صدر آصف زرداری کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب، اپوزیشن کا شور شرابہ، شدیدنعرے بازی
اشاعت کی تاریخ: 10th, March 2025 GMT
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران اپوزیشن نے شور شرابااور شدید نعرے بازی کی، ایوان مچھلی منڈی کا منظر پیش کرتا رہا۔
تفصیلات کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیرصدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہوا، صدر آصف علی زرداری،چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی، وزیراعظم شہبازشریف،چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سمیت دیگر ارکان اسمبلی شریک ہوئے،صد رکے خطاب کے دوران اپوزیشن نے شور شرابااور شدید نعرے بازی کی،پی ٹی آئی ارکان پلے کارڈز لے کر اپنی نشستوں پر کھڑے ہو گئے۔اپوزیشن کے شور شرابے کے باعث ایوان مچھلی منڈی بنا رہا۔
ڈرائیور کے ساتھ بیٹھنے والے مسافر کو بھی سیٹ بیلٹ نہ پہننے پر جرمانہ ہو گا
مزید :.ذریعہ: Daily Pakistan
پڑھیں:
پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور (خصوصی نامہ نگار) گورنر نے پنجاب اسمبلی کا 34واں اجلاس طلب کرلیا۔اجلاس آج 3 نومبر 2025ء، پیر دوپہر کو 2 بجے ہو گا۔ صدارت سپیکر ملک محمد احمد خاں کریں گے۔