فائل فوٹو۔

 راولپنڈی کے علاقے روات میں موٹرسائیکل سواروں نے کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ پولیس پر فائرنگ کی، پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک ملزم ہلاک جبکہ دوسرا فرار ہوگیا۔ 

پولیس کے مطابق بلٹ پروف جیکٹ پر گولی لگنے سے کانسٹیبل محفوظ رہے۔ 

پولیس کے مطابق اسنیپ چیکنگ کے دوران موٹرسائیکل سوار 2 افراد کو رکنے کا اشارہ کیا، موٹرسائیکل سواروں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ شروع کر دی۔ 

ہلاک ملزم جڑواں شہروں میں ڈکیتی، چوری اور راہزنی میں ریکارڈ یافتہ تھا، جس نےچند دن قبل ڈکیتی کے دوران فائرنگ کر کے اپنےہی ساتھی کو ہلاک کر دیا تھا۔

.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

شیخوپورہ: والدہ اور بھتیجی کو قتل کرنے کے بعد ملزم کی خودکشی

— فائل فوٹو

شیخوپورہ کے چک 28 میں ملزم نے اپنی والدہ اور بھتیجی کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق ملزم نشے کی حالت میں گھر آیا اور والدہ سے روٹی مانگنے لگا، ملزم نے تکرار پر والدہ اور بھتیجیوں پر فائرنگ کر دی۔

پشاور: باپ کی فائرنگ سے بیٹا جاں بحق

پشاور کے علاقے گھڑی حیات خان میں والد کی فائرنگ سے بیٹا جاں بحق ہوگیا۔

پولیس نے بتایا کہ ملزم نے خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کرلی۔

پولیس کے مطابق ہلاک افراد میں 70 سال کی گریس بی بی اور 11 سال کی روزی شامل ہیں۔

پولیس نے مزید بتایا کہ ملزم کی شناخت مکیش کے نام سے ہوئی۔

متعلقہ مضامین

  • راولا کوٹ میں پولیس کی کارروائی کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک
  • آزاد کشمیر، راولا کوٹ میں پولیس کی کارروائی کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک،
  • آزاد کشمیر؛ راولا کوٹ میں پولیس کی کارروائی کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک، دو اہلکار شہید
  • شیخوپورہ: والدہ اور بھتیجی کو قتل کرنے کے بعد ملزم کی خودکشی
  • کراچی میں ڈکیتی مزاحمت کے دوران فائرنگ کی زد میں آکر 10 سالہ بچی جاں بحق
  • مالاکنڈ میں موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے خواجہ سرا کو قتل کردیا
  • کراچی، اسٹریٹ کرمنلز کو پولیس اہلکار سے ڈکیتی کی واردات مہنگی پڑ گئی
  • کراچی؛ مسلح ملزمان کو پولیس اہلکار سے ڈکیتی کی واردات مہنگی پڑ گئی
  • گوجرانوالہ: شہری کو دوران ڈکیتی قتل کرنے والا ڈاکو مبینہ مقابلے میں ہلاک