پی ایس ایل 10، ملتان سلطانز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 186 رنز کا ہدف
اشاعت کی تاریخ: 18th, May 2025 GMT
پی ایس ایل 10 کے 28 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 186 رنز کا ہدف دیا ہے۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
.ذریعہ: WE News
پڑھیں:
اسلام آباد ایئرپورٹ کراچی اور لاہور ایئرپورٹ سے آگے
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کے آڈٹ 2024 میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کارکردگی میں کراچی اور لاہور سے آگے رہا، جبکہ ملتان انٹرنشنل ایئرپورٹ علاقائی ایئرپورٹس میں سرفہرست رہا۔
پی اے اے کے ترجمان کے مطابق ملتان انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو پشاور، فیصل آباد، کوئٹہ جیسے علاقائی ایئرپورٹس میں سے بہترین ایئرپورٹ قرار دیا گیا ہے۔
پی اے اے آڈٹ میں ہوائی اڈوں پر مسافروں کی سہولیات، ٹرمینل کی صفائی، اور ایئر سائیڈ پر سیفٹی کے معیار کو بنیادی طور پر پرکھا گیا۔