data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی کی ناظمہ جاوداں فہیم نے سابق مرکزی نائب نگراں ادبی کمیٹی فرحی نعیم کے شوہر کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ پر اہل خانہ و لواحقین سے ملاقات و اظہار تعزیت کیا۔ناظمہ کراچی نے مرحوم کے لیے مغفرت کی دعا کی اور کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات کو بلند فرمائے اور اعلیٰ علیین میں جگہ دے۔ دریں اثنا نگراں ادبی کمیٹی عشرت زاہدو نائبین کراچی نے بھی فرحی نعیم کے شوہر کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیاہے ۔

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

۔ 1300 میں سے 891 کیمروں کی تنصیب مکمل ہوچکی ہے ‘آئی جی کوبریفنگ

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

 

250916-02-8

 

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت  سندھ سیف سٹی پروجیکٹ، ای چالاننگ اور پولیس ایمرجنسی رسپانس سسٹم  کے حوالے سے جائزہ اجلاس سینٹرل پولیس آفس کراچی میں منعقد ہوا۔اجلاس کے شرکاء کواین آر ٹی سی حکام اور ڈی جی سیف سٹی اتھارٹی نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ پہلے مرحلے کے تحت نصب کیے جانے والے 1300 میں سے 891 کیمروں کی تنصیب مکمل ہوچکی ہے ۔

متعلقہ مضامین