ڈراما انڈسٹری کی کامیاب ترین جوڑی ایمن اور منیب اپنی ہر خوشی میں مداحوں کو بھی شامل کرتے ہیں اور ایسے ہی ایک موقع کی ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں منیب بٹ اور ایمن خان کی بیٹی میرل کو کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

میرل منیب نہایت معصومیت اور خوبصورت انداز سے پورا کلمہ طیبہ پڑھتی ہے۔ ان کی زبان سے کلمے کی ادائیگی بہت روح پرور محسوس ہوتی ہے۔

کلمہ طیبہ پڑھنے کی ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل پلیٹ فارمز پر وائرل ہوگئی اور صارفین نے میرل کے لیے دعاؤں اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

مداحوں نے بیٹی کی بہترین تربیت اور بنیادی اسلامی تعلیمات سے بیٹی کو روشناس کرانے پر ایمن اور منیب کی تعریف بھی کی۔

        View this post on Instagram                      

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

کمنٹس میں صارفین نے لکھا کہ والدین کی اولین ذمہ داری بچوں کی اسلامی اصولوں پر پرورش اور تربیت کرنا ہے۔

 

.

ذریعہ: Express News

پڑھیں:

فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کا دورہ امریکا،ٹائمز اسکوائر پر خوبصورت کلپس الیکٹرانک بورڈز پر چلنا شروع ہو گئے

فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کا دورہ امریکا،ٹائمز اسکوائر پر خوبصورت کلپس الیکٹرانک بورڈز پر چلنا شروع ہو گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 15 June, 2025 سب نیوز

نیویارک (سب نیوز)فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کا دورہ امریکا،نیو یارک کے ٹائمز اسکوائر پر امریکی و پاکستانی پرچم اور پاکستان کے خوبصورت مناظر کے کلپس الیکٹرانک بورڈز پر چلنا شروع ہو گئے ۔

اس کے علاوہ فیلڈ مارشل کی تصاویر سے آویزاں ڈیجیٹل ٹرک بھی واشنگٹن ڈی سی ایریا میں نمودار ،پاکستانی امریکن کمیونٹی کی جانب سے فیلڈ مارشل کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرمذہبی جنونی رہبر دنیا کے امن کیلئے سنگین خطرہ بن گئے ایران، اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال پنجاب کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا، کوئی نیا ٹیکس نہ لگانے کا اعلان جنگ نہیں چاہتے، بھارت نے پانی روکا تو کوئی دوسرا آپشن نہیں ہوگا، بلاول بھٹو ایف بی آرکا یکم جولائی سے ڈیجیٹل پروڈکشن ٹریکنگ سسٹم کے نفاذ میں تیزی لانیکا فیصلہ بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، وزیر دفاع خواجہ آصف ایران اسرائیل جنگ؛ 450 پاکستانی زائرین کا انخلا مکمل کر لیا گیا، نائب وزیراعظم TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم

متعلقہ مضامین

  • شاہد آفریدی کی اہلیہ کی شوٹنگ پریکٹس کی ویڈیو وائرل
  • راولپنڈی؛ گھر کے باہر بیٹھے نوجوانوں پر پولیس اہلکاروں کا تشدد، ویڈیو وائرل
  • دبئی کے 67 منزلہ مرینا ٹاور میں خوفناک آتش زدگی
  • طلحہ انجم نے مداح کو بالوں سے پکڑ کر اسٹیج پر گھسیٹ لیا، ویڈیو وائرل
  • بلوچی چپل خوبصورت اور پائیدار، مانگ بیرون ملک تک جا پہنچی
  • فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کا دورہ امریکا،ٹائمز اسکوائر پر خوبصورت کلپس الیکٹرانک بورڈز پر چلنا شروع ہو گئے
  • لائبہ خان اور ایمان خان کی ایک دہائی پرانی ویڈیو وائرل
  • ایرانی بمباری سے اسرائیل بھی کھنڈرات میں تبدیل، ویڈیو وائرل
  • جسٹن بیبر آپے سے باہر ہوگئے، پاپارازی سے تلخ کلامی کی ویڈیو وائرل
  • ماتلی: قوت گویائی سے محروم باپ بیٹی اورداماد کے لیے پریس کلب پہنچ گیا