2026-07-24@13:18:37 GMT
تلاش کی گنتی: 26025

«مقدس مقامات کی»:

(نئی خبر)
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیل کے غیرقانونی اقدامات مسترد کرتے ہوئے اسرائیلی کارروائیاں فوری روکنے کا مطالبہ کردیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اسرائیلی قابض طاقت کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارہ کے علاقوں کو نام نہاد ریاستی ملکیت میں تبدیل کرنے اور غیر قانونی آبادکاری کی سرگرمیوں میں توسیع کی حالیہ کوششوں کو بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتا ہے۔ دفتر خارجہ کے بیان میں کہا گیا کہ یہ اقدامات نہ صرف عالمی قوانین بلکہ اقوام متحدہ سلامتی کونسل اور اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی متعلقہ قراردادوں کے بھی منافی ہیں، اور عالمی برادری کو انہیں واضح طور پر مسترد کرنا چاہیے۔ترجمان کے مطابق اسرائیل کی جانب سے بین الاقوامی قوانین کو مسلسل...
    فائل فوٹو  کراچی کے علاقے پاپوش نگر میں اے ٹی ایم میں خاتون کو گولی مار کر قتل کرنے والے ملزم کے خلاف دو مقدمات درج کرلیے گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی گارڈ کےخلاف واقعے کے دو مقدمات تھانا پاپوش میں درج کرلیے گئے، پہلا مقدمہ قتل کی دفعہ کے تحت مقتولہ کے شوہرکی مدعیت میں درج کیا گیا جبکہ دوسرا مقدمہ بغیر لائسنس اسلحہ رکھنے کی دفعہ کے تحت سرکار کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔خاتون کو قتل کرنے والے گرفتار ملزم سیکیورٹی گارڈ نے اعتراف جرم کرلیا۔ملزم کا کہنا ہے کہ خاتون کو رقم دینے کے بہانے اے ٹی ایم پر بلایا تھا، خاتون جیسے ہی اے ٹی ایم کیبن میں داخل ہوئی اس پر فائرنگ کر...
    راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ابو ظہبی کے نائب حکمران اور متحدہ عرب امارات کے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر شیخ طحنون بن زاید النہیان سے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلاقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ملاقات میں علاقائی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی جبکہ خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے باہمی روابط اور مسلسل ہم آہنگی کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا۔دوران ملاقات معاشی اشتراک، سرمایہ کاری اور سلامتی کے میدانوں میں تعاون بڑھانے پر بھی زور دیا گیا۔اس کے علاوہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے متحدہ عرب امارات کی جانب...
    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ قیمتوں میں حالیہ اضافہ مہنگائی کے نئے طوفان کا باعث بنے گا، پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین عالمی منڈی کے مطابق شفاف انداز میں نہیں کیا جاتا جس کے باعث عوام پر اضافی مالی بوجھ ڈالا جا رہا ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ کالعدم قرار دیا جائے۔درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے اشیائے ضروریہ سمیت ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ ہوگا جس کے نتیجے میں عام آدمی کی مشکلات میں مزید اضافہ متوقع ہے۔
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو عوام دشمن قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا اور حکومت کو اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی شازیہ مری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پٹرول 5 اور ڈیزل 7 روپے 32 پیسے مہنگا کرنا عوام دشمن فیصلہ ہے۔ رمضان سے قبل عوام پر مہنگائی کا پٹرول بم گرا دیا گیا ہے، جو کسی صورت قبول نہیں۔ شازیہ مری نے کہا کہ وفاق ایک جانب رمضان پیکیج دے رہا ہے تو دوسری طرف اضافی مہنگائی کا تحفہ بھی۔ مہنگائی سے تنگ عوام کو ریلیف دینے کے بجائے ان کی مشکلات میں...
    سٹی 42 : وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی سری لنکا کے سیکرٹری دفاع ائر وائس مارشل( ر)سمپاتھا تھویا کونتھا سے ملاقات ہوئی، جس کے دوران پاک سری لنکا سکیورٹی تعاون اور دفاعی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔  ملاقات میں پاک سری لنکا سکیورٹی تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔  سری لنکن سیکرٹری دفاع نے کہا کہ سری لنکا بھی دہشتگردی کا شکار رہا ہے۔ پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف سری لنکا حکومت کا بھرپور ساتھ دیا۔ انہوں نے کہا کہ اس سپورٹ پر ہم پاکستان کے تہہ دل سے مشکور ہیں۔  انعام میں آئی فون کا نیا ماڈل جیتنےوالا شخص ڈبہ دیکھ کر پریشان محسن نقوی نے کہا کہ سری لنکا اور پاکستان...
    وفاقی وزیرِ داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی سری لنکا کے وزیرِ کھیل و امورِ نوجوانان سنیل کمارا گیمیج سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور کھیلوں، خصوصاً کرکٹ کے فروغ کے لیے تعاون بڑھانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ سری لنکن وزارتِ کھیل کے ساتھ اشتراک میں اضافے پر بھی اتفاق ہوا۔ دونوں ممالک نے کرکٹ سمیت دیگر کھیلوں کے فروغ کے لیے باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا فیصلہ کیا۔ اس موقع پر محسن نقوی کا کہنا تھا کہ پاکستان اور سری لنکا کے تعلقات میں گرمجوشی آرہی ہے۔ کرکٹ سمیت دیگر کھیلوں کے ذریعے یہ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔ محسن نقوی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے موقع پر...
    راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے آج ابوظہبی میں ابوظہبی کے نائب حکمران اور متحدہ عرب امارات کے قومی سلامتی کے مشیر شیخ طحنون بن زاید النہیان سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا، خصوصاً اقتصادی تعاون، سرمایہ کاری اور سیکیورٹی کے شعبوں پر توجہ دی گئی۔ اس موقع پر علاقائی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی اور خطے میں امن و استحکام کے فروغ کیلئے مسلسل رابطہ اور تعاون کی اہمیت پر زور دیا گیا۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پاکستان کی معیشت اور سیکیورٹی کیلئے متحدہ عرب امارات کی جانب سے گزشتہ کئی دہائیوں سے...
    —فوٹو بشکریہ جیو نیوز فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی سلامتی اور استحکام پاکستان کی سلامتی کا لازمی جزو ہے۔یہ بات انہوں نے یو اے ای کے نائب حکمراں اور مشیرِ قومی سلامتی سے ملاقات کے موقع پر کہی ہے۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کی شیخ طحنون بن زاید النہیان سے ابوظبی میں ملاقات ہوئی ہے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقاتآئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے 62 ویں میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی تعاون خصوصاً معیشت، سرمایہ کاری اور سلامتی امور پر گفتگو ہوئی، دونوں رہنماؤں نے خطے...
    —فائل فوٹو کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں چور جیولر کی دکان کی عقبی دیوار توڑ کر اس کا صفایا کر گئے۔پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں واقع اقبال مارکیٹ میں جیولر کی دکان میں چوری کی واردات میں ملزمان 606 تولے سونا اور 25 لاکھ مالیت کے ہیرے چوری کر کے لے گئے۔چوری کی واردات کا مقدمہ اقبال مارکیٹ تھانے میں درج کیا گیا ہے۔ صدر میں جیولری شاپ میں ڈکیتی کی واردات کا ڈراپ سین کراچی صدر میں جیولری شاپ کے مالک نے قرض کی ادائیگی... مدعی کا کہنا ہے کہ معمول کے مطابق 14 فروری کو صبح دکان کھولی تو واردات کا علم ہوا۔مدعی نے یہ بھی بتایا ہے کہ دکان کھولنے پر...
    چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے آج ابو ظہبی میں متحدہ عرب امارات کے نائب حکمران اور قومی سلامتی کے مشیر شیخ طحنون بن زاید النہیان سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا، خصوصاً اقتصادی تعاون، سرمایہ کاری اور سیکیورٹی کے شعبوں پر خصوصی توجہ دی گئی۔ اس کے علاوہ خطے کی مجموعی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی اور اس امر پر زور دیا گیا کہ علاقائی امن و استحکام کے فروغ کے لیے باہمی رابطہ کاری کا تسلسل ناگزیر ہے۔ یہ بھی پڑھیے: ’کردار، جرات اور...
    جمہوریہ ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر عرفان نظیراوغلو نے آج سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات کی۔ آئندہ دونوں ممالک کے درمیان اعلیٰ سطح عدالتی تبادلے کے پیش نظر متعلقہ سرکاری وزارتوں کو اعتماد میں رکھنے کے لیے اس ملاقات میں وزارتِ قانون و انصاف کے سیکریٹری اور وزارتِ خارجہ کے نمائندے نے بھی شرکت کی۔ مزید پڑھیں: سپریم کورٹ: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو لطیف کھوسہ کا خط یہ ملاقات مارچ 2026 میں جمہوریہ ترکیہ کی آئینی عدالت کے صدر کے مجوزہ دورۂ پاکستان کے تناظر میں ہوئی۔ اس دورے کے دوران سپریم کورٹ آف پاکستان اور ترکیہ کی آئینی عدالت کے درمیان مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط متوقع ہیں، جو...
    ابوظہبی (نیوز ڈیسک) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی سلامتی اور استحکام پاکستان کی سلامتی کا ناگزیر حصہ ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ابوظہبی میں متحدہ عرب امارات کے نائب حکمران اور قومی سلامتی کے مشیر شیخ طحنون بن زاید النہیان سے ملاقات کی جس میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے بتایا گیا کہ اس ملاقات کے دوران معاشی تعاون سرمایہ کاری اور سکیورٹی کے شعبوں میں روابط بڑھانے پر اتفاق کیا گیا، خطے کی صورتحال اور امن و...
    شاہراہ دستور مکمل بند ،پارلیمنٹ ہاؤس، پارلیمنٹ لاجز اور کے پی ہاؤس میں دھرنے جاری،ذاتی ڈاکٹروں کی عدم موجودگی میں عمران کا کوئی علاج شروع نہ کیاجائے ،ترجمان پی ٹی آئی ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم نیعمران کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ مکمل کیا، ڈاکٹر فاروق، ڈاکٹر سکندر اور ڈاکٹرعارف شامل ،کوئی پی ٹی آئی رہنما نہیں آیا، اڈیالہ جیل کے اطراف سکیورٹی انتہائی سخت بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اسپتال منتقلی کے معاملے پر اپوزیشن اتحاد کا احتجاج تیسرے روز میں داخل ہو گیا۔ اپوزیشن رہنماؤں کی جانب سے پارلیمنٹ ہاؤس، پارلیمنٹ لاجز اور کے پی ہاؤس میں دھرنے جاری ہیں جبکہ وفاقی دارالحکومت کی مصروف ترین شاہراہ دستور بھی مکمل بند ہے۔ تحریک تحفظ آئینِ...
    ا حمد منصور : فیلڈ مارشل  نے ابوظہبی میں یو اے ای کے نائب سربراہ و نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر سے ملاقات کی۔    آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران معیشت، سرمایہ کاری اور سیکیورٹی شعبوں میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیاگیا۔ خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال، امن و استحکام کیلئے قریبی رابطہ کاری جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیاگیا۔  ملاقات میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے تاریخی برادرانہ تعلقات کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔  دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کو ہر شعبے میں مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیاگیا۔ پیپلزپارٹی کے رہنما رانا صفدر دلشاد انتقال کر گئے   مشترکہ کاوشوں کے ذریعے خطے...
    کراچی میں شہرقائد کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری کی واردات سامنے آ گئی، جیولری شاپ کی دیوار توڑ کر 30 کروڑ روپے کا سونا لوٹ لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق نامعلوم ملزمان 606 تولے سونا اور 25 لاکھ روپے کے ہیرے لے اڑے، واردات ڈسٹرکٹ ویسٹ کے اقبال مارکیٹ تھانے کی حدود میں معروف جیولری شاپ پر کی گئی۔ متاثرہ تاجر ایوب خان نے واردات کا مقدمہ اقبال مارکیٹ تھانے میں درج کرا دیا، جیولر ایوب خان کے مطابق 12 تاریخ کی شب جیولری شاپ معمول کے مطابق بند تھی۔ 14 تاریخ کی صبح کاریگروں نے دکان کھولی تو باکس خالی نکلے، دکان کے پیچھے جا کر دیکھا تو دیوار ٹوٹی ہوئی تھی۔ متاثرہ تاجر کے مطابق ذاتی سونے...
    راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی متحدہ عرب امارات کے قومی سلامتی  کے مشیر سے ملاقات ہوئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ابوظہبی میں شیخ طہنون بن زائد النہیان سے ملاقات ہوئی ہے،پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں معاشی تعاون ،سرمایہ کاری اور سکیورٹی کے شعبوں میں روابط بڑھانے پر اتفاق کیا گیا، ملاقات میں خطے کی صورتحال اور امن و استحکام پر بھی گفتگو ہوئی،فیلڈمارشل نے یو اے ای کی پاکستان کیلئے دیرینہ حمایت اظہار تشکر کیا۔ عمران خان کے معائنے سے متعلق ان کی...
    اپنے ایک ٹویٹ میں رافائل گروسی کا کہنا تھا کہ میں نے ابھی ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ ایٹمی پروگرام پر تکنیکی بات چیت مکمل کی تاکہ آئندہ روز جنیوا میں ہونے والے مذاکرات کی تیاری کی جا سکے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ "سید عباس عراقچی" گزشتہ شب سے "جنیوا" میں موجود ہیں۔ جہاں ان کی ملاقات بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) كے سربراہ "رافائل گروسی" ہوئی۔ جس میں ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئی۔ اس بارے میں رافائل گروسی نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر ایک ٹویٹ کیا۔ جس مں انہوں نے لکھا کہ میں نے ابھی ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ ایٹمی پروگرام پر تکنیکی بات چیت...
    اسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سزا معطل کرکے ضمانت پر رہا کرنے کی درخواست پر اہم پیشرفت سامنے آگئی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے بانی پی ٹی آئی کی سزا معطل کرکے ضمانت پر رہا کرنے کی درخواست پر اعتراض عائد کر دیا۔ بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ ٹو کیس اپیل پر بروقت رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور نہ کرنے کا اعتراض عائد کیا گیا۔ مزید پڑھیں عمران خان  کی توشہ خانہ ٹو کیس میں سزا معطل اور ضمانت پر رہائی کی درخواست دائر اعتراض لگایا گیا کہ درخوست گزار نے توشہ خانہ ٹو کیس کی مرکزی اپیل پر بروقت اعتراضات دور نہیں...
    وفاقی وزیرداخلہ و چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی سری لنکا کے وزیر کھیل و امور نوجوانان سنیل کمارا گیمیج سے ملاقات ہوئی جس میں  باہمی دلچسپی کے امور، کھیلوں خصوصا کرکٹ کے فروغ کیلئے تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ محسن نقوی نے کہا کہ سری لنکن وزیر کو دورہ پاکستان کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور سری لنکا کے تعلقات میں  گرمجوشی آرہی ہے، سری لنکا میں بہت محبت ملی، شاندار مہمان نوازی پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔ محسن نقوی نے کہا کہ کرکٹ اور دیگر کھیلوں کے ذریعے باہمی تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔  محسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے موقع پر بہترین انتظامات کو  سراہا۔ ملاقات کے موقع پر سری...
    —فائل فوٹو دفترِ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غیر قانونی یہودی بستیوں کی توسیع بین الاقوامی قوانین اور اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے۔جاری کیے گئے بیان میں ترجمان دفترِ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی اسرائیل کی جانب سے مغربی کنارے میں غیر قانونی اقدامات کی سخت مذمت کرتا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ اسرائیل کی مغربی کنارے کےعلاقوں کو نام نہاد سرکاری ملکیت قرار دینے کی کوشش مسترد کرتے ہیں۔ بھارتی بزدلانہ حملے کے بعد ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبیترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی جارحیت پاکستان کی خود مختاری کی خلاف ورزی ہے۔ دفترِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ایسے اقدامات منصفانہ اور پائیدار امن کے امکانات...
      ---فائل فوٹو توشہ خانہ ٹو کیس میں بانئ پی ٹی آئی کی سزا معطل کر کے ضمانت پر رہا کرنے کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور نہ کیے جا سکے۔بانئ پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس ٹو اپیل پر بر وقت اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور نہیں کیے گئے۔ توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو مجموعی طور پر 17،17 سال قید کی سزابانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو پی پی سی دفعہ 409 کے تحت 7،7 سال قید کی بھی سزا سنائی گئی۔ مجموعی طور پر دونوں کو 17 سال کی سزا سنائی گئی جبکہ ان دونوں کو ایک کروڑ روپے جرمانے کی...
    ---فائل فوٹو سانحۂ گل پلازا کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن کے سربراہ نے جاں بحق افراد کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی ہے، لواحقین نے انصاف کا مظالبہ کر دیا۔سربراہ کمیشن جسٹس آغا فیصل نے کہا ہے کہ آپ سب شہداء کے لواحقین ہیں، ہم چاہتے تھے آپ سے شروعات کی جائیں، ہمیں واقعے میں شہادتوں کا بہت افسوس ہے، کمیشن کا مقصد مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام ہے، مالی نقصان کی بھرپائی ہو جاتی ہے، جانی نقصان کی نہیں ہوتی۔انہوں نے کہا کہ آپ کے لیے کچھ سوالات تیار کیے ہیں، اس سلسلے میں آپ کی معاونت چاہتے ہیں، اگر آپ چاہیں تو یہاں جواب دیں یا ہائی کورٹ آ جائیں، بہت سے لواحقین یہاں نہیں...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی کی سزا معطل کر کے ضمانت پر رہا کرنے کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور نہ کیے جا سکے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس ٹو اپیل پر بر وقت اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور نہیں کیے گئے۔ رجسٹرار آفس کے مطابق درخواست گزار نے توشہ خانہ ٹو کیس کی مرکزی اپیل پر بر وقت اعتراضات دور نہیں کیے، اپیل پر رجسٹرار کے اعتراضات 7 دن میں دور کرنے تھے۔ کہا گیا کہ بر وقت اعتراضات دور نہ کرنے کا وقت گزر گیا ہے، اپیل پر اعتراض موجود ہے تو سزا معطلی کی درخواست...
    پاکستان کی وزارت خارجہ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیل کی تازہ غیر قانونی کارروائیوں کی سخت مذمت کی ہے، جس میں قابض اسرائیلی حکومت نے علاقے کو بظاہر ریاستی جائیداد میں تبدیل کرنے اور غیر قانونی بستیوں کو وسعت دینے کی کوشش کی۔ وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ اقدامات نہ صرف بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہیں بلکہ اقوام متحدہ کی متعلقہ سلامتی کونسل اور جنرل اسمبلی کی قراردادوں کی بھی کھلی خلاف ورزی ہیں، اور عالمی برادری کو انہیں مسترد کرنا چاہیے۔ یہ بھی پڑھیے: اسرائیلی کابینہ میں مغربی کنارے کی زمینوں کو ریاستی ملکیت قرار دینے کی تجویز منظور بیان میں کہا گیا ہے کہ قابض اسرائیلی حکومت کی بین الاقوامی...
    کولمبو (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیرِ داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی سری لنکا کے وزیرِ کھیل و امورِ نوجوانان سنیل کمارا گیمیج سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور کھیلوں، خصوصاً کرکٹ کے فروغ کے لیے تعاون بڑھانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا، سری لنکن وزارتِ کھیل کے ساتھ اشتراک میں اضافے پر بھی اتفاق ہوا، دونوں ممالک نے کرکٹ سمیت دیگر کھیلوں کے فروغ کے لیے باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا فیصلہ کیا۔ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ پاکستان اور سری لنکا کے تعلقات میں گرمجوشی آ رہی ہے اور کرکٹ سمیت دیگر کھیلوں کے ذریعے یہ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے، انہوں نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے موقع...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اپوزیشن نے خیبرپختونخوا ہاؤس اور پارلیمنٹ لاجز میں دھرنے ختم کردیئے۔ تاہم اپوزیشن اتحاد کے ارکان پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر چوتھے روز بھی دھرنا دیئے بیٹھے  ہیں۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا مطالبات کی منظوری تک ارکان جاری رہے گا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت پر کوئی سیاست نہیں کررہے۔ عوام سے کچھ نہیں چھپائیں گے۔ عمران خان کے دوبارہ چیک اپ کا سنا ہے۔ مگر رپورٹ سامنے نہیں آئی اس لیے کوئی تبصرہ نہیں کرسکتے۔ بانی کی میڈیکل رپورٹ سپریم کورٹ میں فائل نہیں ہوئی۔ عمران خان سے ڈیل؟ حنیف عباسی کا...
    وفاقی وزیرداخلہ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے سری لنکا کے وزیر کھیل و امور نوجوانان سنیل کمارا گیمیج سے ملاقات کی، جس میں دونوں رہنماؤں نے کھیلوں خصوصاً کرکٹ کے فروغ کے لیے تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلوں کے شعبے میں اشتراک بڑھانے پر اتفاق کیا گیا اور فیصلہ کیا گیا کہ دونوں ممالک کرکٹ سمیت دیگر کھیلوں کے فروغ کے لیے باہمی تعاون کو مزید فروغ دیں گے۔ یہ بھی پڑھیے: کولمبو میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی قومی ٹیم سے ملاقات، کھلاڑیوں کا حوصلہ بلند ملاقات کے دوران محسن نقوی نے کہا کہ ‘پاکستان اور سری لنکا کے تعلقات میں گرمجوشی آرہی ہے...
    سٹی42: رمضان المبارک سے قبل حکومت کی جانب سے پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے فیصلے پر شہری شدید برہم ہیں۔  جس کے بعد پیٹرول 5 روپے فی لیٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل 7 روپے 32 پیسے فی لیٹر مہنگا ہو گیا ہے۔ اس کے نتیجے میں ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 275 روپے 70 پیسے اور پیٹرول کی قیمت 258 روپے 17 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ بار انتخابات، سید واجد علی گیلانی دوبارہ صدر منتخب ملتان کے شہریوں نے اس فیصلے کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ رمضان میں مہنگائی کا نیا طوفان لے آئے گا۔ شہریوں نے...
    بنگلہ دیش میں اسلامی جماعتوں نے 1991ء میں پارلیمانی جمہوریت کے بحال ہونے کے بعد اپنے اب تک کے مضبوط ترین انتخابی مظاہرہ کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے اعداد و شمار کے مطابق، 13ویں قومی اسمبلی کے انتخابات میں کل 11 اسلامی جماعتوں نے حصہ لیا اور ملک بھر میں 607 امیدوار میدان میں اتارے۔ ان جماعتوں نے مجموعی طور پر 72 پارلیمانی نشستیں جیتیں جو 3 دہائیوں میں سب سے زیادہ شمار ہوتی ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: بنگلہ دیش کے وزیراعظم کی حلف برداری، احسن اقبال پاکستان کی نمائندگی کریں گے ان میں بنگلہ دیش جماعتِ اسلامی سب سے زیادہ اثر رکھنے والی جماعت کے طور پر سامنے آئی، جس نے 68 نشستیں جیتی۔ جماعت نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ بچوں کو ڈیجیٹل خطرات سے محفوظ رکھنے کے لیے آن لائن رسائی کو ریگولیٹ کرنے کے مزید اختیارات درکار ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ تیزی سے بدلتی ہوئی ٹیکنالوجی اور آن لائن خطرات کے پیش نظر قوانین کو جدید تقاضوں کے مطابق بنانا ناگزیر ہو چکا ہے تاکہ بچوں کی مؤثر حفاظت یقینی بنائی جا سکے۔خبرایجنسی کے مطابق برطانوی حکومت نے حال ہی میں بعض مصنوعی ذہانت کے پلیٹ فارمز کے خلاف اقدامات کیے ہیں، جبکہ مزید اے آئی چیٹ بوٹس کو بھی ایسے مواد، خصوصاً جنسی نوعیت کی تصاویر بنانے سے روکنے کے لیے سخت ضوابط کے دائرے میں لانے کا منصوبہ ہے۔رپورٹس کے مطابق یہ نئے اختیارات پارلیمنٹ میں...
    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 258 روپے 17 پیسے فی لٹر ہوگئی۔ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 32 پیسے اضافہ کیا گیا جس کے بعد ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 275 روپے 70 پیسے ہوگئی۔پٹرولیم ڈویژن نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں افغانستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ افغانستان اور متحدہ عرب امارات درمیان یہ میچ بھارت کے دارالحکومت دہلی میں کھیلا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ افغانستان کو اپنے ابتدائی دونوں میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے تاہم یو اے ای کو 1 میچ میں شکست ہوئی ہے اور 1 میں میچ کامیابی ملی ہے۔
    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرات، چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورس (CDF) نے 12 سے 14 فروری تک جرمنی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے 62ویں میونخ سیکیورٹی کانفرنس کے موقع پر مختلف اہم ملاقاتوں میں شرکت کی۔ فیلڈ مارشل اور سی ڈی ایف نے متعدد عالمی شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔ انہوں نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، عالمی و علاقائی سیکیورٹی صورتحال اور انسداد دہشت گردی میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جرمن حکام کے ساتھ ملاقاتوں کے دوران فیلڈ مارشل اور سی ڈی ایف نے وفاقی جمہوریہ جرمنی کے وفاقی وزیر داخلہ مسٹر الیگزینڈر ڈوبرنڈٹ، جرمن چانسلر کے خارجہ...
    ڈھاکا: بنگلادیش کے حالیہ پارلیمانی انتخابات میں کامیابی کے بعد طارق رحمان نے جماعت اسلامی کے امیر شفیق الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد جاری بیان میں ڈاکٹر شفیق الرحمان نے طارق رحمان کو مستقبل کے وزیر اعظم کے طور پر پیشگی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ان کی آمد قومی سیاست کے لیے ایک اہم لمحہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ ایک ایسے بنگلادیش کا خواب دیکھتے ہیں جو خودمختار ہو اور عدل و انصاف کی بنیاد پر قائم ہو۔ جماعت اسلامی کے امیر کے مطابق طارق رحمان نے یقین دہانی کرائی ہے کہ انتخابات کے بعد ہونے والے تشدد اور اپوزیشن کارکنوں و اقلیتی برادریوں پر حملوں کی روک تھام کے...
    حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 258 روپے 17 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔اس کے علاوہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 32 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 275 روپے 70 پیسے ہوگئی۔پیٹرولیم ڈویژن نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔
    یونائیٹڈ اسٹیٹس ایجوکیشنل فاؤنڈیشن ان پاکستان (یو ایس ای ایف پی) کے تحت اسلام آباد میں، امریکا میں تعلیم کے حوالے سے ایجوکیشن فیئر کا انعقاد کیا جس میں 16 امریکی یونیورسٹیوں نے اپنے اسٹالز لگائے اور طلبہ کو رہنمائی فراہم کی۔ ایونٹ کے لئے ملک بھر سے دو ہزار طلبہ نے رجسٹر کیا تھا، اور پاک بھارت میچ کے باوجود طلبہ نے بھرپور شرکت کی۔ جڑواں شہروں کے علاوہ دور دراز سے آئے طلبہ نے اسٹالز پر موجود یونیورسٹی نمائندوں سے امریکا میں تعلیم کے حوالے سے معلومات حاصل کی۔ یو ایس ای ایف پی کی سینیئر ایجوکیشن آفیسر شزا طارق نے وی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ طلبہ کی دلچسپی بہت حوصلہ افزا ہے اور...
    کراچی (سٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ کچھ لوگوں نے صوبہ بنانے کی بات کی ہے، انہیں کہتا ہوں چپ کرکے بیٹھ جاؤ۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ متحد رہے گا، اگر تم سندھ توڑنے کا سوچتے ہو تو تم پاکستان کے لیے نہیں سوچتے۔ بلدیاتی اداروں کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم کا یہ کام نہیں کہ وہ گلی میں گٹر کے ڈھکن لگائے۔ مراد علی شاہ نے کراچی کے علاقے ملیر میں خالدبن ولید فلائی اوورکا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے میئر کراچی کو 100 روز میں پل بنانے کا چیلنج دیا تھا، اب انہیں عظیم پورہ فلائی اوور بنانے کا ایک اورچیلنج دے رہاہوں۔ کراچی کو وہ سٹرکچر فراہم...
    لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیس اصلاحات کیلئے تین ماہ کی ٹائم لائن مقرر کر دی ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے پولیس کو ہر شہری کو سر کہہ کر پکارنے کا حکم دیا ہے۔ ہر تھانے کے باہر پولیس سے متعلق شکایات کے ازالے کے لئے پنک بٹن نصب کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ہر تھانے کے 10اہلکاروں پر باڈی کیم نصب کرنے اور انویسٹی گیشن کی ویڈیو اور آڈیو ریکاڈنگ کرنے کا اصولی فیصلہ کیا گیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے باڈی کیم کے لئے فنڈز کی منظوری دے دی۔ پولیس سے متعلق چھوٹی چھوٹی شکایات دو تین گھنٹے کے اندر حل کر کے ازالے کا حکم دیا ہے۔ پنجاب بھر میں 14ہزار باڈی کیم...
    اسلام آباد (خبر نگار خصوصی+ نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم شہباز شریف آسٹریا کے چانسلر کرسچیئن سٹاکر کی دعوت پر 2 روزہ سرکاری دورے پر ویانا پہنچ گئے۔ ائرپورٹ پہنچنے پر حکام نے پرتپاک استقبال کیا۔ آسٹرین فوج کے دستے نے وزیراعظم کو سلامی پیش کی۔ وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ اسحاق ڈار‘ عطا تارڑ‘ طارق فاطمی بھی آسٹریا گئے ہیں۔ شہباز شریف اور آسٹرین چانسلر دونوں ملکوں کے درمیان سرمایہ کاری میں اضافے کیلئے مشترکہ اجلاس کی صدارت کریں گے۔ شہباز شریف معروف کاروباری افراد سے ملاقاتیں اور بزنس فورم سے خطاب بھی  کریں گے۔ ان کی انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈی جی سے ملاقات بھی شیڈول میں شامل ہے۔ علاوہ ازیں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-03-3 دنیا کی معاشی لغت میں ایک سنہرا اصول درج ہے کہ جب معیشت سست پڑ جائے، جب بازاروں میں خریدار کم اور دکانوں پر اداسی زیادہ ہو، جب فیکٹریوں کی چمنیوں سے دھواں اُٹھنا کم ہو جائے تو حکومتیں اینٹ اور سیمنٹ کا سہارا لیتی ہیں۔ امریکا نے کساد بازاری میں ہاؤسنگ منصوبے شروع کیے، چین نے شہروں پر شہر آباد کر دیے، خلیجی ریاستوں نے بحران میں بھی تعمیراتی کرینوں کو رُکنے نہ دیا۔ انہیں معلوم ہے کہ تعمیرات وہ درخت ہے جس کی جڑ میں پانی ڈالو تو شاخوں پر درجنوں صنعتیں ہری ہو جاتی ہیں۔ یہ شاعرانہ مبالغہ نہیں بلکہ معاشی حقیقت ہے کہ تعمیراتی شعبہ پینتیس صنعتوں کو براہ راست اور ستر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اسپتال منتقلی کے معاملے پر اپوزیشن اتحاد کا احتجاج اتوار کو تیسرے دن بھی جاری رہا۔ اپوزیشن رہنماؤں کی جانب سے پارلیمنٹ ہاؤس، پارلیمنٹ لاجز اور کے پی ہاؤس میں دھرنے جاری ہیں جبکہ دارالحکومت کی مصروف ترین شاہراہ دستور بھی مکمل بند ہے۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی الشفا آئی اسپتال منتقلی تک دھرنا جاری رہے گا۔ ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ ذاتی ڈاکٹروں کی عدم موجودگی میں بانی پی ٹی آئی کا کوئی علاج شروع نہ کیا جائے۔ واضح رہے کہ عدالت عظمیٰ نے 16 فروری سے قبل عمران خان کے طبی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران /واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے کہا ہے کہ اگر امریکا پابندیاں اٹھانے پر بات چیت کے لیے تیار ہو تو ایران جوہری معاہدے تک پہنچنے کے لیے بعض سمجھوتوں پر غور کر سکتا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ ایران اپنے جوہری پروگرام پر بعض پابندیاں قبول کرنے کے بدلے اقتصادی پابندیاں ختم کروانا چاہتا ہے، تاہم میزائل پروگرام یا دیگر معاملات کو جوہری مذاکرات سے جوڑنے کی مخالفت کرتا ہے۔ انہوں نے تصدیق کی کہ امریکا اور ایران کے درمیان جوہری مذاکرات کا دوسرا دور منگل کو جنیوا میں ہوگا۔ اس سے قبل عمان میں دونوں ممالک کے درمیان بالواسطہ بات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-08-24 کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کراچی کے نائب امیر و اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈووکیٹ نے سندھ اسمبلی پر جماعت اسلامی کے پر امن احتجاج کو روکنے کے لیے پولیس کے وحشیانہ تشدد کے بعد گرفتار کیے گئے کارکنوں کو اتوار کے روز سٹی کورٹ میں ضلع جنوبی کے اسپیشل مجسٹریٹ کے سامنے پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کی ۔ انہوں نے سندھ حکومت کی جانب سے جماعت اسلامی کے نہتے اور پر امن کارکنان پر دہشت گردی کی دفعات لگانے کی شدید مذمت کی کہا کہ ہمارے پر امن اور نہتے کارکنوں کو گزشتہ روز غیر قانونی طور پر گرفتار کیا گیا یہ کارکنان حکومت سندھ کی کرپشن اور کراچی میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-08-22 کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ کل بھی کچھ لوگوں نے صوبہ بنانے کی بات کی ہے، انہیں کہتاہوں چپ کرکے بیٹھ جاؤ۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ متحد رہے گا، اگر تم سندھ توڑنے کا سوچتے ہو تو تم پاکستان کے لیے نہیں سوچتے۔ وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ بلدیاتی اداروں کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم کا یہ کام نہیں کہ وہ گلی میں گٹر کے ڈھکن لگائے۔ مراد علی شاہ نے کراچی کے علاقے ملیر میں خالدبن ولید فلائی اوورکا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے میئر کراچی کو 100 روز میں پل بنانے کا چیلنج دیا تھا، اب انہیں عظیم پورہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-08-16 میونخ(مانیٹر نگ ڈیسک) یوکرینی صدر ولادی میر زیلنسکی نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکا کی ثالثی میں روس کے ساتھ مذاکرات نتیجہ خیز ہوں گے۔ میونخ میں سیکورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے یوکرینی صدر نے کہا کہ یوکرین سے رعایتیں مانگی جا رہی ہیں مگر روس سے نہیں، روس مذاکرات کار کو تبدیل کر کے تاخیر کرنا چاہتا ہے۔یوکرینی صدر کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ کے پاس اختیار ہے، وہ پیوٹن کو جنگ بندی پر آمادہ کریں، امن معاہدے پر ریفرنڈم کروانے کیلئے پہلے جنگ بندی ناگزیر ہے۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-08-12 لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں پولیس اصلاحات کیلیے 3 ماہ کی ٹائم لائن مقرر کرتے ہوئے جامع اصلاحاتی اقدامات کا اعلان کر دیا، انہوں نے حکم دیا کہ پولیس ہر شہری کو ’’سر‘‘ کہہ کر مخاطب کرے اور چھوٹی شکایات کا ازالہ 2 سے 3 گھنٹوں میں یقینی بنایا جائے۔ وزیراعلیٰ کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں پولیس ریفارمز کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور آئی جی سمیت اعلیٰ حکام کو فوری عملدرآمد کی ہدایات جاری کی گئیں۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ تھانوں کے باہر شکایات کے ازالے کیلیے پنک بٹن نصب کیے جائیں گے جبکہ انوسٹی گیشن کے عمل کی وڈیو اور آڈیو ریکارڈنگ کی جائے گی۔ پنجاب میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) تنظیم اساتذہ پاکستان صوبہ سندھ کی صدر مریم جمیلہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کراچی کا ایک اہم تنظیمی دورہ کیا، جس کا مقصد صوبائی سطح پر تنظیم کی کارکردگی کا جائزہ لینا اور تعلیمی و دعوتی سرگرمیوں کے حوالے سے مستقبل کی حکمت عملی مرتب کرنا تھا۔ دورے کے دوران مریم جمیلہ نے سابقہ صدر تنظیم اساتذہ پاکستان یاسمین جاوید سے ملاقات کی، جس میں ماضی کی کامیابیوں اور درپیش چیلنجز پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔بعد ازاں، صدر کراچی نادرہ نوید سے بھی ملاقات ہوئی، جہاں مقامی سطح پر اساتذہ کو درپیش مسائل اور ان کے حل پر مشاورت کی گئی۔ دورے کے آخری مرحلے میں سندھ بھر سے آئے ہوئے ٹیم اراکین...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا (صباح نیوز/ مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلا دیش میں عام انتخابات کے فوری بعد سیاسی منظرنامے میں بڑی تبدیلی سامنے آئی ہے، جہاں بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی (BNP) کے چیئرمین طارق رحمان نے اتوار کی شام امیرِ جماعت اسلامی بنگلہ دیش ڈاکٹر شفیق الرحمن سے ان کے وسندھرا میں واقع دفتر میں ایک اہم اور خیر سگالی ملاقات کی۔ یہ ملاقات ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے جب ملک میں نئی حکومت کی تشکیل اور سیاسی استحکام کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع ہیں۔ ملاقات کے دوران طارق رحمان کے ہمراہ بی این پی کے سیکرٹری جنرل مرزا فخر الاسلام عالمگیر اور مستقل کمیٹی کے رکن نذر الاسلام خان بھی موجود تھے، جبکہ جماعت اسلامی کی جانب سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-01-5 اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے رمضان المبارک سے قبل صارفین پر مہنگائی کا نیا بوجھ ڈال دیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کرتے ہوئے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے بڑھا دیے ہیں۔پیٹرولیم ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ حکومت نے اوگرا کی تجاویز کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اطلاق اگلے 15 روز کے لیے ہوگا۔پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے، جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر نئی قیمت 258 روپے 17 پیسے ہوگئی ہے جبکہ اس سے قبل فی لیٹر قیمت 253 روپے 17...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)محکمہ آبپاشی میں ترقیاتی کاموں کی مد میں بڑے پیمانے پر رقم کی لوٹ مار کی خبروں کی اشاعت کے بعد تحقیقاتی اداروں اور حساس اداروں نے انکوائری شروع کردی ہے۔ اس سلسلے میں معلوم ہوا ہے کہ پھلیلی کینال ڈویژن کی ٹنڈوباگو سب ڈویژن میں اے ڈی پی پروگرام کے تحت کرائے گئے کروڑوں روپے کے ترقیاتی کام جوکہ کاغذوں تک محدود ہیں ان کاموں کے حوالے سے مختلف اداروں نے تحقیقات شروع کردی ہے، ان ترقیاتی کاموں کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ یا تو یہ ترقیاتی کام اپنے من پسند ٹھیکیداروں کو دیئے گئے یا خود افسران کی جعلی فرموں کے نام پر ان کاموں کے ورک آرڈ رجاری ہوئے۔ پروجیکٹ میں...
    بھارت اور امریکا کے درمیان شدید تناؤ ، سخت بیانات اور بھاری محصولات کے بعد آخر کار ایک تجارتی معاہدہ طے پا گیا ہے۔ بلومبرگ کے مطابق یہ معاہدہ اچانک نہیں ہوا بلکہ اس کے پیچھے مہینوں کی خاموش سفارتکاری، پردے کے پیچھے پیغامات اور اسٹریٹیجک صبر کارفرما تھا۔ مودی کی گزشتہ ستمبر میں چین میں روسی صدر پیوٹن اور چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کے فوراً بعد قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول کو واشنگٹن میں بھیجا گیا تاکہ امریکا سے بگڑتے تعلقات کو سنبھالا جا سکے۔ اجیت دوول نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات میں واضح پیغام دیا کہ بھارت ، امریکا کے ساتھ تلخی ختم کر کے دوبارہ تجارتی معاہدے پر بات چیت...
    ایک اچھی، مخلص اور عوام دوست جمہوری حکومت وہ ہوتی ہے جس میں عوام الناس کے مسائل و مشکلات کے حل کے لیے منصوبہ بندی کی جائے۔ ایسی دوررس نتائج کی حامل پالیسیاں بنائی جائیں جن کے عملی نفاذ سے عام آدمی کو فائدہ پہنچے۔ ان کی روزمرہ کی زندگی میں حقیقی تبدیلی آئے۔ ان کے بنیادی آئینی حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔ روزگار، رہائش، تعلیم، صحت اور انصاف کی فراہمی حکومت کی پہلی ترجیح ہو۔ غربت، مہنگائی، پسماندگی اور بے روزگاری کا خاتمہ کر کے عوام کو ان کے روشن و تابناک مستقبل کے خواب کی تعبیر دینا حکمرانوں کی ذمے داری ہے۔ پاکستان میں برسر اقتدار آنے والی ہر حکومت عوام سے ان کے مسائل حل کرنے...
    حکومت نے آئندہ پندرہ روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 258 روپے 17 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 32 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 275 روپے 70 پیسے ہوگئی۔پیٹرولیم ڈویژن نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کردیا گیا۔اس کے علاوہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 32 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد  ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 275 روپے 70 پیسے ہوگئی۔پیٹرولیم ڈویژن نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔ مزید :
    حکومتِ پاکستان نے 16 فروری 2026 سے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل (HSD) کی قیمتوں میں ترمیم کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ اوگرا (OGRA) کی سفارشات کی روشنی میں کیا گیا ہے۔ نئی قیمتوں کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل (HSD) کی قیمت 268.38 روپے فی لیٹر سے بڑھا کر 275.70 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے، یعنی 7.32 روپے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے۔ موٹر اسپریٹ (پیٹرول) کی قیمت 253.17 روپے فی لیٹر سے بڑھا کر 258.17 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے، یعنی 5 روپے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ یہ قیمتیں 16 فروری 2026 سے نافذ العمل ہوں گی اور آئندہ پندرہ روز تک لاگو رہیں...
    اپنی ایک رپورٹ میں امریکی نیوز چینل کا کہنا تھا کہ پینٹاگون اس سوچ بچار میں ہے کہ وہ کیسے اس حملے میں اسرائیلی فوج کی مدد کر سکتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی نیوز چینل CBS نے رپورٹ دی کہ صدر "ڈونلڈ ٹرمپ" نے تقریباً 45 دن پہلے فلوریڈا میں اسرائیلی وزیراعظم "بنجمن نیتن یاہو" سے ملاقات کے دوران کہا کہ اگر ایران اور امریکہ کے درمیان کوئی معاہدہ نہ ہوا تو وہ اسرائیل کو ایرانی تنصیبات پر بیلسٹک میزائل کے حملوں کی کھلی چھوٹ دے دیں گے۔ اس رپورٹ کے بعد سے امریکی فوج اور انٹیلی جنس یونٹ کے درمیان اس بارے میں مشاورتیں ہو رہی ہیں کہ واشنگٹن کیسے اس حملے میں اسرائیلی فوج کی مدد کر سکتا ہے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا: بنگلا دیش نیشلسٹ پارٹی (بی این پی) کے سربراہ طارق رحمان نے بنگلادیش کے پارلیمانی انتخابات میں کامیابی کے بعد بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمان سے ان کے گھر پر ملاقات کی۔ملاقات کے بعد جاری بیان میں ڈاکٹر شفیق الرحمان نے کہا کہ وہ طارق رحمان کو بنگلادیش کے مستقبل کے وزیراعظم کے طور پر پیشگی مبارکباد دیتے ہیں اور آج کی ملاقات قومی سیاست کے لیے ایک تاریخی لمحہ ہے، ان کا خواب ایک ایسے بنگلادیش کا ہے جو فسطائیت سے پاک، خودمختار اور عدل و انصاف کی بنیاد پر قائم ہو۔امیر جماعت اسلامی نے بتایا کہ طارق رحمان نے انہیں یقین دہانی کرائی ہے کہ انتخابات کے بعد تشدد اور...
    الیکشن کمیشن کے کمشنر انوارالاسلام سرکار نے واضح کیا ہے کہ متنازع حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی صرف اسی صورت ممکن ہوگی جب عدالت اس حوالے سے حکم جاری کرے، جبکہ جماعتِ اسلامی کی قیادت میں قائم 11 جماعتی اتحاد نے 32 حلقوں میں دھاندلی کا الزام عائد کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:بنگلہ دیش انتخابات: شیرپور‑3 میں امیدوار کی وفات، ووٹنگ ملتوی اتوار کو الیکشن کمیشن ہیڈکوارٹر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انوارالاسلام سرکار نے بتایا کہ کمیشن کو اتحاد کی جانب سے جمع کرائی گئی باضابطہ شکایت موصول ہو چکی ہے اور اس کا جواب بھی دے دیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی متاثرہ فریق کے لیے عدالت سے رجوع کرنے میں کوئی...
    بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی اہلیہ اور معروف انٹیریئر ڈیزائنر گوری خان نے اپنے تقریباً ایک صدی پرانے آبائی گھر کو جدید طرز کے لگژری ریزورٹ میں تبدیل کردیا۔ گوری خان اگرچہ ایک عالمی شہرت یافتہ اداکار کی شریک حیات ہیں تاہم انہوں نے اپنی الگ شناخت بطور انٹیریئر ڈیزائنر قائم کی اور متعدد مشہور شخصیات کے گھروں کو منفرد انداز میں ڈیزائن کیا۔ انہوں نے اپنے ذاتی گھر منت کی سجاوٹ میں بھی اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کیا جہاں وہ اپنے شوہر اور بچوں کے ساتھ رہائش پذیر ہیں۔ حال ہی میں گوری خان نے ایک جذباتی اور ذاتی نوعیت کے منصوبے پر کام کرتے ہوئے 1933 میں تعمیر ہونے والی اپنی خاندانی جائیداد...
    اپنے ایک بیان میں امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ خطے میں ہماری موجودگی کا مقصد، امریکی افواج پر کسی بھی حملے کا مقابلہ کرنے کیلئے ضروری وسائل اور صلاحیت کو یقینی بنانا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی وزیر خارجہ "مارکو روبیو" نے کہا کہ وہ "ایران" پر حملے کے بارے میں بات نہیں کریں گے، کیونکہ صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ان کی ترجیح سفارت کاری ہے۔ انہوں نے یہ بیان مغربی ایشیاء میں امریکی فوجی موجودگی میں اضافے اور ایران کے خلاف حملے کی دھمکی کے ساتھ ساتھ دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ خطے میں ہماری موجودگی کا مقصد، امریکی افواج پر کسی بھی حملے کا مقابلہ کرنے کے لئے ضروری وسائل اور صلاحیت کو یقینی...
    بنگلہ دیش نیشنل پارٹی (BNP) کے چیئرمین طارق رحمان نے اتوار کی شام ڈھاکہ میں بنگلہ دیش جماعتِ اسلامی کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمن سے ان کے رہائشی مقام پر ملاقات کی۔ ملاقات کا مقصد 13ویں قومی پارلیمنٹ کے انتخابات کے بعد سیاسی تعلقات کو بہتر بنانا اور بڑے سیاسی فریقین کے درمیان گفت و شنید کو فروغ دینا تھا۔ یہ بھی پڑھیں:بنگلہ دیش میں بی این پی کو 50 فیصد کے قریب ووٹ، حکومت سازی کی تیاری ملاقات دارالحکومت کے باشندہرا رہائشی علاقے میں ہوئی اور پارٹی ذرائع کے مطابق یہ اقدام ’مثبت سیاست‘ کے فروغ کے لیے اٹھایا گیا۔ بی این پی کے نمائندوں کی جانب سے جاری مختصر بیانات کے مطابق ملاقات ایک خیر سگالی کا تبادلہ...
    ڈھاکہ:(ویب ڈیسک) بی این پی کے سربراہ طارق رحمان نے کہا ہے کہ انتخابات میں ہماری فتح بنگلہ دیش کی فتح اور جمہوریت کی کامیابی ہے۔ ڈھاکہ میں بی این پی کے سربراہ طارق رحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا کہ عوام کے سامنے جوابدہ پارلیمان اور حکومت کو دوبارہ قائم کیا جارہا ہے ۔انہوں نے کہاکہ ہماری حکومت پورےملک میں بہتر امن و امان کو یقینی بنائے گی۔دوبارہ آمریت کا راستہ روکنے کیلئے ہمیں متحد رہنا ہوگا۔ طارق رحمان نے مزید کہا کہ ہمارےخیالات مختلف ہو سکتے ہیں، لیکن ملک کےمفاد میں متحد رہنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ قومی اتحاد ہماری اجتماعی طاقت ہے اور تفرقہ کمزوری ہے۔
    چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کے اعزاز میں سری لنکا کرکٹ کی جانب سے ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں دونوں ممالک کے کرکٹ تعلقات کو مضبوط بنانے کے مقصد پر زور دیا گیا۔ مزید پڑھیں: کولمبو میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی قومی ٹیم سے ملاقات، کھلاڑیوں کا حوصلہ بلند اس موقع پر محسن نقوی کی سری لنکا کرکٹ کے صدر اور دیگر اعلیٰ عہدیداران سے ملاقات ہوئی۔ کولمبو۔ چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کے اعزاز میں سری لنکا کرکٹ کی جانب سے خصوصی تقریب سری لنکا کرکٹ کامحسن نقوی کو کھیل کے فروغ کیلئے گراں قدر خدمات پر خراج تحسین چئیرمین پی سی بی محسن نقوی سے سری لنکا...
    لاہور: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی، جس میں انہوں نے ملکی سیکیورٹی صورت حال پر تفصیلی بریفنگ دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  ملاقات کے دوران وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال سے آگاہ کیا جب کہ اسلام آباد کی موجودہ صورت حال پر بھی تفصیل سے بات چیت کی۔ وزیراعظم نے وزیر داخلہ کو ہدایت کی کہ اسلام آباد میں سیکیورٹی کی صورت حال اور دیگر معاملات کو نہایت احسن انداز سے حل کیا جائے۔ ملاقات میں وزیر داخلہ محسن نقوی کے جلد سری لنکا کا دورہ کرنے سے متعلق بھی بات چیت ہوئی، جس میں وہ سری لنکن صدر کو وزیراعظم کا...
      صوبائی حکومت کے حالیہ سخت مؤقف کے بعد کالعدم تنظیم میں شامل افراد کے بعض اہلِ خانہ نے کھل کر لاتعلقی کا اعلان کرنا شروع کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے بیان کے بعد کئی خاندانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے رشتہ دار پہاڑوں پر موجود ہیں اور ان کا ان سے کوئی تعلق نہیں رہا۔ یہ بھی پڑھیں:پی ٹی ایم، بی ایل اے اور ٹی ٹی پی جیسے عناصر نے پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا کا استعمال کیا، کتاب میں انکشافات سرفراز بگٹی نے حالیہ بیان میں کہا تھا کہ جو افراد پہاڑوں پر موجود ہیں اگر ان کے گھر والے متعلقہ اداروں کو آگاہ نہیں کریں گے اور بعد ازاں وہ دہشتگردی میں...
    ایران کے نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے کہا ہے کہ اگر امریکا پابندیاں اٹھانے پر بات چیت کے لیے تیار ہو تو ایران جوہری معاہدے تک پہنچنے کے لیے بعض سمجھوتوں پر غور کر سکتا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ ایران اپنے جوہری پروگرام پر بعض پابندیاں قبول کرنے کے بدلے اقتصادی پابندیاں ختم کروانا چاہتا ہے، تاہم میزائل پروگرام یا دیگر معاملات کو جوہری مذاکرات سے جوڑنے کی مخالفت کرتا ہے۔ انہوں نے تصدیق کی کہ امریکا اور ایران کے درمیان جوہری مذاکرات کا دوسرا دور منگل کو جنیوا میں ہوگا۔ اس سے قبل عمان میں دونوں ممالک کے درمیان بالواسطہ بات چیت ہوئی تھی جس میں عمانی حکام نے ثالثی کا...
    ڈھاکا: بنگلا دیش کے انتخابات میں تاریخی فتح کو طارق رحمان نے ان شہریوں کے نام کر دیا ہے جنہوں نے 2024 کی تحریک کے دوران جمہوریت کے لیے قربانیاں دیں۔ جمعرات کو ہونے والے عام انتخابات میں بی این پی اور اس کے اتحادیوں نے بھاری اکثریت حاصل کی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق بی این پی اتحاد نے 212 نشستیں جیت کر دو تہائی اکثریت حاصل کی، جبکہ جماعت اسلامی کی قیادت میں اتحاد کو 77 نشستیں ملیں۔ ووٹر ٹرن آؤٹ تقریباً 59 فیصد رہا۔ طارق رحمان نے انتخابی نتائج کے بعد اپنے پہلے خطاب میں کہا کہ “یہ فتح بنگلا دیش اور جمہوریت کی ہے۔” انہوں نے قومی اتحاد پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ملک کو اس وقت کمزور معیشت، انتظامی چیلنجز اور...
    پاکستان میں اسپرنگ فیسٹیول گالا کی ثقافتی مصنوعات کی نمایاں مقبولیت WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز اسلام آ باد :جشن بہار کے موقع پر ، چائنا میڈیا گروپ اسپرنگ فیسٹیول گالا کی تشہیری ویڈیوز اور گھوڑے سے منسوب ثقافتی و تخلیقی مصنوعات اسلام آباد اور لاہور میں نمایاں انداز میں پیش کی گئیں، جنہیں مختلف حلقوں کی جانب سے غیرمعمولی توجہ اور پسندیدگی حاصل ہوئی۔ وزارت اطلاعات و نشریات کے سیکرٹری اور پاکستان ٹیلی وژن کے سربراہ اشفاق خلیل کا کہنا ہے کہ چائنا میڈیا گروپ نے ثقافتی مصنوعات کے ذریعے اسپرنگ فیسٹیول گالا کے برانڈ کو روزمرہ زندگی تک وسعت دی ہے، جو نہایت مؤثر ہے اور مختلف ثقافتی پس منظر رکھنے والے افراد کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: بانی چیئرمینپی ٹی آئی عمران خان کی اسپتال منتقلی کے معاملے پر اپوزیشن اتحاد کا احتجاج تیسرے روز بھی جاری ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس، پارلیمنٹ لاجز اور کے پی ہاؤس میں دھرنے کے باعث دارالحکومت کی مصروف ترین شاہراہ دستور بھی مکمل بند ہے۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن رہنماؤں کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی الشفا آئی اسپتال منتقلی تک دھرنا جاری رہے گا۔ ویب ڈیسک عادل سلطان
    میونخ سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر سعودی وزیر خارجہ نے "یہود دشمنی کیخلاف جنگ کیلئے امریکہ کے خصوصی ایلچی" کیساتھ ملاقات و تبادلہ خیال کیا ہے اسلام ٹائمز۔ میونخ سکیورٹی کانفرنس کے سالانہ اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے "یہود دشمنی سے نپٹنے کے لئے امریکہ کے خصوصی ایلچی" یہودا کاپلون (Yehuda Kaploun) کے ساتھ ملاقات و گفتگو کی ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کے مطابق یہ ملاقات میونخ کانفرنس کے سرکاری اجلاس کے موقع پر ہوئی اور اس دوران سعودی وزیر خارجہ نے معروف یہودی ربی کے ساتھ (مبینہ) "یہود دشمنی" کے حوالے سے دوطرفہ تعاون سمیت مشترکہ دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ واضح رہے کہ یہ ملاقات ایک ایسے وقت...
    میونخ سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر سعودی وزیر خارجہ نے "یہود دشمنی کیخلاف جنگ کیلئے امریکہ کے خصوصی ایلچی" کیساتھ ملاقات و تبادلہ خیال کیا ہے اسلام ٹائمز۔ میونخ سکیورٹی کانفرنس کے سالانہ اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے "یہود دشمنی سے نپٹنے کے لئے امریکہ کے خصوصی ایلچی" یہودا کاپلون (Yehuda Kaploun) کے ساتھ ملاقات و گفتگو کی ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کے مطابق یہ ملاقات میونخ کانفرنس کے سرکاری اجلاس کے موقع پر ہوئی اور اس دوران سعودی وزیر خارجہ نے معروف یہودی ربی کے ساتھ (مبینہ) "یہود دشمنی" کے حوالے سے دوطرفہ تعاون سمیت مشترکہ دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ واضح رہے کہ یہ ملاقات ایک ایسے وقت...
    میونخ سکیورٹی کونسل میں عبری زبان کے اسرائیلی اخبار کے سوال کا جواب دیتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی کی تعمیر نو میں سعودی عرب کی شرکت کے میزان کا تعین، وہاں جنگ کے حقیقی خاتمے کیساتھ ساتھ فلسطینی مزاحمتی گروہوں کے "غیر مسلح" کئے جانے کے بعد ہی کیا جائیگا اسلام ٹائمز۔ میونخ سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر عبری زبان کے اسرائیلی اخبار ہآرٹز (Haaretz) کے ایک سوال کے جواب میں سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے غزہ سے اسرائیل کے مکمل انخلاء اور مستقبل کے کسی بھی انتظام و انصرام میں فلسطینی مزاحمتی گروہوں کو "غیر مسلح" کئے جانے کے حوالے سے "شفافیت" پر زور دیا ہے۔ فیصل بن فرحان نے اس...
    وزیراعظم کے مشیر اختیار ولی نے کہا ہے کہ ہم مانتے ہیں عمران خان کی آنکھ کا ایشو ہے لیکن 85 فیصد بینائی جانے کی بات درست نہیں۔ پروگرام ٹونائٹ ود ثمر عباس میں گفتگو کرتے ہوئے اختیار ولی کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کی 85 فیصد بینائی کا بیانیہ سیاسی بیانیہ ہے، یہ ڈیڑھ سال سے این آر او مانگ رہے ہیں تاکہ بانی پی ٹی آئی باہر آسکے۔ پروگرام میں شامل رہنما تحریک انصاف نعیم حیدر پنجوتھہ نے کہا کہ ہمیں حکومت کے ڈاکٹروں پر اعتبار نہیں، بانی پی ٹی آئی کے معالج کو ساتھ ہونا چاہیے، جب تک بانی پی ٹی آئی کا علاج نہیں ہوتا احتجاج جاری رہے گا۔
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیس اصلاحات کے لیے 3 ماہ کی ٹائم لائن مقرر کرتے ہوئے جامع پلان طلب کرلیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس میں تھانوں کے باہر شکایات کے ازالے کے لیے پینک بٹن نصب کرنے، انوسٹی گیشن کی ویڈیو و آڈیو ریکارڈنگ اور ایف آئی آر کی آن لائن ٹریکنگ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔صوبہ بھر میں 14 ہزار باڈی کیم اور 700 پینک بٹن لگائے جائیں گے جبکہ ہر تھانے کے 10 اہلکاروں کو باڈی کیم فراہم کیے جائیں گے، گمشدہ شناختی کارڈ اور کاغذات کی ایف آئی آر بھی آن لائن درج ہوسکے گی۔وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ ہر شہری کو ‘سر’ کہہ کر مخاطب کیا جائے اور ناکوں...
    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے جرمنی میں امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کرکے باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں عالمی و علاقائی سلامتی اور انسداد دہشتگردی تعاون پر گفتگو ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے 62 ویں میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کی، فیلڈ مارشل نے جرمن وزیر داخلہ سے دو طرفہ سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ فیلڈ مارشل کی جرمن چانسلر کے مشیر سے خارجہ اور سلامتی امور پر گفتگو ہوئی جبکہ جرمن مسلح افواج کے سربراہ جنرل کارسٹن بریور سے دفاعی تعاون زیر بحث آیا۔ برازیل کے جوائنٹ اسٹاف سربراہ اور لبنان کے مسلح افواج کمانڈر جنرل روڈولف ہیکل سے بھی...
    سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے زائرین کو رہائش کی خدمات کی فراہمی میں ناکامی پر عمرہ کمپنیوں کے خلاف کارروائی کی گئی۔ وزارت حج و عمرہ نے زائرین کو رہائشی خدمات کی خلاف ورزی پر 2 عمرہ کمپنیوں کے لائسنس معطل کر دیے۔ اس سے قبل وزارت حج و عمرہ نے 1800 خدمات کمپنیوں کی سروسز معطل کی تھیں۔ وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ عمرہ زائرین کے لیے مقررہ معیار کی رہائش، ٹرانسپورٹ اور دیگر سہولتوں کی عدم فراہمی پر کارروائیاں جاری ہیں۔
     بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اسپتال منتقلی کے معاملے پر اپوزیشن اتحاد کا احتجاج تیسرے روز میں داخل ہو گیا۔اپوزیشن رہنماؤں کی جانب سے پارلیمنٹ ہاؤس، پارلیمنٹ لاجز اور کے پی ہاؤس میں دھرنے جاری ہیں جبکہ دارالحکومت کی مصروف ترین شاہراہ دستور بھی مکمل بند  ہے۔تحریک تحفظ آئینِ پاکستان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی الشفا آئی اسپتال منتقلی تک دھرنا جاری رہے گا۔ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ ذاتی ڈاکٹروں کی عدم موجودگی میں بانی پی ٹی آئی کا کوئی علاج شروع نہ کیا جائے۔دوسری جانب بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے کے لیے حکومت کا میڈیکل پینل ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب اڈیالا جیل نہ آسکا، میڈیکل...
    وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس اصلاحات کیلئے 3 ماہ کی ڈیڈ لائن، باڈی کیم اور آن لائن ایف آئی آر کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز لاہور:(آئی پی ایس)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں پولیس اصلاحات کیلئے تین ماہ کی ٹائم لائن مقرر کرتے ہوئے جامع اصلاحاتی اقدامات کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں پولیس ریفارمز کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور آئی جی سمیت اعلیٰ حکام کو فوری عملدرآمد کی ہدایات جاری کی گئیں۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ تھانوں کے باہر شکایات کے ازالے کے لیے پنک بٹن نصب کیے جائیں گے جبکہ انوسٹی گیشن کے عمل کی ویڈیو اور آڈیو ریکارڈنگ کی جائے گی۔ پنجاب میں...
    چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے بھارت کے خلاف میچ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ سے ملاقات کی۔چیئرمین پی سی بی نے کولمبو میں قومی کھلاڑیوں سے ملاقات کے دوران ان کا حوصلہ بڑھایا اورعزم و جذبے کو  سراہا۔محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا، اس موقع پر کپتان سلمان آغا،ہیڈ کوچ مائیک ہیسن،منیجر نوید اکرم چیمہ، تمام کھلاڑی اور کوچنگ اسٹاف بھی موجود تھا۔اس کے علاوہ چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سمیر احمد ملاقات میں موجود تھے۔ علاوہ ازیں چیف ایگزیکٹیو آفیسر پی ایس ایل سلمان نصیر،ڈائریکٹر میڈیا عامر میر بھی موجود تھے۔خیال رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آج پاکستان اور بھارت کی...
    کولمبو(نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ سے ملاقات کی ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا اور پلیئرز کے عزم وجذبے کو سراہا۔ محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔ ملاقات میں کپتان سلمان علی آغا، ہیڈ کوچ مائیک ہیسن، منیجر نوید اکرم چیمہ سمیت تمام کھلاڑی، کوچنگ سٹاف، چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سمیر احمد، چیف ایگزیکٹو آفیسر پی ایس ایل سلمان نصیر اور ڈائریکٹر میڈیا عامر میر موجود تھے۔
    آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں عالمی و علاقائی سلامتی اور انسداد دہشتگردی تعاون پر گفتگو ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے 62 ویں میونخ سکیورٹی کانفرنس میں شرکت کی، فیلڈ مارشل نے جرمن وزیر داخلہ سے دو طرفہ سکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ اسلام ٹائمز۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے جرمنی میں امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کرکے باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں عالمی و علاقائی سلامتی اور انسداد دہشتگردی تعاون پر گفتگو ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے 62 ویں میونخ سکیورٹی کانفرنس میں شرکت کی، فیلڈ مارشل نے جرمن وزیر داخلہ سے دو طرفہ...