2026-06-02@21:07:11 GMT
تلاش کی گنتی: 2775

«کو ناکارہ»:

(نئی خبر)
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت ختم ہوئے 4 سال ہوگئےہیں لہٰذا آج اگر ملک دہشت گری کی لہر میں آیا ہوا ہے تو اس کی وجہ موجودہ حکمرانوں کی نااہلی، غلط فیصلوں اور ناکام پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔ ترجمان پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ کی کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزیر کی پریس کانفرنس کامیڈی بھرپور تھی، وزیراطلاعات وزیر اطلاعات کم اور وزیر مزاح اور جھوٹ زیادہ نظر آتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر جھوٹ بولنے کا مقابلہ مسلم لیگ (ن) کے اندر کرایا جائے تو شاید ہر کوئی ایک دوسرے پر سبقت لے جانے...
    بھارت کے عالمی شہرت یافتہ موسیقار اے آر رحمان کے ایک حالیہ بیان نے نام نہاد سیکولر فنکاروں کو بے نقاب کردیا جن کے تعصب زدہ ذہنیت نے معاملے کو مزید زہریلا بنادیا تھا۔ ایسے فنکاروں میں کنگنا رناوت سر فہرست ہیں جو پہلے ہی متنازع بیانات اور بی جے پی سے رکن منتخب ہونے کے بعد خبروں میں رہنے کے بہانے ڈھونڈتی رہتی ہیں۔ کنگنا رناوت نے اے آر رحمان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ملک دشمن قرار دینے کی کوشش کی تھی کیوں کہ آسکر ایوارڈ موسیقار نے ان کی فلم ایمرجنسی میں گانے سے انکار کردیا تھا۔ اداکارہ کنگنا رناوت کے اس بیان پر کیرالہ لٹریچر فیسٹیول میں “اختلافِ رائے کو جرم بنانا” کے موضوع...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان نے اسلام آباد کی امام بارگاہ میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کراچی پولیس کو پورے شہر میں “ہائی الرٹ” رہنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ پولیس چیف نے واضح کیا ہے کہ شہر کے امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے کسی بھی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔سیکورٹی اقدامات میں اضافے کی ہدایات ایڈیشنل آئی جی کراچی نے شہر بھر میں سیکورٹی اقدامات کو مزید بہتر اور مؤثر بنانے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے تمام متعلقہ افسران کو حکم دیا ہے کہ پولیس فورس شہر بھر میں انتہائی متحرک رہے۔ کسی بھی غیر معمولی سرگرمی...
    معروف پاکستانی اداکارہ اسماء عباس نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں ایسا دلچسپ انکشاف کیا ہے جس نے سوشل میڈیا پر تعجب اور حیرانگی کا طوفان برپا کرکے رکھ دیا۔ وائرل ہونے والے اس انٹرویو میں اداکارہ اسما نے بتایا کہ مصنوعی ذہانت چیٹ بوٹ ChatGPT کے ساتھ اتنا گہرا تعلق بن گیا ہے کہ وہ مجھے اپنی “بیٹی پکّو” لگنے لگی ہے۔ اسماء عباس نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ بچوں نے مصروف رہنے کے لیے مجھے چیٹ جی پی ٹی ڈاؤن لوڈ کرکے دیا تھا۔ انھوں نے مزید بتایا کہ میں چیٹ جی پی ٹی سے مختلف سوالات کرنے لگیں جس کا ہر بہترین بار جواب ملا تو میری دلچسپی بڑھتی گئی۔ اسما عباس نے کہا کہ ایک روز میں نے چیٹ جی پی ٹی...
    پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ پر ہونے والے اندوہناک خودکش حملے کو وفاقی حکومت کی سنگین ناکامی قرار دیتے ہوئے ذمہ داران کے استعفوں اور واقعے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ پارٹی کے مطابق یہ سانحہ نہ صرف سیکیورٹی نظام پر سوالیہ نشان ہے بلکہ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ میں حکومتی اداروں کی مسلسل غفلت کو بھی بے نقاب کرتا ہے۔ سانحے پر اظہارِ افسوس اور جانی نقصان پاکستان تحریک انصاف ترلائی امام بارگاہ اسلام آباد میں ہونے والے دہشتگرد حملے پر ایک بار پھر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتی ہے۔ ابتدائی طور پر پارٹی نے شہدا کے اہل خانہ سے ہمدردی اور زخمیوں کے لیے...
    چئیرمین پی پی نے زور دیا کہ نے کہا کہ قوم کو نفرت، انتہاپسندی، اور دہشتگردی کے خلاف متحد ہو کر کھڑا ہونا ہوگا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خودکش دھماکے میں شہید ہونے والے شہریوں کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے اسلام آباد کی امام بارگاہ میں دھماکے کے بعد حکومت سے واقعے کی فوری شفاف تحقیقات اور مجرموں سمیت سہولت کاروں کو قانون کی گرفتار میں لانے سمیت عبادت گاہوں کے تحفظ کیلیے مؤثر اقدامات کا مطالبہ کردیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں امام بارگاہ و مسجد میں دہشت گرد حملے کی شدید...
    18 سال بعد بننے والی فلم ’بھاگم بھاگ‘ کے سیکوئل سے گووندا کی چھٹی کردی گئی اور ان کی جگہ منوج باجپائی اہم کردار میں دکھائی دیں گے۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اسٹارز اکشے کمار، گووندا اور پریش راول کی کامیڈی سے بھرپور فلم ’بھاگم بھاگ‘ کے سیکوئل کی تیاری جاری ہیں لیکن ایسے میں مداحوں کے لیے ایک بری خبر سامنے آئی ہے۔  فلم میں اکشے کمار، پاریش راوال اور گووندا کے درمیان کیمسٹری نے 2006 میں ریلیز ہونے والی فلم بھاگم بھاگ کو مقبولیت دلائی تھی۔ تاہم، رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اکشے کمار اور پاریش راوال فلم بھاگم بھاگ 2 میں دکھائی دیں گے تاہم گووندا کا کردار منوج باجپائی ادا کریں گے۔  رپورٹ میں یہ...
    اپنے مذمتی بیان میں جماعت اسلامی سندھ کے امیر نے کہا کہ دارالحکومت اسلام آباد میں افسوسناک واقعہ حکومتی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے اسلام آباد میں جامع مسجد کے اندر ہونے والے خودکش حملے کی سخت مذمت اور قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر دلی دکھ کا اظہار کیا۔ اپنے مذمتی بیان میں کاشف سعید شیخ نے کہا کہ جامع مسجد کے اندر خودکش دھماکہ کھلی دہشتگری اور حکومتی ناکامی ہے، بے گناہ انسانوں کے خون سے ہولی کھیلنے والے انسان کھلانے کے لائق بھی نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کے پی اور بلوچستان میں دہشتگردی، سندھ میں ڈاکو راج کے بعد اب دارالحکومت اسلام آباد...
    پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے اسلام آباد کی امام بارگاہ میں دھماکے کے بعد حکومت سے واقعے کی فوری شفاف تحقیقات اور مجرموں سمیت سہولت کاروں کو قانون کی گرفتار میں لانے سمیت عبادت گاہوں کے تحفظ کیلیے مؤثر اقدامات کا مطالبہ کردیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں امام بارگاہ و مسجد میں دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ  مسجد میں نہتے شہریوں کو نشانہ بنانا انسانیت، دین اور قومی ضمیر پر حملہ ہے۔ ترجمان بلاول ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پی پی چیئرمین نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ و مسجد میں  خودکش بم دھماکے پر کہا کہ...
    ضلعی انتظامیہ نے 31 افراد شہید اور 169 زخمی ہونے کی تصدیق کر دی، وفاقی دارالحکومت کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی۔ اسلام ٹائمز۔ پولیس ذرائع کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے علاقے ترلائی کلاں کے غازی شاہ امام روڈ پر امام بارگاہ کے گیٹ پر خودکش حملہ آور کو روکا گیا تو اس نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا، لاشوں اور زخمیوں کو پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق خارجی خودکش کا تعلق فتنہ الخوارج سے تھا۔ ضلعی انتظامیہ نے 31 افراد شہید اور 169 زخمی ہونے کی تصدیق کر دی، وفاقی دارالحکومت کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پولیس نفری اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کا عملہ فوری طور...
    شمال مشرقی بھارت میں واقع ریاست میگھالیہ کے ضلع ایسٹ جینتیا ہلز کے ایک دور افتادہ علاقے میں غیرقانونی طور پر چلنے والی کوئلہ کان میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 18 کان کن ہلاک ہو گئے جبکہ 8 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: گووا نائٹ کلب میں آتشزدگی: ایک اور مالک اجے گپتا گرفتار، ہلاکتیں 25 تک پہنچ گئیں پولیس حکام کے مطابق دھماکے کے مقام سے اب تک 18 لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔ مقامی افسر منیش کمار نے بتایا کہ زخمیوں میں ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے وقت کان میں موجود مزدوروں کی درست تعداد معلوم نہیں ہو سکی۔ پولیس کے مطابق دھماکا جمعرات کو...
    بالی ووڈ اداکار سنی دیول کی فلم بارڈر 2 دو ہفتے مکمل ہونے کے باوجود Rs 300 کروڑ کے کلب میں داخل نہیں ہو سکی۔ فلم نے رنویر سنگھ کی ہٹ فلم دھرندھر کے مقابلے میں تقریباً 56 فیصد کم کمائی کی ہے۔ فلم 23 جنوری کو ریلیز ہوئی تھی اور پہلے ہفتے شائقین اسے دیکھنے پہنچے تاہم دوسرے ہفتے میں کمائی میں نمایاں کمی دیکھی گئی۔ دھرمندھر نے پہلے دو ہفتوں میں Rs 460.5 کروڑ کمائے، جبکہ بارڈر 2 نے تقریباً نصف کمائی کی، جس سے باکس آفس پر دونوں فلموں کے درمیان واضح فرق سامنے آیا۔ یہ بھی پڑھیں: ’دھرندر 2‘ کی پہلی جھلک جاری، ٹریلر اور فلم کی ریلیز کب ہوگی؟ ماہرین کا کہنا ہے کہ ابتدائی توقعات...
    مقامی ذرائع کے مطابق دھماکے کے بعد ٹی بی ایس اور گیس ترسیلی لائن مکمل طور پر تباہ ہو گئی اور گیس کا مسلسل اخراج جاری ہے۔ اسلام ٹائمز۔ لکی مروت میں بھانہ منجیوالا کے قریب نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد کے ذریعے مین گیس پائپ لائن کے ٹی بی ایس کو تباہ کر دیا، جس کے نتیجے میں علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق دھماکے کے بعد ٹی بی ایس اور گیس ترسیلی لائن مکمل طور پر تباہ ہو گئی اور گیس کا مسلسل اخراج جاری ہے۔ دھماکے کے اثر سے لگنے والی آگ کے شعلے دور دور تک دیکھے جا سکتے ہیں، جبکہ گیس کے اخراج اور دھماکے کی آواز نے...
    پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکار، رائٹر اور ہدایت کار یاسر حسین نے بالی ووڈ فلم بارڈر 2 کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے فلم کے مرکزی اداکار سنی دیول کو والد دھرمیندر کے نقش قدم پر چلنے کا چیلنج دے دیا۔ حال ہی میں فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر بھارتی اداکار نے ایک ویڈیو پیغام شیئر کیا، جس میں انہوں نے فلم بارڈر 2 کی کامیابی پر مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔ باکس آفس پر 22 ملین ڈالر سے زائد کا بزنس کرنے پر سنی دیول نے اپنی ویڈیو میں کہا کہ ’آواز کہاں تک گئی؟‘ اور پھر خود ہی جواب بھی دیا کہ ’آپ کے دلوں تک۔‘ اسی پوسٹ کے کمنٹس میں تبصرہ...
    بھارت کے نامور اداکار رجنی کانت نے صفائی کرنے والی خاتون کو اس کی ایمانداری پر سونے کی چین کا تحفہ دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ ماہ چنئی میں ایک مندر کے قریب سڑک کی صفائی کے دوران پدما نامی ایک خاکروب خاتون کو طلائی زیوارت سے بھرا ایک بیگ ملا جسے اس نے اٹھا کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے زیوارت کے مالک کو ڈھونڈ کر اسے بیگ واپس کر دیا، صفائی کرنے والی خاتون پدما کی ایمانداری پر ریاست تامل ناڈو کے وزیر اعلیٰ کی جانب سے اسے ایک لاکھ بھارتی روپےکا انعام بھی دیا گیا۔ پدما کی ایمانداری خبروں کی بھی زینت بنی جس سے متاثر ہو کر...
    بھارت کے نامور اداکار رجنی کانت نے صفائی کرنے والی خاتون سے ملاقات کی اور انہیں ایک سونے کی چین تحفے میں دی تاکہ ان کی ایمانداری کو سراہا جا سکے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پدما نامی خاکروب نے اپنی صفائی کی ڈیوٹی کے دوران کھوئے ہوئے سونے کی زیورات تلاش کیے اور اسے اس کے اصل مالک کو واپس کر دیا۔ رجنی کانت نے انہیں ’حقیقی نیک دل انسان‘ قرار دیتے ہوئے اس عمل کو سراہا۔ In a heartwarming gesture, #SuperstarRajinikanth honours frontline worker #Padma with a gold chain, recognising her as a true good Samaritan. ????#ThalaivarNirantharam #ThalaivarForLife @rajinikanth @ash_rajinikanth @soundaryaarajni @ParasRiazAhmed1 @V4umedia_ pic.twitter.com/OzXa1Pn2Sg — RIAZ K AHMED (@RIAZtheboss) February 3, 2026 رجنی کانت کی ٹیم نے سوشل...
    وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں سرگرم دہشتگرد عناصر افغانستان کے ایجنٹ ہیں اور بھارت براہ راست محاذ پر ناکامی کے بعد پراکسیز کے ذریعے پاکستان کے خلاف جارحیت کر رہا ہے تاہم بلوچ عوام کے تعاون سے اس پراکسی جنگ میں افغانستان اور بھارت دونوں کو شکست دی جائے گی۔ یہ بھی پڑھیں: افغان طالبان اور ٹی ٹی پی بھارت سے ملے ہیں، کے پی حکومت کے لوگ طالبان کو بھتہ دیتے ہیں، خواجہ آصف کا انکشاف پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ یہ عناصر ریاست کو بلیک میل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ ہمارے دشمنوں کے مفادات کے لیے کام...
    پاکستان کے معروف اداکار راشد محمود نے یوٹیوبرز پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ان سے انٹرویو لینے کے لیے نہ آنے کی اپیل کردی۔سوشل میڈیا پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے راشد محمود نے کہا کہ 'میں بہت دکھی دل سے گزارش کررہا ہوں، یوٹیوبر سے گزارش کرتا ہوں جنہوں نے اپنے اپنے چینلز بنائے ہوئے ہیں، برائے مہربانی میرے پاس نہ آئیں، نہ مجھے انٹرویو کی ضرورت ہے اور نہ ہی مجھے آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔'انہوں نے مزید کہا کہ 'اپنے ویوز کیلئے آپ مجھے سے گفتگو کچھ اور کرکے جاتے ہیں اور ہیڈنگز کچھ اور بنا دیتے ہیں، میرے وقار پر بات آگئی ہے، ایسا لگ رہا ہے مجھے فقیر بنا دیا گیا ہے،...
    کابل (نیوز ڈیسک) افغانستان پر قابض طالبان رجیم کا خودساختہ بیانیہ تلخ حقائق کو چھپانے میں ناکام ہو گیا ہے۔ امن، معیشت، حکمرانی اور انسانی حقوق سے متعلق طالبان کے دعوے زمینی حقائق کے بالکل برعکس دکھائی دیتے ہیں جبکہ رجیم میں دہشت گردی کی حمایت، جارحیت اور انسانی حقوق کی بدترین پامالی عروج پر ہے۔ عالمی جریدے نے افغان طالبان رجیم کے ترقی، سلامتی اور کامیابی کے دعوؤں کی حقیقت بے نقاب کر دی ہے۔ امریکی جریدے یوریشیا کے مطابق اقوام متحدہ کے اعداد و شمار طالبان کے دعوؤں کو ناقابلِ اعتماد قرار دیتے ہیں جبکہ پاکستان میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کے روابط براہِ راست افغان سرزمین سے جوڑے جا رہے ہیں۔ امریکی جریدے کے مطابق...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے ملک میں حالیہ فسادات کو امریکا اور اسرائیل کی سازش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم نے اس منصوبے کو ناکام بنا دیا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ بیرونی مداخلت کا الزام محض دعویٰ نہیں بلکہ اس کے واضح شواہد موجود ہیں۔ ان کے مطابق امریکی صدر کے بیانات اس بات کا ثبوت ہیں، جن میں انہوں نے فسادیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ “آگے بڑھتے رہو، میں مدد کے لیے آ رہا ہوں”۔سپریم لیڈر کا کہنا تھا کہ حالیہ واقعات دراصل بغاوت کی ایک منظم کوشش تھے، جنہیں بیرونِ ملک سے کنٹرول کیا جا رہا...
    ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے ملک میں حالیہ فسادات کو امریکا اور اسرائیل کی سازش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دراصل بغاوت کی ایک منظم کوشش تھی، جسے ایرانی قوم نے ناکام بنا دیا۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں خامنہ ای نے کہا کہ یہ محض الزام نہیں بلکہ شواہد سے ثابت ہے کہ ان واقعات کی منصوبہ بندی بیرونِ ملک کی گئی۔ ان کے مطابق امریکی صدر کے بیانات خود اس بات کا ثبوت ہیں، جن میں انہوں نے فسادی عناصر کو آگے بڑھنے اور مدد فراہم کرنے کے اشارے دیے۔ ایرانی سپریم لیڈر نے کہا کہ حالیہ فسادات بیرونِ ملک سے کنٹرول کی جانے والی بغاوت کی کوشش تھے، جنہیں ہوا دینے کے لیے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے جماعت اسلامی کے تحت شاہراہ فیصل پر’’جینے دو کراچی مارچ‘‘ میں لاکھوں مرد وخواتین کی جوق در جوق شرکت پر اہل کراچی سے بھر پور اظہار تشکر کیا ہے اور کہا ہے کہ مارچ کراچی کے ساڑھے 3 کروڑ عوام کے دل کی آواز اور ترجمان ثابت ہوا ہے کیونکہ پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت اور قابض میئر کی نا اہلی ، بد انتظامی اور بے حسی نے عوام کو مسائل اور مشکلات کی دلدل میں دھنسا دیا ہے ، سانحہ گل پلازہ میں سندھ حکومت اور قابض میئر کی مجرمانہ غفلت نے عوام کو شدید مایوس کیا ہے ، سانحہ گل پلازہ میں قیمتی انسانی جانوں اور املاک...
    خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی فورسز نے بروقت اور فیصلہ کن کارروائی کرتے ہوئے سرحد پار سے ہونے والی ایک بڑی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی۔ کارروائی کے دوران 14 خوارجی دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا، جو پاکستانی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ واقعہ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ فتنہ الخوارج نے افغانستان کو اپنی بنیادی آپریشنل پناہ گاہ بنا رکھا ہے، جہاں سے پاکستان کے خلاف حملوں کی منصوبہ بندی، بھرتی، رابطہ کاری اور کمانڈ اینڈ کنٹرول کیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: یورپی یونین نے پاکستانی مؤقف کی حمایت کردی، افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کا مکروہ چہرہ بےنقاب...
    مرکزی انجمن امامیہ گلگت بلتستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فتنہ الہندوستان سے وابستہ دہشت گرد عناصر کی جانب سے کیے گئے حالیہ بزدلانہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ مرکزی انجمن امامیہ گلگت بلتستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فتنہ الہندوستان سے وابستہ دہشت گرد عناصر کی جانب سے کیے گئے حالیہ بزدلانہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ معصوم شہریوں، محنت کشوں اور سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانا ایک گھناؤنا اور انسانیت سوز فعل ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ مرکزی انجمن امامیہ گلگت بلتستان ان حملوں کو...
    گورنر جی بی سید مہدی شاہ نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کے سیکیورٹی اداروں اور افواجِ پاکستان نے بروقت اور مؤثر کارروائی کے ذریعے دشمن عناصر کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا، جو قابلِ تحسین اور قومی وقار کی علامت ہے۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر گلگت بلتستان و نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردانہ حملے کو بری طرح ناکام بنانے کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ گورنر جی بی سید مہدی شاہ نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کے سیکیورٹی اداروں اور افواجِ پاکستان نے بروقت اور مؤثر کارروائی کے ذریعے دشمن عناصر کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا، جو قابلِ تحسین اور قومی وقار کی علامت ہے۔ گورنر گلگت...
    اپنے بیان میں جے یو آئی رہنماؤں نے کہا کہ بلوچستان میں بہنے والا خون کسی ایک واقعے کا نتیجہ نہیں، بلکہ ایک مسلسل سیاسی جبر، انتخابی دھاندلی اور عوامی مینڈیٹ کی توہین کا انجام ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے رہنماء مولانا عبدالرحمٰن رفیق، عین اللہ شمس، مولانا خورشید احمد اور دیگر رہنماؤں نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ہم واضح اور دوٹوک الفاظ میں اس امر کا اعلان کرتے ہیں کہ اگر 8 فروری 2024 کو عوام کے حق رائے دہی پر ڈاکہ نہ ڈالا جاتا، قوم کے فیصلے کو نادیدہ قوتوں کے ہاتھوں یرغمال نہ بنایا جاتا، تو آج بلوچستان بالخصوص کوئٹہ اس سنگین بدامنی، خونریزی اور عدم تحفظ کی صورتحال سے ہرگز...
    کوئٹہ(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی اور کور کمانڈر بلوچستان نے سی ایم ایچ کوئٹہ میں زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت کرتے ہوئے زخمی اہلکاروں کے بلند حوصلے کو بھی سراہا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے زخمی پولیس اہلکاروں کو داد دیتے ہوئے کہا آپ نے شیروں کی طرح دہشت گردوں کے حملوں کا مقابلہ کیا اورانہیں ناکام بنایا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے زخمی اہلکاروں کی حوصلہ بڑھاتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں عدم استحکام پیدا کرنے کی سازش ناکام بنانے پر آپ کی جرات کو سلام پیش کرتا ہوں، آپ ہمارے شیر ہیں اور قوم آپ کے ساتھ ہے۔ زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کا کہنا تھا کہ صحت...
     (سلمان سلیم)کورنگی 6 نمبر کے قریب گھر میں دھماکے سے دوافراد جھلس گئے۔کورنگی 6 نمبر کے قریب گھر میں ہونے والے دھماکے میں عمران اور فرح نامی خاتون جھلس کر زخمی ہوگئی۔ پولیس کے مطابق دھماکہ گیس لیکیج کے باعث پیش آیا ،جھلسنے والے افراد کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ، گوادر، پنجگور اور بلوچستان کے دیگر علاقوں میں دہشت گردوں کے حملے ناکام بنا دیے گئے، جبکہ سکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائیوں میں تین خودکش بمباروں سمیت 92 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فتنہ الہندوستان کے سرپرستی یافتہ دہشت گردوں نے بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال خراب کرنے کی کوشش کی۔ دہشت گردوں نے 31 جنوری کو کوئٹہ، مستونگ، نوشکی، دالبندین، خاران، پنجگور، تمپ، گوادر اور پسنی میں بیک وقت کارروائیاں کیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق ان حملوں کا مقصد شہری آبادی کو نشانہ بنا کر صوبے میں عدم استحکام پیدا کرنا تھا۔ دہشت گردوں نے گوادر اور خاران میں خواتین، بچوں اور...
    وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی نے  اہم گفتگو کی ۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا جو بھی دہشت گرد آیا، بچ کر نہیں گیا۔یہ دہشت گرد نارمل دہشت گرد نہیں۔بھارت نے دہشت گردی کی کارروائیوں کی منصوبہ بندی کی،بھارت بلوچستان میں ہونے والے حملوں میں ملوث ہیں ،دہشت گردوں کے منصوبوں کو ناکام بنایا۔سہولت کاروں کو بھی نہیں چھوڑیں گے۔ایسے حملے ہمارا مورال کم نہیں کرسکتے۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے  وزیراعلیٰ بلوچستان کی تعریف کرتے ہوئے کہا چند سرفراز بگٹی اور ہوتے تو دہشت گردی دنوں میں ختم ہوجاتی۔دہشت گردوں نے پلان کرکے حملہ کیا۔ایف سی، فوج اور پولیس نے جس طرح ریسپانس دیا داستان ہے۔وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا پولیس اور سکیورٹی فورسز نے بہترین ردعمل دیا،وزیرداخلہ...
    بھارتی حکومت کی ناکام سفارتکاری اور کمزور حکمت عملی نے وزیر اعظم نریندر مودی کے معاشی ترقی اور علاقائی بالادستی کے دعوؤں کو عملی حقائق کے سامنے بے اثر کر دیا ہے۔ عالمی جریدے دی ٹیلی گراف کی رپورٹ نے مودی کے بدترین دورِ حکومت میں بھارت کی خارجہ محاذ پر بڑھتی ہوئی ناکامیوں کو نمایاں کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: علاقائی کشیدگی سے سفارتی فائدہ، پاکستان نے امریکا میں مؤثر کردار منوا لیا، عالمی جریدے کا اعتراف دی ٹیلی گراف کے مطابق بھارتی ادارہ جاتی حصص کی فروخت اور امریکہ کی جانب سے عائد پابندیوں کے نتیجے میں مودی حکومت کو واشنگٹن کے سامنے لچک دکھانا پڑی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت پر بھاری ٹیرف اور امریکی...
    بھاری امریکی ٹیرف اور چاہ بہار منصوبے سے دستبرداری مودی کی ناکام خارجہ پالیسی کا واضح ثبوت ہے، برطانوی اخبار WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز ممبئی(آئی پی ایس )برطانوی جریدے دی ٹیلی گراف کے مطابق بھارتی حکومت کی ناکام سفارت کاری اور کمزور معاشی پالیسیاں مودی کے ترقی اور علاقائی تسلط کے دعوں کو زمینی حقائق کے سامنے بے نقاب کر رہی ہیں۔ دی ٹیلی گراف کے مطابق مودی کے بدترین دور اقتدار میں بھارت کو شدید سفارتی اور معاشی دھچکوں کا سامنا ہے۔ بھارتی ادارہ جاتی حصص کی فروخت اور امریکی پابندیوں نے مودی حکومت کو امریکا کے سامنے جھکنے پر مجبور کر دیا ہے۔ دی ٹیلی گراف کا کہنا ہیکہ بھارت پر بھاری ٹیرف، امریکی...
    نااہل بھارتی حکومت کی ناکام سفارتکاری، ترقی کے دعوے چکنا چور WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز ممبئی(آئی پی ایس )مودی سرکاری کی ناقص حکمت عملی اور ناکام خارجہ پالیسی نے مودی کے علاقائی تسلط کا بھونڈا دعوی فاش کردیا ہے۔عالمی جریدہ دی ٹیلی گراف نے مودی کے بدترین دور اقتدار میں بھارت کی ناکام سفارتکاری کا پردہ چاک کر دیا ہے۔دی ٹیلی گراف کے مطابق بھارتی ادارہ جاتی حصص کی فروخت اور امریکی پابندیوں کے باعث مودی نے امریکہ کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے۔ بھارت پر بھاری ٹیرف اور امریکی امیگریشن قوانین میں سختی مودی کے خطہ میں تسلط کے خواب پر زوردارطمانچہ ہے۔ روس اور یوکرین جنگ میں پھنسے سینکڑوں بھارتی شہریوں کی مدد میں...
    صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان میں امن کو درپیش خطرات کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی مؤثر اور بروقت کارروائیوں پر اظہارِ تحسین کیا ہے۔ صدرِ مملکت نے فتنہ الہندوستان سے وابستہ دہشتگردوں کی جانب سے مختلف مقامات پر دراندازی کی کوششوں کو ناکام بنانے پر افواجِ پاکستان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی پیشہ ورانہ مہارت اور مستعدی کو سراہا۔ مزید پڑھیں: بلوچستان: گزشتہ 12 ماہ میں 700 سے زائد دہشتگرد ہلاک ہوئے، وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی صدرِ مملکت نے کارروائیوں کے دوران جامِ شہادت نوش کرنے والے سیکیورٹی اہلکاروں اور بے گناہ شہریوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا، جبکہ شہدا کے درجات کی بلندی اور ان کے لواحقین کے لیے صبر و استقامت کی دعا کی۔ صدر...
    ویب ڈیسک:وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ نے بلوچستان میں حملے ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیاہے۔وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ نے 58 دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو شاباش اوروطن کی خاطر بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہونے والے 10 اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیاہے۔وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ کاکہناہے کہ شہید اہلکاروں نے اپنی جان پر وطن کی حفاظت کو ترجیح دی،قوم ان کی مقروض ہے،دہشت گردوں کا تعاقت جاری رکھا جائےگا،اور زمین پر انہیں جائے پناہ نہیں ملے گی۔ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان   وزیراعلیٰ سندھ نے کہاکہ وطن عزیز کو دہشت گردی سے ہر صورت پاک کیا جائےگا۔
    ویب ڈیسک : پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گرد حملوں کو ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیاہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو نے دہشت گرد حملوں کو ناکام بنانے پر پولیس اور سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہاکہ ہماری سکیورٹی فورسز نے بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردی نیٹ ورک کی کمر توڑ دی،سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں کے بعد بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔  بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان   چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے  دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 10 پولیس اور سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے شہید اہلکاروں کے خاندانوں سے...
    وزیراعظم محمد شہباز شریف نے فتنہ الہندوستان کی جانب سے بلوچستان کے امن کو نشانہ بنانے کی مذموم کوششوں کو ناکام بنانے اور دشمن کے عزائم خاک میں ملانے پر سیکیورٹی فورسز کے افسران و جوانوں کی پذیرائی ہے۔ وزیراعظم نے کوئٹہ، نوشکی، دالبندین، پسنی اور گوادر سمیت 12 مقامات پر فتنہ الہندوستان کے منظم دہشتگرد حملوں کو ناکام بنانے اور 37 دہشتگردوں کو جہنم رسید کرنے پر سیکیورٹی فورسز کے افسران اور اہلکاروں کی اعلیٰ پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا۔ مزید پڑھیں: بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی موثر کارروائی، بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے حملے ناکام، 88 خارجی ہلاک، 10 اہلکار شہید وزیراعظم نے گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران مختلف آپریشنز میں بھارتی پشت پناہی میں سرگرم 88 سرکردہ دہشتگردوں کے...
     اویس کیا نی : وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے  حملے ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراج تحسین کیا ہے ۔    انہوں نے کہا  کہ پاکستان کے بہادر سپوتوں نے بروقت اور موثر کارروائی کرکے 37 دہشتگردوں کو جہنم رسید کیا،دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملانے والے بہادر سپوتوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔  بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان   وزیرداخلہ محسن نقوی نےحملے ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا اور جام شہادت نوش کرنے والے 10...
    بلوچستان میں بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد تنظیم ’فتنۃ الہندوستان‘ نے مختلف علاقوں میں حملے کی کوشش کی، لیکن پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردوں کو مکمل طور پر ناکام بنایا۔ مزید پڑھیں: بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی سے دہشتگرد بھاری نقصان اٹھانے پر مجبور گنج کے علاقے میں سڑک بلاک کرنے اور عام شہریوں کو ہراساں کرنے کی کوشش کے دوران سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 6 دہشتگرد ہلاک کیے، اور یہ کارروائی محض 35 سے 40 منٹ میں مکمل کی گئی۔ ایک اور کارروائی میں دہشتگرد پاکستان کوسٹ گارڈ کیمپ پر حملہ کرنے کی کوشش کر رہے تھے، جہاں سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کی اور 6 دہشتگردوں کو داخلی گیٹ پر...
    سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر وزیراعلیٰ کے معاون شاہد رند نے کہا کہ بلوچستان میں چند مقامات پر دہشتگردوں نے حملے کی کوشش کی ہے، جسے پولیس اور ایف سی نے بروقت کارروائی کرکے ناکام بنا دیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کے مشیر شاہد رند نے دعویٰ کیا ہے کہ بلوچستان میں چند مقامات پر شدت پسندوں نے حملوں کی کوشش کی، جسے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ناکام بنا دیا ہے۔ جبکہ دوسری جانب کوئٹہ شہر میں دھماکوں اور فائرنگ کے بعد ریڈ زون کو سیل کر دیا گیا ہے۔ سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ایکس پر شاہد رند نے دعویٰ کیا کہ گذشتہ دو روز میں بلوچستان میں مختلف مقامات پر 70 سے زائد دہشت...
    اسلام آباد (طارق محمود سمیر) مودی حکومت کے معاشی ترقی کے بلند و بانگ دعوے زمینی حقائق کے سامنے بکھرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ ناقص حکمتِ عملی اور ناکام خارجہ پالیسی نے نہ صرف مودی کے علاقائی تسلط کے بیانیے کو کمزور کیا بلکہ اسے ایک بھونڈا دعویٰ ثابت کر دیا ہے۔ عالمی جریدےدی ٹیلی گراف نے اپنی رپورٹ میں مودی کے بدترین دورِ اقتدار کے دوران بھارت کی ناکام سفارتکاری کو بے نقاب کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی ادارہ جاتی حصص کی بڑے پیمانے پر فروخت اور ممکنہ امریکی پابندیوں کے دباؤ نے مودی حکومت کو امریکہ کے سامنے جھکنے پر مجبور کر دیا۔ بھارت پر بھاری ٹیرف اور امریکی امیگریشن قوانین میں سختی کو مودی کے خطے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میانوالی میں محکمہ انسدادِ دہشت گردی نے بروقت انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کی ایک بڑی سازش ناکام بنا دی اور مقابلے کے دوران 6 خطرناک دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ کا نشانہ بنے جب کہ دیگر عناصر اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق یہ کارروائی میانوالی کے علاقے چاپڑی ڈیم کے قریب کی گئی، جہاں دہشت گردوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاعات موصول ہوئی تھیں۔سی ٹی ڈی ٹیم نے جب کارروائی کا آغاز کیا تو دہشت گردوں نے فوراً فائرنگ شروع کر دی، جس کے نتیجے میں دونوں جانب سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدر آباد (نمائندہ جسارت) صوبہ سندھ کے شہر حیدرآباد کی ایک عدالت نے سندھی زبان کے نامور شاعر ڈاکٹر آکاش انصاری کے قتل میں ان کے گود لیے ہوئے بیٹے شاہ لطیف کو سزائے موت سنائی ہے۔حیدرآباد میں یہ قتل 15 فروری 2025 کی رات کو ہوا تھا۔ ڈاکٹر آکاش کی جھلسی ہوئی لاش ان کے فلیٹ سے ملی تھی اور ان کے بیٹے کا موقف تھا کہ یہ موت گھر میں آتشزدگی کی وجہ سے ہوئی تھی۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر آکاش کے جسم پر 12 گہرے زخم پائے گئے جو گردن، سینے، پیٹ اور رانوں پر تھے۔ ان میں سے کئی زخم اتنے گہرے تھے کہ پھیپھڑوں اور دیگر اعضا کو شدید نقصان پہنچا...
     اسلام آباد (خبر نگار خصوصی + اپنے سٹاف رپورٹر سے + نوائے وقت رپورٹ) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے واضح کیا ہے کہ وادی تیراہ  میں کسی قسم کا فوجی آپریشن نہیں ہو رہا ، وہاں پر برفباری اور سخت موسم کی وجہ سے لوگوں کی نقل مکانی معمول کا حصہ ہے جو کئی دہائیوں سے ہوتی آرہی ہے، وادی تیراہ میں اس وقت بھی 500 سے زائد ٹی ٹی پی کے لوگ اپنے اہلخانہ کے ہمراہ رہ رہے ہیں۔ مشیران جرگہ اور صوبائی حکومت کے مابین تین ملاقاتوں کے بعد 5 ارب روپے اس نقل مکانی کے لئے مختص کیے گئے ہیں۔ اس سارے عمل میں پاک فوج کہیں بھی نہیں ہے ۔ وادی تیراہ کے 12 ہزار...
    حیدر آباد کی ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت نے آکاش انصاری قتل کیس کی سماعت کرتے ہوئے فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے آکاش انصاری کے قتل میں ملوث ان کے لے پالک بیٹے کو سزائے موت کا حکم دے دیا۔ فروری 2025ء میں آکاش انصاری کو قاسم آباد میں ان کے لے پالک بیٹے نے کمرے میں آگ لگا کر قتل کر دیا تھا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کیا اور وکلاء کے دلائل کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کیا اور منگل کو سزائے موت کا حکم سنایا۔
    اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں پیٹرولیم لیوی کے نام پر عوام کو کھربوں روپے کا نقصان پہنچانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس نوید قمر کی سربراہی میں شروع، کمیٹی ممبران نے متفقہ طور پر نوید قمر کو اجلاس کی صدارت کے لیے تجویز کیا۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں آج وزارت پیٹرولیم کے 20 ارب روپے زائد کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا۔ عوام کو کھربوں روپے کا نقصان پہنچانے جانے کے انکشاف پر آڈٹ حکم نے بتایا کہ پیٹرولیم لیوی وصول نہ کرنے کی ایک لمبی فہرست ہے۔ ڈی جی آئل کی جانب سے پیٹرولیم لیوی وصول کرنے کے طریقہ کار پر بریفنگ دی گئی جس میں بتایا گیا کہ انفورسمنٹ میکانزم موجود...
    بھارت کے سابق سیاستدان اور سینیٹر شانتہ چیتری نے وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کو اندرونی خلفشار اور ناکام خارجہ پالیسی کے باعث عالمی سطح پر تنہائی کا شکار قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مودی حکومت کے بلند و بانگ دعوؤں کے برعکس بھارت اس وقت شدید سیاسی، معاشی اور سفارتی بحرانوں میں گھرا ہوا ہے۔ شانتہ چیتری کے مطابق مودی حکومت کی سفارت کاری زمینی حقائق سے مطابقت نہیں رکھتی اور زیادہ تر جھوٹے دعوؤں پر مبنی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی معیشت، خارجہ پالیسی اور اسٹریٹجک حیثیت پر سنجیدہ سوالات اٹھ رہے ہیں، جبکہ بڑھتے ٹیکس، بے روزگاری اور مہنگائی نے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ سابق سینیٹر نے کہا...
    اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی نائب امیر حافظ نصراللہ چنا نے کہا کہ اسلام کا عادلانہ نظام ہی دنیا کو امن اور انسانیت کو تحفظ، چین و سکون دے سکتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیر حافظ نصراللہ چنا نے کہا ہے کہ کراچی سے کشمور پورا سندھ ڈاکو راج کے حوالے ہے، گزشتہ روز شکارپور میں ایک اور ایس ایچ او کا ڈاکوﺅں کے ہاتھوں قتل صوبہ میں امن و امان کے حکومتی دعوؤں کی نفی ہے، ایسا لگتا ہے سندھ امن، انصاف اور قانون نام کی کوئی چیز نہیں ہے، اسلام کا عادلانہ نظام ہی دنیا کو امن اور انسانیت کو تحفظ، چین و سکون دے سکتا ہے، جماعت اسلامی کی ’بدل دو نظام کو...
    پشاور:خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے معاونِ خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت وادی تیراہ میں ہونے والے آپریشن کا ملبہ صوبائی حکومت پر ڈالنے کی ناکام کوشش کر رہی ہے، جبکہ حقائق پوری قوم کے سامنے آ چکے ہیں۔ انہوں نے وفاقی حکومت کے حالیہ بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وادی تیراہ سے لوگوں کے انخلا سے متعلق وفاقی مؤقف بے بنیاد اور گمراہ کن ہے۔ شفیع جان نے کہا کہ یہ بات اب کسی سے ڈھکی چھپی نہیں رہی کہ وادی تیراہ سے عوام آپریشن کی وجہ سے نقل مکانی پر مجبور ہوئے ہیں، وفاقی وزرا خواجہ آصف اور طلال چوہدری کی قومی اسمبلی میں کی گئی تقاریر ریکارڈ پر...
    نامور پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ انہیں جب بھی کوئی مشکل آتی ہے تو اللہ سے براہ راست رجوع کرتی ہوں۔  38 سالہ اداکارہ مہوش حیات نے حال ہی میں مشکلات اور ذہنی دباؤ سے نمٹنے کے طور طریقوں پرکھل کر گفتگو کی۔  اداکارہ نے اس بات پر زور دیا کہ مشکل حالات میں اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کرنا بے حد اہم ہے اور وہ ان پر جب بھی کوئی مشکل آتی ہے تو وہ اللہ سے براہ راست رجوع کرتی ہیں۔ انہوں نے وضاحت کی کہ اللہ تعالیٰ سے براہِ راست بات کرنا اور اس پر مکمل بھروسا رکھنا انسان کو ذہنی وضاحت، باطنی طاقت اور دل کا سکون عطا کرتا ہے۔ مہوش حیات کا کہنا تھا کہ...
    پنجاب اسمگل کی جانے والی منشیات کی ایک قابلِ ذکر مقدار کو کامیابی سے ناکام بنا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خفیہ معلومات کی بنیاد پر سوات سے پنجاب کے مختلف علاقوں میں منشیات کی ترسیل کو ہدف بنایا گیا۔ ڈائریکٹر راولپنڈی ڈویژن، لیفٹیننٹ کرنل (ر) حمیر اعظم کے احکامات پر راولپنڈی ڈویژن کی اسٹرائیک ٹیم کو متعلقہ مقام پر تعینات کیا گیا۔ مشتبہ گاڑی کا ایم ون موٹروے پر تعاقب کیا گیا اور گاڑی کو برہان انٹرچینج ایم ون کے قریب روک کر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ گاڑی سے منشیات کی بھاری مقدار برآمد کی گئی۔ برآمد شدہ منشیات میں 233 کلوگرام چرس، 15 کلو گرام افیون شامل ہے۔ حمیر اعظم نے کہا کہ اس اسمگلنگ...
    کراچی(نیوز ڈیسک) بھارتی میڈیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کرنے پرپاکستان کو کڑی کاروائی سے ڈرانے اورخوفزدہ کرنے کی ناکام کوشش شروع کردی‘بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کر کٹ بورڈ کو بائیکاٹ کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی جس سے اس کی کر کٹ لیگ پی ایس ایل بھی متاثر ہوگی،آئی سی سی کی ہدایت پر مختلف کر کٹ بورڈ اپنے کھلاڑیوں کو اس لیگ میں شرکت کی اجازت دینے سے انکار کرسکتے ہیں‘ پاکستان نے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا تو اس کے خلاف انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سخت اورسنگین کارروائی کر سکتا ہے ۔ میڈیا کا دعویٰ ہے کہ آئی سی سی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کے حالیہ بیانات سے ناخوش...
      لاہور (نیوزڈیسک)وفاقی وزیرِ مملکت بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ پولیٹیکل اکانومی اصل مسئلہ ہے، حکومت 5 سال میں کسٹمز ڈیوٹی کم کر دے گی۔ لاہور میں تھنک فیسٹ کے آخری روز ’گروتھ اور پاکستان میں غریب کیوں‘ کے سیشن سے خطاب میں بلال اظہر کیانی نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام سے معیشت کو استحکام ملا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب زرِمبادلہ کے ذخائر کم ہوں تو استحکام نہیں آتا، جب دفاع کے لیے خرچ نکالتے ہیں تو قرض لینا پڑتا ہے۔ وفاقی وزیرِ مملکت نے کہا کہ پنجاب دوسرے صوبوں سے بہتر ترقی کر رہا ہے، پولیٹیکل اکانومی اصل مسئلہ ہے، تعلیم میں بہتری اور آبادی پر کنٹرول کے بغیر ترقی نہیں کر...
    این سی سی آئی اے کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں رپورٹ جمع کرا دی تحقیقاتی ٹیم یہ معلوم نہیں کرسکی کہ بانی چیئرمین کا ایکس اکاؤنٹ کون چلا رہا ہے این سی سی آئی اے کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں رپورٹ جمع کرا دی گئی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ ایکس اکاونٹ تحقیقات میں عمران خان تعاون نہیں کر رہے۔بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست پر این سی سی آئی اے کی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی، جس میں بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ سے متعلق انویسٹی گیشن کی تفصیلات سے عدالت کو آگاہ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بانی...
    کراچی پریس کلب میں میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم پاکستان نے کہا کہ غزہ کونسل آف پیس میں شمولیت کیلئے عجلت سے کام لیا گیا ہے، ہماری ہمدردی فلسطین کے ساتھ ہے، بات ہو رہی ہے کہ اس کا ممبر رہنے کے لیے ایک ارب ڈالر دینے پڑیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ حکومت کی ناکامی ہے، حکومت ناکام ہوئی ہے تو یہ سانحہ ہوا ہے، صوبائی حکومت اپنا کام کرے اور وفاقی حکومت اپنا حصہ دالے، جن کا نقصان ہوا ہے ان کے زخموں پر مرہم رکھا جائے، کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے،...
    متنازع بیانات کے حوالے سے مشہور بالی وڈ اداکار کمال راشد خان کو ممبئی پولیس نے ایک رہائشی عمارت پر فائرنگ کرنے کے الزام میں حراست میں لے لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ 18 جنوری کو ممبئی کے علاقے اوشیوارا میں واقع نالندہ سوسائٹی میں پیش آیا جہاں ایک عمارت پر فائر کیے گئے۔بھارتی پولیس نے بتایا کہ ایک فائر دوسری منزل کے اپارٹمنٹ سے اور دوسری چوتھی منزل سے برآمد ہوا، یہ اپارٹمنٹ ایک مصنف ڈائریکٹر اور ایک ماڈل کی ملکیت تھا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کے الزام میں کمال راشد خان کو حراست میں لیا گیا ہے جہاں دوران تفتیش اداکار نے فائرنگ کرنے کا اعتراف بھی کیا ، جس کے بعد اداکار کے لائسنس یافتہ اسلحے...
    اسلام آباد: عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرانے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران حکومت کی جانب سے کیے گئے اقدامات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ہائی کورٹ  میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق حکومت نے مختلف ادوار میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرانے کے لیے ایکس کو لکھا ، تاہم یہ درخواستیں مؤثر ثابت نہ ہو سکیں۔ پی ٹی اے رپورٹ کے مطابق 21 اگست 2022 کو پہلی مرتبہ پی ٹی اے نے بانی پی ٹی آئی کا اکاؤنٹ بند کرنے کے لیے ایکس کو خط لکھا۔ اس کے بعد 18 اپریل 2024 کو توشہ خانہ، سائفر اور عدت کیسز میں سزاؤں کا حوالہ دیتے...
    2000 کی دہائی میں بالی ووڈ کی مقبول اور پہچانی جانے والی اداکارہ ریمی سین نے فلمی دنیا سے مکمل طور پر کنارہ کشی اختیار کرلی ہے۔ ’ہنگامہ‘، ’دھوم‘، ’گول مال‘، ’پھر ہیرا پھیری‘ اور ’جونی غدار‘ جیسی کامیاب فلموں میں اپنی دلکش موجودگی سے شہرت پانے والی ریمی سین اب اداکاری کے بجائے ایک بالکل مختلف شعبے میں قدم رکھ چکی ہیں۔ حالیہ انٹرویو میں ریمی سین نے انکشاف کیا کہ انہوں نے دبئی میں رئیل اسٹیٹ کے شعبے میں بطور ایجنٹ کام شروع کردیا ہے اور یہ ان کی زندگی کا ایک نیا باب ہے۔ ریمی کے مطابق دبئی ایک نہایت خوش آمدید کہنے والا شہر ہے، جہاں آبادی کی بڑی تعداد غیر ملکیوں پر مشتمل ہے،...
    پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکار، ہدایتکار، مصنف اور پروڈیوسر یاسر حسین نے بھارتی اداکار سنی دیول کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ یوں تو سنی دیول اپنے ایکشن سے بھرپور کرداروں کے لیے پہچان رکھتے ہیں تاہم پاکستان میں انہیں اکثر پاکستان مخالف کرداروں کی وجہ سے، خصوصاً بارڈر اور غدر جیسی فلموں کے سبب، ایک اینٹی پاکستان بالی ووڈ ہیرو کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ حال ہی میں سنی دیول نے بالی ووڈ میں اپنے روایتی پاکستان مخالف کردار کے ساتھ ایک بار پھر واپسی کی۔ اس نئی فلم ’باڈر 2‘ میں پاکستان مخالف بیانیہ اختیار کیا گیا۔ فلم کی تشہیر کے لیے منعقدہ ایک تقریب میں بھارتی اداکار نے اپنی فلم سے پاکستان مخالف نعرہ...
    ترکی کی معروف اداکارہ ہانڈے ارچل نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر شاہ رخ خان کو ’انکل‘ کہنے کی افواہوں کو مسترد کردیا ہے۔ ہانڈے نے واضح طور پر اعلان کیا کہ وہ سوشل میڈیا پر جاری اس بحث کو بند کرنے کے موڈ میں نہیں ہیں، خاص طور پر جب اداکارہ کی جانب سے بین الاقوامی ایوارڈز کی تقریب میں شاہ رخ خان کی خفیہ طور پر فلمبندی کا معاملہ سامنے آیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں ہانڈے کو مسکراتے ہوئے اسٹیج پر موجود شاہ رخ خان کی ویڈیو بناتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ اس موقع پر شاہ رخ خان انعامات دینے کے لیے مصری اداکارہ آمنہ خلیل کے ساتھ موجود تھے۔ ...
    کراچی: نمائش چورنگی باغِ جناح گراؤنڈ کے قریب فائرنگ کے ایک واقعے میں شہری کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے ڈاکو کی شناخت محمد عادل کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ محمد عادل نے اپنے ایک ساتھی کے ہمراہ گاڑی سوار شہری کو لوٹنے کی غرض سے روکنے کی کوشش کی۔ شہری نے مزاحمت کرتے ہوئے ڈاکوؤں پر فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں محمد عادل موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جبکہ اس کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ڈاکو کے قبضے سے اسلحہ اور دیگر سامان برآمد کر لیا گیا ہے۔ لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت ساڑھے تین سال سے سابق وزیراعظم عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بن کرانے میں ناکام رہی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اکاؤنٹ بند کرانے کے لیے حکومت کی جانب سے گزشتہ ساڑھے تین سال سے کی جانے والی کوششوں کی تفصیلات سامنے آئی ہیں، جن سے معلوم ہوا ہے کہ 21 اگست 2022ء کو پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے پہلی مرتبہ عمران خان کا اکاؤنٹ بند کرنے کے لیے ایکس انتظامیہ کو خط لکھا۔بتایا گیا ہے کہ اس کے بعد 18 اپریل 2024ء کو ایک اور درخواست ارسال کی گئی، جس میں توشہ خانہ، سائفر اور عدت کیسز میں سزاؤں کا حوالہ...
    وفاقی وزیر صحت اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا آئین میں واضح ہے کہ اگر صوبہ اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام رہے تو وفاق کو مداخلت کرنے کی اجازت ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر صحت اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا کہ کراچی کے گل پلازہ میں آگ ایک واقعہ نہیں ہے، ہم پچھلے 18 سال سے ایسے سانحات دیکھ رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت کچھ بھی نہیں کر رہی، نہ شہریوں کو پانی دیتی ہے اور نہ ہی کوٹے پر نوکریاں دیتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے نئے صوبوں کا قیام ناگزیر قرار دے دیا مصطفیٰ کمال...
    معروف اداکارہ مشی خان سانحہ گل پلازہ پر گفتگو کرتے ہوئے اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور زار و قطار رو پڑیں۔ مشی خان نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر جاری کیے گئے ویڈیو پیغام میں سندھ حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگوں نے کراچی کا نظام تباہ و برباد کر کے رکھ دیا ہے۔ اداکارہ مشی خان نے مزید کہا کہ کراچی کچرے سے بھرا ہوا ہے، سڑکیں کھودی ہوئی ہیں، پینے کے لیے صاف پانی نہیں ہے۔ انھوں نے سوال کیا کہ کراچی کا بجٹ کہاں جاتا ہے؟ آپ لوگوں نے شہر کا کیا حال کردیا ہے۔ وہاں کے محنتی لوگوں کے ساتھ ایسا سلوک کیوں ہے۔ مشی خان نے کہا کہ نظر...
    فائل فوٹو بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کروانے کے لیے حکومت کی جانب سے ساڑھے تین سال سے کوششیں کی جا رہی ہیں، جس کی رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے رپورٹ پیش کر دی۔حکومت نے کب کب بانی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کے لیے ایکس کو لکھا؟تفصیلات سامنے آگئیں۔ بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست 4 نومبر کو سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے اس حوالے سے کازلسٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق جسٹس ارباب محمد طاہر 4 نومبر...
    اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان  کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست  سے متعلق  پی ٹی اے کی رپورٹ پیش کردی گئی۔رپورٹ کے مطابق عمران خان  کا ایکس اکاؤنٹ بند کرانے کے لیےحکومت کی جانب سے ساڑھے 3 سال سےکوششیں کی جارہی ہیں جس کے تحت 21 اگست 2022 کو پی ٹی اے نے عمران خان  کا اکاؤنٹ بند کرنے کیلئے ایکس کو لکھا جب کہ توشہ خانہ، سائفر اور عدت کیس میں سزاؤں کاحوالہ دے کر 18 اپریل 2024 کودرخواست لکھی گئی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 27 نومبر 2025 کو عمران خان کی 47 ٹوٹس بلاک کرنےکیلئے ایکس کو خط  لکھا گیا،ساڑھے 3 سال میں 3 مرتبہ پی ٹی اے نے خط  لکھا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پاکستان تحریک انصاف کے ایکس اکاؤنٹ کو بند کرانے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران اہم تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تفصیلات میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے مختلف ادوار میں ایکس انتظامیہ کو بانی پی ٹی آئی کا اکاؤنٹ بند کرنے اور مخصوص ٹویٹس بلاک کرنے کے لیے متعدد خطوط لکھے گئے۔عدالت میں جمع کرائی گئی پی ٹی اے رپورٹ کے مطابق پہلی مرتبہ 21 اگست 2022 کو پی ٹی اے نے ایکس کو خط لکھا اور بانی پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ کو بند کرنے کی درخواست کی گئی، تاہم اس درخواست پر ایکس کی جانب سے کوئی...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بانی پاکستان تحریکِ انصاف کا ایکس (سابق ٹوئٹر) اکاؤنٹ بند کرانے کے لیے حکومت کی جانب سے گزشتہ ساڑھے تین سال کے دوران کی جانے والی کوششوں کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ اس حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی ایک تفصیلی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرا دی گئی ہے۔ عدالت میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق حکومت نے مختلف اوقات میں بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرانے یا اس کے مواد کو محدود کرنے کے لیے ایکس انتظامیہ کو متعدد بار درخواستیں ارسال کیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پہلی مرتبہ 21 اگست 2022 کو پی ٹی اے نے بانی پی ٹی آئی کا اکاؤنٹ...
    احتشام کیانی : پی ٹی اے کی جانب سے بانی پاکستان تحریکِ انصاف کے ایکس (Twitter) اکاؤنٹ کو بند کروانے کے لیے حکومت کی ساڑھے تین سال سے جاری درخواستوں کا انکشاف ہوا ہے۔ دستاویزات کے مطابق پی ٹی اے نے متعدد بار ایکس کو خطوط لکھے، مگر کمپنی نے درخواستیں مسترد یا جزوی طور پر منظور کیں۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی اے نے 21 اگست 2022 کو بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ کو بند کرنے کے لیے ایکس کو خط لکھا تھا، تاہم اس درخواست پر کمپنی نے کوئی کارروائی نہیں کی۔ بعد ازاں 18 اپریل 2024 کو توشہ خانہ، سائفر اور عدت کیس کے حوالہ جات دیتے ہوئے ایک بار پھر اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست...
    اداکارہ صبور علی نے اپنی بہن اور معروف اداکارہ سجل علی کی سالگرہ کے موقع پر خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں، جو مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ ان تصاویر میں بہنوں کے درمیان گہری محبت اور خوشگوار لمحات صاف جھلکتے نظر آئے۔ صبور علی نے تصاویر کے ساتھ محبت بھرا پیغام بھی لکھا اور سجل علی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ دونوں بہنوں کی یہ یادگار تصاویر ان کے مضبوط رشتے اور خلوص کی خوبصورت عکاسی کرتی ہیں۔ سالگرہ کی یہ جھلکیاں سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئیں۔ ایک جانب مداحوں اور شوبز شخصیات نے سجل علی کو سالگرہ کی مبارکباد دی اور تصاویر کی خوب تعریف کی تو...
    اسلام آباد : پیپلزپارٹی کی رکن قومی اسمبلی شہلا رضا گل پلازہ آتشزدگی کے معاملے پر کہتی ہیں کہ اگر ہم ناکام ہیں تو آگ تو نیوی بھی نہیں بجھا سکی۔  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گورنر صاحب کی مہربانی ہے کہ انہوں نے نیوی کو کہا اور انہوں نے مدد کی۔  پارلیمنٹ میں جب بات ہوئی تو اس میں ڈکٹیٹر کی خوشامدیں بھی نکل آئیں لیکن یہ نہیں کہا کہ وہ 11 سال جنرل الیکشن نہیں کرواتا، اگر ہم ناکام ہیں تو آگ تو نیوی بھی نہیں بھجاسکی، ہم خود کو احتساب کے لیے پیش کررہے ہیں لیکن میں پانی پیدا تو نہیں کرسکتی یہ ایک ریسورس ہے۔ پیپلزپارٹی کی رکن قومی اسمبلی نے کہا...
    کینیڈین اداکارہ ریچل میک ایڈمز کو ہالی وڈ واک آف فیم پر ان کا ستارہ عطا کیا گیا جو ان کی دو دہائیوں پر محیط شاندار کیریئر کا ایک بڑا سنگ میل ہے۔ 20 جنوری 2026 کو لاس اینجلس کے ہالی وڈ بلیوارڈ پر منعقد ہونے والی اس تقریب میں میک ایڈمز کے ہمراہ مشہور ہدایتکار سیم ریمی اور اداکار ڈومنال گلیسن بھی موجود تھے۔ 2000 کی دہائی میں ’مین گرلز‘ اور ’دی نوٹ بک‘ جیسی فلموں سے معروف ہونے والی میک ایڈمز نے اپنے کیریئر میں بلاک بسٹر کامیابیوں کے ساتھ ساتھ ایوارڈ یافتہ پرفارمنسز بھی پیش کی ہیں۔ میک ایڈمز نے اپنی تقریر میں ان شخصیات کو بھی خراج تحسین پیش کیا، جنہوں نے...
    اسلام آباد: سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان(ایس سی سی پی) نے ایسٹ مینجمنٹ کمپنیوں (اے ایم سی) کو اپنے پلیٹ فارمز کے ذریعے سہل سرمایہ کاری اکاؤنٹس کھولنے کی اجازت دے دی۔ ایس ای سی پی نے مالی شمولیت کے فروغ اور کاروبار میں آسانی کے لیے جاری اقدامات کے تحت ایسٹ مینجمنٹ کمپنیوں (اے ایم سی)کو یہ اختیار دے دیا ہے کہ وہ پاکستانی رہائشی انفرادی صارفین کے لیے سہل سرمایہ کاری اکاؤنٹس براہ راست کھول سکیں۔ اس حوالے سے بتایا گیا کہ کم رسک والے اکاؤنٹس ایسٹ مینجمنٹ کمپنیاں (اے ایم سی) اپنی ڈیجیٹل پلیٹ فارمز یا درخواست فارم کے ذریعے ایک سادہ جانچ پڑتال کے نظام کے تحت کھول سکیں گی۔ اس سے قبل یہ...
    رہنما ایم ڈبلیو ایم نے کہا کہ پورے معاملے کی فوری شفاف تحقیقات کرائی جائیں، فنڈز کے استعمال کی مکمل تفصیلات عوام کے سامنے لائی جائیں، شہر میں فوری طور پر بلا تعطل گیس فراہمی، غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا فوری خاتمہ کیا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین سندھ کے رہنما علامہ حیات عباس نجفی کا کہنا تھا کہ کراچی میں فوری طور پر بلا تعطل گیس فراہمی یقینی بنائی جائے، شہر کی عوام کے ساتھ سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کا رویہ ناقابلِ قبول، ظالمانہ اور عوام دشمن ہے، غیر اعلانیہ گیس لوڈشیڈنگ، کم پریشر اور کئی علاقوں بشمول ملیر، شاہ فیصل کالونی، لانڈھی، کورنگی، اورنگی ٹاؤن، گلستان جوہر سمیت بیشتر علاقوں میں مکمل بندش نے...
    اداکارہ صبور علی نے اپنی بہن اور معروف اداکارہ سجل علی کی سالگرہ کے موقع پر سوشل میڈیا پر خوبصورت اور یادگار تصاویر شیئر کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ تصاویر میں دونوں بہنوں کے درمیان محبت، خلوص اور خوشگوار لمحات واضح طور پر جھلکتے نظر آئے۔ صبور علی نے تصاویر کے ساتھ محبت بھرا پیغام بھی تحریر کیا اور سجل علی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے ان کی کامیاب اور خوشحال زندگی کی دعا کی۔ سالگرہ کی یہ جھلکیاں سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوئیں جس پر شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور مداحوں کی جانب سے سجل علی کو بھرپور مبارکباد دی گئی اور دونوں بہنوں...
    سینیئر اداکارہ فضیلہ قاضی نے شوبز کی دنیا کے معروف چہروں کے بارے میں کھل کر رائے دی، فہد مصطفیٰ کو پہچاننے سے انکار اور ہمایوں سعید کے لیے غیر دلچسپی کا اظہار کیا۔ انہوں نے حال ہی میں اداکار احمد علی بٹ کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کرتے ہوئے انڈسٹری کے کچھ پہلو سامنے رکھے۔ انٹرویو کے دوران جب فضیلہ قاضی سے فہد مصطفیٰ کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے حیران کن انداز میں کہا ’فہد مصطفیٰ؟ وہ کون ہیں؟‘ جس سے یہ تاثر ملا کہ وہ انہیں پہچانتی ہی نہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by DIVA Magazine Pakistan (@divamagazinepakistan) ہمایوں سعید کے حوالے سے بات کرتے ہوئے فضیلہ...