2026-07-24@16:06:27 GMT
تلاش کی گنتی: 1646

«جام گروپ»:

    یورپی یونین نے انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کے الزام میں ایران کے 5 ججوں اور ایک سائبر گروپ کے بانی پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کونسل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پابندیوں کی زد میں آنے والوں میں نیما صالحی بھی شامل ہیں جو ایرانی سائبر گروپ آشیانے کے بانی ہیں۔ یورپی یونین کا الزام ہے کہ یہ گروپ ایران کی سائبر پولیس فاٹا اور پاسداران انقلاب کے ساتھ قریبی تعاون کرتے ہوئے حکومتی سطح پر معلومات کے بہاؤ کو محدود کرنے اور آن لائن نگرانی میں مدد فراہم کرتا رہا ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں پر پانچ ایرانی ججوں...
    لاہور(نیوز ڈیسک)ایشین گیمز 2026 کے مردوں اور خواتین کے کرکٹ مقابلوں کے لیے ڈراز اور گروپس کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے تحت پاکستان، بھارت، بنگلا دیش اور سری لنکا کی مردوں کی ٹیموں نے براہِ راست ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ ایشین گیمز 2026 کے کرکٹ مقابلوں کے ڈراز کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے، جس میں مردوں اور خواتین دونوں ایونٹس کے شیڈول، گروپس اور ناک آؤٹ مرحلے کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ مردوں کے ایونٹ میں مجموعی طور پر 10 ٹیمیں حصہ لیں گی، جبکہ خواتین کے مقابلوں میں 8 ٹیمیں ٹائٹل کے لیے مدمقابل ہوں گی۔ مردوں کے مقابلوں میں پاکستان، بھارت، بنگلا دیش اور سری لنکا کو...
    آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews اختلافات شدید تحریک انصاف گلگت بلتستان انٹری نواز شریف وی نیوز
    ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کوٹ عیسیٰ، دارابن میں سیکیورٹی فورسز نے ایک انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کے دوران فتنہ الخوارج کے 4 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ ہلاک شدہ دہشتگرد گنڈاپور گروپ سے تعلق رکھتے تھے اور عام شہریوں کو نشانہ بنانے اور امن و امان کو خراب کرنے کے لیے مشہور تھے۔ مزید پڑھیں: خاران میں بھارتی حمایت یافتہ خارجیوں کے حملے ناکام، 12 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر ذرائع کے مطابق، یہ کارروائی روزانہ جاری انٹیلی جنس آپریشنز کا حصہ تھی جس کا مقصد علاقے میں سرگرم دہشتگرد نیٹ ورکس کو ختم کرنا ہے۔ فورسز نے بروقت اور درست معلومات کی بنیاد پر دہشتگردوں کو گھیر کر نشانہ بنایا، جس سے مزید حملوں کا خطرہ ختم...
    آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے کے گروپ ون کے میچ میں جنوبی افریقا نے بھارت کو جیت کے لیے 188 رنز کا ہدف دے دیا۔ بھارت کے شہر احمد آباد میں کھیلے جا رہے میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز اسکور کیے۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے ڈیوڈ ملر نے 63، ڈیوالڈ بریسویس نے 45 اور اسٹبس نے 44 رنز بنائے۔ بھارت کی طرف سے جسپریت بھمراہ نے 3 اور ارشدیپ سنگھ نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے...
    ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے سُپر 8 مرحلے کے گروپ 2 میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کو جیت کے لیے 147 رنز کا ہدف دے دیا، جس کے تعاقب میں سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے۔ پالی کلے میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ مقررہ 20 اوورز میں انگلش ٹیم نے 9 وکٹوں کے نقصان پر 146 رنز بنائے۔ فل سالٹ نے 40 گیندوں پر 62 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جبکہ ول جیکس نے 21 رنز بنا کر ٹیم کو سہارا دیا۔ سری لنکا کی بولنگ میں دنتھ ویلالاگے نے 3 وکٹیں حاصل کیں، مہیش تھیکشنا اور دلشن مدھوشنکا نے 2،2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، جبکہ...
    پاکستان سپر لیگ یعنی پی ایس ایل میں حالیہ رجسٹرڈ ٹیم سیالکوٹ اسٹالینز کے 90 فیصد حصص نئی پارٹی کو فروخت کرنے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ ٹیم کی مالک کمپنی OZ گروپ مالی مشکلات کا سامنا کر رہا تھا کیونکہ اس کے سابق شراکت داروں کے انخلا کے بعد اس کی ذمہ داریوں کو پورا کرنا مشکل ہو گیا تھا۔ دریں اثنا، وسیم اکرم نے تصدیق کی کہ وہ اب سیالکوٹ اسٹالینز کے صدر نہیں ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، گزشتہ ماہ پی سی بی نے 7ویں پی ایس ایل ٹیم کو کنگز مین کو 1.75 ارب روپے میں جبکہ 8ویں ٹیم OZ گروپ کو 1.85 ارب روپے میں بیچی گئی۔ ???? OZ GROUP HAS LOST THE OWNERSHIP OF...
    کراچی:ٹیم سیالکوٹ کے 90 فیصد شیئرز نئی پارٹی خریدنے پر آمادہ ہوگئی، او زی گروپ کو سابقہ پارٹنرز کی دستبرداری کے سبب مالی ذمہ داریاں سرانجام دینے میں مشکلات کا سامنا تھا۔ عدم ادائیگی پر بورڈ کے پاس بینک گارنٹی کیش کرانے کا آپشن موجود ہوتا، اس حوالے سے آئندہ ہفتے پیش رفت سامنے آئے گی۔ دوسری جانب، وسیم اکرم نے تصدیق کی کہ وہ سیالکوٹ اسٹالینز کے صدر نہیں رہے، ان کے مطابق کوئی معاہدہ نہیں ہوا صرف زبانی بات چیت ہوئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے گزشتہ ماہ پی ایس ایل کی ساتویں ٹیم کنگز مین کو ایک ارب 75 کروڑ جبکہ آٹھویں ٹیم او زی گروپ کو ایک ارب 85کروڑ روپے میں فروخت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان اہم میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا، جس کے بعد گروپ میں سیمی فائنل تک رسائی کی جنگ مزید سنسنی خیز ہو گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:بارش نے رنگ میں بھنگ ڈال دیا، ٹی20 ورلڈ کپ سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ منسوخ ہفتے کے روز کولمبو میں کھیلے جانے والے اس میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، تاہم مسلسل بارش کے باعث ایک بھی گیند نہ پھینکی جا سکی اور امپائرز نے میچ منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔ میچ منسوخ ہونے پر دونوں...
    ہر سال رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں ضرورت مند قیدیوں کی مدد کے لیے عوامی ہیڈ کوارٹر کی کوششوں سے تہران اور ملک کے مختلف شہروں میں حکام اور مخیر حضرات کے ایک گروپ کے تعاون کے ساتھ یہ تقریب منعقد کی جاتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے ضرورت مند قیدیوں کی رہائی کے لیے 5 ارب تومان کا عطیہ دیا ہے۔ تسنیم خبررساں ادارے کے سیاسی گروپ کے مطابق ایران کے بلڈ منی ہیڈ کوارٹر میں 39ویں گلریزان کی تقریب کے موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے اس مقصد کے لیے 50 ارب ریال مختص کیے ہیں۔ ہر سال رمضان المبارک کے مقدس...
    ٹی20 ورلڈکپ کے سپر ایٹ مرحلے کے گروپ 2 میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ بارش کے سبب منسوخ کر دیا گیا، جس کے نتیجے میں دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ الاٹ کیا گیا۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے سپر ایٹ مرحلے کے آغاز کو دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے منفرد انداز میں خوش آمدید کہا ہے، جس کے لیے ایک خصوصی اور دلکش ڈوڈل متعارف کرایا گیا ہے۔ یہ ڈوڈل نہ صرف کرکٹ کے شائقین کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے بلکہ عالمی سطح پر ٹورنامنٹ کے جوش و خروش کو بھی نمایاں کر رہا ہے۔ٹیکنالوجی کے عالمی ادارے گوگل کی جانب سے پیش کیا گیا یہ خصوصی ڈوڈل شوخ اور جاذبِ نظر رنگوں، نمایاں گرافکس اور تھری ڈی ڈیزائن پر مشتمل ہے، جس میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تیز رفتاری، سنسنی اور میدان کی گہماگہمی کو...
    واٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کرا دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز نیویارک: (آئی پی ایس) انسٹنٹ میسجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ نے صارفین نے ایک نیا فیچر متعارف کرا دیا۔ تازہ ترین اپ ڈیٹ کے بعد صارفین اب کوئی گروپ جوائن کرنے سے پہلے کے میسجز بھی دیکھ سکیں گے۔ واٹس ایپ میں جب کوئی صارف کسی گروپ کو جوائن کرتا ہے تو اس کو اس گروپ میں شامل ہونے سے پہلے کے میسجز نہیں دِکھتے، جس کا مطلب ہے کہ کسی نئے فریق کا بزی گروپ میں شامل ہونا کافی الجھاؤ کا سبب ہو سکتا ہے۔ اب جب کسی کو گروپ میں شامل کیا جائے گا تو دیگر ممبران اس کی شمولیت سے...
    آپ باہر نکلیں ہم آپکو دیکھ لیں، شوکت راجپوت کو ایم پی اے شارق جمال کی دھمکی، متعلقہ پولیس اسٹیشن کومقدمہ درج کرنے کا کہا جائے،میرے تحفظ کو یقینی بنایا جائے،شوکت راجپوت کی اسپیکر سے استدعا ایم این اے اقبال محسود مسلح افراد کے ساتھ دفتر میں آئے اور تالے توڑے ،تنازع کے باعث ایس ایس پی اور ایس ایچ او اسمبلی پہنچ گئے ، اکسانے کی ترغیب دینے پر اسپیکر نے انجینئر عثمان کی رکنیت معطل کر دی ایم کیو ایم پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی شوکت راجپوت نے اجلاس کے دوران ایوان میں انکشاف کیا کہ انہیں اپنی ہی پارٹی کے ایم پی اے کی جانب سے دھمکی دی جارہی ہے تاہم بعد میں دونوں اراکین کے درمیان...
    گوگل نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے سپر ایٹ مرحلے کے آغاز پر ایک خصوصی ڈوڈل متعارف کرایا ہے، جو شائقینِ کرکٹ کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ یہ ڈوڈل شوخ اور دلکش رنگوں، نمایاں اشکال اور تھری ڈی انداز میں تیار کیا گیا ہے جو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے جوش، رفتار اور سنسنی کی بھرپور عکاسی کرتا ہے۔ 7 فروری کو شروع ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دسویں ایڈیشن کا سپر ایٹ مرحلہ آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ سے شروع ہوگا۔ 20 ٹیموں پر مشتمل اس ایونٹ کو کرکٹ کی تاریخ کے سب سے سخت مقابلوں میں سے ایک قرار دیا جا رہا ہے جس...
    ٹی20 ورلڈ کپ کے ‘سپر ایٹس’ مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے جہاں پاکستان اور نیوزی لینڈ آج کولمبو میں آج مدمقابل ہوں گے۔ سابق چیمپئن آسٹریلیا حیران کن طور پر اپنے گروپ سے آگے بڑھنے میں ناکام رہا، جس کے باعث یہ مرحلہ ان کے بغیر شروع ہو گا۔ 2009 کے بعد پہلا موقع ہے جب آسٹریلیا ٹی20 ورلڈ کپ کے دوسرے مرحلے میں نہیں پہنچ سکی۔ دوسری جانب زمبابوے نے ناقابل یقین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گروپ بی میں اوّل مقام حاصل کیا، جہاں انہوں نے آسٹریلیا اور سری لنکا کو شکست دی۔ زمبابوے 2024 میں ٹورنامنٹ کے لیے کوالیفائی تک نہیں کرسکا تھا اور اب اس کی اس کارکردگی  نے سب کو حیران کر دیا۔ یہ بھی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میٹا کی زیر ملکیت دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ نے بالآخر صارفین کے طویل عرصے سے کیے جانے والے مطالبے کو عملی جامہ پہنا دیا ہے اور گروپ چیٹس کے لیے ایک نہایت اہم اور کارآمد فیچر متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت اب نئے شامل ہونے والے افراد بھی گروپ میں ہونے والی حالیہ گفتگو سے فوری طور پر باخبر ہو سکیں گے۔واٹس ایپ کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق اس نئے فیچر کو ’’گروپ چیٹ ہسٹری شیئرنگ‘‘ کا نام دیا گیا ہے، جس کا مقصد یہ ہے کہ کسی بھی گروپ میں شامل ہونے والے نئے ممبر کو ابتدائی مراحل میں پیش آنے والی الجھن اور لاعلمی سے بچایا جا...
    واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت پیس بورڈ کا پہلا اجلاس جاری ہے، جس میں وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف بھی شریک ہیں۔ اجلاس کا مقصد بین الاقوامی سطح پر امن اور استحکام کے اقدامات پر تبادلہ خیال کرنا ہے، اور اس میں غزہ کی تعمیر نو اور عالمی استحکام فورس کے لیے اہم اعلانات متوقع ہیں۔ اجلاس کا آغاز اور گروپ فوٹو ٹرمپ انسٹیٹیوٹ آف پیس میں اجلاس شروع ہونے سے قبل صدر ٹرمپ کے ساتھ عالمی سربراہان نے گروپ فوٹو بھی کروایا، جسے امریکی میڈیا نے خصوصی طور پر کور کیا۔ یہ اجلاس بین الاقوامی تعلقات اور امن کے حوالے سے ایک اہم موقع قرار دیا جا رہا ہے۔ اجلاس میں شرکت اور غیر موجود...
    زمبابوے نے کپتان سکندر رضا اور برائن بینیٹ کی شاندار بیٹنگ کی بدولت سری لنکا کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں گروپ بی میں سب سے اوپر پہنچ گیا۔ اس کامیابی کے ساتھ ہی زمبابوے نے سپر ایٹس مرحلے سے قبل اپنا اعتماد بڑھا لیا۔ زمبابوے کی فتح کی کہانی زمبابوے نے 179 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مضبوط آغاز کیا۔ اوپنرز برائن بینیٹ اور تادیواناشے مارومانی نے پہلے وکٹ کے لیے 69 رنز جوڑے۔ مارومانی نے 26 گیندوں پر 34 رنز بنائے، جن میں پانچ چوکے اور ایک چھکا شامل تھا، لیکن نویں اوور میں ڈنیتھ ویللاج نے انہیں آؤٹ کیا۔ یہ بھی پڑھیں:بابر اعظم کی وجہ سے...
    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں زمبابوے نے سری لنکا کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے میزبان ٹیم کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔کولمبو میں کھیلے گئے گروپ بی کےمقابلےمیں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔سری لنکا نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں پر 178 رنز بنائے۔پاتھن نسنکا 62 اور راتھ نائکے 44 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔جواب میں زمبابوے نے سری لنکا کا 179 رنز کا ہدف با آسانی آخری اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔زمبابوے کی جانب سے برائن بیننٹ 63 رنز بناکر ناقابل شکست رہے۔ا س کے علاوہ مارومانی 34، ریان برل 23، کپتان سکندر رضا نے 45رنز بنائے۔یوں زمبابوے کی ٹیم نے اپنے گروپ میں...
    آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں نمیبیا کے خلاف شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم نے سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ پاکستان نے اپنے آخری گروپ اے کے میچ میں نمیبیا کو 102 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے میں رسائی حاصل کی، گرین شرٹس کی نمیبیا کے خلاف شاندار فتح کے بعد سپر ایٹ مرحلے کی تمام 8 ٹیمیں فائنل ہوگئیں۔ گروپ اے سے پاکستان اور بھارت، گروپ بی سے سری لنکا اور زمبابوے، گروپ سی سے ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ جب کہ گروپ ڈی سے جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ نے اگلے مرحلے میں جگہ بنائی۔ Cannot wait ???? pic.twitter.com/h9KUyWi8si — ESPNcricinfo (@ESPNcricinfo) February 18,...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک) ایف آئی اے میں گریڈ 16 اور اس سے اوپر بھرتیوں اور پروموشنز کے لیے نئے ڈرافٹ رولز تیار کر لیے گئے۔ وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد تمام رولز کو باضابطہ طور پر ایف آئی اے میں لاگو کیا جائے گا، ترمیمی رولز کے مطابق ایف آئی اے میں گریڈ 17 کی بھرتیاں فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی سفارش پر ہوں گی، انتظامی طور پر چار بڑے گروپس تشکیل دیے گئے۔ نئے رولز کے تحت گروپ تبدیلی محدود جب کہ انویسٹی گیشن ، لیگل ، ایکسپرٹس اور منسٹریل گروپ میں بھرتیاں ہوں گی، ایف آئی اے ملازمین کو ابتدائی تعیناتی والے گروپ میں ہی سروس مکمل کرنا ہوگی۔ ایف آئی اے میں پی ایس پی اور...
    پاکستان میں رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ شروع ہوتے ہی ملک بھر میں روحانیت کا سماں قائم ہوگیا۔ مساجد میں پہلی تراویح کے بڑے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے جہاں لاکھوں فرزندانِ اسلام نے ربِ کائنات کے حضور سجدہ ریز ہو کر مغفرت، رحمت اور برکتوں کی دعائیں مانگیں۔ یہ بھی پڑھیں: ملک میں رحمتوں اور برکتوں والے مہینے رمضان المبارک کا آغاز، آج پہلی تراویح کا اہتمام وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فیصل مسجد میں تراویح کے لیے ہزاروں نمازیوں نے شرکت کی، جبکہ کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ اور دیگر شہروں کی بڑی مساجد میں بھی نمازیوں کا غیر معمولی رش دیکھنے میں آیا۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس کے افسران فیصل مسجد میں نماز کی ادائیگی کے لیے آنے والے شہریوں...
    پاکستان نے ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے سپر 8 مرحلے کے لیے آخری ٹیم کے طور پر کوالیفائی کر لیا۔ صاحبزادہ فرحان کے پہلے بین الاقوامی سنچری کی بدولت پاکستان نے نمیبیا کو کولمبو میں 102 رنز سے شکست دی۔ فرحان نے 58 گیندوں پر 100 رنز کی اننگز کھیلی اور آخری اوور میں سنچری مکمل کی، جس کے بعد پاکستان نے 199 رنز کا مضبوط اسکور بنایا۔ یہ بھی پڑھیں:ہمارا فوکس ورلڈ کپ جیتنے پر ہے، شاداب خان کا بھارت سے ہار پر تنقید کرنے والوں کو جواب گروپ اے میں پاکستان نے 4 میچز میں 6 پوائنٹس حاصل کر کے دوسرے نمبر پر جگہ بنائی، جبکہ امریکا تیسرے نمبر پر رہ گیا اور اس کا ورلڈ کپ 2026...
    کولمبو: (ویب ڈیسک) پاکستان نے ٹی20 ورلڈکپ کے گروپ مرحلے کے میچ میں نمیبیا کو 102 رنز سے شکست دے کر سپر 8 مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے، جس کے بعد ایونٹ میں فیصلہ ہوگیا ہے کہ کونسی 8 ٹیمیں ایونٹ کے اگلے مرحلے میں جائیں گی۔ بھارت اور سری لنکا میں جاری 20 ٹیموں کے ایونٹ میں گروپ سٹیج کے بعد 8 ٹیمیں سپر 8 میں پہنچ گئی ہیں جبکہ باقی 12 ٹیموں کا سفر اختتام پذیر ہوگیا۔ البتہ گروپ اسٹیج کا آخری میچ 20 فروری کو آسٹریلیا اور عمان کے درمیان کھیلا جائے گا، جس کے بعد 21 فروری سے سپر 8 مرحلے کا آغاز ہوگا۔ سپر 8 مرحلے کے پہلے گروپ میں بھارت، جنوبی افریقہ،...
    پاکستان نے ٹی20 ورلڈکپ کے گروپ مرحلے کے میچ میں نمیبیا کو 102 رنز سے شکست دے کر سپر 8 مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے، جس کے بعد ایونٹ میں فیصلہ ہوگیا ہے کہ کونسی 8 ٹیمیں ایونٹ کے اگلے مرحلے میں جائیں گی۔ بھارت اور سری لنکا میں جاری 20 ٹیموں کے ایونٹ میں گروپ اسٹیج کے بعد 8 ٹیمیں سپر 8 میں پہنچ گئی ہیں جبکہ باقی 12 ٹیموں کا سفر اختتام پذیر ہوگیا۔ The eight teams have checked in for the #T20WorldCup Super 8 stage ✅ ‘Created with Nano Banana on Google Gemini’ pic.twitter.com/RMKjzFBikP — ICC (@ICC) February 18, 2026 البتہ گروپ اسٹیج کا آخری میچ 20 فروری کو آسٹریلیا اور عمان کے درمیان کھیلا...
    فروری 2024 میں بھارتی سپریم کورٹ نے متنازع انتخابی بانڈز اسکیم کو کالعدم قرار دے دیا، جس کے تحت افراد اور کارپوریشنز سیاسی جماعتوں کو گمنام چندہ دے سکتے تھے۔ تاہم 2018 میں نریندر مودی کی حکومت کی جانب سے متعارف کرائی گئی اس اسکیم کے ذریعے 2018 سے 2024 تک تقریباً 2 ارب ڈالر سیاسی جماعتوں کو منتقل ہوئے۔ یہ بھی پڑھیں: ہماری مانگیں پوری کرو، انڈیا میں 30 کروڑ ملازمین کی ’بھارت بند‘ ہڑتال کا آغاز الجزیرہ کی ایک رپورٹ کے مطابق اس میں نصف سے زائد رقم حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی یعنی بی جے پی کو ملی، جو 2014 سے مرکز میں برسراقتدار ہے۔ عدالت نے فیصلے میں کہا تھا کہ سیاسی چندہ عطیہ دہندگان کو پالیسی سازی...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کا سپر ایٹ مرحلہ آغاز کے قریب ہے۔ سپر ایٹ مرحلے کی آٹھ میں سے سات ٹیمیں فائنل ہوچکی ہیں جبکہ آٹھویں ٹیم کا فیصلہ آج پاکستان اور نمیبیا کے میچ پر منحصر ہے۔ بارش کی صورت میں ایک ایک پوائنٹ اور میچ ہونے کی صورت میں پاکستان کو لازمی فتح درکار ہے۔ پاکستان کی شکست امریکی ٹیم کو سپر ایٹ کا پروانہ تھما دے گی۔ حیرت انگیز طور پر فیورٹس میں شامل آسٹریلوی ٹیم پہلے راؤنڈ میں ہی باہر ہوگئی ہے۔ جس کے بعد سوشل میڈیا پر یہ قیاس آرائیاں جاری ہیں کہ جب جب آسٹریلوی ٹیم آئی سی سی میگا ایونٹ کے ابتدائی راؤنڈ میں باہر ہوئی تب تب پاکستان ٹیم ایونٹ کی فاتح...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    کرکٹ کی غیر متوقع دنیا میں توہمات اور دلچسپ اتفاقات ہمیشہ شائقین کی توجہ حاصل کرتے ہیں لیکن جب کوئی سلسلہ 3 دہائیوں تک حیران کن درستگی کے ساتھ خود کو دہراتا رہے تو وہ محض اتفاق نہیں رہتا بلکہ کرکٹ کی روایت کا حصہ بن جاتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: آسٹریلیا اور آئر لینڈ ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر، زمبابوے کی سپر ایٹ مرحلے میں رسائی وی نیوز انگریزی کی ایک رپورٹ کے مطابق آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں سب سے بڑا اپ سیٹ اس وقت سامنے آیا جب آسٹریلیا گروپ مرحلے ہی میں باہر ہو گیا۔ مگر پاکستانی شائقین کے لیے یہ خبر مایوسی کے بجائے امید کی کرن لے کر آئی ہے کیونکہ...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں بارش نے آسٹریلیا اور آئرلینڈ کے ارمانوں پر پانی پھیر دیا، زمبابوین ٹیم سپر ایٹ مرحلے میں پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق بارش کے باعث پالیکیلے میں شیڈول زمبابوے اور آئرلینڈ کے درمیان میچ کا ٹاس بھی ممکن نہ ہوسکا۔ یوں دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹس مل گیا جس کے بعد زمبابوے 5 پوائنٹس کے ساتھ سپر ایٹ مرحلے میں چلا گیا۔ گروپ بی سے سری لنکن ٹیم 6 پوائنٹس کے ساتھ پہلے ہی سپر ایٹ میں رسائی حاصل کرچکی تھی۔ گروپ بی میں آسٹریلیا کا عمان اور سری لنکا کا زمبابوے سے میچ ابھی باقی ہے تاہم آسٹریلوی ٹیم کی جیت اب بے معنی ہوجائے گی۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹی 20 ورلڈکپ 2026 اپنے سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہو چکا ہے اور گروپ اسٹیج اختتام کے قریب ہے۔شائقین کرکٹ کی سب سے بڑی توجہ ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے ممکنہ مقابلے پر مرکوز ہے، تاہم ایونٹ کے فارمیٹ نے فوری طور پر دونوں ٹیموں کی دوبارہ ٹکر کے امکانات محدود کر دیے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق گروپ مرحلے میں ہونے والے ہائی وولٹیج میچ میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا، جس کے بعد بھارتی ٹیم نے سپر ایٹ مرحلے میں جگہ یقینی بنا لی۔دوسری جانب پاکستان کو اگلے مرحلے میں رسائی کے لیے نمیبیا کے خلاف لازمی کامیابی درکار ہے۔ اگر قومی ٹیم سپر ایٹ تک پہنچ...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کا گروپ مرحلہ اپنے اختتامی مراحل میں داخل ہوگیا ہے۔ جس کے بعد سپر ایٹ مرحلے کے مقابلے شروع ہوں گے۔ گروپ مرحلے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ میں پاکستان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد بھارتی ٹیم نے سپر ایٹ میں رسائی حاصل کرلی۔ پاکستان کو سپر ایٹ میں رسائی کے لیے نمیبیا کے خلاف میچ میں لازمی فتح درکار ہے، تاہم پاکستان سپر ایٹ میں رسائی حاصل کر بھی لے تب بھی پاک بھارت ٹیمیں مدمقابل نہیں آسکیں گی۔ ایونٹ کے فارمیٹ کے مطابق چاروں گروپس سے 2، 2 ٹیمیں سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کریں گی جہاں ہر گروپ سے ایک ٹیم لے کر 4،4 ٹیموں کے...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اکتیسویں میچ میں کینیڈا نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چنئی میں کھیلے جارہے میچ میں کینیڈین کپتان دلپریت باجوہ کا ٹاس جیت کر کہنا تھا کہ وکٹ اچھی لگ رہی ہے، بعد میں گیند اسپن بھی ہوگی، جس کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے۔ دوسری جانب کیوی کپتان مچل سینٹنر کی گزشتہ رات برگر کھانے کے بعد سے طبیعت ناساز ہے۔ ان کی جگہ ڈیرل مچل ٹیم کی قیادت کررہے ہیں۔ گروپ ڈی سے جنوبی افریقا پہلے ہی سپر ایٹ میں رسائی حاصل کرچکا ہے جبکہ کینیڈین ٹیم اس دوڑ سے باہر ہوچکی ہے۔ نیوزی لینڈ کو سپر ایٹ میں رسائی کے لیے آج کے...
    بھارت نے ٹی20 ورلڈ کپ میں شاندار آغاز کرتے ہوئے اپنے اعزاز کے دفاع کی جانب مضبوط قدم بڑھا دیے ہیں۔ گروپ اے میں امریکا اور نمیبیا کے خلاف آرام دہ فتوحات کے بعد بھارت نے کولمبو میں روایتی حریف پاکستان کو بھی یکطرفہ مقابلے میں 61 رنز سے شکست دے دی۔ سوریا کمار یادو کی قیادت میں بھارت سپر 8 مرحلے کے لیے کوالیفائی کر چکا ہے، جبکہ پاکستان کو ابھی اگلے مرحلے تک رسائی کے لیے جدوجہد کرنا ہے۔ 3 میچوں میں 2 کامیابیوں اور ایک شکست کے ساتھ پاکستان اپنے گروپ میں تیسرے نمبر پر ہے اور پوائنٹس کے اعتبار سے امریکا کے برابر ہے جو دوسرے نمبر پر موجود ہے۔ قومی ٹیم کو 18 فروری کو...
    سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پاکستان کلچرل گروپ کی جانب سے ایک شاندار سیروتفریحی پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستانی کمیونٹی اور ان کے اہلخانہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ یہ بھی پڑھیں: سعودی فوٹوگرافر نے مدینہ منورہ کو نئے زاویے سے پیش کر دیا تقریب میں سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق نے خصوصی شرکت کی جبکہ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی پاکستانی فیملیز نے پروگرام کو بھرپور انداز میں انجوائے کیا۔ تقریب کے دوران بچوں اور بڑوں کے لیے متنوع تفریحی سرگرمیوں کا اہتمام کیا گیا۔ کرکٹ کے شوقین افراد کے لیے خصوصی کرکٹ میچز منعقد کیے گئے جن میں بچوں اور بڑوں نے جوش و خروش کے ساتھ حصہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-08-24 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عارف حبیب گروپ کنسورشیم نے پی آئی اے میں حکومت کے باقی ماندہ 25 فیصد حصص خریدنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد قومی فضائی کمپنی کا مکمل اختیار اس کے پاس آ جائے گا۔برطانوی میڈیا کے مطابق عارف حبیب لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو افسر شاہد علی حبیب نے بتایا کہ ’کنسورشیم نے اپنا ذہن بنا لیا ہے کہ اس نے 25 فیصد باقی ماندہ حصص بھی خریدنے ہیں۔ ان کے مطابق اپریل میں یہ فیصلہ لینا ہے اور اس کے بعد 12 مہینے میں اس کی ادائیگی کرنی ہے۔انہوں نے کہا کہ پی آئی اے کے100 فیصد حصص کی خریداری کے بعد یہ مکمل طور پر نجی حیثیت میں کام کر سکے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) آئی پیک گروپ نے 31 دسمبر 2025 کو ختم ہونے والی ششماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ کمپنی نے اس ششماہی میں مضبوط مالیاتی کارکردگی کا مظاہرہ کیا جس کے نتیجے میں گروپ کا بعد از ٹیکس مجموعی منافع 1.47 ارب روپے رہا، جو گزشتہ سال کی اسی مدت میں 377 ملین روپے تھا۔ اس طرح فی حصص آمدن 2.19 روپے رہی، جو گروپ کی بہتر آپریشنل کارکردگی اور مالیاتی استحکام کو ظاہر کرتی ہے۔ مضبوط مالیاتی نتائج گروپ کے مؤثر آپریشنل نظم و ضبط، ذیلی کمپنیوں میں پیداواری صلاحیت کے بہتر استعمال اور برآمدی منڈیوں میں پائیدار ترقی کی عکاسی ہیں۔گروپ کی مجموعی فروخت19.8 فیصد اضافے کے ساتھ19.46 ارب روپے تک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بدین (نمائندہ جسارت )ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن بدین کے سالانہ انتخابات منعقد ہوئے جس میں سینیئر وکیل دلدار علی پٹھان اور فیاض ابڑو کے حمایت یافتہ فرینڈز گروپ نے باری اکثریت اکثریت سے کامیابی حاصل کر لی ہے ابتدائی نتائج کے مطابق فرینڈز گروپ کے صدارتی امیدوار وکیل احسان بھرگڑی نے 114ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جبکہ ان کے مد مقابل وکیل امیر حسن المعروف امیر آزاد پنہور نے 89 ووٹ حاصل کیے نائب صدر کے عہدے پر فرینڈز گروپ کے وکیل عمران لند نے 121 ووٹ حاصل کر کے کامیاب ہو گئے انکے مد مقابل حاجی باقر نظامانی نے 88 ووٹ حاصل کیے، جنرل سیکرٹری کے عہدے پر فرینڈز گروپ کے وکیل اصغر علی چانگ نے 128...
     صدارت کی نشست پر جرنلسٹ گروپ کے شکیل انجم، نائب صدر کی نشست پر پروفیشنل جرنلسٹس گروپ کے حافظ سرفراز علی انصاری اور جرنلسٹ گروپ کے خالد چودھری، جنرل سیکرٹری کی نشست پر پروفیشنل جرنلسٹس گروپ کے مظہر خان،  فنانس سیکرٹری کی نشست پر پروفیشنل جرنلسٹس گروپ کے روف مان کامیاب۔ اسلام ٹائمز۔ ملتان پریس کلب کے انتخابات 2026 میں بڑا اپ سیٹ، پروفیشنل جرنلسٹس گروپ نے جنرل سیکرٹری سمیت اہم نشستوں پر میدان مار لیا۔ تفصیل کے مطابق ملتان پریس کلب کے انتخابات میں پروفیشنل جرنلسٹس گروپ نے کانٹے دار مقابلے کے بعد جنرل سیکرٹری کی نشست پر کامیابی حاصل کی، پروفیشنل جرنلسٹس گروپ کے مظہر خان نے 305 ووٹ حاصل کرکے کامیاب قرار پائے جبکہ ان کے مدمقابل...
    ایک انٹرویو میں گورنر جی بی کا کہنا تھا کہ راجہ جلال ہمارے لئے قابل احترام ہیں، وہ ہمارے علاقے کے راجہ ہیں، باہر یہ بات چل رہی ہے کہ راجہ جلال اور ہمنوا کو استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کیلئے پیسوں کی آفر ہوئی، پیسوں کی بات چلنے کے بعد بہت دکھ ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے کہا ہے کہ ہم خیال گروپ کو بہت پہلے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرنی چاہیے تھی مگر انہوں نے کافی دیر سے اس پارٹی کو جوائن کیا، اب ہم خیال گروپ کے لوگوں پر یہ الزام عائد ہو گیا ہے کہ انہوں نے پیسوں کیلئے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کی ہے۔ یہ ہم...
    عالمی ڈیجیٹل آپریٹر وین لمیٹڈ اور نٹ شیل گروپ نے ’دی گلوبل کنیکٹ‘ کانفرنس کے لیے اسٹریٹجک شراکت داری کا اعلان کیا ہے۔ یہ ایک نیا بین الاقوامی پلیٹ فارم ہے جس کا مقصد پالیسی سازوں، عالمی سرمایہ کاروں، کارپوریٹ رہنماؤں اور تعلیمی اداروں کو ایک جگہ جمع کرنا ہے تاکہ ابھرتی اور فرنٹیئر معیشتوں میں سرحد پار سرمایہ کاری، ڈیجیٹل تبدیلی اور طویل المدتی اقتصادی تعاون کو فروغ دیا جا سکے۔ مزید پڑھیں: سرمایہ کار، سیلولر آپریٹرز اور بینکس جلد قسطوں پراسمارٹ فونز کے پیکجز کا اعلان کریں، ڈاکٹر عمر سیف اس شراکت داری کو دبئی میں ویون کے عالمی ہیڈکوارٹر میں ورلڈ گورنمنٹس سمٹ کے موقع پر نٹ شیل گروپ، ویون لمیٹڈ اور جاز ورلڈ کے درمیان مفاہمتی یادداشت...
    چائنا میڈیا گروپ اسپرنگ فیسٹیول گالا کی نشریات WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز بیجنگ () بیجنگ وقت کے مطابق سولہ فروری کی رات 8 بجے سے چائنا میڈیا گروپ “اسپرنگ فیسٹیول گالا” نشر کیا جا رہا ہے روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبریونٹ کے بدلے یونٹ، پرانے سولرصارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ پالیسی برقراررکھنے کا فیصلہ یونٹ کے بدلے یونٹ، پرانے سولرصارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ پالیسی برقراررکھنے کا فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کی ویانا میں آسٹریا کی بزنس کمیونٹی کو سرمایہ کاری کی دعوت چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اجلاس ، موجودہ...
    چائنا میڈیا گروپ اسپرنگ فیسٹیول گالا کی نشریات جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز بیجنگ () بیجنگ وقت کے مطابق سولہ فروری کی رات 8 بجے سے چائنا میڈیا گروپ “اسپرنگ فیسٹیول گالا” نشر کیا جا رہا ہے روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرامن مگر ہوشیاری کے ساتھ ہنگری کے سفیر ذولتان وارگہ کا ایف پی سی سی آئی کا دورہ ، صدر عاطف اکرام شیخ سے ملاقات کامیابی کا راز قوتِ فیصلہ، یقین اور محنت ہے، جاوید انتظار تھائی لینڈ اور پاکستان کے درمیان تعلیم و سائنس میں عملی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق سونے کی...
    آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا 29 واں گروپ میچ انگلینڈ اور اٹلی کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔ ایڈن گارڈنز میں گروپ سی کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جارہے میچ میں انگلینڈ نے اٹلی کو جیت کیلئے 203 رنز کا ہدف دے دیا۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 7 وکٹوں کے نقصان پر 202 رنز بنائے۔ انگلینڈ کی طرف سے  ول جیک 53 رنز بناکر ناقابل شکست رہے، ٹوم بینٹن 30، فل سالٹ 28،  سیم کرن نے 25 رنز اسکور کیے۔ اٹلی کے گرانٹ اسٹیورٹ اور کریشن کالوگاماج نے 2، 2 وکٹیں، جے جے اسمٹس، علی حسن اور بین مینانتی نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد سپر ایٹ مرحلے میں کوالیفائی کرنے کے لیے پاکستان کو اپنا آخری گروپ میچ لازمی جیتنا ہوگا۔گروپ اے کے اہم مقابلے میں بھارت نے پاکستان کو 61 رنز سے شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ اس بھاری مارجن سے ہونے والی ہار نے پاکستان کے نیٹ رن ریٹ کو بھی شدید متاثر کیا ہے۔اس میچ سے قبل پاکستان کا نیٹ رن ریٹ 0.932 تھا جو شکست کے بعد کم ہو کر منفی 0.403 ہو گیا، جس کے نتیجے میں پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان، امریکا سے نیچے آ گیا۔ امریکا نے چار میچز میں دو فتوحات کے ساتھ چار...
    عارف حبیب گروپ کنسورشیم نے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) میں حکومت کے باقی ماندہ 25 فیصد حصص بھی خریدنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد قومی فضائی کمپنی کا مکمل اختیار اس کے پاس آ جائے گا۔ عارف حبیب لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو افسر شاہد علی حبیب نےکہا ہے کہ پی آئی اے کے 100 فیصد حصص کی خریداری کے بعد یہ مکمل طور پر نجی حیثیت میں کام کر سکے گی۔ انہوں نے برطانوی نشریاتی ادارے کو بتایا کہ ’کنسورشیم نے اپنا ذہن بنا لیا ہے کہ اس نے 25 فیصد باقی ماندہ حصص بھی خریدنے ہیں۔ ان کے مطابق اپریل میں یہ فیصلہ لینا ہے اور اس کے بعد اگلے 12 مہینے میں اس کی...
    نیو دہلی: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا 28 واں گروپ میچ یو اے ای اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔ دہلی میں گروپ ڈی کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جارہے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ یو اے ای کی افغانستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ رواں ٹورنامنٹ میں یو اے ای کی ٹیم دو میچز کھیل چکی ہے جس میں ایک میں شکست اور دوسرے میں فتح حاصل ہوئی۔ افغانستان کو اپنے دونوں میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ 
    کراچی(نیوز ڈیسک)ایم کیو ایم پاکستان میں انتشار سر چڑھ کر بولنے لگا، ہفتے کی شب لیاقت آباد کے عوامی اجتماع نے ایم کیو ایم کو واضح طور پر دو حصوں میں تقسیم کردیا، لیاقت آباد کے اجتماع میں صرف پی ایس پی سے ایم کیو ایم میں ضم ہونے والے رہنما ئوں نے خطاب کیا،جبکہ چیئر مین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی جانب سے کوئی رہنما اس میں شریک نہیں ہوا،اہم حلقوں کی جانب سے دونوں گروپ کو سخت پیغام دیا جاچکا ہے کہ اختلافات صرف زبان کی حد تک ہونے چاہئے، سوشل میڈیا پر بھی کار کنان دو حصوں میں دکھائی دے رہے ہیں، سوشل میڈیا پر چلائی جانے والی مہم میں ایک جانب کہا جارہا ہے کہ پارٹی...
    عارف حبیب گروپ کنسورشیم نے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) میں حکومت کے باقی ماندہ 25 فیصد حصص بھی خریدنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد قومی فضائی کمپنی کا مکمل اختیار اس کے پاس آ جائے گا۔ عارف حبیب لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو افسر شاہد علی حبیب نےکہا ہے کہ پی آئی اے کے 100 فیصد حصص کی خریداری کے بعد یہ مکمل طور پر نجی حیثیت میں کام کر سکے گی۔انہوں نے برطانوی نشریاتی ادارے کو بتایا کہ ’کنسورشیم نے اپنا ذہن بنا لیا ہے کہ اس نے 25 فیصد باقی ماندہ حصص بھی خریدنے ہیں۔ ان کے مطابق اپریل میں یہ فیصلہ لینا ہے اور اس کے بعد اگلے 12 مہینے میں اس کی ادائیگی...
    آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2026 میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد سپر ایٹ مرحلے میں کوالیفائی کرنے کے لیے پاکستان کو اپنا آخری گروپ میچ لازمی جیتنا ہوگا۔ مزید پڑھیں: پاکستانی بیٹرز ناکام، بھارت نے ٹی20 ورلڈ کپ کے اہم ٹاکرے میں پاکستان کو 61 رنز سے شکست دیدی پاکستان کو 61 رنز سے شکست دینے کے بعد گروپ اے سے بھارت سپرایٹ مرحلے میں پہنچ چکا ہے۔ بھارت کے خلاف 61 رنز کی شکست سے پاکستان کے نیٹ رن ریٹ کو بھاری دھچکا پہنچا ہے۔ شکست کے بعد پاکستان کا نیٹ رن ریٹ 0.932 سے گر کرمنفی 0.403 ہوگیا ہے اور نیٹ رن ریٹ کی بنیاد پر پاکستان پوائنٹس ٹیبل پر امریکا سے نیچے آگیا ہے۔ امریکا کے...
    اسلام آباد: ( نیوزڈیسک) چیئرمین واپڈا نے دیامربھاشا ڈیم اور داسو ہائیڈروپاور پراجیکٹ کا دورہ کیا اور دونوں منصوبوں کی اہم سائٹس پر تعمیراتی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ پراجیکٹ حکام کی چیئرمین واپڈا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ دیامر بھاشا اور داسو کے مین ڈیمز پر آر سی سی ورکس اسی سال شروع ہو جائیں گے، دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کی 20 سائٹس پر تعمیراتی کام جاری ہے۔ چیئرمین واپڈ کو بتایا گیا کہ دیامر بھاشا ڈیم کی تکمیل 2030 میں متوقع ہے، داسو پراجیکٹ کی 23 سائٹس پر تعمیراتی کام بیک وقت جاری ہے۔ پراجیکٹ حکام نے بتایا کہ داسو پراجیکٹ سے بجلی کی پیداوار 2028 میں شروع ہو جائے گی، دیامر بھاشا ڈیم اور داسو...
    پاکستان بنگلہ دیش نالج کوریڈور کا آغاز، علامہ محمد اقبال اسکالرشپس کے تحت بنگلہ دیشی طلبہ کا پہلا گروپ پاکستان پہنچ گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پاکستان بنگلہ دیش نالج کوریڈور کے تحت علامہ محمد اقبال اسکالرشپس پر منتخب بنگلہ دیشی طلبہ کا پہلا گروپ اعلی تعلیم کے لیے پاکستان پہنچ گیا۔ اس اقدام کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان تعلیمی تعاون اور عوامی روابط کو مزید مضبوط بنانا ہے۔پاکستان بنگلہ دیش نالج کوریڈور کے تحت علامہ محمد اقبال اسکالرشپس پر منتخب ہونے والے بنگلہ دیشی طلبہ پاکستان پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ ملک کی معروف جامعات میں اعلی تعلیم حاصل کریں گے۔ ہوائی اڈے پر ہائر ایجوکیشن کمیشن اور متعلقہ جامعات کے...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز کولمبو(سب نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 27 ویں میچ میں پاکستان نے جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کولمبو میں شیڈول گروپ اے کے ہائی وولٹیج میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان آغا نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔پاکستان کی جانب سے ٹیم کوئی تبدیلی نہیں کی گئی جبکہ بھارتی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔واضح رہے آج کھیلے گئے دیگر میچز میں گروپ سی میں ویسٹ انڈیز نے نیپال کو 9 وکٹوں سے اور گروپ اے میں امریکا نے نمیبیا کو 31 رنز سے شکست دی ہے۔ روزانہ مستند اور خصوصی...
      پاکستان بنگلہ دیش نالج کوریڈور کے تحت علامہ محمد اقبال اسکالرشپس پر منتخب بنگلہ دیشی طلبہ کا پہلا گروپ اعلیٰ تعلیم کے لیے پاکستان پہنچ گئی۔ اس اقدام کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان تعلیمی تعاون اور عوامی روابط کو مزید مضبوط بنانا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:پاکستان بنگلہ دیش تعلقات میں بہتری، ڈھاکا اور کراچی کے درمیان براہِ راست پروازیں 14 سال بعد بحال پاکستان بنگلہ دیش نالج کوریڈور کے تحت علامہ محمد اقبال اسکالرشپس پر منتخب ہونے والے بنگلہ دیشی طلبہ پاکستان پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ ملک کی معروف جامعات میں اعلیٰ تعلیم حاصل کریں گے۔ ہوائی اڈے پر ہائر ایجوکیشن کمیشن اور متعلقہ جامعات کے نمائندگان نے طلبہ کا پرتپاک استقبال کیا اور انہیں تعلیمی...
    چائنا میڈیا گروپ کی “پریلوڈ ٹو دی اسپرنگ فیسٹیول گالا” تقریب کا انعقاد WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز نیو یارک :چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے “پریلوڈ ٹو دی اسپرنگ فیسٹیول گالا ” کے سلسلے میں اقوام متحدہ کی خصوصی تقریب نیویارک میں منعقد ہوئی ۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے نائب سربراہ اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شن ہائی شیونگ نے اس تقریب سے ورچوئل خطاب کیا۔ شن ہائی شیونگ نے کہا کہ ناظرین کی تعداد کے لحاظ سے دنیا کے سب سے بڑے سالانہ ثقافتی پروگرام کے طور پر، سی ایم جی اسپرنگ فیسٹیول گالا مسلسل 43 سالوں سے منعقد کیا جا رہا ہے۔ گزشتہ سال ،...
    آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا 25 واں گروپ میچ نیپال اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔ وانکھیڈے میں کھیلے جارہے میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، نیپال کی ویسٹ انڈیز کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ دونوں ٹیمیں گروپ سی میں شامل ہیں اور آج اپنا رواں ٹورنامنٹ کا تیسرا میچ کھیل رہی ہیں۔ ویسٹ انڈیز اپنے پہلے دو میچز میں انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کو شکست دے چکا ہے جبکہ نیپال کو اپنے دو میچز میں اٹلی اور انگلینڈ کے ہاتھوں شکست ہوئی۔ دونوں ٹیموں کے اسکواڈ: نیپال الیون: آصف شیخ (وکٹ کیپر)، کشال بھرتیل، روہت پاؤڈیل (کپتان)، دیپندر سنگھ ایری، عارف شیخ، لوکیش بام، گلشن جھا،...
    عارف حبیب گروپ کی سربراہی میں قائم کنسورشیم نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز یعنی پی آئی اے میں حکومت کے باقی ماندہ 25 فیصد حصص بھی خرید لے گا۔ اس پیش رفت پر عملدرآمد کے بعد بعد قومی فضائی کمپنی کا مکمل اختیار نجی شعبے کے پاس آ جائے گا۔ دسمبر 2025 میں گروپ نے 135 ارب روپے کے عوض پی آئی اے کے 75 فیصد حصص حاصل کیے تھے۔ یہ بھی پڑھیں: اس اقدام کا مقصد خسارے میں چلنے والی فضائی کمپنی کی ازسرِنو تنظیم، طیاروں کے بیڑے میں اضافہ اور مسافروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے ذریعے ادارے کو منافع بخش بنانا ہے۔ بحالی کے منصوبے کی کامیابی کو یقینی بنانے کے لیے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    بنوں میں سی ٹی ڈی پولیس اہلکار قدیر کو مسلح افراد نے اغوا کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بنوں میں تھانہ ٹاؤن شپ کے علاقہ ڈوگر عمر زائی میں سی ٹی ڈی پولیس اہلکار قدیر کے گھر کو اگ لگا کر اسے اغواء کر لیا گیا۔ پولیس کانسٹیبل سی ٹی ڈی قدیر ولد نور زادہ سکنہ ڈوگر عمر زائی سی پیک پولیس چوکی پر تعینات تھا۔ پولیس کانسٹیبل قدید کی اغوا کی ذمہ داری مسلح تنظیم گیدڑ گروپ ڈومیل نے ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ مغوی پولیس کانسٹیبل قدیر کو مسلح افراد نے ڈومیل میں واقع اکبر علی خان کلے جنگل میں لے گئے مسلح افراد نے سوشل میڈیا پر مغوی پولیس اہلکار قدیر کی اغوا کی خبر بھی پوسٹ کر دی۔...
    آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے گروپ سی کے میچ میں انگلینڈ نے اسکاٹ لینڈ کو 5 وکٹوں سے ہرادیا۔کولکتہ میں کھیلے گئے اس میچ میں اسکاٹ لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 152 رنز بنائے اور آخری اوور میں تمام کھلاڑی آؤٹ ہو گئے۔ اسکاٹ لینڈ کے رچی برینگٹن نے 49 اور مائیکل جونز نے 33 رنز کی قیمتی اننگز کھیلیں۔ انگلینڈ کی جانب سے عادل راشد نے تین جبکہ جوفرا آرچر اور لیام ڈاؤسن نے دو، دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔انگلینڈ نے 153 رنز کا ہدف 19ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ ٹام بینٹن نے 63 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلیں اور جیکب بیتھل نے 32 رنز کا قیمتی اسکور دیا۔اس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماسکو: روس ن ےدعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران یوکرین کے 4 علاقوں میں کنٹرول حاصل کرلیاہے۔روسی وزارتِ دفاع کا دعویٰ ہے کہ 7 سے 13 فروری کے دوران یوکرین میں جاری خصوصی فوجی آپریشن میں مجموعی طور پر 8 ہزار 485 سے زائد یوکرینی فوجی ہلاک یا زخمی ہوئے۔درجنوں ٹینک، 100 سے زائد بکتر بند گاڑیاں، سیکڑوں فوجی گاڑیاں، متعدد راکٹ لانچر اور اسلحہ و گولہ بارود کے گودام تباہ کیے گئے، اسی عرصے میں روسی افواج نے 4 نئی بستیوں پر کنٹرول حاصل کرنے کا بھی اعلان کیا ہے۔روسی وزارت دفاع کے بیان میں کہا گیا ہے کہ بیٹل گروپ نارتھ نے خارکوف ریجن کی چوگونووکا اور سومی ریجن کی سیدوروفکا پر قبضہ کیا۔بیٹل...
    چائنا میڈیا گروپ کی “پریلوڈ ٹو دی اسپرنگ فیسٹیول گالا” تقریب کا جرمنی میں انعقاد WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز بیجنگ :چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے “پریلوڈ ٹو دی اسپرنگ فیسٹیول گالا ” کے سلسلے میں ایک خصوصی تقریب جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں منعقد ہوئی ۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے نائب سربراہ اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی شیونگ نے اس تقریب سے ورچوئل خطاب کیا۔ شین ہائی شیونگ نے کہا کہ ناظرین کی تعداد کے لحاظ سے دنیا کے سب سے بڑے سالانہ ثقافتی پروگرام کے طور پر، سی ایم جی اسپرنگ فیسٹیول گالا مسلسل 43 سالوں سے منعقد کیا جا رہا ہے۔ گزشتہ سال...
    چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام چین اور اٹلی کے درمیان فلمی میوزک کنسرٹ کا روم میں انعقاد WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز بیجنگ :ا ٹلی کے شہر روم میں ایک میوزیکل کنسرٹ منعقد ہوا جس کا موضوع تھا “ایک رومانوی ملاقات : چین میں جشن بہار اور اٹلی میں سرمائی اولمپکس کا موقع کنسرٹ کی میزبانی چائنا میڈیا گروپ نے اٹلی میں چینی سفارت خانے کے تعاون سے کی ۔ یہ ایونٹ سی ایم جی کی ” پریلیوڈ ٹو دی اسپرنگ فیسٹیول گالا ” جیسی خصوصی سرگرمیوں کی سیریز کا ایک حصہ ہے۔ اطالوی چیمبر آف ڈپٹی سپیکر لورینزو فونٹانا نے تقریب کے لیے اپنا تہنیتی پیغام بھیجا ۔ تقریب میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا...
        لندن کی ہائیکورٹ نے جمعہ کو برطانیہ کی اس پابندی کو غیر قانونی قرار دیا جس میں فلسطینی حمایت کرنے والے ’فلسطین ایکشن گروپ‘ کو دہشتگرد تنظیم قرار دیا گیا تھا۔ تاہم، پابندی عارضی طور پر برقرار رہے گی اور حکومت نے فیصلہ کے خلاف اپیل دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:پاکستان کی فلسطین کے لیے 29ویں امدادی کھیپ روانہ، 100 ٹن خوراک لاہور سے بھیجی گئی ہائیکورٹ کی جسٹس وکٹوریا شارپ نے کہا کہ فلسطین ایکشن گروپ ایک ایسا گروپ ہے جو اپنے سیاسی مقصد کو جرم اور جرائم کو بڑھاوا دے کر حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ لیکن عدالت نے پابندی کو اظہار رائے اور اجتماع کی آزادی میں غیر مناسب مداخلت...
    نیو دہلی: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کے بیسویں گروپ میچ میں یو اے ای نے کینیڈا کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دہلی میں گروپ ڈی کی ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے میچ میں کینیڈا نے یو اے ای کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز اسکور کیے۔ کینیڈا کی طرف سے ہرش ٹھاکر نے نصف سنچری اسکور کی جبکہ نوینت دھالیوال 34 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ یو اے ای نے 151 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں حاصل کرلیا۔ یو اے ای کے اریانش شرما نے 74 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی اور شعیب خان 51 رنز کے ساتھ...
    آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں انڈیا اور پاکستان کی شدید حریف ٹیمیں 15 فروری کو کولمبو میں گروپ اے کے میچ میں ایک بار پھر مد مقابل ہوں گی۔ ماضی کے 8 میچوں میں انڈیا نے غالب برتری دکھاتے ہوئے 7 میچ جیتے ہیں، جبکہ پاکستان کو صرف 2021 میں کامیابی حاصل ہوئی تھی۔ ہر میچ میں بہترین کھلاڑی (Player of the Match) کی اعزاز اس فرد کو دیا گیا جس نے دباؤ کے لمحات میں شاندار کارکردگی دکھائی۔ ان میچوں کے مطابق کھلاڑیوں کی فہرست درج ذیل ہے: 2007 (گروپ اسٹیج، ڈربن): محمد آصف (پاکستان) – 4/18 کی بہترین بولنگ سے انڈیا کو 141/9 تک محدود کیا۔ مزید پڑھیں: ٹی20 ورلڈ کپ، کیا پاک بھارت اہم مقابلہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور سفاری زو میں پہلی بار شیر کے بچوں کا سب سے بڑا گروپ تیار کیا گیا ہے، جس میں مجموعی طور پر دس نر و مادہ بچے شامل ہیں۔ یہ ننھے شیر ان دنوں سفاری پارک آنے والے شہریوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں اور خاص طور پر بچوں میں بے حد مقبول ہو رہے ہیں۔انتظامیہ کے مطابق حالیہ برسوں میں بگ کیٹس کی افزائشِ نسل کی شرح میں نمایاں بہتری آئی ہے، جس کے باعث ہر سیزن میں ان کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے، موجودہ گروپ میں تین نر اور سات مادہ شیر شامل ہیں، جو اجتماعی طور پر پرورش پا رہے ہیں۔ڈائریکٹر ویٹرنری سروسز ڈاکٹر رضوان خان نے بتایا کہ...
    لاہور سفاری زو میں پہلی بار شیر کے بچوں کا سب سے بڑا گروپ تیار کیا گیا ہے، جس میں 10 نر اور مادہ شامل ہیں۔ یہ بچے ان دنوں سفاری پارک آنے والے شہریوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ لاہور سفاری زو کی انتظامیہ کے مطابق بگ کیٹس کی افزائشِ نسل کی شرح میں حالیہ برسوں کے دوران بہتری آئی ہے، جس کے باعث ہر سیزن میں ان کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ اکثر مادہ شیرنیاں اپنے نوزائیدہ بچوں کو قبول نہیں کرتیں، جس سے ان کی اموات کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ ایسی صورت میں بچوں کو ہینڈ کیئر میں لے کر مصنوعی دودھ کے ذریعے پرورش کی...
    تحریک انصاف ہم خیال گروپ کے رہنماؤں کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:تحریک انصاف ہم خیال گروپ کے رہنماؤں نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ملکی سیاست بالخصوص گلگت بلتستان میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جہاں سابق گورنر، سابق وزیر اعلیٰ اور وزرا کی نئی سیاسی صف بندی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ گلگت بلتستان کے سابق گورنر، وزیر اعلیٰ اور وزرا کی وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی رہائشگاہ آمد کے موقع پر استحکام پاکستان پارٹی میں گلگت بلتستان کے اہم سیاسی رہنماؤں کی شمولیت کا اعلان کیا گیا جس کے بعد نیا سیاسی منظر نامہ سامنے آ گیا۔ صدر استحکام پاکستان پارٹی اور وفاقی...
    اسلام آباد:تحریک انصاف ہم خیال گروپ کے رہنماؤں نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملکی سیاست بالخصوص گلگت بلتستان میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جہاں سابق گورنر، سابق وزیر اعلیٰ اور وزرا کی نئی سیاسی صف بندی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ گلگت بلتستان کے سابق گورنر، وزیر اعلیٰ اور وزرا کی وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی رہائشگاہ آمد کے موقع پر استحکام پاکستان پارٹی میں گلگت بلتستان کے اہم سیاسی رہنماؤں کی شمولیت کا اعلان کیا گیا جس کے بعد نیا سیاسی منظر نامہ سامنے آ گیا۔ صدر استحکام پاکستان پارٹی اور وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی رہائشگاہ پر پریس کانفرنس کے دوران تحریک انصاف کے ہم خیال...
    گجرات کے گاندھی نگر میں عدالت نے صحافی روی نائر کو ایڈانی انٹرپرائزز لمیٹڈ کی جانب سے دائر ہتک عزت کیس میں مجرم قرار دیتے ہوئے ایک سال قید اور 5 ہزار روپے جرمانہ سنایا ہے۔ عدالت نے قرار دیا کہ نائر نے سوشل میڈیا پر شائع شدہ ٹوئٹس اور آن لائن آرٹیکل میں کمپنی کی ساکھ کو نقصان پہنچانے والی بے بنیاد باتیں کیں، جو جائز تنقید سے آگے تھیں۔ مزید پڑھیں: ہتک عزت کیس: برطانوی عدالت نے عادل راجا پر مزید جرمانہ عائد کردیا عدالت نے کہا کہ نائر کی پوسٹس نے ایڈانی گروپ کے خلاف بے بنیاد اور حوالے کے بغیر الزامات لگائے، جس میں بدعنوانی، حکومتی اداروں کا غلط استعمال اور ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی جیسے...
    قومی ٹی20 کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر صاحبزادہ فرحان نے ٹی20 ورلڈ کپ میں امریکا کے خلاف میچ میں ایک اہم سنگِ میل حاصل کرلیا۔ سری لنکا کے شہر کولمبو میں ہونے والے میچ میں صاحبزادہ فرحان نے اپنی انفرادی رنز کی تعداد ایک ہزار تک پہنچا دی، جو انہوں نے صرف 41 اننگز میں مکمل کی۔ ???? Well played! Sahibzada Farhan dazzles with 73 off 41 balls with 5 SIXES & 6 FOURS ✨#PAKvUSA | #T20WorldCup | #BackTheBoysInGreen | #WeHaveWeWill pic.twitter.com/14KSAsf0Mp — Pakistan Cricket (@TheRealPCB) February 10, 2026 صاحبزادہ فرحان نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 41 گیندوں پر 43 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، ان کی اننگز میں 5 چھکے اور 6 چوکے بھی شامل...
    ٹی20 ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے کے میچ میں امریکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews امریکا پاکستان ٹی20 ورلڈ کپ وی نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی: آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے دسویں میچ میں نیدرلینڈز نے نمیبیا کو سات وکٹوں سے شکست دے کر اپنی پہلی فتح سمیٹ لی۔نئی دہلی کے ارون جیٹلے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ کے گروپ اے کے میچ میں نیدرلینڈز نے نمیبیا کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔نمیبیا نے مقررہ اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 156 رنز بنائے۔ جان نیکل نے سب سے نمایاں بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور صرف 38 گیندوں پر دو چھکوں اور ایک چوکے کی مدد سے 42 رنز اسکور کیے، تاہم باقی بیٹنگ لائن مستقل مزاجی دکھانے میں ناکام رہی۔نیدرلینڈز کی جانب سے بیس دی لیڈ...
    ملاقات میں جی بی کی سیاسی، علاقائی اور انتخابی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں قومی سیاست، علاقائی استحکام اور گلگت بلتستان کی آئندہ سیاسی حکمت عملی پر بھی گفتگو ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کی قیادت میں ہم خیال گروپ نے اسلام آباد میں جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی۔ ملاقات میں جی بی کی سیاسی، علاقائی اور انتخابی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں قومی سیاست، علاقائی استحکام اور گلگت بلتستان کی آئندہ سیاسی حکمت عملی پر بھی گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ خطے کی ترقی اور استحکام کیلئے مشترکہ کاوشیں ناگزیر ہیں۔ حاجی گلبر کی قیادت...
    بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے پیر کے روز 2025-26 سیزن کے لیے ٹیم انڈیا کے سینیئر مرد اور خواتین کھلاڑیوں کے سالانہ معاہدوں کا اعلان کر دیا جس کے تحت سابق کپتان ویرات کوہلی اور روہت شرما کو گروپ بی میں شامل کر دیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بابراعظم نے ٹی20 انٹرنیشنل میں ایک اور سنگ میل عبور کرلیا، ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا مردوں کے شعبے میں 2 فارمیٹس کے کپتان شبمن گل، فاسٹ بولر جسپریت بمراہ اور ٹیسٹ آل راؤنڈر رویندر جدیجا کو گروپ اے میں برقرار رکھا گیا ہے۔ کوہلی اور روہت شرما چونکہ بالترتیب ٹیسٹ اور ٹی 20 کرکٹ سے ریٹائر ہو چکے ہیں اس لیے اب وہ عملاً ایک ہی فارمیٹ...
    اسلام ٹائمز۔ جواہر لعل نہرو یونیورسٹی (جے این یو) نئی دہلی کے کنونشن سینٹر میں چھٹے ہمالیہ–ہند بحرِ ہند ممالک گروپ بین الاقوامی کانفرنس 2026 کا شاندار اور پروقار انعقاد عمل میں لایا گیا۔ یہ انٹرنیشنل کانفرنس ہمالیہ–ہند بحرِ ہند ممالک گروپ (HHRS) اور راشٹریہ سرکشا جاگرن منچ (RSJM) کے اشتراک سے منعقد ہوئی۔ رپورٹ: جاوید عباس رضوی جواہر لعل نہرو یونیورسٹی (جے این یو) نئی دہلی کے کنونشن سینٹر میں چھٹے ہمالیہ–ہند بحرِ ہند ممالک گروپ بین الاقوامی کانفرنس 2026 کا شاندار اور پروقار انعقاد عمل میں لایا گیا۔ اس کانفرنس کا انعقاد سینٹر آف رشین اسٹڈیز، اسکول آف لینگویج، لٹریچر اینڈ کلچر اسٹڈیز، انٹر ہال ایڈمنسٹریشن، جواہر لعل نہرو یونیورسٹی نیلسن منڈیلا سینٹر فار پیس اینڈ کانفلکٹ...