے ٹیسٹ کیے گئے۔ اب 21 دن بعد میں آخرکار کھڑا ہونے کے قابل ہوا ہوں اور یہ ویڈیو بنا رہا ہوں‘۔ View this post on Instagram A post shared by...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-01-17 کراچی (اسٹاف رپورٹر)ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی صوبہ سندھ رخشندہ منیب نے کہا ہے کہ کراچی کے گل پلازہ میں پیش آنے والا المناک سانحہ صوبائی حکومت اور میئر کراچی کی مجرمانہ نااہلی کا کھلا ثبوت ہے، جہاں انسانی جانوں کی کوئی وقعت نہیں رہی۔ قیمتی جانوں کا ضیاع حکمرانوں کی بے حسی پر ایک سوالیہ نشان ہے۔انہوں نے ایک بیان میںگل پلازہ سانحے میں قیمتی انسانی جانوں اوراملاک کے نقصان پردکھ وافسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت اور بلدیاتی ادارے محض بیانات اور فائلوں تک محدود ہیں جبکہ شہر میں ہزاروں کمرشل عمارتیں بغیر فائر سیفٹی، ایمرجنسی اخراج اور بنیادی حفاظتی انتظامات کے چل رہی ہیں۔ یہ سانحہ قدرتی نہیں بلکہ انتظامی غفلت اور...
معروف اداکارہ مشی خان سانحہ گل پلازہ پر گفتگو کرتے ہوئے اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور زار و قطار رو پڑیں۔ مشی خان نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر جاری کیے گئے ویڈیو پیغام میں سندھ حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگوں نے کراچی کا نظام تباہ و برباد کر کے رکھ دیا ہے۔ اداکارہ مشی خان نے مزید کہا کہ کراچی کچرے سے بھرا ہوا ہے، سڑکیں کھودی ہوئی ہیں، پینے کے لیے صاف پانی نہیں ہے۔ انھوں نے سوال کیا کہ کراچی کا بجٹ کہاں جاتا ہے؟ آپ لوگوں نے شہر کا کیا حال کردیا ہے۔ وہاں کے محنتی لوگوں کے ساتھ ایسا سلوک کیوں ہے۔ https://www.facebook.com/share/v/17tepWGGaU/ مشی خان نے کہا کہ نظر تو نہیں آتا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے ایک اہم صنعتی منصوبے میں خرابی سامنے آنے پر نائب وزیراعظم کو عہدے سے برطرف کردیا ہے۔جنوبی کوریا کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اُن نے نائب وزیراعظم یانگ سنگ ہو کو ایک صنعتی منصوبے میں ناکامی کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے برطرف کر دیا ہے۔ یانگ سنگ ہو مشین سازی کی صنعت کے نگران تھے۔میڈیا ذرئع کے مطابق یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب شمالی کوریا کی حکمران پارٹی کی اعلیٰ سطح میٹنگ قریب ہے، جو پانچ سال بعد منعقد ہو رہی ہے اور اسے شمالی کوریا کی سب سے بڑی سیاسی سرگرمی شمار کیا جاتا ہے۔...
افغانستان کی خفیہ ایجنسی نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سیکیورٹی (NDS) کے سابق سربراہ رحمت اللہ نبیل کے پاکستان پر الزامات بے بنیاد پراپیگنڈا اور داخلی افغان سیکیورٹی ناکامیوں سے توجہ ہٹانے کی بدنما کوشش ہے۔ مزید پڑھیں:کابل کے چینی ریسٹورنٹ میں دھماکا، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی عالمی رپورٹس کے مطابق افغانستان کا خفیہ ادارہ جنرل ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلیجنس (GDI) داعش خراسان کی سرگرمیوں کو بدنیتی سے پاکستان سے جوڑ رہا ہے۔ رحمت اللہ نبیل نے حالیہ کابل بم دھماکے کے بارے میں کہا تھا کہ اس کی منصوبہ بندی نوشہرہ میں کی گئی اور کابل کے مقامی بانشدوں کو استعمال کیا گیا۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ رحمت اللہ نبیل کے الزامات بھارت اثر رسوخ والے افغان...
ہالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار سلویسٹر اسٹالون اگرچہ 79 برس کے ہو چکے ہیں لیکن عمر کے اس حصے میں بھی ان کی فٹنس اور توانائی نے مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پی ٹی وی شو میں ریمبو کا ہردلعزیز کردار نبھانے پر افضل خان کو کیا نقصان ہوا؟ فلم راکی اور ریمبو سے شہرت پانے والے اداکار نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر اپنی فٹنس کی ایک نایاب جھلک شیئر کی ہے جو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ 3 بار آسکر کے لیے نامزد ہونے والے سلویسٹر اسٹالون نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ پام بیچ میں واقع اپنی پرتعیش رہائش گاہ کے نجی جم میں ورزش کرتے دکھائی دیتے...
پاکستان کی سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی نے اداکار فہد مصطفیٰ اور ہمایوں سعید کے لیے ناپسندیدگی کا اظہار کردیا۔حال ہی میں فضیلہ قاضی نے اداکار احمد علی بٹ کو انٹرویو دیا جس میں انہوں نے مختلف سوالات کے جواب دیتے ہوئے انڈسٹری کے حوالے سے گفتگو کی۔میزبان کی جانب سے سوال کیا گیا کہ اگر شوبز کی کچھ شخصیت آپ کے مہمان بنے تو آپ انہیں کیا کھلائیں گی، اداکار فہد مصطفیٰ کے نام پر فضیلہ قاضی نے ایسے ردعمل دیا کہ احمد علی بٹ حیران رہ گئے۔فضیلہ قاضی نے فہد مصطفیٰ کے نام پر کہا کہ یہ کون ہیں؟جب کہ اداکار ہمایوں سعید کے نام پر بھی اداکارہ نے کوئی خاص جواب نہیں دیا اور کہا کہ میں چائے...
کوئٹہ(نیوز ڈیسک) کوئٹہ کے پرنس روڈ پر واقع 4 منزلہ اچکزئی پلازہ میں شدید آگ بھڑک اُٹھی۔ تفصیلات کے مطابق پلازے میں 200 سے زائد دکانیں اور ایک بیسمینٹ شامل ہیں اور تاجر برادری شدید پریشانی کا شکار ہے جبکہ فائر بریگیڈ اور ضلعی انتظامیہ کی متعدد گاڑیاں 5 گھنٹے بعد بھی قابو پانے میں ناکام ہیں۔ حکام کے مطابق جائے وقوعہ پر پولیس اور دیگر فورسز کے اہلکار بھی موجود ہیں تاکہ ہنگامی کارروائی اور عوام کی حفاظت یقینی بنائی جا سکے۔ پی ڈی ایم اے حکام کا کہنا ہے کہ شدید نوعیت کی آگ پر قابو پانے کے لیے فائر بال کا استعمال کیا جا رہا ہے جبکہ عمارت میں دھوئیں اور آگ کی شدت کے باعث...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران میں ’نئی قیادت تلاش کرنے‘ کے بیانات نہ صرف ایک روایتی سیاسی پرووکیشن ہیں بلکہ امریکی پالیسی سازوں کی ایران کے سیاسی نظام اور قیادت کے کردار کی بنیادی غلط فہمی کو بھی ظاہر کرتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ تجزیاتی خلا امریکا کی ایران کے خلاف حکمت عملی کی ناکامی اور غیر مؤثر اقدامات کی وجہ ہے، کیونکہ اسلامی جمہوریہ ایران میں قیادت کا تصور مغربی تصورات سے بہت مختلف ہے اور اسے بیرونی دباؤ سے تبدیل کرنا ممکن نہیں۔ سپریم لیڈر کی حیثیت اور طاقت ایران میں سپریم لیڈر، آیت اللہ علی خامنہ ای، صرف ایک فرد نہیں بلکہ ایک سیاسی اصول کا مجسمہ ہیں جو قومی خودمختاری،...
کوئٹہ، اچکزئی پلازہ میں آگ بھڑک اٹھی، 200 سے زائد دکانیں متاثر، فائر بریگیڈ آگ پر قابو پانے میں ناکام
کوئٹہ کے پرنس روڈ پر واقع ایک چار منزلہ پلازے میں شدید آگ بھڑک اُٹھی، جس پر فائر بریگیڈ اور ضلعی انتظامیہ کی متعدد گاڑیاں 5 گھنٹے بعد بھی قابو پانے میں ناکام ہیں۔ پلازے میں 200 سے زائد دکانیں اور ایک بیسمینٹ شامل ہیں، اور تاجر برادری شدید پریشانی کا شکار ہے۔ آگ کی شدت اتنی زیادہ ہے کہ فائر بریگیڈ عملہ مسلسل کوشش کر رہا ہے کہ یہ دیگر دکانوں تک نہ پھیلے۔ جائے وقوعہ پر پولیس اور دیگر فورسز کے اہلکار بھی موجود ہیں تاکہ ہنگامی کارروائی اور عوام کی حفاظت یقینی بنائی جا سکے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ...
لاہور (نامہ نگار) چوہنگ کے علاقے میں ملتان روڈ پر نجی سوسائٹی کے رہائشی کار سوار ریٹائرڈ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر و معروف اداکار رانا آفتاب احمد کو گھر کے قریب گھات لگائے موٹرسائیکل سوار دو نامعلوم افراد نے سر میں گولی مار کر قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر فرانزک ٹیم کی مدد سے شواہد اکٹھے کئے اور نعش پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کر کے سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے ملزموں کی تلاش شروع کر دی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دیرینہ دشمنی سمیت دیگر پہلوؤں پر تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
معروف ہالی ووڈ اداکار جانی ڈیپ کی بیٹی للی روز ڈیپ نے سوشل میڈیا کی دنیا میں ایک بڑی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق للی ڈیپ سب سے زیادہ کمائی کرنے والی جین زی انفلوئنسر بن گئی ہیں۔ حالیہ رپورٹس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ للی روز ایک انسٹاگرام پوسٹ کے عوض اوسطاً 11 ہزار 324 پاؤنڈ کماتی ہیں جو انہیں اس فہرست میں سرفہرست بناتا ہے۔ سیریز ’دی آئیڈل‘ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی 25 سالہ ماڈل اور اداکارہ کے انسٹاگرام پر 84 لاکھ فالوورز کے ہیں۔ للی روز ڈیپ زیادہ تر اپنے پیشہ ورانہ منصوبوں سے متعلق مواد شیئر کرتی ہیں جو انہیں دیگر مشہور خواتین شخصیات سے منفرد بناتا...
’ڈیجیٹل نیشن پاکستان 2025‘ مکمل وژن ہے، حکومت 120 ملین بینک اکاؤنٹس اور تمام G2G لین دین کو ڈیجیٹل بنائے گی، خرم شہزاد
وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل نیشن پاکستان 2025 محض ایک پروجیکٹ نہیں بلکہ ایک مکمل وژن ہے، جس کے تحت حکومت پاکستان کو ڈیجیٹل طور پر بااختیار قوم میں تبدیل کرنے کا عزم رکھتی ہے۔ اس وژن کے تحت شہریوں اور کاروباری اداروں کے لیے ڈیجیٹل شناختیں، ڈیجیٹل پبلک انفراسٹرکچر اور آسان آن لائن سروسز فراہم کی جائیں گی، جبکہ ڈیٹا پرائیویسی اور جدت کو بھی فروغ دیا جائے گا۔ خرم شہزاد نے یہ بات فِن ٹیک فارورڈ فورم میں 27ویں ITCN ایشیا کے موقع پر ایکسپو سینٹر لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے بتایا کہ حکومت کے 99 فیصد سرکاری فائلز اس وقت ای-آفس پلیٹ فارم کے ذریعے ڈیجیٹل طور پر...
کابل:(ویب ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کابل کے علاقہ شہر نو میں ہونے والے دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔ جنہیں ریسکیو اہلکاروں نے فوری طور پر قریبی اسپتال متنقل کر دیا ہے۔ ترجمان افغان وزارت داخلہ عبدالمتین قانی نے تصدیق کی کہ کابل میں ہونے والے دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ مزید تفصیلات جلد جاری کر دی جائیں گی۔کابل کے علاقے شہر نو میں غیر ملکیوں کی رہائش اور مختلف اہم تنصیبات موجود ہیں۔ اور اسے کابل کا نسبتاً محفوظ ترین علاقہ شمار کیا جاتا ہے۔حکام کے مطابق تاحال دھماکے کی نوعیت اور...
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے علاقے شہر نو میں ایک دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔ طالبان کی وزارتِ داخلہ کے ترجمان عبدالمتین قانی نے غیر ملکی خبررساں ایجنسی کو بتایا کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق جانی نقصان ہوا ہے، تاہم ہلاکتوں اور زخمیوں کی حتمی تعداد بعد میں جاری کی جائے گی۔ Massive blast in Kabul, Afghanistan ???? Taliban’s Ministry of interior’s and Kabul Police Spokespersons confirmed the blast. The blast occurred in front of Chinese restaurant in Shar e Now. pic.twitter.com/Rayd6y2O1A — Daniel Zahoor (@DanielZahoor) January 19, 2026 انہوں نے کہا کہ واقعے کی تحقیقات ابھی جاری ہیں اور مزید تفصیلات جلد منظرعام پر آئیں گی۔ غیر ملکی خبررساں...
پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ میرین یونٹ کی جانب سے انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت کھلے سمندر میں ایک کارروائی میں بڑے پیمانے پر ہائی اسپیڈ ڈیزل اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ کراچی معین الدین وانی کے مطابق یہ کارروائی مصدقہ اطلاع پر بلوچستان کے ساحل سے متصل علاقے مالان میں کی گئی۔ موصولہ اطلاع پر بروقت کارروائی سے سمندری راستے ڈیزل اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ انفورسمنٹ میرین یونٹ کی جانب سے الغفوری اور الکبیر نامی لکڑی کی دو لانچوں کو روک کر اسکی تلاشی لی تو دونوں لانچوں سے مجموعی طور پر 38ہزار 265لیٹر ہائی اسپیڈ اسمگل شدہ ہائی اسپیڈ ڈیزل برآمد ہوا۔ معین وانی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
کراچی میں گل پلازا آتشزدگی کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور کئی خاندانوں کے اجڑ جانے پر صدر آل پاکستان انجمن تاجران سندھ جاوید قریشی نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔جاوید قریشی نے کہا کہ یہ حادثہ نہیں بلکہ حکومتی غفلت اور ناقص فائر سیفٹی نظام کی ناکامی ہے، کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود سو سے زائد تاجروں کو گل پلازا میں پھنسے رہنا پڑا، جبکہ فائر بریگیڈ کی تاخیر اور پانی کی کمی نے جانی نقصان میں اضافہ کیا۔انہوں نے کہا کہ جاں بحق افراد صرف اعداد نہیں بلکہ وہ اپنے خاندانوں کا سہارا تھے اور اربوں روپے کی محنت لمحوں میں راکھ بن گئی۔ کراچی: ایم اے جناح روڈ پر شاپنگ پلازہ میں آتشزدگی،...
کراچی کے علاقے میں واقع گل پلازہ میں لگنے والی ہولناک آتشزدگی کے دوران شہر کا ریسکیو اور فائر فائٹنگ سسٹم مکمل طور پر ناکام ثابت ہوا۔ گل پلازہ تاجر ایسوسی ایشن کے صدر تنویر قاسم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود 80 سے 100 افراد اب بھی عمارت کے اندر پھنسے ہوئے ہیں، جبکہ ریسکیو کے نام پر کوئی مؤثر انتظام موجود نہیں ہے۔ یہ بھی پڑھیں:گل پلازہ کی تاریخی اور تجارتی اہمیت کیا تھی؟ تنویر قاسم کے مطابق فائر بریگیڈ کی گاڑیوں میں ہر 10 منٹ بعد پانی ختم ہو جاتا ہے، جس کے باعث آگ پر قابو پانا ممکن نہیں ہو رہا۔ انہوں نے کہا کہ نہ فائر بریگیڈ کے...
افغان طالبان رجیم کو سفارتی محاذ پر مسلسل ناکامیوں کا سامنا WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز کابل(آئی پی ایس )افغانستان پر قابض طالبان رجیم کو سفارتی محاذ پر مسلسل ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔آریانہ نیوز اور افغان انٹرنیشنل نے روسی عہدیدار ضمیر کابولوف کے بیان کا حوالہ دیا جس میں روسی عہدیدار کا کہنا ہے کہ افغان مسئلے پر روس کا امریکا سے نہ کوئی رابطہ ہوا ہے اور نہ ہی رواں سال کوئی اجلاس ہے۔ضمیر کابولوف کے مطابق روس اور امریکا نے افغانستان کیحوالے سیکوئی براہ راست مذاکرات بھی نہیں کیے ہیں۔ادھر مڈل ایسٹ آئی نے بیان دیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے افغان باشندوں کی امریکا میں آبادکاری کے لیے قطر میں قائم...
افغانستان پر قابض طالبان حکومت کو سفارتی محاذ پر مسلسل ناکامیوں کا سامنا ہے۔ روسی عہدیدار ضمیر کابولوف نے کہا ہے کہ افغان مسئلے پر روس اور امریکا کے درمیان نہ کوئی رابطہ ہوا ہے اور نہ ہی اس سال کوئی اجلاس طے پایا ہے۔ کابولوف کے مطابق روس اور امریکا نے افغانستان کے حوالے سے براہ راست مذاکرات بھی نہیں کیے ہیں، جس سے طالبان حکومت کی سفارتی کوششیں متاثر ہو رہی ہیں۔ ادھر مڈل ایسٹ آئی کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے افغانستان سے انخلا کے بعد عارضی طور پر قائم کیے گئے قطر کے کیمپ کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جہاں افغان باشندوں کو امریکا میں آبادکاری کے لیے عارضی طور پر رکھا گیا تھا۔
تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے حالیہ بغاوت کے تناظر میں امریکہ پر شدید تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ امریکہ ایران پر اپنا اثر و رسوخ قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ اپنے بیان میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے دعویٰ کیا کہ ملک میں پرتشدد مظاہروں اور اس بغاوت کے پیچھے امریکی سازش کار تھے اور اس کے نتیجے میں ملک کو جانی اور مالی نقصان اٹھانا پڑا۔ سپریم لیڈر نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس سازش میں براہِ راست ملوث تھے اور ایران میں ہونے والے فتنہ انگیز اقدامات کو ہوا دینے والے عناصر کی حمایت کی، امریکہ ایران کی سائنسی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے حالیہ بغاوت کے تناظر میں امریکہ پر شدید تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ امریکہ ایران پر اپنا اثر و رسوخ قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ اپنے بیان میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے دعویٰ کیا کہ ملک میں پرتشدد مظاہروں اور اس بغاوت کے پیچھے امریکی سازش کار تھے اور اس کے نتیجے میں ملک کو جانی اور مالی نقصان اٹھانا پڑا۔سپریم لیڈر نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس سازش میں براہِ راست ملوث تھے اور ایران میں ہونے والے فتنہ انگیز اقدامات کو ہوا دینے والے عناصر کی حمایت کی، امریکہ ایران کی سائنسی...
کوئٹہ (نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہاہے کہ خاران میں بینک لوٹنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے اور 14 کے قریب دہشتگرد مارے گئے ہیں جن میں سے 12 کی تصدیق ہو گئی ہے ۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ کو لاحاصل جنگ کی طرف دھکیلا جا رہا ہے، دہشتگرد عام لوگوں کو بسوں سے اُتار کر مار رہے ہیں، ماضی میں بلوچستان کی ہائی ویز 7 سے 10 دن تک بند ہوتی تھیں، آج بلوچستان کی کوئی ہائی وے 7 منٹ بند نہیں ہوتی، بلوچستان میں بینکوں کی سیکیورٹی مزید مؤثر بنانے کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں، دہشتگرد طالب علموں کو گمراہ کر کے مذموم مقاصد...
سٹی 42: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور صدر مملکت آصف علی زرداری نے دہشتگردوں کے حملے ناکام بنانے پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خاران میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے حملے ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرکے حملوں کو ناکام بنایا۔ خاران آپریشن میں حصہ لینے والے سکیورٹی فورسز کے بہادر سپوتوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے حملے پسپا کرنے پر سکیورٹی فورسز کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا ۔ فتنہ الہندوستان کے 12 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے والے بہادر سپوت قوم کے ہیرو ہیں۔ فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں اور آن کے سہولت...
کوئٹہ میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہا کہ 15 سے 20 لوگوں نے داخل ہونے کی کوشش کی۔ ان لوگوں کا منصوبہ بینکوں میں لوٹ مار کا تھا۔ جوابی حملے میں 12 دہشتگردوں کو مارا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ بلوچستان کے ضلع خاران میں 15 سے 20 افراد نے بینک لوٹنے کی کوشش کی، جنہیں سکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا ہے۔ کوئٹہ میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہا کہ خاران میں 15 سے 20 لوگوں نے داخل ہونے کی کوشش کی۔ نیشنل بینک سے 35 لاکھ روپے ڈکیٹی کے ذریعے لوٹے گئے۔ ان لوگوں کا منصوبہ بینکوں میں لوٹ مار کا تھا۔...
جموں و کشمیر کی سابق وزیراعلٰی نے امریکہ پر الزام عائد کیا کہ وہ جمہوریت کی بحالی کے نام پر مختلف ممالک پر حملے کرکے قدرتی وسائل کا استحصال کرتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر اور جموں کشمیر کی سابق وزیراعلٰی محبوبہ مفتی نے جمعہ کے روز امریکہ پر الزام عائد کیا کہ وہ جمہوریت کی بحالی کے نام پر مختلف ممالک پر حملے کرکے قدرتی وسائل کا استحصال کرتا ہے۔ محبوبہ مفتی نے ایرانی عوام سے یک جُٹ ہوکر امریکہ اور اسرائیل کی چال کو ناکام بنانے کا مشورہ دیا وہیں انہوں نے ایرانی حکومت سے بھی عوامی شکایات کا ازالہ کرنے کی وکالت کی۔ سرینگر میں صحافیوں سے بات...
پاکستان کی معروف اور سینئر اداکارہ ریما نے اداکارہ نعیمہ بٹ کو ایک مشورہ دیا ہے۔اداکارہ ریما نے انڈسٹری میں لمبے بالوں کی وجہ سے مشہور اداکارہ نعیمہ بٹ سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ایک اہم مشورہ دیا۔نعیمہ بٹ اور ریما حال ہی میں ایک تقریب میں نظر آئیں جہاں نعیمہ بٹ نے ریما کے ساتھ اپنی ویڈیو بنائی۔ویڈیو میں ریما نے نعیمہ بٹ کو مشورہ دیا کہ وہ اپنے بال کسی بھی صورت نہ کٹوائیں، کیوں یہ عورت کی خوبصورتی ہوتی ہے۔ریما نے مزید کہا کہ میں بھی اپنے بال کبھی نہیں کٹواتی، صرف ٹرم(trim) کرواتی ہوں۔
بھارت کی بلاگ بسٹر فلم ’کے جی ایف‘ سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے اداکار یش کی نئی فلم ’ٹاکسک‘ کے ٹیزر کے بعد راتوں رات مشہور ہونے والی اداکارہ وماڈل بیٹریز ٹوفن بیک کا تعلق برازیل سے ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بیٹریز ٹوفن بیک نے فلم ٹاکسک: اے فیری ٹیل فار گرون اپس میں یش کے ساتھ نظر آنے کے بعد خاصی توجہ حاصل کر لی ہے، خاص طور پر ان کا متنازع سین بہت سے زیادہ وائرل ہورہا ہے جس کے بعد ان پر شدید تنقید بھی کی گئی اور انہوں نے اپنا انسٹاگرام اکاؤنٹ بھی ڈیلیٹ کردیا ہے۔ یش کی فلم کے وائرل سین کے بعد سب کی زبان پر ایک ہی سوال...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-08-21 اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے کہاہے کہ گیس لیکیج دھماکے سے متاثرہ مسیحی برادری کے غم میں برابر کے شریک ہیں‘ وزارت کی جانب سے حادثے میں جاں بحق افراد کے ورثا کو 5لاکھ روپے جبکہ زخمیوں کو 50ہزار روپے فی کس ادا کیے جائیں گے۔وفاقی وزیر مذہبی امورنے متاثرہ علاقے کا دورہ کیا اور متاثرین سے اظہار ہمدردی ،ہرممکن تعاون کا یقین دلایا۔ جمعرات کو اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون میں گیس لیکیج سے ہونے والے دھماکے کے متاثرین سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہاکہ گیس لیکج کا واقعہ ایک بہت بڑا صدمہ ہے ۔انہوں نے کہاکہ مجھ سے پہلے ڈاکٹر طارق فضل چودھری اور...
بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور کی ان کے مبینہ بوائے فرینڈ راہول موڈی کے ساتھ اُدے پور میں شادی کی افواہوں پر ان کے بھائی سدھانْتھ کپور کا ردِعمل وائرل ہوگیا۔ سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کررہی ہیں کہ شردھا کپور اپنے مبینہ بوائے فرینڈ راہول موڈی کے ساتھ بھارتی ریاست راجھستان کے سیاحتی شہر اُدے پور میں ڈیسٹی نیشن ویڈنگ کرنے جارہے ہیں۔ یاد رہے کہ ادے پور ڈیسٹی نیشن ویڈنگ کے حوالے سے کافی شہرت رکھتا ہے، جہاں بھارت کے ارب پتی شخصیات کے علاوہ نامور بالی ووڈ ستارے بھی شادیاں کرچکے ہیں جن میں وکی کوشال اور کترینہ کیف کی شادی بھی شامل ہے۔ تاہم اداکارہ شردھا کپور کی شادی ان کے مداحوں کی طرح...
اسلام آباد میں شادی والے گھرسلنڈر دھماکا؛ جاں بحق افراد کے لواحقین، زخمیوں کیلیے مالی امدادکا اعلان
اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون میں گیس لیکیج کے باعث ہونے والے افسوسناک دھماکے کے بعد وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف متاثرہ گھروں میں پہنچ گئے اور متاثرین سے ملاقات کی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے واقعے کو ایک بڑا صدمہ اور قومی المیہ قرار دیا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ یہ واقعہ نہایت دلخراش ہے، ایک خوشی کا موقع غم میں تبدیل ہوگیا، جس پر ہمیں دلی افسوس ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ان سے قبل ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور چیئرمین سی ڈی اے بھی متاثرہ علاقے کا دورہ کر چکے ہیں۔ سردار یوسف نے کہا کہ متاثرہ علاقے میں رہنے والی کرسچن کمیونٹی ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہے اور...
کراچی(آئی این پی )گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ریاست دشمن عناصر کو ہر محاذ پر ناکام بنایا جائے گا اور عوام کے جان و مال کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔گورنر سندھ نے بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر جوانوں کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ آپریشن کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 4 دہشت گرد ہلاک کیے گئے جبکہ ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔گورنر سندھ نے کہا کہ یہ کامیاب کارروائی سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور قربانیوں کا منہ بولتا ثبوت ہے، دہشت گرد عناصر کے خلاف سخت اور مثر کارروائیاں جاری رہیں گی تاکہ ملک میں امن و امان کو...
پتوکی: نواحی گاؤں داؤکے میں اہلیہ سے صلح کی کوشش میں ناکامی پر سنگدل داماد نے ساس کو قتل کر دیا۔ تھانہ صدر پولیس پتوکی نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ مزید پڑھیں لاہور؛ جائیداد کا تنازع، بھتیجے کے ہاتھوں چاچا قتل پولیس کے مطابق مقتولہ کی بیٹی سمیعہ 7 ماہ قبل خاوند سے ناراض ہوکر اپنے گھر آگئی تھی، ملزم فیاض آئس کا نشہ کرتا تھا اور کئی روز سے اقدام قتل کی دھمکیاں بھی دیتا تھا۔ مقتولہ کی بیٹی کا دعویٰ ہے کہ صلح کی کوشش میں ناکامی پر فیاض نے میری 50 سالہ والدہ کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔
لاہور(نیوز ڈیسک) معروف سٹیج اداکار قیصر پیا نوسربازوں کی واردات کا شکار ہو گئے۔ نوسر بازوں نے واردات کے نت نئے طریقے ڈھونڈ لئے جو قیصر پیا کا قیمتی موبائل گاڑی سے لے کر فرار ہو گئے، تھانہ گارڈن ٹاون پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق اداکار نے اشارے پر گاڑی روکی تو نوسرباز نے گاڑی کو ہاتھ مارا اور جھگڑا شروع کر دیا ، دوسرا نوسر باز گاڑی کی دوسری سائیڈ سے قیمتی موبائل لے گیا ۔ دوسری جانب پولیس نے ملزموں کی تلاش شروع کردی۔
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے ماتحت ادارے پاکستان کسٹمز نے طورخم بارڈر پر اسلحہ اور گولہ بارود اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ایف بی آر کے مطابق پاکستان کسٹمز نے طورخم پر اسلحہ اور گولہ بارود پاکستان میں اسمگل کرنے کی ایک بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایس ایم جی اور رائفل کے 21 ہزار سے زائد کارتوس سمیت دیگر اسلحہ برآمد کر لیا۔ یہ مشکوک کھیپ کسٹمز اسٹیشن طورخم پر کارگو کی معمول کی جانچ پڑتال کے دوران سامنے آئی، بظاہر خالی گاڑی رجسٹریشن نمبر ٹی اے ایچ -027 کو تفصیلی اسکیننگ کے لیے این ایل سی امپورٹ ٹرمینل منتقل کیا گیا جہاں اسکین شدہ تصاویر میں بے...
نوشہرہ: تھانہ جلوزئی کے علاقے برہ شاہ کوٹ میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 6 مزور زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کوئلے کی کان میں دھماکے سے زخمی ہونے والے مزدوروں میں شاہ وزیر، آیاز، غنی الرحمٰن، حکیم خان، وزیر اور عبد الرحمٰن شامل ہیں۔ زخمیوں کو پشاور اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق کان میں دھماکے سے متعلق مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیبر پختونخوا حکومت نے ضلع خیبر میں تیراہ ڈی پاپولیشن سے متعلق سرگرمیوں کے لیے 4 ارب روپے کے فنڈز جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اس سلسلے میں محکمہ خزانہ نے باقاعدہ مراسلہ جاری کر دیا ہے۔محکمہ خزانہ کے مطابق یہ فنڈز موجودہ مالی سال 2025-26 کے دوران خرچ کیے جائیں گے اور ان کی ترسیل صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے ذریعے عمل میں لائی جائے گی۔ مراسلے میں واضح کیا گیا ہے کہ یہ رقم پی ڈی ایم اے کے اسپیشل ڈپازٹ فنڈ اکاؤنٹ میں رکھی جائے گی۔مراسلے کے مطابق جاری کردہ 4 ارب روپے کسی بھی کمرشل بینک اکاؤنٹ میں منتقل نہیں کیے جا سکیں گے، جبکہ فنڈز کے استعمال...
سینئر اداکارہ صبا فیصل کا کہنا ہے کہ آج کل نوجوان سیکھنے کی جستجو نہیں رکھتے اور ہر کوئی خود کو عقلِ قل سمجھتا ہے۔حال ہی میں صبا فیصل نے سرکاری ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔اداکارہ نے کہا کہ آج کل سکھانے کا رواج نہیں ہے تو سیکھنے کی بھی جستجو نہیں ہے کیونکہ ہر کوئی سمجھتا ہے کہ میں عقلِ قل ہوں اور مجھے سب آتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم جب اپنی شوٹنگ کے سیٹ پر جاتے ہیں تو نئے اداکار آتے ہیں ہم ان سے بہت محتاط رہتے ہیں کہ اگر ہم نے انہیں کچھ بتایا تو شاید ہمیں آگے سے...
کراچی (ویب ڈیسک) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ریاست دشمن عناصر کو ہر محاذ پر ناکام بنایا جائے گا اور عوام کے جان و مال کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر جوانوں کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ آپریشن کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 4 دہشت گرد ہلاک کیے گئے جبکہ ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔ گورنر سندھ نے کہا کہ یہ کامیاب کارروائی سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور قربانیوں کا منہ بولتا ثبوت ہے، دہشت گرد عناصر کے خلاف سخت اور مؤثر کارروائیاں جاری رہیں گی تاکہ ملک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">طورخم : طورخم پر اسلحہ اور گولہ بارود اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، 21 ہزار سے زائد کارتوس برآمد کرلیے گئے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے اعلامیہ کے مطابق بظاہر خالی گاڑی کو تفصیلی اسکیننگ کے لیے این ایل سی امپورٹ ٹرمینل منتقل کیا گیا، اسکین شدہ تصاویر میں بےضابطگیاں سامنے آئیں، تلاشی میں غیرقانونی اسلحہ برآمد ہوا۔ایف بی آر کے مطابق واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور قانون کے مطابق مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔ ویب ڈیسک عادل سلطان
طورخم پر اسلحہ اور گولہ بارود اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، 21 ہزار سے زائد کارتوس برآمد کرلیے گئے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے اعلامیہ کے مطابق بظاہر خالی گاڑی کو تفصیلی اسکیننگ کے لیے این ایل سی امپورٹ ٹرمینل منتقل کیا گیا، اسکین شدہ تصاویر میں بےضابطگیاں سامنے آئیں، تلاشی میں غیرقانونی اسلحہ برآمد ہوا۔ ایف بی آر کے مطابق واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور قانون کے مطابق مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔
ہالی ووڈ کے معروف اداکار مارک روفیلو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دنیا کا بدترین انسان قرار دے دیا۔ ایچ بی او ڈرامے ‘ٹاسک‘ میں بہترین کارکردگی کے لیے گولڈن گلوب ایوارڈز کے لیے نامزد اداکار مارک روفیلو نے ریڈ کارپٹ تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے ’بی گڈ‘ پہنی ہوئی تھی جو حال ہی میں امریکی امیگریشن اہلکاروں کے ہاتھوں قتل ہونے والی 37 سالہ خاتون رینی نیکول گڈ کی یاد میں تھی۔ مارک روفیلو نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وہ چاہ کر بھی جشن منانے کی حالت میں نہیں ہیں، کیونکہ امریکا میں رونما ہونے والے واقعات اب معمول کی بات نہیں رہے۔ امریکا میں امیگریشن افسر...
پشاور: سیکیورٹی فورسز نے افغانستان سے متصل طورخم بارڈر پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ افغانستان سے آنے والے خالی ٹرک کی تلاشی کے دوران خفیہ خانوں سے بڑی مقدار میں گولیوں کے راؤنڈ اور میگزین برآمد ہوئے۔ ذرائع نے بتایا کہ پکڑی گئی گاڑیاں پاکستان سے غیرقانونی طور پر مقیم افغان خان دانوں کا سامان لے کر افغانستان جاتی ہیں اور واپسی پر خالی آتی ہیں تاہم سیکیورٹی کارروائی کے دوران بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ برآمد شدہ سامان میں 5.56 ملی میٹر کے 14,020 راؤنڈز، 7.62 ملی میٹر کے 3,300 راؤنڈز،...
بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان حال ہی میں اپنی پروڈکشن ہیپی پٹیل: خطرناک جاسوس کی تشہیری ویڈیو کے دوران کامیڈین سنیل گروور کے ساتھ نظر آئے، جہاں سنیل کی بے مثال نقالی نے سب کو حیران کر دیا۔ ویڈیو کے دوران عامر خان خود ہنسی پر قابو نہ رکھ سکے اور بار بار تالیاں بجاتے نظر آئے۔ عامر خان کی ٹیم کے ایک رکن کی جانب سے شیئر کی گئی پشتِ مناظر (BTS) ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سنیل گروور اداکار وِر داس کے ساتھ ایک سین میں عامر خان کے انداز اور آواز کی نقل کر رہے ہیں جبکہ عامر کیمرے کے پیچھے کھڑے ہو کر یہ منظر دیکھ رہے ہیں۔ Behind The Scenes Even...
گزشتہ کئی دنوں سے پاکستان میں کسی مجوزہ ٹیکنو کریٹ حکومت یا وزیراعظم کی تعیناتی پر بحث ہو رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان کی موجودہ حکومت 18 ماہ تک برقرار رہے گی، فچ کی پیشگوئی اس بحث کے آغاز کے بعد سے کئی لوگوں کے نام ٹیکنو کریٹ وزیراعظم یا وزیر خزانہ کے طور پر سامنے آ چکے ہیں۔ لیکن یہ پہلا موقع نہیں ہے جب پاکستان میں نظام حکومت چلانے کے لیے سیاستدانوں کی بجائے ٹیکنوکریٹس کو ترجیح دینے کی بات ہو رہی ہو بلکہ پاکستان کی تاریخ ایسی تعیناتیوں سے بھری پڑی ہے۔ پاکستان میں بڑے عہدے تک رسائی حاصل کرنے والے سب سے پہلے ٹیکنوکریٹ انگریز دور کے سول سرونٹ اور حکومت پاکستان کے پہلے سیکریٹری جنرل...
بھارتی خلائی ادارے اسرو کے پولر سیٹلائٹ لانچ وہیکل (پی ایس ایل وی) کو پیر کے روز لانچ کے دوران تکنیکی مسئلے کا سامنا کرنا پڑا، جس کے نتیجے میں مشن تیسرے مرحلے میں ناکام ہو گیا۔ راکٹ کو سری ہری کوٹا میں واقع ستیش دھون اسپیس سینٹر سے روانہ کیا گیا تھا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ایس ایل وی راکٹ کی یہ مسلسل دوسری ناکامی ہے، اس سے قبل مئی میں بھی اسرو کا ایک پی ایس ایل وی مشن اپنے اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا تھا۔ مزید پڑھیں: اب چاند پر بھی وقت ناپا جاسکے گا، چین نے سوفٹ ویئر تیار کرلیا پی ایس ایل وی راکٹ صبح 10 بج کر 17 منٹ پر لانچ...
رنبیر کپور کے فٹنس ٹرینر شیووہام نے اداکار کی جسمانی ترجیحات اور کام کے انداز پر دلچسپ انکشافات کیے ہیں۔ بالی ووڈ ببل کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں انہوں نے فلم Animal کے اداکار کے ساتھ کام کرنے کے تجربات تفصیل سے بیان کیے۔ شیووہام کے مطابق رنبیر کپور کسی کردار کو اپنے اوپر حاوی نہیں ہونے دیتے۔ فلم کی شوٹنگ مکمل ہوتے ہی وہ اس کردار سے آگے بڑھ جاتے ہیں اور اپنی نارمل زندگی کی طرف لوٹ آتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا، “رنبیر کپور ہر وقت ویسا نظر آنا پسند نہیں کرتے جیسا فلم میں دکھائی دیتے ہیں۔ اس وقت وہ ایک عام انسان کی طرح ہیں، ایک باپ، شوہر اور بیٹے کے طور پر...
سٹی 42 : وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی جانب سے ضلع خیبر میں بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سی ٹی ڈی کی ستائش کی گئی ہے۔ محسن نقوی نے کہا کہ سی ٹی ڈی کے بہادر سپوتوں نے 3 خوارجیوں کو جہنم واصل کرکے مذموم عزائم کو ناکام بنایا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے سی ٹی ڈی کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا ، کہا کہ سی ٹی ڈی کے بہادر جوانوں کی جرات اور پروفیشنل ازم پر فخر ہے۔ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں قوم متحد ہے۔ انہوں نے کہاکہ خیبرپختونخوا میں بھارتی سپانسرڈدہشتگردوں کا خاتمہ کرکے صوبے کا امن بحال کیا جائے گا۔ بھارت کا بڑا کرکٹر زخمی ، نیوزی لینڈ سیریز سے آؤٹ،متبادل...
نئی دہلی/واشنگٹن (نیوز ڈیسک) بھارت کی خارجہ اور تجارتی پالیسی ایک بار پھر شدید تنقید کی زد میں آ گئی ہے، جہاں امریکی ٹیرف اور تجارتی معاہدے کی ناکامی نے بھارتی معیشت کو مزید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔ مبصرین کے مطابق دکھاوے، جھوٹ اور تکبر پر مبنی مودی حکومت کی خارجہ پالیسی کے منفی نتائج اب کھل کر سامنے آ رہے ہیں۔ امریکی وزیرِ تجارت ہاورڈ لٹ نک نے بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدہ طے نہ پانے کی اصل وجہ مودی حکومت کی ہٹ دھرمی کو قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مذاکرات کے اہم مرحلے پر لچک نہ دکھانے کے باعث پیش رفت ممکن نہ ہو سکی۔ امریکی وزیرِ تجارت نے یہ بھی انکشاف کیا...
امریکی وزیرِ تجارت ہاورڈ لٹ نک نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدہ ناکام ہونے کی بنیادی وجہ بھارتی قیادت کی ہٹ دھرمی رہی۔ ان کے مطابق مذاکرات کے دوران سنجیدگی کا فقدان دیکھا گیا، جس کے باعث پیش رفت ممکن نہ ہو سکی۔ امریکی وزیرِ تجارت نے یہ بھی انکشاف کیا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کے درمیان براہِ راست رابطہ نہیں ہو سکا، کیونکہ مودی دباؤ اور گھبراہٹ کا شکار تھے اور انہوں نے فون کرنے سے گریز کیا۔ رپورٹ کے مطابق امریکا نے بھارت کے بجائے انڈونیشیا، فلپائن اور ویتنام کے ساتھ تجارتی معاہدے طے کر لیے ہیں، جسے ماہرین بھارت کے لیے ایک بڑا سفارتی دھچکا قرار دے رہے...
پاکستانی اداکارہ حریم فاروق نے محبت اور مستقبل کے شریکِ حیات سے متعلق اپنے خیالات کا بے باک انداز میں اظہار کرتے ہوئے خود کو ایک رومانوی مزاج کی شخصیت قرار دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اداکارہ حریم فاروق پاکستانی ڈراموں کے اسکرپٹ کے بارے میں کیا کہتی ہیں؟ ایک حالیہ انٹرویو میں حریم فاروق کا کہنا تھا کہ ان کی سوچ خاصی فلمی ہے اور وہ چاہتی ہیں کہ کوئی شہزادہ آئے، انہیں پنجرے میں بٹھا کر اپنے ساتھ لے جائے۔ ان کے مطابق رومان ان کی زندگی اور تعلقات میں مرکزی حیثیت رکھتا ہے۔ اداکارہ نے بتایا کہ وہ کلاسک رومانوی فلموں کی بڑی مداح ہیں اور دل والے دلہنیا لے جائیں گے، دل تو پاگل ہے اور ٹائٹینک...
نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا،وطن کے محافظوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتیں دشمن کے عزائم کو ناکام بنا رہی ہیں۔ نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے خیبرپختونخوا میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو شاباش دی ہے ۔ شیری رحمان نے بیان میں کہا کہ وطن کے محافظوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتیں دشمن کے عزائم کو ناکام بنا رہی ہیں،شمالی وزیرستان اور کرم میں 11 دہشتگردوں کا خاتمہ فورسز کی مؤثر حکمتِ عملی کا واضح ثبوت ہے،پاکستان کے خلاف کسی بھی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگردوں کے خلاف لڑنے...
کراچی: ایف آئی اے امیگریشن کراچی نے برطانیہ کے جعلی شیئر کوڈ کے ذریعے بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنادی۔ کراچی ایئرپورٹ پر مسافر محمد عمران فلائٹ نمبر PC-131 کے ذریعے ترکی جا رہا تھا، مسافر نے ترکی ای ویزا حصول کے لئے برطانیہ کا ای ویزا شیئر کوڈ استعمال کیا۔ امیگریشن کلیئرنس کے دوران مسافر کی جانب سے پیش کیا گیا برطانیہ کا ای شئیر کوڈ ویزا جعلی نکلا، تحقیقات سے معلوم ہوا کہ ملزم نے یو کے شیئر کوڈ جعلی نکاح نامے کی بنیاد پر حاصل کیا۔ ملزم سے برآمد شواہد میں اونیزے قریشی نامی خاتون کے ساتھ نکاح کی جعلی ایڈیٹ شدہ تصاویر بھی شامل ہیں، ملزم نے تمام دستاویزات اور ٹکٹس لاہور کے مختلف...
فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کی امیگریشن ٹیم نے کراچی ایئرپورٹ پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے برطانیہ کے جعلی شیئر کوڈ کے ذریعے بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ملزم محمد عمران کو گرفتار کر کے مزید قانونی کارروائی کے لیے ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کے حوالے کر دیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں:ایف آئی اے امیگریشن کی کارروائی، کمبوڈیا میں سرگرم انسانی اسمگلنگ نیٹ ورک کا ملزم گرفتار ایف آئی اے کے مطابق ملزم محمد عمران فلائٹ نمبر PC-131 کے ذریعے ترکی جانے کی کوشش کر رہا تھا، لیکن امیگریشن کلیئرنس کے دوران پیش کیے گئے برطانیہ کے ای ویزا شیئر کوڈ کی تصدیق کرنے پر یہ جعلی نکلا۔ ابتدائی تحقیقات میں یہ...
پاکستانی ٹی وی اور فلم انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ نمرہ شاہد نے 2016 میں اپنے فنی کیریئر کا آغاز کیا اور قلیل عرصے میں ناظرین کے دل جیت لیے۔ وہ ’شاہ رُخ کی سالیاں‘، ’شدت‘، ’بھولی بانو‘، ’ڈر خدا سے‘، ’رومیو ویڈز ہیر‘، ’کھٹی میٹھی لو اسٹوری‘ اور ’اے مشتِ خاک‘ جیسے مقبول ڈراموں میں اپنی اداکاری کے باعث پہچانی جاتی ہیں۔ حال ہی میں ڈرامہ ’موہرا‘ میں ان کی اداکاری کو بے حد سراہا گیا، جبکہ اس وقت وہ ڈرامہ سیریل ’معمہ‘ میں آسیہ کے کردار میں اپنی اداکاری پر تعریفیں سمیٹ رہی ہیں۔ نمرہ شاہد اداکاری کے علاوہ اپنی قدرتی خوبصورتی اور پراثر آنکھوں کے باعث بھی خاصی مقبول ہیں۔ حال ہی میں وہ نادیہ خان...
پشاور: جوائنٹ ایکشن کمیٹی پشاور یونیورسٹی نے کہا ہے کہ یونیورسٹی شدید مالی بحران کا شکار ہے، صوبائی حکومت مالی اور انتظامی طور پر ناکام ہوچکی ہے لہٰذا وفاق کے حوالے کردیا جائے۔ پشاور یونیورسٹی کے اساتذہ انتظامی افسران کی جوائنٹ ایسوسی ایشن کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس کے اعلامیے کے مطابق ڈاکٹر ذاکراللہ جان کی سربراہی میں منعقدہ اجلاس میں یونیورسٹی کے ملازمین میں پائی جانے والی مایوسی اور اضطراب کا اظہار کیا گیا۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ اجلاس کے شرکا نے یونیورسٹی انتظامیہ اور صوبائی حکومت کی جانب سے تنخواہوں اور پنشن کی بروقت ادائیگی یقینی بنانے میں مسلسل ناکامی پر شدید احتجاج کیا اور جامعیہ کے بڑھتے ہوئے مالی بحران پر...
پاکستانی فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار اور پنجابی فلموں کے سلطان ،، سلطان راہی کو دنیا سے رخصت ہوئے30سال بیت گئے۔سلطان راہی نے 40 سال کےدوران 800 سے زائد فلموں میں کام کیا۔راولپنڈی میں پیدا ہونے والے سلطان راہی نے 1956 میں “باغی” سے فلمی سفر کا آغاز کیا۔1975 میں ریلیز ہونے والی فلم وحشی جٹ نے انہیں شہرت کی بلندیوں تک پہنچادیا۔ مولا جٹ فن کے سلطان کی یادگارفلم ،شیر خان، چن وریام، بشیرا، خان چاچا،اوردیگر فلموں میں انہوں نے لازوال اداکاری کی۔ سلطان راہی نے 700سے زائد پنجابی اور100 سے زیادہ اردو فلموں میں کام کیا اور 160 سے زائد ایوارڈزحاصل کئے۔انہیں پاکستانی سینما کاکلائنٹ ایسٹ وڈ بھی کہا جاتا ہے۔انہیں9جنوری 1996 کو گوجرانوالہ میں قتل کر دیا...
فائل فوٹو وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں گورننس ناکام ہوچکی، ان کے پاس کوئی روڈ میپ نہیں، وزیراعلیٰ صوبے میں بہتری کے بجائے دوسرے صوبے کے دورے کر رہے ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی پر تنقید کی اور پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت پر ٹی ٹی پی کی سہولت کاری کا الزام عائد کیا۔ پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت میں اماراتی سرمایہ کاروں کی دلچسپی کا خیر مقدم کرتے ہیں: شہباز شریفوزیراعظم شہباز شریف سے متحدہ عرب امارات کے بزنس گروپ کے وفد نے ملاقات کی۔ انہوں نے کہا کہ یہ خواتین کو باتیں کستے ہیں، لیکن ٹی ٹی پی کی مذمت کے لیے...
کوئٹہ ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل گوادر کی کارروائی میں سمندری راستے سے ایران جانے کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے اور 24 ملزمان گرفتار کرلیے گئے ہیں۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے کمپوزٹ سرکل گوادر نے جیونی کے علاقے میں ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر سمندر کے راستے ایران جانے کی کوشش کرنے والے 24 افراد کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار ملزمان کا تعلق پنجاب کے مختلف اضلاع سے ہے۔ ان میں سب سے زیادہ 12 افراد گوجرانوالہ، 3 راجن پور، 2 مظفر گڑھ سے تعلق رکھتے ہیں جبکہ باقی 7 ملزمان سرگودھا، قصور، گجرات، سیالکوٹ، ساہیوال، ملتان اور رحیم یار خان کے رہائشی ہیں۔ حکام کا کہنا...
عدالت نے ایمان مزاری کی درخواست مسترد کر دی جس میں انہوں نے ڈی جی آئی ایس پی آر کو پراسیکیوشن کے گواہ کے طور پر طلب کرنے کی کوشش کی تھی۔ عدالت کے مطابق یہ قانونی اقدام کے بجائے ایک سیاسی حکمت عملی معلوم ہوتا ہے جس کا مقصد عدالتی فورم کو ادارہ جاتی تنازع اور میڈیا بیانیے میں تبدیل کرنا تھا۔ جج نے واضح کیا کہ پراسیکیوشن کے گواہوں کے تعین کا اختیار صرف ریاست کو حاصل ہے، نہ کہ ملزم کو۔ یہ بھی پڑھیں:سوشل میڈیا پوسٹس کیس، ایمان مزاری اور ان کے شوہر کی سرکاری گواہ پر جرح مکمل عدالت کے سامنے ایمان مزاری اور ان کے معاونین یہ واضح نہیں کر سکے کہ وہ کس قانونی...
پی آئی اے سی ایل کے 650 ارب روپے کے قرض کو ’بلیک ہول‘ قرار دیتے ہوئے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی یعنی پی اے سی نے فائنانس ڈویژن کی جانب سے قابلِ عمل ادائیگی حکمتِ عملی تیار نہ کیے جانے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سید نوید قمر کی زیر صدارت پی اے سی کے اجلاس میں وزارتِ دفاع کے ایوی ایشن ڈویژن کے سال 24-2023 کے آڈٹ رپورٹس کا جائزہ لیا گیا۔ لیفٹیننٹ جنرل محمد علی (ریٹائرڈ) نے کمیٹی کے ارکان کو آڈٹ رپورٹس میں اٹھائے گئے اعتراضات پر بریفنگ دیتے ہوئے آگاہ کیا کہ مختلف آڈٹ رپورٹس میں جن واجبات کی نشاندہی کی گئی تھی، ان میں سے زیادہ تر پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی لمیٹڈ کو...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ رحمہ زمان پیا دیس سدھارنے کو تیار ہیں۔ رخصتی سے قبل شادی کے سلسلے میں مختلف تقریبات کا آغاز ہوگیا۔ اداکارہ نے گزشتہ روز فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی ہلدی اور ڈھولکی کی تصاویر شیئر کر دیں۔ ’منت مراد‘، ’محشر‘، ’میرے سپنے‘، ’بےرخی‘، ’میرے بن جاؤ‘ اور ’شطرنج‘ جیسے ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ 2024 میں نکاح کے بندھن میں بند چکی ہیں اور اب جلد رخصت کر جائیں گی۔ رحمہ زمان کا نکاح برطانیہ میں مقیم نیورو سرجن سے ہوا تھا۔ اس سال اداکارہ کی شادی کی تقریب قریبی دوستوں اور اہلِ خانہ کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔ انہوں نے اپنی سادہ مگر...
دکی کی کوئلہ کان میں گیس بھرنے کے باعث دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں کان کا ایک حصہ بیٹھ گیا اور ایک کان کن جاں بحق ہو گیا۔ مزید پڑھیں: دکی میں کوئلہ کان حادثہ، 3 مزدور جاں بحق واقعے کے بعد 20 گھنٹے تک جاری رہنے والے ریسکیو آپریشن کے بعد کان کن کی لاش نکال لی گئی۔ ریسکیو اور تفتیشی عملے نے کان کے خطرناک حصے میں داخل ہو کر محفوظ طریقے سے لاش بازیاب کی۔ مزید پڑھیں: کوئلہ کان حادثہ: 11 لاشیں نکالی جا چکیں، ایک کے لیے ریسکیو آپریشن جاری چیف انسپیکٹر مائنر عبد الغنی نے تصدیق کی کہ دھماکا مہن گیس بھرنے کی وجہ سے ہوا اور مزید حفاظتی اقدامات کے تحت علاقے میں نگرانی جاری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر محمد اکرام راجپوت، ایکٹنگ پیٹرن ان چیف زبیر چھایا اور لاء اینڈ آرڈر کمیٹی کے چیئرمین دانش خان نے مشترکہ طور پر کہا ہے کہ کراچی میں دہشت گردوں کے بڑے منصوبے کی بروقت ناکامی پر سندھ حکومت، پولیس اور سیکورٹی اداروں کو بزنس کمیونٹی کی جانب سے زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے اور اسے شہر کے امن و امان کے لیے ایک بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔ صدر کاٹی محمد اکرام راجپوت نے کہا کہ دہشت گردی کے منصوبے کو ناکام بنانے پر وزیر داخلہ سندھ ضیاء لنجار، آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو، ایڈیشنل آئی جی آزاد خان تنولی، سی ٹی ڈی...
بھارت میں چوری کی ایک ناکام واردات نے اس وقت دلچسپ رخ اختیار کرلیا جب ایک مبینہ چور گھر میں داخل ہوتے ہوئے کچن کے ایگزاسٹ سوراخ میں بری طرح پھنس گیا۔ اس غیر معمولی واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، جسے دیکھ کر صارفین حیرت اور مزاحیہ تبصروں کا اظہار کر رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ ریاست راجستھان میں پیش آیا، جہاں ایک شخص چوری کی نیت سے سبھاش کمار راوت کے گھر میں داخل ہوا۔ واردات کے دوران وہ باورچی خانے کے ایگزاسٹ پنکھے کے شافٹ میں اس طرح اٹک گیا کہ تقریباً ایک گھنٹے تک اسی حالت میں لٹکا رہا۔ واقعے کے وقت گھر کے مالک سبھاش کمار راوت کھاٹوشیام...
روسی وزارتِ خارجہ نے کہا کہ روس ہمیشہ اپنے اتحادیوں کو یکطرفہ اور غیر قانونی اقدامات کے خلاف سہارا دیتا ہے۔ بین الاقوامی پانیوں میں روسی بحری جہازوں کی موجودگی مکمل طور پر قانونی ہے اور یہ سمندری قوانین کے مطابق ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ہنگامی اور جنگی حالات کے باوجود روسی آبدوز کی وینزویلا کے ایک تیل بردار جہاز کے ساتھ موجودگی نے امریکہ کی اس کوشش کو ناکام بنا دیا ہے جس میں وہ اس جہاز کو قبضے میں لینا چاہتا تھا۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے امریکہ کی وزارتِ دفاع اور بحریہ کے باخبر ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ روس نے ایک جوہری آبدوز وینزویلا کے تیل بردار جہاز مارینرا کی حفاظت کے لیے روانہ کی...
کوئٹہ: نصیر آباد کے علاقے نوتال کے قریب ریلوے ٹریک کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے میں کسی قسم کا جانی و مالی نقصان نہیں ہوا ہے، پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے علاقے کی ناکہ بندی کر دی۔ دھماکے سے متاثر ہونے والے ٹریک کی مرمت کے لیے ریلوے حکام نے کام شروع کر دیا۔
کوئٹہ: شہر کے مصروف علاقے جوائنٹ روڈ پر اُس وقت خوف و ہراس پھیل گیا جب نامعلوم افراد نے گرلز اسکول کے قریب دستی بم پھینک دیا۔ خوش قسمتی سے پھینکا گیا دستی بم دھماکے سے پھٹ نہ سکا، جس کے باعث ایک بڑا جانی نقصان ہونے سے بچ گیا۔ پولیس حکام کے مطابق واقعہ جوائنٹ روڈ پر پیش آیا، جہاں حملہ آوروں نے گرلز اسکول کے نزدیک دستی بم پھینک کر موقع سے فرار ہو گئے۔ مزید پڑھیں کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا کوئٹہ میں گیس لیکیج کے باعث متعدد دھماکے، کئی افراد زخمی، دکانیں متاثر اطلاع ملتے ہی پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے فوری...
سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے سوشل میڈیا پر اپنے نام سے بنائے گئے جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے عوام سے پیسے بٹورنے کے واقعات پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ نامعلوم عناصر ان کی تصاویر استعمال کر کے خود کو بشریٰ انصاری ظاہر کرتے ہیں اور خیرات و فلاحی کاموں کے نام پر لوگوں سے رقم مانگتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: بشریٰ انصاری کی شادی 1 ہزار روپے میں کیسے ہوئی؟ پیر کے روز بشریٰ انصاری نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے واضح انداز میں کہا کہ سوشل میڈیا پر موجود متعدد جعلی آئی ڈیز ان کی نہیں ہیں اور عوام ان کے جھانسے میں نہ آئیں۔ ان کا کہنا...
انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان اور آزاد کشمیر کے عوام مقبوضہ کشمیر کے عوام کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت سے کبھی دستبردار نہیں ہوں گے۔ اسلام ٹائمز۔ آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ سات دہائیوں سے زائد عرصہ گزرنے کے بعد بھی کشمیری عوام سے کیا گیا حق خودارادیت کا وعدہ پورا کرنے میں ناکام رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق فیصل ممتاز راٹھور نے یوم حق خودارادیت کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب میں کہا کہ کشمیری عوام کی جدوجہد کا حتمی ہدف تکمیل پاکستان ہے اور وہ حق خودارادیت کے ذریعے اپنی منزل ضرور حاصل کریں گے۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان اور آزاد کشمیر کے...
نیویارک: وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری اور امریکی فوجی آپریشن کے بعد بلائے گئے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس امریکا کے سفیر کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ نے مادورو کو سفارتی راستے پیش کیے، کشیدگی کم کرنے کی کوششیں کیں مگر مادورو نے مسترد کر دیا تھا۔ وینزویلا میں امریکی حملے کے بعد بلائے گئے سلامتی کونسل کے اس ہنگامی اجلاس میں امریکا عالمی سطح پر تنہا نظر آیا، جہاں دوست اور دشمن ممالک نے یک زبان ہو کر کارروائی کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دے دیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی سفیر مائیک والٹز نے دفاع کیا کہ وینزویلا یا اس کے عوام سے ہماری کوئی جنگ نہیں ہے،...
مزاحیہ کرداروں سے شہرت پانے والے پاکستان کے معروف اداکار آغا شیراز دل کا شدید دورہ پڑنے کے باعث اس وقت اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ آغا شیراز کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ بروقت طبی امداد فراہم کیے جانے کے باعث اب ان کی حالت خطرے سے باہر ہے، تاہم وہ مکمل صحتیاب نہیں ہوئے ہیں، دعاؤں کی درخواست ہے۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں نے انہیں مکمل آرام اور خصوصی نگہداشت کا مشورہ دیا ہے۔ واضح رہے کہ آغا شیراز نے طویل عرصے تک معیاری ڈراموں اور سٹ کامز میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔ وہ ’ڈگڈگی‘، ’جانے انجانے‘، ’منّا الیکٹریشن‘، ’تم اجنبی ہو‘ اور ’کچا سا خواب‘ جیسے...
ایئرپورٹ پر تعینات کسٹم اہلکاروں نے کراچی پہنچنے والے مشکوک پارسل کی کھول کر جانچ پڑتال کی تو گتے کے ڈبے میں انتہائی مہارت کے ساتھ مہنگی منشیات میریجوانہ برآمد ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان کسٹمز ائیر کارگو کنٹرول یونٹ نے امریکا سے کراچی ایئرپورٹ آنے والے پارسل کے ذریعے آنے والی مہنگی منشیات "میرجوانہ" اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، پارسل میں موجود مواد کو "دستاویزات" ظاہر کیا گیا تھا۔ کسٹمز حکام کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پر تعینات کسٹم اہلکاروں نے کراچی پہنچنے والے مشکوک پارسل کی کھول کر جانچ پڑتال کی تو گتے کے ڈبے میں انتہائی مہارت کے ساتھ مہنگی منشیات میریجوانہ برآمد ہوئی۔ منشیات کی مالیت 4 کروڑ 20 لاکھ روپے ہے، جس کا وزن 2.26 کلوگرام ہے۔...
ایم کیو ایم کا کراچی میں دہشتگردی کی بڑی کاروائی کو ناکام بنانے پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراج تحسین
ترجمان ایم کیو ایم نے کہا کہ مذہب یا قوم کا نام لیکر نوجوانوں کو گمراہ کرنے والے اور نہتے معصوم عوام پر حملہ آوروں کے خلاف کاروائیاں تیز ہونا چاہیئے، فتنہ الہندستان کے آخری دہشتگرد کے خاتمے تک یہ آپریشنز جاری رہیں گے، قوم سرزمین پاک کی حفاظت پر معمور بہادر سپوتوں کے ساتھ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ترجمان نے بہادرآباد مرکز سے جاری بیان میں کراچی میں دہشتگردی کی بڑی کاروائی کو ناکام بنانے پر سی ٹی ڈی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے بروقت کاروائی سے کراچی کے معصوم شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جاسکا،...
ممبئی (نیوزڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ہیما مالنی نے خاندان میں اختلافات سے متعلق قیاس آرائیوں کی تردید کردی۔ دھرمیندر کے انتقال کے بعد اُن کی یاد میں 2 الگ الگ دعائیہ تقاریب ہوئیں، جس پر میڈیا اور عوام میں خاندن میں اختلافات کی قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں۔ اداکارہ نے ان افواہوں کی تردید کی اور کہا کہ خاندان میں کسی قسم کی کوئی دراڑ یا اختلاف نہیں ہے، یہ تمام فیصلے باہمی مشاورت سے کیے گئے اور یہ خاندان کا ذاتی معاملہ تھا۔ انہوں نے وضاحت کی کہ مختلف شہروں میں دعائیہ تقریبات منعقد کرنے کی وجہ ان کے مختلف سماجی اور سیاسی حلقے تھے۔ ساتھ ہی انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ خاندان کے درمیان...
اپنے خطاب میں عبدالمجید پڈر نے "اپنی پارٹی" کی پالیسیوں کو بیان کیا جبکہ ہلال احمد شاہ نے بتایا کہ ایک وقت تھا کہ ہماری پارٹی کو بی ٹیم کہہ کر بدنام کیا گیا لیکن اب سب کو معلوم ہے کہ بی ٹیم کون ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر "اپنی پارٹی" نے آج ٹاؤن ہال ترال میں یک روزہ ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا، جس میں پارٹی کارکنوں اور لیڈروں کی پُرجوش شرکت دیکھنے میں آئی۔ کنونشن میں 300 سے زائد فعال کارکنوں نے شرکت کی، جو کہ علاقے میں پارٹی کی زمینی سطح پر بڑھتی ہوئی طاقت کی عکاسی کرتی ہے۔ "اپنی پارٹی" کے کئی سینیئر لیڈروں نے اس اجتماع سے خطاب کیا جن میں اشرف میر، عبدالمجید...
راولپنڈی: کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ 28 جنوری کو یاسین ملک کو سزا سنانے کا خطرہ ہے ان کی جان لینے کی کوشش ہوئی تو وہ دھماکہ ہوگا کہ سب ہاتھ ملتے رہ جائینگے۔ پانچ جنوری یوم حق خود ارادیت کے موقع پر راولپنڈی پریس کلب کے باہر شہر کے تاجر نمائندوں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں مشعال ملک نے کہا کہ مودی کی پالیسیاں پوری دنیا کے امن کیلئے خطرہ ہیں۔ اگر کلبھوشن کا مقدمہ عالمی عدالت لے جایا جاسکتا ہے تو حکومت یہ مقدمہ بھی وہاں لے کر جا سکتی ہے، کشمیری حریت رہنما کے آزاد ہونے تک ہم بھارت سے کوئی ہینڈ شیک قبول نہیں کریں گے۔ ...
بھارت نے یاسین ملک کی جان لینے کی کوشش تو وہ دھماکا ہوگا کہ سب ہاتھ ملتے رہ جائیں گے، مشعال ملک WhatsAppFacebookTwitter 0 5 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ 28 جنوری کو یاسین ملک کو سزا سنانے کا خطرہ ہے ان کی جان لینے کی کوشش ہوئی تو وہ دھماکا ہوگا کہ سب ہاتھ ملتے رہ جائیں گے۔پانچ جنوری کو حق خود ارادیت کے دن کے موقع پر راولپنڈی پریس کلب کے باہر شہر کے تاجر نمائندوں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں مشعال حسین ملک کا کہنا تھا کہ مودی کی پالیسیاں پوری دنیا کے امن کے لیے خطرہ ہیں، اگر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: جماعت اسلامی کراچی کے امیر منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ گلشن حدید، فیز ون، فیز ٹو، ایکسٹینشن اور اسٹیل ٹاؤن شپ کے رہائشی گزشتہ سات ماہ سے پانی جیسی بنیادی ضرورت سے محروم ہیں جو صوبائی حکومت کی بدترین ناکامی اور شرمناک کارکردگی ہے۔منعم ظفر نے الزام عائد کیا کہ کراچی میں پانی مافیا کو کھلی چھوٹ دی گئی ہے اور شہریوں کو کروڑوں روپے میں پانی بیچا جا رہا ہے، گلشن حدید کبھی کراچی کا اسلام آباد کہا جاتا تھا، لیکن آج یہ علاقہ بدحالی کی تصویر بن چکا ہے۔انہوں نے پیپلز پارٹی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وفاق، صوبے اور بلدیات میں مکمل اقتدار کے باوجود پانی کا مسئلہ حل نہیں کر...
فوٹو: اسکرین گریب سیکیورٹی اداروں نے کراچی میں بڑی دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی ذوالفقار لاڑک نے کہا ہے کہ کراچی کو دہشت گردی کے بڑے واقعے سے بچایا ہے۔کراچی میں ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اظفر مہیسر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی ذوالفقار لاڑک نے کہا کہ کراچی میں خطرناک دہشت گردی کے منصوبے کی بیرون ملک پلاننگ کی گئی۔ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اظفر مہیسر نے کہا کہ واقعے میں ملوث 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے، دہشت گردوں کا تعلق کمانڈر بشیر بی ایل اے گروپ سے ہے۔ کراچی: شہر میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام سیکیورٹی اداروں نے کراچی میں...
کراچی کے علاقے رئیس گوٹھ کے قریب بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک منی ٹرک میں نصب خودکش بم (وی بی آئی ای ڈی) کو ناکارہ بنا دیا، جبکہ قریب ہی گھریلو ساختہ بارودی مواد کا ایک بڑا ذخیرہ بھی برآمد کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق منی ٹرک میں پلاسٹک کے 60 ڈرموں میں بھرے گئے دھماکہ خیز مواد اور 5 گیس سلنڈر موجود تھے، جن کا مجموعی وزن تقریباً 2 ہزار کلوگرام تھا۔ سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ یہ بارودی مواد کراچی کے مصروف تجارتی مرکز ڈولمن مال پر حملے کے لیے استعمال کیا جانا تھا۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے معیاری ای او ڈی طریقۂ کار کے تحت علاقے کو مکمل طور پر گھیرے...
جنوبی کوریا کے ممتاز فلمی اداکار آہن سنگ-کی جنہیں ان کی طویل اور شاندار فنی خدمات کے اعتراف میں ’قوم کا اداکار‘ کہا جاتا تھا 74 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کی وفات کا اعلان ایجنسی آرٹسٹ کمپنی اور سیئول کے سونچُن ہیانگ یونیورسٹی اسپتال کی جانب سے کیا گیا۔ اداکار طویل عرصے سے خون کے کینسر میں مبتلا تھے۔ یہ بھی پڑھیں: دنیا کے سب سے موٹے شخص کا 41 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا 1952 میں جنوبی کوریا کے شہر ڈےگو میں ایک فلم ساز کے گھر پیدا ہونے والے آہن سنگ-کی نے محض پانچ برس کی عمر میں 1957 کی فلم ’دی ٹوائلائٹ ٹرین‘ کے ذریعے بطور چائلڈ ایکٹر اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔...