کراچی:

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا آغاز ہوتے ہی نئی تاریخ رقم ہوگئی۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے دن بازارِ حصص میں    جاری سودوں میں تیزی  کا رجحان دیکھاجا رہا ہے۔بدھ کے روز مارکیٹ کا آغاز 533 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ ہوا تو کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 20 ہزار 984 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

بعد میں پی ایس ایکس میں تیزی کا رجحان جاری رہا  اور 1013 پوائنٹس کی تیزی کے نتیجے میں انڈیکس ایک لاکھ 21 ہزار 463 پوائنٹس کی بلند ترین سطح کو چھو گیا۔

.

ذریعہ: Express News

کلیدی لفظ: پوائنٹس کی

پڑھیں:

پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوئی۔پیر کے روز 100 انڈیکس 813 پوائنٹس کم ہوکر 118877 پر بند ہوا تھا تاہم آج کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان دیکھا گیا۔بجٹ سے قبل نئے کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست انداز میں کاروبار ہوا۔آج پی ایس ایکس کا 100 انڈیکس 1573 پوائنٹس اضافے سے تاریخ کی بلند ترین سطح 120450 پر بند ہوا۔

اشتہار

متعلقہ مضامین

  • اسٹاک ایکسچینج مسلسل دوسرے دن کاروبار کی بلند ترین سطح پر
  • سٹاک ایکس چینج میں تاریخ رقم، 100 انڈیکس 1 لاکھ 22 ہزار 281 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
  • اسٹاک ایکسچینج مسلسل دوسرے دن  کاروبار کی بلند ترین سطح پر
  • اسٹاک مارکیٹ تاریخ میں پہلی بار 122000 پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرگئی
  • اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ، انڈیکس بلند ترین ایک لاکھ ، 21 ہزار کی سطح پر پہنچ گیا
  • سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، پہلی بار ایک لاکھ 21 ہزار پوائنٹس کی حد عبور
  • پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے کھلتے ہی نئی تاریخ رقم کردی
  • پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند
  • اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس 1500 سے زائد پوائنٹس اضافے سے تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند