آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

wenews اسرائیل ایران جنگ اسرائیل نے گھٹنے ٹیک دیے امریکی صدر ایران کی دھمکی صدر ٹرمپ نصرت جاوید وی نیوز.

ذریعہ: WE News

کلیدی لفظ: اسرائیل ایران جنگ امریکی صدر ایران کی دھمکی نصرت جاوید وی نیوز

پڑھیں:

ایران اسرائیل کشیدگی: حکومت نے 20 دن کے لیے پیٹرول ذخیرہ کرنے کا حکم دیدیا

مشرقی وسطیٰ میں ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری مسلح تنازع کے دوران حکومت نے ملک میں پیٹرول کی دستیابی یقینی بنانے کے لیے ہدایات جاری کردی ہیں۔

وفاقی حکومت کی طرف سے ایران اسرائیل کشیدگی کے دوران سپلائی چین میں ممکنہ خلل سے نمٹنے کے لیے 14 کروڑ لیٹر پیٹرول منگوانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے: ایران پر اسرائیلی حملے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 9 فیصد سے زائد اضافہ

اس کے علاوہ اوگرا نے آئیل کمپنیوں کو مراسلہ جاری کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ وہ کسی بھی ہنگامی حالت سے نمٹنے کے لیے کم از کم 20 دن کے لیے پیٹرول ذخیرہ کریں۔

اس کے علاوہ پی ایس او نے 6 جولائی کو پاکستان پہنچنے والے سمندری جہاز کو 26 جون کو ملک پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔ یہ جہاز 7 کروڑ لیٹر پیٹرول لے کر پاکستان پہنچ رہا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق خطے کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے مزید پیٹرول بھی منگوایا جاسکتا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

پیٹرول پیٹرولیم مصنوعات تیل

متعلقہ مضامین

  • ایران اسرائیل جنگ، حکومت کی آئل کمپنیوں کو تیل ذخیرہ رکھنے کی ہدایت
  • ایران اسرائیل کشیدگی: حکومت نے 20 دن کے لیے پیٹرول ذخیرہ کرنے کا حکم دیدیا
  • راولپنڈی: قبر کھول کر میت دفنانے کا معاملہ: دوران تفتیش مرکزی ملزم کے بارے میں ہوش ربا انکشافات
  • فیلڈ مارشل کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی اندرونی کہانی کیا ہے؟
  • عالمی برادری کو صیہونی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کی ضمانت دینی ہو گی، ایرانی صدر
  • طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ قتل کیس میں اہم پیشرفت 
  • 20 کروڑ موبائل صارفین ہونے پر پی ٹی اے کا فری سروسز اور انعامات کا اعلان
  • عاصم منیر–ٹرمپ ملاقات، پاکستان میں امریکی سرمایہ کاری، بھارت حیران ، ایران کا ساتھ دے گا پاکستان؟
  • شہادت کے جذبے سے سرشار ایران اسرائیل کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دے گا، بلال عباس قادری