عام انتخابات دھاندلی کمیشن کی تشکیل سے متعلق درخواستوں پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم WhatsAppFacebookTwitter 0 2 May, 2025 سب نیوز

اسلام آباد(سب نیوز)عام انتخابات دھاندلی کمیشن کی تشکیل سے متعلق سپریم کورٹ نے درخواستوں پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کر دیے۔
عدالت نے رجسٹرار آفس کو درخواستوں کو نمبر لگانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ آئندہ سماعت پر وکلا تیاری کرکے پیش ہوں۔دوران سماعت، وکیل شیر افضل مروت نے دلائل دیے تھے کہ انتظامی سائیڈ پر جوڈیشل اعتراضات کا کوئی جواز نہیں لہذا اعتراضات ختم کیے جائیں۔
عدالت نے وکیل شیر افضل مروت کی استدعا منظور کرلی۔ جسٹس امین الدین خان سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے غیر معینہ مدت تک سماعت ملتوی کر دی۔بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شیر افضل مروت نے عام انتخابات میں دھاندلی پر جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔ رجسٹرار آفس نے اعتراضات عائد کرکے درخواستیں واپس کر دی تھیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبربھارت کی طرف سے جنگ کا خطرہ برقرار ہے، ہماری بھی تیاری مکمل ہے، خواجہ آصف بھارت کی طرف سے جنگ کا خطرہ برقرار ہے، ہماری بھی تیاری مکمل ہے، خواجہ آصف بھارت نے آئی ایم ایف سے پاکستان کو دیے گئے قرضوں کا ازسرِ نو جائزہ لینے کا مطالبہ کردیا وزیر اعظم کی امارتی سفیر سے ملاقات، پاکستان کی غیر متزلزل حمایت پر یو اے ای کا شکریہ ادا کیا آرمی چیف نے کسی معاہدے کے بغیر انٹرنیشنل پلیٹ فارمز پر بھارتی چینلز اور یو آر ایلز بلاک کرادیے، فیصل واوڈا ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں اضافہ ، رواں ہفتے 12 اشیا کے نرخ بڑھ گئے مولانا فضل الرحمان کی ایرانی سفارتخانہ آمد، بندر عباس میں بم دھماکے پر اظہار افسوس کیا TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم.

ذریعہ: Daily Sub News

کلیدی لفظ: اعتراضات ختم عام انتخابات

پڑھیں:

آسٹریلیا میں وفاقی انتخابات کے لیے پولنگ جاری

آسٹریلیا میں وفاقی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔انتخابات میں ایک کروڑ 80 لاکھ ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔

آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز دوسری مدت کے لیے الیکشن لڑ رہے ہیں۔

مدمقابل قدامت پسند لبرل نیشنل اتحاد کے پیٹرڈٹن ہیں۔ آسٹریلیا کی دو بڑی جماعتوں لیبراور لبرل پارٹی کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔

Post Views: 2

متعلقہ مضامین

  • آسٹریلیا میں وفاقی انتخابات کے لیے پولنگ جاری
  • اسلام آباد بلدیاتی الیکشن سے متعلق سیکریٹری الیکشن کمیشن کا اہم بیان
  • عمران خان اور شیرافضل مروت کی دھاندلی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے منظور
  • الیکشن میں دھاندلی کے خلاف عمران خان اور شیرافضل مروت کی درخواستیں قابل سماعت قرار
  • 190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان سے متعلق رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ کا اہم بیان سامنے آگیا​​​​​​​
  • 190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان سے متعلق رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ کا اہم بیان سامنے آگیا​​​​​​​ 
  • حکومت کا نئے قومی مالیاتی ایوارڈ کیلیے 11واں کمیشن تشکیل دینے کا فیصلہ
  • حکومت کا نئے قومی مالیاتی ایوارڈ کیلئے 11واں کمیشن تشکیل دینے کا فیصلہ
  • آئینی بنچ نے آڈیو لیکس کمیشن کی تشکیل کے خلاف درخواستیں غیر موثر ہونے پر نمٹا دیا