2025-05-30@13:10:02 GMT
تلاش کی گنتی: 10
«سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس»:
ویب ڈیسک : پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی سروسز ایک بار پھر متاثر ہوئی ہیں اور صارفین کو وی پی این کے ذریعے بھی رسائی حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ اطلاعات کے مطابق لاہور، کراچی، راولپنڈی، گوجرانوالہ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں صارفین نے ایکس تک رسائی میں تعطل...
نئی دہلی: بھارتی حکومت نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کو بین الاقوامی خبر رساں اداروں، صحافیوں اور معروف صارفین کے 8 ہزار سے زائد اکاؤنٹس بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ پلیٹ فارم کے ترجمان کے مطابق، بھارت کی جانب سے موصول ہونے والے حکم نامے میں عالمی میڈیا اداروں اور ممتاز شخصیات...
---فائل فوٹو پاکستان میں صارفین کی بغیر وی پی این کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس تک رسائی بحال ہونے کی اطلاعات ہیں۔ پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) گزشتہ روز بغیر وی پی این یا پراکسی کے قابلِ رسائی ہوگیا، جس سے ملک بھر میں صارفین نے سکھ کا سانس لیا، یہ...
حکومت نے گزشتہ ایک سال سے پابندی کا شکار سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) سے پابندی اٹھالی ہے. پلیٹ فارم فروری 2024 میں بند کر دیا گیا۔پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ کی سروسز ایک سال سے زائد عرصے بعد بحال کر دی گئی ہیں.جنگی صورتحال میں بیانیے کی جنگ کے لیے...
پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ کی سروسز ایک سال سے زائد عرصے بعد بحال کر دی گئی ہیں یہ پلیٹ فارم فروری 2024 میں بند کر دیا گیا تھا،جنگی صورتحال میں بیانیے کی جنگ کے لیے پاکستان میں ایکس پر عائد پابندی ختم کی گئی ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی آئی ٹی کام...
ویب ڈیسک: پاکستان میں معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ (سابقہ ٹوئٹر) کی سروسز ایک سال سے زائد عرصے بعد 7 مئی 2025 کو بحال کر دی گئیں, اب صارفین بغیر وی پی این کے اس پلیٹ فارم تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ 'ایکس' کو فروری 2024 میں اس وقت بند کیا گیا تھا...
ملک میں اسٹیبلشمنٹ اور تحریک انصاف کے مابین سیاسی کشیدگی اور عمران خان کی گرفتاری کے بعد سوشل میڈپا پلیٹ فارم ایکس پر پابندی لگا دی گئی تھی۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان محدود فوجی تصادم کے بعد پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پابندی ہٹا دی گئی۔ ملک میں اسٹیبلشمنٹ...
بھارت میں او ٹی ٹی پلیٹ فارمز پر نشر کیے جانے والے نازیبا اور فحش مواد نے ایک بار پھر عوامی حلقوں اور سیاسی ایوانوں میں شدید ردعمل کو جنم دیا ہے۔ حال ہی میں سامنے آنے والے ایک ریئلٹی شو کے وائرل کلپ نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا، جس میں شرکاء سے...
سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ایکس' (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک ہی دن میں تیسرا بڑا سائبر حملہ ہوا جس کے باعث صارفین کو لاگ ان اور لوڈنگ میں مشکلات کا سامنا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق ہیکر گروپ ڈارک اسٹورم ٹیم نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے اور ٹیلیگرام پر اس کا...
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی سروس عالمی سطح پر بند ہونے کے باعث صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ بھی پڑھیں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ کی 9 دن سے بندش کے بعد وی پی این سروس بھی محدود کردی گئی دنیا کے مختلف ممالک سے صارفین نے ایکس کی سروس معطل...