Jasarat News:
2025-08-02@05:43:39 GMT

ایک تولہ سوناکی قیمت میں 700 روپے کمی

اشاعت کی تاریخ: 17th, June 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی(کامرس رپورٹر)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا اور ایک تولہ سونا 700 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 62 ہزار 300 روہے کا ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت 600 روہے کمی کے بعد 3 لاکھ 10 ہزار 613 روہے پر آ گیااورچاندی کی فی تولہ قیمت 3787 روہے پر مستحکم رہی جبکہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 18 ڈالرز کمی سے 3414 فی اونس کی سطح پر آگئی۔

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

ٹیوٹا نے ’کرولا کراس ‘کی قیمت میں 6 لاکھ روپے سے زائد کمی کر دی

ٹویوٹا انڈس موٹرز نے یکم اگست 2025 سے کرولا کراس کی تمام ویریئنٹس پر پروموشنل ڈسکاؤنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ آفر محدود مدت اور مخصوص تعداد کے لیے دستیاب ہوگی۔

کمپنی کے مطابق اس خصوصی آفر کے تحت کرولا کراس کی قیمت میں نمایاں کمی کی گئی ہے، جس کا مقصد پاکستان بھر کے صارفین کے لیے اس ایس یو وی کو مزید پرکشش اور قابلِ خرید بنانا ہے۔

Corolla Cross 1.8 HEV X Price

انڈس موٹرز نے کرولا کراس کے ٹاپ ویرینٹ کی قیمت میں 5 لاکھ 14 ہزار روپے کمی کا اعلان کیاہے جس کے بعد گاڑی کی قیمت 94 لاکھ 49 ہزار روپے سے کم ہو کر 89 لاکھ 35 ہزار روپے پر آ گئی ہے ۔

Corolla Cross 1.8 HEV Price

ٹیوٹا نے کرولا کراس 1.8 ایچ ای وی کی قیمت میں 4 لاکھ 64 ہزا ر روپے کمی کر دی ہے جس کے بعد گاڑی کی قیمت 89 لاکھ 99 ہزار روپے سے کم ہو کر 85 لاکھ 35 ہزار روپے پر آ گئی ہے ۔

Corolla Cross 1.8 X Price

ٹیوٹا نے اپنی گاڑی کی قیمت میں 5 لاکھ 64 ہزار وپے کمی کا اعلان کر دیاہے جس کے بعد گاڑی کی قیمت 84 لاکھ 99 ہزار روپے سے کم ہو کر 79 لاکھ 35 ہزار روپے ہو گئی ہے ۔

Corolla Cross 1.8 Price

ٹیوٹا نے سب سے زیاد ہ قیمت میں کمی کرولا کراس کے بیسک ویرینٹ کی قیمت میں کی ہے جو کہ 6 لاکھ 14 ہزار روپے ہے ، گاڑی کی نئی قیمت 72 لاکھ 35 ہزار روپے پر آ گئی ہے جبکہ اس سے قبل یہ گاڑی 78 لاکھ 49 ہزار روپے فروخت کی جارہی تھی ۔

Post Views: 4

متعلقہ مضامین

  • لاہور شہر میں چینی نایاب، قیمت بھی کنٹرول سے باہر
  • سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہوگئی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
  • ٹیوٹا نے ’کرولا کراس ‘کی قیمت میں 6 لاکھ روپے سے زائد کمی کر دی
  • پٹرول 7. 54 روپے لٹر سستا، ڈیزل 1.48 روپے لٹر مہنگا، ایل پی جی 17.74 روپے کلو سستی
  • حکومت نے پٹرول سستا کر دیا
  • حکومت کا ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
  • اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی
  • سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
  • ملک میں چینی کی قیمتوں میں کمی نا آسکی، ریٹیل قیمت 200 روپے کلو برقرار
  • سونے کے نرخ میں اضافہ