2026-07-24@14:44:21 GMT
تلاش کی گنتی: 2004

«مولانا عزیز الحق»:

    واشنگٹن: مشرق وسطیٰ میں ایران کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران امریکہ کے خام تیل کے ذخائر میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس نے ملکی توانائی کے تحفظ سے متعلق نئے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ بینک آف امریکا کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت امریکہ کے پاس خام تیل کا ذخیرہ صرف 43 روز کی ضروریات پوری کرنے کے لیے باقی رہ گیا ہے۔ یہ صورت حال جولائی 1983 کے بعد پہلی مرتبہ سامنے آئی ہے جسے توانائی کے شعبے کے لیے غیر معمولی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ امریکی انرجی انفارمیشن ایڈمنسٹریشن کے تازہ ڈیٹا کے مطابق 10 جولائی تک ملک کے کمرشل خام...
    سٹی 42:  25 جولائی کو گریٹر اقبال پارک میں پیپلز پارٹی کے جلسے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل  ہوگیا ۔ صدر پیپلز پارٹی لاہور فیصل میر دیگر مقامی قائدین اور کارکنان کے ہمراہ گریٹر اقبال پارک پہنچ گئے ۔ مینار پاکستان، صدر پیپلز پارٹی لاہور فیصل میر  نے  میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے کہا جلسے کی اجازت دینے پر وزیراعلی مریم نواز کے مشکور ہیں۔پرنسپل سیکرٹری نے ہمیں بتایا کہ اجازت دے دی گئی ہے۔جلسے کی تاحال زبانی اجازت دی گئی ہے تحریری اجازت ابھی نہیں دی گئی۔ پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی جلسے کی اجازت دے کر مریم نواز نے جمہوری روایات کو پروان چڑھایا ہے۔آج 23 جولائی...
    راہنماؤں نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کے مفادات کے تحفظ اور توسیع کے لیے مسلسل سہولت کاری کی جا رہی ہے، جس کا مقصد فلسطینی عوام کے جائز حقوق کو نظرانداز کرتے ہوئے صہیونی ریاست کے توسیع پسندانہ عزائم کو عملی شکل دینا ہے۔’’ابراہیمی معاہدہ‘‘ بین المذاہب ہم آہنگی کا عنوان استعمال کرتے ہوئے مسلم ممالک کو اسرائیل کیساتھ تعلقات استوار کرنے پر آمادہ کرنے کی کوشش ہے، حالانکہ اس کے پس پردہ سیاسی اہداف اور مقاصد کسی سے پوشیدہ نہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان شریعت کونسل کے امیر مولانا زاہدالراشدی اور انصار اُلامہ پاکستان کے امیر مولانا فضل الرحمن خلیل نے سعودی عرب کے ممتاز علماء کی جانب سے اتحاد مذاہب...
    رپورٹ میں یہ تاثر دیا گیا کہ واشنگٹن عراق میں ایسی قیادت کا خواہاں ہے جو شام میں احمد الشرع کی قیادت میں ابھرنے والی نئی علاقائی صورتِ حال کے ساتھ ہم آہنگی پیدا کر سکے۔ اسلام ٹائمز۔ عراق میں آئندہ وزیرِاعظم کے انتخاب کے حوالے سے سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں، جبکہ بعض عراقی ذرائع نے ایک غیر معمولی دعویٰ سامنے رکھا ہے کہ شام میں موجودہ حکمران دھڑے کے سربراہ ابو محمد الجولانی (احمد الشرع) نے نوری المالکی کی امیدواری کی مخالفت کے سلسلے میں امریکی مؤقف پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی ہو سکتی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق عراقی میڈیا میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں اشارہ دیا گیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ ،جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ اورسیکرٹری اطلاعات مجاہدچنا نے نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان ٖڈاکٹر مولانا عطاء الرحمان کی والدہ کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت درجات بلندی اور پسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ہے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-14 کوئٹہ (آن لائن) امیرجماعت اسلامی بلوچستان اور رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے حقوق کے حصول، بارڈرزکھولنے،روزگار،لاپتا افرادکی بازیابی، تعلیم، امن،ترقی کیلیے اوربدامنی،ظلم وجبر، لاقانونیت، طاقت کے استعمال کے خلاف ’’حق دوبلوچستان مہم‘ کوتیز ومزیدمنظم کریںگے۔ الخدمت فانڈیشن کی سرگرمیوں،جماعت اسلامی کے دعوتی تنظیمی، پارلیمانی شعبوں کومزیدفعال کیاجائیگا۔ ان خیالات کااظہارانہوں نے جماعت اسلامی کے صوبائی سیکرٹریٹ کوئٹہ میں صوبائی ذمہ داران ماہانہ تنظیمی جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اجلاس میں سابقہ کارروائی،فیصلوں پرعمل درآمد،آئندہ لائحہ عمل کے حوالے سے مشاورت وفیصلے کیے گئے۔اجلاس میں اب تک کی جماعت اسلامی، الخدمت فاونڈیشن،اداروں ،بنوقابل کی مجموعی تنظیمی رپورٹ صوبائی جنرل سیکرٹری مرتضی خان کاکڑ،عبدالمجیدسربازی،طیب فرید نے پیش کیاجبکہ صوبائی...
    معروف شاعر سید سلمان گیلانی انتقال کرگئے، اہل خانہ نے تصدیق کردی۔اہل خانہ کے مطابق سید سلمان گیلانی طویل عرصے سے علیل اور لاہور کے شیخ زید اسپتال میں زیر علاج تھے۔جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے شاعر سید سلمان گیلانی کے وفات پر افسوس کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ سید سلمان گیلانی بلند پایہ شاعر، باکمال نعت خواں اور عمدہ نثرنگار تھے، اُن کے نعتیہ کلام سے لاکھوں لوگ مستفید ہوئے ہیں۔مولانا فضل الرحمان نے مزید کہا کہ سلمان گیلانی مرحوم ہمارے خاندان کے ایک فرد کی حیثیت رکھتے تھے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    مولانا عبدالخبیر آزاد— فائل فوٹو مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا ہے کہ انشا اللّٰہ اس سال بھی ملک بھر میں ایک دن روزہ رکھا جائے گا۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا کہ آج مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں ہو رہا ہے، کچھ سال سے ملک بھر میں ایک ہی روز روزہ رکھنے کا اعلان ہو رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ رویت ہلال کمیٹی میں وزارتِ سائنس، محکمہ موسمیات اور سپارکو بھی ہے۔مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا کہ وزارتِ سائنس اور محکمہ موسمیات چاند دیکھنے میں ہماری رہنمائی کرتے ہیں۔ مسجد الحرام، مسجد نبوی میں پہلی تراویح کے روح پرور مناظرمسجد الحرام اور...
    پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزادنے کہا ہے کہ اس سال بھی ملک بھر میں ایک دن روزہ رکھا جائے گا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہاکہ آج مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں ہو رہا ہے ،کچھ سال سے ملک بھر میں ایک ہی روز روزہ رکھنے کا اعلان ہو رہا ہے،انشااللہ اس سال بھی ملک بھر میں ایک دن روزہ رکھا جائے گا،ان کاکہنا تھا کہ  رویت ہلال کمیٹی میں وزارت سائنس، محکمہ موسمیات، سپارکو بھی ہے،وزارت سائنس، محکمہ موسمیات چاند دیکھنے میں ہماری رہنمائی کرتے ہیں ۔ بھارتی ٹک ٹاکر کو ریل بنانے کیلئے بائیک اسٹنٹ اور چلتی بسوں کے دروازے کھولنا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-08-25 جسارت نیوز سیف اللہ
    ملک کے تمام مکاتب فکر کے علما و مشائخ، مفتیانِ عظام، مذہبی جماعتوں کے قائدین اور مدارسِ عربیہ کے ذمہ داران نے رمضان المبارک کے دوران بین المذاہب اور بین المسالک ہم آہنگی کے فروغ اور قیامِ امن کے لیے قومی پیغامِ امن کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ ضابطہ اخلاق پر مکمل عملدرآمد کی اپیل کی ہے۔ اس کے ساتھ مساجد، امام بارگاہوں اور دیگر عبادتگاہوں کی سیکیورٹی سے متعلق جاری ہدایات پر عمل کرنے پر بھی زور دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں: معاشرے کو رہنے کے لائق بنانے کے لیے عفو و درگزر سے کام لینا چاہیے، بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس یہ اپیل وزارتِ داخلہ لاہور کے دفتر میں منعقدہ اجلاس کے بعد جاری مشترکہ اعلامیے میں کی...
    مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد---فائل فوٹو چیئرمین مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے کمیٹی کا اجلاس کل پشاور میں ہو گا۔پشاور میں ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چاند کی رویت کا فیصلہ اور اعلان اجلاس میں کیا جائے گا۔ ساری دنیا آج ہماری صلاحیتوں کو مان رہی ہے: عبدالخبیر آزادبھارت، دشمن ممالک، فتنہ الخوارج، فتنہ الہندوستان پاکستان کو انتشار کی طرف لے جانا چاہتے ہیں: چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی چیئرمین مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا کہنا ہے کہ زونل رویتِ ہلال کمیٹیوں کے اجلاس لاہور، کراچی، کوئٹہ اور اسلام آباد میں بھی ہوں گے۔ مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد نے...
    پاکستان کے تمام میڈیا اداروں، اینکرز، خطباء اور مقررین کے لیے رمضان المبارک کے دوران ضابطہ اخلاق جاری کر دیا گیا ہے تاکہ مقدس مہینے میں دینی تقدس، سماجی امن اور قومی اتحاد کو یقینی بنایا جا سکے۔ یہ ضابطہ اخلاق لاہور میں مختلف مکاتب فکر کے علماء، مذہبی جماعتوں کے قائدین اور قومی پیغام امن کمیٹی کے اجلاس کے بعد مرتب کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں:پاکستان نے بھارت کو شکست دی آپ کا تو معاملہ ہی بہت آسان ہے، طاہر اشرفی نے افغانستان کو خبردار کردیا ضابطہ اخلاق کے مطابق رمضان المبارک میں میڈیا کا کردار انتہائی اہم ہے کیونکہ یہ نہ صرف رائے عامہ تشکیل دیتا ہے بلکہ معاشرتی ہم آہنگی، مذہبی رواداری اور قومی اتحاد کے فروغ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جمعتہ المبارک کے روز جمعیت العلماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی جس کے دوران دونوں رہنمائوں کے مابین غزہ امن بورڈ، ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کی لہر، امن وامان کی صورت حال، سیاسی حالات سمیت ملکی و قومی اور بین الاقوامی امور پر تفصیلی مشاورت ہوئی، بعدازاں دونوں رہنمائوں نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے اس امر پر تشویش کا اظہار کیا کہ 19 فروری کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت میں ’’امن بورڈ‘‘ کا اجلاس منعقد ہورہا ہے اور پاکستان کے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ذاتی...
    جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کو گزشتہ شب دل کا دورہ پڑا جس کے باعث انہیں اسلام آباد کے ایک نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن، صوبائی امیر بلوچستان مولانا عبدالواسع، سینیٹر کامران مرتضیٰ اور دیگر رہنماؤں نے اسپتال میں مولانا عبدالغفور حیدری کی عیادت کی۔ جمعیت علمائے اسلام کی جانب سے تمام کارکنان اور ہمدردوں سے مولانا عبدالغفور حیدری کی جلد صحت یابی کے لیے خصوصی دعاؤں کی اپیل کی گئی ہے۔ Tagsپاکستان
    مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حافظ نعیم الرحمان صاحب کو خوش آمدید کہتے ہیں اور ملاقات میں چند امور پر ہم نے مشاورت کی ہے، 19 فروری کو بورڈ آف پیس کا اجلاس اصل میں اقوام متحدہ کو بائی پاس کرنے کی کوشش ہے، یہ عالمی ادارے کی افادیت کو چیلنج کر رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عیدالفطر کے بعد پورے ملک میں عوامی مہم چلائی جائے گی۔ حافظ نعیم الرحمان نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا اور بعد ازاں دونوں رہنماؤں...
    اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ عیدالفطر کے بعد پورے ملک میں عوامی مہم چلائی جائے گی۔ جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور بعد ازاں دونوں رہنماؤں نے میڈیا سے گفتگو کی۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حافظ نعیم الرحمان صاحب کو خوش آمدید کہتے ہیں اور ملاقات میں چند امور پر ہم نے مشاورت کی ہے، 19 فروری کو بورڈ آف پیس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (صباح نیوز) جمعیت علمائے اسلام(ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ انسانی ہمدردی اور ہماری مشرقی روایات کا تقاضہ یہی ہے کہ ایک بڑی سیاسی جماعت کے لیڈر عمران خان کو جیل کے اندر صحت کی تمام تر سہولیات فراہم کی جانی چاہئیں اور انہیں اپنی مرضی کے ڈاکٹر سے معائنہ کی اجازت ملنا چاہئے۔ترجمان جے یو ائی  کے مطابق مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ معاشرے کی اجتماعی بقا کا تقاضا بھی یہی ہے کہ ہم سب فطری سیاسی اختلافات کو دشمنی یا تنازعات کی اس حد تک نہ پہنچائیں، جہاں عوام کی زندگیوں کو مشکلات اور سماجی نظم و ضبط کو نقصان پہنچے، انہوں نے کہا سیاست زندگی نہیں ہے بلکہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260214-08-21 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما مولانا عبدالغفور حیدری دل کا دورہ پڑنے کے باعث اسپتال میں داخل ہوگئے۔ جمعیت علمائے اسلام پاکستان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مولانا عبدالغفور حیدری دل کے عارضے میں مبتلا ہو گئے۔ بیان میں بتایا گیا کہ گزشتہ شب مولانا عبدالغفور حیدری کو دل کا دورہ پڑا جس کے بعد ان کو اسلام آباد کے ایک نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جمعیت علمائے اسلام پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مولانا عبدالغفور حیدری کا علاج جاری ہے۔ مولانا فضل الرحمن، کامران مرتضیٰ اور دیگر نے مولانا عبدالغفور حیدری کی عیادت کی۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت) امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے جمعیت علما ء اسلام (ف ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں غزہ امن بورڈ، ملک میں جاری دہشت گردی کی لہر و امن و امان کی صورتحال سمیت سیاسی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ دو طرفہ قیادت میں ان امور پر اتفاق پایا گیا ہے کہ پاکستان کو کسی صورت ٹرمپ کے مجوزہ غزہ امن بورڈ کا حصہ نہیں بننا چاہیے اور یہ کہ پاکستان اور افغانستان کو بات چیت سے مسائل کا حل نکالنا ہوگا۔نائب امیر جماعت اسلامی میاں محمد اسلم ، امیر اسلام آباد نصراللہ رندھاوا ، ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(پ ر) پاکستان امن کونسل سندھ، مرکزی علماء کونسل پاکستان سندھ کے صوبائی صدر، ملی یک جہتی کونسل صوبہ سندھ کے سینئر نائب صدر، مہتمم مدرسہ تعلیم القرآن، خطیب و امام جامع مسجد الخلیل بھٹائی آباد گلستان جوہر مولانا عبد الماجد فاروقی نے کہا ہے کہ مغربی تہذیب نے بہت سے بے ہودہ رسوم و رواج کو جنم دیا اور بدتہذیبی و بدکرداری کے نئے نئے طریقوں کو ایجاد کیا ہے جن میں سے ویلنٹائن نامی ڈے ایک بد تہذیبی تہوار بھی ہے جو 14فروری کو منایا جاتا ہے، اس دن کو یوم عاشقاں یا یوم ِ محبت کے نام سے منایا جاتا ہے اور تمام حدوں کو پامال کیا جاتا ہے بے حیائی اور بے شرمی...
    اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی انٹرویو میں مطہری فکری و ثقافتی مرکز کشمیر کے بانی رکن کا کہنا تھا کہ ایران ہر زمانے میں ہر حربے کے مقابلے میں پہلے سے زیادہ مضبوطی کیساتھ ابھر کر سامنے آگیا۔ حالیہ دنوں میں ایران کی سربلندی اور کامیابی نے ثابت کردیا کہ انقلاب اسلامی ایران کا پشتبان اللہ ہے اور اللہ نے ایران کو ناقابل شکست طاقت بنا دیا ہے۔ متعلقہ فائیلیںمولانا علی محمد جان کا تعلق مقبوضہ کشمیر کے وسطی ضلع بڈگام سے ہے، ابتدائی تعلیم آبائی گاؤں خندہ میں حاصل کی، تقریباً 3 سال جامعہ اہل بیت (ع) میں دینی تعلیم حاصل کرنے کے بعد ایران کا رخ کیا، جہاں پر 18 سال تک دینی تعلیم حاصل کرتے رہے۔ علماء کشمیر...
    اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ 19 فروری کو غزہ امن بورڈ کا اجلاس ہونے جا رہا ہے، 70 ہزار سے زیادہ فلسطینیوں کا خون بہایا گیا ہے، فلسطینیوں کے ساتھ عالمی قوتیں مذاق کر رہی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے آج اسلام آباد میں جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان سے ملکی اور بین الاقوامی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ غزہ امن بورڈ کے حوالے سے...
    اسکرین گریب/ فیس بک نعیم الرحمان  جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عیدالفطر کے بعد ملک گیر عوامی تحریک چلائیں گے، ہم چاروں صوبوں میں جائیں گے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کے ہمراہ اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ 19 فروری کو غزہ امن بورڈ کا اجلاس ہونے جا رہا ہے، 70 ہزار سے زیادہ فلسطینیوں کا خون بہایا گیا ہے۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ غزہ امن بورڈ کے حوالے سے مولانا فضل الرحمان سے بات چیت ہوئی، ہماری مشاورت کا سلسلہ جاری رہے گا۔حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان سے ملکی اور بین الاقوامی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ عیدالفطر کے بعد پورے ملک میں عوامی مہم شروع کی جائے گی، جبکہ عالمی سطح پر حکومتی فیصلوں اور مبینہ امن بورڈ اجلاس پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔حافظ نعیم الرحمان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےمولانا فضل الرحمان نے کہا کہ 19 فروری کو ہونے والا مبینہ امن بورڈ اجلاس دراصل اقوام متحدہ کو بائی پاس کرنے کی کوشش ہے اور اس سے عالمی ادارے کی افادیت چیلنج ہو رہی ہے۔انہوں نے الزام عائد کیا کہ حکومت ایسے فورمز میں شرکت کر کے متنازع قوتوں کو تقویت دے رہی ہے اور کہا کہ اگر حکمران بیرونی دباؤ پر فیصلے کریں گے تو عوامی ردعمل سامنے...
    وفاقی دارالحکومت میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمٰن نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر حکمران امریکی غلامی پر بضد رہے تو اپوزیشن ایک بار پھر میدان میں نکلنے پر مجبور ہو جائے گی۔ یہ بھی پڑھیں:مجھے اکثر کہا جاتا ہے آپ شریف آدمی ہیں سیاست کیوں کرتے ہیں، مولانا فضل الرحمان مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ جماعت اسلامی کے ساتھ مشاورت پر اتفاق ہوا ہے اور عیدالفطر کے بعد ملک بھر میں عوامی رابطہ مہم شروع کی جائے گی۔ ان کے مطابق چاروں صوبوں میں جا کر عوام کو موجودہ حالات سے آگاہ کیا جائے گا۔ انہوں نے فلسطین...
    (عثمان خان ) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان ناکام خارجہ پالیسی چلا رہا ہے جہاں تمام ہمسایہ ممالک اور دوست ناراض ہیں،افغانستان سے بھی کہتے ہیں کہ وہ پاکستان کے ساتھ بہتر تعلقات بنائے۔  امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کے ساتھ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ 19 فروری کو ٹرمپ کے بورڈ آف پیس کا اجلاس ہونے جا رہا ہے، بورڈ آف پیس کا اجلاس اقوام متحدہ کو بائی پاس کرنا ہے، بورڈ آف پیس کے اجلاس میں پاکستان کی شرکت کسی صورت مناسب نہیں ۔ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ ان حالات میں ملی غیرت کا مظاہرہ کیا جائے،اسلامی دنیا بھی کسی...
    اسلام آباد: مولانا عبدالغفور حیدری کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث گزشتہ شب اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ جمعیت علمائے اسلام پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ مولانا عبدالغفور حیدری کو اچانک طبیعت ناساز ہونے پر فوری طور پر اسلام آباد کے ایک نجی اسپتال لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے معائنہ کرنے کے بعد دل کا دورہ پڑنے کی تصدیق کی۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ انہیں ماہر ڈاکٹروں کی نگرانی میں رکھا گیا ہے اور ضروری ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں تاکہ ان کی صحت کی مکمل جانچ کی جا سکے،مولانا عبدالغفور حیدری کی حالت اس وقت مستحکم بتائی جا رہی ہے ڈاکٹروں نے انہیں مکمل...
    جمعیت علمائے اسلام  کے سینیئر رہنما مولانا عبدالغفور حیدری دل کا دورہ پڑنے کے باعث اسپتال میں داخل ہوگئے۔جمعیت علمائے اسلام پاکستان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق  مولانا عبدالغفور حیدری دل کےعارضے میں مبتلا ہو گئے۔ بیان میں بتایا گیا کہ گزشتہ شب مولانا عبدالغفور حیدری کو دل کا دورہ پڑا جس کے بعد ان کو اسلام آباد کےایک نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔جمعیت علمائے اسلام پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ  مولانا عبدالغفور حیدری کا  علاج جاری ہے۔مولانا فضل الرحمان، کامران مرتضیٰ اور دیگر نے مولانا عبدالغفور حیدری کی عیادت کی۔
    اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مولانا عبدالغفور حیدری کو اسلام آباد کے ایک نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما مولانا عبدالغفور حیدری دل کے عارضے میں مبتلا ہو گئے۔  جمعیت علمائے اسلام (ف) کی جانب سے کہا گیا ہے کہ گزشتہ شب مولانا عبدالغفور حیدری کو دل کا دورہ پڑا۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مولانا عبدالغفور حیدری کو اسلام آباد کے ایک نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ دوسری جانب مولانا فضل الرحمٰن، کامران مرتضیٰ اور دیگر نے مولانا عبدالغفور حیدری کی عیادت کی ہے۔
    مولانا عبدالغفور حیدری دل کا دورہ پڑنے پر ہسپتال داخل WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے مرکزی رہنما مولانا عبدالغفور حیدری دل کے عارضے میں مبتلا ہو گئے، دل کا دورہ پڑنے پر ہسپتال داخل کرا دیا گیا۔ جمعیت علماء اسلام کے مطابق گزشتہ شب مولانا عبدالغفور حیدری کو دل کا دورہ پڑا، جس کے باعث انہیں اسلام آباد کے ایک نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن، صوبائی امیر بلوچستان مولانا عبدالواسع، سینیٹر کامران مرتضیٰ اور دیگر رہنماؤں نے ہسپتال میں ان کی عیادت کی۔ جمعیت علماء اسلام کی جانب سے تمام کارکنان اور...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کو گزشتہ شب دل کا دورہ پڑا جس کے باعث انہیں اسلام آباد کے ایک نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن، صوبائی امیر بلوچستان مولانا عبدالواسع، سینیٹر کامران مرتضیٰ اور دیگر رہنماؤں نے ہسپتال میں مولانا عبدالغفور حیدری کی عیادت کی۔  جمعیت علمائے اسلام کی جانب سے تمام کارکنان اور ہمدردوں سے مولانا عبدالغفور حیدری کی جلد صحت یابی کے لیے خصوصی دعاؤں کی اپیل کی گئی ہے۔ پاکستان اور روس کے درمیان باہمی رابطوں کے فروغ پر اتفاق مزید :
    اسلام ٹائمز: دعائیہ تقریب میں سانحہ مسجد خدیجۃ الکبریؑ کے شہداء کو خراج تحسین پیش کیا اور انکی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں۔ اس موقع پر مولانا حیات عباس نجفی، ناصر الحسینی، ڈاکٹر نجم الحسن، راؤ کامران، مولانا لطیف، منصور وارث، شیراز زیدی اور ماسٹر منیب شیریلاٹ نے خطاب کرتے ہوئے سانحہ اسلام آباد کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور متاثرہ خاندانوں سے اظہار تعزیت کیا۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: میثم عابدی دعا کمیٹی صوبائی سکریٹریٹ مجلس وحدت مسلمین سندھ کے زیر اہتمام اسلام آباد میں کالعدم تنظیم، تکفیری دہشت گردوں کی جانب سے جامع مسجد خدیجۃ الکبری میں نماز جمعہ میں خودکش دھماکہ میں نمازیوں کی شہادتوں کے خلاف احتجاج و تعزیتی اجتماع کا انعقاد محفل شاہ خراسان...
    چارسدہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ وفاق اور خیبر پختونخوا کے مابین ورکنگ ریلیشن قائم ہونا چاہیے، اس سے حکومت اور عوام کے مسائل حل ہوتے ہیں، کوئی صوبہ وفاق کی مدد کے بغیر عوام کے مسائل حل نہیں کر سکتا۔ اسلام ٹائمز۔ جمیعت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مطالبہ کیا ہے کہ قومی وحدت اور اطمینان کے لیے ملک میں فوری انتخابات کیے جائیں۔ چارسدہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ وفاق اور خیبر پختونخوا کے مابین ورکنگ ریلیشن قائم ہونا چاہیے، اس سے حکومت اور عوام کے مسائل حل ہوتے ہیں، کوئی صوبہ وفاق کی مدد کے بغیر عوام...
    جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نہ امن لاسکتی ہے اور نہ ہی معاشی استحکام۔  پارلیمنٹ پر عوام کو اعتماد نہیں رہا، حکومت بھیک مانگ کر گزارا کرتی ہے۔ چارسدہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ وفاق اور خیبر پختونخوا کے درمیان ورکنگ ریلیشن قائم ہونا چاہیے۔ سیاست پارٹیاں کرتی ہیں حکومت عوام کے مسائل حل کرتی ہے۔  مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ کوئی صوبہ وفاق کی مدد کے بغیر عوام کے مسائل حل نہیں کر سکتا، سہیل آفریدی اور وزیر اعظم کی ملاقات 3 ماہ قبل ہونی چاہیے تھی۔  جے یو آئی کے سربراہ کا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے...
    قومی وحدت کیلئے ملک میں فوری طور پر انتخابات کرائے جائیں، مولانا فضل الرحمان WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز چارسدہ (آئی پی ایس )جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مطالبہ کیا ہے کہ قومی وحدت اور اطمینان کے لیے ملک میں فوری انتخابات کیے جائیں۔چارسدہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ وفاق اور خیبرپختونخوا کے مابین ورکنگ ریلیشن قائم ہونا چاہیے، اس سے حکومت اور عوام کے مسائل حل ہوتے ہیں، کوئی صوبہ وفاق کی مدد کے بغیر عوام کے مسائل حل نہیں کر سکتا۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور وزیر اعظم شہباز شریف کی ملاقات 3 ماہ قبل ہونی چاہیے تھی۔ان کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے حکومتی اتحادیوں کی جانب سے کی جانے والی قانون سازی پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ قرآن و سنت کے خلاف قانون سازی کی گئی تو اس کو نہیں مانوں گا، سیاست شریف لوگوں کا کام نہیں رہا اور مجھے کہا جاتا ہے مولانا صاحب آپ شریف آدمی ہیں آپ کیوں سیاست کر رہے ہیں۔ جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں کہا کہ جیل بہت معمولی چیز ہے اور پھانسی بہت معمولی چیز ہے، اس سے آگے کوئی چیز ہو تو قبول کریں گے، ہمارا مؤقف بہت واضح ہے...
    اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے حکومتی اتحادیوں کی جانب سے کی جانے والی حالیہ قانون سازی پر شدید ردعمل دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اگر کوئی قانون قرآن و سنت کے خلاف بنایا گیا تو وہ نہ اسے مانیں گے اور نہ ہی اس کی پیروی کریں گے، سیاست اب شریف لوگوں کا کام نہیں رہی حالانکہ سیاست دراصل انبیا کی وراثت اور ان کا فریضہ ہے۔ اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ جیل جانا یا پھانسی چڑھنا کوئی بڑی بات نہیں، اگر اس سے آگے بھی کوئی سزا دی گئی تو اسے بھی قبول کریں گے، ہمارا مؤقف بالکل...
    سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ علما انبیا کے وارث ہیں، منبر رسول پر علمائے کرام کے علاوہ کوئی کھڑا نہیں ہوسکتا، مسند سیاست پر بھی علما کے علاوہ کوئی مستحق نہیں ہوسکتا۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومتی اتحادیوں کی جانب سے کی جانے والی قانون سازی پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ قرآن و سنت کے خلاف قانون سازی کی گئی تو اس کو نہیں مانوں گا، سیاست شریف لوگوں کا کام نہیں رہا اور مجھے کہا جاتا ہے مولانا صاحب آپ شریف آدمی ہیں آپ کیوں سیاست کر رہے ہیں۔ جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب...
    اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومتی اتحادیوں کی جانب سے کی جانے والی قانون سازی پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کہ قرآن و سنت کے خلاف قانون سازی کی گئی تو اس کو نہیں مانوں گا، سیاست شریف لوگوں کا کام نہیں رہا اور مجھے کہا جاتا ہے مولانا صاحب آپ شریف آدمی ہیں آپ کیوں سیاست کر رہے ہیں۔ جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں کہا کہ جیل بہت معمولی چیز ہے اور پھانسی بہت معمولی چیز ہے، اس سے آگے کوئی چیز ہو تو قبول کریں گے، ہمارا مؤقف بہت واضح ہے اور ایسی...
    جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومتی اتحادیوں کی جانب سے کی جانے والی حالیہ قانون سازی پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی قانون قرآن و سنت کے خلاف ہو تو وہ اسے نہیں مانیں گے۔ مجھے اکثر کہا جاتا ہے کہ آپ شریف آدمی ہیں سیاست کیوں کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جیل یا پھانسی معمولی چیزیں ہیں، لیکن اگر قوانین خالق کی نافرمانی پر مبنی ہوں تو ان کی اطاعت جائز نہیں۔ مزید پڑھیں: کم عمری کی شادی کیخلاف قانون کو چیلنج کرنے پر شرمیلا فاروقی کا مولانا فضل الرحمان کو سزا دینے کا مطالبہ انہوں...
    سینیٹ میں کم عمری کی شادیوں کے خلاف قانون کی مخالفت پر شدید بحث دیکھنے میں آئی، جہاں پی پی پی کی سینیٹر شرمیلا فاروقی نے مولانا فضل الرحمان کی جانب سے قانون کو چیلنج کرنے پر سخت ردعمل دیا۔ ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے شرمیلا فاروقی نے کہا کہ بعض حلقوں کی جانب سے دھمکی دی گئی کہ اگر صدر مملکت نے دستخط کیے تو ملک گیر احتجاج ہوگا، تاہم صدر آصف علی زرداری نے ‘صحیح سمت میں کھڑے ہونے’ اور ‘اس قوم کی بیٹیوں کے ساتھ کھڑے ہونے’ کا فیصلہ کیا اور بل پر دستخط کیے، جو آج باقاعدہ قانون کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: کم عمری کی شادی کا قانون غیر اسلامی...
    ملاقات میں جی بی کی سیاسی، علاقائی اور انتخابی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں قومی سیاست، علاقائی استحکام اور گلگت بلتستان کی آئندہ سیاسی حکمت عملی پر بھی گفتگو ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کی قیادت میں ہم خیال گروپ نے اسلام آباد میں جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی۔ ملاقات میں جی بی کی سیاسی، علاقائی اور انتخابی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں قومی سیاست، علاقائی استحکام اور گلگت بلتستان کی آئندہ سیاسی حکمت عملی پر بھی گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ خطے کی ترقی اور استحکام کیلئے مشترکہ کاوشیں ناگزیر ہیں۔ حاجی گلبر کی قیادت...
    اپنی گفتگو کے دوران مولانا طارق جمیل نے اندوہناک سانحے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کی۔ انہوں نے کہا کہ یہ المناک واقعہ نہ صرف اہلِ علاقہ بلکہ پوری امتِ مسلمہ کے لیے باعثِ رنج و الم ہے۔ اسلام ٹائمز۔ معروف عالمِ دین معروف سکالر مولانا طارق جمیل نے قائد حزب اختلاف سینیٹ سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے سانحہ ترلائی کے حوالے سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ اپنی گفتگو کے دوران مولانا طارق جمیل نے اس اندوہناک سانحے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کی۔ انہوں نے کہا کہ یہ المناک واقعہ نہ...
    فائل فوٹو جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ قانون سازی کے باوجود اداروں میں سود کے خاتمے پر کام شروع نہیں ہوا۔اسلام آباد میں جے یو آئی یوتھ کنونشن میں مولانا فضل الرحمان نے مسجد خدیجہ الکبریٰ کے شہداء کےلیے دعا مغفرت کروائی۔تقریب سے خطاب میں جے یو آئی سربراہ نے کہا کہ سیاسی معاہدوں میں سنجیدگی ہونی چاہیے، یکم جنوری 2028 ء سے ملک میں سود کے خاتمےکی قانون سازی ہوئی ہے جبکہ اداروں کے اندر سود کے خاتمے کے لیے کام شروع نہیں کیا گیا۔ بلاول بھٹو، فضل الرحمان کی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر بیٹھکچیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور جمعیت علماء اسلام (جے یو...
    جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے افغانستان سے متعلق پالیسی، موجودہ حکومت اور عالمی حالات پر سخت سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ ’’افغانستان سے ایک انار تک نہیں آ سکتا لیکن دہشت گرد آ رہے ہیں۔ اگر دہشت گرد آ رہے ہیں تو انہیں روکا کیوں نہیں جا رہا؟‘‘ راولپنڈی میں جے یو آئی یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے نتائج کو قوم نے مسترد کر دیا تھا اور موجودہ حکومت جعلی مینڈیٹ پر قائم ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جے یو آئی ایسی حکومت کا حصہ نہیں بن سکتی تھی، اسی لیے اپوزیشن میں بیٹھنا پڑا۔ انہوں...
    راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ جعلی مینڈیٹ کے سہارے ملک پر حکمرانی کی جا رہی ہے، عمران خان سے ذاتی دشمنی نہیں تھی، اسکی روش سے اختلاف کیا تھا لیکن آپ تو اس سے دو قدم آگے جارہے ہیں، ہم دو قدم آگے بڑھ کر آپ سے اختلاف کریں گے۔ یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں الیکشن کمیشن کٹھ پتلی بن چکا ہے اور انتخابات کے نتائج تیار کرنے کی بجائے باہر سے آنے والے نتائج پر عمل کیا جا رہا ہے، ایک حلقے کے نتائج بھی الیکشن کمیشن نے خود تیار نہیں کیے اور ایسا کٹھ پتلی کمیشن دنیا میں کہیں...
    اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جے یو آئی اس جعلی مینڈیٹ کی حامل حکومت میں حصہ نہیں لے گی اور اپوزیشن کے طور پر اپنا کردار جاری رکھے گی۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جے یو آئی اقتدار کی خواہش کے لیے نہیں بلکہ آئین اور قانون کی پاسداری کے لیے کام کر رہی ہے، موجودہ حکومت کو عوامی طاقت کے بجائے جوڑ توڑ کے ذریعے وجود میں لائی گئی قرار دیتے ہوئے کہا کہ حقیقی اکثریت عوام کے ووٹ سے آنی چاہیے، نہ کہ مصنوعی طریقے سے۔یہ بات انہوں نے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ انتخابات کے نتائج تیار کرنے کی بجائے باہر...
    جعلی مینڈیٹ کی حامل حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے، مولانا فضل الرحمان WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جے یو آئی اس جعلی مینڈیٹ کی حامل حکومت میں حصہ نہیں لے گی اور اپوزیشن کے طور پر اپنا کردار جاری رکھے گی۔ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ایک عوامی اجتماع سے خطاب میں کہا کہ ملک میں الیکشن کمیشن کٹھ پتلی بن چکا ہے اور انتخابات کے نتائج تیار کرنے کی بجائے باہر سے آنے والے نتائج پر عمل کیا جا رہا ہے، 2 سال قبل ہونے والے عام انتخابات کے نتائج کو مسترد کیا گیا تھا، مگر...
    اسلام ٹائمز کیساتھ اپنے خصوصی انٹرویو میں جموں و کشمیر مطہری فکری و ثقافتی مرکز کے بانی رہنما کا کہنا تھا کہ امریکہ نے ایران کو وینزویلا جیسی کمزور ریاست بنانے کی کوشش کی مگر ایران کا نظریاتی و علاقائی ڈھانچہ اس میں رکاوٹ بنا، ایرانی قیادت بالخصوص رہبر معظم کی طویل المدتی حکمتِ عملی نے امریکہ کو عسکری نہیں بلکہ سیاسی و نفسیاتی محاذ پر بار بار ناکام کیا۔ متعلقہ فائیلیںمولانا منظور احمد ملک کا تعلق وادی کشمیر کے ضلع بارہمولہ سے ہے۔ آپ جموں و کشمیر مطہری فکری و ثقافتی مرکز کے بانی رہنما ہیں اور سرینگر میں امام جمعہ کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز نے مولانا منظور احمد ملک سے ایک خصوصی نشست کے دوران ایران کی موجودہ صورتحال...
    جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ایک عوامی اجتماع سے خطاب میں کہا کہ ملک میں الیکشن کمیشن کٹھ پتلی بن چکا ہے اور انتخابات کے نتائج تیار کرنے کی بجائے باہر سے آنے والے نتائج پر عمل کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ جے یو آئی اس جعلی مینڈیٹ کی حامل حکومت میں حصہ نہیں لے گی اور اپوزیشن کے طور پر اپنا کردار جاری رکھے گی۔ یہ بھی پڑھیں:کم عمری کی شادی کا قانون غیر اسلامی ہے، 18 سال سے چھوٹے نوجوانوں کی شادیاں کرواؤں گا، مولانا فضل الرحمان مولانا فضل الرحمان نے خطاب میں کہا کہ 2 سال قبل ہونے والے عام انتخابات کے نتائج کو مسترد کیا گیا تھا،...
    ذرائع کے مطابق وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے قائدین صدر وفاق مولانا مفتی محمد تقی عثمانی، سینئر نائب صدرمولانا انوار الحق، ناظم اعلیٰ وفاق المدارس مولانا محمد حنیف جالندھری اور دیگر نے اسلام آباد امام بارگاہ میں ہونے والے خودکش حملے کو افسوسناک اور قابل مذمت قرار دیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے قائدین صدر وفاق مولانا مفتی محمد تقی عثمانی، سینئر نائب صدرمولانا انوار الحق، ناظم اعلیٰ وفاق المدارس مولانا محمد حنیف جالندھری اور دیگر نے اسلام آباد امام بارگاہ میں ہونے والے خودکش حملے کو افسوسناک اور قابل مذمت قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بے گناہ لوگوں کی جان لینے اور خون بہانے کی ہرگز اجازت نہیں، مساجد، امام بارگاہوں اور مدارس میں ایسی...
    وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے قائدین نے اسلام آباد کی ایک امام بارگاہ میں ہونے والے خودکش حملے کو انتہائی افسوسناک، ظالمانہ اور قابلِ مذمت قرار دیا ہے۔ یہ مذمتی بیان صدر وفاق المدارس مولانا مفتی محمد تقی عثمانی، سینئر نائب صدر مولانا انوار الحق، ناظم اعلیٰ مولانا محمد حنیف جالندھری اور دیگر رہنماؤں کی جانب سے جاری کیا گیا۔ وفاق المدارس کے قائدین نے واضح کیا کہ بے گناہ انسانوں کی جان لینا اور خون بہانا اسلام اور انسانیت دونوں کے سراسر خلاف ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مساجد، امام بارگاہوں اور مدارس جیسے مقدس مقامات پر حملے کرنے والے انسان کہلانے کے بھی مستحق نہیں۔ ملک کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی کوشش بیان میں کہا...
    اسلام آباد: جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد دھماکہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ایجنسیوں کی ناکامی قرار دے دیا۔ اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اسلام آباد دھماکہ افسوسناک اور قابل مذمت ہے، حملہ آور انسانیت کے دشمن ہیں جو کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں۔  انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے بعد اب اسلام آباد میں بھی  مسلسل دہشت گرد کارروائیاں ہورہی ہیں، ملک کا کوئی حصہ دہشت گردوں سے محفوظ نہیں، ان بدترین حالات میں اداروں کا اپنی کارکردگی پر فخر سوالیہ نشان ہے۔ سربراہ جے یو آئی نے کہا...
    سیمنار سے حجۃالاسلام مولانا اصغر حسین شہیدی نے خطاب کیا جبکہ اس موقع پر ٹاک شو بعنوان ظہور امام زمانہ عجل اور ہمارا کردار کے عنوان پر ڈاکٹر زاہد علی زاہدی اور مولانا عقیل موسی نے سوالات کے جواب دیئے، ٹاک شو کے ماڈریٹر ظفر جعفری تھے۔ اس سیمنار میں ڈائریکٹر خانہ فرہنگ سعید طالبی نے بھی خصوصی شرکت اور خطاب کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو امامیہ آرگنائزیشن پاکستان کراچی کے تحت فکری سیمینار، ڈاکٹر سعید طالبی نیا سمیت مولانا اصغر شہیدی، ڈاکٹر زاہد علی زاہدی اور مولانا عقیل موس امامیہ آرگنائزیشن پاکستان کراچی کے تحت فکری سیمینار، ڈاکٹر سعید طالبی نیا سمیت مولانا اصغر شہیدی، ڈاکٹر زاہد علی زاہدی اور مولانا عقیل موس ...
    اسلام آباد:قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ سیاست میں رابطے اور ملاقاتیں کوئی معیوب بات نہیں بلکہ یہ جمہوری رویے اور سیاسی بالغ نظری کی علامت ہیں، اگر وزیراعظم شہباز شریف ان کے پاس آتے ہیں تو اس میں کوئی برائی نہیں، یہ بڑے پن کی بات ہے، اصل ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم اپنی غلطیوں کو تسلیم کریں اور آگے بڑھنے کا راستہ اختیار کریں۔ محمود اچکزئی نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب سیاسی لوگ ایک میز پر بیٹھتے ہیں تو سیاست پر ہی گفتگو ہوتی ہے اور اختلافِ رائے کے باوجود بات چیت کا...
    فائل فوٹو۔ اپوزیشن کے وفد نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا کہ سیاسی لوگ بیٹھتے ہیں تو سیاست پر بات ہوتی ہے، ہم نے جمہوری انداز سے پر امن احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم اپنے مطالبے پر قائم ہیں اور 8 فروری کے نتائج کو مسترد کرتے ہیں، ہم نئے انتخابات کا مطالبہ کرتے ہیں۔ محمود خان اچکزئی نے کہا کہ دہشت گردی کی وجہ سے بسنت کو ملتوی کیا جانا اچھا ہے، ہمیں غلطیوں کو ماننا ہوگا اور آگے بڑھنا ہو گا۔ انھوں نے کہا وزیراعظم شہباز شریف کئی بار مولانا فضل الرحمان کے پاس...
    اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کی سربراہی میں اپوزیشن اتحاد نے 8 فروری کو ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا ہے اور جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بھی حمایت کردی ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی اور جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کی۔ محمود خان اچکزئی نے کہا کہ ہم سب کہتے ہیں 8 فروری کو زور زبردستی سے عوامی مینڈیٹ چوری کیا گیا، عوام پر جبر کیا گیا، پیکا ایکٹ سمیت کالے قوانین لائے گئے اور عدلیہ کے پر کاٹے گئے۔ انہوں نے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام...
    سٹی 42: اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہبازنے بسنت پر پابندی لگا کر اچھا کیا ہے، ہم سب کہتے ہیں کہ آٹھ فروری کو زور زبردستی عوامی مینڈیٹ چوری کیا گیا ۔  جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتےہوئے انھوں نے کہا کہ عوام پرجبر کیا گیا ،پیکاایکٹ سمیت کالے قوانین لائے گئے ،عدلیہ کے پر کاٹے گئے، جے یو آئی جلسے کرنا چاہتی تھی ،ہم پہیہ جام کرنا چاہتے تھے، دہشتگردی کی ہم سب مذمت کرتے ہیں۔ بھارت: عام آدمی پارٹی کے رہنما لکی اوبرائے جالندھر میں فائرنگ سے ہلاک  اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ دہشگردی کی ہم سب  مذمت کرتے ہیں، ہم...
      اسلام آباد میں تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے وفد نے امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر اہم ملاقات کی، جس میں ملکی سیاسی صورتحال، انتخابی عمل، احتجاجی تحریک اور امن و امان کے مسائل پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے بعد اپوزیشن قیادت نے مشترکہ طور پر حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے نئے انتخابات کا مطالبہ کیا اور احتجاجی تحریک کو مزید وسعت دینے کا اعلان کیا۔ تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے وفد میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، عاطف خان، جنید اکبر اور اخونزادہ حسین یوسفزئی شامل تھے۔ جبکہ ملاقات میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کی جانب سے مولانا عبدالغفور حیدری، سینیٹر مولانا...
    اسلام آباد:(طارق سمیر) تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے وفد کی امیرِجےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر آمد۔وفد میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، عاطف خان،جنید اکبر،اخونزادہ حسین یوسفزئی شامل ،ملاقات میں مولانا عبدالغفور حیدری، سنیٹر مولانا عبدالواسع، سنیٹر کامران مرتضٰی بھی شریک تھے۔
    تحریک تحفظ آئین پاکستان کا وفد کی امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر پہنچ گیا۔ یہ بھی پڑھیں: شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال، تحریک تحفظ آئین پاکستان نے بڑا اعلان کردیا وفد میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، عاطف خان،جنید اکبر،اخونزادہ حسین یوسفزئی شامل ہیں۔ مزید پڑھیے: تحریک تحفظ آئین پاکستان کی عوامی رابطہ مہم، قافلہ جہلم پہنچ گیا ملاقات میں مولانا عبدالغفور حیدری، سنیٹر مولانا عبدالواسع، سنیٹر کامران مرتضٰی بھی شریک ہیں۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
    سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک کا کوئی حصہ دہشت گردوں سے محفوظ نہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی دارالحکومت سے جاری اپنے ایک بیان میں مولانا فضل الرحمان نے امام بارگاہ دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت اور متاثرہ خاندانوں سے تعزیت جب کہ زخمیوں کی صحتیابی کے لئے دعا کی۔اُنہوں نے کہا کہ راولپنڈی دھماکہ افسوسناک اور قابل مذمت ہے، حملہ آور انسانیت کے دشمن ، کسی رعایت کے مستحق نہیں، کے پی ،بلوچستان کے بعد اب اسلام آباد میں بھی مسلسل دہشت گرد کاروائیاں ہورہی ہیں۔ سربراہ جے یو آئی کا کہنا تھا ملک کا کوئی حصہ دہشت گردوں سے محفوظ نہیں ،فرقہ وارانہ فسادات کرنے والے قومی و بین الاقوامی عناصر کی مجرمانہ...
    آٹھ فروری احتجاج؛ پی ٹی آئی اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات طے WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )8 فروری کے احتجاج کے حوالے سے پی ٹی آئی اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات طے ہوگئی۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی وفد مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر جائے گا جس میں سلمان اکرم راجہ، اسد قیصر اور دیگر اراکین شریک ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی مولانا فضل الرحمان کو 8 فروری کے حوالے سے دعوت دے گی۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرسینیٹ اجلاس میں کشمیر،...
    اسلام آباد: 8 فروری کے احتجاج کے حوالے سے پی ٹی آئی اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات طے ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی وفد مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر جائے گا جس میں سلمان اکرم راجہ، اسد قیصر اور دیگر اراکین شریک ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی مولانا فضل الرحمان کو 8 فروری کے حوالے سے دعوت دے گی۔
    ---فائل فوٹو  اپوزیشن اتحاد کی قیادت آج جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کرے گی۔ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن اور تحریکِ تحفظِ آئین پاکستان کی قیادت کے درمیان رابطہ ہوا، جس میں دونوں کے درمیان ملاقات پر اتفاق ہو گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن قائدین کے وفد کی قیادت محمود خان اچکزئی کریں گے۔ آئینی ترمیم ہوگی؟ یا نہیں ہوگی؟ سارا دارومدار مولانا فضل الرحمان پر حکومت اور اتحادیوں کا سارا زور مولانا فضل الرحمان کو منانے پر ہے۔ اپوزیشن وفد میں بیرسٹر گوہر علی، اسد قیصر اور جنید اکبر شامل ہوں گے، جبکہ عاطف خان اور شہرام ترکئی بھی وفد کا حصہ ہوں گے۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن اتحاد کے قائدین آج...
    ہمارے حکمرانوں نے کشمیریوں کے خون اور ناموس کو اپنی سیاست کیلئے استعمال کیا،مولانا فضل الرحمان WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارے حکمرانوں نے کشمیریوں کے خون اور ناموس کو اپنی سیاست کے لیے استعمال کیا ہے۔ 5 فروری ظلم کے خلاف جدوجہد، حق کی حمایت اور آزادی کی تحریک کا دن ہے۔ انصاف کے نام پر بنی اقوام متحدہ کشمیر کے لیے کب حرکت میں آئے گی؟۔ یومِ یکجہتی کشمیر پر اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اقوام متحدہ کی قرارداد پر عملدرآمد میں بھارت کا منفی رویہ اور ہٹ دھرمی رکاوٹ ہے۔ اقوام متحدہ کشمیر میں...
    سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارے حکمرانوں نے کشمیریوں کے خون اور ناموس کو اپنی سیاست کے لیے استعمال کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ 5 فروری ظلم کے خلاف جدوجہد، حق کی حمایت اور آزادی کی تحریک کا دن ہے، اور انصاف کے نام پر بنی اقوام متحدہ کو اب کشمیر کے معاملے پر حرکت میں آنا ہوگا۔ مولانا فضل الرحمان نے اعلان کیا کہ جے یو آئی آج بھرپور طریقے سے یومِ یکجہتی کشمیر منائے گی۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد میں بھارت کا منفی رویہ اور ہٹ دھرمی سب سے بڑی رکاوٹ ہے، جبکہ اقوام متحدہ خود بھی اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام...
    یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر سربراہ جے یو آئی کا کہنا تھا کہ ہمارے حکمرانوں نے کشمیریوں کے خون اور ناموس کو اپنی سیاست کے لیے استعمال کیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارے حکمرانوں نے کشمیریوں کے خون اور ناموس کو اپنی سیاست کے لیے استعمال کیا ہے۔ 5 فروری ظلم کے خلاف جدوجہد، حق کی حمایت اور آزادی کی تحریک کا دن ہے۔ انصاف کے نام پر بنی اقوام متحدہ کشمیر کے لیے کب حرکت میں آئے گی؟ جے یو آئی آج بھرپور طریقے سے یومِ یکجہتی کشمیر منائے گی۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اقوام متحدہ کی قرارداد پر عملدرآمد میں بھارت کا منفی رویہ اور ہٹ...
    شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ حضرت امام مہدیؑ کی ولادت کا تصور اس یقین کو مضبوط کرتا ہے کہ ظلم، جبر اور ناانصافی کے اندھیروں کے بعد عدل و انصاف کا سورج ضرور طلوع ہوگا اور زمین کو اسی طرح عدل سے بھر دیا جائے گا جیسے وہ ظلم سے بھر چکی ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ کراچی میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام  شب برات اوربارہویں امام  حضرت مہدیؑ کا مرکزی دعائیہ اجتماع پی این ایس سی بلڈنگ نزد نیٹی جیٹی پل پر منعقد کیا گیا۔ شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ آج کشمیر، فلسطین، غزہ اور دنیا کے مختلف خطوں میں مظلوم انسانیت جن کربناک حالات سے گزر رہی ہے،...
      سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارے حکمرانوں نے کشمیریوں کے خون اور ناموس کو اپنی سیاست کے لیے استعمال کیا ہے۔ 5 فروری ظلم کے خلاف جدوجہد، حق کی حمایت اور آزادی کی تحریک کا دن ہے۔ انصاف کے نام پر بنی اقوام متحدہ کشمیر کے لیے کب حرکت میں آئے گی؟ جے یو آئی آج بھرپور طریقے سے یومِ یکجہتی کشمیر منائے گی۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اقوام متحدہ کی قرارداد پر عملدرآمد میں بھارت کا منفی رویہ اور ہٹ دھرمی رکاوٹ ہے۔ اقوام متحدہ کشمیر میں استصوابِ رائے کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام رہا۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ سات دہائیاں گزرنے کے...
    فائل فوٹو جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد میں بھارت کا منفی رویہ اور ہٹ دھرمی سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کشمیر میں استصوابِ رائے کے انعقاد کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام رہا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ عالمی برادری بھارت کے کشمیر پر غاصبانہ تسلط کا نوٹس لے۔ اطمینان ہے کہ پاکستان کا دفاع طاقتور ہے، مولانا فضل الرحمانایک سوال پر مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پی ٹی آئی بڑی اپوزیشن ہے جو اپنی حکمت عملی بناتی ہے، یہ بھی حقیقت ہے کہ پوری اپوزیشن کو جس طرح...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہنا ہے کہ 5 فروری ظلم کیخلاف جدوجہد، حق کی حمایت اور آزادی کی تحریک کا دن ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ کشمیر کے شہیدوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، بھارت کے مظالم تاریخ کا سیاہ ترین باب ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عالمی طاقتیں بھارتی ظلم پر کب بولیں گی؟ جے یو آئی آج بھر پور طریقے سے یوم یکجہتی کشمیر منائے گی، اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد میں بھارت کا منفی رویہ رکاوٹ ہے۔ جمعیت علمائے اسلام کے رہنما نے کہا کہ یو این کشمیر...
    ہر شہر میں جلسے منعقد کیے جائیں اور ریلیاں نکالی جائیں، مولانا عبدالغفور حیدری 8 فروری کا الیکشن قوم کیلئے ناقابل قبول ، عوامی مینڈیٹ پر کھلا ڈاکا ہے،بات چیت جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ایف) نے 8 فروی کو یوم سیاہ منانے کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے مرکزی سیکریٹری جنرل جمعیت علمائے اسلام پاکستان مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ جے یو آئی کے کارکنان مولانا فضل الرحمٰن کے حکم پر 8 فروری کو یومِ سیاہ منائیں۔ مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو ہر شہر میں جلسے منعقد کیے جائیں اور ریلیاں نکالی جائیں، 8 فروری کو پریس کلبوں کے سامنے پُرامن احتجاج ریکارڈ کروایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ یومِ...
    تقریب کے دوران امامِ عصرؑ کے یوم ولادت کی خوشی میں ایک شاندار کیک بھی کاٹا گیا، جبکہ حاضرین نے عقیدت و محبت کے جذبات کے ساتھ ولادتِ امامِ زمانؑ کی خوشیاں منائیں اور دعاؤں میں تعجیلِ ظہور کی التجا کی گئی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو گلگت ناد علی چوک پر شب ولادت حضرت امام مہدی کے موقع پر پروقار تقریب گلگت ناد علی چوک پر شب ولادت حضرت امام مہدی کے موقع پر پروقار تقریب گلگت ناد علی چوک پر شب ولادت حضرت امام مہدی کے موقع پر پروقار تقریب گلگت ناد علی چوک پر شب ولادت حضرت امام مہدی کے موقع پر پروقار تقریب گلگت ناد علی چوک پر شب...