گلگت ناد علی چوک پر شب ولادت صاحب العصر (عج) کا جشن
اشاعت کی تاریخ: 4th, February 2026 GMT
تقریب کے دوران امامِ عصرؑ کے یوم ولادت کی خوشی میں ایک شاندار کیک بھی کاٹا گیا، جبکہ حاضرین نے عقیدت و محبت کے جذبات کے ساتھ ولادتِ امامِ زمانؑ کی خوشیاں منائیں اور دعاؤں میں تعجیلِ ظہور کی التجا کی گئی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
گلگت ناد علی چوک پر شب ولادت حضرت امام مہدی کے موقع پر پروقار تقریب

اسلام ٹائمز۔ نیمہ شعبان ولادتِ باسعادت منجیٔ عالمِ بشریت حضرت امام مہدیؑ (عج) کی پُرمسرت موقع پر گلگت سکوار میں نادِ علی چوک میں ایک شاندار اور روح پرور تقریب منعقد ہوئی۔ اس بابرکت پروگرام میں خصوصی طور پر قائدِ ملتِ جعفریہ گلگت بلتستان سید راحت حسین الحسینی نے شرکت کی جبکہ اس موقع پر عاشقان امام مہدی کی کثیر تعداد بھی شریک تھی۔ تقریب کے دوران امامِ عصرؑ کے یوم ولادت کی خوشی میں ایک شاندار کیک بھی کاٹا گیا، جبکہ حاضرین نے عقیدت و محبت کے جذبات کے ساتھ ولادتِ امامِ زمانؑ کی خوشیاں منائیں اور دعاؤں میں تعجیلِ ظہور کی التجا کی گئی۔.
ذریعہ
ذریعہ: Islam Times
پڑھیں:
خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، پنجاب اور کشمیر میں تیز بارشوں کی پیشگوئی، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
محکمہ موسمیات کے مطابق موسلادھار بارشوں کے باعث اسلام آباد/راولپنڈی، پشاور، نوشہرہ، گجرات، گوجرانوالہ، لاہور، سیالکوٹ، ساہیوال، خانیوال، ملتان اور فیصل آباد میں نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کے سبب خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، مری، گلیات اور کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات نے اس حوالے سے انتباہ جاری کردیا جس میں کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کشمیر، مری، گلیات، شمال مشرقی پنجاب، اسلام آباد، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، ڈیرہ غازی خان کے پہاڑی ندی نالوں اور شمال مشرقی بلوچستان کے مقامی/ بر ساتی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق موسلادھار بارشوں کے باعث اسلام آباد/راولپنڈی، پشاور، نوشہرہ، گجرات، گوجرانوالہ، لاہور، سیالکوٹ، ساہیوال، خانیوال، ملتان اور فیصل آباد میں نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے۔ موسلادھار بارش، تیز آندھی اور آسمانی بجلی گرنے کے باعث کمزور تعمیرات (سولر پینلز، بجلی کے کھمبے، بل بورڈز وغیرہ) کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔