2026-07-24@13:49:19 GMT
تلاش کی گنتی: 3655

«بی وائی ڈی نے»:

(نئی خبر)
    کراچی: انسداد دہشتگردی کی منتظم عدالت نے دھماکہ خیز مواد کے مقدمے میں چکرا گوٹھ کورنگی سے گرفتار 3 ملزمان کو سی ٹی ڈی کے حوالے کردیا۔ کراچی سینٹرل جیل انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں منتظم عدالت کے روبرو دھماکہ خیز مواد کے مقدمے سی ٹی ڈی نے گرفتار ملزمان کو پیش کیا۔ ملزمان میں زاہد بارکزئی، یاسر اور خدا بخش شامل ہیں۔ سی ٹی ڈی حکام نے کہا کہ ملزمان کو چکرا گوٹھ کورنگی سے گرفتار کیا گیا۔ ملزمان کے قبضے سے دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا اور کالعدم تنظیم سے تعلق ہے، استغاثہ نے ملزمان کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا کردی۔ وکیل صفائی گل شیر بلوچ ایڈووکیٹ نے موقف دیا کہ زاہد بارکزئی کو 27 جنوری کو لیاری...
    خیبرپختونخوا پولیس، ایلیٹ فورس اور سی ٹی ڈی نے بڑی کامیابی میں انتہائی مطلوب سمیت 3 دہشتگرد جہنم واصل کردیے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک کیے گئے دہشتگرد انتہائی مطلوب تھے، پولیس، ایلیٹ فورس اور سی ٹی ڈی کا یہ مشترکہ آپریشن کبل گرام کے دشوار گزار پہاڑی علاقوں میں کیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جہنم واصل ہونے والے دہشتگردوں میں نور اسلام شامل تھا جس کے سر کی قیمت 50 لاکھ روپے مقرر تھی اور وہ فتنہ الخوارج کا سرغنہ تھا۔ سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ ایک دہشتگرد نے گرفتاری سے بچنے کے لیے خود کو دھماکے سے اڑا لیا، آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں پولیس کے تین اہلکار مقبول احمد، فدا حسین اور...
    پشاور(نیوز ڈیسک) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ضلع شانگلہ کے علاقے کبل گرام میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں کا تعلق فتنہ الخوارج سے تھا، جن میں ایک سرغنہ نور اسلام عرف سلمان بھی شامل ہے، کارروائی پولیس اور ایلیٹ فورس کے تعاون سے کی گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے پہاڑی غاروں میں پناہ لے رکھی تھی اور فورسز کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کر دی، جس کے بعد شدید مقابلہ ہوا، ہلاک دہشت گرد غیر ملکی باشندوں پر حملوں سمیت متعدد سنگین مقدمات میں مطلوب تھے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں...
    راولپنڈی: ریلوے ٹرین لائٹنگ اسٹاف نے مکمل ہڑتال کرتے ہوئے ٹرین لائٹنگ کا بھی بائیکاٹ کر دیا۔ راولپنڈی سے تیز گام ٹرین بغیر اسٹاف کے روانہ کر دی گئی جبکہ اسٹاف بائیکاٹ سے ٹرینوں کی لائٹنگ بھی بند ہوگئی، تیز گام ایکسپریس کو اندھیرے میں اپنی منزل کی طرف روانہ ہونا پڑا۔ ورکر یونین کا کہنا تھا کہ جب تک بقیہ ٹریول الاؤنس تنخواہیں ادا نہیں ہوتیں ہڑتال اور بائیکاٹ جاری رہے گا۔ مزید پڑھیں پنجاب سے کراچی آنے والی ٹرین بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی لاہور سے کراچی جانے والی ٹرین کی 7 بوگیاں انجن سے الگ ہوگئیں انہوں نے کہا کہ رمضان سر پر ہے اور ریلوے کے کلاس فور کے کسی...
    غلام محمد صفی نے وفد کو مقبوضہ جموں و کشمیر کی موجودہ سنگین اور تشویشناک صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی منظم اور سنگین پامالیاں جاری ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اوورسیز پاکستان فائونڈیشن کے چیئرمین سید قمر رضا کی قیادت میں ایک وفد نے مظفرآباد میں کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے دفتر کا دورہ کیا اور کنوینر غلام محمد صفی اور دیگرحریت رہنمائوں سے ایک ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ غلام محمد صفی نے وفد کو مقبوضہ جموں و کشمیر کی موجودہ سنگین اور تشویشناک صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ...
    پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخوا پولیس، ایلیٹ فورس اورسی ٹی ڈی کے مشترکہ آپریشن میں  انتہائی مطلوب 3دہشتگرد ہلاک ہو گئے،سکیورٹی فورسز کے 3جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سکیورٹی ذرائع کاکہنا ہے کہ آپریشن کبل گرام کے دشوار گزار پہاڑی علاقوں میں کیاگیا،ہلاک دہشتگردنوراسلام کے سر کی قیمت 50لاکھ روپے مقرر تھی،دہشتگرد نور اسلام فتنہ الخوارج کا سرغنہ تھا۔ سکیورٹی کے مطابق ایک دہشتگرد نے گرفتاری سے بچنے کیلئے خود کو دھماکے سے اڑا لیا، آپریشن کے دوران 3پولیس اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا۔ سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ خلیل الرحمٰن خان انتقال کر گئے دفاعی ماہرین کے مطابق ٹارگٹڈآپریشن انسداد دہشتگردی کی حکمت عملی میں اہم پیش رفت...
    ذرائع کے مطابق ڈی ایف پی کے ترجمان ایڈووکیٹ ارشد اقبال نے سرینگر  سے جاری ایک بیان میں بھارتی عدلیہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اس کے فیصلے انصاف پر مبنی ہونے کے بجائے سیاسی بنیادوں پر ہوتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ غیرقانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی (ڈی ایف پی) نے اپنے پارٹی سربراہ شبیر احمد شاہ کی درخواست ضمانت کی سماعت ملتوی کرنے کے بھارتی عدالت کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ان کی نظربندی کو طول دینے کا پرانا ہتھکنڈا قرار دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈی ایف پی کے ترجمان ایڈووکیٹ ارشد اقبال نے سرینگر  سے جاری ایک بیان میں بھارتی عدلیہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے...
    اسامہ ملک: کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں محکمہ انسدادِ دہشتگردی (سی ٹی ڈی) اور مبینہ دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں سی ٹی ڈی حکام کے مطابق چار دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔   ہلاک ہونے والوں میں جلیل عرف فرید، نیاز عرف کنگ اور حمدان شامل ہیں۔ کارروائی کے دوران سی ٹی ڈی کے دو اہلکار بھی زخمی ہوئے جبکہ چند ملزمان فرار ہوگئے جن کی گرفتاری کے لیے علاقے میں ناکہ بندی کردی گئی ہے۔سی ٹی ڈی کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران ایک گھر سے بارودی مواد، پانچ ہینڈ گرنیڈ، ایک ایس ایم جی، کلاشنکوف، ڈیٹونیٹرز، ڈیٹونیٹنگ وائر اور سرکٹ برآمد کیے گئے۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے برآمد...
    بانی پی ٹی آئی عمران خان / فائل فوٹو  سپریم کورٹ آف پاکستان نے فرینڈ آف دی کورٹ کی رپورٹ اور اٹارنی جنرل کی بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بچوں سے ٹیلی فونک رابطے اور علاج کی سہولت کی یقین دہانیوں کے بعد جیل میں سہولیات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے غیر موثر درخواستیں نمٹا دیں۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال پر مشتمل دو رکنی بینچ نے 12 فروری کی سماعت کا 7 صفحات پر مشتمل تفصیلی حکم نامہ جاری کر دیا۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے بانی پی ٹی آئی کی جانب سے دائر کی گئی تین فوجداری درخواستوں کو بعد ازاں پیش رفت کی روشنی میں غیر مؤثرقرار دے کر...
    فائل فوٹو گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پنجاب اور سندھ تو چل رہے ہیں مگر خیبر پختونخوا جام ہے، صوبائی حکومت کو پرواہ نہیں۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ کے پی ہاؤس تو خود خیبر پختونخوا حکومت کا حصہ ہے، صبح نہا دھو کر اپنی پسند کے وقت دھرنا دینے بیٹھ جاتے ہیں، پھر واپس چلے جاتے ہیں۔ پی ٹی آئی کی پالیسیاں سمجھ سے بالاتر ہیں، گورنر خیبرپختونخوا گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی پالیسیاں سمجھ سے بالاتر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کے پی ہاؤس میں سارے انتظامات موجود ہیں، اسٹاف سمیت کچن بھی ہے، پارلیمنٹ ہاؤس گیا تھا وہاں تو...
    اسلام آباد (آئی این پی )وزیردفاع  خواجہ آصف نے  بانی پی ٹی آئی  کی جانب سے علاج کیلئے ملک سے باہر جانے کے مطالبے کی تمام خبروں کی تردید کردی۔ سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان یمں  خواجہ آصف نے مختلف عناصر کی جانب سے پھیلائے جانے والے پراپیگنڈے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی طرف سے کوئی ڈیمانڈ نہیں ہے کہ انہیں علاج کے لیے باہر بھیجا جائے اور نہ ہی حکومت ایسا کچھ سوچ رہی ہے یہ سب اخباری باتیں ہیں۔ واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر عمران خان کی جانب سے علاج کے لیے بیرونِ ملک جانے کے مطالبے سے متعلق زیرِ گردش ہیں۔ پاکستان نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی اقدامات...
    سندھ رینجرز اور سی ٹی ڈی پولیس نے کورنگی چکرا گوٹھ میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 3 انتہائی مطلوب سہولت کار دہشتگرد گرفتار کرلیے۔ رینجرز حکام نے بتایا ہے کہ گرفتار ملزمان میں یاسرعرفات، خدا بخش اور زاہد حسین عرف بارکزئی شامل ہیں جبکہ ملزمان کے قبضے سے 5 کلو بارودی مواد، 10 میٹر پرائما کارڈ،3 عدد ڈیٹونیٹر،1 کلو بال بیرنگ برآمد کرلی گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان سے انتہا پسندی پرمبنی لٹریچر کے 250 عدد بُکس اور لیپ ٹاپ بھی برآمد کر لیے گئے ہیں۔ ملزمان مختلف کالجزاور یونیورسٹیز کے طلباء کی کالعدم تنظیم میں شمولیت کیلئے ذہن سازی کرتے تھے اور انتہا پسندی پر مبنی لٹریچر کی فراہمی میں بھی ملوث...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں سیکیورٹی اداروں نے ایک بڑی اور بروقت کارروائی کے دوران شہر کو ممکنہ تباہی سے بچاتے ہوئے فتنہ الہندوستان سے وابستہ تین مبینہ سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا، جن کے قبضے سے بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد اور انتہاپسندانہ لٹریچر برآمد کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق رینجرز اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کورنگی کے علاقے چکرا گوٹھ میں مشترکہ آپریشن کیا، جس کے دوران انتہائی مطلوب تین افراد کو حراست میں لیا گیا۔رینجرز کے ترجمان نے بتایا کہ گرفتار ملزمان کی شناخت یاسر عرفات، خدابخش اور زاہد عرف بارکزئی کے ناموں سے ہوئی ہے، جو مبینہ طور پر کالعدم تنظیم کے...
    علیمہ خان---فائل فوٹو  راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے غیر حاضری پر بانیٔ پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی۔عدالت نے غیر حاضری پر علیمہ خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کر دیے۔عدالت نے علیمہ خان کی جانب سے دائر کی گئی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست خارج کرتے ہوئے اپنے ریمارکس میں کہا کہ ٹرائل پہلے ہی تاخیر کا شکار ہے، غیر حاضری کی کوئی معقول وجہ نہیں، ملزمہ کی غیر ذمے داری کی وجہ سے گواہان کو 37 مرتبہ پیش ہونا پڑا...
    راولپنڈی پولیس کی بڑی کارروائی، منشیات فروشوں سے روابط پر اے ایس آئی ملازمت سے برطرف WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) راولپنڈی پولیس نے خود احتسابی کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے منشیات فروشوں سے مبینہ روابط ثابت ہونے پر اے ایس آئی محمد اختر کو ملازمت سے برخاست کر دیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق مذکورہ اہلکار کے خلاف کچھ عرصے سے شکایات موصول ہو رہی تھیں، جن کی بنیاد پر تحقیقات کا آغاز کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اے ایس آئی محمد اختر نے اپنی ملازمت کا ایک بڑا حصہ چکوال میں گزارا، جہاں ان کے طرزِ عمل کے حوالے سے بھی مختلف شکایات سامنے آتی رہی تھیں۔ تقریباً دو سال قبل...
    کراچی: پاکستان رینجرز (سندھ) اور سی ٹی ڈی پولیس نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے چکرا گوٹھ کورنگی سے فتنۃ الہندوستان کے 3 انتہائی مطلوب سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق گرفتار سہولت کاروں کی شناخت یاسرعرفات، خدابخش اور زاہد حسین عرف بارکزئی کے ناموں سے کی گئی۔ ملزمان کے قبضے سے 5 کلو بارودی مواد، 10 میٹر پرائما کارڈ، 3 عدد ڈیٹونیٹر، 1کلو بال بیرنگ، انتہا پسندی پر مبنی لٹریچر کے 250 عدد بکس اور لیپ ٹاپ برآمد کر لیا گیا۔  تفصیلات کے مطابق ملزمان مختلف کالجز اور یونیورسٹیز کے طلباء کی کالعدم تنظیم میں شمولیت کیلیے ذہن سازی کرنے اور انتہا پسندی پر مبنی...
    اسامہ ملک: کراچی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام،کورنگی میں رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی،فتنہ الہندوستان کے 3 مبینہ سہولت کار گرفتار کر لئے گئے ۔   تفصیلات کے مطابق  سندھ رینجرزاور سی ٹی ڈی پولیس نے کورنگی چکرا گوٹھ میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 3 انتہائی مطلوب سہولت کار دہشتگرد گرفتار کرلیے۔  رینجرز حکام نے بتایا ہے کہ گرفتار ملزمان میں یاسرعرفات، خدا بخش اور زاہد حسین عرف بارکزئی شامل ہیں جبکہ ملزمان کے قبضے سے 5 کلو بارودی مواد، 10 میٹر پرائما کارڈ،3 عدد ڈیٹونیٹر،1 کلو بال بیرنگ برآمد کر لی گئی ہے۔ ناکوں پر بدتمیزی کا کلچر ختم ؛وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس صلاحات کیلئے 3 ماہ کی ڈیڈ لائن مقرر...
    راولپنڈی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے علاج کے معاملے پر جیل میں علاج کا ریکارڈ ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب کو بھجوا دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے وائٹل سائنز بلڈ پریشر، نبض، ٹمپریچر اور شوگر کا مکمل چارٹ بھی ارسال کیا گیا ہے۔ بانی کی آنکھوں سے متعلق صورتحال کی رپورٹ، کنسلٹنس رپورٹس اور میڈیکل اسٹاف کی تفصیلات بھی ہوم ڈیپارٹمنٹ کو بھجوائی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق کب کس ڈاکٹر نے بانی کا معائنہ کیا اس کی تفصیلات بھی شامل ہیں، آن ڈیوٹی ڈاکٹرز روزانہ تین مرتبہ بانی پی ٹی آئی کے وائٹل سائنز اور طبی معائنہ کرتے ہیں جبکہ روزانہ طبی معائنہ اور وائٹل سائنز کا ریکارڈ باقاعدگی سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سرگودھا (صباح )سی ٹی ڈی پنجاب کی کارروائیوں کے دوران صوبہ بھر میں بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ ترجمان کے مطابق لاہور سے القاعدہ کا ایک اہم دہشتگرد جبکہ سرگودھا سے 4 انتہائی خطرناک دہشتگرد گرفتار کیے گئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق گرفتار دہشتگردوں کا تعلق علاقہ غیر سے ہے اور وہ پنجاب میں بڑے حملوں کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔ سی ٹی ڈی کے بیان میں کہا گیا کہ ملزمان کے قبضے سے حساس تنصیبات کے نقشے، تخریبی مواد، ممنوعہ لٹریچر، رابطوں کے جدید آلات اور فنڈز کی تفصیلات بھی برآمد کی گئی ہیں۔ابتدائی تفتیش میں معلوم ہوا ہے کہ گرفتار دہشتگرد پنجاب میں مذہبی مقامات، سرکاری دفاتر اور اہم عوامی مقامات کو نشانہ بنانے کے...
    بنوں میں سی ٹی ڈی پولیس اہلکار قدیر کو مسلح افراد نے اغوا کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بنوں میں تھانہ ٹاؤن شپ کے علاقہ ڈوگر عمر زائی میں سی ٹی ڈی پولیس اہلکار قدیر کے گھر کو اگ لگا کر اسے اغواء کر لیا گیا۔ پولیس کانسٹیبل سی ٹی ڈی قدیر ولد نور زادہ سکنہ ڈوگر عمر زائی سی پیک پولیس چوکی پر تعینات تھا۔ پولیس کانسٹیبل قدید کی اغوا کی ذمہ داری مسلح تنظیم گیدڑ گروپ ڈومیل نے ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ مغوی پولیس کانسٹیبل قدیر کو مسلح افراد نے ڈومیل میں واقع اکبر علی خان کلے جنگل میں لے گئے مسلح افراد نے سوشل میڈیا پر مغوی پولیس اہلکار قدیر کی اغوا کی خبر بھی پوسٹ کر دی۔...
    کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بتایا ہے کہ مالی سال 26-2025 کی پہلی ششماہی کے دوران پاکستانی فری لانسرز نے 50کروڑ ڈالر سے زائد کا زرمبادلہ کمایا جو ملک کی بڑھتی ہوئی ڈیجیٹل معیشت کی مضبوطی اور پاکستان کی ڈیجیٹل ہنرمند افرادی قوت کی عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی مقبولیت اور طلب کی عکاس ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق فری لانسرز نے کمپیوٹر اور انفارمیشن کے ذریعے  جولائی تا دسمبر 2025 تک 55 کروڑ 70لاکھ ڈالر کی آمدنی میں اضافہ کیا جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں یہ رقم 35 کروڑ 20لاکھ ڈالر تھی اور یوں گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 58 فیصد کا نمایاں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260214-08-12 راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر احتجاج کیس کی سماعت 16 فروری تک ملتوی کر دی۔ عدالت کے جج امجد علی شاہ ارجنٹ چھٹی پر چلے گئے جس کے باعث سماعت نہ ہو سکی۔ عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر کے علیمہ خان کو طلب کیا تھا اور آخری 2 گواہان تفتیشی افسران پر جرح مکمل کی جانے تھی۔ علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری اور آئندہ تاریخ پر علیمہ خان کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم بھی برقرار رکھا گیا۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260214-08-5 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینیٹ اجلاس میں مختلف قوانین کی منظوری دی گئی، وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے بھنگ کنٹرول اتھارٹی ترمیمی بل 2026 پیش کیا جسے ایوان نے منظور کرلیا سینیٹ نے نیا پاکستان ہائوسنگ اینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی ایکٹ 2020 میں ترمیم کا بل بھی منظور کرلیا۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    سابق بھارتی کرکٹر روی چندرن ایشون کے بعد بھارت کے معروف انٹرنیشنل امپائر انیل چوہدری نے بھی پاکستانی اسپنر عثمان طارق کے بولنگ ایکشن کو درست قرار دے دیا ہے، جس کے باعث انڈین ٹیم میں خوف کا عالم ہے اور سابق بھارتی کرکٹر بھارتی کھلاڑیوں کو مشورہ دے رہے ہیں کہ وہ دوران میچ منع کردیں کہ وہ نہیں کھیلیں گے۔ آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ میں اتوار کو پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے اہم میچ سے قبل پاکستانی اسپن اٹیک، خصوصاً عثمان طارق کے ایکشن پر بھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا میں غیر معمولی بحث جاری ہے۔ یہ بھی پڑھیں: عثمان طارق نے کیمرون گرین کو ’روتے بچے‘ سے تشبیہ کیوں دی؟  بھارتی حلقوں کی...
    خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے ایک اہلکار کو مسلح افراد نے اغوا کر لیا، جس کے بعد علاقے میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ تھانہ ٹاؤن شپ کی حدود ڈوگر عمر زائی میں پیش آیا، جہاں نامعلوم مسلح افراد نے رات کے وقت اہلکار کے گھر پر حملہ کیا۔ اطلاعات کے مطابق حملہ آور گھر کو آگ لگانے کے بعد سی ٹی ڈی کانسٹیبل قدیر ولد نور زادہ کو زبردستی ساتھ لے گئے۔ مغوی اہلکار سی پیک پولیس چوکی پر تعینات تھا اور انسداد دہشت گردی سے متعلق ذمہ داریاں انجام دے رہا تھا۔ واقعے کے فوراً بعد سیکورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے...
    لاہور ہائی کورٹ  راولپنڈی بینچ—فائل فوٹو لاہور ہائی کورٹ کی راولپنڈی بینچ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے سوموٹو اختیارات محدود کر دیے۔درخواست پر فیصلہ جسٹس جواد حسن اور جسٹس مرزا وقاص رؤف پر مشتمل ڈویژن بینچ نے جاری کیا۔ریفرنس کی درخواست شہری ساجد حسین گوندل کے خلاف دائر کی گئی تھی، جنہوں نے 2019ء کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرائے تھے اور کمشنران لینڈ ریوینیو نےٹیکس آرڈیننس دفعہ 120 کے تحت گوشواروں کو ڈیمڈ ٹیکس اسیسمنٹ قرار دیا تھا۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے قومی ایئرلائن کی نجکاری کے خلاف درخواست مسترد کر دیلاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کی جانب سے قومی ایئرلائن کی نجکاری کے خلاف درخواست مسترد کردی گئی۔ جس پر لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی...
    راولپنڈی: عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر احتجاج کیس کی سماعت 16 فروری تک ملتوی کر دی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ ارجنٹ چھٹی پر چلے گئے جس کے باعث سماعت نہ ہو سکی۔ مزید پڑھیں راولپنڈی: علیمہ خان کے ایک بار پھر ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر کے علیمہ خان کو طلب کیا تھا اور آج آخری 2 گواہان تفتیشی افسران پر جرح مکمل کی جانے تھی۔ علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری اور آئندہ تاریخ پر علیمہ خان کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم بھی برقرار رکھا گیا۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) میکسیکن ڈرگ کارٹلز کے ڈرونز نے امریکی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی تاہم فوج نے انہیں ناکام بنا دیا۔امریکی فوج کے مطابق یہ واقعہ ایل پاسو ہوائی اڈے کی اچانک بندش اور بعد میں اسے دوبارہ کھولنے کے بعد سامنے آیا۔ امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے ٹیکساس کے ایل پاسو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے اوپر فضائی حدود کی عارضی بندش ختم کرنے اور تمام پروازیں بحال کرنے کا اعلان کیا جو اس سے قبل سیکورٹی وجوہات کی بنا پر روک دی گئی تھیں۔ایف اے اے نے اپنے بیان میں کہا کہ ایل پاسو کے اوپر عارضی فضائی پابندی ختم کر دی گئی ہے۔ تجارتی پروازوں کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    راولپنڈی(نیوز ڈیسک)راولپنڈی میں 26 نومبر احتجاج کیس کی سماعت کے دوران علیمہ خان کے دوبارہ ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔ انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کیس کی سماعت کی، عدالت نے علیمہ خان کو گرفتار کر کے کل جمعہ پیش کرنے کا حکم دیا۔ علیمہ خان کے خلاف مقدمے کی سماعت کل جمعہ 13 فروری تک ملتوی کر دی گئی۔
    گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی—فائل فوٹو گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ بھارت کو 4 دن میں منہ توڑ جواب دے سکتے ہیں۔اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ہمارے ملک نے سیکیورٹی کے حوالے سے بہت کام کیا ہے اور اس حوالے سے پروپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائیاں کی جارہی ہیں۔فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ صوبہ خیبر پختون خوا دہشت گردی کے حوالے سے خاص توجہ چاہتا ہے۔ پی ٹی آئی پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا: فیصل کریم کنڈیانہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا، ماضی میں بھی پی ٹی آئی نے مذاکرات...
    ارشاد قریشی: راولپنڈی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نےعدم پیشی پر علیمہ خانم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں علیمہ خانم سمیت 11 ملزمان کے خلاف 26 نومبر مقدمے کی سماعت ہوئی۔  عدالت نے عدم پیشی پر علیمہ خانم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے سماعت کل تک ملتوی کردی۔
    معروف امریکی اداکار جیمز وان ڈیر بیک 48 سال کی عمر میں چل بسے۔ جیمز وان ڈیر بیک کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ان کے اہل خانہ نے خود یہ خبر مداحوں کو دی ہے۔ اہل خانہ کی جانب سے شیئر کی گئی پوسٹ میں لکھا ہے کہ جیمز ڈیوڈ وان ڈیر بیک آج صبح چل بسے۔ View this post on Instagram A post shared by James Van Der Beek (@vanderjames) پوسٹ میں مزید لکھا ہے کہ اداکار نے اپنی زندگی کے آخری ایام ہمت اور وقار کے ساتھ گزارے۔ پوسٹ میں مداحوں سے اس مشکل گھڑی میں ڈیوڈ وان ڈیر بیک کے خاندان کی پرائیویسی کا خیال رکھنے کی اپیل بھی کی گئی ہے۔ امریکی...
    وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے فلسطین کے لیے مزید 100 ٹن اشیائے خورونوش پر مشتمل 29ویں امدادی کھیپ روانہ کر دی۔ مزید پڑھیں: پاکستان نے غزہ کے لیے آٹھویں امدادی کھیپ روانہ کردی، وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار امدادی سامان الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے خصوصی پرواز کے ذریعے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور سے بھیجا گیا۔ امدادی کھیپ میں آٹا، چاول، کھجور، کوکنگ آئل اور دیگر ضروری اشیاء شامل ہیں۔ حکام کے مطابق اب تک مجموعی طور پر 29 امدادی کھیپوں کے ذریعے 2827 ٹن امداد فلسطین بھجوائی جا چکی ہے۔ سامان کی روانگی کے موقع پر این ڈی ایم اے اور وزارتِ خارجہ کے افسران کے علاوہ حکومتی نمائندگان اور الخدمت...
    لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ڈیجیٹل ٹریفک چالان ’’ون ایپ‘‘ کا افتتاح کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کے مطابق ترجمان ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ ملکی سطح پر پہلی بار شواہد پر مبنی ٹریفک انفورسمنٹ سسٹم نافذ کر دیا گیا ہے، ویڈیو ثبوت کے ساتھ چالان اور شفافیت کو یقینی بنایا جائے گا، ٹریفک خلاف ورزیوں کی ویڈیو ریکارڈنگ محفوظ اور قابلِ تصدیق ہوگی۔ موقع پر شناختی کارڈ، ڈرائیونگ لائسنس اور چوری شدہ گاڑیوں کی بھی تصدیق ہو گی۔ ترجمان ٹریفک پولیس کا مزید کہنا ہے کہ گاڑی کی ملکیت، فٹنس سرٹیفکیٹ اور روٹ پرمٹ کی فوری ویری فکیشن ہو گی، تجاوزات ماحولیاتی خلاف ورزیوں پر بھی ڈیجیٹل کارروائی...
    علی ساہی: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ڈیجیٹل ٹریفک چالان ون ایپ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا، اس جدید نظام کے ذریعے صوبے میں پہلی بار شواہد پر مبنی ٹریفک انفورسمنٹ سسٹم نافذ کر دیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق نئی ایپ کے تحت ٹریفک خلاف ورزیوں پر ویڈیو ثبوت کے ساتھ چالان جاری کیا جائے گا، جس سے شفافیت کو یقینی بنایا جا سکے گا۔ تمام خلاف ورزیوں کی ویڈیو ریکارڈنگ محفوظ اور قابلِ تصدیق ہوگی، تاکہ کسی بھی قسم کی شکایت یا ابہام کی صورت میں مکمل ریکارڈ دستیاب ہو۔ سرد ہواؤں سے خنکی برقرار، لاہور آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر ڈیجیٹل سسٹم کے ذریعے موقع پر ہی شناختی کارڈ، ڈرائیونگ لائسنس اور...
    ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے وانڈہ بڈھ میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس کی ایک پارٹی پر حملہ ہوا، جس میں ایس ایچ او فہیم ممتاز سمیت 4 اہلکار شہید اور ڈی ایس پی حافظ عدنان سمیت 2 زخمی ہوئے۔ واقعے کے بعد گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے واقعے کی سخت مذمت کی اور شہداء کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔ یہ بھی پڑھیں:علما و مشائخ کونسل کی اسلام آباد خودکش حملے کی شدید مذمت، دہشتگردی کے خلاف قومی اتحاد پر زور وانڈہ بڈھ میں دہشتگردوں نے پولیس آپریشن پارٹی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایس ایچ او فہیم ممتاز، کانسٹیبل توقیر، کانسٹیبل عرفان اور کانسٹیبل غلام ربانی شہید ہو گئے۔ فائرنگ کے تبادلے میں ڈی...
    فیشن ڈیزائننگ یونیورسٹی میں بڑا سکینڈل؟ سینیٹ قائمہ کمیٹی کا سخت ایکشن WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کا اجلاس چیئرپرسن بشریٰ انجم بٹ کی زیرِ صدارت منعقد ہوا جس میں انسٹیٹیوٹ آف فیشن ڈیزائننگ کی وائس چانسلر سے متعلق معاملات زیرِ غور آئے۔اجلاس کے دوران عبوری وائس چانسلر طیبہ بھی شریک ہوئیں تاہم چیئرپرسن کمیٹی نے انہیں مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اجلاس میں بلایا نہیں گیا اور ان کی موجودگی ضروری نہیں۔چیئرپرسن بشریٰ انجم بٹ نے کہا کہ کمیٹی کے پاس وائس چانسلر کے خلاف اختیارات کے غلط استعمال اور مالی بے ضابطگیوں کے حوالے سے کافی شواہد موجود ہیں۔ ان کا کہنا تھا...
    کوئٹہ(نیوز ڈیسک) کٹ پیس مارکیٹ میں 2 ماہ قبل ہونے والی 11 کروڑ 50 لاکھ روپے کی ڈکیتی کی واردات میں ملوث سی ٹی ڈی افسر کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت سی ٹی ڈی کے انسپکٹر اورنگزیب کھوکھر کے نام سے ہوئی ہے، واردات میں ملوث پولیس سپاہی محمود اور قلعہ عبداللہ کے رہائشی حبیب کو پہلے ہی گرفتار کیا جا چکا ہے۔ گرفتار انسپکٹر اورنگزیب کھوکھر کو 3 روزہ ریمانڈ پر سیریس کرائم انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا، پولیس نے ایک کروڑ 90 لاکھ روپے سے زائد رقم برآمد کر لی۔ ذرائع نے بتایا کہ ڈکیتی کی منصوبہ بندی پولیس افسران اور گینگ نے مل کر کی، ڈکیتی...
    خیبر پختونخوا کے ملاکنڈ ڈویژن میں امن و امان کی صورتِ حال کو بہتر بنانے کے لیے اہم فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کے تحت سکیورٹی سے متعلق ذمہ داریاں کے پی پولیس، کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور دیگر صوبائی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کی جائیں گی۔امن و امان کی مجموعی صورتِ حال پر غور کے لیے کور ہیڈ کوارٹر پشاور میں اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور کور کمانڈر پشاور نے شرکت کی۔ اجلاس میں عسکری اور سیاسی قیادت نے دہشت گردی کے خلاف ایک مشترکہ حکمتِ عملی پر اتفاق کیا۔اجلاس کے بعد وزیر قانون خیبر پختونخوا آفتاب عالم نے...
    محکمہ سیاحت پنجاب کے زیر اہتمام 21 ویں چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی 11 سے 15 فروری تک منعقد ہونے جارہی ہے جس سے دیکھنے کے لیے اندرون اور بیرون ملک سے ہزاروں سیاح بہاولپور پہنچیں گے تاہم ماہرین کا کہنا ہے چولستان میں ہزاروں افراد پانی کی خالی بوتلیں، پلاسٹک ریپر پھینک دیتے ہیں اور اس کچرے سے چولستان میں نہ صرف آلودگی پیدا ہوتی ہے بلکہ یہ کچرا چولستان کی وائلڈلائف کے لیے بھی خطرہ بنتا جا رہا ہے۔ وائلڈلائف کنزرویٹو بدرمنیر ان دنوں صحرائے چولستان میں اپنی ٹیم کے ہمراہ پلاسٹک کا کچرا  اکٹھا کرنے میں مصروف ہیں جو گزشتہ برس یہاں ہونے والی ڈیزرٹ جیپ ریلی کے دوران پھینکا گیا تھا۔ بدر منیر نے بتایا کہ جیپ...
      راولپنڈی (نیوزڈیسک)انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے میں غیرحاضری پر علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ سماعت کےدوران علیمہ خان اور انکے وکیل عدالت پیش نہیں ہوئے،غیرحاضری پرعلیمہ خان کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتےہوئے عدالت نے قراردیاکہ ملزمہ کی غیر حاضری کا نہ کوئی جواز ہےنہ ہی استثنیٰ۔ عدالت میں اسپیشل پراسیکیوٹرظہیرشاہ ٹیم کےہمراہ پیش ہوئے،پراسیکیوٹر نےاین سی سی آئی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر سلمان نیاز کو گواہان کی فہرست میں شامل کرنے کی درخواست دی تھی۔جسےمنظورکرلیا گیا، کیس کی مزید سماعت ایک روز کیلئے مؤخر کردی گئی ۔
    پشاور: خیبرپختونخوا کے ملاکنڈ ڈویژن میں امن و امان کے حوالےسے فوج کو دی گئیں ذمہ داریاں پولیس، سی ٹی ڈی اور صوبائی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خیبر پختونخوا میں امن و امان کی مجموعی صورت حال پر غور کے لیے ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وفاقی حکومت کے نمائندوں اور سینئر سول و عسکری قیادت نے شرکت کی۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان، مشیر خزانہ مزمل اسلم اور وزیر قانون آفتاب عالم نے اجلاس کے بعد میڈیا کو بتایا کہ اجلاس میں معیشت اور لا اینڈ آرڈر سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے،...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرخزانہ  اورنگزیب نے سرکاری نظام میں اے آئی کے مؤثراستعمال پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مصنوعی ذہانت سے شفافیت، کارکردگی اور ریونیو نظام بہتر بنایا جا رہا ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ اورنگزیب نے اسلام آباد میں نیشنل آرٹیفیشل انٹیلی جنس ورکشاپ سے خطاب میں کہا کہ ٹیکس اصلاحات میں خودکار نظام اور فیس لیس پراسس شامل ہیں۔ ٹیکنالوجی کے ذریعےانسانی مداخلت کم کرنا کرپشن روکنے کیلئے ضروری ہے۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ اے آئی سے ریونیو لیکجز کم اور مالی نتائج بہتر ہوئے۔ ڈیجیٹل اثاثوں کیلئے ریگولیٹری اتھارٹی کا قیام معیشت کو محفوظ بنانے کی کوشش ہے۔ نوجوانوں کی اسکلز ڈیویلپمنٹ ڈیجیٹل معیشت کیلئے ناگزیرہے۔ وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے واضح...
    راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے علیمہ خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کرتے ہوئے کل بروز بدھ گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔راولپنڈی میں انسدادِ دہشت گردی عدالت میں علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر احتجاج کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔عدالت نے حاضری معافی درخواست مسترد کر دی جبکہ انسدادِ دہشت گردی عدالت نے حکمانہ جاری کر دیا۔بعد ازاں راولپنڈی پولیس کی خصوصی ٹیم وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کے لئے پہنچ گئی، ڈی ایس پی سید اظہر شاہ کی سربراہی میں ٹیم نے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کرائی۔
    راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے میں غیرحاضری پر علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق سماعت کےدوران علیمہ خان اور انکے وکیل عدالت پیش نہیں ہوئے،غیرحاضری پرعلیمہ خان کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتےہوئے عدالت نے قراردیاکہ ملزمہ کی غیر حاضری کا نہ کوئی جواز ہےنہ ہی استثنیٰ۔ عدالت میں اسپیشل پراسیکیوٹرظہیرشاہ ٹیم کےہمراہ پیش ہوئے،پراسیکیوٹر نےاین سی سی آئی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر سلمان نیاز کو گواہان کی فہرست میں شامل کرنے کی درخواست دی تھی۔جسےمنظورکرلیا گیا، کیس کی مزید سماعت ایک روز کیلئے مؤخر کردی گئی ۔ اسلام آباد: غیر رجسٹرڈ ہیلتھ کیئر اداروں کے خلاف سخت کارروائی کا...
    راولپنڈی میں گلی محلوں میں لاؤڈ اسپیکر، میگافون کے ذریعے اشیاء فروخت اور بھیک مانگنے کیخلاف عدالت میں نئی درخواست دائر کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالتی حکم پر عملدرآمد کے لئے سیشن عدالت راولپنڈی میں نئی درخواست دائر کی گئی۔ درخواست کے متن میں کہا گیا کہ عدالتی پابندی حکم پر کوئی تھانہ عملدرآمد نہیں کر رہا۔ عدالت نے 6 جنوری پابندی لگائی آج تک عمل نہیں ہوا۔ صبح 8 بجے سے رات 12 بجے تک اسپیکر میگا فون پر سبزی پھل اشیاء فروخت کی جارہی ہیں۔ درخواست میں کہا گیا کہ اب بھکاری بھی میگا فون پر گلی محلے گھوم پھر کر بھیک مانگنے لگے ہیں۔ اکثر عبادت گاہوں میں بھی ایمپلی فائر ایکٹ پر عملدرآمد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: بنگلا دیش میں 12 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کی کوریج کے لیے روزنامہ ’جسارت‘ اور ’جسارت ڈیجیٹل‘ کا نمائندہ وفد بنگلا دیش روانہ ہوگیا۔وفد کی قیادت روزنامہ جسارت کے چیف آپریٹنگ آفیسر سید طاہر اکبر کر رہے ہیں۔ ان کے علاوہ وفد میں جسارت ڈیجیٹل کے ہیڈ سید عامر اشرف اور ویب ایڈیٹر نذیرالحسن بھی شامل ہیں، جو انتخابات سے قبل اور بعد کی سیاسی سرگرمیوں، انتخابی عمل، عوامی ردعمل اور نتائج پر مبنی تفصیلی اور بروقت خبریں ناظرین اور قارئین تک پہنچائیں گے۔واضح رہے کہ بنگلا دیش میں عام انتخابات ایک ایسے وقت میں منعقد ہو رہے ہیں جب ملک کی سیاسی فضا خاصی کشیدہ سمجھی جا رہی ہے۔ ملک میں شدید سیاسی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (صباح نیوز) وزیر اعظم پاکستان کی خصوصی ہدایت پر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (NDMA) نے الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے فلسطین کے متاثرہ بہن بھائیوں کیلیے امدادی سامان کی ایک اور بڑی کھیپ روانہ کر دی ہے۔ 100 ٹن وزنی یہ 28 ویں امدادی کھیپ الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ لاہور سے ایک خصوصی پرواز کے ذریعے روانہ کی گئی۔ اس امدادی کھیپ میں بنیادی طور پر غزہ کے بے گھر متاثرین کے لیے خیمے شامل ہیں، تاکہ انہیں پناہ فراہم کی جا سکے۔ سامان کی روانگی کے موقع پر تقریب کے مہمانِ خصوصی صوبائی وزیرِ ہاؤسنگ میاں بلال یاسین تھے۔ تقریب میں این ڈی ایم اے، وزارت خارجہ اور الخدمت فاؤنڈیشن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260210-08-17 راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی میں 38 سالہ سافٹ وئیر انجینئر کی گردن پر ڈور پھر گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ راولپنڈی کی کمرشل مارکیٹ میں پیش آیا جہاں 38 سالہ سافٹ وئیر انجینئر نعمان کی گردن پر ڈور پھر گئی۔ ناصرف گردن پر ڈور پھرنے سے زخم آیا اس کے علاوہ موٹرسائیکل سے نیچے گرنے سے ٹانگ پر بھی شدید چوٹیں آئی ہیں، جس کے باعث امدادی ٹیموں کی مدد سے نعمان کو ہولی فیملی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ اس سے قبل لاہور میں بسنت مناتے ہوئے افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں سنو نیوز سے وابستہ سپورٹس رپورٹر زین ملک چھت سے گر کر جاں بحق ہوگئے۔ زین ملک کا...
    راولپنڈی کے انڈسٹریل اسٹیٹ روات میں کپڑے و پولیسٹر کی رضائیاں بنانے والی فیکٹری  و گودام میں لگنے والی آگ شدت اختیار کرنے کے بعد بے قابو ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق روات میں قائم کپڑے کی فیکٹری میں لگنے والی آگ کی شدت کے پیش نظر اسلام آباد، واسا اور  دیگر اضلاع  سے  امدادی اداروں کے فائر بریگیڈ کو بھی طلب کرلیاگیا۔ ریسکیو 1122 کی سربراہی میں آگ پر قابو پانے کے لیے فائر فائٹنگ آپریشن مسلسل  جاری  ہے پولیسٹر فائبر سمیت آگ پکڑنے والا دیگر میٹریل موجود ہونے کے باعث آگ ریسکیو کو آگ بجھانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ ریسکیو 1122  کے حکام کے مطابق روات انڈسٹریل اسٹیٹ میں ٹیکسٹائل فیکٹری  میں شام چار بجے کے قریب اچانک آگ بھڑک...
    راولپنڈی : صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی میں 38 سالہ سافٹ وئیر انجینئر کی گردن پر ڈور پھر گئی۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ راولپنڈی کی کمرشل مارکیٹ میں پیش آیا جہاں 38 سالہ سافٹ وئیر انجینئر نعمان کی گردن پر ڈور پھر گئی۔  ناصرف گردن پر ڈور پھرنے سے زخم آیا اس کے علاوہ موٹرسائیکل سے نیچے گرنے سے ٹانگ پر بھی شدید چوٹیں آئی ہیں، جس کے باعث امدادی ٹیموں کی مدد سے نعمان کو ہولی فیملی اسپتال منتقل کردیا گیا۔  اس سے قبل لاہور میں بسنت مناتے ہوئے افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں سنو نیوز سے وابستہ سپورٹس رپورٹر زین ملک چھت سے گر کر جاں بحق ہوگئے۔  زین ملک کا تعلق لاہور کے علاقے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان نے ایک بار پھر فلسطینی عوام کے ساتھ عملی یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے امدادی سامان کی ایک اور بڑی کھیپ روانہ کر دی ہے، جو الخدمت فاؤنڈیشن اور نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے تعاون سے تیار کی گئی۔یہ امدادی سامان وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کی ہدایت پر خصوصی پرواز کے ذریعے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور سے روانہ کیا گیا، جس کا مقصد جنگ اور محاصرے کے باعث شدید مشکلات کا شکار فلسطینی مسلمانوں کو فوری ریلیف فراہم کرنا ہے۔اس موقع پر صوبائی وزیر بلال یاسین سمیت دیگر متعلقہ حکام اور فلاحی اداروں کے نمائندے موجود تھے، جنہوں نے امدادی سامان کی روانگی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ امدادی کھیپ کا مجموعی وزن 100...
    وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر این ڈی ایم اے نے فلسطین کے لیے مزید امدادی سامان روانہ کردیا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق 100 ٹن سامان پر مشتمل مجموعی طور پر 28ویں امدادی کھیپ الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے بھیجی گئی جبکہ 100 ٹن خیموں پر مشتمل امدادی سامان بذریعہ خصوصی پرواز علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہورسے روانہ کیا گیا۔ اب تک 28 امدادی کھیپوں کے ذریعے بھیجی گئی امداد کا مجموعی وزن 2727 ٹن ہے۔ امدادی سامان روانگی تقریب کے مہمان خصوصی وزیرِ ہاؤسنگ پنجاب ایم پی اے میاں بلال یاسین تھے جبکہ تقریب میں این ڈی ایم اے اور وزارت خارجہ کے افسران سمیت حکومتی اور الخدمت فاؤنڈیشن کے نمائندگان بھی موجود تھے۔ متعلقہ حکام کا کہنا...
    لاہور: الخدمت فاؤنڈیشن نے غزہ کے فلسطینی مسلمانوں کیلئے مزید 100 ٹن امدادی سامان کی ایک اور کھیپ روانہ کردی۔ 100 ٹن امدادی سامان خصوصی پرواز کے ذریعے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے روانہ کیا گیا جو مصر کے راستے فلسطینی بھائیوں تک پہنچایا جائے گا۔ پاکستانی بھائیوں کی جانب سے اب تک 28 امدادی کھیپوں کے ذریعے مجموعی طور پر 2700 ٹن سے زائد سامان فلسطین بھجوایا جاچکا ہے۔ صوبائی وزیر بلال یاسین اور دیگر نے لاہور ایئر پورٹ سے امدادی سامان روانہ کیا۔ انہوں نے کاوشوں پر این ڈی ایم اے اور الخدمت فاونڈیشن کا بھرپور شکریہ ادا کیا۔  
     (ویب ڈیسک ) تھانہ پیرودھائی کے علاقے کراکری میں نوجوان نے خودکشی کر لی ۔ ذرائع کے مطابق   خودکشی کرنے والا نوجوان جاں بحق ہوگیا اور اسکی  لاش ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔ ذرائع کا کہن اہے کہ خود کشی کرنے والے نوجوان کی شناخت فاروق خان کے نام سے ہوئی،خود کشی کرنے والا نوجوان بل زیادہ آنے پر دل برداشتہ تھا۔ ادھر پولیس نے نوجوان کی خودکشی کے معاملے پر تحقیقات کا آغاز کر دیا۔  سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر ( جسارت نیوز) گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) ضلع سکھر کیجانب سے8 فروری 2024 کے عام انتخابات میں مبینہ انتخابی بے ضابطگیوں کے خلاف سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاج کی قیادت جی ڈی اے کے ضلعی کنوینر فقیر عنایت اللہ بروڑو نے کی، جبکہ مظاہرے میں غزنفر شاہ، محمد بچل مہر، اسلام الدین گھانگرو، محمد حیات منگریو، ارباز عباسی، شہزاد پہنور، عامر شاہ اور دیگر رہنماؤں و کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔اس موقع پر مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے جی ڈی اے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ 8 فروری کے عام انتخابات میں فارم 47 کے ذریعے عوامی مینڈیٹ کو مسخ کیا گیا، جسے نہ صرف عوام بلکہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی سائٹ ایریا میں واقع فیکٹری میں لگی آگ پر کے ایم سی فائر بریگیڈ کی دو گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر قابو پا لیا۔ سائٹ ایریا، حاکم انڈسٹری فیکٹری میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ کے ایم سی فائر بریگیڈ کے کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی سائٹ اسٹیشن سے کے ایم سی فائر بریگیڈ کی دو گاڑیاں فوری طور پر روانہ ہوئیں اور بھرپور جدوجہد کے بعد موقع پر پہنچ کر فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پا لیا۔ واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ مانیٹرنگ ڈیسک گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی، کالم نگار، اینکر اور میڈیا پرسن اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ بلال غوری نے کہا ہے کہ اپنی گرفتار کے حوالے سے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ شب کراچی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسی تکنیکی غلطی کی بنیاد پر ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا جس میں کسی ادارے کا قصور نہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ اب میں بالکل خیریت سے ہوں اور ان شااللہ پہلی دستیاب فلائٹ سے حسب ارادہ ڈھاکا پہنچوں گا۔ بلال غوری نے لکھا کہ اداروں کی نوازش، مجھے اپنے ملک اور قوم پہ فخر ہے، شکریہ۔ رپورٹس کے مطابق گزشتہ رات بلال غوری کو کراچی ائرپورٹ سے...
    راولپنڈی کے تھانہ پیرودھائی کے علاقے گلی لوہاراں میں 22 سالہ نوجوان نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ واقعے سے علاقے میں افسوس اور تشویش کی فضا پھیل گئی۔ پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت فاروق خان کے نام سے ہوئی ہے، جس نے مبینہ طور پر خود کو زخمی کر کے زندگی کا خاتمہ کیا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور شواہد اکٹھے کرتے ہوئے قریبی سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج حاصل کر لی ہے۔ علاقے میں یہ اطلاعات گردش کر رہی ہیں کہ نوجوان نے یوٹیلیٹی بل زیادہ آنے پر دلبرداشتہ ہو کر انتہائی قدم اٹھایا، تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ ابھی خودکشی کی حتمی وجہ کا تعین نہیں ہو سکا۔...
    راولپنڈی: تھانہ پیرودھائی کے علاقے گلی لوہاراں میں 22 سالہ نواجوان نے یوٹیلیٹی بل زیادہ آنے پر مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق فاروق خان نے شہ رگ پر چھری پھیر کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ پولیس موقع پر پہنچ گئی اور سی سی ٹی کیمروں کی فوٹیج حاصل کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ادھر، علاقے میں مبینہ اطلاع پھیل گئی کہ متوفی نے یوٹیلیٹی بل زیادہ آنے پر زندگی کا خاتمہ کرلیا تاہم واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔ ایس ایچ او پیر ودھائی کا کہنا ہے کہ خودکشی ہوئی ہے لیکن وجہ کا تعین نہیں ہو سکا اس لیے  تحقیقات میں صورتحال واضح ہوگی۔
    سیکیورٹی و امن وامان کی مجموعی صورتحال سمیت پی ٹی آئی کی جانب سے ہڑتال کی کال و متوقع احتجاج سے نمٹنے کے لیے راولپنڈی بھر میں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کے احکامات کے مطابق راولپنڈی پولیس کے شہر بھر میں سکیورٹی انتطامات مکمل کرتے ہوئے سکیورٹی ہائی الرٹ کرکے 42 سو سے زائد افسران وجوان سکیورٹی و ٹریفک منظم رکھنے کے لیے تعینات کیے گئے ہیں۔ تمام سینئیر افسران کوبل فیلڈ میں موجود رہ کر سکیورٹی انتظامات کی نگرانی کا پابند کیاگیا ہے شہر میں 82 مقامات پر خصوصی پکٹس قائم کرکے داخلی خارجی راستوں پر چیکنگ کی جاری ہے۔ سی پی او راولپنڈی خالد ہمدانی کا کہناتھاکہ راولپنڈی میں...
    اپوزیشن کی جانب سے احتجاجی کال کے باوجود  راولپنڈی میں تمام مارکیٹیں کھلی ہوئی ہیں اور مری روڈ، آئی جے پی روڈ، پشاور روڈ اور صدر مال روڈ پر ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے۔ صدر، راجہ بازار اور کمرشل مارکیٹ سمیت اہم تجارتی مراکز کھلے رہے جبکہ تاجر تنظیموں اور ٹرانسپورٹرز نے شٹرڈاؤن اور پہیہ جام کی کال مسترد کر دی۔ صدر راولپنڈی سے فیض آباد تک ٹریفک کی روانی برقرار ہے، تاہم ممکنہ احتجاج کے پیش نظر مری روڈ پر پولیس کی اضافی نفری تعینات ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی ہدایات پر جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹرو بس سروس صدر اسٹیشن تا پاک سیکرٹریٹ مکمل بند کر دی گئی ہے جبکہ راولپنڈی میں الیکٹرک اور گرین بس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے روس یوکرین مذاکرات ابوظبی کے بعد میامی میں کروانے کی پیشکش کردی،جسے یوکرین نے قبول کرلیا۔ یوکرینی صدرکا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ امریکا چاہتا ہے یوکرین اور روس گرمیوں سے پہلے جنگ کا خاتمہ کریں۔ ابوظبی مذاکرات میں ڈونباس میں فری اکنامک زون کے قیام پر بھی بات چیت ہوئی۔ اس کے علاوہ فوجی حکام نے جنگ بندی کی تکنیکی نگرانی پر تبادلہ خیال کیا،جب کہ مشکل امور پر بات چیت کے لیے سہ فریقی سربراہی اجلاس کے امکان پر غور کیا گیا۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا (انٹرنیشنل ڈیسک) بنگلا دیش میں نپا وائرس سے متاثرہ خاتون کی موت ہو گئی۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے تصدیق کی کہ متاثرہ خاتون کی عمر تقریباً 40 تا 50 سال تھی اور وہ ناوگان ضلع کی رہائشی تھی۔ خاتون میں 21 جنوری کو وائرس کے علامات ظاہر ہوئیں، جن میں بخار، سردرد، زیادہ تھوک آنا، الجھن اور دورے شامل تھے تاہم خاتون ایک ہفتے بعد انتقال کر گئی اور اگلے دن وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوئی۔ خاتون نے حال ہی میں کچی کھجور کے رس کا استعمال کیا تھا ۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    (24 ںیوز ) اقوام متحدہ (یو این او) نے  راولپنڈی کی مسجد میں خودکش حملے کی مذمت کردی اور پاکستان حکومت اور عوام سے دہشت گردی اور انتہاپسندی کے خلاف یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ عبادت گاہوں اور شہریوں پر حملے ناقابلِ قبول ہیں، حملے کے ذمےداروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس کے ٹرائل کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر   دوسری طرف اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے بھی دہشت گردی کے واقعے کی مذمت کی ہے، سیکریٹری جنرل حسین براہم طحٰہ نے کہا کہ ہر قسم کی دہشت گردی اور عبادت گاہوں کو نشانہ بنانے...
    دہلی (ویب ڈیسک) انڈیا سے تعلق رکھنے والی معروف ٹیچر اور سماجی کارکن روبل ناگی جنہوں نے ملک بھر میں سینکڑوں تعلیمی مراکز قائم کیے اور کچی آبادیوں کی دیواروں پر تعلیمی میورلز بنائیں، کو ایک ملین ڈالر کا عالمی اعزاز گلوبل ٹیچر پرائز دے دیا گیا۔ ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق روبل ناگی نے یہ اعزاز جمعرات کو متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں منعقد ہونے والے ورلڈ گورنمنٹس سمٹ کے دوران وصول کیا جس میں دنیا بھر کے رہنما شریک ہوتے ہیں۔ روبل ناگی آرٹ فاؤنڈیشن کے تحت اب تک انڈیا بھر میں 800 سے زائد تعلیمی مراکز قائم کیے جا چکے ہیں، جن کا مقصد ان بچوں کو منظم تعلیم فراہم کرنا ہے جو کبھی...
    اسلام آباد: سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی کو فراڈ کیس میں بڑا ریلیف مل گیا، جس کے تحت عدالت نے ان کی گرفتاری روک دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے فراڈ کیس میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے اسپیشل جج سینٹرل کے فیصلے پر آئندہ سماعت تک کارروائی معطل کر دی، جب کہ عدالت نے نجف حمید کی گرفتاری سے بھی روک دیا۔ عدالت نے نجف حمید کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے متعلقہ فریقین سے جواب طلب کر لیا اور کیس کی سماعت ملتوی کر دی۔ واضح رہے کہ اسپیشل جج سینٹرل نے 16 جنوری کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے رکن خیبر پختونخوا اسمبلی شکیل احمد کی رکنیت بحال کر دی۔ گوشوارے جمع کرانے پر الیکشن کمیشن کی جانب سے شکیل احمد کی رکنیت بحال کی گئی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ الیکشن ایکٹ 2017ء کے تحت شکیل احمد کی معطلی ختم کی گئی تھی۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا میں واقع سونے کی کان میں پیش آنے والے حادثے میں ایک کارکن ہلاک ہو گیا۔ عالمی سطح پر معروف کان کنی کمپنی نیومونٹ نے تصدیق کی کہ واقعہ آسٹریلیا کے شمالی علاقے ناردرن ٹیریٹری میں واقع تانامی گولڈ مائن میں پیش آیا۔امریکی کمپنی نیومونٹ کارپوریشن کے مطابق یہکان دارالحکومت ڈارون سے تقریباً 900 کلومیٹر جنوب میں واقع ہے۔حادثے کے فوراً بعد ہنگامی ردِعمل کے تمام طریقہ کار فعال کر دیے گئے اور حادثے کی مکمل تحقیقات میں تعاون کے لیے کان میں تمام سرگرمیاں عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہیں ۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    پولیس کے مطابق فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹر کے مین گیٹ پر کواڈ کاپٹر سے دو گولے فائر کیے گئے، گولے گرنے سے حوالدار امجد شہید ہو گئے۔ اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں ایف سی ہیڈ کوارٹر کے گیٹ پر کواڈ کاپٹر سے دو گولے فائر کیے گئے جس میں حوالدار شہید ہوگئے جب کہ دو جوان زخمی ہیں۔ پولیس کے مطابق فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹر کے مین گیٹ پر کواڈ کاپٹر سے دو گولے فائر کیے گئے، گولے گرنے سے حوالدار امجد شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ میں دو جوان زخمی بھی ہوئے ہیں، واقعہ تحصیل درازندہ میں ہیش آیا، زخمی جوانوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کواڈ کاپٹر کی...
    وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں امام بارگاہ کے اندر خود کش دھماکے کے  بعد راولپنڈی کے تمام اسپتالوں کو ہائی الرٹ کردیا گیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ 25 ایمرجنسی ایمبولینسز اسلام آباد روانہ کردی گئی ہیں جبکہ راولپنڈی ڈسٹرکٹ کے تمام اسپتال ہائی الرٹ پر ہیں۔مریم نواز نے کہاکہ اسپتالوں میں سرجیکل ٹیمز مکمل طور پر تیار ہیں جبکہ بلڈ بینکس اور آپریشن ٹھیٹرز میں زخمیوں کو ہر طرح کی طبی سہولت فراہم کرنے انتظامات مکمل ہیں۔وزیر اعلیٰ پنجاب کے مطابق کمشنر اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔خیال رہے کہ اسلام آباد کے مضافاتی علاقے ترلائی کی مسجد و امام بارگاہ خدیجتہ الکبریٰ میں جمعے کی نماز...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے علاقے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) فیز 8 میں خیابانِ اتحاد پر نصب ڈیجیٹل ایڈورٹائزمنٹ اسکرین پر نازیبا ویڈیو چلنے کے واقعے میں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق اس واقعے کا مقدمہ گزشتہ روز گزری تھانے میں درج کیا گیا تھا، جس کے بعد تفتیش کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے ملزم تک رسائی حاصل کی گئی،گرفتار ملزم کا تعلق اسی ایڈورٹائزنگ کمپنی سے ہے جس کی جانب سے مذکورہ ڈیجیٹل اسکرین آپریٹ کی جا رہی تھی۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم کمپنی میں بطور ملازم کام کر رہا تھا اور اسے اسکرین کے کنٹرول سسٹم تک رسائی حاصل تھی، جس کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے...
    فائل فوٹو  وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اسلام آباد کی مسجد میں ہونیوالے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دھماکے کے متاثرین کیلئے 25 ایمرجنسی ایمبولینس اسلام آباد روانہ کی ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ راولپنڈی ڈسٹرکٹ کے تمام اسپتالوں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے، سرجیکل ٹیمیں، آرتھو پیڈک اور نیورو سرجن الرٹ ہیں۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ بلڈ بینکس میں اضافی اسٹاف تعینات، خون کی وافر دستیابی یقینی بنائی جائے، آپریشن تھیٹرز مکمل طور پر فعال اور تیار ہیں۔ مریم نواز نے مزید کہا کہ کمشنر اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو ہر ممکن امداد کی ہدایت کردی گئی ہے۔خیال رہے کہ اسلام آباد...
    سٹی 42: ترلائی خود کش دھماکہ، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے  ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو اسلام آباد انتظامیہ سے بھرپور معاونت کی ہدایت  کی ۔ترلائی خود کش دھماکہ کے زخمیوں کو راولپنڈی کے سرکاری ہسپتالوں میں علاج معالجہ کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت  کردی ۔ وزیراعلی  نے  زخمیوں کے لئے متعلقہ بلڈ گروپ کا خون بھی مہیا کرنے کا حکم  دیا ۔ وزیراعلی مریم نوازشریف کی زخمیو ں کے علاج کے لئے تمام تر میسر وسائل بروئے کارلانے کی ہدایت  کردی ۔ کمشنر او رڈپٹی کمشنر کو خود زخمیوں  کے علاج کی مانیٹرنگ کرنے کی ہدایت  کردی ۔دکھ کی اس گھڑی میں شہداء کے خاندانوں کے ساتھ ہیں -ترلائی بم دھماکے کی شدت کو دل سے محسوس کیا-دہشت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈیرہ اسماعیل خان (صباح نیوز)شہید کیپٹن عباس شنواری کی نماز جنازہ آبائی گائوں لنڈی کوتل خوگہ خیل میں ادا کر دی گئی، آئی جی ایف سی رائو عمران سرتاج میت کے ہمراہ بائے روڈ جنازہ میں شرکت کیلئے پہنچے۔ نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں مقامی افراد، عمائدین اورسیکورٹی فورسز کے افسران نے شرکت کی۔ اس موقع پر انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور (آئی جی ایف سی)رائو عمران سرتاج شہید کیپٹن کی میت کے ہمراہ بذریعہ سڑک آبائی علاقے پہنچے، نماز جنازہ میں شرکت کی اور اہلِ خانہ سے تعزیت کی۔ ان کی شرکت کو شہدا کے اہلِ خانہ کے ساتھ اظہار یکجہتی اور فورسز کے جوانوں کے ساتھ قیادت کے مضبوط تعلق کی علامت قرار دیا جا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابانِ اتحاد میں نصب ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ اسکرینز پر نامناسب ویڈیو چلنے کے واقعے پر گذری پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ مقدمہ کمپنی کے لیگل ایڈوائزر شاکر علی کی درخواست پر درج کیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ نمبر 56 برائے سال 2026 تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ 292 کے تحت درج کیا گیا، جس میں نامناسب ویڈیو نشر کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ واقعے کے بعد کمپنی کے ایک ملازم کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔مدعی کے مطابق بدھ کی رات 9 بج کر 37 منٹ پر کمپنی کے آپریشن ڈائریکٹر  نے انہیں اطلاع دی کہ خیابان...
    فوٹو: پی آئی ڈی  وزیراعظم شہباز شریف سے ازبک صدر شوکت مرزایوف کی ملاقات  ہوئی، دو طرفہ تجارت کا حجم 5 سال میں 2 ارب ڈالرز تک بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔اعلامیے کے مطابق ازبک صدر کو پاک ازبک تعلقات کے فروغ پر اعزازی پی ایچ ڈی اور پروفیسر شپ سے نوازا گیا، ازبک صدر نے وزیراعظم شہباز شریف کو آئندہ سال تاشقند آنے کی دعوت دی۔ پاکستان، ازبکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں 28 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ دونوں ملکوں کے درمیان انٹر ریجنل فورم کے قیام کا معاہدہ کیا گیا۔ ازبکستان افغانستان پاکستان ریلوے منصوبہ علاقائی روابط کیلئے اہم قرار دیا گیا، دونوں ممالک نے توانائی، دفاع، سیاحت اور تعلیم میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔اسلام آباد میں تاشقند...
    ڈی آئی خان : ایف سی ہیڈ کوارٹر پر کواڈ کاپٹر حملہ،1 شہید، 2 جوان زخمی ڈیرہ اسماعیل خان (نیوزڈیسک)واقعہ درازندہ میں ہیش آیا، زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا، کواڈ کاپٹر کی سمت کا اندازہ کرکے تفتیش شروع کردی گئی ڈیرہ اسماعیل خان میں ایف سی ہیڈ کوارٹر کے گیٹ پر کواڈ کاپٹر سے دو گولے فائر کیے گئے جس میں حوالدار شہید ہوگئے جب کہ دو جوان زخمی ہیں۔ پولیس کے مطابق فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹر کے مین گیٹ پر کواڈ کاپٹر سے دو گولے فائر کیے گئے، گولے گرنے سے حوالدار امجد شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ میں دو جوان زخمی بھی ہوئے ہیں، واقعہ تحصیل درازندہ میں ہیش آیا، زخمی جوانوں کو...
    پاکستان ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کا صدر منتخب، چارج سنبھال لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )پاکستان ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کا صدر منتخب، وزیر مملکت شزا فاطمہ خواجہ نے پاکستان کی جانب سے صدارت سنبھالی۔کویت میں ڈی سی او کی پانچویں جنرل اسمبلی ہوئی جس میں 16 ممالک کے اعلی حکام شریک ہوئے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرانفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ نے کہا کہ آرگنائزیشن کا صدر منتخب ہونا پاکستان کے لیے اعزاز ہے۔شزا فاطمہ خواجہ کا کہنا تھا کہ آئی ٹی اور سکلزڈویلپمنٹ کے شعبے میں تعاون بڑھانے کے لیے پرعزم ہیں، فورم کے تحت مختلف شعبوں میں تعاون کا فروغ ترجیح ہے۔انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کے...
      لاہور: (نیوزڈیسک) برطانیہ کے پولیٹیکل کاؤنسلر مارک بیل نے وفد کے ہمراہ گورودوارہ ڈیرہ صاحب لاہور کا دورہ کیا۔ مارک بیل نے صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑا کے ساتھ گورودوارہ کا وزٹ کیا، رمیش سنگھ اروڑا نے بطور میزبان وفد کا استقبال کیا۔ وفد نے گورودوارہ ڈیرہ صاحب میں ارداس کی، مذہبی رسومات میں شرکت کی، لنگر ہال میں لنگر بھی تناول کیا، وفد کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کو بھرپور سراہا گیا۔ صوبائی وزیر اقلیتی امور کے مذہبی مقامات کی رینوویشن اور ریسٹوریشن کے اقدامات کی تعریف کی۔   برٹش پولیٹیکل کونسلر نے پنجاب میں بین المذاہب ہم آہنگی کو مثالی قرار دیا، غیر ملکی یاتریوں اور...
    ڈیرہ اسماعیل خان میں ایف سی ہیڈ کوارٹر کے گیٹ پر کواڈ کاپٹر سے دو گولے فائر کیے گئے جس میں حوالدار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹر کے مین گیٹ پر کواڈ کاپٹر سے دو گولے فائر کیے گئے، گولے گرنے سے حوالدار امجد شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ میں دو جوان زخمی بھی ہوئے ہیں، واقعہ تحصیل درازندہ میں ہیش آیا، زخمی جوانوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے، کواڈ کاپٹر کی سمت کا اندازہ کیا جا رہا ہے۔
    پشاور(نیوز ڈیسک) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے یومِ یکجہتی کشمیر ریلی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا ہر شہری اپنے کشمیری بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہے، معرکہ حق میں ہم نے ہندوستان کو چار دن میں شکست دی۔ خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل کیا جائے، کشمیریوں پر ناروا ظلم ہوتا ہے، ہندوستان کے پاس کچھ نہیں صرف کشمیریوں پر ظلم کر رہے ہیں، خیبر پختونخوا کا ہر بچہ کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ صوبے اور وفاق کے درمیان دو اہم میٹنگز ہوئیں، کچھ برف پگھلی ہے، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کی میٹنگ امن خوشحالی...