Express News:
2026-06-03@02:20:03 GMT

ریلوے ورکرز کی ہڑتال، ٹرین بغیر اسٹاف روانہ، لائٹس بھی بند

اشاعت کی تاریخ: 17th, February 2026 GMT

‍‍‍‍‍‍

راولپنڈی:

ریلوے ٹرین لائٹنگ اسٹاف نے مکمل ہڑتال کرتے ہوئے ٹرین لائٹنگ کا بھی بائیکاٹ کر دیا۔

راولپنڈی سے تیز گام ٹرین بغیر اسٹاف کے روانہ کر دی گئی جبکہ اسٹاف بائیکاٹ سے ٹرینوں کی لائٹنگ بھی بند ہوگئی، تیز گام ایکسپریس کو اندھیرے میں اپنی منزل کی طرف روانہ ہونا پڑا۔

ورکر یونین کا کہنا تھا کہ جب تک بقیہ ٹریول الاؤنس تنخواہیں ادا نہیں ہوتیں ہڑتال اور بائیکاٹ جاری رہے گا۔

مزید پڑھیں

پنجاب سے کراچی آنے والی ٹرین بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی

لاہور سے کراچی جانے والی ٹرین کی 7 بوگیاں انجن سے الگ ہوگئیں

انہوں نے کہا کہ رمضان سر پر ہے اور ریلوے کے کلاس فور کے کسی ملازم کو تنخواہ نہیں دی گئی، ریلوے آمدن بڑھ رہی ہے تو ملازمین کو تنخواہیں کیوں نہیں مل رہیں۔

ریلوے ٹرین لائٹنگ اسٹاف نے راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر احتجاج کرتے ہوئے نعرہ بازی کی اور گاڑیوں کا بائیکاٹ کیا۔

.

ذریعہ

ذریعہ: Express News

پڑھیں:

شیخ رشید نے راولپنڈی ڈسٹرکٹ بار میں رکنیت بحالی کی درخواست جمع کرا دی

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے راولپنڈی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میں اپنی رکنیت بحالی کے لیے باضابطہ درخواست جمع کرا دی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ زندگی کا ایک عجوبہ کام جو مجھے بہت پہلے کرنا چاہئے تھا، اب کر رہا ہوں، مجھے بار کی رکنیت 50 سال پہلے حاصل کرنی چاہیے تھی۔

ان کا کہنا تھا کہ سردار رازق کے چیمبر کے ذریعے ڈسٹرکٹ بار کی رکنیت کی بحالی کی درخواست کر رکھی ہے۔

شیخ رشید نے کہا کہ ڈسٹرکٹ بار کی رکنیت بحال ہو گئی تو بار کی سیاست نہیں کروں گا، صرف اور صرف سردار رازق کے چیمبر میں بیٹھ کر پریکٹس کروں گا۔

ایف آئی اے نے جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے والی 2 خواتین کو آف لوڈ کر دیا ، 2 ایجنٹ گرفتار

مزید :

متعلقہ مضامین

  • پنکی ڈرگ والی پر ڈرامہ بنانےکا اعلان کیا گیا، اس موضوع پر فلم بننی چاہیے تھی، عظمیٰ بخاری
  • وسیم اکرم، مصباح اور فخر عالم نے اپنی حج کی پوسٹس پر ہونے والی تنقید کا جواب دے دیا
  • اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات
  • 27 مئی تا یکم جون عید تعطیلات، ریلوے کی آمدن میں خاطرہ خواہ اضافہ
  • خانیوال پل حادثے کی انکوائری مکمل‘پاکستان ریلویز نے دو افسران کو ملازمت سے فارغ کر دیا
  • نواز شریف گلگت بلتستان روانہ، انتخابی مہم میں حصہ لیں گے
  • تیزگام ایکسپریس کی پاور وین میں آگ لگ گئی
  • شیخ رشید نے راولپنڈی ڈسٹرکٹ بار میں رکنیت بحالی کی درخواست جمع کرا دی
  • وزیر ریلوے کی اطالوی قومی دن کے موقع پر اٹلی کی حکومت اور عوام کو مبارکباد
  • سیٹلائٹ تصاویر نے کوٹلی ستیاں جنگلات میں لگنے والی بھیانک آگ کی تباہی کی تفصیلات ظاہر کر دیں