Daily Ausaf:
2025-07-12@10:01:08 GMT
آج بروز ہفتہ12جولائی سونا کی قیمت میں ا ضافہ یا کمی؟ جانئے
اشاعت کی تاریخ: 12th, July 2025 GMT
کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان میں آج 24 قیراط سونے کی قیمت 357,000 تولہ ہے، اور 22 قیراط سونے کی قیمت 12 جولائی 2025 بروز ہفتہ PKR 327,334 1 تولہ ہے۔ 24K اور 22K سونے کی موجودہ قیمتیں صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن اور انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ کی معلومات پر مبنی ہیں۔ سونے کی قیمتوں کے بارے میں باقاعدگی سے اپ ڈیٹس حاصل کریں۔
24قیراط | Rs. 357,000 | Rs. 306,070 |
22قیراط | Rs. 327,334 | Rs. 280,565 |
2قیراط | Rs. 312,455 | Rs. 267,812 |
20قیراط | Rs. 297,577 | Rs. 255,059 |
18قیراط | Rs. 267,819 | Rs. 229,553 |
Rs. 357,000 | Rs. 327,334 |
Rs. 357,000 | Rs. 327,334 |
Rs. 357,000 | Rs. 327,334 |
Rs. 357,000 | Rs. 327,334 |
Rs. 357,000 | Rs. 327,334 |
ذریعہ: Daily Ausaf
کلیدی لفظ: سونے کی قیمت
پڑھیں:
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2,300 روپے اضافہ ریکارڈ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جولائی2025ء) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2,300 روپے اضافے کے ساتھ فی تولہ سونا 3 لاکھ 57 ہزار روپے کا ہوگیا ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 2,300 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 57 ہزار روپے کا ہوگیا ہے ۔(جاری ہے)
24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 1,971 روپے اضافے کے بعد 304,098 روپے سے بڑھ کر 306,069 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 278,766 روپے سے بڑھ کر 280,573 روپے ہوگئی۔
آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ فی تولہ چاندی کی قیمت 86 روپے اضافے کے بعد 3,937 اور دس گرام چاندی کی قیمت 74 روپے اضافے کے بعد 3,375 ہو گئی۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3,324 ڈالر سے بڑھ کر 3،345 ڈالر ہو گئی۔