2026-07-24@13:50:14 GMT
تلاش کی گنتی: 3655
«بی وائی ڈی نے»:
(نئی خبر)
عدالت نے ایمان مزاری کی درخواست مسترد کر دی جس میں انہوں نے ڈی جی آئی ایس پی آر کو پراسیکیوشن کے گواہ کے طور پر طلب کرنے کی کوشش کی تھی۔ عدالت کے مطابق یہ قانونی اقدام کے بجائے ایک سیاسی حکمت عملی معلوم ہوتا ہے جس کا مقصد عدالتی فورم کو ادارہ جاتی تنازع اور میڈیا بیانیے میں تبدیل کرنا تھا۔ جج نے واضح کیا کہ پراسیکیوشن کے گواہوں کے تعین کا اختیار صرف ریاست کو حاصل ہے، نہ کہ ملزم کو۔ یہ بھی پڑھیں:سوشل میڈیا پوسٹس کیس، ایمان مزاری اور ان کے شوہر کی سرکاری گواہ پر جرح مکمل عدالت کے سامنے ایمان مزاری اور ان کے معاونین یہ واضح نہیں کر سکے کہ وہ کس قانونی...
یورپ کے مصروف ترین ہوائی اڈوں میں شمار ہونے والا نیدرلینڈز کا ایمسٹرڈیم اسخیپول ایئرپورٹ شدید برف باری اور تیز ہواؤں کی زد میں آ گیا، جس کے نتیجے میں سینکڑوں پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ خراب موسم نے فضائی نظام کو مفلوج کر کے ہزاروں مسافروں کو مشکلات سے دوچار کر دیا ہے، جبکہ حکام نے دن بھر مزید پروازوں کی منسوخی کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ ???????? Heavy snow hits France: DGAC orders 40% flight cuts at CDG and 25% at Orly until 14:00. Western airports (Nantes, Brest, La Rochelle, Vatry, Saint-Nazaire) fully closed.. Nantes only reopened this afternoon after ~40 hours. No reported shortages of de-icing equipment. pic.twitter.com/5Vdr6efF1j — Fahad Naim (@Fahadnaimb) January 8, 2026 ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260108-08-10 اسلام آباد(صباح نیوز)دبئی کی معروف رئیل اسٹیٹ کمپنی داماک پراپرٹیز کے سجوانی بزنس ڈیلیگیشن نے وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ سے ملاقات کی، جس میں پاکستان کے بڑھتے ہوئے ڈیجیٹل اور ٹیکنالوجی ایکو سسٹم میں تعاون کے امکانات پر گفتگو کی گئی۔وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کا ڈیجیٹل نیشن پاکستان (DNP) وژن حکومت کی ڈیجیٹل پالیسیوں اور اصلاحات کی بنیاد ہے، جس کا مقصد ایک جامع اور انوویشن پر مبنی ڈیجیٹل معیشت کا قیام ہے۔سجوانی وفد کو پاکستان کے ڈیجیٹائزیشن وژن پر تفصیلی بریفنگ دی گئی، جس میں خواتین کی ڈیجیٹل اور مالی انکلوژویٹی پر خصوصی زور دیا گیا۔وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) دنیا کی نمبر ون نیو انرجی وہیکلز (NEVs) بنانے والی کمپنی، بی وائی ڈی (BYD) نے سال 2025 کے لیے اپنی عالمی فروخت کے نتائج کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی نے سال 2025 کے دوران دنیا بھر میں 4.6 ملین سے زائد نیو انرجی گاڑیاں فروخت کیں اور ایک بار پھر عالمی سطح پر فروخت میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ یہ کامیابی دنیا بھر میں بی وائی ڈی کی عالمی برتری کو نمایاں کرتی ہے، جس کی بنیاد جدت، معیار اور صارفین کے اعتماد پر رکھی گئی ہے۔عالمی سطح پر توسیع کے تحت کمپنی نے یہ بھی انکشاف کیا کہ سال 2025 میں پہلی مرتبہ ایک ہی سال کے دوران 10 لاکھ یونٹس سے زائد بیرونِ...
لاہور: لاہور میں آئندہ ماہ 17 سے 19 جنوری تک 27واں آئی ٹی سی این ایشیا 2026 منعقد کیا جائے گا، جو پاکستان کے آئی ٹی سیکٹر میں جدت، ترقی اور سرمایہ کاری کے ایک روشن اور نئے دور کے آغاز کی علامت قرار دیا جا رہا ہے۔ پاکستان تیزی سے خطے میں ایک طاقتور، جدید اور مستقبل آفرین آئی ٹی مرکز کے طور پر ابھر رہا ہے، جبکہ ملک کے ٹیک سیکٹر کی بڑھتی ہوئی صلاحیت اور جدت انگیز پیش رفت عالمی سرمایہ کاروں کی توجہ حاصل کر رہی ہے۔ آئی ٹی سی این ایشیا 2026 پاکستان کا ایک اہم اور باوقار عالمی ٹیکنالوجی ایونٹ ہے، جس میں پہلی مرتبہ ملک کا مکمل ٹیک، آئی ٹی اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">رحیم یارخان (مانیٹرنگ ڈیسک) رحیم یارخان میں ٹرالی کی ٹکر سے 2 موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ ایل پی روڈ پر فاطمہ چوک کے قریب تیز رفتار گنے کی ٹرالی نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا، حادثے کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری اور امدادی ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں، جاں بحق نوجوانوں کی شناخت ارشد اور عبد الغفار کے نام سے ہوئی۔پولیس حکام نے بتایا کہ لاشوں کو اسپتال منتقل کرکے ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیں، ٹرالی کو تحویل میں لیکر ڈرائیور کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
پشاور (بیورو رپورٹ) گورنر خیبر پی کے فیصل کریم کنڈی سے پیپلز پارٹی کے رہنماء قسمت اللہ خان مروت کی قیادت میں لکی مروت سے تعلق رکھنے والے وفد نے کنڈی ماڈل فارم ڈیرہ اسماعیل خان میں ملاقات کی۔ تر جمان کے مطابق وفد میں پارٹی رہنماء جاوید اقبال ایڈووکیٹ، فقیر محمد، نیو خان اور اعجاز احمد وزیر شامل تھے۔ وفد نے گورنر خیبر پی کے کو لکی مروت میں وفاقی محکموں سے متعلق درپیش مسائل سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا اور عوام کو پیش آنے والی مشکلات پر توجہ دلائی۔ فیصل کریم کنڈی نے وفد کو یقین دہانی کرائی کہ وفاقی محکموں سے متعلق مسائل کے حل کیلئے متعلقہ حکام سے رابطہ کیا جائے گا۔ عوامی نمائندوں اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ذرائع کے مطابق ملکی ایوی ایشن صنعت کو بین الاقوامی معیار پر لانے کے لیے مختلف ایوی ایشن ماہرین کو ٹاسک دینے کے لیے سوچ و بچار جاری ہے۔ایوی ایشن ماہرین کو ایڈوائزر یا فوکل پرسن کے طور ٹاسک میں شامل کیا جائے گا، ٹھوس اقدامات کے تحت پالیسی ڈرافٹ، ائرلائنز، فلائنگ اسکولز، گراونڈ ہینڈلنگ ائرپورٹ سروسزمیں بہتری کے لیے خصوصی تجاویز مانگی جائیں گی۔حکومت ترقی یافتہ ممالک کی طرح پاکستان میں ماہرین کی خدمات حاصل کرکے ہوا بازی کوبہتر خطوط پر گامزن کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-01-24 تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران میں معاشی بحران کے باعث پھیلنے والے پرتشدد مظاہروں کے درمیان چیف جسٹس غلام حسین محسنی ایجئی نے فسادیوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا حکم دے دیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ پرامن احتجاج کرنے والوں کے جائز مطالبات سنے جائیں گے، مگر تخریب کار عناصر اور ان کے حامیوں کے ساتھ اب کسی قسم کی نرمی نہیں برتی جائے گی۔ عدلیہ کی میزان نیوز ایجنسی کے مطابق چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل اور صوبائی پراسیکیوٹرز کو ہدایات جاری کیں کہ قانون پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ دشمن قوتیں ملک میں افراتفری پھیلانے کی کوشش کر رہی ہیں، لیکن اسلامی جمہوریہ عوامی احتجاج اور شرپسندی...
نوٹ: اس خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جارہی ہیں۔
اپنے جاری کردہ بیان میں ترجمان اربعین فاؤنڈیشن نے کہا کہ زائرین امام حسین علیہ السلام کیلیے زمینی بارڈر کھولنے کے حوالے سے ابھی تک کوئی خاص پیش رفت سامنے نہیں آئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اربعین فاؤنڈیشن پاکستان نے بزرگان ملت سے درخواست کی ہے کہ حکومتی سطح پر رابطہ کرکے زائرین کے لئے زمینی راستے ہموار کئے جائیں۔ اپنے جاری کردہ بیان میں ترجمان اربعین فاؤنڈیشن نے کہا کہ زائرین امام حسین علیہ السلام کے لیے زمینی بارڈر کھولنے کے حوالے سے ابھی تک کوئی خاص پیش رفت سامنے نہیں آئی ہے۔ جس کی وجہ سے امام حسین علیہ السلام کے غریب زائرین شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ انہوں نے بزرگان ملت کی خدمت میں گزارش کی کہ اعلیٰ...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews آپریشن پاک فوج ڈنکے کی چوٹ ڈی جی آئی ایس پی آر سخت جواب وی نیوز
انہوں نے کہا کہ نیوز کانفرنس کا مقصد دہشت گردی کے خلاف اقدامات کا احاطہ کرنا ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قوم کی جنگ ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ریاست اور عوام کے درمیان ہم آہنگی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں فوجی آپریشن نہیں کرنا تو خوارج کے پیروں میں بیٹھنا ہے، کیا خارجی نور ولی کو وزیر اعلیٰ لگا دیا جائے؟ اس کی بیعت کرلی جائے؟ ڈی جی آئی ایس پی آر نے اہم پریس کانفرنس میں سیکیورٹی صورتحال اور دیگر اہم امور کے حوالے سے خیالات کا اظہار کیا۔...
ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایمان مزاری کو ’باریک وارداتیا‘ قرار دے دیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے اہم پریس کانفرنس میں سیکیورٹی صورتحال اور دیگر اہم امور کے حوالے سے خیالات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ نیوز کانفرنس کا مقصد دہشت گردی کے خلاف اقدامات کا احاطہ کرنا ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قوم کی جنگ ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ریاست اور عوام کے درمیان ہم آہنگی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بریفنگ کا مقصد گزشتہ سال انسداد دہشت گردی کے حوالے سے کیے گئے اقدامات کا جامع جائزہ پیش کرنا ہے، یہ اس پریس کانفرنس کا واحد مقصد ہے، اور میں درخواست کروں گا کہ ہم انسداد دہشت...
ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایمان مزاری کو باریک وارداتیا قرار دیدیا WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی (سب نیوز)ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایمان مزاری کو باریک وارداتیا قرار دے دیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے اہم پریس کانفرنس میں سیکیورٹی صورتحال اور دیگر اہم امور کے حوالے سے خیالات کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ نیوز کانفرنس کا مقصد دہشت گردی کے خلاف اقدامات کا احاطہ کرنا ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قوم کی جنگ ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ریاست اور عوام کے درمیان ہم آہنگی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بریفنگ کا مقصد گزشتہ سال انسداد دہشت گردی کے حوالے سے کیے گئے اقدامات...
خیبر پختونخوا میں آپریشن نہیں کرنا تو کیا خارجی نور ولی کو وزیر اعلی لگا دیا جائے؟ اس کی بیعت کرلی جائے؟،جی ڈی آئی ایس پی آر
خیبر پختونخوا میں آپریشن نہیں کرنا تو کیا خارجی نور ولی کو وزیر اعلی لگا دیا جائے؟ اس کی بیعت کرلی جائے؟،جی ڈی آئی ایس پی آر WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی (آئی پی ایس )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں فوجی آپریشن نہیں کرنا تو خوارج کے پیروں میں بیٹھنا ہے، کیا خارجی نور ولی کو وزیر اعلی لگا دیا جائے؟ اس کی بیعت کرلی جائے؟۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے اہم پریس کانفرنس میں سیکیورٹی صورتحال اور دیگر اہم امور کے حوالے سے خیالات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ نیوز کانفرنس کا مقصد...
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سیاسی جماعتیں اور سکیورٹی فورسز کا ایک ہی بیانیہ ہے، دہشتگردی کے خلاف جنگ کے بیانیے سے کوئی ہمیں ٹس سے مس نہیں کر سکتا۔جی ایچ کیو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا اس سال پیغام پاکستان کا اعادہ کیا گیا، یہ کلیئرٹی علما اور مشائخ کو بھی ہے، دوسری کلیئرٹی ہندوستان اور فتنہ الخواج کے نیکسز کے بارے میں آئی، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سیاسی جماعتیں اور سکیورٹی فورسز کا ایک ہی بیانیہ ہے، دہشتگردی کے خلاف جنگ کے بیانیے سے کوئی ہمیں ٹس سے مس نہیں کر سکتا۔ان کا کہنا...
پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ کی انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت کارروائی کی ہے۔ معین وانی کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ نے بتایا کہ چھاپہ مار کاروائیاں پورٹ قاسم، سجاول اور گھارو کے تین پیٹرول پمپس پر کی گئی، تینوں پیٹرول پمپوں سے 1کروڑ مالیت کا اسمگل شدہ 38ہزار 433لیٹر ڈیزل، وپیٹرول برآمد کیا گیا۔ کلکٹر کسٹمز نے کہا کہ بخاری پیٹرول پمپ ضلع سجاول سے 3576لیٹر اسمگل شدہ ڈیزل، 2092لیٹر پیٹرول برآمد کیا گیا، بائیکو پیٹرول پمپ گھارو سے 15624لیٹر اسمگل شدہ ہائی اسپیڈ ڈیزل برآمد کیا گیا۔ ہیسکول پیٹرول پمپ پورٹ قاسم سے 17141لیٹر اسمگل شدہ ہائی اسپیڈ ڈیزل برآمد کیا گیا، مقدمہ درج کرکے برآمد ہونے والے پیٹرولیم مصنوعات کو ضبط کرلیا گیا ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے اسٹیبلشمنٹ کے حکومت سے ممکنہ مذاکرات پر واضح جواب دے دیا۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہمارا کام سیاسی جماعتوں سے بات کرنا نہیں، جس سیاسی جماعت نے بات کرنی ہے حکومت سے کرے۔ مزید پڑھیں: مذاکرات صرف میڈیا کی زینت ہیں، کوئی حقیقی پیشرفت نہیں، وزیردفاع خواجہ آصف انہوں نے کہاکہ ہمیں کسی سیاسی جماعت سے کوئی ایشو نہیں، ہمارا کام سیکیورٹی پر بے لاگ رائے دینا ہے۔ عمران خان سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ وہ اتنا بااختیار وزیراعظم تھا کہ اس نے وقت کے ڈی جی آئی ایس آئی کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، اس...
راولپنڈی: نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی نے دو مختلف کاروائیوں میں خود کو ایس ایس پی ظاہر کرکے شہری سے رقم ہتھیانے جبکہ خاتون اور اسکی بیٹی کی نازیبا تصاویر وائرل کرکے انھیں حراساں کرنے میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمات درج کر لیے۔ حکام کے مطابق ملزمان وقاص علی اور سعدی احمد نے خود کو ایس ایس پی راولپنڈی سہیل ظاہر کر کے شہری کو واٹس ایپ کے ذریعے گمراہ کن معلومات دے کر 1 لاکھ 25 ہزار روپے کا فراڈ کیا۔ انکوائری کی گئی تو ملزمان پر الزامات ثابت ہوئے جس پر انھیں گرفتار کرکے پیکا ایکٹ کی دفعات سمیت فراڈ و دھوکا دہی کے جرم میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ سب...
پیپلزپارٹی اورن لیگ سمیت دیگر جماعتوں پر دہشتگردوں نے حملے کئے،فتنہ الخوارج نے کبھی پی ٹی آئی پر حملہ کیوں نہیں کیا؟ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ اے این پی ، جے یو آئی ،پیپلزپارٹی، ن لیگ پر دہشتگردوں نے حملے کئے،فتنہ الخوارج نے کبھی پی ٹی آئی پر حملہ کیوں نہیں کیا۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان پاک فوج نے کہاکہ یہ خود کہہ رہے ہیں ہم فتنہ الخوارج کے منظور نظر بننا چاہتے ہیں،آپ کابل سے بھیک مانگ رہے ہیں کہ ہمیں سکیورٹی دو، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہاکہ کہتے ہیں ملٹری آپریشن نہیں کرنا، دہشتگردوں کے پیروں میں بیٹھ جائیں؟فوجی آپریشن نہیں کرنا تو کیا دہشتگردو کی بیعت کرلیں؟ تاریخی اور یادگار لمحہ ۔۔۔ برطانیہ میں فلسطین کا...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ جو کلیئرٹی اس سال پاکستانی قوم کو ملی ہے وہ اس سے پہلے نہیں تھی،فتنہ الخوارج اور فتنہ ہندوستان پر قیادت اور عوام کلیئر ہیں۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر کاکہناتھا کہ کور کمانڈر پشاور درجنوں جگہوں پر جا چکے ہیں اور روز جاتے ہیں،کیونکہ ہمارے اور عوام کے درمیان کچھ نہیں ہے،فلڈ ریلیف کی سرگرمیاں، سڑکیں کلیئر کی جارہی ہیں،جو کلیئرٹی اس سال پاکستانی قوم کو ملی ہے وہ اس سے پہلے نہیں تھی،فتنہ الخوارج اور فتنہ ہندوستان پر قیادت اور عوام کلیئر ہیں،ان کاکہناتھا کہ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ+ خبر نگار) یاترا ویزے پر پاکستان آ کر مقامی شہری سے پسند کی شادی کرنیوالی بھارتی خاتون سربجیت کور کو بھارت واپس بھیجنے کیلئے واہگہ بارڈر پہنچایا گیا تاہم سفری کاغذات میں تکنیکی مسائل کی وجہ سے بھارت روانہ نہیں کیا جا سکا۔ 48 سالہ سربجیت سنگھ کور 4 نومبر کو بھارت سے سکھ یاتریوں کے ہمراہ پاکستان آئی تھی، اس نے مبینہ طور پر اسلام قبول کر کے شیخوپورہ کے رہائشی ناصر حسین سے شادی کر لی تھی۔ اسلام قبول کرنے کے بعد سربجیت کور کا نام نور فاطمہ رکھا گیا تھا اور انہوں نے واپس بھارت جانے کے بجائے پاکستان میں ہی قیام کر لیا تھا۔ سربجیت کور کو گزشتہ واہگہ بارڈر پر پریڈ...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے 80 فیصد واقعات خیبر پختونخوا میں ہوئے، اس کی وجہ یہ ہے کہ وہاں دہشتگردوں کو سازگار سیاسی ماحول فراہم کیا جاتا ہے اور وہاں سیاسی اور دہشت گردانہ گٹھ جوڑ نشونما پا رہا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر اپنی اہم پریس کانفرنس میں سیکیورٹی صورتحال اور دیگر اہم امور کے حوالے سے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نیوز کانفرنس کا مقصد دہشت گردی کے خلاف اقدامات کا احاطہ کرنا ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قوم کی جنگ ہے، دہشت گردی کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ 2025 دہشت گردی کے خلاف ہماری جنگ میں ایک تاریخی اور نتیجہ خیز سال تھا، دہشتگردی کے 80 فیصد واقعات خیبر پختونخوا میں ہوئے جس کی وجہ یہ ہے کہ کے پی میں دہشتگردوں کو سازگار سیاسی ماحول فراہم کیا جاتا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری اپنی اہم پریس کانفرنس میں سیکیورٹی صورتحال اور دیگر اہم امور کے حوالے سے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔نوٹ: اس خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جارہی ہیں۔ ویب ڈیسک دانیال عدنان
لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ نے پتنگ بازی کی اجازت کے نوٹیفکیشن پر پولیس حکام کو حفاظتی پلان پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔لاہور ہائیکورٹ میں کائٹ فلائنگ آرڈیننس اور ڈی سی کی بسنت اجازت کے نوٹیفکیشن کے خلاف متفرق درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس ملک اویس خالد نے جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی درخواست پر سماعت کی۔دوران سماعت درخواست گزار کے وکیل اظہر صدیق نے موقف اختیار کیا کہ پتنگ بازی کے دوران شہریوں کے جان و مال کا تحفظ آئین کے تحت ہر شہری کا بنیادی حق ہے لہذا عدالت سے استدعا کی کہ کائٹ فلائنگ آرڈیننس اور پتنگ بازی کی اجازت سے متعلق نوٹیفکیشن کو کالعدم قرار دیا جائے۔عدالت نے ایڈیشنل سیکرٹری جوڈیشل سے استفسار کیا کہ شہریوں...
این سی سی آئی اے کی بڑی کارروائی، خواتین کو ہراساں کرنے والا ملزم راولپنڈی سے گرفتار WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے خواتین کو ہراساں کرنے کے سنگین مقدمے میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ این سی سی آئی اے حکام کے مطابق راولپنڈی سے گرفتار ملزم کی شناخت محمد اویس کے نام سے ہوئی ہے، جس پر ایک خاتون اور ان کی والدہ کی نازیبا تصاویر وائرل کرنے کا الزام ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ملزم نے واٹس ایپ گروپس میں غلیظ کیپشنز کے ساتھ تصاویر شیئر کیں، جس کے ذریعے...
ڈیموکریٹک کی ٹرمپ انتظامیہ پر کڑی تنقید، وینزویلا پر حملہ غیر قانونی قرار دیدیا WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن (آئی پی ایس): امریکا کے ہاؤس ڈیموکریٹک لیڈر حکیم جیفریز نے ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے منشیات کے بہانے کو مسترد کر دیا ہے، اور کہا ہے کہ اگر ٹرمپ اس سلسلے میں سنجیدہ ہوتے تو گزشتہ ماہ وہ منشیات میں سزا یافتہ ایک سابق صدر کو رہا نہ کرتے۔ حکیم جیفریز نے کاراکاس کارروائی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کانگریس کی منظوری کے بغیر وینزویلا پر حملہ غیر قانونی کارروائی ہے، امریکی عوام ایک اور غیر ملکی جنگ کو مسترد کرتے ہیں۔ انھوں نے کہا ٹرمپ نے منشیات کے جرم میں...
لاہور: پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف حصوں میں شدید دھند کے باعث موٹرویز کے متعدد سیکشنز عارضی طور پر بند کر دیے گئے ہیں۔ ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق موٹروے ایم 5 ملتان سے روہڑی تک دھند کی وجہ سے بند ہے، جبکہ موٹروے ایم 3 جڑانوالہ سے رجانہ اور موٹروے ایم 4 فیصل آباد سے ملتان تک بھی دھند کے باعث ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہیں۔ ترجمان کے مطابق ہزارہ موٹروے ای 35 پر کوہلیاں سے جھاری کس تک دھند کے باعث آمدورفت معطل ہے، جبکہ موٹروے ایم 14 ہکلہ سے فتح جھنگ تک بند کر دی گئی ہے۔ موٹرویز کی بندش کا مقصد...
راولپنڈی: امیر جماعت اسلامی پنجاب طارق سلیم ‘ اقبال خان‘ سید عارف شیرازی‘ عثمان آکاش، رضاشاہ اور راجا جواد مشاورتی اجلاس سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
تصویر سوشل میڈیا۔ خیبر پختونخوا میں ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد ٹرانسپورٹ کا نیا کرایہ نامہ جاری کر دیا گیا۔ پشاور میں محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق طلبہ اور خصوصی افراد کے لیے 50 فیصد رعایت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق 60 سال سے زیادہ عمر کے مسافروں کے لیے کرایوں میں پچاس فیصد رعایت کو برقرار رکھا گیا ہے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق پشاور سے کوہاٹ کا کرایہ فلائنگ کوچ اور منی بس میں 177 روپے مقرر کیا گیا ہے جبکہ پشاور سے بنوں کا کرایہ فلائنگ کوچ اور منی بس میں 530 روپے ہوگا۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق پشاور سے ڈی آئی خان کا کرایہ فلائنگ کوچ اور منی بس میں 870 روپے مقرر ہے۔ پشاور...
ڈیزرٹ وائپرز نے تاریخ رقم کر دی، ایم آئی ایمریٹس کو شکست دے کر پہلی مرتبہ ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
ڈیزرٹ وائپرز نے تاریخ رقم کر دی، ایم آئی ایمریٹس کو شکست دے کر پہلی مرتبہ ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 5 January, 2026 سب نیوز دبئی :ڈیزرٹ وائپرز نے شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں ایم آئی ایمریٹس کو 46 رنز سے شکست دے کر پہلی بار ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 کا تاج اپنے سر سجا لیا۔ فتح کے ساتھ وائپرز نے 7 لاکھ امریکی ڈالر انعامی رقم اور بلیک بیلٹ بھی حاصل کی، جبکہ رنرز اپ ایم آئی ایمریٹس کو 3 لاکھ امریکی ڈالر دیے گئے۔فائنل میں وائپرز کے کپتان سیم کرن نے...
راولپنڈی میں تھانہ وارث خان کا نعیم عرف گڈو کیخلاف جعلی پولیس مقابلے سے متعلق درخواست سماعت کیلئے مقرر کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی افسران کیخلاف قتل مقدمہ درج کرنے کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی گئی ہے۔ مقتول کی بہن آسیہ بی بی نے گھر سے زندہ گرفتاری کی فوٹیج عدالت کو پیش کر دی ہے۔ میرے بھائی کو گھر سے گرفتار کیا گیا اور چکوال لے جاکر قتل کیا گیا۔ انسپکٹر سردار عاصم ،انسپکٹر محسن شاہ نے پندرہ اہلکاروں ساتھ گھر سے پکڑا۔ ڈسٹرکٹ چکوال پولیس نے اس قتل سے لاعلمی رپورٹ پیش کر دی چکوال پولیس رپورٹ میں کہا گیا کہ یہ قتل 30 نومبر کو ہوا اس میں چکوال پولیس کا کوئی اہلکار نہیں تھا۔ ایڈیشنل...
فوٹو: اسکرین گریب سیکیورٹی اداروں نے کراچی میں بڑی دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی ذوالفقار لاڑک نے کہا ہے کہ کراچی کو دہشت گردی کے بڑے واقعے سے بچایا ہے۔کراچی میں ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اظفر مہیسر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی ذوالفقار لاڑک نے کہا کہ کراچی میں خطرناک دہشت گردی کے منصوبے کی بیرون ملک پلاننگ کی گئی۔ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اظفر مہیسر نے کہا کہ واقعے میں ملوث 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے، دہشت گردوں کا تعلق کمانڈر بشیر بی ایل اے گروپ سے ہے۔ کراچی: شہر میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام سیکیورٹی اداروں نے کراچی میں...
کراچی میں دہشت گردی کے ایک بڑے منصوبے کو انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کے دوران ناکام بناتے ہوئے 2 ہزار کلوگرام سے زائد انتہائی خطرناک بارودی مواد برآمد کیا گیا ہے۔ کارروائی کو سیکیورٹی اداروں کی جانب سے بروقت اور فیصلہ کن قرار دیا جا رہا ہے، جس میں 3 دہشتگردوں کو گرفتار بھی کیا ہے۔ کراچی سینٹرل پولیس آفس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اظفر مہیسر نے بتایا کہ پریمیئر انٹیلی جنس ایجنسی کی مستند اطلاعات پر ایک پیچیدہ اور پیشہ ورانہ انٹیلی جنس آپریشن کیا گیا۔ کئی روز کی نگرانی اور محنت کے بعد دہشت گردی کے ایک منظم نیٹ ورک کو بے نقاب کیا گیا، جس کے نتیجے میں 2 ہزار...
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی ایل ٹی 20 کے چوتھے ایڈیشن کے فائنل کے دوران ڈیزرٹ وائپرز کے فاسٹ بولر نسیم شاہ اور ایم آئی ایمریٹس کے کپتان کیرون پولارڈ کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ یہ واقعہ اننگز کے 11ویں اوور میں پیش آیا جب نسیم شاہ کی گیند کو پولارڈ نے ڈیفنس کیا اور گیند سیدھی بولر کی جانب لوٹ گئی، نسیم شاہ نے گیند اٹھا کر مسکراتے ہوئے پولارڈ کی طرف دیکھا، جس پر پولارڈ نے جارحانہ ردعمل دیا اور دونوں کھلاڑیوں کے درمیان لفظی جھڑپ شروع ہو گئی۔ دورانِ تنازع دونوں کھلاڑی ایک دوسرے کے قریب آ گئے۔ پولارڈ واضح طور پر غصے میں دکھائی دیے جبکہ نسیم شاہ بھی بھرپور...
ڈیرہ اسماعیل خان : پیپلزپارٹی کے ضلعی صدر کے زیراہتمام جھوک اوبھیچڑ میں منعقدہ امن میلے میں گورنر پختونخوا فیصل کریم کنڈی شریک ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260105-08-36 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260105-08-7 لاہور(مانیٹر نگ ڈ یسک )پنجاب پولیس اور سی ٹی ڈی نے تونسہ میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے سرحدی چیک پوسٹ پر بڑا دہشت گرد حملہ ناکام بنا دیا ہے۔پنجاب، خیبر پختونخوا بارڈر پر خوارجی دہشت گردوں کا بڑا حملہ پسپا کردیا گیا ہے۔15 سے 20 خوارجی دہشت گردوں نے سرحدی حدود میں قائم پولیس چیک پوسٹ پر منظم حملہ کیا۔ خوارجی دہشت گرد چھوٹی ٹولیوں میں تقسیم ہو کر چاروں اطراف سے چیک پوسٹ پر حملہ آور ہوئے۔دہشت گردوں نے حملے کے دوران راکٹ لانچرز اور بھاری اسلحہ کا بے دریغ استعمال کیا۔ پولیس اہلکاروں کے الرٹ رہنے کے باعث تھرمل امیج کیمروں سے دہشت گردوں کی بروقت نشاندہی کی گئی۔پولیس نے مشین گنز اور مارٹر گنز...
کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے لکی پر دل بیگوخیل میں 3 خارجی دہشت گرد ہلاک کردیے۔سی ٹی ڈی بنوں ریجن اور لکی مروت پولیس نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا اور 3 خارجی دہشت گرد ہلاک کردیے۔سی ٹی ڈی اعلامیے کے مطابق ہلاک دہشت گرد پولیس،ایف سی اور شہریوں پر حملوں میں مطلوب تھے، آپریشن میں ٹارگٹ کلر محمد نذیر عرف مجاہد ہلاک ہوا۔اعلامیے کے مطابق محمد نذیر ٹریفک کانسٹیبلز اور سی ٹی ڈی اہلکار کی شہادت میں ملوث تھا جبکہ دہشت گرد فواد اللہ عرف معاذ اور آفنان خان عرف آفنانی بھی آپریشن میں ہلاک ہوا۔سی ٹی ڈی اعلامیے کے مطابق فواد اللہ اور آفنان خان سیکیورٹی اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں مطلوب تھے، دہشت گردوں سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: محکمہ انسداد دہشتگری(سی ٹی ڈی) بنوں ریجن اور لکی مروت پولیس کے مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 3 خارجی جہنم مارے گئے۔سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق آپریشن پولیس سٹیشن نورنگ کے علاقے میں کیا گیا جس میں پولیس پر حملوں، دہشتگردی اور قتل اقدام قتل کے مقدمات میں مطلوب خطرناک تین دہشتگرد کو جہنم واصل کیا گیا۔ترجمان نے بتایا کہ ہلاک ہونے والے دہشتگردوں میں ٹارگٹ کلر محمد نذیر عرف مجاہد بھی مارا گیا ، محمد نذیر عرف مجاہد ٹریفک کانسٹیبل زارم خان اور حفیظ اللہ، سی ٹی ڈی اہلکار وحید نواب، سپیشل برانچ اہلکار عارف اللہ کی شہادت میں ملوث تھا۔اِسی طرح مقابلے میں ایف سی بلوچستان کے اہلکار زین اللہ، لکی مروت پولیس...
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی پالیسیاں سمجھ سے بالاتر ہیں۔ایک بیان میں گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ جو لوگ انتشار چاہتے ہیں وہ کیا ڈائیلاگ کریں گے، پی ٹی آئی کی پالیسیاں سمجھ سے بالاتر ہیں ۔انہوں نے کہا کہ سابقہ وزیراعلیٰ علی امین کبوتروں کے ذریعےپیغام پہنچا رہے ہیں، کبوتروں والا طریقہ پرانا ہو گیا ہے ۔فیصل کریم کنڈی نے یہ بھی کہا کہ پی ٹی آئی کو قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نہیں مل رہا ہے۔
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) محمد علی رندھاوا کی خصوصی ہدایت اور سربراہی میں اسلام آباد کیپیٹل ایمرجنسی سروس نے سال 2025 کے دوران مجموعی طور پر 16,190 ہنگامی کالز پر بروقت کارروائی کر کے شہریوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا۔ڈائریکٹر جنرل کیپٹل ایمرجنسی سروس ڈاکٹر عبد الرحمن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، ادارے نے گزشتہ ایک سال کے دوران مجموعی طور پر 16,190 ہنگامی کالز پر بروقت کارروائی کر کے شہریوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا۔رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ دباؤ میڈیکل ایمرجنسی کالز کا رہا جن کی مجموعی تعداد 11,081 رہی۔ ان میں سڑک حادثات (آر ٹی سی) کی 5,511، عام طبی...
پنجاب پولیس اور سی ٹی ڈی نے تونسہ میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے سرحدی چیک پوسٹ پر بڑا دہشتگرد حملہ ناکام بنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب، خیبر پختونخوا بارڈر پر خوارجی دہشتگردوں کا بڑا حملہ پسپا کردیا گیا ہے۔ 15 سے 20 خوارجی دہشتگردوں نے سرحدی حدود میں قائم پولیس چیک پوسٹ پر منظم حملہ کیا۔ خوارجی دہشتگرد چھوٹی ٹولیوں میں تقسیم ہو کر چاروں اطراف سے چیک پوسٹ پر حملہ آور ہوئے۔ دہشتگردوں نے حملے کے دوران راکٹ لانچرز اور بھاری اسلحہ کا بے دریغ استعمال کیا۔ پولیس اہلکاروں کے الرٹ رہنے کے باعث تھرمل امیج کیمروں سے دہشتگردوں کی بروقت نشاندہی کی گئی۔ پولیس نے مشین گنز اور مارٹر گنز سے بھرپور فائرنگ کر کے فوری جوابی کارروائی کی۔ پولیس نے...
ایشیز کے پانچویں ٹیسٹ کے دوران بونڈی ساحل پر فائرنگ میں لوگوں کی جانیں بچانے والے ہیرو احمد ال احمد کا ایس سی جی اسٹیڈیم میں تالیوں کے ساتھ استقبال کیا گیا۔ احمد ال احمد کے دلیرانہ اقدام کو نہ صرف عوام بلکہ کرکٹ شائقین نے بھی سراہا۔ اس موقع پر اسٹینڈز میں موجود لوگوں نے کھڑے ہو کر تالیاں بجائیں اور ہیرو کی حوصلہ افزائی کی۔ اسٹینڈز اور میدان میں موجود تمام افراد نے ایک زبردست ماحول پیدا کیا جو کہ احمد کے لیے اعزاز کی حیثیت رکھتا ہے۔ The SCG paid tribute to the victims of the Bondi Beach attack, with a guard of honour for the heroes who helped those in need in the aftermath of the...
جنرل ڈین کین نے بتایا کہ آپریشن میں 150 سے زائد طیاروں نے حصہ لیا، جنہیں 20 مختلف زمینی اور بحری اڈوں سے روانہ کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈین کین نے وینزویلا میں کیے گئے امریکی فوجی آپریشن کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیر دفاع کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے جنرل ڈین کین نے کہا کہ یہ کارروائی صدر ٹرمپ کے حکم پر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے کی گئی۔ امریکی فوجی سربراہ کے مطابق اس آپریشن کی تیاری کئی ماہ سے جاری تھی اور اس میں دہائیوں کے عسکری تجربے سے فائدہ اٹھایا گیا۔ زمینی،...
سی ڈی اے کیپیٹل ایمرجنسی سروس کی سالانہ رپورٹ جاری: سال 2025 میں 16 ہزار سے زائد کالز پر فوری ریسپانس
سی ڈی اے کیپیٹل ایمرجنسی سروس کی سالانہ رپورٹ جاری: سال 2025 میں 16 ہزار سے زائد کالز پر فوری ریسپانس WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) محمد علی رندھاوا کی خصوصی ہدایت اور سربراہی میں اسلام آباد کیپیٹل ایمرجنسی سروس نے سال 2025 کے دوران مجموعی طور پر 16,190 ہنگامی کالز پر بروقت کارروائی کر کے شہریوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا۔ ڈائریکٹر جنرل کیپٹل ایمرجنسی سروس ڈاکٹر عبد الرحمن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، ادارے نے گزشتہ ایک سال کے دوران مجموعی طور پر 16,190 ہنگامی کالز پر بروقت کارروائی کر کے شہریوں کی جان و مال...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے بین الاقوامی مسافروں کی سہولت کے لیے ملک بھر کے تمام زونل دفاتر میں پری ڈیپارچر فسیلیٹیشن ڈیسک قائم کر دیے ہیں، جو فوری طور پر فعال ہو گئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیے نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پروازوں کا آغاز، ایئرپورٹ پر کون سی سہولیات دستیاب ہیں؟ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر اپنے پیغام میں محسن نقوی نے بتایا کہ ان ڈیسکوں کا مقصد بیرونِ ملک سفر کرنے والے مسافروں کو امیگریشن کے طریقۂ کار اور کلیئرنس سے متعلق رہنمائی اور معاونت فراہم کرنا ہے تاکہ انہیں ایک ہموار اور بغیر کسی مشکل کے سفری تجربہ میسر آ سکے۔ Pleased...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (صباح نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں کائٹ فلائنگ آرڈیننس 2025 کے خلاف درخواست سماعت کیلیے مقررکردی گئی۔ رجسٹرار آفس نے کیس 5 جنوری کو سماعت کیلیے مقرر کرکے کاز لسٹ جاری کردی۔ عدالت نے درخواست گزار وکیل کو جواب الجواب جمع کروانے کی ہدایت کررکھی ہے۔ پتنگ بازی کی اجازت کے خلاف جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی جانب سے درخواست دائر کی گئی ہے، درخواست میں موقف اپنایاگیاہے کہ حکومت پنجاب نے اسمبلی کی موجودگی میں آرڈیننس جاری کیا، پتنگ بازی سے ماضی میں کافی ہلاکتیں ہوچکی ہیں،پتنگ بازی کی اجازت سے شہریوں کی دوبارہ ہلاکت کا خدشہ ہے۔ خبر ایجنسی
جامشورو: وائس چانسلر لیاقت یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر اکرم دین اجن دو روزہ انٹر نیشنل ڈینٹل کانفرنس کا افتتاح کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
ویب ڈیسک : نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پاک آئی ڈی ایپ کے صارفین کیلیے شناختی دستاویزات کی تیاری کے دوران پیش آنے والی خامیوں کو دور کرنے اور مطلوبہ دستاویزات اپ لوڈ کرنے کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کر دیں۔ جب کوئی شہری پاک آئی ڈی ایپ کے ذریعے اپنی درخواست جمع کرواتا ہے تو نادرا اس پر کارروائی کا آغاز کرتا ہے۔ اگر کسی درخواست میں کوئی دستاویز کم ہو یا کوئی غلطی پائی جائے تو درخواست گزار کو موبائل ایپ پر ہی اطلاع بھیجی جاتی ہے تاکہ وہ کمی کو پورا کر سکے۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، الرٹ جاری اپنی پاک آئی ڈی ایپ میں لاگ...
راولپنڈی میں ایک خطرناک ڈکیتی گروہ کے خلاف پولیس کی کارروائی میں چار مشتبہ ڈاکو ہلاک ہو گئے، جس کے بعد شہر میں سیکیورٹی کی صورتحال پر فوری نظر رکھی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب کار چھیننے کی اطلاع موصول ہوئی اور قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے مشکوک گاڑیوں کو روکنے کی کوشش کی۔ رپورٹ کے مطابق ملزمان نے پولیس پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی، جس کے جواب میں پولیس نے سخت کارروائی کرتے ہوئے چاروں ڈاکوؤں کو ہلاک کر دیا۔ راولپنڈی پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ یہ گروہ پہلے سے مختلف شہروں میں جرائم کا ارتکاب کر رہا تھا...
راولپنڈی کے تھانہ واہ کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3 روز قبل قطر پلٹ شادی شدہ خاتون کو قتل کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا۔ زیر حراست شخص نے ساتھی کے ہمراہ فائرنگ کر کے خاتون کو قتل کیا تھا، سی پی او سید خالد ہمدانی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملوث ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیا تھا، واقعہ کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے، سئنیر افسران کے زیر نگرانی مقدمہ کی تفتیش عمل میں لائی جا رہی یے۔ ترجمان پولیس کے مطابق ایس پی پوٹھوہار نے کہا کہ واقعہ میں ملوث دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے ریڈ کیے جا رہے ہیں، زیر حراست شخص کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،...
راولپنڈی میں پولیس نے مبینہ مقابلے کے دوران 4 خطرناک ڈاکوؤں کو ہلاک کر دیا۔ پولیس کے مطابق یہ گینگ متعدد وارداتوں میں ملوث تھا، جس میں کار چھیننا اور قتل کے مقدمات شامل ہیں، جبکہ چند روز قبل اسی گینگ پر ایک تاجر کے قتل کا الزام بھی تھا۔ یہ بھی پڑھیں:پنجاب پولیس کی سال 2025 میں خطرناک مجرمان کے خلاف بڑی کارروائیاں، لاکھوں اشتہاری گرفتار میڈیا رپورٹ کے مطابق شہر میں کار چھیننے کی اطلاع پر پولیس نے مشکوک گاڑیوں کو روکنے کی کوشش کی۔ اس دوران ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کر دی، جس پر پولیس نے جوابی کارروائی کی اور چاروں ڈاکو موقع پر ہلاک ہو گئے۔ پولیس ترجمان نے بتایا کہ ہلاک ہونے والے ڈاکو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مظفر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ حکومت نے عوامی معاہدے کے 38 نکات پر 98 فیصد عملدرآمد کرلیا، ہماری حکومت بننے کے بعد عوام کی مایوسی میں بے پناہ کمی آئی ہے۔ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ یہ حکومت11نومبر کو بنی تھی، سوا ماہ میں ریاست کے2 ڈویژنز میں عوامی اجتماعات کیے، سیاسی نظام پر عوام کا اعتماد ایک بار پھر بحال ہوا۔ مانیٹرنگ ڈیسک
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260103-06-14 پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا میں مسلسل دوسرے دن بھی گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے، پاکستان پیڑولیم لمیٹڈ نے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو اس حوالے سے آگاہ کردیا۔ ایک روز قبل خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں تیل و گیس کے ذخائر دریافت ہوئے تھے جس پر وزیراعظم نے قوم کو مبارک باد پیش کی تھی، جمعے کو ایک اور ذخیرہ نکل آیا ہے جب کہ چند روز میں مزید ذخائر نکلنے کا بھی امکان ہے۔ پی پی ایل کے اسٹاک ایکس چینج کو ارسال کردہ خط کے مطابق کوہاٹ میں واقع ٹال بلاک سے 1.58ایم ایم ایس سی ایف ڈی یومیہ گیس ذخائر دریافت ہوئے۔ مانیٹرنگ ڈیسک
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260103-06-1 راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)راولپنڈی کے کنٹونمنٹ جنرل اسپتال کے واش روم میں خواتین کی وڈیوز بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔اسپتال کے سیکورٹی سپروائز کی مدعیت میں تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کر لیا گیاہے۔مقدمے کے مطابق واش روم میں خاتون کی چیخ وپکارپر سیکورٹی عملہ موقع پر پہنچا اور ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم کے موبائل سے نازیبا وڈیوز ملنے پر پولیس کو طلب کیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور ملزم سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔ مانیٹرنگ ڈیسک
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے 26 نومبر کے احتجاج پر تھانہ صادق آباد میں درج مقدمے کی سماعت کے دوران علیمہ خان کی ایک دن کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر دی۔پراسیکیوٹر سید ظہیرشاہ اوران کی ٹیم سماعت میں پیش تھے جبکہ علیمہ خان کے وکیل فیصل ملک نے عدالت کو بتایا کہ موکلہ مصروفیات کے باعث آج پیش نہیں ہو سکتیں۔ مقدمے میں نامزد دیگر 3 ملزمان ساجد علی قریشی، علی رضا اور محمد حنیف کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے، اور عدالت نے سماعت پیر 5 جنوری تک ملتوی کر دی۔جرح کے مرحلے میں عدالت نے علیمہ خان سمیت 8 ملزمان کو آخری موقع دیا کہ...
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کے بیان پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا بیان حقائق کو مسخ کرنے اور موجودہ حکومت کی بدترین انتظامی، معاشی اور امن و امان کی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی ایک بھونڈی کوشش ہے۔ مرکزی شعبہ اطلاعات پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ موجودہ حکومت ترقی و خوشحالی کے جھوٹے دعووں اور الزام تراشی کے ذریعے قوم کو گمراہ کرنے کی ناکام کوشش کر رہی ہے، تاہم یہ فارمولا اب بے سود ہو چکا ہے۔ قوم بخوبی جانتی ہے کہ عمران خان کی قیادت میں پاکستان کی معیشت ترقی کے راستے پر گامزن تھی۔ یہ بھی پڑھیے:...
بیجنگ (ویب دیسک)چین کی الیکٹرک گاڑیاں بنانے والے کمپنی بی وائے ڈی نے ایلون مسک کی کمپنی ٹیسلا کو پیچھے چھوڑ دیا۔سال 2025 میں بی وائے ڈی نے 22لاکھ 50ہزار سے زائد الیکٹرک گاڑیاں فروخت کیں ،جبکہ امریکی کمپنی ٹیسلا گزشتہ سال ساڑھے 16 لاکھ بیٹری سے چلنے والی گاڑیاں بیچ سکا ۔امریکی کمپنی ٹیسلاکو ایلون مسک کی سیاسی سرگرمیوں اور چینی حریف کمپنی بی وائے ڈی کی طرف سے سخت مقابلے کا سامنا کرنا پڑا۔
راولپنڈی کے علاقے وہ کینٹ میں ایک شادی شدہ خاتون کو جمعے کے روز اس کے والد کے گھر میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام میں خود کو یا کسی کو قتل کرنا حرام ہے، طاہر اشرفی کا کم عمر بچی کو خود کش حملے کے لیے تیار کرنے پر ردعمل پولیس کے مطابق یہ واقعہ مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل کا ہے جس کی منصوبہ بندی مقتولہ کے شوہر اور چچا نے قطر سے فون اور ویڈیو کالز کے ذریعے کی۔ پولیس کے مطابق مقتولہ ثمیرہ عزیز اپنے شوہر کے ساتھ قطر میں مقیم تھیں تاہم ایک ہفتہ قبل 2 چچاؤں کے ہمراہ انہیں پاکستان لایا گیا جسے بعد میں ان...
جموں کشمیر ہاوسنگ سوسائٹی ، گلبرگ گرین انضمام کو بڑا جھٹکا، عدالت کا حکم امتناعی ختم، سی ڈی اے کا فیصلہ بحال، تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر
جموں کشمیر ہاوسنگ سوسائٹی ، گلبرگ گرین انضمام کو بڑا جھٹکا، عدالت کا حکم امتناعی ختم، سی ڈی اے کا فیصلہ بحال، تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 2 January, 2026 سب نیوز جموں کشمیر ہاوسنگ سوسائٹی ، گلبرگ گرین انضمام کو بڑا جھٹکا، عدالت کا حکم امتناعی ختم، سی ڈی اے کا فیصلہ بحال، تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرپاکستان میں تعلیم کے شعبے میں بہتری، شرح خواندگی 63 فیصد ہوگئی پاکستان میں تعلیم کے شعبے میں بہتری، شرح خواندگی 63 فیصد ہوگئی بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی؟ وفاقی حکومت کا...
کراچی: چین کی الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنی بی وائے ڈی (BYD) نے فروخت کے لحاظ سے ایلون مسک کی کمپنی ٹیسلا کو پیچھے چھوڑ دیا۔ سال 2025 کے دوران بی وائے ڈی نے 22 لاکھ 50 ہزار سے زائد الیکٹرک گاڑیاں فروخت کیں جبکہ امریکی کمپنی ٹیسلا گزشتہ سال تقریباً 16 لاکھ بیٹری سے چلنے والی گاڑیاں فروخت کر سکی۔ رپورٹس کے مطابق ٹیسلا کو ایک جانب ایلون مسک کی سیاسی سرگرمیوں کے باعث تنقید اور دباؤ کا سامنا رہا تو دوسری جانب چینی حریف بی وائے ڈی کی جانب سے سخت مسابقت نے بھی کمپنی کی فروخت کو متاثر کیا۔ بی وائے ڈی کا شمار دنیا کی بڑی الیکٹرک وہیکل کمپنیوں میں ہوتا ہے جو...
پاکستان میں تعلیم کے شعبے میں بہتری آئی ہے، شرح خواندگی 60 فیصد سے بڑھ کر 63 فیصد ہو گئی۔ادارہ شماریات نے ڈیجیٹل گھریلو جامع معاشی سروے 2024 -25 جاری کر دیا، سروے میں ملک بھر کے 32 ہزار گھرانوں سے تفصیلی معلومات حاصل کی گئیں، ڈیجیٹل گھریلو جامع معاشی سروے 2024 -25 کا باضابطہ اجرا وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کیا۔سروے کے مطابق اسکول سے باہر بچوں کی شرح 30 فیصد سے کم ہو کر 28 فیصد ہو گئی ہے، گھریلو سطح پر انٹرنیٹ تک رسائی 34 فیصد سے بڑھ کر 70 فیصد تک پہنچ گئی، انٹرنیٹ استعمال کرنے والے افراد کا تناسب 17 فیصد سے بڑھ کر 57 فیصد ہو گیا۔ ملک بھرمیں 96 فیصد گھرانوں...
تصویر بشکریہ سوشل میڈیا راولپنڈی کے اسپتال کے واش روم میں خواتین کی ویڈیوز بنانے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔اس حوالے سے درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق واش روم میں خاتون کی چیخ و پکار پر سیکیورٹی عملہ موقع پر پہنچا تھا۔ایف آئی آر کے مطابق موقع سے پکڑے گئے ملزم کے موبائل سے نازیبا ویڈیوز ملیں۔اسپتال کے سیکیورٹی سپروائزر نعمان کی مدعیت میں تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ مقدمے میں دفعہ 292 اور 509 شامل ہیں۔پولیس کے مطابق اس حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے۔
راولپنڈی: کنٹونمنٹ جنرل اسپتال کے واش روم میں خواتین کی نازیبا ویڈیوز بنانے والا سکیورٹی اہلکار گرفتار
راولپنڈی کے کنٹونمنٹ جنرل اسپتال کے واش روم میں خواتین کی نجی ویڈیوز بنائے جانے کا افسوسناک انکشاف ہوا ہے۔ اسپتال انتظامیہ کے سکیورٹی سپروائز نعمان کی مدعیت میں تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ اس وقت سامنے آیا جب ایک خاتون کی چیخ و پکار سن کر سکیورٹی عملہ فوری طور پر موقع پر پہنچا اور ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے موبائل فون سے متعدد نازیبا ویڈیوز برآمد ہوئیں، جن کی بنیاد پر پولیس نے اسے حراست میں لے کر مقدمہ درج کیا اور مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔ پولیس حکام نے بتایا کہ ملزم سے مزید پوچھ گچھ کے بعد اس کے دیگر ممکنہ اقدامات کا بھی پتہ لگایا جائے...
راولپنڈی: راولپنڈی کے کنٹونمنٹ جنرل اسپتال کے واش روم میں خواتین کی خفیہ ویڈیوز بنانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسپتال کے سکیورٹی سپروائزر نعمان کی مدعیت میں تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق واش روم سے خاتون کی چیخ و پکار سنائی دینے پر سکیورٹی عملہ فوری طور پر موقع پر پہنچا اور ملزم کو گرفتار کر لیا۔ مقدمے میں بتایا گیا ہے کہ ملزم کے موبائل فون کی جانچ کے دوران نازیبا ویڈیوز برآمد ہوئیں جس کے بعد پولیس کو طلب کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو حراست میں لے کر باقاعدہ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔
راولپنڈی کے کنٹونمنٹ جنرل اسپتال کے واش روم میں خواتین کی ویڈیوز بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔اسپتال کے سکیورٹی سپروائز نعمان کی مدعیت میں تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔مقدمے کے مطابق واش روم میں خاتون کی چیخ وپکارپر سکیورٹی عملہ موقع پرپہنچا اور ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم کے موبائل سے نازیبا ویڈیوز ملنے پر پولیس کو طلب کیاگیا۔پولیس کے مطابق ملزم کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور ملزم سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔
اعلیٰ عدلیہ احکامات ہوا میں اڑا دیے ، بھاری رشوت لے کر من پسند کمپنیوں کو غیر قانونی لائسنس جاری کر دیے خالد بابلانی کو بشمول فیڈرل سیکرٹری کے گریڈ 20 کے ڈپیوٹیشن پر تعینات افسر توفیق عباسی کی سرپرستی حاصل (رپورٹ: افتخار چوہدری) پاکستان اسٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی میں اندھیر نگری چوپٹ راج، اعلیٰ عدلیہ کے احکامات کی خلاف ورزی کے تحت غیر قانونی تعینات 19ویں گریڈ کے افسر خالد بابلانی ڈی جی پی ایس کیو سی اے کے اختیارات استعمال کرنے لگا- بھاری رشوت لے کر من پسند کمپنیوں کو غیر قانونی لائسنس جاری کر دیے- خالد بابلانی نے قواعد و ضوابط کی دھجیاں اڑا دیں- تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی (PSQCA) میں...
نیو کراچی صنعتی ایریا کے علاقے سیکٹر الیون جی عیدگاہ گراؤنڈ کے قریب کچرا کنڈی سے چادر سے لپٹی ہوئی 25 سالہ لڑکی کی تشدد زدہ لاش ملی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیوکراچی صنعتی ایریامیں کچرا کنڈی سے لڑکی کی تشدد زدہ لاش ملنے کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کرائم سین یونٹ کو طلب کر کے شواہد حاصل کیے اور مقتولہ کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کی۔ ایس ایچ او نیو کراچی صنعتی ایریا افتخار آرائیں نے بتایا کہ فوری طور پر مقتولہ کی شناخت نہیں ہو سکی جبکہ اس کی عمر 25 سے 30 کے درمیان بتائی جاتی ہے جسے نامعلوم سفاک ملزم یا ملزمان نے کسی اور مقام...
18ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکا نے گورنر ہاؤس پشاور کا دورہ کیا جہاں ان کی ملاقات گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ہوئی۔ وفد کی قیادت بریگیڈیئر بلال غفور کر رہے تھے جبکہ شرکا میں بلوچستان کی مختلف جامعات کے طلبہ اور فیکلٹی ممبران شامل تھے۔ گورنر فیصل کریم کنڈی نے مہمان وفد کو گورنر ہاؤس آمد پر خوش آمدید کہا اور نئے سال کی مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر شرکا نے صوبے میں امن و امان، دہشت گردی کے خاتمے، جامعات کے امور اور قدرتی وسائل سے متعلق مختلف سوالات کیے۔ یہ بھی پڑھیے: عمران خان اور بشریٰ بی بی سزا یافتہ، احتجاج سے کیسے رہائی ہو سکتی ہے؟ فیصل کریم کنڈی گفتگو کرتے ہوئے گورنر کے...
صومالی لینڈ (ویب ڈیسک) خود مختار اور آزاد ریاست تسلیم کرنے کے بدلے اسرائیل سے کسی بھی معاہدے یا لین دین کی سختی سے تردید کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالیہ سے علیحدگی اختیار کرنے والے صومالی لینڈ نے ان الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا کہ اس نے تسلیم کیے جانے کے بدلے اسرائیلی فوجی اڈے قائم کرنے اور غزہ سے بے گھر فلسطینیوں کو آباد کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ صومالی لینڈ کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں ان اسرائیلی دعوؤں کو بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ اسرائیل کے ساتھ صومالی لینڈ کے روابط صرف سفارتی نوعیت کے ہیں اور...
کوہاٹ (نیوزڈیسک)ملکی تیل و گیس کےشعبے سےبڑی خوشخبری آگئی،خیبر پختونخوا ضلع کوہاٹ ناشپا بلاک میں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت ہوگیا۔ او جی ڈی سی ایل نےدریافت کا تصدیقی خط اسٹاک ایکسچینج کو ارسال کردیا،خط میں کہاگیاکہ ایکس ون کنویں سے یومیہ 4100 بیرل تیل کی بڑی دریافت ہوئی ہے۔ او جی ڈی سی کاکہنا ہےکہ کنویں سےیومیہ ایک کروڑ اسٹینڈرڈکیوبک فٹ گیس بھی حاصل ہوگی،دریافت میں او جی ڈی سی ایل 65،پی پی ایل 30 اور پی ایچ ایل 5 فیصد کا حصہ دار ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ دریافت سے ملک میں تیل و گیس کی طلب و رسد کا توازن بہتر ہوگا۔
اسامہ عبدالکریم : فوٹو سوشل میڈیا ڈیرہ غازی خان کے حلقہ پی پی 289 سے ن لیگ کے امیدوار اسامہ عبدالکریم بلا مقابلہ منتخب ہوگئے۔ریٹرننگ افسر کے مطابق 11 میں سے9 امیدواروں نے گزشتہ روز کاغذات نامزدگی واپس لے لیے تھے، پی پی 289 سے دسواں امیدوار بھی آج دستبردار ہوگیا۔ یہ نشست ن لیگ کے محمود قادر لغاری کے رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے پر خالی ہوئی تھی، الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق پی پی 289 پر 25 جنوری کو پولنگ ہونا تھی۔
ایمسٹرڈیم کے معروف وونڈل پارک کے قریب واقع 154 سالہ قدیم وونڈل کرک میں شدید آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں چرچ کا ٹاور منہدم ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیدرلینڈ کے دارالحکومت میں واقع اس چرچ کا شہر کے اہم تاریخی اور ثقافتی ورثے میں شمار ہوتا ہے۔ وونڈل کرک چرچ کی تعمیر 1872ء میں ہوئی تھی اور یہ ایمسٹرڈیم کی تاریخی شناخت کا ایک اہم حصہ سمجھا جاتا تھا۔ اس کا محل وقوع بھی خاص اہمیت کا حامل ہے۔ یہ چرچ شہر کے مرکزی حصے میں واقع ہے اور لائیڈسے پلین جیسے مشہور نائٹ لائف علاقے کے قریب ہے۔ رائکس میوزیم اور وان گوگ میوزیم بھی یہاں سے چند منٹ کی مسافت پر ہیں۔ آگ آدھی رات کے فوراً بعد لگی...
فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف سے اگر مذاکرات ہوں گے تو بانی پی ٹی آئی کی رہائی پر بات نہیں ہوگی، وفاقی حکومت کی پی ٹی آئی سے مذاکرات سے متعلق پیپلزپارٹی سے ابھی بات نہیں ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف سے اگر مذاکرات ہوں گے تو بانی پی ٹی آئی کی رہائی پر بات نہیں ہوگی۔ نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا وفاقی حکومت کی پی ٹی آئی سے مذاکرات سے متعلق پیپلزپارٹی سے ابھی بات نہیں ہوئی، مذاکرات کی بات ہوتی تو چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کوئی بیان دیتے۔ انہوں نے کہا کہ پی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف سے اگر مذاکرات ہوں گے تو بانی پی ٹی آئی کی رہائی پر بات نہیں ہوگی۔ میڈیا سے گفتگو میں فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا وفاقی حکومت کی پی ٹی آئی سے مذاکرات سے متعلق پیپلزپارٹی سے ابھی بات نہیں ہوئی۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا، ماضی میں بھی پی ٹی آئی نے مذاکرات کو سبوتاژ کیا ہے، مذاکرات اگر ہوں گے تو بانی پی ٹی آئی کی رہائی پر بات نہیں ہوگی، بانی پی ٹی آئی اپنی سزا بھگتیں گے اور انہیں کوئی این آر او نہیں ملے گا۔ فیصل کریم کنڈی نے یہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے کہا ہے کہ عمران خان کو سزاؤں پر سزائیں دی جا رہی ہیں جبکہ 5300 ارب روپے کی کرپشن کا سوال بھی نہیں پوچھا جا رہا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے محکمہ آبپاشی کے تحت ای آبیانہ ایپ کا باقاعدہ اجرا کر دیا۔یہ اقدام شفاف طرزِ حکمرانی کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔ عمران خان کے وژن کے مطابق ڈیجیٹل خیبرپختونخوا کے تحت سرکاری محکموں کے امور کو مرحلہ وار ڈیجیٹائز کیا جا رہا ہے۔ اب تک صوبائی محکموں کے 60 سے 70 فیصد نظام کو ڈیجیٹل بنایا جا چکا ہے جبکہ ہدف ہے کہ رواں مالی سال جون...
راولپنڈی میں 20 سالہ لڑکی پراسرار طور پر اغوا ہوکر دبئی پہنچ گئی جس کے بعد اغواکاروں نے گھر والوں سے رہائی کے بدلے 2 کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا۔ پولیس کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ چکلالہ کے علاقے افضل ٹاؤن سے 20 سالہ لڑکی کے پراسرار حالات میں لاپتا ہونے کا معاملہ سامنے آیا ہے جس کے بعد اہلِ خانہ سے واٹس ایپ کے ذریعے دو کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔ واقعے نے اس وقت نیا رخ اختیار کر لیا جب تفتیش کے دوران لڑکی کے دبئی پہنچنے کی اطلاعات سامنے آئیں۔ پولیس کے مطابق مغویہ کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، مدعی مقدمہ نے پولیس کو بتایا کہ...
عمران خان سزا پوری کریں، مذاکرات میں رہائی پر بات نہیں ہوگی، گورنر پختونخوا فیصل کریم کنڈی WhatsAppFacebookTwitter 0 31 December, 2025 سب نیوز پشاور (سب نیوز)گورنر خیبر پختونخوا نے کہا ہے کہ عمران خان پانی سزا پوری کریں، پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات میں رِہائی سے متعلق بات نہیں ہوگی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے واضح کیا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اپنی سزا مکمل طور پر بھگتیں گے اور انہیں کسی صورت این آر او نہیں دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اگر پی ٹی آئی سے مذاکرات ہوتے بھی ہیں تو ان میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی زیر بحث نہیں آئے گی۔فیصل...
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے واضح کیا ہے کہ اگر پاکستان تحریک انصاف سے مذاکرات ہوتے بھی ہیں تو ان میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی زیرِ بحث نہیں آئے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو اپنی سزا بھگتنا ہوگی اور انہیں کسی قسم کا این آر او نہیں دیا جائے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی سے ممکنہ مذاکرات کے حوالے سے پیپلز پارٹی سے تاحال کوئی مشاورت نہیں کی گئی۔ ان کے مطابق اگر واقعی مذاکرات کی کوئی پیش رفت ہوتی تو چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اس بارے میں بیان دیتے۔ گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ پی...
ساہیوال: سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیم تحریک طالبان کے کارندے کی موجودگی کی اطلاع پر اوکاڑہ میں کارروائی کرتے ہوئے فتنۃ الخوارج کے کارندے کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار شخص سے نفرت انگیز مواد، کتابیں، لٹریچر اور نقدی برآمد کر لی گئی۔ گرفتار شخص کالعدم تنظیم کی تشہیر اور لٹریچر کی تقسیم کے ذریعے ذہن سازی کرکے شہریوں کو دہشت گرد تنظیم میں شمولیت کی دعوت دے رہا تھا۔ مزید پڑھیں قلات میں سیکیورٹی فورسز کا فتنۃ الہندوستان کیخلاف آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک خیبرپختونخوا؛ سیکیورٹی فورسز کی فتنۃ الخوارج کے خلاف کارروائیاں، 9 دہشت گرد ہلاک شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پر فتنۃ الخوارج کا حملہ، 4 جوان...
آئی ایل ٹی 20،فخر زمان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت ڈیزرٹ وائپرز فائنل میں پہنچ گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 31 December, 2025 سب نیوز ابوظہبی(سپورٹس ڈیسک) ڈیزرٹ وائپرز نے ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 سیزن 4 کے کوالیفائر 1 میں ایم آئی ایمریٹس کو 45 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں وائپرز نے چار سیزنز میں تیسری مرتبہ فائنل تک رسائی حاصل کی۔ اینڈریز گوس نے 58 گیندوں پر ناقابلِ شکست 120 رنز اسکور کیے، جو نہ صرف اس سیزن کی پہلی سنچری تھی بلکہ آئی ایل ٹی 20 کی تاریخ میں کسی ایسوسی ایٹ نیشن کے کھلاڑی کی پہلی سنچری بھی قرار پائی۔ ان کی...
ریئلٹی شو سے مشہور امریکی سوشل میڈیا اسٹار کم کارڈیشین امتحان میں فیل ہونے پر آنسوؤں میں بھیگ گئیں۔ ریئلٹی شو دی کارڈیشینز کے سیزن 7 کے فائنل میں یہ لمحہ ناظرین کے لیے خاصا ذاتی اور جذباتی ثابت ہوا، جب کم کو معلوم ہوا کہ وہ کیلیفورنیا بار امتحان میں کامیاب نہیں ہو سکیں۔ قسط میں دکھایا گیا کہ کم اپنے خاندان کے ساتھ صوفے پر بیٹھی نتائج کا انتظار کر رہی تھیں۔ جیسے ہی نتائج کا اعلان ہوا، انہوں نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں پہلے ہی اندازہ تھا کہ نتیجہ ان کے حق میں نہیں آئے گا۔ آنکھوں میں آنسو اور آواز میں ہلکی لرزش کے ساتھ کم جذباتی ہو گئیں۔ کم نے بتایا...
ریئلٹی شو سے مشہور امریکی سوشل میڈیا اسٹار کم کارڈیشین امتحان میں فیل ہونے پر رو پڑیں۔ ریئلٹی شو دی کارڈیشینز کے سیزن 7 کے فائنل میں کم کارڈیشین اس وقت جذباتی ہوکر رو پڑیں جب انہیں معلوم ہوا کہ وہ کیلیفورنیا بار کے امتحان میں کامیاب نہیں ہو سکیں۔ اگرچہ ان کی ناکامی کی خبر گزشتہ ماہ ہی سامنے سامنے آ چکی تھی جسے انہوں نے خود بھی شیئر کیا تھا لیکن شو میں دکھایا گیا یہ لمحہ ناظرین کے لیے کہیں زیادہ ذاتی اور اثر انگیز ثابت ہوا۔ قسط میں دکھایا گیا کہ کم اپنے خاندان کے ساتھ صوفے پر بیٹھی نتائج کا انتظار کر رہی تھیں۔ جیسے ہی مقررہ وقت پر نتائج آئے، تو انہوں نے مایوسی...
بھارت مقبوضہ کشمیر میں سیاسی آوازوں کو خاموش کرانے کیلئے ریاستی جبر سے باز رہے، ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی
ترجمان ڈی ایف پی نے واضح کیا کہ جب تک مسئلہ کشمیر کو اس کے تاریخی تناظر میں حل نہیں کیا جاتا، خطے میں امن و استحکام کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق دیرینہ تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کا اپنا مطالبہ دہرایا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے ترجمان ایڈووکیٹ ارشد اقبال نے ایک بیان میں بھارت پر زور دیا کہ وہ کشمیریوں کی جائز سیاسی آوازوں کو خاموش کرانے کے لیے اپنے جابرانہ ریاستی ہتھکنڈوں کے استعمال سے گریز کرے۔ انہوں نے کہا کہ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل...
کراچی: فلاحی ادارے چھیپا فاؤنڈیشن نے سال 2025 میں شہر قائد میں پیش آنے والے مختلف حادثات و واقعات اور دیگر سانحات میں جاں بحق و زخمی ہونے والوں کے مکمل اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔ چھیپا فاؤنڈیشن کے ترجمان چوہدری شاہد حسین کے مطابق ادارے نے انسانیت کی خدمت پر مبنی اپنی 40سالہ دیرینہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے سال 2025 میں بھی اپنی بھرپور فلاحی و امدادی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری رکھا اور ممتاز سماجی رہنما محمد رمضان چھیپا کی ہدایت پر مختلف حادثات و واقعات کے دوران شہریوں کو فوری اور ہنگامی ریلیف فراہم کرنے کے لیے چھیپا ایمبولینسز اور چھیپا ریسکیو ٹیموں نے مرکزی کردار ادا کیا۔ ترجمان چھیپا فاؤنڈیشن نے 2025...