Express News:
2025-09-18@20:56:36 GMT

سہ فریقی سیریز: پاکستان کیخلاف افغانستان کی بیٹنگ جاری

اشاعت کی تاریخ: 2nd, September 2025 GMT

سہ فریقی سیریز کے چوتھے میچ میں افغانستان نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

شارجہ میں شیڈول میچ میں بیٹنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے افغانستان کے کپتان راشد خان کا کہنا تھا کہ میدان میں ہدف کا تعاقب تھوڑا مشکل رہا ہے اس لیے پہلی بیٹنگ کریں گے۔

واضح رہے پاکستان سیریز میں اپنے دونوں میچز جیت چکا ہے۔ افغانستان کو پاکستان کے خلاف شکست سامنا کرنا پڑا تھا جبکہ یو اے ای کے خلاف فتح سمیٹی تھی۔

.

ذریعہ: Express News

پڑھیں:

ایشیا کپ: یو اے ای کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

 

ایشیا کپ کے 10ویں میچ میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والا میچ ایک گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے میچ ریفری کو ہٹانے اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ساتھ مذاکرات کے باعث میچ میں تاخیر ہوئی۔

Post Views: 7

متعلقہ مضامین

  • ایشیا کپ، افغانستان کے آل راؤنڈر محمد نبی کی زبردست بیٹنگ، ریکارڈ بنا لیا
  • ایشیا کپ سپر 4 دوڑ: افغانستان کی سری لنکا کے خلاف اہم میچ میں بیٹنگ جاری
  • ایشیا کپ: سری لنکا کیخلاف افغانستان کی بیٹنگ جاری
  • ٹی 20 ایشیاکپ: افغانستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
  • پاکستان کا جنوبی افریقا کیخلاف اپنی ہوم سیریز سے بھی اینڈی پائی کرافٹ کو نکالنے کا مطالبہ،آئی سی سی کو خط
  • ایشیا کپ: یو اے ای کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
  • ایشیا کپ 2025: بنگلہ دیش کا افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
  • ٹی 20 ایشیا کپ:  بنگلہ دیش کا افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
  • ایشیا کپ: بنگلادیش کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
  • پاکستان کا جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ، پراعتماد بلے بازی جاری