فیڈریشن انٹرنیشنل ڈی فٹبال ایسوسی ایشن (فیفا) نے پاکستان کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں انہیں فٹبال کے لیجنڈز کے ساتھ شامل کیا ہے۔

فیفا ورلڈ کپ کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ نے ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں 10 نمبر جرسی پہننے والے مشہور کھلاڑیوں کے نام شامل ہیں جن میں لیونل میسی، لوکا مودریچ، نایمئر جونیئر اور شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیے: شاہین شاہ آفریدی کو گولڈ پلیٹڈ آئی فون کا تحفہ، ویڈیو وائرل

اس پوسٹ کے کپشن میں ‘دی آئیکونک’ لکھا گیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by FIFA World Cup (@fifaworldcup)

شاہین شاہ آفریدی کو حال ہی میں پی ایس ایل تیسری مرتبہ اپنی ٹیم لاہور قلندرز کے نام کرکے اس لیگ کی تاریخ کا سب سے کامیاب کپتان قرار دیا گیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

پی ایس ایل شاہین شاہ آفریدی فیفا کرکٹ.

ذریعہ: WE News

کلیدی لفظ: پی ایس ایل شاہین شاہ آفریدی فیفا کرکٹ شاہین شاہ آفریدی

پڑھیں:

حسین کوٹ؛ دہشتگردوں کیخلاف کامیاب آپریشن، بلاول بھٹو کا پولیس اہلکاروں کو خراجِ تحسین

سٹی 42 : پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے آزاد کشمیر کے گاؤں حسین کوٹ میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر پولیس اہلکاروں کو خراجِ تحسین پیش کیا ۔

چیئرمین بلاول بھٹو نے حسین کوٹ میں کارروائی کے دوران 4 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر فورسز کو شاباشی دی۔ 

بلاول بھٹو نے فائرنگ کے تبادلے میں 2 پولیس اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس کیا ، انہوں نے شہید پولیس اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کیا ۔ 

یوم تکبیر ،چیئرمین ہلال احمر ڈاکٹر سعید الہٰی کی قیادت میں ریلی

چیئرمین پیپلز پارٹی نے حسین کوٹ آپریشن میں شہید پولیس اہلکاروں کے اہلخانہ سے دلی تعزیت و یکجہتی کا اظہار کیا ۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں آزاد کشمیر پولیس کی قربانیاں ناقابلِ فراموش ہیں ۔ 

متعلقہ مضامین

  • صدر وزیراعظم کی خيبر پختونخوا میں کامیاب کارروائی پر فورسز کو خراج تحسین
  • شازیہ مری کا حسین کوٹ میں دہشتگردوں کے خلاف جرات مندانہ کارروائی پر سیکیورٹی اداروں کو خراجِ تحسین
  • حسین کوٹ؛ دہشتگردوں کیخلاف کامیاب آپریشن، بلاول بھٹو کا پولیس اہلکاروں کو خراجِ تحسین
  • راولاکوٹ: دہشتگردوں کے خلاف آپریشن، وزیر داخلہ کا پولیس اہلکاروں کو خراج تحسین
  • یوم تکبیر کے موقع پر قلات میں ریلی کا انعقاد، افواج پاکستان کو خراج تحسین
  • شاہین آفریدی نے رمیز راجا کو لائیو ٹی وی پر شرمندہ کردیا
  • فیفا نے شاہین آفریدی کو عظیم فٹبالرز کی فہرست میں لاکھڑا کیا، مگر کیسے؟
  • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملٹری ڈپلومیسی نے پاکستان کو تنہائی سے نکالا، وار ویٹرنز کا خراج تحسین
  • فرنچ اوپن کے بادشاہ کو خراجِ تحسین، رافیل نڈال آبدیدہ