توشہ خانہ کیس ٹو: جسٹرار آفس کے اعتراضات دور نہ کیے جا سکے
اشاعت کی تاریخ: 16th, February 2026 GMT
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی کی سزا معطل کر کے ضمانت پر رہا کرنے کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور نہ کیے جا سکے۔
روزنامہ جنگ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس ٹو اپیل پر بر وقت اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور نہیں کیے گئے۔
رجسٹرار آفس کے مطابق درخواست گزار نے توشہ خانہ ٹو کیس کی مرکزی اپیل پر بر وقت اعتراضات دور نہیں کیے، اپیل پر رجسٹرار کے اعتراضات 7 دن میں دور کرنے تھے۔
کہا گیا کہ بر وقت اعتراضات دور نہ کرنے کا وقت گزر گیا ہے، اپیل پر اعتراض موجود ہے تو سزا معطلی کی درخواست کیسے لگائی جا سکتی ہے۔
جامعۂ پنجاب کا 135ویں سالانہ کانووکیشن، الیزے شبیر خان کے لیے تین گولڈ میڈلز کا اعزاز
مزید :.
ذریعہ
ذریعہ: Daily Pakistan
کلیدی لفظ: اعتراضات دور کے اعتراضات توشہ خانہ اپیل پر آفس کے
پڑھیں:
حکومت کا مسلسل تین دنوں میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کا نیا ریکارڈ
سٹی 42: حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
حکومت کی جانب سے پیٹرول4روپے 40پیسے مہنگا کردیاگیاجبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3روپے 62پیسےا ضافہ کیا گیا ہے۔
پیٹرول کی نئی قیمت 331روپے 52پیسے ہوگئی،ڈیزل کی نئی قیمت 378روپے 66پیسے مقرر کردی۔
واضح رہے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پرتعین کیا جارہا ہے ۔
پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی