عدالتی حکم عدولی پر ڈپٹی ڈائریکٹر لینڈ چوہدری نذیر گرفتار
اشاعت کی تاریخ: 30th, October 2025 GMT
عدالتی حکم عدولی پر ڈپٹی ڈائریکٹر لینڈ چوہدری نذیر گرفتار WhatsAppFacebookTwitter 0 30 October, 2025 سب نیوز
اسلام آباد (سب نیوز) اسلام آباد میں عدالتی حکم کی عدم تعمیل پر ڈپٹی ڈائریکٹر لینڈ چوہدری نذیر کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق عدالت کی ہدایت کے باوجود احکامات پر عمل نہ کرنے پر کارروائی عمل میں لائی گئی۔ساتھ ہی ایڈمن افسر لال جان کو بھی عدالتی حکم عدولی کے الزام میں حراست میں لیا گیا ہے۔ دونوں افسران کو قانونی کارروائی کے لیے متعلقہ حکام کے حوالے کر دیا گیا۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 ماسکوٹ ڈیزائن مقابلہ مکمل پاکستانی خلاباز چینی خلائی مشن کا حصہ بنے گا،انتخاب کا عمل جاری راولپنڈی سے رواں سال کتنے غیر قانونی افغان مہاجرین کو واپس بھیجا گیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں ڈیرہ مراد جمالی میں پولیس موبائل پر دستی بم حملہ، دو اہلکار سمیت 13 افراد زخمی پی ٹی آئی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات، محمود اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر نامزدگی پر اتفاق متنازعہ ٹوئٹ کیس؛ ایمان مزاری کے شوہر ہادی علی چھٹہ کو گرفتار کرلیا گیا پاکستان قونصلیٹ جدہ میں سردار طاہر محمود کی جدہ ایکسپو کے منیجنگ ڈائریکٹر ابراہیم بخش کھوسہ سے ملاقاتCopyright © 2025, All Rights Reserved
رابطہ کریں ہماری ٹیم.ذریعہ: Daily Sub News
کلیدی لفظ: عدالتی حکم
پڑھیں:
جتھے لانا یا لشکر کشی کرانا، یہ سینیٹ میں نہیں ہوسکتا: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ
فائل فوٹوڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے کہا ہے کہ میں نے سینیٹ اجلاس میں بطور قائم مقام چیئرمین رولنگ دی، میری رولنگ کسی سیاسی جماعت یا فرد کے خلاف نہیں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ جمہوری انداز سے پارلیمنٹ کے اندر بات کی جائے، ہم نے سینیٹ کو آئین اور قانون رولز کی روح کے مطابق چلانا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے سینیٹ میں تمام پارلیمانی لیڈرز کو خطوط ارسال کیے ہیں، اس حوالے سے کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا۔
اسلام آباد سینٹ اجلاس کے دوران پی ٹی آئی کے...
سیدال خان ناصر نے کہا کہ سینیٹ میں تصویر اور بینرز نہ لائے جائیں، سینیٹ کے ڈیکورم کو خراب نہ کیا جائے، سینیٹ میں جمہوریت، آئین اور قانون کی بالادستی کے لیے بات کی جائے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ جتھے لانا یا لشکر کشی کرانا، یہ سینیٹ میں نہیں ہو سکتا، آج ہم حکومتی بینچز پر بیٹھے ہیں تو کل کوئی اور جماعت بیٹھے گی۔ ہمیں پارلیمنٹ کے اندر بھی جمہوری انداز سے بات کرنی چاہیے۔