کراچی:
عالمی مارکیٹ اور ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مزید مہنگا ہو گیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت بڑھ کر 3 لاکھ 62 ہزار600 روپے ہو گئی ہے۔
اسی طرح 772روپے کے اضافے سے 10گرام سونا 3لاکھ10ہزار871روپے کاہو گیا۔
عالمی مارکیٹ میں 9 ڈالر اضافے کے ساتھ فی اونس سونے کی قیمت 3399 ڈالر پر جا پہنچی ہے۔
.ذریعہ: Express News
پڑھیں:
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت مستحکم رہی
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">