صوبائی وزیر صنعت و تجارت 5 روزہ دورے پرچین روانہ
اشاعت کی تاریخ: 6th, May 2025 GMT
سٹی 42:صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین 5 روزہ دورے پرچین روانہ ہوگئے
صوبائی وزیرچوہدری شافع حسین چین میں سرمایہ کاروں سے ملاقاتیں کریں گے،صوبائی وزیر چائنیزسرمایہ کاروں کو پنجاب میں سرمایہ کاری کے مواقعوں سے آگاہ کرینگے
ذریعہ: City 42
پڑھیں:
داتا دربار کے عرس کی 3 روزہ تقریبات کا آغاز
ویب ڈیسک:داتا گنج بخش کے 982 ویں سالانہ عرس کی تین روز تقریبات کا افتتاح نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے رسم چادر پوشی سے کیا.
عرس کی افتتاحی تقریب میں وزیر مواصلات عبدالعلیم خان ،صوبائی وزیر بلال یاسین سمیت علما، مشائخ، سجادگان اور زائرین نے شرکت کی۔
تقریب کے موقع پر روح پرور مناظر دیکھے گئے، ملکی حالات کے پیش نظر زائرین کے تحفظ کیلئے محکمہ اوقاف و مذہبی امور نے144سکیورٹی و کلوز سرکٹ کیمرے نگرانی کیلئے نصب کئے ہیں ۔
جشن آزادی کی خوشیاں، برائلر گوسشت کی نئی قیمت کیا؟
ایک کنٹرول روم بھی قائم کیا گیا ہے تاکہ دربارکا ایریا نگرانی میں رہے.
پولیس کے چار ہزار اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے، دربار کے اندر داخل ہونے والے راستوں پر 11واک تھر وگیٹ اور 11میٹل ڈیٹکٹرز زائرین کی حفاظت کیلیے مہیا کئے گئے ہیں۔
لیڈ ی کانسٹیبل خواتین کے احاطہ میں تعینات کی گئی ہیں اورداتا دربار میں موجود رضا کار تنظیموں کے لوگ بھی معاونت کررہے ہیں۔
داخلی راستوں پر پولیس نے بھی الگ سے واک تھرو گیٹس کا انتظام کیا ہے جبکہ امن و امان کیلئے بم ڈسپوزل سکواڈ بھی ہمہ وقت موجود رہے گا۔
پنجاب پولیس میں بھرتیاں, ویٹنگ لسٹ کے امیدواروں کیلئے بڑی خوشخبری